Chapter 3: الیکشن کے نزدیک آنے پر تو لوگ

الیکشن کے نزدیک آنے پر تو لوگ کام شروع کر ہی دیتے ہیں ،،، آپ لوگوں نے تو یہ بھی نہیں کروایا۔۔۔۔ مجھے تو خود پر غصہ آ رہا ہے کہ کیوں آپ کے کہنے پر حامی بھر لی۔۔۔ پہلے مکمل جائزہ لینا چاہیے ""تھا۔۔۔۔۔

کنپٹیاں مسلتے وہ شدید پچھتاوے کا شکار لگ رہا تھا۔۔۔۔

میر آفندی نے لاچاری سے اپنے باپ کو دیکھا جیسے کہنا چاہتا ہو کہ دیکھ لیا اسے لاعلم رکھنے کا انجام۔۔۔۔۔

میرا سر پھٹ رہا ہے۔۔۔ میرے کمرے میں ملازم سے کہ کر "" ""چائے بھجوا دینا اور کوئی مجھے کوئی تنگ نہ کرے۔۔۔

ٹتٹٹت اپنا فون اٹھانا وہ برے برے قدم اٹھانا اندر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔

""بابا سائیں آپ کو کہا تھا نا کہ اسے مجبور نہ کریں ۔۔۔۔""

آفندی تمہیں نہیں پتا کہ ہمارا اس دفعہ الیکشن جیٹیا مشکل "" تھا۔۔۔۔

لیکن عالیہان کو میں جانتا ہوں وہ ہار ہی نہیں سکتا۔۔۔ کیونکہ اسے ہارنے سے نفرت ہے۔۔۔ اور ویسے بھی وہ جواں جہاں ہے اور لوگوں ""میں مقبول بھی یے الیکشن جیتنے کا امکان زیادہ ہے۔۔۔۔

اپنے شاطر دماغ میں وہ کیا نانے بانے بن رہے تھے یہ تو ان کے فرشتوں کو بھی علم نہ تھا۔۔۔۔

زورار آفندی اپنے باپ کو دیکھ کر رہ گیا ۔۔۔

ان کی سوچوں کو پڑھنا عام انسان کے بس کی بات تھوڑی تھی۔ ۔

اور جو صبح اس نے کہا تھا اس کا کیا۔۔۔۔""

وہ ہماری روایات سے باغی ہو رہا ہے تو آپ کو نہیں لگتا کہ وہ آئندہ بھی ""ہمارے فیصلوں سے انکاری ہو گا۔۔۔۔

زوار آفندی سر ھبکنے اپنا خدشہ ظاہر کر گئے۔۔۔۔۔۔۔

""میں نے سوچ لیا ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے۔۔۔""

دلاور آفندی پر سوچ انداز میں بولے۔۔۔ جبکہ زوار آفندی ان کے لہجے سے سمجھ گئے کہ ان کے ناجائز کاموں کی فہرسب میں عنقریب ایک اور کام کا اضافہ ہونے والا ہے۔۔۔۔۔

اسلیے خاموشی اختیار کرتے اخبار کی طرف متوجہ ہو گئے۔۔۔۔

اس ایک ہفتے کہ مختصر عرصے میں وہ پاگلوں کی طرح کبھی ایک گاؤں جا رہا تھا تو کبھی دوسرے گاؤں۔۔۔۔

اپنی شناچب چھپانے کی حتی الامکان کوشش کر رہا تھا۔۔۔۔ ہر طرف سے شدید مایوسی ہوئی تھی۔۔۔۔۔ اور دوسری طرف اس کے دادا سائیں تھے جو سارا ملبہ حکومت اور فنڈز کی کمی پر ڈال چکا تھے۔۔۔۔

سارا دن سڑکوں پر جبکہ رات کمرے میں لیپ ناپ کے آگے گزرتی

۔۔۔ اتنا پریشان تو شاید پوری زندگی نہیں ہوا تھا جتنا اب ہو رہا تھا ۔۔۔۔

اور اس کی یہ حالت گھر والوں کو ٹھٹک رہی تھی۔۔۔۔

بابا سائیں۔۔۔ مجھے عالیہان کی فکر ہو رہی ہے۔۔۔ وہ پاگلوں کی "" ""طرح گھوم رہا ہے۔۔

زوار آفندی اس وقت اپنے باپ کے سامنے موجود تھا۔۔۔۔

""الیکشن سر پر ہیں،،، ٹھیک ہی کر رہا ہے ۔۔""

کمال بے نیازی تھی ،،، زوار آفندی کو حیرت ہوئی۔۔۔

اسے اگر ذرا بھی بھنک پڑی نا کہ ہمارا قصور ہے تو بابا سائیں مسئلہ ہو "" ""جائے گا۔۔

زوار تمہیں کتنی بار کہا ہے کہ تم سیاسی کو نہیں جانتے۔۔۔ وزیر "" بن کر تمہیں لگا کہ تم نے سیاسی میں کمال حاصل کر لیا ہے تو تمہاری غلطی فہمی ہے۔۔۔

یہاں سیدھا ہاتھ دکھا کر الٹا مارنا پڑنا ہے۔۔۔

اپنی بقا کیلئے اگر خود کو بھی ڈسنا پڑے تو ڈس لینا چاہیے۔۔۔۔

یہی کامیابی کا راز ہے۔۔۔۔ اور رہی بات عالیہان کی تو اس کا بھی کچھ نہ کچھ کر لوں گا۔۔ تم زیادہ فکر نہ کرو۔۔

بلکہ ٹی وی پروگرام پر جاتے رہا کرو۔۔۔ جہاں باتوں سے کام بن جائے وہاں باتیں ہی کرنی چاہ ینے۔۔۔ اس لیے کسی چینل کو منع نہ کیا ""کرو۔۔۔

زوار آفندی اثبات میں سر ہلا گئے ۔۔ وہ ٹھیک ہی تو کہ رہے تھے ،،، ان کے وزیر بننے میں سب سے برا ہاتھ دلاور آفندی کا تھا ورنہ شاید ایک گمنام ایم۔ این۔ اے ہی ہوتے۔۔۔

کمرے میں نیم اندھیرا تھا۔۔۔۔ ہوا کے زور سے پردہ ہل رہا تھا۔۔۔۔

ایسے میں لیپ ناپ کی سکرین کے آگے کوئی سبز آنکھیں گاڑے بیٹھی تھی۔۔۔۔ نگاہیں سکرین پر مرکوز تھیں۔۔۔ یک تک وہ سامنے دیکھنے میں مصروف تھی۔۔۔۔ اڑتے بالوں کو کانوں کے پیچھے اڑیستی وہ واپس نظریں ٹکا جاتی۔۔۔۔

کی پیڈ پر چلتا ہاتھ تھما،، ہونٹوں پر دلفریب مسکان ابھری۔۔۔ سبز

آنکھوں میں انوکھی چمک بیدار ہوئی۔۔۔۔ اور ایک بار پھر سے کی لمحے وہ نظریں ٹکایے گی۔۔۔۔

گھڑی کی طرف دیکھتے ہی چہرے کے تاثرات بگڑے۔۔۔ شاید اسے

اب سو جانا چاہیے تھا۔۔۔ حسرت بھری نگاہ سکرین پر ڈالتی وہ ناچاہتے ہوئے بھی بند کر گی ۔۔۔

پاس پڑی ڈائری میں چند الفاظ انارتے ہی وہ آنکھیں موند گی۔ ۔۔

ہوا میں تیزی آ گی تھی۔۔۔ گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ہوا اسے اندر تک سرشار کر گی۔۔۔۔ آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی وہ کھڑکی کے پاس جا کھڑی ہوئی۔۔۔ بھورے بال چہرے کے ساتھ اھکیلیاں کرنے لگے۔۔۔ وہ مسکرا کر خود کو ہوا کے دوش پر چھوڑ کر آنکھیں میچ گی۔۔۔۔

دور افق پر چاند بادلوں کے ساتھ چھپن چھپائی کھیلتا اس سبز آنکھوں والی حسینہ پر روشنی گرا رہا تھا۔۔۔۔ روشن چہرہ چاند کی روشنی میں کھلا ہوا لگ رہا تھا۔۔۔۔

""مرحا بیٹھ جا کیوں نانگوں کو سزا دے رہی ہے۔۔""

صحن میں چکر پر چکر لگاتے اس کی ٹانگیں واقعی شل ہو چکی تھیں۔۔۔ لیکن تٹپ وہ ناخن چباتی ادھر ادھر گھومنے میں مصروف تھی۔۔۔ اماں ماتھا تبببی اسے اس کے حال پر چھوڑ کر پاس پڑی چارپائی پر جا بیٹھیں۔۔۔

فون کی چنگھاڑتی آواز پر وہ لمحے کے ہرارویں حصے میں اچھلی۔۔۔

سکرین پر جگمگانا نمبر وہ دھڑکتے دل کے ساتھ کان کو فون لگا گی ۔۔۔

لیکن آگے سے کوئی نہ بولا۔۔۔

""م۔۔""

ڈرتے ڈرتے خوف ہی اسے پکارا۔۔۔ جواب ندارد۔

اماں بھی چارپائی سے اٹھتی اس تک پہنچی جو رونے کا پورا منصوبہ بنا چکی تھی ۔۔

مرحا یار مجھے لگ رہا ہے کہ ان سے غلطی ہو گی ہے ورنہ ایسے کیسے "" ""ہو سکتا ہے۔۔

فون پر گرفت مضبوط ہوئی۔۔۔ سفید ہاتھ پر سرخ لکیری ابھریں۔۔۔

میرا خیال ہے کہ ہم پیپر دوبارہ ری چیک کروا لیں گے ،،، تم دل "" ""چھونا نہ کرنا۔۔۔۔

وہ ہنوز آواز میں دنیا جہاں کا دکھ سموئے بولے جا رہا تھا ۔۔

""کک،،، کتنی س،،، سپلیاں ہیں۔۔؟ ؟""

بھرائی ہوئ آواز میں بمشکل پوچھا۔۔۔

سپل ..""کونسی ی۔۔۔ ؟ ؟""

انجان بننے کی ناکام کوشش تھی ۔۔ اور مرحا کمال لمحے کے ہرارویں حصے میں ایک دفعہ پھر جان گی کہ اس کا بھائ اسے الو بنا چکا ہے۔۔۔۔

""م،،، "" خوشی اور غصے کے ملے جلے جذبات لیے وہ اسے پکار اٹھی ۔۔۔ پاس کھڑی ماں کے گلے لگتی وہ حد سے زیادہ خوش تھی ۔۔۔

جبکہ م کو شدید افسوس ہوا کہ وہ اس کے چہرے کی خوشی کیوں نہ دیکھ سکا۔۔۔۔

ک اماں اس کے سر پر بوسہ دیتی دونوں بہن بھائیوں کی حرکتیں دیکھتی مسکراتے ہوئے نفی میں سر ہلا گی۔۔۔

تیسرے نمبر پر آئ ہو۔۔۔""

""مبارک ہو۔۔۔

بمشکل چیخ کا گلا گھونٹا،،، ورنہ شاید محلے والے چھتوں پر چرھ کر دیکھنا شروع کر دیتے ۔۔۔۔

""اور وہ جو ۔۔۔۔""

وہ کہتے کہتے رک گی۔۔۔۔

م کمال مر کر بھی مرحا کمال سے کیا گیا وعدہ نہیں بھول "" سکتا۔۔۔۔۔

کچھ دنوں تک تمہیں اپنے ساتھ لے کر آؤں گا یہاں ۔۔انٹرویو شروع ہونے والے ہیں۔۔۔۔

""فلحال اماں کے ساتھ خوشی مناوں۔۔۔۔ مجھے بھول مت جانا۔۔۔

آخر میں وہ شاید جذباتی ہو گیا تھا یا شاید یہ رشتہ تھا ہی ایسا۔۔۔ ہر غرض سے پاک ،، خوبصورت یرین۔۔۔۔ انمول۔۔۔

"" You are the………… ""

"" Yess yess I am the world's best brother… Mirha's brother only "" اس کا ادھورا جملہ مکمل کرنا وہ زندگی سے بھرپور قہقہہ لگا گیا۔۔۔۔

مرحا بھی آنسو صاف کرتی دلفریب سا مسکرا دی۔۔۔۔۔

دروازے پر ہونے والی دستک سے وہ شدید بد مرہ ہوا ۔۔ ایک تو ان دنوں میں ویسے ہی دماغ گھوما ہوا تھا اور اوپر سے گھر والوں کی ناختم ہونے والی نصیحتیں۔۔۔۔

وہ تنگ ہی آگیا تھا۔۔۔۔۔

""آ جائیں۔۔""

اجازت نہیں تھی،،، اشتعال تھا جو دبانے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔

""تمہیں ڈسٹرب تو نہیں کیا۔۔۔""

اور میر عالیہان آفندی کا دل چاہا سامنے کھڑی لڑکی کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دے۔۔۔

ارے نہیں،،، میں تو فارغ بیٹھا ہوا جھک مار رہا تھا،،، شکر ہے کہ تم "" ""آ گی،،، شدید بور ہو رہا تھا۔۔۔۔

چبا چبا کر کہا گیا ایک ایک لفظ مرال اس کا طنز سمجھتی خفیف سا مسکرا دی۔۔۔۔

اس کا تپا چہرہ دیکھ کر ناچاہتے ہوئے بھی ہنسی چھوٹ گی۔۔۔۔

""کیا ہے،،،، کوئی لطیفہ سنایا ہے میں نے"" آنکھیں گھماتے شدید تپے لہجے میں کہا،،، جیسے اس کا ہنسنا زہر لگ رہا ہو۔۔۔۔

""مسٹر کرن،،، لان میں چلیں۔۔۔""

اس کا موڈ ٹھیک کرنے کی خاطر پیسکس کی۔۔۔۔

شہر میں رہ کر تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے۔۔۔ یہ جو منہ اٹھا کر "" گھ کمرے میں س آتی ہو نا ،،، ملازم سو سو باتیں بناتے ہوں گے کہ میر دلاور آفندی کی نواسی میں شرم حیا ہی نہیں ہے،،،، اپنے ماموں زاد کے ساتھ کمرے میں عیاشیاں کرتی پھر رہی ہے۔۔۔۔۔

یہ گوٹھ ہے،،،، کراچی نہیں۔۔۔

مجھے اپنی عزت کے ساتھ ساتھ تمہاری عزت بھی بری پیاری ہے ۔۔۔

""اس لیے مت آیا کرو۔۔۔۔

اس کا سرخ چہرہ دیکھتا وہ آخر میں اپنے الفاظ بدل گیا لیکن ناچاہتے ہوئے بھی الفاظ کی بجائے زہر میں سموئے نشتر تھے جو وہ مرال اعظم پر برسا گیا تھا۔۔۔۔۔

ایک پڑھے لکھے جاہل ہو تم،،، کیسے بھول گی کہ روایات اور "" دکیانوسی سوچ میں پور پور ڈوبے ہوئے ہو۔۔۔۔

انسان جتنا مرضی خود کو پڑھا لکھا کہ لے رہتا وہی جاہل کا جاہل۔۔۔

سات سال میں تمہاری سوچ نہیں بدلی۔۔۔۔

میر عالیہان آفندی مجھے ہر لمحہ افسوس ہونا ہے کہ میرا باپ کیوں مرا،،، کم از کم ایک آزاد زندگی تو گزار رہی ہوتی۔۔۔ جہاں تم جیسے تنگ نظر لوگ نہ ہوتے۔۔۔۔

اور ایک اور بات مجھے سیدھا کمرے سے نکال دیتے،،، ملازموں کا سہارا ""لینے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔

اس کی چلتی زبان عالیہان کے ماتھے پر ان گنت بل ڈال گی۔۔۔۔

""کیا غلط کہا ہے میں نے جو تمہیں اتنی آگ لگی ہے۔۔۔۔""

وہ بیڈ سے ایرنا اس کے سر پر پہنچا تھا ۔۔۔

عیاشیاں کھلے دروازے میں نہیں ہوتیں،، بلکہ بند کمروں میں "" ""ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔

اس کی آنکھوں میں آنکھیں گاڑے وہ وہاں سے جا چکی تھی،،، جبکہ عالیہان کھلا دروازہ دیکھ کر سر تھام کر رہ گیا۔۔۔۔۔

وہ ہمیشہ دروازہ کھلا چھوڑ کر آتی تھی تو وہ کیوں یہ سب بول گیا۔۔۔۔

ہہہہہ ""اہہہہہہہہ""

پاس پڑے گلدان کو ٹھوکر ماری تھی۔۔۔۔ لاکھوں کی مالیت کا وہ چھونا سا گلدان کرچی کرچی ہونا دو کوڑی کا بھی نہیں رہا تھا۔۔۔۔۔

سیگریٹ کا ڈبہ اٹھا کر سیگریٹ پر سیگریٹ پھونکنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ شوق اس نے کب پالا۔۔ اس کا تو اسے خود بھی اندازہ نہیں ہوا تھا لیکن اب یہ شوق نشہ بن چکا تھا ۔۔ خطرناک نشہ۔۔۔۔

""سکول کیوں نہیں جاتی تم۔۔۔۔""

ت ٹ تقریباً نو یا دس سال کی بچی کے سامنے گھں کے بل بیٹھی وہ ناسف سے پوچھ رہی تھی ۔۔۔۔

ہاتھ میں پکڑے جھاڑو سے وہ اپنے گھر کے آگے سے کچرا اکٹھا کر رہی تھی۔۔۔۔ ملگجے حلی میں وہ غربب کی زندہ تصویر تھی۔۔۔۔

سکول دور ہے باجی۔۔۔ پیسہ وی کوئی نہیں ہے ساڈے کول۔۔۔""

"")سکول دور ہے باجی۔۔۔ ہمارے پاس پیسے بھی نہیں ہیں۔۔۔(

""گاؤں میں سکول ہونا ہے نا۔۔۔""

حیرت سے پوچھا تھا۔۔۔۔ بھلا چھوٹے سے گاؤں میں سکول کتنا دور ہو سکتا ہے۔۔۔۔

اتھے نا سائیں دے گھوڑے بندھے ہوئے نے۔۔۔""

"")ادھر تو سائیں کے گھوڑے بندھے ہوئے ہیں۔۔۔(

سبز آنکھیں حیرت اور بےیقینی سے پھیل گئیں۔۔۔۔۔

""مجھے دکھائے گی سکول۔۔۔""

کسی احساس ہے تحت فورا پوچھا تھا۔۔۔ لڑکی ہاتھ میں پکڑا چھونا سا جھاڑو پھینکتی خوشی سے ساتھ ہو لی۔۔۔۔

چند گلیاں مرنے کے بعد وہ ایک طویل رقبے پر قائم خستہ حال عمارت کے سامنے موجود تھی۔۔۔۔

ٹوٹ پھوٹ کا شکار یہ عمارت سکول تو نہیں البتہ اصطبل ضرور لگ رہی تھی۔۔۔۔۔

آنکھیں سکیڑ کر وہ ایرھیاں اٹھاتی چھوٹی چھوٹی دیواروں سے اندر جھانکنے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔۔۔

سامنے نظر آنا کمرہ گھاس پھوس سے بھرا پڑا تھا،،، جو شاید حکومت نے کمرہ جماعب کے طور پر بنایا تھا۔۔۔۔۔

وہ عالم حیرت میں کی لمحے وہاں کھڑی رہی۔۔۔۔۔

گردن موڑ کر دیکھا تو وہ بچی جا چکی تھی۔۔۔۔ شاید اس کو غائب دماغی سے کھڑا دیکھ کر وہ رکی نہیں تھی۔

حیرت میں ڈوبی سبز آنکھیں عمارت سے ہٹنے سے انکاری تھیں۔۔۔۔

بھاری دل کے ساتھ وہ واپس مر گی ۔۔۔۔۔

ت ٹ ایک سے بڑھ کر ایک گھوڑے کی وہاں موجودگی انسانیب کی سراسر توہین تھی۔۔۔۔ شاید گھوڑے علم سے زیادہ ضروری تھے۔۔۔۔۔

مرحا آنسو بہاتی م کی چوڑی پشت کے پیچھے چھپی کھڑی تھی۔۔۔۔

جبکہ رضیہ بیگم اپنا سر تھامے چارپائی پر بیٹھی تھیں۔۔۔۔

اماں آپ کیوں اس کے خواب اور جنون کی راہ میں آ رہی ہیں۔۔۔ اور "" ابا وہ بھی تو یہی چاہتے تھے کہ مرحا سب سیاستدانوں کی بولتی بند کروایا کرے۔۔۔۔۔ا ان کی بھی تو خواہش تھی نا مرحا کو صحافی بنانا۔۔۔۔

""اور فکر کیوں کر رہی ہیں ہم دونوں ساتھ ہوں گے نا۔۔۔

صنغبیت م چارپائی پر ھنے ہوئے بولا۔۔۔ جبکہ اماں ہنوز رخ موڑے بیٹھی تھیں۔۔۔۔۔

ٹھیک ہے پھر اس کا رشتہ ڈھونڈ کر شادی کر دیں۔۔۔۔""

پڑھائ وہ جو ہو گی ،،، اب گھر بٹھا کر کیا کرنا ہے ہمیں اسے،،، اچھا ہے ""بوجھ ایرے۔۔۔

مرحا نے بےیقینی سے اسے دیکھا جو اس کا مقدمہ لڑنے کی بجائے اس کی نیا ڈبو رہا تھا۔۔۔

""م"" بے یقینی سے محض لب پھڑپھڑائے ،، قوت گویائی تو جیسے کہیں دور جا کھوئ تھی۔۔۔۔

""میں اگلی دفعہ گھر آؤں تو رشتہ پکا ہو۔۔۔""

بے حسی سے کہ کر اٹھنے ہی والا تھا جب رضیہ بیگم کا زوردار تھپڑ اسکو لڑکھڑانے پر مجبور کر گیا۔۔۔۔

مرحا حیرت سے گنگ رہ گی۔۔۔۔

بوجھ ہے یہ۔۔۔۔""

تو ہو گا بوجھ،،،، اور یہ تو صحافی بنے گی،،،، کمال کا خواب پورا کرے گی۔۔۔

تو تو بچپن سے ہی نکما تھا اسی لیے تیرے حوالے سے کوئی خواب نہیں ""دیکھا اس نے۔۔

م نے حیرانی سے اپنی ماں کو دیکھا جو اپنے ہونہار بیٹے کو پل بھر میں نالائقی کی سند دے چکی تھیں وجہ صرف بیٹی کے خلاف کچھ بولنا تھا۔۔۔۔

.""اماں،،، "" خوشی سے وہ ان کے گلے جا لگی۔۔۔۔

م منہ بنا کر رہ گیا۔۔۔۔

ایک تو اتنی زور کا تھپڑ کھایا تھا اور دوسرا وہ ماں بیٹیاں گھاس بھی نہیں ڈال رہی تھیں۔۔۔۔

مرحا کی بچی تمہاری وجہ سے چماٹ کھائ اور تم نے مجھے دودھ سے "" ""مکھی کی طرح نکال کر پھینک دیا۔۔۔

مصنوعی خفگی سے کہتا وہ اٹھ کر جانے لگا۔۔۔۔

"" You are …………… ""

اس سے پہلے وہ ہمیشہ والا جملہ دہراتی م کو ٹوک گیا۔۔۔

اس سے ناراضگی ختم نہیں ہو گی،،،، مجھے چائے کے ساتھ پکوڑے ""

""کھلاؤ،،، ورنہ جاؤ میں ناراض ہوں۔۔۔

""مرحا اس ھکر کو ناراض رہنے دے۔۔۔""

صثغ اماں نے تو شاید م کو حیران کرنے کی قسم کھا رکھی تھی ۔۔

صپغصنغ کہاں ہر وقت م م اور اب مرحا مرحا۔۔۔۔۔۔۔

وہ منہ بنانا باہر نکل گیا۔۔۔۔۔

مرحا کھکھلاتی ہوئ باورچی خانے کا رخ کر گی۔۔۔۔

کھلا کھلا سا چہرہ کسی بھی فکر اور پریشانی سے آزاد۔۔۔۔

یوں جیسے دنیا فتح کر لی ہو۔۔۔۔۔

خوابوں کی منزل نہایت فریب تھی۔۔۔ نہایت فریب۔۔۔۔

اس پر تعیش عمارت کے سامنے کھڑے ہو کر اس کے ماتھے پر پسینے کے قطرے ابھرے۔۔۔۔

ساتھ کھڑے م کا ہاتھ پکڑ کر اپنی گواہ ہر قابو پایا۔۔۔۔۔

بری سی یہ عمارت جس کے باہر "THE NEWS "" برا برا لکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔

عمارت شان و شوکت میں اپنی مثال آپ تھی۔۔۔۔۔

مختلف راہداریوں سے گزرتے ہوئے وہ ادھر ادھر دیکھنے میں مصروف تھی ۔۔

سٹوڈیوز اور میک اپ روم،،،، کہیں اخباروں کے انبار ،،،، کہیں لاتعداد سکرینیں جس پر مختلف نیوز چینلز کی نشریات براہ راسب نشر ہو رہی تھیں۔۔۔۔

کوئی آ رہا تھا تو کوئی جا رہا تھا۔۔۔ ہربری کا ماحول تھا۔۔۔۔

ماربل کا فرش جس پر پاؤں رکھتے ہی پھسلنے کا امکان تھا ۔۔

اس کا ہاتھ تھامے وہ کھینچتی چلی جا رہی تھی۔۔۔۔۔

کیمروں کی بھرمار تھی۔۔۔۔ ہر طرح کے قیمتی کیمرے۔۔۔۔۔

ڈریسنگ روم،،، جہاں بیش قیمت کپڑے اور جوتے موجود تھے۔۔۔۔۔

ک ادھر ادھر دیکھتی وہ کب دفتر کے سامنے پہنچی اسے اندازہ ہی نہ ہوا ۔۔۔

""تم اسی چینل میں کام کرتے ہو نا۔۔۔۔۔۔""

ایک ایک چیز کو اشتیاق سے دیکھتے ہوئے پوچھا ۔۔۔

ہم مم ""م"" م محض ہنکارا بھر کر رہ گیا ۔۔۔

""کتنا اچھا ہے یہ،،،، بے حد خوبصورت""

کھوئے کھوئے سے لہجے میں ادھر ادھر دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔۔

یہ محض فریب چشم ہے۔۔۔۔""

بدیرین جگہ ہے

جہاں ہمارے الفاظ بھی ہمارے نہیں ہے۔۔۔ ہمارے منہ سے نکلنے والا ""ایک ایک لفظ دوسروں کی مرضی کے مطابق ہونا ہے۔۔۔۔

اس کا حد سے زیادہ تلخ اور سچا لہجہ مرحا کو اس کے مایوس انداز پر حیرانی ہوئی۔۔۔۔

""تم تبدیلی کا سبب بن سکت ہو۔۔۔""

ہئہہہہ میں محض ایک چھوٹا سا رپورٹر ہوں،،، جو آٹھ بجے نشر "" ہونے والے پروگرام کیلئے معلومات اکٹھی کر کے میزبان کو دیتا ہوں۔۔۔۔

اب اس کام کے دوران تبدیلی تو لانے سے رہا۔۔۔۔

خیرر۔۔۔۔ہم بھی کیا فضول باتیں کر رہے ہیں۔۔۔انٹرویو اچھے سے ""دینا بلکل گھائے بغیر۔۔۔

اس کا ہاتھ سہلانا وہ اسکو حوصلہ دے گیا۔۔۔۔

مرحا کے پریشان چہرے پر سامنے موجود لوگوں کی تعداد دیکھ کر پریشانی بڑھ گی۔۔۔

ان کو مت دیکھو،،، ان میں سے کوئی بھی مرحا کمال نہیں ہے،،، "" کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔

خود پر بھروسا کرنا سیکھو۔۔۔۔ خوابوں کی تکمیل کیلئے سب سے پہلی ""شرط خود اعتمادی ہے۔۔۔۔ سمجھی۔۔۔

وہ اثبات میں سر ہلاتی کرسی پر جا تک گی۔۔۔۔

شاندار آفس پیسے کے بے دریغ استعمال منہ بولتا ثبوت تھا۔۔۔۔

""مرحا کمال۔۔۔""

وہ جو م کی باتوں میں گم تھی اپنے نام کی پکار پر ہڑبڑا کر اٹھی۔۔۔۔

""عالیہان یہ شور کس چیز کا تھا۔۔۔۔""

فائر بیگم گلدان ٹوٹنے کی آواز سے فورا بھاگی چلی آئ لیکن سامنے اسکو سیگریٹ پیتا دیکھ کر ٹھٹکی۔۔۔۔

لیکن وہ آفندی تھا جس سے اچھے کی امید رکھنا ہی سب سے بری بے وقوفی تھی۔۔۔۔

ٹٹت عالیہان ماں کی آواز سببا ہربری میں سیگریٹ بجھانے لگا۔۔۔۔۔ ایک جھجھک آڑے آتی تھی ماں کے سامنے الٹے کام کرتے ہوئے۔۔۔

اللّ سے ڈرنا زیادہ ضروری ہے۔۔۔ میں کیا کہوں گی تمہیں،،، کچھ "" ""بھی تو نہیں۔۔۔

وہ مٹھیاں بھینچ گیا ۔۔۔

یہ کیسے ٹونا۔۔۔۔ اور تھوڑی دیر پہلے مرال بھی تو آئ تھی "" ""تمہارے کمرے میں۔۔۔۔ کہاں ہے وہ۔۔۔

اماں سائیں،،،، یہ بس میز کو پاؤں لگ گیا تو گر گیا۔۔۔۔""

اور رہی بات مرال کی تو اسے اپنی اسائنمنٹ بنانی تھی،,, اس لیے چلی ""گی۔۔۔۔

سوالات جوابات کا یہ مرحلہ اسے زہر لگ رہا تھا،،، اس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ اٹھ کر باہر نکل جائے،،، لیکن پھر وہی رشتہ کے تقدس اور لحاظ آڑے آ جانا۔۔۔۔

اپنے غصے پر قابو پانا سیکھو عالیہان یہ ایک ایسا خنجر جو انسان خود اپنے "" پیٹ میں گھونپبا ہے۔۔۔۔ یہ آنا تو اکیلا ہے لیکن اپنے ساتھ اخلاق ،، ""شخصیت اور خوبصورتی کو لے جانا ہے۔۔۔۔

طنز تھا یا نصیحت،،،، عالیہان کو اندازہ نہ ہوا۔۔۔۔

اماں سائیں ہم کوئی دوسری بات کر سکت ہیں۔۔۔ میں بہت تھکا ہوا "" ""ہوں،،، یہ نصیحت یا طنز جو بھی ہے کل پر ادھار رکھ لیتے ہیں۔۔۔

ناچاہتے ہوئے بھی وہ تلخ ہو گیا تھا جس کا اندازہ اسے اپنی ماں کے ناریک چہرے سے بخوبی ہو گیا تھا۔۔۔۔۔

..""گڈ نایب،،،، آرام کرو۔۔۔""

اس سے پہلے وہ کچھ بولتا فائر آفندی منہ پر زبردستی مسکان سجائے باہر نکل گئیں۔۔۔۔

عالیہان ہاتھوں میں سر گرانا بالوں کو مٹھی میں جکڑ گیا۔۔۔۔۔

ان سات دنوں میں سات ہرار دفعہ وہ اپنے سیاسی میں شمولیت کے فیصلے پر پچھتا چکا تھا لیکن انا کا بب اتنا مضبوط اور تناور تھا کہ پیچھے ہئیا اس کیلئے موت کے برابر تھا۔۔۔۔

ہر جگہ ہر گاؤں ابتر حالت میں تھا۔۔۔۔۔

سرکاری ہسپتال سے لے کر سرکاری شکایب آفس،،،،۔ ہر جگہ ناقص

سازو سامان،،، حتی کے سٹاف بھی غایب۔۔۔

شکایتی رجسٹر بھی ہر گاؤں سے غائب تھا ۔۔۔۔۔

اور دوسری طرف اس کا دادا تھا جو نجانے کونسی الف لیلیہ کی داستانیں سنا کر خود کو بری الزمہ فرار دے رہے تھے۔۔۔۔

اور میر عالیہان گھن چکر بنا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔۔

الیکشن میں کچھ ہی عرصہ باقی تھا،،، اور کامیاب ٹرین بزنس مین میر عالیہان آفندی یہاں آ کر بری طرح پھنسا تھا۔۔۔۔۔

""مرحا کمال""

وہ جو م کی باتوں میں گم تھی۔۔اپنے نام کی پکاڑ پر ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھی ۔۔۔۔۔

شیشے کے پیچھے جینز کے اوپر جیکٹ پہنے م کو فون میں گم دیکھ کر وہ گہری سانس کھینچ گی۔۔۔۔۔

مضبوط قدم اٹھاتی اندر کی طرف بڑھ گی۔۔۔۔

جی آپ کی فائلز پڑھ لی میں نے۔۔۔""

تو آپ کیمرے کے سامنے کیوں نہیں آنا چاہتی۔۔۔ کوئی روک ٹوک ""ہے یا۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.