کتنے پیسے لگا سکتی ہو فلم پر ؟ "" خود پر ضبط کرتے اب پروڈیوسر کا ارادہ """ اسے سب کے سامنے ذلیل کرنے کا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ یہ لڑکی چند لاکھ روپے بولے گی، اور وہ اسکو سب کے سامنے بے عزت کر کے رکھ دے گا۔
ایک ارب، یا پھر ففٹی ففٹی"" حالانکہ ایک پاکستانی فلم زیادہ سے زیادہ پندرہ کروڑ میں بن جاتی ہے۔ یہ بھی زیادہ ہے لیکن چلو پندرہ کروڑ لگا لیتے ہیں۔
لیکن میری اوقات اتنی ہے کہ کم ازکم ایک ارب روپے دے سکتی ہوں۔
"" کو_پروڈیوسر سمیت پوری ٹیم کو شدید دھچکا لگا تھا۔ پاکستان میں بننے والی فلموں پر لگنے والا پیسہ دس کروڑ سے زیادہ نہیں ہونا تھا، مگر یہ لڑکی ایک ارب روپے کی ثیسکس کر رہی تھی۔
نشے میں ہو ؟ "" اگر ایںے ہی پیسے ہیں تو یہاں کیوں آئ ہو۔ جاؤ کھاؤ "" پیو ، عیش کرو۔
ہمارا دماغ نہ خراب کرو۔ نہ ہم تمہارے باپ کے نوکر ہیں، اور نہ ہی ہمارے اتنے برے دن آئے ہیں کہ تم جیسے ٹکے ٹکے کے لوگوں کی ""شرطوں پر کام کریں۔
وہ شاید ابھی بھی سامنے بیٹھی لڑکی کو اچھے سے نہیں جانا تھا۔
میری آفر ختم ہو چکی ہے۔""
آپ کو آپکی فلم مبارک ۔
میری بدعائیں آپکے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ آپ کا یہ پروڈکشن ہاؤس روز بروز تنزلی کی طرف جائے۔ "" ضبط کی انتہاؤں کو چھوتے وہ اپنا بیگ اٹھا کر سٹوڈیو سے باہر نکلنے لگی۔ ۔ پیچھے موجود لوگ ابھی تک اس کی جرات پر ہکا بکا تھے۔
یرسے ہوئے غریب لوگ۔ کام نہ دو تو بد دعاؤں پر ایر آتے ہیں۔""
ایک ارب دوں گی۔ ہئہہہہہ "" اس کے جاتے ہی کو_ پروڈیوسر دل کی بھڑاس نکالتا اونچا اونچا بربرانے لگا۔
""پروڈیوسر صاحب _ میرا مکمل تعارف سببا پسند کریں گی؟""
ٹٹ ت وہ جو ابھی دروازے تک پہنچی تھی، یراکت سے ہیل کی تک تک کرتی واپس آئ۔
موبائل نکال کر سامنے رکھا، جہاں وہ مرحا ، عالیہان ، اور نوفل کے ساتھ تھی۔ اس طرح کی بے شمار تصاویر تھیں۔
یرسی ہوئی یا دوٹکے کی لڑکی نہیں ہوں میں۔""
میری قیمت تم جیسے ٹکوں ٹکوں پر بکنے والے ،،، ہوس کے مارے لوگ لگا ہی نہیں سکت۔
""ایک کیا دس ارب تم جیسے لوگوں کے منہ پر مار سکتی ہوں
سرد اور سپاٹ لہجے میں کہتی وہ ان کے چہرے سے ہوائیاں اڑا گی۔
ان کی اڑی رنگت دیکھتے چہرے پر استہزایہ مسکان سجائے وہ ہیل کی تک تک کرتی باہر نکل گی۔
پیچھے بیٹھی ٹیم ابھی تک ساکت تھی۔ اتنا اچھا موقع ہاتھ سے ریب کی طرح پھسل چکا تھا، اور اس لڑکی نے ہاتھ ملنے کا موقع بھی نہیں دیا تھا۔ یہ بھی دھڑکا لگا ہوا تھا کہ کہیں یہ لڑکی اپنے باپ کو کہہ کر پروڈکشن ہاؤس کے باہر نالے نہ لگوا دے۔
سب سے برا حال تو اس کو_پروڈیوسر کا تھا جو بری طرح ٹہلتا اس واقعے _سے خود کو بری الزمہ فرار دینے کے طریقے سوچ رہا تھا وہ لان میں بیٹھی اگلے لائحہ عمل کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ گھر میں سب جانتے تھے اس کے فیصلے کے بارے میں، لیکن ابھی تک مصطفیہ ہاؤس کے مکین اس فیصلے سے انجان تھے۔
ابھی وہ اپنی سوچوں میں گم تھی ، کہ فٹبال اڑنا ہوا سر پر لگا۔
جسماٹو "" وہ سر سہلاتی چیخی، جانتی تھی کہ یہ حرکت صرف وہی کر "" ھتک سکتا ہے۔ لیکن سامنے مصطفیہ کو دیکھ کر ھی۔
اووو،،،، برے پر نکل آئے ہیں۔ کیا سوجن ایر گئی جو اتنا پھیل رہے "" مصطف ہو! "" اس کے طنزیہ لہجے پر یہ نے ناسف سے سر ہلایا۔ یہ لڑکی کبھی سیدھی طرح بات نہیں کر سکتی تھی۔
سنو ،، میرے ساتھ اسلام آباد چلو گی؟ "" اس کی بات کو نظر انداز "" کرتے جلدی سے بولا۔ الایا نے جانچتی نگاہوں سے اسے دیکھا، چہرے پر مذاق کا شائبہ تک نہیں تھا۔
مصطف کیوں ؟ "" اس کی بے جا سوالات والی حرکت پر یہ نے دانت پیستے "" آنکھیں گھمائیں۔
ہنی مون پر "" اسی کا سا انداز اپناتے ٹیڑھا جواب دیا تھا۔ مقابل کے "" دل کی دھڑکنیں پل بھر کیلئے بے یرتیب ہوئ وہیں پلکیں ہلکا سا لرزیں۔
ہونٹوں پر مسکان مچل گئی ۔ بے ساختگی میں وہ اسے کی لمحے دیکھتی رہی، جو الائچی چبانا زمین پر مہارت سے فٹبال پٹخ رہا تھا۔
ہنسنا تھا ؟ "" دل کی بغاوت پر ہمیشہ کی طرح کرا ضبط کیا۔ مصطفیہ نے "" فٹبال کی حرکت روک کر اسے گھورا ۔
آج شام جانا ہے، بتا دو ورنہ پھر میں اکیلا ہی چلا جاؤں گا "" مطلب آفر "" محدود مدت کیلئے تھی۔ وہ اس کے ساتھ نہیں جانا چاہتی تھی، وہ نہیں چاہتی تھی کہ کی سالا پرانی محبت اس پر آشکار ہو جائے۔
اپنے دل کی برھتی متمانیاں اسے مشکل میں ڈال سکتی تھیں۔
سوچوں گی "" آرام سے کہتی وہ اندر کی طرف بڑھنے گئی۔ یہ "" مپس اس کی حرکت پر ناسمجھی سے کندھے اچکانا نوفل کو ج کرنے لگا۔ اس کا ارادہ ایک زبردسب سا فٹبال میچ کھیلنے کا تھا۔
یہ الگ بات تھی کہ ہمیشہ کی طرح نوفل نے سامنے ہار ہی اس کا مقدر بننے والی تھی۔
یہ لو ایک اور ٹسو "" منہا سوں سوں کرنے میں مصروف تھی۔ اور "" نوفل کارپٹ پر بیٹھا اسے ایک کے بعد ایک ٹسو پکڑانے لگا۔ سامنے والے صوفے پر مرحا اور عالیہان بیٹھے تھے۔
مجم بھائ کی ی کو اس بات کا دکھ تھا کہ اس کا بھائی اپنی بہن کو لے کر جانے کی بجائے اس کی دشمن ( الایا ) کو لے گیا تھا۔
آنی،، میں نے اب بھائ سے کبھی بات نہیں کرنی "" ہمیشہ کی طرح "" آج بھی غصے سے ناک پھیلاتے کہا تھا۔ اس جملے کی عمر صرف تھوڑی سی تھی، کیونکہ اگر ابھی مصطفیہ جا فون آ جانا تو دو منٹوں میں ناراضگی کا نام و نسان تک نہ رہتا۔
چم جم ی،، آؤ میں تمہیں آئیس کریم کھلا کر لانا ہوں "" نوفل ٹسو کا ڈبہ "" میز پر رکھ اٹھ کھڑا ہوا۔ مرحا اور عالیہان نے سکون کا سانس بھرا۔
میٹھے کی دیوانی وہ باؤلی سی لڑکی ہر دل عزیز تھی۔ خاص طور پر نوفل عالیہان آفندی کی۔
صپغ اس کی نیب منہا م کمال کے حوالے سے ہمیشہ سے ہی خراب رہی تھی۔
اور یہ بات سوائے الایا کے اور کوئی نہیں جانتا تھا۔
اس کی آفر پر وہ جلدی سے مرحا کے دوپٹے سے منہ صاف کرتی اس کے پیچھے بھاگی۔ مرحا نے حیرت سے اپنے بیش قیمت سوٹ کے دوپٹے کو دیکھا جہاں وہ اپنا آنسوؤں سے یر چہرہ صاف کر کے گی تھی۔
اگر الایا کو پتا لگا نہ کہ یہ سب تمہارا پلان یے، تو وہ ناراض ہو جائے "" گی۔ "" عالیہان نے پرسوچ انداز میں اسے دیکھتے کہا تھا۔ مرحا نے لاپرواہی سے سر جھٹکا۔
وہ میری ماں نہیں ہے، میں اس کی ماں ہوں۔""
تم نے دیکھا نہیں کیسے وہ پچھلے ایک ہفتے سے پاگلوں کی طرح پھر رہی ہے۔
پتا نہیں کہاں کہاں آڈیشن دینے جاتی ہے اور کیا کرتی پھر رہی ہے۔ ""
اسے ایک دفعہ پھر پریشانی لاحق ہو گئی تھی۔ عالیہان جو اس کی ہر حرکت کے بارے میں جانتا تھا ، پروڈیسروں کی حرکتیں یاد کرنا لب بھینچ گیا۔ لیکن اس وقت وہ یہ موضوع نہیں شروع کرنا چاہتا تھا۔
تبھی بولا۔
تمہارا یہ " تم " اور " آپ" کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔"" نفی میں سر "" ہلاتے موضوع بدلا تھا۔
پرانی چیزوں میں ایسے ہی نقص نظر آتے ہیں۔ تمہارا قصور نہیں ہے۔ ""
"" اس کے کندھے پر سر رکھتے جدباتیات کا سہارا لیا۔
کافی پیاری لگ رہی ہو تم "" اسکو بغور دیکھتے کہا تھا۔ وہ سرشاری سے "" ہم مسکرا دی۔ زندگی کا سب سے بہترین فیصلہ اس شخص کو اپنا سفر چن کر کیا تھا۔ جو ہر وقت ، ہر لمحہ، ہر جگہ اس کے ساتھ تھا۔ اس کے شانہ بسانہ میں ہوں ہی پیاری "" کندھے سے سر اٹھا کر اسے دیکھا۔ ہونٹوں پر "" مچلتی مسکراہٹ عالیہان کی نگاہوں سے چھپی نہ تھی۔ وہ آگے بڑھ کر اس کے ماتھے پر اپنے ہونٹ جما گیا۔
آنکھیں موندتی وہ تمام یر سوچوں کو جھٹکتی صوفے پر اس کے کندھے پر سر رکھے پر سکون ہو گئی تھی۔
اس ایک لمحے میں وہ ساری پریشانی اپنے سر لے گیا تھا۔ یہ انداز تھا بتانے کا کہ اسے فکر کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے کیونکہ عالیہان آفندی اس کی ہر فکر کو خود میں سمیٹنا جانتا تھا۔
"" Iamblessedtohaveyou بھاری سرگوشی "" میں کہی گئی اس کی آواز پر عالیہان نے سر اٹھا کر اسے دیکھا جو ہنوز آنکھیں موندے اس کے ساتھ لگی تھی۔
یہ جملہ اکثر و بیشتر اسے سن کو ملتا رہتا تھا۔ ہر بار یہ جملے اس کے اندر سکون اور اطمینان پھیلا دیتا تھا۔
اگر مرحا عالیہان آفندی کی پریشانیاں عالیہان آفندی کی تھیں، تو عالیہان آفندی کی بھی ہر فکر ہر پریشانی مرحا عالیہان آفندی کی تھی۔
فرق صرف اتنا تھا کہ وہ عملی طور پر اس سے اظہار بھی کر دیتا تھا، جبکہ مرحا کمال ایسے موقع کم ہی لاتی تھی۔
تت ٹ مارگلہ کی پہاڑیوں پر بنے خوبصورت ہوپل ، مونال، میں وہ اس وقت موجود تھے۔ مصطفیہ کے دوستوں کا گروپ بھی وہیں موجود تھا، ان کی موجودگی الایا کو شدید ناگوار گزری تھی، وجہ تین لڑکیاں تھیں جو اس کی دوستیں تھیں۔
وہ کرن ہو کر اتنے فرینک نہیں تھے، جتنا وہ کلاس فیلو ہو کر اس کے ساتھ فری تھیں۔ دو لڑکے بھی تھے، لیکن اس کی شکی اور زیرک نگاہیں تو ان تین حسیناؤں پر جمی تھی جن کے ساتھ مصطفیہ ہنس ہنس کر باتوں میں مگن تھا۔
فلم کرنے والی بات کو وہ پس پشت ڈال چکی تھی، فلحال وہ صرف اور صرف مصطفیہ اور اس کے دوستوں کا جائزہ لینے میں مصروف تھی۔ دل میں کہیں نہ کہیں احساس کدورت جاگا تھا۔ اسے اپنی حرکت پر خود بھی غصہ آ رہا تھا، لیکن عشق ہے ہی ایسی چیز۔
ہاں اسے عشق تھا مصطفیہ م کمال سے جس کا افرار اس کا دل دن میں کئی بار کرنا تھا۔ جس پر اس کا دل اپنا حق سمجھتا تھا۔۔
یہ الگ بات تھی کہ اپنی اٹھائیس سالا زندگی میں اس نے کبھی اس بات کا اظہار نہیں کیا تھا۔ سوائے خود کے سامنے۔ زندگی کے چند مقاصد میں سے سب سے اہم مقصد ساتھ بیٹھے شخص جو تسخیر کرنا تھا۔ جو زیادہ مشکل نہیں تھا۔
سوچوں کا الجھا جال پرے دھکیلتی وہ خود کو ریلیکس کرتی کافی میں چمچ ہلانے لگی۔ گول میز کے کنارے سات لوگ موجود تھے۔ پہاڑی پر موجود یہ خوبصورت ہوپل، اوپر سے اسلام آباد کے دلفریب مناظر۔
وہ کھو رہی تھی۔ لیکن کھونا نہیں چاہتی تھی۔ ٹھنڈ برھتی چلی جا رہی تھی، گرما گرم کافی اس موسم میں سرور بخش رہی تھی۔
مصطفیہ تمہاری کرن تو بری پیاری ہے ۔ تم ایسے ہی کہتے تھے کہ کراچی ، ""حیداباد کی لڑکیاں خاص نہیں ہوتیں۔
ان تین حسیناؤں میں سے ایک حسینہ کی بات پر کافی گھونٹ حلق میں .ھپستا ہوا محسوس ہوا الایا نے رخ موڑ کر اسے دیکھا۔ جو اب بالوں میں ہاتھ پھیرنا دلفریب انداز میں مسکرا رہا تھا۔ کافی کا ذائقہ ایک دم عجیب لگنے لگا تو وہ اٹھ کھڑی ہوئی۔
اور آہستہ سے چلتی ان سے چند قدم کے فاصلے پر بنی گرل پر ہاتھ ٹکا کر کھڑی ہو گئی۔
اگر یہ بات گھر والے سن تو انہیں اندازہ ہونا کہ ان کا شریف بچہ کس قدر شریف ہے جو نہ صرف لڑکیوں کا باریک بینی سے جائزہ لیتا ہے بلکہ ان میں موازنہ بھی خوب کرنا ہے۔
یہ کراچی کی نہیں ہے۔ لندن میں پیدا ہوئی تھی۔ "" ان کی ج کی "" تھی۔ تھوڑے سے فاصلے پر گرل پر ہاتھ ٹکائے وہ پہاڑوں کی خاموشی محسوس کر رہی تھی۔ اس کی بات پر تلخی سے مسکرا دی۔
نجانے کیا کچھ اس لمحے یاد آیا تھا۔
زندگی ایک دم الجھے دھاگوں کی مانند لگنے لگی تھی۔ آرام و آسائش کی عادی یہ نازوں پلی لڑکی محبت اور کام کو ساتھ لے کر چلنے سے پہلے ہی برا طرح ڈگمگا رہی تھی۔
وہ مرحا کمال نہیں تھی جو فرض اور محبت کو ساتھ لے کر چلتی اور امر ٹھہرتی۔
مرحا کمال بننا آسان کام تھوڑی تھا۔
ایک لمبا سفر طے کرنا پڑنا تھا۔
دھنکار سہنی پڑتی تھی۔
ک محرومی دیکھتی پڑتی تھی۔
خطروں کا کھلاڑی بننا پڑنا تھا۔
کردار پر تہمتیں برداشت کرنی پڑتی تھیں۔
لوگوں کے زہر میں ڈوبے طنز کے تیر وجود پر سہنے پڑتے تھے۔
جیلوں اور عدالتوں کے دھکے کھانے پڑتے تھے۔
ذات کی تضحیک برداشت کرنی پڑتی تھی۔
وہ چاہے خود پر جتنے مرضی خول چڑھا لیتی، جتنی مرضی شرارتیں کر لیتی، وہ تھی ایک عام سی ڈبو سی اور جذباتی لڑکی، جو سوائے اپنے حق میں بولنے کے اور کچھ نہیں جانتی تھی۔
راتوں کو جاگ جاگ کر رونے کی یدر کرنے والی یہ لڑکی دکھ اور کرب کی زندہ مثال تھی۔
مصطفیہ تمہیں پتا ہے ماہین لندن سے واپس آ گی ہے۔ تیرا پوچھ رہی "" تھی۔ میں نے نہیں بتایا ، کہ کہیں تم برا نا مانو "" ایک لڑکے کی آواز کانوں میں ابھری تھی۔ وہ خاموشی سے سامنے دیکھتی رہی۔
اسے چھوڑو یہ بتاؤ وہ جو پڑھاکو بچی تھی۔ وہی جو ہر وقت برے سے "" دوپٹے میں ہوتی تھی۔ ۔ پلوشہ نام تھا شاید۔
وہ کیسی ہے ؟ "" الایا کا دل ڈوبا ۔ اس کے لہجے میں چھپی فکر سے نجانے کیوں چہرے پر کرب ابھرا ۔ اس کی ہر بات کو دل منفی کے رہا تھا۔
ان کی آوازیں اتنی اونچی ضرور تھیں کہ اس کے کانوں تک پہنچ جاتیں۔
بے ساختہ رخ موڑ کر اس دشمن جاں دیکھا۔ وہ پشت کیے بیٹھا تھا۔ کالے رنگ کی ہائ نیک اور جینز کے ساتھ کوٹ پہنے وہ یہاں موجود ہر کسی کی نگاہوں کا مرکر تھا۔ وہ ایک وجیہہ مرد تھا، مکمل خوبصورتی کی زندہ مثال۔
بالوں کو نفاسب سے سبب کیے وہ کھانے کے ساتھ بھرپور انصاف کر رہا تھا۔
گہرا سانس ہوا کے سپرد کرتے وہ واپس پہاڑوں پر نظر ٹکا گئی۔ ارگرد اٹھتا شور اسے پریشان کر رہا تھا۔ وہ ان پہاڑوں کے درمیان تنہائی چاہتی تھی، کسی پہاڑی کے تنہا اور ویران گوشے میں میں گم ہونا چاہتے تھی۔ ان سوچوں کے چنگل سے خود کو آزاد کرنا چاہتی تھی۔
وہ جانتی تھی کہ ان دو سے تین دنوں کے بعد زندگی جس ڈگر پر چل پڑے گی، سب کچھ الٹا ہو جائے گا۔
کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہے گا۔
وہ یہاں آئ تھی کہ اس کے ساتھ یہ چند دن سکون سے گزار لے، چند یادیں ہی سہی۔ لیکن یہاں آ کر دل نے دغا دے ڈالا۔ ہمک ہمک کر اس کی طرف برھتا۔ نگاہیں تھیں کہ بار بار اسی کو دیکھنے کی ضد کر رہی تھیں۔
ہماری کمپنی بور کر رہی تھی کیا ؟ "" وہ کب اس کے ساتھ آ کر کھڑا ہوا "" اسے اندازہ ہی نہ ہوا۔ رخ موڑ کر ایک نظر اسے دیکھا اور سامنے نگاہیں ٹکا لیں۔
نہیں "" مدھم سے لہجے میں جواب دیا تھا۔""
تم نے چوریاں کب سے شروع کی ہیں ؟ "" اس کی بات پر الایا نے "" نگاہیں اٹھا کر اسے دیکھا۔ آنکھوں میں بے یقینی تھی۔
کونسی چوری ؟ "" وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی پرانی ٹیون میں واپس "" نہ آ سکی۔
میرا پرفیوم چرایا ہے نا تم نے؟ "" اس کے لہجے میں شرارت تھی۔ لیکن "" الایا کو لگا جیسے وہ اس کے اندر جھانکنے کی کوشش کر رہا تھا۔ دل کے چور نے سر اٹھایا۔
ک وہ جواب ڈھویڈنے کی کوشش میں ناکام ہوتی سامنے دیکھتی رہی۔
اس نے چرایا نہیں تھا، ہاں البتہ اس جیسا چریدا ضرور تھا۔ کیونکہ ایک تو پرفیوم کے حوالے سے مصطفیہ م کمال کی پسند لاجواب تھی، اور دوسرا یہ اس کا پسندیدہ پرفیوم تھا جس کی خوشبو کے حصار میں وہ ہر وقت موجود ہونا تھا۔۔جسے وہ بے ساختگی میں چرید بیٹھی۔ اب تو وہی خوشبو اسے ہر لمحہ خود سے بھی محسوس ہوتی تھی۔
گھر جانا چاہتی ہوں "" کی لمحوں بعد اس کی آواز گونجی۔ مصطفیہ نے "" حیرت اور پریشانی کے ملے جلے جذبات لیے اسے دیکھا جو نجانے کن سوچوں میں غرق سامنے دیکھ رہی تھی۔ پہاڑوں میں اتنا مگن دیکھ کر مصطفیہ کو حیرت ہوئی تھی۔
تین دن کا ٹرپ ہے "" مصطفیہ چند قدموں کا فاصلہ طے کرنا اس تک "" پہنچا۔ آگے بڑھ کر ماتھے کو چھو کر دیکھنا چاہا کہ کہیں اسے بخار تو نہیں ہے۔
کیونکہ ضبط اور ٹھنڈ سے اس کا چہرہ بری طرح سرخ ہو رہا تھا۔
میں خود چلی جاؤں گی پھر "" اس کا ہاتھ ھبکنے وہ پارکنگ کی جانب بڑھ "" گئی۔ مصطفیہ دوستوں کو خدا حافظ کہتا اس کے پیچھے بھاگا۔
اس کی لاکھ کوششوں اور منتوں کے باجود الایا فاطمہ اپنے فیصلے پر ڈٹی رہی۔
ایک انچ بھی ہلنا گوارا کیا تھا۔ آخرکار وہ اس کے سامنے ہتھیار ڈال گیا۔
اگلے دو گھں میں گاڑی آسلام آباد کی حسین سڑکوں پر رواں دواں تھی۔
خود سے جبکہ لڑتے لڑتے وہ تھک کر یہاں سے جا رہی تھی۔
یہاں سے کچھ خاص یادیں وابستہ نہیں ہوئی تھیں۔ بلکہ دل کا درد ہی بڑھا تھا۔
گاڑی کی سبب سے پشت لگاتے وہ ہار کر آنکھیں موند گی۔
ایک آنسو آنکھ سے نکلا پلکوں پر ہی اتک گیا۔
مصطفیہ کی پریشان نگاہوں نے نجانے کتنی ہی دیر اس کا چہرہ دیکھا تھا۔ جو تھکن بس اور بےںی کا شکار لگ رہا تھا۔
سوچوں میں گم وہ گاڑی کی رفتار بڑھا گیا۔
اسلام آباد س واپسی کے اگلے ہی دن وہ پھر سے تک سک سا تیار ہوتی کراچی کیلئے نکل پڑی۔
اس نے سوچ لیا تھا کہ آج اگر یہاں کام نہ بببا تو وہ لاہور جائے گی۔ کیونکہ کراچی کے بعد لاہور ہی وہ واحد جگہ تھی جہاں زیادہ یر پروڈکشن ہاؤسز موجود تھے۔
وہ چاہتی تو عالیہان کے بل بوتے پر اب تک فلم سائن کر چکی ہوتی، مگر اس کے دماغ میں الگ ہی کھچڑی پک رہی تھی ۔
اپنا تعارف بتاتی بھی تو یب جب پانی سر سے گزر چکا ہونا۔ جب واپسی ناممکن ہوتی۔
یہ بھی ایک مشہور پروڈکشن ہاؤس تھا، جہاں فلم کیلئے آڈیشن جاری تھے۔
اپنی باری پر وہ اندر گئی، اگلے پندرہ منٹ بعد واپسی پر اس کے تاثرات سے واضح تھا کہ پروڈیوسروں کو ذلیل کرنے کی ریب آج بھی برفرار تھی۔
سوچوں میں گم وہ کسی سے بری طرح ٹکرائی۔ اس اچانک افتاد پر وہ ابھی سنبھلی بھی نہیں تھی کہ کسی کی حیرت بھری آواز کانوں میں پڑی۔
آپ!!!! "" سامنے نظر پڑنے پر آنکھیں کیڑ کر پہچاننے کی کوشش "" کی۔ اگلے ہی لمحے پہنچانتے ہوئے دونوں ہاتھ باندھ کر اسے یوں دیکھا جیسے ""پوچھ رہی ہو کہ "" ہاں میں ۔ تو ؟
ارتضیہ حدید اس کی بولتی آنکھوں کا مطلب سمجھتا سٹپٹایا۔
آپ یہاں خیریت ؟ نہیں میرا مطلب ہے کہ کسی سے ملنے آئ ہیں کیا "" "" وہ مشہور پروڈیوسر اس دھان پان کی لڑکی کے سامنے سٹپٹا گیا تھا۔ ؟
آڈیشن دینے آئ تھی۔ اب خوش قسمتی تھی، یا نجانے بدقسمتی کہ ""
رپحکٹ ہو گی۔ بلکہ یہ کہنا بہتر ہو گا کہ میں نے رپحکٹ کر دیا۔ "" نارمل سے انداز میں اسے بتایا۔
وہ تو ابھی تک اس کی آڈیشن والی بات پر پھنسا ہوا تھا۔
آڈیشن کیوں ؟ نہیں میرا مطلب ہے کہ آپ نے تو کہا تھا کہ آپ فلم "" نہیں کرنا چاہتیں۔ "" حیرانی سے اسے دیکھتے ہوئے پوچھا۔ اس کے سامنے لہجہ نجانے کیوں ڈگمگا رہا تھا۔
جب میں نے کہا تھا ، یب کوئی ارادہ نہیں تھا۔""
لیکن ارادہ بدلتے کتنی دیر لگتی ہے بھلا"" انداز ایسا تھا جیسے ارادہ بدلنے کی نہیں بلکہ کپڑے بدلنے کی بات کر رہی ہو۔ وہ خاموشی سے کی لمحے اس کے چہرے کو دیکھتا رہا۔ الایا آنکھیں گھماتے پورا پروڈکشن ہاؤس دیکھ رہی تھی۔
میرے ساتھ کام کریں گی ؟ "" کی لمحوں بعد اس کی آواز گونجی۔""
نہیں "" سپاٹ لہجے میں فورا انکار کر دیا۔ ارتضیہ حدید نے حیرت سے "" اسے دیکھا۔
کیوں ؟ "" اس کی زبان پھسلی۔""
کیا میں آپ کو جوابدہ ہوں۔ ؟ "" اس کے سوال پر آبرو اچکاتے سرد لہجے "" میں پوچھا۔ ارتضیہ حدید نے اس ایک لمحے میں کی بار خود کو اپنی بے خودی پر کوسا۔
نہیں میرا مطلب ہےکہ آپ کی تمام یر باتیں پوری ہو گئیں ہیں۔""
آڈیشن دے دییے۔
لمبی قطاروں کا حصہ بھی بن گئیں۔
چپکس رن کا مرہ بھی چکھ لیا۔
سیلپکس ن کا انتظار بھی کر لیا۔
اب تو میری آفر قبول کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہونا چاہیے "" انداز منت سماجب والا تھا۔
میں نہیں کرنا چاہتی آپ کے ساتھ کام "" چرتے ہوئے کہا تھا۔""
مانا کہ آپ مجھے جواب دہ نہیں ہیں۔""
لیکن پھر بھی کوئی تو وجہ ہو گی۔ "" سنبھلتے ہوئے ایک ایک لفظ ادا کیا تھا ۔
یہ تو میں خود بھی نہیں جانتی۔""
صرف اتنا جانتی ہوں کہ آپ کے ساتھ کام نہیں کر سکتی "" اپل لہجہ تھا۔
ارتضیہ حدید نے گہری سانس بھری۔
آپ کی ہر شرط ماننے کیلئے تیار ہوں۔ بلکہ جتنا کہیں گی اتنے پیسے "" دوں گا "" اسے لگا شاید اس طرح راضی کر لے گا۔
بات پیسوں کی نہیں ہے۔ کیونکہ میں خود فلم میں سرمایہ کاری کروں "" گی۔ "" اس کی غلط فہمی ایک لمحے میں دور کی اور پلٹنے لگی۔
پلیز "" اس کا التجائیہ لہجہ سن کر عجیب نگاہوں سے اسے دیکھا۔""
ٹھیک ہے۔ میں تیار ہوں۔""
لیکن ایک مخلصانہ مشورہ دوں گی کہ سوچ لیں۔ یہ نہ ہو کہ پچھتانا پڑے بٹ جائے "" اس کے لہجے سے وہ ھھکا۔ لیکن واپسی کے راستے وہ خود بند کر کے اس کی طرف بڑھا تھا۔
یہ لڑکی اسے بری طرح متاثر کر گئی تھی۔ اپنی بتیس سالا زندگی میں اس نے لاتعداد افیئرز چلائے، ہر ہیروئن کے ساتھ اس کی خبریں زبان زدِ عام تھیں۔
لیکن اس لڑکی میں ایک کشش تھی۔ اس کے ساتھ افییڑ چلانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہونا تھا۔ اور نہ ہی اس کا ایسا ویسا کوئی ارادہ تھا۔
ہاں لیکن وہ جاننا چاہتا تھا کہ کیا یہ واقعی کوئی وقتی کشش ہے یا اسے ، بقول اس کے، سامنے کھڑی لڑکی سے محبت ہو گئی ہے۔
ایک فلم کیلئے فریباً ایک سال درکار ہونا تھا، اور ایک سال اسے جاننے کیلئے کافی تھا۔ اور ساتھ خود کو جاننے کیلئے بھی۔
آزما لیں۔""
کبھی نہیں پچھتاوں گا۔ "" اس کے لہجے سے الایا چونکی، لیکن اپنی غلطی فہمی سمجھتی سر جھٹک گئی۔
آزمانے کا وقت نہیں ہے میرے پاس۔""
کری شرائط ہیں میری۔
اگر منظور ہیں تو ابھی کنٹریکٹ پیپر سائن کر لیتے ہیں ورنہ آپ اپنے راستے میں اپنے راستے۔"" دونوں ہاتھ باندھ کر اس کے روبرو کھڑے ہوتے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا۔
بغیر جانے مجھے ہر شرط منظور ہے۔""
لیکن ایک شرط میری بھی ہو گی۔ "" اسکو بغور دیکھتے افرار کیا۔
آپ کو کیوں لگا کہ میں آپکی کوئی بھی شرط مانوں گی ؟ "" اس کے انداز پر "" ارتضیہ حیدر کے لب مسکرائے۔
خود ساری شرطیں منوانے کے درپے تھی، اور اس کی ایک بھی شرط ماننے کی روادار نہ تھی۔
درخواسب سمجھ لیں آپ "" خوبصورت انداز میں گزارش کی تھی۔ ""
الایا نے اسے دیکھ کر رخ موڑا۔ انداز ایسا تھا جیسے کہہ رہی ہو " بولو ! "۔۔