محبوب کی چیزوں سے بھی محبت ہوتی ہے،، وہ عام لڑکی ہوتی تو سازشوں کا شکار ہو کر مصطفیہ کو زبردستی حاصل کر لیتی۔ لیکن وہ عام لڑکی نہیں تھی،، ھ وہ الایا تھی۔ جو برے سے برا غم اور دحکہ ہنسی میں چھپا لیتی تھی۔
ویلکم۔۔ کیسی ہیں آپ ؟ "" اس کے ہاتھ سے پھول اور گفٹ پکڑتے "" خوشدلی سے کہا۔ اسے اپنے سامنے پا کر پلوشہ کی اٹکی سانسیں بحال ہوئیں۔
س آپ مل گئیں۔ میں تو پریشان ہی ہو گی تھی۔ اتنے لوگ ہیں "" یہاں۔ وہ تو مرال آنٹی کے کہنے پر آ گئی،، ورنہ نہ آتی۔ "" اسے دیکھتے ہی وہ نان سٹاپ شروع ہو چکی تھی۔ انداز ایسا تھا جیسے بچے کو بھیڑ میں اپنا مل جائے۔ الایا ہلکا سا ہنس دی۔ وہ کچھ زیادہ ہی معصوم تھی۔
آئیں آپکو سب سے ملواؤں "" عجب بات تھی اسے دیکھ کر حسد یا "" احساس رقابب نہیں جاگا تھا۔ اپنی محبت کو دل کے گوشے میں سنبھال کر رکھتی وہ اس کے ساتھ ہو لی،، اور سب سے تعارف کروانے لگی۔ اس سارے عمل کے دوران پلوشہ نے ایک پل کیلئے بھی اس کا ہاتھ نہ چھوڑا۔
تمہیں راستے سے ہٹانا ایک لمحے کا کھیل ہے۔ لیکن میں چاہتی ہوں تم "" ایک بہترین زندگی گزارو۔ جہاں محرومیاں نہ ہوں۔
رہی بات میری ، تو جہاں اتنے دکھ سہے وہاں ایک اور سہی۔ یہ دکھ کافی برا ہے لیکن میں ڈھیٹ لڑکی ہوں۔ برداشت کر ہی لوں گی۔ "" اسے دیکھتے سوچا تھا۔
ہیپی برٹھدے بیسٹ بڈی۔ "" مصطفیہ کی آواز پر پلٹی۔ وہ یونیفارم میں "" تھا،، ہاتھ میں پھول اور گفٹ موجود تھے۔ اس نے مسکرا کر تھام لیے۔
شکریہ۔""
آج خاص مہمان آئے ہیں تمہارے "" خود پر لاکھ پہرے بٹھا کر ہلکے پھلکے لہجے میں کہا۔
مبارک ہو۔ "" اس کی بات نظر انداز کرتے کہا۔ وہ اس کی مبارکباد کا پس "" منظر سمجھتی ہلکا سا ہنس دی۔
میں نے کہا تھا نا کہ کامیاب ہو جاؤں گی۔ دیکھو ہو گی۔ "" کندھے "" اچکاتے عام لہجے میں کہا۔
پلوشہ آئ ہے۔ آؤ ذرا ملواتی ہوں "" دل میں ہلکا سا درد اٹھا تھا۔ لیکن "" وہ مسکرا دی ۔ اسکو بغور دیکھتے مصطفیہ بھی مسکرا دیا۔ اس نے خود کو سمیٹ لیا تھا۔ بہت خوبصورتی سے۔
وہ آگے بڑھ کر مہمانوں اور پلوشہ سے ملنے لگا۔
سب تحفے نیچے موجود کمرے میں پڑے تھے۔ وہ کپڑے بدل کر تحفے دیکھنے آئ تھی۔ مرحا،، عالیہان،، نوفل،، منہا،، م،، مرال،، فائر آفندی،، اور سایرہ اعظم کی طرف سے دیے گئے تحفے اٹھا کر کمرے میں بھجوائے۔
وہ واپس اٹھنے کو تھی کہ مصطفیہ کی جانب سے ملنے والے تحفے پر نظر پڑی۔
اس نے آگے بڑھ کر اسے اٹھایا۔ کی لمحے دیکھ کر واپس رکھ دیا۔
اسے ساتھ نہیں لے کر جاسکتی،، یہ مجھے تمہاری یاد دلائے گا،، جو میں "" ""نہیں چاہتی تحفوں کے انبار پر نظر ڈال کر وہ واپس مر گی۔ یہ سب بیکار تھے۔ کسی کام کے نہیں۔
مصطفیہ م کمال کے نام کے ٹیگ کے ساتھ موجود تحفہ جو ہر سال اس کی الماری کی زینت بببا تھا،، آج بے کار پڑا تھا۔
دروازہ بند کرنے سے پہلے نظر اس کے تحفے پر پڑی، اور وہ لب بھینچتی اوپر کی جانب بڑھ گی۔
غلام بخش۔ آج کا اخبار کہاں ہے ؟ "" وہ ملازم سے پوچھنے لگی تھی۔ ""
اسے یقین تھا کہ اس کی بات پر عمل ہو چکا ہو گا۔
بی بی،، لان میں عالیہان سائیں پڑھ رہے ہیں۔ اور باقی اخبار لائبریری "" میں ہے۔ "" وہ اثبات میں سر ہلاتی لان کی جانب نکل گی۔ مرحا بھی وہیں موجود تھی،، جبکہ نوفل پاس ہی بیٹھا فٹ بال کو انگلیوں پر گھما رہا تھا۔
گڈ مارننگ "" سب کو سلام کرتی وہ ایک اخبار اٹھا کر بیٹھ گی۔""
یہ لو وہ خبر جس کے چکروں میں تم صبح سویرے اٹھ کر آئ ہو۔ "" ""
مرحا نے اس کے آگے اخبار رکھا جہاں اخبار کے پہلے صفحے پر اس کی دونوں خبریں شہ سرخی کی صورت میں موجود تھیں۔
وہ مسکرا دی۔
اس کی توقع کے عین مطابق اچھے سے مرچ مصالحہ لگا کر خبریں نشر کی گی تھی۔
یہ بھی کامیاب ہو گیا "" اس کی بربراہب پر مرحا نے اخبار کھینچا۔""
الایا سیدھی طرح بتاؤ کیا کر رہی ہو؟ کونسی دھمکیاں ملی ہیں،، تم نے "" عالیہان کو کیوں نہیں بتایا؟ "" عالیہان بھی جواب طلب نگاہوں سے اسے دیکھ رہا تھا۔ نوفل اخبار پکڑ کر دیکھنے لگا کہ ایسی کونسی خبر چھپ گی ہے جو اس کی ماں کا موڈ بگڑ گیا تھا۔ انہوں نے کامران کی خبر جو دیکھا نہیں تھا،، یا اہمیت نہیں دی تھی،، اسے اندازہ نہ ہوا۔
موم آپکو ایک وائس ریکارڈنگ بھیجتی ہوں۔ سب پتا لگ جائے گا۔ کہ "" فلم کیوں کی؟
پر ڈید پہلے مجھے کچھ پیسے چاہیے۔ "" مرحا کی غصے بھری نگاہوں سے بچتی وہ جلدی سے عالیہان سے بولی۔
میرے اکاؤیب سے لے لینا۔ "" اسے ہمیشہ کی طرح اس کا غیروں کی "" طرح پیسے مانگنا برا لگا تھا۔
پچیس کروڑ چاہیے۔ "" مرحا کی پہنچ سے دور ہو کر کھڑے ہوتے کہا "" تھا۔
ایک ڈھیلا نہیں ملے گا۔ عالیہان تم نے اس دفعہ دیے تو میں ناراض ہو "" جاؤں گی۔ "" اس کی توقع کے عین مطابق مرحا نے غصے سے کہا تھا۔ الایا نے مدد طلب نگاہوں سے عالیہان کو دیکھا۔ جوابا ًعالیہان نے خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔
عالیہان یہ لڑکی چند دنوں میں ہمیں سڑکوں پر کے آئے گی "" اس کا "" اشارہ سمجھتے مرحا نے سر پیٹا۔
پلیز ماما،، یہ لاسب ٹائم ہے۔ "" وہ منمنائ۔ عالیہان نے مرحا کو "" گھورا۔
اٹس اوکے۔ تم لے لینا۔ "" وہ خوشی سے اندر کی جانب بڑھ گی۔""
ویسے ماما ہم سڑکوں پر نہیں آئے گی۔ بابا ہر مٹتھ جو آپکو جیولری "" گفٹ کرتے ہیں ،، وہ بیچیں گی تو چھونا مونا کاروبار شروع کر لیں گی۔
"" مرحا نے حیرت سے منہ کھول کر نوفل جو دیکھا،، جو اندر کی طرف بھاگ چکا تھا۔ عالیہان مسکراہٹ چھپانے کی غرض سے اخبار منہ کے آگے کر گیا۔
الایا بھی ہلکا سا ہنس دی۔ منزلیں خودبخود اس کے لیے آسان ہوتی چلی جا رہی تھیں۔
وہ تیار سی کہیں جانے کیلئے نیچے ایر رہی تھی۔
ریکارڈنگ ملی نہیں مجھے "" فون ہاتھ میں لہراتے مرحا نے تھوڑی دیر "" پہلے والی بات کا حوالہ دیا۔
موم اس حویلی کے گیٹ سے نکلنے ہی بھیج دوں گی۔ گڈ بائے ۔ "" اس کا "" منہ چومتی وہ اگلے لمحے نظروں سے اوجھل ہو گی۔ شاید جانتی تھی کہ ریکارڈنگ سن کے بعد کے حالات کافی گھمبیر ہونے والے ہیں۔
بپ فپکپس ٹھیک دو منٹ بعد فون پر نون موصول ہوا۔ جہاں بیس منٹ کی وائس ریکارڈنگ تھی۔ وہ ڈاؤنلوڈ کرتی لاونج کی طرف بڑھ گی۔
دوسری طرف الایا گاڑی نکال کر ارتضیہ حدید کے گھر کی طرف بڑھ گی۔
ڈیش بورڈ پر پچیس کروڑ کا چیک پڑا تھا۔ اور وہ لب بھینچے ڈرائورنگ کر رہی تھی۔
اس سے سامنا کرنا اذیت سے کم نہیں لگ رہا تھا،، مگر اسے آخری بار کرنا تھا۔
وہ لب کچلتی سوچ رہی تھی کہ اس کا سامنا کیسے کرے۔ وہ کیسے اپنا داغدار وجود لے کر اس کے سامنے جائے گی۔
اسی کشمکش میں دو گھنٹے گزر گئے۔ گاڑی حدید مینشن کے باہر رکی۔ گارڈز نے اسے پہنچانتے ہی فورا اندر سے اجازت لی۔ اور وہ غائب دماغی سے گاڑی اندر لے کر گی۔
اسے یاد تھا کہ وہ پچھلی دفعہ اسے اچھے سے ذلیل کر کے گی تھی۔ حالانکہ اس کی کوئی غلطی نہ تھی۔ محبت کا حق تھا اسے۔
دل پر اختیار تھوڑی ہونا ہے کسی کا ۔ لیکن اب اس کا سامنا کرتے شرمندگی سی ہو رہی تھی۔
آپ ؟ "" وہ شاید کہیں جا رہا تھا۔ جب اسے دیکھ کر بری طرح "" بٹ ھھکا۔ اس کے ساتھ پچھلی ملاقات خاصی ناخوشگوار تھی۔ اسے لگا کہ اب بھی وہ چیخے گی ،، چلائے گی۔
فلم کی رقم کی ادائیگی کرنے آئ ہوں۔ "" اس کے سوالیہ چہرے کو دیکھتے "" کہا تھا۔
لیکن آپ تو اپنا ساٹھ فیصد حصہ یعنی فریباً چھتیس کروڑ دے چکی ہیں۔ ""
"" ارتضیہ نے اچنبھے سے کہا۔
ہ مم م ،،، لیکن چونکہ آپ خوامخواہ ہی میرے کھیلے گئے کھیل کا حصہ بن "" گئے۔ تو آپکا کافی نقصان بھی ہوا ہو گا۔ اس لیے فلم کے سارے پیسے میں ""دے رہی ہوں۔
اپنے بیگ سے چیک نکالتے ہوئے اس کی جانب بڑھایا۔ ارتضیہ اس کے برھے ہوئے ہاتھ کو دیکھ کر ہنس دیا۔ اور چیک پکڑا۔
آپ کو لگتا ہے کہ میں آپ سے پیسے لوں گا؟ "" چیک اس کے سامنے "" کرتے پوچھا۔ انداز میں محبت جھلک رہی تھی۔
آپ لے چکے ہیں مسٹر "" اس کے کہنے کی دیر تھی کہ ارتضیہ نے چیک "" کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پاس پڑی ڈسببن میں ڈال دیے۔
اب ؟ "" جیسے اس کی بات کا مذاق اڑایا تھا۔ الایا نے غصیلی نگاہوں سے "" اسے دیکھا جو خوامخواہ ہیرو بننے کی کوشش کر رہا تھا ۔ وہ لب بھینچتی بیگ سے چیک بک نکال کر دوبارہ چیک سائن کرنے لگی۔
اس کا بھی یہی حال کروں گا میں "" اسے دیکھتے باور کروایا کہ یہ "" حرکت رائگاں جائے گی۔ وہ خاموشی سے چیک سائن کر کے دوبارہ اس کی طرف بڑھا گی۔
چہرہ کسی بھی نایر سے پاک تھا۔
ایک ڈیل کرتے ہیں؟ "" چیک دیکھتے بیچ کا راستہ نکالنا چاہا۔ یہ تو طے تھا "" کہ وہ اس لڑکی سے پیسے نہیں لینے والا تھا۔
نہیں "" سنے بغیر ہی انکار کر ڈالا۔""
ایک فلم کا سکرپٹ لکھ کر دیں گی آپ مجھے۔ اپنی لاتف پر ،، شروع "" سے لے کر اب تک۔ "" اسے لگا وہ اس کی ذات کا مذاق اڑا رہا ہے۔
چہرے کا رنگ فق ہو گیا۔ وہ کچھ بھی کہے بغیر واپس مرنے کو تھی جب اس کی آواز کانوں سے ٹکرائی۔
"" You are the strongest girl I had ever seen . I want to make a film on you,, and believe me it will rule over the box office for a long time . "" وہ اس کی ذات کا مذاق نہیں اڑا رہا تھا،، وہ بے یقینی سے اسے دیکھنے لگی۔ جو جواب طلب نگاہوں سے اسے دیکھ رہی تھی۔
آپ نے شاید مجھے خلیل الرحمہ قمر کی چھوٹی بہن سمجھ لیا ہے۔ لیکن "" میں الایا ہوں،، کوئی لکھاری نہیں۔ "" پھر سے انکار کیا تھا۔
آپ اداکارہ بھی نہیں تھیں،، لیکن کر لی اداکاری۔ اگر آپ دل سے ٫" کام کرتی،، کسی سے بدلہ لیے بغیر تو یہ فلم سوپر ہے جاتی۔
اسی طرح اگر آپ دل سے لکھیں گی تو ہو جائے گا۔ ویسے بھی آپ بیتی لکھنا اتنا مشکل نہیں ہے۔ "" اسے باور کرایا تھا کہ وہ کر سکتی ہے۔
درحقیقت وہ اسے باتوں میں گھما کر آمادہ کرنا چاہ رہا تھا۔
میرا جواب اب بھی وہی ہے۔ "" چیک اس کے ہاتھ میں تھماتی وہ گاڑی "" سٹارٹ کر کے نکلتی چلی گئی۔
ارتضیہ نے ناسف سے نفی میں سر ہلایا اور ہاتھ میں پکڑے چیک کے کئی ٹکڑے کر کے ہوا میں اچھال دیے۔
وہ راستے میں تھی،،جب فون بجا۔ نمبر کو دیکھ کر استہزایہ مسکان ہونٹوں پر آن ٹھہری۔ فون سپیکر پر ڈال کر سامنے رکھا اور گاڑی کی رفتار ہلکی کر دی۔
اسلام علیکم نام نہاد باپ "" وہ تمیز کا مظاہرہ کر ہی نہیں پا رہی تھی۔ ""
بقول اس کے وہ شخص عزت کے قابل تھا ہی نہیں۔
تم ٹھیک نہیں کر رہی لڑکی "" لفظ لڑکی پر چہرے پر ناریکی پھیلی۔ پہلے "" جو تھوڑی بہت پشیمانی وہ بھی دور جا بھاگی۔
کیا کیا ہے میں نے ؟ "" سپاٹ چہرے کے ساتھ سرد لہجے میں پوچھا۔ ""
جانتی تھی مقابل غصے سے پھٹنے کو ہو گا۔
کیا ثابت کرنا چاہ رہی ہو یہ ڈرامے کر کے ؟ "" کامران کی جانب "" سوال ہر سوال آیا اس لڑکی کے انجان بننے پر سخت ناؤ آیا تھا۔
ثابت تو کر دیا میں نے کہ میں آپکی بیٹی ہوں اور آپ میرے نام نہاد """ باپ۔ اب بھی کچھ ثابت ہونا باقی ہے کیا ؟ "" لہجہ اب بھی سرد ہی تھا۔
""_______پہلے جھوٹی خبریں اور""
کیا آپکے اور رومیسہ کے تعلقات نہیں تھے؟""
تھے نا؟
تو یہ خبر کیسے جھوٹی ہوئ؟
اور جہاں تک بات ہے دوسری خبر کی،،تو کیا اب آپ مجھے دھمکیاں نہیں دے رہے؟ "" اس کی بات بیچ میں کاٹ کر غصے سے پوچھا۔ وہ اس دھان پان سی لڑکی کے سامنے بے بس ہو گیا تھا۔
اس نوٹس کا مقصد ؟ "" ہاتھ میں پکڑے لفافے کو خونخوار نگاہوں سے "" دیکھتے پوچھا۔
ورایب میں اپنا حق مانگا ہے۔ وہ بھی جایر حق۔ آپ کے دونوں بیٹوں "" کے ساتھ ساتھ میں بھی اس جائیداد کی قانونی طور پر حقدار ہوں۔ بیٹی ہوں آپکی،، بھلے ناجائز ہی سہی۔
اور دوسرے نوٹس میں اس تمام رقم کا مطالبہ کیا گیاہے جو ڈید نے بچپن سے لے کر اب تک مجھ پر چرچ کی۔
ظاہر ہے آپکی اولاد ہوں تو آپکی ذمہ داری ہوں نا۔۔ "" جس قدر غصے سے پوچھا گیا تھا،، اس قدر اطمینان سے جواب دیا۔ انداز صاف مذاق اڑانے والا تھا۔
م "" وہ غصے سے بے قابو ہونے جو تھا جب الایا نے پھر اس کی بات "" کاٹی۔
میں آپ سے بات کرنا بلکل پسند نہیں کرتی۔""
پندرہ دن کے اندر اندر میرا حصّٰ اور وہ ساری رقم جو اس نوٹس میں لکھی ہے،، وہ دے دیں۔ میرے سے الجھنا کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے،، آپ کو اندازہ ہو ""..گیا ہو گا آنکھوں سے نفرت پھوٹ رہی تھی۔ اسے اس حرام کی کمائی سے کوئی
غرض نہیں تھی،، لیکن وہ اس شخص کو زچ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑنا چاہتی تھی۔
رومیسہ کا بندوسب بھی اسے کرنا تھا۔
ایک بات اور،، "" ہوشیاری کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ جہاں آپکی سوچ ختم ہو ""گی،،وہاں سے میری سوچ شروع ہو گی وہ جانتی تھی کہ یہ شخص ہاتھ پاؤں ضرور مارے گا۔ اس لئے اسے خبردار کرتی فون کاٹ گئی۔ گاڑی کی رفتار ہلکی سی بڑھاتے،، میوزک آن کر دیا۔
اور ساتھ ساتھ خود بھی گیگیانے لگی۔
وہ گھر میں داخل ہوئی تو غیر معمولی سی ہلچل محسوس ہوئی۔ سوچوں میں گھری وہ جونہی لاؤنج میں داخل ہوئی تو سامنے کا منظر دیکھ کر ناسف سے سر ہلایا۔ رومیسہ مرحا کے روبرو کھڑی اسے بے نقظ سنانے میں مگن تھی۔
جب ہمارے بیچ اگریمبب سائن ہوا تھا کہ میرا کوئی تعلق نہیں ہو گا "" اس سے ،،، تو کیوں تم نے اسے بتایا؟
ایک لڑکی کا بوجھ سر پر آیا تو دکھا دی اپنی اوقات۔ اس وقت تو بری تقریریں کر رہی تھی کہ تم سنبھالو گی اس بچی کو،، یہ کرو گی وہ کرو گی۔
،،اب میرے پیچھے لگا دیا ہے اسے۔ "" الایا ہاتھ باندھ کر وہیں کھڑی رہی۔
وہ اس عورت کے اندر موجود زہر کی انتہا دیکھنا چاہتی تھی، نا کہ بعد میں وہ جو بھی اس کے ساتھ کرے،،، اسے اس پر ذرا بھی نہ پچھتانا پڑے۔
مرحا کا انداز ایسا تھا جیسے اسے اس عورت کی باتوں سےقطعی فرق نہ پڑنا ہو۔
وہ اس کو نظر انداز کرتی میز پر موجود میگرین ٹھیک کر کے رکھنے لگی۔ شاید وہ ریکارڈنگ سن چکی تھی،،الایا نے اندازہ لگایا۔
کیا باتیں ہو رہی ہیں نام نہاد ماں اور میری پیاری سی موم میں ؟ "" وہ "" جپل اسے س ہرگز نہیں کرنا چاہتی تھی،، کیونکہ وہ جانتی تھی کہ یہ عورت جپل س ہو گی بھی نہیں۔ اسے بس اپنے نام اور شہرت سے غرض تھی۔
لڑکی تمہیں بتا رہی ہوں میں میرے راستے میں مت آؤ۔""
یہ سب ہیں تو صحیح تمہارے پاس،،پھر کیا چاہتی ہو؟ "" اسے دیکھتے ہی وہ آگے بڑھی۔ ارادہ دوٹوک بات کرنے کا تھا۔ مرحا نے دکھ اور ناسف سے سامنے کھڑی عورت کو دیکھا جو آج بھی بے حسی کی انتہاؤں کو چھو رہی تھی۔
وہ جانتی تھی کہ بظاہر مسکراتی یہ لڑکی اپنے ماں باپ کو جاننے اور ان کا رویہ دیکھنے کے بعد کتنی دل برداشتہ ہے۔
آپ لوگ دے ہی کیا سکت ہیں مجھے؟""
دوبارہ یہاں مت آئیے گا،، ورنہ دھکے دے کر نکلواوں گی۔
اور ہاں میرے اگلے گفٹ کا انتظار کیجئے گا۔
موم آپ بھی فضول لوگوں کے ساتھ اپنا ٹائم ویسٹ کرنا شروع کر دیتی ہیں۔
صنغچپ آپ کو پتا بھی ہے آج م ماموں اپنا نیوز یل لانچ کر رہے ہیں۔ ہمیں ""کراچی جانا ہے۔
آخری بات ذرا اونچی کی تھی،، نا کہ اسے سنا سکے کہ جس شخص پر زیادتی کا الزام لگا کر اسے برباد کرنے کی کوشش کی تھی،،وہ آج شہرت اور کامیابی کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔
ھب اس کی توقع کے عین مطابق وہ آخری بات پر ھکی۔
م کمال "" اس کا نام زیر لب دہرایا۔ الایا سر جھٹکتی اوپر بڑھ گئی۔""
باہر کا راستہ اس طرف ہے۔ آپ کی آمد سے بلکل بھی خوشی نہیں "" ہوئی۔ "" مرحا نے دونوں بازو سن پر باندھتے اسے باہر کا راستہ دکھایا۔
ت ٹ پتچت وہ غصے سے سرخ ہوتی پیر ی باہر نکل گئی۔
مرحا کمرے کی طرف جانے لگی،، ساتھ ہی عالیہان کو فون ملانے لگی۔
اسلام علیکم۔ "" فون آج بھی فورا اٹھا لیا گیا تھا اور وہ ہمیشہ کی طرح "" ہنس دی۔
وعلیکم السلام۔""
کیسی ہو؟ "" وہ شاید واپس آ رہا تھا،، کیونکہ گاڑیوں کا شور محسوس ہوا تھا۔
ٹھیک ہوں۔ دو گھں میں کیا ہونا تھا۔ "" اس کی فکر پر خوشی ہوئ مگر "" اوپر اوپر سے ڈایب ڈالا۔
یہ بھی ٹھیک ہے۔ "" وہ ہلکا سا ہنس دیا۔""
ریکارڈنگ سنی ؟"" اس کے لئے آج شام کے ایویب کے کپڑے نکالتے "" ہوئے پوچھا۔
ہاہاہاہاہاہا،،، یار مجھے تو بہت مرا آیا۔ کیا کمال کیا ہے اس نے۔""
مجھے پتا تھا کہ یہ کوئی برا بلاسٹ ہی کرے گی،، اور دیکھو کمال ہی کر دیا۔ آخر کار مرحا کمال کی بیٹی ہے۔ "" مرحا ہنس دی۔ پہلے جو تھوڑا بہت غصہ آیا تھا رومیسہ کی باتوں سے،، وہ اڑن چھو ہو چکا تھا۔ وہ چاہتی تھی کہ الایا اس سے بھی برا کرے۔ کیونکہ وہ لوگ تھے ہی اسی قابل۔
یہ تو ہے۔ پہلے مجھے تھوڑا غصہ آیا تھا۔ لیکن آج رومیسہ آئ تھی،، "" بدتمیزی کر رہی تھی۔ اب تو مجھے بھی لگ رہا ہے کہ کمال کر دیا ہے ہماری بیٹی نے۔ "" وہ اب اپنے لیے کپڑے دیکھ رہی تھی۔ ساتھ ساتھ فون بھی کان سے لگایا ہوا تھا۔
کامران پر یرس آ رہا ہے۔ دونوں ماں بیٹیاں اسکو اوپر پہنچا کر ہی دم "" لیں گی "" مرحا کا قہقہہ گونجا۔ وہ ٹھیک ہی کہہ رہا تھا پہلے وہ مرحا کی ہے لسٹ پر تھا،، اور اب الایا کی۔
مرحا سے بچ گیا تھا،، لیکن یہ تو طے تھا کہ الایا سے بچنا ناممکن ہے۔
خیر چھوڑو،،ان سے الایا نبٹ لے گی۔""
تمہیں پتا ہے آج تم اور نوفل،، میں اور الایا ایک جیسے کپڑے پہننے والے بیت ہیں۔ "" صوفے پر ھنے ہوئے کہا۔
میرے ساتھ تو کبھی کوئی میچنگ نہیں کی آج تک"" دوسری طرف "" سے شکوہ آیا تھا۔ مرحا سرشاری سے مسکرائی۔
تو آپ پہن لیں ساڑھی،، میچنگ ہو جائے گی "" وہ کھلکھلائ۔ ""
عالیہان کا منہ کھل گیا۔ اس کی بات پر دماغ میں اپنا ساڑھی میں ملبوس عکس ابھرا۔ اگلے ہی لمحے وہ چلایا تھا۔
مرحااااااااااا "" دوسری طرف وہ ہنس ہنس کر بے حال ہو گی۔""
اس کی ہنسی سن وہ ہمیشہ کی طرح سکون محسوس کرنا مسکرا کر آنکھیں موند گیا۔
الایا اپنے کپڑوں کے ساتھ جیولری دیکھ رہی تھی۔ وہ اور مرحا ایک جیسی ساڑھی پہننے والی تھیں،، یہی حال م مصطفیہ،،، مرال اور منہا کا تھا۔
یہ سارا پلان نوفل کا تھا، جس میں اس نے منہا کو بھی شامل کر ہی لیا تھا۔
فون کی آواز پر جیولری میز پر رکھتی وہ بیڈ کی طرف آئ۔
نمبر دیکھ کر یاد کرنے کی کوشش کی کہ یہ کس کا ہے ،، اور اٹینڈ کر لیا۔