وہ تو میں نے اپنی دوست کی بہن سے پتا لگوایا تو اس کا نمبر نکلا۔ نئ سم سے اپنی ہی بہن کو چھیڑ رہا تھا۔ پروپوز کر رہا تھا۔ "" اسکو غصے سے دیکھتے مرحا کو بتایا۔ نوفل اس کے آنداز گفتگو پر زوردار قہقہہ لگا گیا، لیکن مرحا کی گھوری پر جلدی سے ہونٹوں پر انگلی رکھی۔
اگلے لمحے مسز زوار آفندی کو دیکھتے " دادو بچائیں " کہتا ان کے پیچھے چھپ گیا۔
الایا پیر پٹخ کر رہ گئی۔ اب آخری امید عالیہان آفندی تھا، جو نجانے کب آنا۔
مصطفیہ اور الایا آگے بڑھ کر فائر آفندی سے ملنے لگے۔ جبکہ نوفل جان بچنے پر شکر ادا کرنا فائر آفندی کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا۔ جیسے نجانے کتنی مضبوط ڈھال ہو۔
جسماٹو، جسماٹو، جسماٹو، جسماٹو، جسماٹو "" اپنی بھڑاس نکالتی وہ اپنے "" کمرے کی جانب بڑھ گئی۔
موم،، آپ دیکھ رہی ہیں اسے "" روہانسے لہجے میں مرحا کو بیچ میں "" گھسیٹا جو مصطفیہ سے باتوں میں مگن تھی۔
نہیں بیٹا میں اندھی ہوں۔""
اور اتنا ہی برا لگتا ہے یہ لفظ تو مت پہنا کرو یہ چشمے۔ پتا نہیں کونسا شوق ہے تمہیں، ہر کسی کو لگتا ہے کہ نظر کمزور یے، پر ہم انہیں کیا بتائیں کہ ہماری یکمبک ی اولاد کو چشموں کا جنون ہے "" لفظ می اولاد پر بائیس سالا نوفل نے کالر پر سے نادیدہ گرد جھاڑی۔ مرحا نے ناسف سے اسے دیکھا، جو بلاشبہ نازک سے نظر کے چشموں میں بے حد وجیہہ لگتا تھا۔ دسویں جماعب میں نجانے کونسی فلم کے ہیرو کو دیکھ کر چشموں کا جنون چڑھا تھا، کہ اسی وقت عالیہان سے ضد کر کے ڈھیروں مصنوعی نظر کے چشمے بنوا لیے۔ وہ دن اور آج کا دن، نوفل عالیہان آفندی کے پاس چشموں کی ایک کثیر تعداد موجود تھی۔
جہاں بھی جانا اپنے لیے چشمے چریدنا، مگر اپنے چشمے کسی کو دینے کا روادار نہ تھا۔
سٹیلت موم، لڑکیاں مرتی ہیں میری لک اور پری پر "" دادی کی گود میں "" سر رکھ کر لیببا وہ سرشار سا بولا۔
اس سے پہلے تم مرو میرے ہاتھوں سے۔ جلدی سے یہ سب سمیٹو۔ ""
"" اسے لیببا دیکھ کر مصطفیہ نیچے پڑے گند ( کینوس، کاغذ ، اور پینٹنگ کے سامان ) کی طرف اشارہ کرنے لگا۔
وہ منہ بسورنا اٹھ کھڑا ہوا۔ ساتھ ساتھ خود پر بیتے جانے والے مظالم کی دہائیاں دینے لگا۔
اس کی چھوڑی جگہ پر مصطفیہ فائر آفندی کی گود میں لیٹ گیا۔ نوفل اس کی چالاکی پر عش عش کر اٹھا۔
نانو کہاں ہیں؟ "" سایرہ اعظم کا پوچھا۔""
وہ سو گئی ہیں . "" فائر آفندی اس کے بالوں میں ہاتھ پھیرتی اس سے "" باتیں کرنے لگیں۔ مرحا مسکراتے ہوئے اس کے لیے کافی بنانے چلی گئی۔
وہ سنجیدہ سی لیپ ناپ کے آگے بیٹھی تھی۔ انگلیاں تیزی سے چلتی نجانے کیا تلاش کر رہی تھیں۔ ماتھے پر شکنوں کا جال بچھا تھا۔ کمرے میں نیم اندھیرا تھا۔
کی کوششوں کے بعد بھی کامیابی نہ ہوئی تو تھک کر لیپ ناپ کی لڈ گرا دی۔
اگلے لمحے دروازہ کھلا، اور کوئی اندر داخل ہونا سارے سوئچ گرا گیا۔ کمرے میں ایکدم تیز روشنی پھیلی، الایا نے بے ساختہ آنکھوں پر ہاتھ رکھے۔
جسماٹو، نکل جاؤ اس سے پہلے تمہارا سر پھوڑوں "" وہ جانتی تھی اس "" وقت اس کے کمرے میں صرف وہی وہ سکتا ہے۔
کیا ہے یار اجکل کے بچے مذاق بھی نہیں سمجھتے۔""
صرف تمہیں تنگ نہیں کیا، بلکہ مصطفیہ کی ی کو بھی کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ مشن ابھی بھی پوری کامیابی سےچل رہا ہے۔ "" الایا دانت پیستی اسے دیکھنے لگی، جو منہ چلانا ببل کھا رہا تھا، جیسے بھینس جگالی کرتی ہے۔
چم جم اگر اس بھائی کی ی نے مصطفیہ کو بتا دیا نا تو تھانے لے جا کر تمہاری "" چھترول کرے گا۔ "" اسے ڈرانا چاہا تھا۔ خیالوں میں منظر نگاری کر کے نوفل نے جھرجھری سی لی۔
چھوڑو یار۔ یب کی یب دیکھی جائے گی یب یہ لو بوم بوم ببل کھاؤ۔""
بوم بوم مچا دے دھوم "" اس کے بیڈ پر دھپ سے گرتے ببل دی۔ جسے الایا ھپٹنے ہوئے منہ میں ڈال گئی۔
کیا کر رہی تھی ؟ "" لیپ ناپ دیکھ کر پوچھا۔""
تمہارا رشتہ ڈھونڈ رہی تھی، کوئی اعتراض ؟ "" جل کر کہتے لیپ ناپ "" سائیڈ ٹیبل پر رکھا۔
میں خود ڈھونڈ لوں گا، ویسے بھی جب اردگرد اتنے اچھے رشتے موجود "" ہیں، تو کیا ضرورت ہے باہر ڈھویدے کی ""۔ اس کا اشارہ سمجھتے الایا نے منہ بنایا۔
بیٹا ، زیادہ شوخے نہ ہو۔ ماموں تجھ جیسے جسماٹو کو اپنی اکلوتی بیٹی کبھی "" نہیں دیں گی۔ تمہارے پاس دو گز لمبی زبان کے علاوہ ہے ہی کیا ؟ ""
ڈریسنگ کے سامنے کھڑے ہو کر بالوں میں برش پھیرتے اسے چرایا۔
قسم سے میری سوتن لگ رہی ہو اس وقت ، اور کس چیز کی کمی ہے مجھ "" میں ؟ "" وہ بھی اٹھ کر اس کے پیچھے آیا، اور شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنا جائزہ لینے لگا۔ وہ ٹھیک ہی تو کہہ رہا تھا ، وہ ایک وجیہہ مرد تھا ۔ شاندار پرسنالٹی کا حامل، کسی کی بھی دھڑکنیں روک سکتا تھا۔
کمی نہیں ہے بیٹا، زیادتی ہے۔""
اس چشمے کی "" اس کی آنکھوں سے چشمہ انار کر دور اچھالا۔ نوفل بھاگ کر اپنا چشمہ دیکھنے لگا، جو شکر تھا کہ بچ گیا۔ اسکو صاف کر کے واپس آنکھوں پر لگایا تو اٹکی سانسیں بحال ہوئیں۔
یار یہ والا مذاق نہ کیا کرو۔""
اپنے چشمے مجھے میرے بچوں سے زیادہ عزیز ہیں۔ "" اپنے بال ٹھیک کرتے خود کو شیشے میں دیکھا۔
ہیں؟ ہیں؟ ہیں؟""
کوسنے بچے؟
کس کے بچے؟
کہاں کے بچے ؟ "" تیزی سے اس کی طرف پلٹ کر سوالوں کی بوچھاڑ کر ڈالی۔
میری بھولی بہن، فیوچر کے بچے۔""
شادی ہونی یے، بچے ہونے ہیں، پھر ان کی شادی ہونی ہے، پھر ان کے بچے ہونے ہیں۔
ان سب سے زیادہ عزیز ہیں مجھے اپنے یہ مہنگے مہنگے چشمے "" کھڑے کھڑے لمبی پلاننگ کر ڈالی۔ الایا اس کی بکواس پر اسے کمرے سے باہر نکالنے لگی۔
نکلو یہاں سے۔ بتاتی ہوں میں ڈید کو کہ ان کا اکلونا چشم و چراغ دادا بننے "" ""کے خواب دیکھ رہا ہے۔
جی نہیں، فلحال میں اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹس پر میرید لکھنے کے "" خواب دیکھ رہا ہوں۔ "" کمال ڈھٹائی سے کہتے آنکھ دبائ۔ اگلے لمحے الایا نے دھاڑ سے اس کے منہ ہر دروازہ بند کیا۔
وہ اچھل کر پیچھے ہوا۔ اپنا چشمہ ہاتھوں میں گھماتے، ہونٹوں پر کسی انگلش سانگ کی دھن بجاتے وہ اپنے کمرے کی جانب بڑھ گیا۔ مقصد الایا سے اپنی جھوٹی موٹی ناراضگی ختم کرنا تھا، اور وہ اس میں کامیاب ہو بھی چکا تھا۔
ان کی ناراضگی کا دورانیہ اتنا ہی ہونا تھا، وہ ابھی تک الایا سے مار کھانا بن تھا، لیکن پھر بھی وہ دونوں یک جان دو قالب تھے۔
""کہیں جا رہی ہو تم ؟""
الایا کو تیار دیکھ کر مرحا نے پوچھا۔
جی ایکسپو سینٹر جا رہی ہوں۔ "" جوس کا گلاس منہ کو لگاتے بتایا۔""
کونسے والے ؟ "" اگلا سوال آیا تھا۔"""
حیدراباد والے میں۔ "" اطمینان سے جواب دے کر بقیہ جوس ختم "" کرنے لگی۔ ورنہ رزق کی اہمیت پر ایک لمبا لیکچر سببا پڑنا۔
میرے ساتھ کراچی جانا ہے تمہیں، مجھے بتا دینا جب فارغ ہو جاؤ، میں "" تمہیں لینے آ جاؤں گی "" مرحا آرام سے کہتی کیک اوون میں رکھنے لگی۔
اوکے موم۔ "" بقیہ جوس کا گلاس مرحا کے منہ کو لگاتی وہ فورا ًسے "" بھاگی تھی۔ جب تک مرحا کو سمجھ آتی، اس کی گاڑی گیٹ سے نکل چکی تھی۔
وہ اس کی چالاکی پر داد دیتی بقیہ جوس ختم کر کے اندر کی جانب بڑھ گئی۔ ساتھ ہی ملازمہ کو کیک کا دھیان رکھنے کی تلقین بھی کر ڈالی۔
پچھلے آدھے گھنٹے سے سامنے چلتا ڈرامہ دیکھ کر اس کا میبر شوٹ کر گیا تھا۔
اپنی دوست کے پرزور اصرار پر وہ یہاں آ تو گئی تھی، مگر یہاں عورت مارچ اور عورت کی آزادی کے نام پر چلتی تقاریر اور مباحثہ اس کا دماغ خراب کرنے کیلئے کافی تھا۔
شوبر ، سیاسی ، کھیل، اور بزنس سے تعلق رکھنے والے چند برے نام بھی ایکسپو سینٹر حیدراباد میں جاری اس تقریب میں مدعو تھے۔
روحا ،، مجھے بھی وہاں جا کر تقریر کرنی ہے۔ "" اپنے ساتھ بیٹھی "" مشہور بزنس نائیکون عقیل عباس کی بیٹی روحا عباس کو کہا، جس کا باپ اس ایویب کا آرگبایرر تھا۔
واٹ، پاگل ہو؟ "" اس کی بات پر جھٹکا ہی تو لگا تھا اسے۔""
بول رہی ہو اپنے بابا کو یا نہیں؟ "" دائیں برو اچکائے کہا، لہجہ یوں تھا "" جیسے آر یا پار۔
بولتی ہوں "" منہ بسورتی وہ اٹھ کھڑی ہوئی۔ الایا اب سکون سے "" سامنے ہونا ڈرامہ انجوائے کرنے لگی۔ جانتی تھی تھوڑی دیر بعد الایا کا جادو چلے گا، اور ان سب کا میبر شوٹ کرے گا۔
تھوڑی دیر بعد اسے جازت ملی تھی سٹیج پر جانے کی۔
بلیک جینز کے اوپر کرتی، اور جیکٹ پہنے ، بالوں کو پشت پر کھلا چھوڑا ہوا تھا۔
سادے سے حلی میں وہ پرکشش لگ رہی تھی۔ سٹیج پر پہنچتے ہی وہ کی لوگوں کی توجہ کا مرکر بنی۔
گڈ ایوننگ ایوری ون۔""
""میں الایا فاطمہ یہاں چند الفاظ بولنے کی اجازت چاہوں گی۔
وہ پل بھر کیلئے رکی، اور کلام کا منقطع سلسلہ پھر سے جوڑا۔
شکریہ۔""
کافی برے نام موجود ہیں ہر شعبے سے۔ یعنی پڑھے لکھے لوگ موجود ہیں، مگر حیرت کی بات ہے کہ جس موضوع کا انتخاب کیا گیا مجھے لگا جیسے یہاں ""بیٹھے لوگ پڑھے لکھے جاہل ہیں۔
روحا سٹپٹائ۔ الایا سے کم ازکم یہ امید نہیں تھی۔
ایکسپو سینٹر میں قائم خوبصورت حال میں ایک دم سنانا چھا گیا۔
ایکز می۔""
کوئی تصویر نہیں۔ "" کونے میں موجود چند میگرین کے نمائیبدوں کو تصاویر انارنا دیکھ کر ٹوکا۔ گارڈز اس کی بات پر حرکت میں آتے تصویر نہ بنانے کی یقین دہانی کروانے لگے۔
ڈسٹربنس کیل معزرت خواہ ہوں۔""
ہاں تو اس موضوع کا انتخاب کرنا مرے نزدیک سراسر بے وقوفی ہے۔
ملکی معیشت ڈوب رہی ہے۔
کوئی فرق نہیں پڑنا۔
فرض میں اضافہ ہو رہا ہے۔
تو کیا ہوا، ہمارا مسئلہ تھوڑی ہے۔
ملک میں مہنگائ بڑھ رہی ہے۔
ہم کیا کریں۔ ہمیں تو مل رہا ہے نا کھانے کو۔
بجلی کا مسئلہ ہے گیس کا مسئلہ ہے۔
ہمارے گھر تو سب آ رہا ہے نا۔ تو ہم کیا کریں۔
گ یہ ہے یہاں بیٹھی الیٹ کلاس کی سوچ۔ اور نہایت ھٹیا سوچ ہے ہماری۔
میں کوئی بھاشن دینے نہیں آئ یہاں۔
پچھلے گھنٹے سے یہاں عورت مارچ کی پر زور حمایب مجھ سے برداشت نہیں ہوئی۔
""ارے ایک منٹ رکیں،، پہلے ذرا ایک نظر عورت مارچ پر تو ڈالیں۔
اس نے رک کر اپنا سامنے پڑا لیپ ناپ جو کہ پروجیکٹر سے منسلک تھا اسے چلایا۔ انٹرنیب سے چند تصاویر جو کہ بینر کی صورت میں عورت مارچ / آزادی مارچ پر کثرت سے موجود تھیں ، انہیں نکالا۔
ناقابل ِبرداشت تصاویر جن میں موجود بینرز اور چارٹ ،، جنہیں انسان اپنے گھر والوں کے ہمراہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتا تھا، وہ سامنے دیوار پر چلنے لگیں۔
خاموش ماحول میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔
دیکھیے ذرا،، جنکی آپ حمایب کر رہے ہیں سب، انہیں یہ آزادی "" چاہے۔
اس آزادی کی حمایب کی خاطر آپ لوگ اپنا قیمتی وقت نکال کر بہت اچھے سے ضائع کر رہے ہیں۔
""آپ خود پڑھ لیں یہ بینرز، کیونکہ میں انہیں پڑھ نہیں سکتی۔
لوگ اسے روکنا چاہتے تھے، لیکن کچھ لوگ جانتے تھے کہ یہ وفاقی وزیر کی بیٹی ہے۔ اسلیے کوئی اسے روکنے کی جسارت نہ کر سکا۔
اور پھر وہ پورے دس منٹ لگانار بولتی رہی کسی کے باپ میں بھی اتنی ہمت نہ تھی کہ اسے روکتا۔
اس لمحے الایا فاطمہ کے دل نے گواہی دی تھی کہ کم از کم پاکستان جیسے ملک میں پیسہ اور برا نام بے تحاشہ ضروری ہے، ورنہ یہاں انسان کی اوقات گلی میں پڑے کچرے سے زیادہ کی نہ تھی۔
اپنی بات مکمل کرتے وہ تالیوں کے شور میں باہر نکل آئی۔ روحا نے اسے روکنا چاہا، مگر وہ کسی کے حکم کی پابند تھوڑی تھی۔
دل میں مصمم ارادہ کیا تھا کہ آئندہ کہیں بھی جانے سے پہلے سو بار سوچے تٹت گی۔ اگر اسے بولنے کا موقع نہ دیا جانا، تو یقیناً اس کا میبر اب تک بری طرح شوٹ کر چکا ہونا۔
سنیں "" اپنے پیچھے آواز پر وہ رکی اور بے ساختہ پیچھے دیکھا جہاں کالے "" تھری پیس سوٹ میں ملبوس کوئی نوجوان کھڑا اسے پکار رہا تھا۔ وہ جیکٹ کی جیبوں میں ہاتھ ڈالتی رک گی جیسے کہنا چاہ رہی ہو کہ تمہیں کام ہے خود میرے پاس آؤ۔
اور وہ اس کا اشارہ سمجھتا تیز تیز قدم اٹھانا اس تک پہنچا۔
کافی اچھا بولتی ہیں آپ ! "" کچھ دیر پہلے والے واقعے کی طرف اشارہ "" کیا تھا۔ وہ بے ساختہ مسکرائی۔
حق اور سچ کی بات کوئی بھی بولے ، اچھا ہی لگتا ہے "" اور وہ دوسری "" بار ایک ہی لڑکی سے بری طرح متاثر ہوا تھا جو سامنے ہر چیز سے بے نیاز کھڑی تھی۔ پہلے جب وہ اندر بول رہی تھی، سب کے خلاف ، ڈنکے کی چوٹ پر، اور دوسری بار اب۔
فلم کریں گی ؟ "" وہ فورا ًمدعے پر آیا ، مبادا موقع نہ گنوا بیٹھے۔ وہ جانتا "" تھا کہ اس انڈسٹری میں آنا اجکل ہر دوسرے شخص کا خواب ہے۔ اس دنیا کا حصہ بننے کا خواب ہر شخص دیکھتا ہے۔
اور اگر یہ موقع خود چل کر آئے، تو کون کافر ٹھکرا سکتا ہے۔ سامنے کھڑی لڑکی بلاشبہ خوبصورت ٹرین تھی، اس کا انداز گفتگو، طرزِ مخاطب، سب کچھ مکمل تھا۔
اور ایک پروڈیوسر کو اس سے بڑھ کر مکمل شاہکار کہاں ملے گا۔ اسے یقین تھا کہ اس لڑکی پر محنت کرنے کی قطعی ضرورت نہیں تھی۔ یہ تو بنی بنائی ہیروئن تھی۔
ھت الایا پل بھر کیلئے ھکی۔ برو آچکا کر اسے دیکھا۔۔
آپ کو کس نے کہا کہ میں فلم کرنے کی خواہشمند ہوں ؟ "" ہاتھ باندھتے سیدھا سوال پوچھا۔
شہرت اور پیسہ کسے برا لگتا ہے۔ اور آپ کی خوقسمتی ہے کہ میں آپ "" کو بدات خود آفر کر رہا ہوں۔ "" اپنی طرف سے اسے ایمپریس کرنے کی کوشش کی تھی۔ وہ متایرکن انداز میں سر ہلا گی۔
مرحا کو جانتے ہو ؟ "" وہ جو اب بھی اپنی آفر کے بدلے میں اس کے "" جواب کا منتظر تھا،، اس عجیب و غریب سوال پر حیران ہوا۔ نجانے کیوں سامنے کھڑی لڑکی کی ذہنی حالت پر شبہ ہوا تھا۔
مرحا عالیہان آفندی ؟ "" بنا سوچے یہی نام بولا،، کیونکہ اس کے علاوہ "" کوئی مرحا نامی مشہور و معروف عورت کو وہ نہیں جانتا تھا۔
نصی نہیں، مرحا کمال "" نفی میں سر ہلاتے اس کی ج کی۔ دایاں ہاتھ ہوا "" کے دوش سے اڑتے بالوں کو پیچھے اڑیس رہا تھا۔
ایک ہی بات ہے "" کندھے اچکاتے اسے دیکھا۔""
وہ پھر مسکرائ تھی، اور بلاشبہ اس کی مسکراہٹ جان لیوا تھی۔
ایک بات نہیں ہے،، مرحا کمال ایک نامور صحافی تھی، جسے دنیا جانتی "" تھی، جبکہ مرحا عالیہان آفندی کا تعارف صرف اتنا ہے کہ وہ ایک وفاقی وزیر کی اہلیہ ہیں، اور ایک عام سی سماجی کارکن۔ "" الایا نے پل بھر میں اس کی خوش فہمی دور کرتے تصحیح کی ۔
وہ بنا پلک جھپکائے اس لڑکی کو دیکھے گیا جو اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بول رہی تھی۔ اسے ایمپریس کرنے کے چکر میں خود بری طرح اس پر فدا ہو گیا تھا۔
ہاں تو میں بتا رہی تھی کہ وہ ماں ہیں میری، اور وہ کہتی ہیں کہ جو نام اور "" شہرت جھولی میں آ گرے اسے ٹھوکر مار دو کیونکہ ایسی شہرت سوائے فریب چشم کے اور کچھ نہیں ہوتی۔
بلکہ ان کا ماننا ہے کہ نام اور شہرت کمانے کیلئے دھکے کھاؤ، جتنے دھکے کھاؤ گے، ""جتنی کوشش کرو گے، جتنی محنت کرو گے اتنا زیادہ کامیاب ہو گے۔
مسکراہٹ ہونٹوں پر سجائے وہ اپنے مخصوص دلفریب لہجے میں بول رہی تھی، جبکہ وہ ہنوز اسے دیکھے جا رہا تھا۔
ٹ تو بات یہ ہے کہ ' ابھی اس وقت تک ' تو میرا فلم انڈسٹری میں قدم "" رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن پھر بھی اگر مجھے فلم کرنی ہو گی نا تو میں آڈیشن دوں گی، لمبی قطاروں کا حصہ بنوں گی،، سپلکس ن کا انتظار کروں گی،، چپکس رن کا مرہ چکھوں گی،،
پھر ہی تو اصل مرہ آئے گا۔
کیا سمجھے ؟ "" جملہ مکمل کرتے اس کی آنکھوں کے سامنے چٹکی بجا کر اسے ہوش کی دنیا میں لائ۔ اپنا کالا چشمہ جیکٹ سے صاف کرتے آنکھوں پر چرھایا۔ شام کا ڈھلتا منظر، اور اس پر سامنے کھڑی لڑکی، ارتضیہ حدید کے دل نے قدرت کے اس شاہکار کو جی بھر کر سراہا۔
یہ لڑکی، اس کے الفاظ اسے ہیپوٹایر کر رہے تھے۔ وہ پوری کی پوری سراپا حسن تھی۔
اور ہاں ایک اور بات،، اگر الایا فاطمہ تمہارے ساتھ کبھی کام کرے تو "" اسے ' تم ' اپنی خوش قسمتی سمجھنا۔ کیونکہ میں پہلے سے ہی خاصی خوش قسمت انسان ہوں "" لفظ تم پر خاصا زور دیا گیا تھا۔ ایک مسکراہٹ اس کی طرف اچھالتی وہ آہستہ سے قدم اٹھاتی وہاں سے مر گی۔
جبکہ وہ ابھی تک حق دق سا اس کے حصار میں کھڑا تھا۔۔
سنیں "" پھر سے پکارا تھا۔ وہ رک گئی، البتہ مری نہیں تھی۔ دونوں "" اپنی اپنی جگہ کھڑے تھے۔ ارتضیہ حدید کو تو اس نے ہلنے کے قابل چھوڑا ہی نہیں تھا۔ وہ اب تک اس کے حصار میں جکڑا وہیں کھڑا تھا۔
آپکا نام کیا ہے ؟ "" الایا نے چشمہ انار کر گردن ٹیڑھی کر کے اسے "" دیکھا۔ اسے بغور دیکھتے وہ کھلکھلائی۔
پروڈیوسر یا ڈائریکٹر صاحب۔ انسان کو اتنا بھی مدھوش نہیں ہونا ""
چاہئے۔ تھوڑی دیر پہلے اپنا نام بتا چکی ہوں۔ میرا نام آپ کیلئے جاننا ضروری تو نہیں ہے لیکن پھر بھی بتا دیتی ہوں، کیا یاد کریں گی۔
""الایا نام ہے میرا۔
ہنستے ہوئے کہتے وہ واپس مرنے لگی۔
""آپ سے مل کر اچھا لگا۔ ۔""
وہ پھر سے رکی تھی۔ ایک طائرانہ نگاہ اس پر ڈالتی آگے بڑھ گئی۔ جیکٹ انار کر دائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی، جبکہ چلتے چلتے وہ اپنی پشت پر کھلے بالوں کو بالوں کو پونی میں باندھ رہی تھی۔
ارتضیہ حدید کی نگاہوں نے حد نگاہ تک اس کا پیچھا کیا۔
الایا "" اس کا نام زیر لب بربراتے ہوئے چہرہ کھل اٹھا۔ لاشعوری طور "" پر اس نے کئی بار الایا کا نام دہرایا۔
مسکراتے ہوئے سامنے دیکھا جہاں وہ تھوڑی دیر پہلے کھڑی تھی اور ناچاہتے ہوئے آہستہ سے قدم اُٹھانا وہاں سے اپنی گاڑی کی جانب بڑھ گیا۔
موم آپ مجھے ساتھ کیوں لے کر جا رہی ہیں ؟"" گاڑی کراچی کی "" جانب رواں تھی۔ مرحا فون میں گم تھی، اور الایا کو جلد ہی یہ سفر بور کرنے لگا تھا۔
ھت بات کرنے کیلئے ؟ "" آرام سے جواب آیا تھا۔ الایا ھکی۔""
آپ تو فون میں مصروف ہیں ۔ ویسے بھی بات گھر میں بھی تو ہو سکتی "" ہے۔ "" منہ بناتے وہ سبب کی پشت سے ٹیک لگا گی۔ پونی سے چند آوارہ لٹیں نکل کر اس کے بے زار چہرے پر جھول رہی تھیں۔
عمر کیا ہے تمہاری ؟ "" الایا نے ناسمجھی سے مرحا کو دیکھا جو اب فون "" رکھ کر اس کی طرف متوجہ تھی۔ اس عجیب وغریب سوال پر وہ عجیب وغریب نگاہوں سے مرحا کو دیکھنے لگی۔
کندھے اچکاتے آرام سے جواب دیا۔ کچھ کچھ سمجھ آ ہی گئی ""28""
تھی، آخر وہ بھی الایا تھی۔