Chapter 49: ہیلو الایا بات کر رہی ہیں آپ

ہیلو الایا بات کر رہی ہیں آپ؟ "" فون اٹینڈ ہوتے ہی مقابل کی آواز "" اُبھری۔ الایا کے لب اسے پہچانتے ہی اوو کے سے انداز میں پھیلے۔ اسی سے تو اس نے اخباروں میں خبریں چھپوائی تھیں۔ وہ اب اپنی رقم کے لئے اس کا اصلی نمبر ڈھونڈ چکاتھا،، کیونکہ دوسری سم تو وہ ضائع کر چکی تھی۔ وہ پہلے مپس بھی اسی نمبر پر ج کر چکا تھا،، جس میں اس نے دس لاکھ کا مطالبہ کیا تھا مگر چونکہ الایا نے کوئی جواب نہ دیا تھا،، اس لیے وہ اب کال کر رہا تھا۔

کون لیالا ،، میں کسی لیالا کو نہیں جانتی،،میں تو نسرین بات کر رہی "" ہوں،، شیدے کے دس بچوں کی اماں "" ٹھوس پینڈو لہجے میں کہا تھا۔ ہنسی ضبط کرنا مشکل کام لگا۔

دس بچوں کی اماں۔۔""

نہیں میرا مطلب ہے آپ الایا بات نہیں کر رہیں ؟"" حیرت سے کہتے آخر میں بات بدل دی۔

ارے نہیں ہوں میں لیالا ویالا ،، پتا نہیں کیسے نام رکھ لیتے ہیں لوگ۔""

اب مجھے ہی دیکھ لو،، ایںے اچھے نام رکھے ہیں اپنے دس بچوں کے ،،، گڈو پپو منا چنا _________ "" وہ شروع ہی ہو چکی تھی۔ مقابل سٹپٹا گیا۔

سوری میم ،، غلط نمبر مل گیا۔ آپ اپنے دس بچوں کے ساتھ خوش "" رہیں۔ خدا حافظ "" مقابل نے جلدی سے فون بند کیا تھا۔

ہئہہہہہ،، دو خبریں کیا چھپوا دیں،،دس لاکھ مانگ رہا ہے۔""

ایک ڈھیلا بھی نہیں ملے گا۔ آیا برا۔

میرا نام بھی لیالا،،، نہیں نہیں الایا ہے۔ "" فون ہاتھ میں گھماتے دل ہی دل میں بولی۔ اور اگلے ہی لمحے فون بیڈ پر اچھال کر اپنے لیے جیولری نکالنے لگی۔

یہ کراچی میں قائم ایک وسیع وعریض خوبصورت سی عمارت تھی۔ یہ

صنغچپ م کمال کے نیوز یل کا مرکری دفتر تھا،، جو کی منزلہ عمارت پر مبنی تھا۔

اسی نیوز چینل میں بنے بڑے سے حال میں آج کی تقریب منعقد کی گئی تھی۔

چپصنغ آج یہ یل لانچ کیا جا رہا تھا۔ م کی تیس سالا انتھک محنت کا نتیجہ تھا۔

سب خواب سا لگ رہا ہے۔ "" مرال شیوفن کی خوبصورت ساڑھی ""

پہنے م کے ساتھ کھڑی ادھر ادھر دیکھ کر سرگوشی نما انداز میں بولی۔

یہ ایک خوبصورت حقیقت ہے۔ "" اس کے گرد اپنے بازو پھیلاتے وہ "" اسے سٹوڈیو دکھانے لگا۔ وہ سب سے پہلے آ چکے تھے نا کہ آج کی تقریب کے انتظامات کا جائزہ بھی لے سکیں۔

جس کا ہم نے ایک طویل انتظار کیا "" اس کی آواز میں نمی گھل گی تھی۔ ""

وہ کال کوٹھری میں گزرے دن یاد آئے ،، وہ ہر بات پر اجازت کا انتظار کرنا یاد آیا،، وہ مرحوم دادا مرحوم ماموں کہ جھڑکیاں یاد آئیں۔

اگلے ہی لمحے اس خوبصورت شخص کو دیکھا جو اسے ساتھ لگائے ایک ایک چیز دکھا رہا تھا۔

مرال م کمال نے اس سے زیادہ بہترین مرد نہیں دیکھا تھا۔

اماں ( مسز کمال ) ہوتیں تو کتنا خوش ہوتیں۔ "" اس کی آنکھیں چھلک "" پڑی۔ وہ اپنے رب کی کون کون سی نعمت کا شکر ادا کرتی۔

یہ سب ان کی مرحا کی اور تمہاری دعاؤں کا ثمر ہے "" وہ ہر بار کی طرح "" آج بھی اسے معتبر کر رہا تھا۔

روؤ مت۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ خوشی تم ہنس کر مناؤ،، نہ کے رو کر "" "" اس کے آنسو صاف کرتے کہا تھا۔ وہ مسکراتے ہوئے اس کے ساتھ چلنے لگی۔

وہ اب اسے اپنا آفس دکھا رہا تھا۔

ایک سرپرایر بھی ہے آج "" اس کی بات پر مرال نے اشتیاق سے اسے "" دیکھا۔ کہ شاید وہ بتا دے۔

لیکن اس نے نہیں بتایا تھا۔

بقول م کمال کے اگر سرپرایر بھی بتا دیا جائے تو وہ سرپرایر تھوڑی ہوا۔

گہما گہمی عروج پر تھی۔ یوں محسوس ہونا تھا جیسے رنگ و بو کا سیلاب امڈ آیا ہو۔

میڈیا،، شوبر،، سیاسی،، بزنس اور کھیل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک کثیر تعداد جمع تھی۔

ہیلو۔ "" الایا مرحا کی طرح کی میرون ساڑھی پہنے سکرین پر چلتے "" سٹوڈیو کی عمارت کے مناظر دیکھ رہی تھی کہ کوئی پاس آ کر رکا۔

ہیلو "" وہ بھی جوابا ًہیلو کہتی نگاہیں واپس موڑ گی۔""

میرا نام شجاع ہے۔ فلم سٹار ہوں۔""

ویسے کافی پیاری لگ رہی ہیں آپ۔ "" الایا نے ناگوار نگاہوں سے اس شخص کو دیکھا جو بلاوجہ پھیل رہا تھا۔ یہ نواں شخص تھا جو آج کے فنکشن میں اس سے فری ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

یہ الگ بات تھی کہ یہ کوشش کوشش ہی رہنے والی تھی۔

پتا ہے مجھے کہ کافی اچھی لگ رہی ہوں میں۔ """ اسکو ایک نظر دیکھتے "" وہ وہاں سے جانے لگی۔

بات ہو سکتی ہے تھوڑی دیر ؟"" اس کا ارادہ بھانپتے وہ اس کی راہ میں حائل "" ہوا۔

مجھے پتا ہے کیا بات کریں گی آپ. آپ کو مجھ سے پہلی ہی نظر میں "" دھواں دار قسم کی محبت ہو گئی ہو گی،،بلکل اسی طرح جیسے ہیر کو رانجھے سے ہوتی ہے۔

پھر آپ کہیں گی میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں،،یہ وہ وغیرہ۔

ایسا ہی ہے نا ؟"" ایک ہی سانس میں کہتے آخر میں رک کر پوچھا۔

جی ہاں۔""

نہیں میرا مطلب ہے کہ ایسا نہیں ہے "" بے دھیانی میں منہ سے سچ نکل آیا،، جسے اگلے ہی لمحے اس نے جھٹلا دیا۔

ایسا ہی ہے۔""

اس سے پہلے ایک بات بتائیں۔

اگر آپ سے کہا جائے کسی ناجائز لڑکی سے شادی کریں تو آپ کیا کریں گی؟ "" دونوں ہاتھ باندھتے وہ اس کے روبرو آ کھڑی ہوئی۔

ایکز می "" مقابل کا چہرہ پل بھر میں غصے سے یپ اٹھا۔""

مجھے میرا جواب مل چکا ہے،، تو مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں "" ہے۔

ایکز می پلیز "" ایک کاٹ دار نگاہ اس پر ڈالتی وہ آگے بڑھ گئی جہاں م سب مہمانوں سے کچھ کہنے کیلئے مائیک ٹھیک کر رہا تھا۔

Good evening everyone ""

بلیک ٹو پیس میں وہ صوبر سی شخصیت لیے ایک سائیڈ پر بنی خصوصی جگہ پر کھڑا لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا تھا۔

اس کی آواز پر حال میں ایک دم خاموشی چھا گی۔

آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میری خوشی میں شامل ہوئے"" "" وہ مائیک کے سامنے کھڑے ماحول پر سکوت طاری کر رہا تھا۔ مرال نے نم آنکھوں سے اس کی اتنی بری کامیابی دیکھی۔

وہ گواہ تھی اس کی ایمانداری اور دن رات محنت کی۔

وہ ہلکا سا مسکرانا ہوا مسلسل بول رہا تھا۔ مرحا اسے تشکر بھری نگاہوں سے ک دیکھتی رہی۔

اگر یہ شخص نہ ہونا تو وہ کبھی بھی مرحا نہ بن پاتی۔ وہ ایک عام سی لڑکی ہوتی۔

آنکھیں خودبخود نم ہو گی تھیں۔ اسے رونا دیکھ کر عالیہان نے خفگی سے گھورتے اپنے ساتھ لگایا۔ وہ روتے روتے ہنس دی۔

مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میری کامیابی کا سہرا عورت "" کو جانا ہے۔ کیونکہ بابا بہت جلدی انتقال کر گئے تھے،، اس کے بعد میں نے عورت کا مضبوط ساتھ اپنے ارگرد پایا۔

وہ عورت مسز کمال کے روپ میں میری مرحوم ماں ہیں۔

وہ عورت مرحا کمال کے روپ میں میری اکلوتی بہن ہے۔

وہ عورت مرال م کمال کے روپ میں میری بیوی ہے۔

وہ عورت منہا م کمال کے روپ میں میری بیٹی ہے۔

میری زندگی ان چار عورتوں کے گرد گھومتی ہے،، اور م کمال آج جو بھی ہے ان عورتوں کی وجہ سے ہے۔

میرا ایک بیٹا بھی ہے،، جس نے مجھ پر آج سے اٹھائیس سال پہلے حرام کے تمام راستے بند کر دیے۔ کیونکہ اسی کی وجہ سے میں نے حرام رزق خود پر حرام کر ڈالا تھا۔ اس کی پیدائش پر میں نے قسم اٹھائی تھی کہ حرام کا لقمہ ""کھانے سے پہلے موت کے منہ میں جانا پسند کروں گا۔

وہ اپنی کامیابی کا سہرا اپنے سے جڑے رشتوں کے سر رکھ چکا تھا۔ حال زوردار تالیوں سے گونج اٹھا۔ غیر اور اپنے سے جڑی عورتوں کے حقوق کا علمبردار آج ہر جگہ شہرت کے جھنڈے گاڑ چکا تھا۔

چینل کا نام رکھتے ہوئے میں نے ذرا نہیں سوچا۔""

(ایس کے ایم نیوز S.K.M.News ) اس نام میں مجھ سے جڑے ہر رشتے کے نام کا پہلا حرف موجود ہے۔

ایم سے مرحا ،، مرال ،، مصطفیہ ،، منہا

ایس سے م ""جبکہ ،، کے سے کمال۔

وہاں موجود ہر نفس چونکا۔

م نے مرال کو دیکھا،، جیسے کہنا چاہ رہا ہو،، کیسا لگا میرا سرپرایر۔

وہ بے یقینی سے نام کے مخفف دیکھنے لگی جو پورے نیوز چینل میں جگہ جگہ کندہ تھے۔

یقین آتے ہی م کو دیکھ کر ہلکا سا ہنس دی۔

اب ایک بری اناوسمنٹ کی طرف آتے ہیں۔""

پل کی سیکرٹری چیف ایکریکٹیو کی جانب جو کہ میری بھانجی الایا فاطمہ ہیں۔

آج سے تین سال پہلے جب اس نے جرنلزم میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی،، تو میں نے اسے نیوز چینل جوائن کرنے کا کہا۔

تو اس کا جواب تھا کہ

ماموں جب آپ اپنا نیوز چینل لانچ کریں گی تو میں وہاں چیف ایکریکٹیو " نہیں تو سیکرٹری چیف ایکریکٹیو کے طور پر کام کروں گی۔

"ساتھ ہی ایک پروگرام کیا کروں گی۔

تو آپ سب کی بھرپور تالیوں میں ،،، میں دعوت دینا چاہوں گا الایا کو۔ جس ""کی خواہش آج پوری کرنے جا رہا ہوں۔

تالیوں کی گونج بلند ہوئی تھی۔ ذرا سے فاصلے پر کھڑی الایا ساکت رہ گی۔

وہ اس عورت کی بیٹی کو اتنا مان بخش رہا تھا جس نے ایک زمانے میں اس پر بدکرداری اور زیادتی کا الزام لگایا تھا۔

وہ کیسے جانتے بوجھتے اتنی محبت کر سکتا تھا اس سے؟

وہ اس کی مذاق میں کہی گی بات کو اتنی اہمیت دے گا،، الایا کو اندازہ نہیں تھا۔

سانسیں ساکن ہو گئیں اور وہ ادھر جانے کی بجائے اپنی جگہ پر جم گئی۔

م مسکرانا ہوا وہاں سے ہٹا،، اس کے پاس آیا ،، اور اسے اپنے ساتھ لیے سٹیج کی جانب بڑھ گیا۔ بازوؤں کے حلقے میں اسے لے کر کھڑا ہوا تو فوٹوگرافر نے کی تصویریں کھینچیں۔ تالیوں کی گونج میں اضافہ ہوا تھا۔ وہاں موجود ہر شخص جانتا تھا کہ یہ اس کی سگی بھانجی نہیں ہے۔ بلکہ مرحا نے اسے گود لیا تھا۔

پھر بھی م کی اس سے اتنی محبت دیکھ کر لوگ سراہے بغیر نہ رہ سکے۔

وہ ہلکا سا مسکرا دی۔ اور اسے بولتا دیکھ کر آہستہ سے قدم اٹھاتی عالیہان کے پاس جا کھڑی ہوئی۔

وہ مزید تھوڑی دیر بول کر واپس آ گیا تھا۔

ویٹر جلدی سے کھانا سرو کرنے لگے ۔

زندگی کی سب سے بری کامیابی مبارک ہو۔ "" اس کے ساتھ کھڑے "" ہوتے مرحا نے مبارکباد دی۔

یہ دنیاوی کامیابی ہے۔ اصل کامیابی یب حاصل ہوئی تھی جب میں "" ""نے ایک بیٹے،، بھائ،، شوہر ،، اور باپ کے حقوق ادا کیے تھے۔

اس کے سر پر بوسہ دیتے انکساری سے کہا۔

"" You are world's best brother. Mirha

طمانیب سے کہتی وہ کسی کے بلانے پر آگے بڑھ گی۔ م نے نم نگاہوں سے اوپر دیکھا ۔

الحمدللہ۔""

""سو اے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سے نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔

ایک تشکر بھرا آنسو اس کی شیو میں جدب ہو گیا۔

""بابا،،، میری فرینڈز کو آٹو گراف دیں نا"" منہا اس تنہا کھڑے دیکھ کر لاڈ سے بانہیں اس کے گرد حائل کرتی بولی۔

"" Why not my life ! ""

وہ اس کے ساتھ کھنچتا چلا گیا۔ سامنے مصطفیہ نے اسے دیکھ کر فلائنگ کس پاس کی تھی۔

وہ اس کی شرارت پر ہنس دیا۔ اور جوابا کس پاس کی۔

بلاشبہ زندگی گلزار تھی۔

تقریب اختتام کی جانب تھی اور وہ میوزک کے شور سے گھاتی کونے میں کھڑی تھی۔

دروازے پر نظر پڑی تو حیرت ہوئی۔

وہ کوئی اور نہیں ارتضیہ حدید تھا ،، جو م کو ڈھویدنا اس کی طرف بڑھ گیا۔

یہ شخص ہر جگہ پہنچ جانا ہے۔ "" نفی میں سر ہلاتے سر جھٹکا۔ اور باہر "" نکل گی نا کہ نازہ ہوا میں سانس لے سکے۔

بسم کل دس منٹ گزرے تھے کہ ارتضیہ واپس جا رہا تھا۔ اس نے آنکھیں سکیڑ کر اسے دیکھا جو اب واپس آ رہا تھا۔ وہ شاید اپنی مصروفیات میں سے صپغ بمشکل وقت نکال کر م کو مبارکباد دینے آیا تھا۔

اس سے پہلے وہ وہاں سے غائب ہوتی ارتضیہ کی نظر اس پر پڑ چکی تھی۔

ذرا سی اونچی آواز میں اسے پکارا۔

جی "" بے رخی سے پوچھا۔""

کیا سوچا پھر آپ نے ؟ "" اسے دیکھ کر وہ لیٹ ہونے کے باوجود رک "" گیا تھا۔

میں سوچتی نہیں ہوں۔ جو کرنا ہونا ہے کرتی ہوں۔""

تبھی تو محبت کر بیٹھی۔ "" آخری جملہ دل میں کہتے ایک آہ بھری تھی۔ ہر مصطفہ فنکشن میں ی کے ساتھ نظر آنے والی وہ لڑکی آج اس سے فاصلہ بنائے ہوئے تھی۔

مصطفہ اس کام میں ی نے اس کی بھرپور مدد کی تھی۔ وہ ٹھیک کہتا تھا رشتہ پر رشتہ بنایا جائے تو پرانا رشتہ کھو جانا ہے۔

محبت کا رشتہ بنا کر وہ دوست کھو چکی تھی۔

کاش محبت پر اختیار ہونا تو الایا کبھی محبت نہ کرتی۔ وہ ہر میدان میں جیتنے والی لڑکی محبت میں ہار گی تھی۔

اس میں کیا قباچب ہے اگر آپ لکھ دیں گی؟""

""آپ لکھ دیں،، میں کسی برے رائٹر سے باقی درستگی کروا لوں گا۔

وہ اب بھی اسے آمادہ کرنے پر بضد تھا۔

فلم ،، ناول،،، اور ڈرامہ یب ہی اچھا لگتا ہے جب سب کو منزل مل "" ہب جاتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں ان سب کی پی اینڈنگ ہی اچھی لگتی ہے۔

میری زندگی میں فلحال خوشی کا وہ موقع آیا ہی نہیں جس پر میں اپنی زندگی کی کہانی کا اختتام کر سکوں۔ "" اس نے انکار کی وجہ بتاتے لفظوں کی ہیر پھیر نہیں کی تھی۔ بلکہ دوٹوک مؤقف دیا تھا۔

آپ کو نہیں لگتا کہ وہ خوشی کا موقع آپ کی دہلیز پر آپکا منتظر ہے۔ اور "" آپ دروازہ کھولنے میں دیر کر رہی ہیں؟ "" اس کی بات میں چھپا مطلب ھپت سمجھتے اس نے مٹھیاں حپن۔ اتنی عزت افزائی کے بعد بھی وہ وہیں پر کھڑا تھا۔ وہ آج بھی اپنی محبت والی بات پر قائم کھڑا تھا۔ الایا نے خود کو تلخ جواب دینے سے روکنے کی کوشش کی۔

وہ اس لیے کیونکہ وہ خوشی راستہ بھٹک کر میری دہلیز پر آ گی ہے۔""

پہلے آپ نے شدت عشق کی مجھ سے۔

میں نے اپنی محبت کھو دی۔

اب آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ "" تلخی سے کہتے آخر میں اس کا لہجہ ہلکا پڑا۔

شادی کا پیغام بھجوانا چاہتا ہوں۔ "" کی لمحوں بعد اس نے دھڑکتے دل "" سے کہا تھا۔ انکار برداشت کرنے کی ہمت نہیں تھی دل میں۔

اس کے دوٹوک انداز پر وہ کتنی دیر ساکت کھڑی کچھ بھی بولنے کے قابل نہیں رہی تھی۔

"" Who is he , Alaya ? "" مرحا کی آواز پر دونوں کے مابین موجود سکوت ٹونا۔

ارتضیہ جلدی سے پیچھے ہٹا اور اس عورت کو دیکھا جو الایا جیسے لباس میں ملبوس نہایت حسین لگ رہی تھی۔ وہ پہچان گیا تھا اسے۔

وہ سابق صحافی مرحا کمال تھی۔ اس سے پہلے وہ کچھ کہتا الایا کی آواز پر خاموش ہو کر رہ گیا۔

ارتضیہ حدید ہے یہ "" غائب دماغی سے نظریں اس کے چہرے پر ٹکائے "" کہتی وہ مرحا کو چونکا گی۔

"" Who is he , Alaya ? "" مرحا کی آواز پر دونوں کے مابین موجود سکوت ٹونا۔

ارتضیہ جلدی سے پیچھے ہٹا اور اس عورت کو دیکھا جو الایا جیسے لباس میں ملبوس نہایت حسین لگ رہی تھی۔ وہ پہچان گیا تھا اسے۔

وہ سابق صحافی مرحا کمال تھی۔ اس سے پہلے وہ کچھ کہتا الایا کی آواز پر خاموش ہو کر رہ گیا۔

ارتضیہ حدید ہے یہ "" غائب دماغی سے نظریں اس کے چہرے پر ٹکائے "" کہتی وہ مرحا کو چونکا گی۔

تمہاری فلم کا پروڈیوسر ؟ "" اس نام کو پہچانتے ہی تصدیق چاہی۔ الایا "" محض اثبات میں سر ہلا گی۔

خیر۔ آپ اسے سمجھا دیں کہ کام ختم ہوتے ہی وہ جو تھوڑی بہت بات "" چبب یا جان پہچان تھی،، وہ بھی ختم۔

اب یہ اپنے راستے چلے،،، میری راہ میں بار بار نہ آئے۔ "" اسکو تیکھی نگاہوں سے دیکھتے وہ وہاں سے ہے گی۔ مرحا نے حیرت سے اسے دیکھا جو اندر بڑھ چکی تھی۔

ارتضیہ کو اندازہ نہ تھا کہ وہ اپنی ماں کے سامنے یوں بول جائے گی۔ وہ ہنوز بے یقینی سے کھڑا اس جگہ کو دیکھ رہا تھا جہاں سے وہ گی تھی۔

سوداگر لگتے ہو "" مرحا اس کی طرف متوجہ ہوئی جو نگاہیں زمین پر "" جمائے کھڑا تھا۔ اس کی بات پر نگاہیں اٹھا کر واپس موڑ لیں۔

یہ دلوں کے انوکھے ملاپ ہوتے ہیں،، یہاں سوداگری کام نہیں آتی۔ ""

میں تو محض نظر کرم کا طلبگار ہوں۔ "" بے دھیانی میں منہ سے پھسلا۔

مرحا حیران ہوئ ،، پھر ہنس دی۔

نہیں وہ میرا مطلب تھا کہ __________"" وہ فورا ًگربرا کر "" سیدھا ہوا،، اور وضاچب دینے لگا۔

محبت میں تو مطلب بھی نہیں ہونا "" ہلکی سی مسکان ہونٹوں پر سجائے "" کہا۔ ارتضیہ اس عورت کے نرم لہجے پر ہلکا سا چونکا۔ مگر یہ تو طے تھا کہ اس کا لہجہ تھوڑا بہت اطمینان دے گیا تھا۔

ہزاروں لوگ ہیں اس کے گرد جو تمہاری طرح نظر کرم کے طلبگار ہیں۔""

تمہیں ہی کیوں چنے وہ ؟ "" ارتضیہ واپس نگاہیں زمین کی طرح موڑ گیا۔ وہ اسے کبھی نہیں چنے گی۔

ہاں اگر وہ اظہارِ محبت میں اتنی جلدبازی نہ کرنا تو شاید حالات کچھ اور ہوتے۔

ان ہزاروں لوگوں میں ارتضیہ حدید سا ایک بھی نہیں ہو گا۔""

خیر میں اس کا انتخاب کبھی بھی نہیں ہوؤں گا۔ "" وہ ہنسا تھا۔ مرحا کو لگا جیسے وہ خود کا مذاق اڑا رہا ہو۔ اس کی ہنسی میں کرب لپبا تھا۔

لڑکی کی ماں کے سامنے محبت نامہ پڑھ رہے ہو۔""

تمہاری ہمت کو داد دینی پڑے گی۔ "" ماحول میں چھایا غم اور تناؤ کم کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس کے لب مسکرائے تھے،،، آنکھوں میں ہمیشہ کی طرح سنجیدگی اور ویرانی تھی۔

ہمت ہوتی تو اب تک لڑکی مان چکی ہوتی۔ "" مرحا ہنستے ہوئے نفی میں "" سر ہلا گی۔

آپ مدد کریں گی میری۔ ؟ "" کسی امید کے تحت اسے دیکھا جو نفی "" میں سر ہلا رہی تھی۔

جو خود اپنی مدد نہیں کر سکتا ، اس کی مدد کوئی نہیں کرنا۔""

لیکن چونکہ میں اپنی بیٹی کو جانتی ہوں تو اتنی مدد کر سکتی ہوں کہ اسے شادی کیلئے آمادہ کر لوں۔ "" وہ مدد نہ کرنے کا کہہ کر بھی اس کی بھرپور مدد کر گی تھی۔

شکریہ۔ "" ایسے موقع پر سامنے کھڑی عورت کی مدد اس کے لئے "" غنیمت تھی۔

ویسے اگر انشورنس کروائی ہوئ ہے تو آنا کبھی ہمارے گھر،، چائے پیئے "" گی،، لیکن اگر لاتف انشورنس نہیں کروائی تو میرا مشورہ ہے کہ ہمارے گھر سے کی میل دور رہنا،، کیونکہ اپنی بیٹی کی حرکتوں کی گارنٹی تو میں خود نہیں دے سکتی "" کندھے اچکاتے اسے چائے پر مدعو کرنے کے ساتھ ساتھ ڈرا بھی دیا تھا۔

انشورنس نہ بھی ہوتی ،، پھر بھی آنا۔ محبت میں مرنا بھی اعزاز ہونا "" ہے۔ ہیر رانجھے کی طرح ہو سکتا ہے ارتضیہ الایا کی کہانی بھی تاریخ کا حصہ بن جائے "" مرحا بے ساختہ ہنستی چلی گئی۔ آنکھوں میں آئ نمی صاف کرتے اسے دیکھا جو ابھی بھی نگاہیں جھکائے اس کے سامنے کھڑا تھا۔

ایک اچھے انسان ہو تم۔ دعا ہے کہ تم کامیاب ہو جاؤ"" ارتضیہ "" آنکھوں میں الجھن لیے اسے دیکھنے لگا۔ وہ کیسے ایک ہی ملاقات میں اس کے بارے میں اتنے وثوق سے رائے دے سکتی تھی۔

بیٹی موت کی بد دعائیں دے رہی تھی،، اور ماں زندگی کی دعائیں۔

ارتضیہ کو لگا کہ وہ ماں بیٹی کے درمیان پاگل ہو جائے گا۔

ایک صحافی کی نگاہیں اڑتی چریا کے پر گن لیتی ہیں۔ "" جاتے جاتے "" اس کی الجھن دور کر گی تھی وہ۔

ارتضیہ نادیر وہیں کھڑا اس جگہ کو دیکھنے لگا جہاں سے دونوں ماں بیٹیاں باری باری اس کی نگاہوں سے اوجھل ہوئی تھیں۔

کیا یہ اس کی سگی ماں نہیں تھی؟

اس نے بے اختیار سوچا۔

بےساختہ وہ عورت یاد ائ جو اس کی سگی ماں تھی۔ دونوں میں زمین آسمان کا فرق تھا۔

اگر ایک لے پالک اولاد کو وہ اتنی محبت دے سکتی تھی،، تو اپنی سگی اولاد سے اس کی محبت کا کیا عالم ہو گا؟

سوچوں میں گھرا وہ گاڑی کی جانب بڑھ گیا۔ وہ ایک اچھی صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان تھی۔

ارتضیہ نے مسکراتے ہوئے رائے قائم کی۔

لگتا ہے فیوچر ساسو ماں کافی مدد کر سکتی ہیں میری "" ہنستے ہوئے گاڑی "" زن سے بھگا کر لے گیا۔

موم یہ صبح صبح آپکو کیا ہو گیا ہے؟""

ڈید آپ ہی کچھ سمجھائیں ،،، مجھے ابھی نہیں کرنی شادی۔

بلکہ شاید کبھی بھی نہیں "" ناشتے کی میز پر شادی نامہ چھڑ چکا تھا۔ اور وہ سخت خراب موڈ کے ساتے زبردستی وہاں بیٹھی تھی۔

کبھی بھی نہیں کرنی سے کیا مطلب ہے آپ کا ؟""

الایا میری جان انتیس سال کی ہو گی ہو۔

اب اور کتنا وقت چاہیے آپکو؟

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.