Chapter 2: یہ تم کہ رہے ہو مجھے یقین

یہ تم کہ رہے ہو مجھے یقین نہیں آ رہا ۔۔۔ اتنے پڑھے لکھے ہو اور اتنا "" نہیں پتا کہ معاشرے میں غلط رسم ورواج کی شکل میں پائی جانے والی طاغوتی قوتوں کے خلاف آواز نہ اٹھانا سب سے بری جہالب ہے۔۔۔۔

"" اسے دلی افسوس ہوا تھا م کی بات پر۔ اگر کوئی ان پڑھ شخص کہتا تو شاید اتنا افسوس نہ ہونا۔۔۔۔

اب پہاڑ سے ٹکرانا ایک چیونٹی کے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔۔""

یہ کرپب نظام ہے جہاں وزارت عظمیہ کی کرسی پر بیٹھے ہوے شخص سے لے کر کلرک آفس کے باہر بیٹھا پیون تک بدعنوانی میں پور پور ڈوبا ہوا ہے۔۔۔۔۔

""ہم کس کس کو روکیں گے۔۔

اپنی تئیں کوشش تو کر سکت ہیں نہ کہ چپ کا روزہ رکھ کر بیٹھ جائیں "" یا جانتے بوجھتے اندھے بن جائیں۔۔۔۔

""تم کر سکت ہو یہ م میں نہیں۔۔۔

وہ ناچاہتے ہوئے بھی تلخ ہو گی تھی ۔۔۔۔ وہ ایسی ہی تھی ضرورت سے زیادہ حساس ۔۔۔۔

""تمہارے رزلب کا کیا بنا""

وہ خاموشی سے موضوع بدل گیا۔۔۔

""اگلے ہفتے کے آخر تک آ جائے گا۔۔۔""

ہم مم ""م"" ""تمہاری فیلڈ میں آنا چاہتی ہوں""

اجازت تھی یہ بتایا گیا تھا۔۔۔ م سمجھ نہ پایا۔۔۔۔

""نہیں۔۔""

اس کا فوری انکار مرحا سوالیہ نگاہیں اس پر ٹکا گی۔۔۔۔ وہ ناچاہتے ہوئے بھی نظریں چرا گی۔۔۔۔

یہ مت کہنا کہ تم بھی اسی لڑکوں اور لڑکیوں کی تفریق والی سوچ پر "" ""پھنسے ہوئے ہو۔۔۔۔

میڈیا کی فیلڈ واقعی لڑکیوں کے قابل نہیں ہے ،،، میں جو جانتا "" ""ہوں وہ تم کبھی نہیں جان پاؤ گی۔۔۔

اسے سمجھانے کی ناکام کوشش کی تھی لیکن مقابل کی آنکھوں میں پانی

بھرنا شروع ہو چکا تھا۔۔۔۔۔

""مجھے سونا ہے تم جاتے ہوئے لائٹ بند کر دینا۔۔۔""

آنسو پیتی وہ خود پر چادر ڈال گی ۔۔

وہی تو آخری امید تھا،،، لیکن اس نے بھی انکار کر دیا۔۔۔۔

وہ جو معاشرے میں تبدیلی لانے کی حامی تھی،،، اپنے عزائم میں ناکامی

اسے رلانے پر مجبور کر گی۔۔۔۔

م افسوس بھری نگاہ اس پر ڈال کر رہ گیا۔۔۔ جانتا تھا کہ وہ رو رہی ہو گی۔۔۔۔

اس کی یہ خواہش تو وہ بچپن سے جانتا تھا ،،، لیکن خواہش جنون کی شکل اختیار کر لے گی،، اسے قطعی اندازہ نہیں تھا۔۔۔۔

ایک نیوز رپوڑٹر اور ایک صحافی کی زندگی کتنی ناقابل یقین ہوتی ہے یہ م اچھے سے جانتا تھا۔۔۔۔۔

آخر آپنے باپ کو بھی تو وہ کھو چکا تھا۔۔۔۔ جس کا قصور محض ایک وزیر کے خلاف رپورٹ لکھنا تھا۔۔۔ اور پھر پورے دو دن بعد سلو پوایرنگ کے نتیجے میں وہ دو جوان بچوں کو یتیم کر کے اور بیوی کو بیوگی کو روگ دیے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔۔۔۔

یہاں رہنا مجبوری تھی کیونکہ جتنے ان کے پاس پیسے تھے شہر میں گھر لینا ایک ناممکن امر تھا۔۔۔۔

م کمال دور آسمان پر ناروں کے بیچ و بیچ چھپے چاند پر نظریں ٹکائے اندر موجود آنسو بہاتے وجود کے بارے میں سوچ رہا تھا۔۔۔۔۔

اور پھر ایک لمحہ لگا تھا فیصلے میں۔۔۔۔

چاند بادلوں کی اوٹ میں چھپا تو م اپنی نظروں کا ارتکاز توڑنا اندر کی جانب بڑھ گیا۔۔۔۔

مرحا کمال ، ایک نامور صحافی بننے یلینے تیار ہو جاو۔۔۔""

فکر کرنے یا ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہر موڑ پر،،، ہر کانٹوں ""بھری راہ پر،، ہر ٹھوکر پر تم م کمال کو اپنے پیچھے پاؤ گی۔۔۔۔۔

مرحا جھٹکے سے اٹھ بیٹھی۔۔۔ بے یقینی سے اسے دیکھا جو کونے میں پڑے چھوٹے سے میز پر کاغذوں کے انبار کو دیکھنے میں مصروف تھا۔۔۔۔ لاپرواہ سا انداز یوں محسوس کروانے کی کوشش کر رہا تھا جیسے یہ الفاظ اس نے نہیں کسی اور نے کہے ہیں۔۔۔۔

"" You are the world's best brother…. Mirha's brother only….. "" چادر دور پھینکتی وہ اس کے گلے جا لگی۔۔۔ جبکہ م اس کی بچگانہ حرکت پر مسکرا دیا۔۔۔۔۔

دیکھنا اب میں کتنی اچھی بھابھی ڈھویدوں گی آپ کیلئے۔۔۔۔""

اگر آپ نہ مانتے تو میں نے فرخندہ سے شادی کروانی تھی آپ کی۔۔۔

""

فرخندہ کا نام سن کر م کا حلق تک کروا ہو گیا۔۔۔۔ چہرے سے مسکراہٹ یوں غائب ہوئ جیسے کبھی زندگی میں مسکرایا ہی نہ ہو۔۔۔۔

فرخندہ ان کی محلے دار تھی جبکہ اس کا موٹاپا دیکھنے کے قابل تھا۔۔۔۔

مرحا کی بچی۔۔۔۔""

تم اپنا سوچو کیونکہ ایک ہی شادی کرنی ہے میں نے،،، تمہاری مرضی ""سے کر کے ساری زندگی کا پچھتاوا مول نہیں لے سکتا۔۔۔

اب کی بار مرحا کی مسکراہٹ تھمی۔۔۔۔

پاس پڑا پینسلوں اور مارکروں کا ڈبہ اٹھا کر دے مارا۔۔۔۔

لیکن وہ یب تک دروازے سے اوجھل ہو چکا تھا۔۔۔۔۔

وہ مسکراتی ہوئی بیڈ پر بیٹھ گی۔۔۔۔

اگر م کہ چکا تھا کہ وہ اس کی مدد کرے گا تو مرحا آنکھیں بند کر کے بھی اس کی بات پر ایمان لا سکتی تھی ۔۔ کیونکہ م کمال اپنی بہن سے کیے گئے وعدے سے پیچھے ہے ہی نہیں سکتا تھا ۔۔۔۔۔ چاہے دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے۔۔۔۔۔

دادا سائیں یہ گاؤں کی کیا حالت ہوئ ہے۔۔۔۔""

کہاں جاتے ہیں حکومت کی طرف سے ملنے والے فنڈز اور ترقیاتی ""کاموں کیلئے دیے جانے والے پیسے۔۔۔

عالیہان اس وقت وسیع و عریض لان میں بیٹھا ان کی کارکردگی کا جائزہ لینے میں مصروف تھا۔۔۔۔۔

اس کے اگر لاشعور میں بھی ہونا کہ گاؤں کی ایسی حالت ہو گی تو وہ کبھی بھی ان کی جذباتی تقریروں میں نہ آنا،،، بلکہ اپنے فیصلے پر ڈٹ جانا۔۔۔۔

مگر اب وہ اعلان کر چکا تھا اور اپنے فیصلے سے پیچھے ہئیا عالیہان کیلے موت کے برابر تھا۔۔۔۔۔

تم یہ سب چھوڑو۔۔۔ کل ذرا حلقے میں ایک جلسہ رکھوایا ہے تو "" ""وہاں آ جانا۔۔۔۔

بولنے والے میر زوار آفندی تھے۔۔۔ جو اس کا لال بھبھوکا چہرہ دیکھ کر بری سرعب اور خوبصورتی سے بات بدل گئے تھے۔۔

لیکن مقابل بھی میر عالیہان آفندی تھا۔۔۔۔

ابھی میں نے صرف اپنے ایک گاؤں کا چکر لگایا ہے۔۔۔""

ہمارے حلقے میں پندرہ گاؤں اور ایک شہر آنا ہے دادا سائیں۔۔۔۔

میں تو سوچ رہا ہوں کہ کس منہ سے لوگوں کے سامنے جاؤں۔۔۔۔

الیکشن کے نزدیک آنے پر تو لوگ کام شروع کر ہی دیتے ہیں ،،، آپ لوگوں نے تو یہ بھی نہیں کروایا۔۔۔۔ مجھے تو خود پر غصہ آ رہا ہے کہ کیوں آپ کے کہنے پر حامی بھر لی۔۔۔ پہلے مکمل جائزہ لینا چاہیے ""تھا۔۔۔۔۔

کنپٹیاں مسلتے وہ شدید پچھتاوے کا شکار لگ رہا تھا۔۔۔۔

میر آفندی نے لاچاری سے اپنے باپ کو دیکھا جیسے کہنا چاہتا ہو کہ دیکھ لیا اسے لاعلم رکھنے کا انجام۔۔۔۔۔

میرا سر پھٹ رہا ہے۔۔۔ میرے کمرے میں ملازم سے کہ کر "" ""چائے بھجوا دینا اور کوئی مجھے کوئی تنگ نہ کرے۔۔۔

ٹتٹٹت اپنا فون اٹھانا وہ برے برے قدم اٹھانا اندر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔

""بابا سائیں آپ کو کہا تھا نا کہ اسے مجبور نہ کریں ۔۔۔۔""

آفندی تمہیں نہیں پتا کہ ہمارا اس دفعہ الیکشن جیٹیا مشکل "" تھا۔۔۔۔

لیکن عالیہان کو میں جانتا ہوں وہ ہار ہی نہیں سکتا۔۔۔ کیونکہ اسے ہارنے سے نفرت ہے۔۔۔ اور ویسے بھی وہ جواں جہاں ہے اور لوگوں ""میں مقبول بھی یے الیکشن جیتنے کا امکان زیادہ ہے۔۔۔۔

اپنے شاطر دماغ میں وہ کیا نانے بانے بن رہے تھے یہ تو ان کے فرشتوں کو بھی علم نہ تھا۔۔۔۔

زورار آفندی اپنے باپ کو دیکھ کر رہ گیا ۔۔۔

ان کی سوچوں کو پڑھنا عام انسان کے بس کی بات تھوڑی تھی۔ ۔

اور جو صبح اس نے کہا تھا اس کا کیا۔۔۔۔""

وہ ہماری روایات سے باغی ہو رہا ہے تو آپ کو نہیں لگتا کہ وہ آئندہ بھی ""ہمارے فیصلوں سے انکاری ہو گا۔۔۔۔

زوار آفندی سر ھبکنے اپنا خدشہ ظاہر کر گئے۔۔۔۔۔۔۔

""میں نے سوچ لیا ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے۔۔۔""

دلاور آفندی پر سوچ انداز میں بولے۔۔۔ جبکہ زوار آفندی ان کے لہجے سے سمجھ گئے کہ ان کے ناجائز کاموں کی فہرسب میں عنقریب ایک اور کام کا اضافہ ہونے والا ہے۔۔۔۔۔

اسلیے خاموشی اختیار کرتے اخبار کی طرف متوجہ ہو گئے۔۔۔۔

اس ایک ہفتے کہ مختصر عرصے میں وہ پاگلوں کی طرح کبھی ایک گاؤں جا رہا تھا تو کبھی دوسرے گاؤں۔۔۔۔

اپنی شناچب چھپانے کی حتی الامکان کوشش کر رہا تھا۔۔۔۔ ہر طرف سے شدید مایوسی ہوئی تھی۔۔۔۔۔ اور دوسری طرف اس کے دادا سائیں تھے جو سارا ملبہ حکومت اور فنڈز کی کمی پر ڈال چکا تھے۔۔۔۔

سارا دن سڑکوں پر جبکہ رات کمرے میں لیپ ناپ کے آگے گزرتی

۔۔۔ اتنا پریشان تو شاید پوری زندگی نہیں ہوا تھا جتنا اب ہو رہا تھا ۔۔۔۔

اور اس کی یہ حالت گھر والوں کو ٹھٹک رہی تھی۔۔۔۔

بابا سائیں۔۔۔ مجھے عالیہان کی فکر ہو رہی ہے۔۔۔ وہ پاگلوں کی "" ""طرح گھوم رہا ہے۔۔

زوار آفندی اس وقت اپنے باپ کے سامنے موجود تھا۔۔۔۔

""الیکشن سر پر ہیں،،، ٹھیک ہی کر رہا ہے ۔۔""

کمال بے نیازی تھی ،،، زوار آفندی کو حیرت ہوئی۔۔۔

اسے اگر ذرا بھی بھنک پڑی نا کہ ہمارا قصور ہے تو بابا سائیں مسئلہ ہو "" ""جائے گا۔۔

زوار تمہیں کتنی بار کہا ہے کہ تم سیاسی کو نہیں جانتے۔۔۔ وزیر "" بن کر تمہیں لگا کہ تم نے سیاسی میں کمال حاصل کر لیا ہے تو تمہاری غلطی فہمی ہے۔۔۔

یہاں سیدھا ہاتھ دکھا کر الٹا مارنا پڑنا ہے۔۔۔

اپنی بقا کیلئے اگر خود کو بھی ڈسنا پڑے تو ڈس لینا چاہیے۔۔۔۔

یہی کامیابی کا راز ہے۔۔۔۔ اور رہی بات عالیہان کی تو اس کا بھی کچھ نہ کچھ کر لوں گا۔۔ تم زیادہ فکر نہ کرو۔۔

بلکہ ٹی وی پروگرام پر جاتے رہا کرو۔۔۔ جہاں باتوں سے کام بن جائے وہاں باتیں ہی کرنی چاہ ینے۔۔۔ اس لیے کسی چینل کو منع نہ کیا ""کرو۔۔۔

زوار آفندی اثبات میں سر ہلا گئے ۔۔ وہ ٹھیک ہی تو کہ رہے تھے ،،، ان کے وزیر بننے میں سب سے برا ہاتھ دلاور آفندی کا تھا ورنہ شاید ایک گمنام ایم۔ این۔ اے ہی ہوتے۔۔۔

کمرے میں نیم اندھیرا تھا۔۔۔۔ ہوا کے زور سے پردہ ہل رہا تھا۔۔۔۔

ایسے میں لیپ ناپ کی سکرین کے آگے کوئی سبز آنکھیں گاڑے بیٹھی تھی۔۔۔۔ نگاہیں سکرین پر مرکوز تھیں۔۔۔ یک تک وہ سامنے دیکھنے میں مصروف تھی۔۔۔۔ اڑتے بالوں کو کانوں کے پیچھے اڑیستی وہ واپس نظریں ٹکا جاتی۔۔۔۔

کی پیڈ پر چلتا ہاتھ تھما،، ہونٹوں پر دلفریب مسکان ابھری۔۔۔ سبز

آنکھوں میں انوکھی چمک بیدار ہوئی۔۔۔۔ اور ایک بار پھر سے کی لمحے وہ نظریں ٹکایے گی۔۔۔۔

گھڑی کی طرف دیکھتے ہی چہرے کے تاثرات بگڑے۔۔۔ شاید اسے

اب سو جانا چاہیے تھا۔۔۔ حسرت بھری نگاہ سکرین پر ڈالتی وہ ناچاہتے ہوئے بھی بند کر گی ۔۔۔

پاس پڑی ڈائری میں چند الفاظ انارتے ہی وہ آنکھیں موند گی۔ ۔۔

ہوا میں تیزی آ گی تھی۔۔۔ گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ہوا اسے اندر تک سرشار کر گی۔۔۔۔ آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی وہ کھڑکی کے پاس جا کھڑی ہوئی۔۔۔ بھورے بال چہرے کے ساتھ اھکیلیاں کرنے لگے۔۔۔ وہ مسکرا کر خود کو ہوا کے دوش پر چھوڑ کر آنکھیں میچ گی۔۔۔۔

دور افق پر چاند بادلوں کے ساتھ چھپن چھپائی کھیلتا اس سبز آنکھوں والی حسینہ پر روشنی گرا رہا تھا۔۔۔۔ روشن چہرہ چاند کی روشنی میں کھلا ہوا لگ رہا تھا۔۔۔۔

""مرحا بیٹھ جا کیوں نانگوں کو سزا دے رہی ہے۔۔""

صحن میں چکر پر چکر لگاتے اس کی ٹانگیں واقعی شل ہو چکی تھیں۔۔۔ لیکن تٹپ وہ ناخن چباتی ادھر ادھر گھومنے میں مصروف تھی۔۔۔ اماں ماتھا تبببی اسے اس کے حال پر چھوڑ کر پاس پڑی چارپائی پر جا بیٹھیں۔۔۔

فون کی چنگھاڑتی آواز پر وہ لمحے کے ہرارویں حصے میں اچھلی۔۔۔

سکرین پر جگمگانا نمبر وہ دھڑکتے دل کے ساتھ کان کو فون لگا گی ۔۔۔

لیکن آگے سے کوئی نہ بولا۔۔۔

""م۔۔""

ڈرتے ڈرتے خوف ہی اسے پکارا۔۔۔ جواب ندارد۔

اماں بھی چارپائی سے اٹھتی اس تک پہنچی جو رونے کا پورا منصوبہ بنا چکی تھی ۔۔

مرحا یار مجھے لگ رہا ہے کہ ان سے غلطی ہو گی ہے ورنہ ایسے کیسے "" ""ہو سکتا ہے۔۔

فون پر گرفت مضبوط ہوئی۔۔۔ سفید ہاتھ پر سرخ لکیری ابھریں۔۔۔

میرا خیال ہے کہ ہم پیپر دوبارہ ری چیک کروا لیں گے ،،، تم دل "" ""چھونا نہ کرنا۔۔۔۔

وہ ہنوز آواز میں دنیا جہاں کا دکھ سموئے بولے جا رہا تھا ۔۔

""کک،،، کتنی س،،، سپلیاں ہیں۔۔؟ ؟""

بھرائی ہوئ آواز میں بمشکل پوچھا۔۔۔

سپل ..""کونسی ی۔۔۔ ؟ ؟""

انجان بننے کی ناکام کوشش تھی ۔۔ اور مرحا کمال لمحے کے ہرارویں حصے میں ایک دفعہ پھر جان گی کہ اس کا بھائ اسے الو بنا چکا ہے۔۔۔۔

""م،،، ""

خوشی اور غصے کے ملے جلے جذبات لیے وہ اسے پکار اٹھی ۔۔۔ پاس کھڑی ماں کے گلے لگتی وہ حد سے زیادہ خوش تھی ۔۔۔

جبکہ م کو شدید افسوس ہوا کہ وہ اس کے چہرے کی خوشی کیوں نہ دیکھ سکا۔۔۔۔

ک اماں اس کے سر پر بوسہ دیتی دونوں بہن بھائیوں کی حرکتیں دیکھتی مسکراتے ہوئے نفی میں سر ہلا گی۔۔۔

تیسرے نمبر پر آئ ہو۔۔۔""

""مبارک ہو۔۔۔

بمشکل چیخ کا گلا گھونٹا،،، ورنہ شاید محلے والے چھتوں پر چرھ کر دیکھنا شروع کر دیتے ۔۔۔۔

""اور وہ جو ۔۔۔۔""

وہ کہتے کہتے رک گی۔۔۔۔

م کمال مر کر بھی مرحا کمال سے کیا گیا وعدہ نہیں بھول "" سکتا۔۔۔۔۔

کچھ دنوں تک تمہیں اپنے ساتھ لے کر آؤں گا یہاں ۔۔انٹرویو شروع ہونے والے ہیں۔۔۔۔

""فلحال اماں کے ساتھ خوشی مناوں۔۔۔۔ مجھے بھول مت جانا۔۔۔

آخر میں وہ شاید جذباتی ہو گیا تھا یا شاید یہ رشتہ تھا ہی ایسا۔۔۔ ہر غرض سے پاک ،، خوبصورت یرین۔۔۔۔ انمول۔۔۔

"" You are the………… ""

"" Yess yess I am the world's best brother… Mirha's brother only "" اس کا ادھورا جملہ مکمل کرنا وہ زندگی سے بھرپور قہقہہ لگا گیا۔۔۔۔

مرحا بھی آنسو صاف کرتی دلفریب سا مسکرا دی۔۔۔۔۔

""مرحا جاؤ محلے میں بایب آؤ یہ چاول۔۔۔""

مرحا نے بےچارگی سے م کو دیکھا جو کندھے آچکا گیا۔۔ جیسے کہنا چاہ رہا ہو کہ میں کیا کر سکتا ہوں۔۔۔۔

اماں یہ جادو ٹونے اور نظر وغیرہ کچھ نہیں ہونا۔۔۔۔""

اس سے اچھا ہے آپ یہ پیسے کسی ضرورت مند کو دے دیتی۔۔۔ کام آ جاتے کسی کے۔۔۔

محلے میں گھر گھر جا کر یہ چاول بانٹنے سے ثواب کا تو پتا نہیں البتہ رزق ""ضرور ضائع ہو گا۔۔۔۔

اپنی طرف سے سمجھانے کی ناکام کوشش کی تھی۔۔۔

یہ سبق کسی اور کو پڑھانا ۔۔۔""

جا کر یہ دے کر آ۔۔۔ ""۔

اسکو ڈپٹتے ہوئے کہا تو وہ چاروناچار چادر خود کے گرد لپیٹتے وہ راضی ہوئ ۔۔ اس کی گندی سی شکل دیکھ کر م کو ہنسی ضبط کرنا مشکل امر لگا۔۔۔۔۔

""تمہارا منہ کیوں بنا ہوا ہے۔۔۔""

اسکو کتابوں کے پاس پرسوچ بیٹھے دیکھ کر م استفسار کرنے لگا۔۔۔۔

""نہیں بس ویسے ہی۔۔۔""

یار تمہیں اماں کا پتا تو ہے۔۔۔ وہ شروع سے ان چیزوں پر بھروسہ "" ""کرتی ہیں۔۔

اس کی اداسی کی یہی وجہ اخد کر پایا تھا وہ۔۔۔

ارےےےے اس وجہ سے نہیں ہوں اداس۔۔۔""

پتا ہے آج میں نے جہالب اور لاعلمی کی انتہا دیکھی۔۔۔۔

جب میں آج پڑوس میں سیدہ خالا کہ گھر گی تو ان کی بری بیٹی کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر میں حیران رہ گی ۔۔

م اسے وضو کا طریقہ تک نہیں پتا تھا ۔۔ منہ ہاتھ دھو کر وہ نماز پڑھنا ""شروع ہو گی۔۔۔۔

وہ پریشانی سے بول رہی تھی جبکہ م اس کی بات کا مطلب سمجھتا لب بھینچ گیا۔۔۔۔

ان کا قصور نہیں ہے۔۔۔ ان کی سات پشتوں میں کسی نے سکول یا "" مدرسے کا منہ تک نہیں دیکھا۔۔۔۔

دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے بھی محروم ہیں۔۔۔۔

""

مرحا خاموشی سے اسے سن لگی ۔۔ صحیح ہی تو کہ رہا تھا وہ۔۔۔۔۔

""یار کیسے لوگ ہیں ۔ ۔ مجھے تو حیرانی ہو رہی ہے۔۔۔۔""

زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔ ہم کچھ نہیں کر "" ""سکت۔۔۔۔ جیسا چل رہا ہے چلنے دو۔۔۔۔

یہ تم کہ رہے ہو مجھے یقین نہیں آ رہا ۔۔۔ اتنے پڑھے لکھے ہو اور اتنا "" نہیں پتا کہ معاشرے میں غلط رسم ورواج کی شکل میں پائی جانے والی طاغوتی قوتوں کے خلاف آواز نہ اٹھانا سب سے بری جہالب ہے۔۔۔۔

""

اسے دلی افسوس ہوا تھا م کی بات پر۔ اگر کوئی ان پڑھ شخص کہتا تو شاید اتنا افسوس نہ ہونا۔۔۔۔

اب پہاڑ سے ٹکرانا ایک چیونٹی کے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔۔""

یہ کرپب نظام ہے جہاں وزارت عظمیہ کی کرسی پر بیٹھے ہوے شخص سے لے کر کلرک آفس کے باہر بیٹھا پیون تک بدعنوانی میں پور پور ڈوبا ہوا ہے۔۔۔۔۔

""ہم کس کس کو روکیں گے۔۔

اپنی تئیں کوشش تو کر سکت ہیں نہ کہ چپ کا روزہ رکھ کر بیٹھ جائیں "" یا جانتے بوجھتے اندھے بن جائیں۔۔۔۔

""تم کر سکت ہو یہ م میں نہیں۔۔۔

وہ ناچاہتے ہوئے بھی تلخ ہو گی تھی ۔۔۔۔ وہ ایسی ہی تھی ضرورت سے زیادہ حساس ۔۔۔۔

""تمہارے رزلب کا کیا بنا""

وہ خاموشی سے موضوع بدل گیا۔۔۔

""اگلے ہفتے کے آخر تک آ جائے گا۔۔۔""

ہم مم ""م""

""تمہاری فیلڈ میں آنا چاہتی ہوں""

اجازت تھی یہ بتایا گیا تھا۔۔۔ م سمجھ نہ پایا۔۔۔۔

""نہیں۔۔""

اس کا فوری انکار مرحا سوالیہ نگاہیں اس پر ٹکا گی۔۔۔۔ وہ ناچاہتے ہوئے بھی نظریں چرا گی۔۔۔۔

یہ مت کہنا کہ تم بھی اسی لڑکوں اور لڑکیوں کی تفریق والی سوچ پر "" ""پھنسے ہوئے ہو۔۔۔۔

میڈیا کی فیلڈ واقعی لڑکیوں کے قابل نہیں ہے ،،، میں جو جانتا "" ""ہوں وہ تم کبھی نہیں جان پاؤ گی۔۔۔

اسے سمجھانے کی ناکام کوشش کی تھی لیکن مقابل کی آنکھوں میں پانی

بھرنا شروع ہو چکا تھا۔۔۔۔۔

""مجھے سونا ہے تم جاتے ہوئے لائٹ بند کر دینا۔۔۔""

آنسو پیتی وہ خود پر چادر ڈال گی ۔۔

وہی تو آخری امید تھا،،، لیکن اس نے بھی انکار کر دیا۔۔۔۔

وہ جو معاشرے میں تبدیلی لانے کی حامی تھی،،، اپنے عزائم میں ناکامی

اسے رلانے پر مجبور کر گی۔۔۔۔

م افسوس بھری نگاہ اس پر ڈال کر رہ گیا۔۔۔ جانتا تھا کہ وہ رو رہی ہو گی۔۔۔۔

اس کی یہ خواہش تو وہ بچپن سے جانتا تھا ،،، لیکن خواہش جنون کی شکل اختیار کر لے گی،، اسے قطعی اندازہ نہیں تھا۔۔۔۔

ایک نیوز رپوڑٹر اور ایک صحافی کی زندگی کتنی ناقابل یقین ہوتی ہے یہ م اچھے سے جانتا تھا۔۔۔۔۔

آخر آپنے باپ کو بھی تو وہ کھو چکا تھا۔۔۔۔ جس کا قصور محض ایک وزیر کے خلاف رپورٹ لکھنا تھا۔۔۔ اور پھر پورے دو دن بعد سلو پوایرنگ کے نتیجے میں وہ دو جوان بچوں کو یتیم کر کے اور بیوی کو بیوگی کو روگ دیے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔۔۔۔

یہاں رہنا مجبوری تھی کیونکہ جتنے ان کے پاس پیسے تھے شہر میں گھر لینا ایک ناممکن امر تھا۔۔۔۔

م کمال دور آسمان پر ناروں کے بیچ و بیچ چھپے چاند پر نظریں ٹکائے اندر موجود آنسو بہاتے وجود کے بارے میں سوچ رہا تھا۔۔۔۔۔

اور پھر ایک لمحہ لگا تھا فیصلے میں۔۔۔۔

چاند بادلوں کی اوٹ میں چھپا تو م اپنی نظروں کا ارتکاز توڑنا اندر کی جانب بڑھ گیا۔۔۔۔

مرحا کمال ، ایک نامور صحافی بننے کیلینے تیار ہو جاو۔۔۔""

فکر کرنے یا ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہر موڑ پر،،، ہر کانٹوں ""بھری راہ پر،، ہر ٹھوکر پر تم م کمال کو اپنے پیچھے پاؤ گی۔۔۔۔۔

مرحا جھٹکے سے اٹھ بیٹھی۔۔۔ بے یقینی سے اسے دیکھا جو کونے میں پڑے چھوٹے سے میز پر کاغذوں کے انبار کو دیکھنے میں مصروف تھا۔۔۔۔ لاپرواہ سا انداز یوں محسوس کروانے کی کوشش کر رہا تھا جیسے یہ الفاظ اس نے نہیں کسی اور نے کہے ہیں۔۔۔۔

"" You are the world's best brother…. Mirha's brother only….. ""

چادر دور پھینکتی وہ اس کے گلے جا لگی۔۔۔ جبکہ م اس کی بچگانہ حرکت پر مسکرا دیا۔۔۔۔۔

دیکھنا اب میں کتنی اچھی بھابھی ڈھویدوں گی آپ کیلئے۔۔۔۔""

اگر آپ نہ مانتے تو میں نے فرخندہ سے شادی کروانی تھی آپ کی۔۔۔

""

فرخندہ کا نام سن کر م کا حلق تک کروا ہو گیا۔۔۔۔ چہرے سے مسکراہٹ یوں غائب ہوئ جیسے کبھی زندگی میں مسکرایا ہی نہ ہو۔۔۔۔

فرخندہ ان کی محلے دار تھی جبکہ اس کا موٹاپا دیکھنے کے قابل تھا۔۔۔۔

مرحا کی بچی۔۔۔۔""

تم اپنا سوچو کیونکہ ایک ہی شادی کرنی ہے میں نے،،، تمہاری مرضی ""سے کر کے ساری زندگی کا پچھتاوا مول نہیں لے سکتا۔۔۔

اب کی بار مرحا کی مسکراہٹ تھمی۔۔۔۔

پاس پڑا پینسلوں اور مارکروں کا ڈبہ اٹھا کر دے مارا۔۔۔۔

لیکن وہ یب تک دروازے سے اوجھل ہو چکا تھا۔۔۔۔۔

وہ مسکراتی ہوئی بیڈ پر بیٹھ گی۔۔۔۔

اگر م کہ چکا تھا کہ وہ اس کی مدد کرے گا تو مرحا آنکھیں بند کر کے بھی اس کی بات پر ایمان لا سکتی تھی ۔۔ کیونکہ م کمال اپنی بہن سے کیے گئے وعدے سے پیچھے ہے ہی نہیں سکتا تھا ۔۔۔۔۔ چاہے دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے۔۔۔۔۔

دادا سائیں یہ گاؤں کی کیا حالت ہوئ ہے۔۔۔۔""

کہاں جاتے ہیں حکومت کی طرف سے ملنے والے فنڈز اور ترقیاتی ""کاموں کیلئے دیے جانے والے پیسے۔۔۔

عالیہان اس وقت وسیع و عریض لان میں بیٹھا ان کی کارکردگی کا جائزہ لینے میں مصروف تھا۔۔۔۔۔

اس کے اگر لاشعور میں بھی ہونا کہ گاؤں کی ایسی حالت ہو گی تو وہ کبھی بھی ان کی جذباتی تقریروں میں نہ آنا،،، بلکہ اپنے فیصلے پر ڈٹ جانا۔۔۔۔

مگر اب وہ اعلان کر چکا تھا اور اپنے فیصلے سے پیچھے ہئیا عالیہان کیلے موت کے برابر تھا۔۔۔۔۔

تم یہ سب چھوڑو۔۔۔ کل ذرا حلقے میں ایک جلسہ رکھوایا ہے تو "" ""وہاں آ جانا۔۔۔۔

بولنے والے میر زوار آفندی تھے۔۔۔ جو اس کا لال بھبھوکا چہرہ دیکھ کر بری سرعب اور خوبصورتی سے بات بدل گئے تھے۔۔

لیکن مقابل بھی میر عالیہان آفندی تھا۔۔۔۔

ابھی میں نے صرف اپنے ایک گاؤں کا چکر لگایا ہے۔۔۔""

ہمارے حلقے میں پندرہ گاؤں اور ایک شہر آنا ہے دادا سائیں۔۔۔۔

میں تو سوچ رہا ہوں کہ کس منہ سے لوگوں کے سامنے جاؤں۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.