غرض کی خاطر دوستی کی تھی، غرض کچھ عرصے بعدختم ہو گئی، ہاں "" ""البتہ جھوٹ موٹ کی وہ دوستی کب اتنی مضبوط ہوئی پتا ہی نہیں چلا یہ دونوں نفوس کسی زمانے میں ایک دوسرے کی موجودگی سے خار کھاتے تھے، لیکن اب یہ عالم تھا کہ ان کی دوستی پورے خاندان میں زبان زدِ عام تھی۔ یہاں تک کہ وہ آنسو جو الایا نے ماں باپ تک کے سامنے نہیں بہائے تھے، وہ اس شخص کے سامنے آرام سے بہا لیتی تھی۔
لیکن آج کوئی غرض نہیں ہے تم سے، سوائے اس کے کہ تم خوش رہو۔ ""
جقیقیٹ زندگی کی تلخ ی قبول کر کے اپنے حصے کی خوشیاں سمیٹو۔
خدا کی قسم ، میں ہر گز نہیں چاہتا کہ تم خالی ہاتھ رہ جاؤ یا زندگی کے کسی موڑ پر تمہیں پچھتانا پڑے۔ "" گہری سانس کھینچتے اپنا جملہ مکمل کیا الایا اسے دیکھ کر رہ گئی جو اسے مان بخش رہا تھا۔ اپنی موجودگی کا۔ تھوڑی دیر پہلے والی سختی ، غصہ ، سب غائب تھا۔
ایک لمحے میں وہ پھر سے نرم دل مصطفیہ م کمال بنا گیا تھا۔ جو اس کے رونے سے پگھل گیا تھا۔ اسکو ایک نظر دیکھتا وہ باہر جانے کیلئے مر گیا۔۔
اگر تم ساتھ رہے تو خدا کی قسم نہ کبھی خالی ہاتھ رہنا پڑے گا، اور نہ ہی "" پچھتانا پڑے گا۔ "" وہ چاہ کر بھی دل کی بات منہ پر نہ لا سکی۔
دعا کرنا میرے لیئے۔""
میری دعائیں بری بے ایر ہیں۔ ہو سکتا ہے تمہاری دعائیں کام کر جائیں۔
"" آنسو صاف کرتے اسے آواز دی تھی۔ اس کے چلتے قدم رکے۔
اللّ پر بھروسہ کرنا اور شکر ادا کرنا سیکھو الایا فاطمہ۔۔ کروڑوں لوگوں "" سے خوش قسمت ہو تم "" الایا نے ایسے ظاہر کیا جیسے سنا ہی نہ ہو۔ بلکہ کاؤچ پر بیٹھ کر پیروں کو اونچی ہیل سے آزاد کرنے لگی جو بری طرح سرخ ہو رہے تھے۔
میری فلم دیکھو گے ؟ "" وہ جو دروازے کی چوکھٹ سے اوجھل "" ہونے کو تھا، ایک پل کیلئے رکا۔ لیکن مرا نہیں تھا۔ اس سوال سے اندازہ نہیں ہوا تھا کہ وہ کیوں پوچھ رہی ہے۔
نہیں "" یک لفظی جواب دیتے وہ چلا گیا تھا۔ حالانکہ وہ کہنا چاہتا تھا کہ "" وہ اسے اس اندھیری دنیا میں دیکھ ہی نہیں پائے گا۔ کیونکہ اس کے لیے کافی حوصلے کی ضرورت تھی۔ جو کمازکم مصطفیہ م کمال کے پاس نہیں تھا۔
الایا نے تیزی سے اٹھ کر دروازہ لاک کیا۔۔ وہ گیا تھا تو ضبط کے سارے بندھن ایک ایک کر کے بری طرح ٹوٹتے چلے گئے۔ ننگے پیروں کے ساتھ وہ کپڑوں سمیت شاور تلے جا کھڑی ہوی۔ ٹھنڈا پانی کھولتے دماغ کو ایک لمحے کیلئے پرسکون کر گیا تھا۔
اگلے ہی لمحے اس کی دکھ ، کرب اور اذیت سے بھرپور چیخیں اور سسکیاں ی پورے واشروم میں گونج رہی تھیں۔ پانی میں ھپگتی وہ کھل کر آنسو بہا رہی تھی ۔ ایک دفعہ بھی صاف کرنے کی زحمت نہیں کی تھی۔ بلکہ چلاتے ہوئے آنسو بہاتی وہ وحس زدہ سی ہو رہی تھی۔ میک اپ خراب ہو کر بری طرح چہرے پر پھیل چکا تھا، اور وہ تھک ہار کر نیچے بیٹھتی چلی گئی۔
توبہ ہے آپی، اتنی دیر لگا دی۔ چائے کی حسرت ہی رہ گی۔ "" وہ اس "" وقت فریش ہو کر ڈنر پر موجود تھی۔ کمرے میں کیا ہوا، اس بات کا شائبہ تک نہ تھا۔ وہ اپنے غم اچھے سے چھپانا جانتی تھی۔ لیکن اس کی سوجی آنکھیں اور زبردستی کی مسکراہٹ، آج بھی ان تینوں نے بخوبی دیکھی تھیں۔ اور تینوں ہی ایک دوسرے سے نگاہیں چرا گئے۔
مرحا اور عالیہان خاموشی سے کھانا کھاتے رہے، اس سے بات کرنے کا حوصلہ ہی نہیں تھا۔
البتہ نوفل جانتا تھا کہ بہن کا موڈ کس طرح ٹھیک کرنا ہے۔ اس لیے انجان بببا ہلکی پھلکی باتیں کرنے لگا۔
مصطفی کہیںہ نہیں تھا وہ جانتی تھی کہ وہ نہیں ہو گا یہاں۔ اور ایسا ہی ہوا تھا۔
فائر آفندی جلدی کھانا کھا کر سو چکی تھیں۔ جبکہ سایرہ اعظم طبیعت کی خرابی کے باعث کمرہ نشین تھیں۔ اسلیے کھانے کی میز پر صرف وہ چار نفوس موجود تھے۔
ک الایا تینوں کو ایک نظر دیکھتی آج کی ساری کاروائی بتانے لگی۔ نگاہیں کھانے پر جمی تھیں، ان تینوں کو دیکھنے کی کوشش نہیں کی تھی۔ جبکہ وہ پھر بھی جانتی تھی کہ تینوں کی نگاہیں اسی پر ہیں۔
رائٹر کا نام، پروڈیوسر، ڈیرائنر ڈائریکٹر سے لے کر شرائط نامہ تک انکو سنایا تھا ۔۔
اور وہ بس اسے دیکھتے خاموشی سے سن رہے۔ کسی نے کوئی خاص نایر نہ دیا تھا۔ حالات کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا تھا۔ قسمت کا تماشا وہ چاروں دور بیٹھ کر دیکھ رہے تھے۔
کھانے کی میز پر عجب سا کھنچاؤ تھا۔ اسی لیے کھانا ختم کرتے ہی چاروں ایک دوسرے سے نظریں چراتے اپنے کمروں کی جانب بڑھ گئے۔ جب جب وہ وحس زدہ ہو کر روتی تھی، یب یب ایسا ہی ہونا تھا۔
وہ تینوں الایا کے الفاظ کے محتاج نہیں تھے، وہ کہے بغیر جان جاتے تھے۔
کیونکہ اگر الفاظ کم ہو جاتے تھے تو ان کے درمیان خاموشیاں رقص کر کے سب کچھ کہہ دیتی تھیں۔
آج بھی ایسا ہی ہوا تھا، اور شاید یہ سلسلہ یوں ہی چلنا تھا نجانے کب ___________تلک کھانے کی میز پر وہ خاموش خاموش سا تھا۔ یہی حال باقی گھر والوں کا تھا۔
الایا کا فیصلہ ہی ایسا تھا کہ وہ سب بے یقینی میں تھے۔ سوائے م کے۔
صدا کا مثبت سوچنے والا انسان، اس بات میں بھی کوئی مثبت پہلو ڈھونڈ کر خاموش ہو چکا تھا۔ اور شاید یہ ایک بہترین عمل تھا۔
جبکہ مرال کو تو بری طرح چپ لگ گی تھی۔ مصطفیہ تو جب سے اس کے پاس سے آیا تھا وہ بھی شاید چپ کا روزہ رکھ چکا تھا ۔
کھانے سے ہاتھ کھینچ کر وہ اٹھ کھڑا ہوا۔ م کے آواز دینے پر وہ مختصر سا جواب دیتا کمرے کی جانب بڑھ گیا۔
سمیع اللّ۔ میرا فلیٹ صاف کروا دو۔ میں کل سے وہیں رہوں گا۔ "" ""
کانسٹیبل کو فون کر کے حکم دیتا، وہ فون بیڈ پر اچھال گیا۔ اور خود اضطرابی کیفیت میں کمرے میں بہلنے لگا۔
دماغ میں بس ایک جملہ گونج رہا تھا۔
""الایا فلم کر رہی ہے"" ""الایا فلم کر رہی ہے"" ""الایا فلم کر رہی ہے"" اب تو خاندان والے بھی فون کر کر کے تصدیق کر رہے تھے۔ بہلنے ہوئے تٹت فریباً ایک گھنٹہ ہو چکا تھا اور ٹانگیں شل ہونے کے فریب تھیں۔
اپنا وجود ڈھیلا چھوڑنا وہ بیڈ پر گر گیا۔ بالوں کو ہاتھوں میں جکڑے گردن دائیں بائیں ہلا کر سر میں اٹھتے درد کو کم کرنے کی کوشش کرنے لگا۔
نیند کی دیوی تو نجانے کہاں چلی گی تھی۔ اور اسے یقین تھا جب تک الایا اس شوبر کی دنیا سے نکل نہیں آتی، نیند کی دیوی نہ مرحا کمال پر مہربان ہو گی، نہ عالیہان آفندی ، نہ نوفل اور نہ ہی اس پر۔
نیند کی دیوی کے ستم پر وہ احتجاج کرنا آنکھیں موندنے کی کوشش کرنے لگا، مگر بری طرح ناکام ہونا لیپ ناپ اٹھا کر بیٹھ گیا۔ اور بے مقصد ساری رات مختلف اپلیکیسیڑ اور ویب سائیٹس کھول کر بیٹھا رہا۔
کراچی کے فریب چھونا سا ریلوے سٹیشن تھا۔ اردگرد کوئی گاؤں تھا۔
ریلوے سٹیشن پر کافی رش تھا۔ لوگ بھی تماشا دیکھنے کی غرض سے اردگرد جمع تھے۔ دور سے دیکھنے پر تجسس ہونا، اور لوگ آگے بڑھ کر دیکھنے کیلئے آتے۔
سرخ اور سفید پٹی لگا کر مخصوص جگہ کو کور کیا گیا تھا۔ یعنی اس سے آگے داخلہ ممنوع تھا۔ گارڈ لوگوں کو پیچھے رکھنے کی کوششوں میں تھے۔
پیروں چھوتی مغربی طرز کی میکسی کے ساتھ برائے نام جالی دار دوپٹہ لیے وہ کاغذ سے کچھ پڑھ رہی تھی۔ پاس ہی سپاٹ بوائے چھتری اس پر نانے کھڑا تھا۔ شام کا وقت تھا، لیکن پھر بھی ہلکی ہلکی دھوپ تھی۔
اس سے تھوڑے ہی فاصلے پر ارتضیہ ہاتھ میں کاغذ پکڑے ڈائیریکٹر کے ساتھ کھڑا اردگرد کے حالات کا جائزہ لے رہا تھا۔ کیمرہ مین اور پوری ٹیم مکمل تیار تھی۔ ڈائیریکٹر سگار منہ کو لگائے ایک طائرانہ نگاہ پورے سبب پر ڈال کر مونیٹر کے سامنے جا بیٹھا۔
میک اپ آرٹسٹ فورا ارتضیہ کے سامنے گیا اور اس کا میک اپ ٹھیک کرنے لگا۔ جبکہ ہیئر سٹاپلر پہلے سے سبب کیے گئے بالوں کو ٹھیک کرنے لگا۔
ارتضیہ بے زاری سے کھڑا رہا۔ اس کام سے شدید چر تھی ، لیکن اب مجبوری تھی۔
غیر ارادی طور پر سامنے نگاہ دوڑائی تو ساکت رہ گیا۔ وہ کوئی اپسرا ہی تو لگ یییٹ رہی تھی جو اسموکی میک اپ کیے اپنی لای دہرا رہی تھی۔ اس نے ہمیشہ اسے جینز کے ساتھ کرتے میں دیکھا تھا، اور بمشکل نگاہیں ہٹا پانا تھا۔ اس حلی میں تو وہ غضب ڈھا رہی تھی۔
اردگرد لوگوں کا دھیان کرتے ارتضیہ نے بمشکل اس کے زاہد شکن وجود سے نظریں چرائیں۔ اور وہ تھی کہ اپنے وجود سے بے پرواہ کھڑی تھی۔ لیکن شاید یہ ارتضیہ حدید کی غلط فہمی تھی کہ الایا خود سے لاپرواہ ہو سکتی ہے۔
ماڈرن لباس میں ملبوس امریکن ڈیرائنر روما اس کا دوپٹہ ٹھیک کر رہی تھی۔
لاکھ کوششوں کے باوجود وہ اپنی نگاہیں اس پر سے نہ ہٹا پایا۔ آنکھیں تھیں کہ بار بار دیدار کی ضد کر رہی تھیں۔
ارتضیہ حدید کا دل چاہا تھا اس کا خوبصورت وجود لوگوں کی نظروں سے غائب ہو جائے، لیکن پھر خود ہی اپنی سوچ پر خود کو ملامب کی۔
وہ ایک ہیروئن بننے جا رہی تھی، جس کا کام ہی لوگوں کو اپنی اداؤں سے انٹرییتمنٹ فراہم کرنا تھا۔ اس کے ساتھ یہ سفر مشکل ہونے والا تھا، ارتضیہ کو اندازہ ہو گیا۔ چھ ماہ والی شرط پہلی بار اچھی لگی، کم ازکم جلد ہی وہ اس ساحرہ کے سحر سے نکل جائے گا ۔
وہ کاغذ سائیڈ پر رکھ اس کے پاس گیا، جہاں ڈائیرکٹر اسے کچھ سمجھا رہا تھا۔
لائیٹس۔""
-کمیرہ -رولنگ ایکشن "" تھوڑی ہی دیر میں مائیک میں آواز گونجی تھی۔ فلم کے پہلے سپیل کا پہلا سین شوٹ ہو رہا تھا۔ دیہاتی عجیب نگاہوں سے یہاں چلتا ڈرامہ دیکھ رہے تھے۔
پہلی بار کیا، دوسری بار، تیسری بار۔ چوتھی بار۔
لیکن ڈائریکٹر کو پسند نہ آیا۔ الایا نے خونخوار نگاہوں سے سامنے بیٹھے شخص کو دیکھا جو ہاتھ میں سگار پکڑے ہوئے مانیٹر پر بغور دیکھ رہا تھا۔ یہ ایک رومانس سین تھا، جسے وہ دونوں ایک حد میں میں رہتے ہوئے بھی بہت اچھا پرفارم کر رہے تھے۔ لیکن ڈائریکٹر نجانے ان سے کیا کروانا چاہ رہا تھا۔ اس کا ارادہ شاید اسے ہالی ووڈ فلم بنانے کا تھا۔
یہ رومیٹیک سین ہے۔ تو رومیٹیک انداز میں کرو۔ اور اس قدر "" فاصلہ کیوں ہے۔ آگے آؤ ذرا۔ "" ڈائیرکٹر اٹھ کر ان دونوں کے پاس آیا۔ ارتضیہ کو عجب شرمندگی ہوئی تھی۔ جبکہ الایا بے نایر چہرے کے ییسٹ ساتھ کھڑی رہی۔ یہ الگ بات ہے کہ دل میں درد کی ی اٹھ رہی تھیں۔
شاید میں پروڈیوسر ہوں اس فلم کا۔ اور جانتا ہوں کہ کیا کرنا ہے کیا "" نہیں۔
ویسے بھی یہ سین اچھے سے ہو چکا ہے۔ ہم کوئی بولڈ فلم شوٹ نہیں کر رہے، بلکہ یہ ایک فیملی فیچر فلم ہے جس میں رومانس محض ایک نانوی چیز ""ہے۔
ارتضیہ نے رسانیب سے سمجھایا تھا۔ الایا جو دل میں اٹھتے درد کو بمشکل برداشت کر رہی تھی، اس کی بات پر ایک دم ساکت رہ گی۔
اس نے کیوں سنہری موقع کا فائیدہ نہیں اٹھایا تھا۔ اس نے ہیرو کی شرط رکھی تھی، تو وہ کیا اس وجہ سے نہیں رکھی تھی کہ چاہے مصنوعی طور پر ہی صحیح لیکن اس کی فربب حاصل کر سکے؟
وہ چاہتا تو پروڈیوسر اور ہیرو ہونے کا فایدہ اٹھا کر ایک کیا کی رومیٹٹک سیبز ڈال سکتا تھا۔
اس نے کیوں نہیں کیا تھا؟
وہ بنا پلکیں جھپکائے اسے دھی رہی۔ فریب چشم کی اس دنیا میں اچھے لوگ بھی تھے،، اسے یقین ہو چلا تھا۔
ڈائیریکٹر اور اس کے درمیان نجانے کتنی دیر بحث چلتی رہی، وہ غائب دماغی سے کرسی پر جا کر بیٹھ گی۔
نگاہوں کا مرکر سامنے موجود وہ دو نفوس تھے جو ابھی بھی بحث کر رہے تھے۔ اس نے ، گہری سانس کھینچتے خود کو پرسکون کیا۔ اس لباس میں الجھن ہونے لگی تھی، دوپٹہ گردن پر لگ کر سرخ نسان ڈال گیا تھا۔ کیونکہ عادت جو نہ تھی اس طرز کے لباس پہننے کی۔
تھوڑی ہی دیر بعد پیک اپ کا شور ہوا تھا۔ یعنی ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر کی بحث میں ارتضیہ حدید چبب چکا تھا۔
ان کی چند تصاویر بنانے کے بعد الایا کا یہاں کام ختم ہو چکا تھا۔ اب باقی لوگوں کے چند سین شوٹ ہونے تھے ۔
اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو ڈراپ کر سکتا ہوں "" وہ پانی پی رہی "" تھی، جب ارتضیہ اس تک آیا ۔ منہ سے بوپل ہٹا کر الایا نے اسے دیکھا جو جواب کا منتظر تھا۔
میرا ڈرائیور موجود ہے۔ میں چلی جاؤں گی۔"" اگلے ہی لمحے انکار آیا "" تھا۔ ارتضیہ نے ناسف سے اسے دیکھا، جو ہر بات میں انکار کرنا جیسے اپنا فرض سمجھتی تھی۔
کبھی ہاں بھی بول دیا کریں۔" اس کی زبان برے غلط وقت پر پھسلی "" تھی۔
مجھ سے کچھ کہا ؟ "" دونوں بازو سن پر باندھے وہ بھنوئیں آچکا کر ، "" سپاٹ چہرے سے اسے ہی دیکھ رہی تھی۔
نہیں ،،، میں وہ ٹیم سے کہہ رہا تھا کہ جلدی سے اگلے سین کیلینے "" ریدی ہو جائیں۔ "" وہ جلدی سے کہتا کھسکا۔ اپنی بے خودی پر جی بھر کر خود کو کوسا۔ بھلا اس کے سامنے اس طرح شکوہ کرنے کی کیا ضرورت تھی،، ارتضیہ حدید کو لگا کہ اس کا دل اور اس کی زبان اسے الایا فاطمہ کے ہاتھوں کسی دن مروا کر چھوڑے گی۔
الایا پرسوچ نگاہوں سے کی لمحے اسے دیکھتی رہی ، پھر سر جھٹک کر اپنا سامان سمیٹنے لگی۔
ڈرائیور نے آگے آ کر اس سے سامان پکڑا، اور وہ آہستہ آہستہ چلتی گاڑی کی جانب بڑھنے لگی۔ شور اس کے ہر اٹھتے قدم کے ساتھ مدھم پڑنا جا رہا تھا۔
گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے ایک نگاہ پیچھے ڈالی، جہاں ابھی بھی گہما گہمی تھی۔
دوسرے سین کی شوٹنگ شروع ہونے کی تھی،، اور اداکار پریکٹس کر رہے تھے۔
وہ سر جھٹکتی گاڑی میں بیٹھ کر سبب کی پشت سے ٹیک لگائے آنکھیں موند گی۔۔
دو ماہ بعد۔۔۔
سر وہ ارسلان مبیر نے اس بابا جی کے گھر پر غنڈوں کے ذریعے حملہ "" کروایا ہے۔ "" مصطفیہ آنکھیں موندے کرسی پر جھول رہا تھا، جب کانسٹیبل نے آ کر اطلاع دی۔ اس نے پریشانی سے ماتھا مسلا۔
چلو ،، چبپ نکالو،، ابھی جانا ہے مجھے وہاں "" اپنی ٹوپی سر پر رکھی اور "" ٹ پ پس اس کی جگہ پر ڈالتے وہ جلدی سے باہر کہ جانب بڑھ گیا۔
مطلوبہ جگہ پر پہنچ کر ارسلان مرزا پر یرس آیا۔ کیونکہ اب وہ مصطفیہ کے ہاتھوں سے بچنے والا نہیں تھا۔
سامنے کا منظر انسانیب کی دھجیاں بکھیر رہا تھا۔ چھونا سا گھر ،، جس کی دیواریں ارسلان مرزا کے بندے گرا چکے تھے، کھنڈر نما عمارت کا منظر پیش کر رہا تھا۔
تمہارے خلاف اریسٹ واریب ہیں۔ ارسلان مرزا صاحب۔ "" وہ "" جو ہاتھ میں شراب کی بوپل پکڑے ، گاڑی کے بویب پر بیٹھ کر سامنے چلتا تماشا دیکھ رہا تھا،، مصطفیہ کو سامنے دیکھ کر ہنس دیا۔ اس کے منہ سے اٹھتی شراب کی بو پر مصطفیہ بے ساختہ پیچھے ہٹا،، اور منہ پر رومال رکھا۔
تجھے کیا لگا،، تو اس دو ٹکے کے بدھے کھوسب ملازم کو میرے سے پیسے "" لے کر دے گا،، اور مجھے پتا نہیں چلے گا۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔ دیکھ کیا کر رہا ہوں میں۔ "" نشے میں وہ کیا بول رہا تھا اسے اندازہ ہی نہیں تھا ، ورنہ مصطفیہ کے تنے تاثرات سے اس کے ساتھیوں کے حلق سوکھ چکے تھے۔ واہیات زبان استعمال کرنا وہ اپنی یربیت کا نظارہ پیش کر رہا تھا۔ مصطفیہ نے ناسف سے سر ہلایا، کیونکہ اب وہ واقعی اس کے ہاتھوں بچنے والا نہیں تھا۔
کچھ عرصہ پہلے ارسلان کے ہاتھوں اس بوڑھے بیٹے کا برا ایکسیڈیب ہوا تھا، جس کے نتیجے میں وہ چلنے پھرنے سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
بوڑھا آدمی پہلے ایف آئی آر کٹوا کر گیا، مگر نجانے کیا ہوا کہ دو روز بعد وہ معافی نامے پر دستخط کیلئے راضی تھا۔ مصطفیہ کو حیرت کے ساتھ ساتھ تجسس بھی ہوا, تو پتا چلا کہ ارسلان مرزا کی دھمکی پر وہ ایف آئی آر واپس لے رہا ہے۔ مصطفیہ کے لاکھ سمجھانے کے باجود وہ آدمی معافی نامے پر دستخط کرنے پر بضد تھا۔
مصطفیہ کو چاروناچار ماننا پڑا کیونکہ جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی۔
ہاں لیکن ستر لاکھ روپے ضرور نکلوائے تھے ،، جس پر م کا زوردار تھپڑ کھانا پڑا تھا۔ وہ ستر لاکھ اس بوڑھے کو دیے نا کہ وہ اپنے بیٹے کا علاج کروا سکے،، یہ خبر نجانے ارسلان مرزا تک کیسے پہنچی تھی۔
تبھی اس نے غصے سے لال پیلا ہوتے گھر پر دھاوا بول دیا تھا۔۔
یہ عمل مصطفیہ کے غصے کو ہوا دے گیا۔
پہلے ہی اس کے خلاف کی ایف آئی آر کاٹی جا چکی تھیں۔ اور مصطفیہ اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا ارادہ رکھ تھا۔ لیکن اب اس نے جو حرکت کی تھی،، اس پر مصطفیہ کو اپنے فیصلے میں تقویب ملی۔
اس کو لے کر جاؤ،،، اور میرے آنے تک چائے پانی سے خاطر تواضع "" کرو۔
ڈنر میں اسے اپنے ہاتھوں سے کرواؤں گا۔ "" اس کی متوقع خاطر مدارت کا سوچتے سمیع اللہ نے جھرجھری لی۔
وہ بے ہنگم انداز میں قہقہے لگانا پتا نہیں کیا کیا بول رہا تھا۔ مصطفیہ غصیلی نگاہ ٹسم اس پر ڈال کر کل اندر کی جانب بڑھنے لگا۔ اینٹوں پر چلتے ہوئے کی بار لڑکھڑایا،، اس پر شدید غصہ آ رہا تھا جو وہ تھوڑی ہی دیر میں اپنے انداز میں انارنے والا تھا۔
بمشکل چلتا وہ یہ چیک کرنے لگا کہ اندر موجود گھر کے مکین محفوظ ہیں یا نہیں،، مگر گھر میں اسے کوئی نظر نہیں آیا تھا۔ مصطفیہ کو حیرت کے ساتھ ساتھ پریشانی بھی ہوئی۔ ابھی وہ پلٹ ہی رہا تھا کہ کوئی زوردار چیز اس کے سر پر پوری شدت سے جا لگی،، اگلے ہی لمحے وہ درد سے کراہتا نیچے گرنا چلا گیا۔۔ خون تیزی سے بہتا اس کی کالی شرٹ کو نم کر رہا تھا۔
موم آپ سے اور نوفل سے ایک چیز پوچھنی ہے ۔ "" کھانے کی میز پر "" خلاف معمول خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ سب اپنی اپنی پلیٹ میں چمچ کانٹے چلانے میں مصروف تھے۔
پوچھو "" مرحا نے اس کی طرف دیکھا جو شاید بولنے کیلئے الفاظ سمیٹ "" رہی تھی۔ نوفل نے محض اسکو دیکھنے پر اکتفا کیا۔ باقی سب بھی اس کی طرف متوجہ ہو چکے تھے۔
نوفل آپ کے پاس ہونا ہے تو آپ کو کیسی فیلیگ آتی ہے؟ میرا "" مطلب ہے کہ ایک ماں کی کیا فیلیگ ہوتی ہے؟ "" یہ اتنا غیر متوقع سوال تھا کہ مرحا ساکت رہ گی۔ عالیہان نے بھی حیرت سے اسے دیکھا جو جواب کی منتظر تھی۔ باقی سب کا حال بھی مختلف نہ تھا۔
یہ تم اپنے بارے میں بھی پوچھ سکتی تھی،، بلکہ اس سوال سے پہلے "" تمہیں سو بار سوچنا چاہ ینے تھا۔ "" مرحا پلیٹ کھسکا کر وہاں سے اٹھ گی۔۔
پہلی بار اسے تم کہہ کر مخاطب کیا تھا،، الایا کو لگا اس کے جرائم کی تعداد میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے۔
عالیہان نے کوئی نایر نہیں دیا بلکہ واپس کھانا کھانے لگا۔ البتہ نوفل اب بھی کھوجتی نگاہوں سے اسے دیکھ رہا تھا۔
اب آپ مجھ سے یہی سوال پوچھیں گی، تو میرا جواب پہلے ہی سن لیں "" کہ آپ کو ریسٹ کی ضرورت ہے۔
""سارا دن کام کر کر کے آپ کے دماغ میں فالب آ گیا ہے۔
نوفل "" اس کی بدتمیزی پر عالیہان نے غصے سے اسے دیکھا تھا۔ وہ واپس "" نگاہیں جھکا گیا۔
سوری بابا "" اگلے ہی لمحے وہ بھی اٹھ کر چلا گیا تھا۔ ٹیبل پر وحس "" ناک سی خاموشی چھا گی تھی۔
سب باری باری جا چکے تھے ،،، جبکہ وہ کی لمحے وہیں بیٹھی رہی۔ زندگی ایک دم سے بوجھ لگنے لگی تھی۔ مردہ قدموں سے لان میں چلی گی۔ آہستہ سے بہلنے ہوئے وہ گہری سوچ میں ڈوبی ہوئی تھی۔
کراچی میں شوٹنگ مکمل ہو چکی تھی۔ وہ اپنے مقصد میں اچھے سے کامیاب ہو رہی تھی۔ لیکن پھر بھی خوشی نہیں ہو رہی تھی، کیونکہ اس کی وجہ سے اس سے جڑے رشتے تکلیف میں تھے۔
کل اسلام آباد جانا تھا اسے،، کیونکہ باقی کی شوٹنگ اسلام آباد میں ہونی تھی۔ جس میں ایک آئٹم نمبر اور ایک شادی سپیشل گانے کی ریکارڈنگ بھی شامل تھی۔
یہ لمحہ اسے مشکل لگ رہا تھا،، مگر اسے کرنا تھا۔ پیچھے ہٹنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہونا تھا۔
وہ نجانے کتنی دیر بے مقصد سی سوچوں میں غرق ٹہلتی رہی تھی۔