فون دینا۔"" اپنا چشمہ انارتے سپاٹ لہجے میں حکم جاری کیا۔ مقابل "" کے چہرے سے پل بھر میں تمام رنگ اڑے۔ حلق یر کرتے ادھر ادھر دیکھا، جہاں ایک مخصوص فاصلے پر اس کے باوردی گارڈز بندوقیں پکڑے کھڑے تھے۔ لیکن وہ جانتا تھا کہ یہ گارڈز کچھ نہیں کر سکت، کیونکہ سامنے ان کا باپ تھا۔
کک،، کیا،، مم مطلب ہے،، تمہارا ؟ "" ناچاہتے ہوئے بھی زبان "" لڑکھڑا گئی۔ وجہ مقابل کے سرد تاثرات اور سرخ آنکھیں، جو بھسم کرنے کی صلاحیت رکھتی تھیں۔
مصطفیہ ایک سپاٹ نگاہ اس پر ڈالتا، آگے بڑھ کر اس کے کوٹ کی جیب سے موبائل نکال گیا۔ اس کی جرات پر ارسلان دنگ رہ گیا۔ لیکن اتنی ہمت نہ تھی کہ اسے روک سکتا ۔ باپ کے پیسے پر صرف رعب جمانا آنا تھا، یہ بہادری، غیرت، انا، دہشت، کیا ہوتی ، ارسلان مرزا کو بھلا کیا پتا۔
واپس کرو میرا فون "" ہوش میں آنا وہ چیخا۔ مصطفیہ کے لب ایک ساید "" سے مسکراہٹ میں ڈھلے۔
اپنا کام مکمل کر کر فون واپس اس کی جیب میں رکھا۔ اور اس کے کوٹ کے کالر سے نادیدہ گرد جھاڑنے لگا۔
ارسلان مرزا حلق یر کرنا وہیں کھڑا رہا۔ سامنے پولیس کی وردی میں وہ وجیہہ شخص سنجیدہ تاثرات میں اتنا بارعب لگ رہا تھا کہ بولنے سے پہلے ہی زبان لڑکھڑا جاتی۔
بچہ تو میں اپنے بچپن میں بھی نہیں تھا۔ یہ الگ بات ہے میرے ماں "" باپ کو سمجھنے میں تھوڑی دیر لگ گئی، ورنہ میں اب تک میں آئ جی سندھ تٹت ہونا، ایس پی کی پوست پر نہ پڑا ہونا۔ "" بازو اس کے کندھے پر رکھتے دوستانہ لہجے میں کہا۔
جیسے نجانے کتنی اچھی دوستی ہو ۔ ارسلان چاہ کر بھی اس کا بازو نہ ہٹا پایا۔
ہاں تو میں بتا رہا تھا بیٹا، بچوں والے کھیل میرے ساتھ نہ کھیلا کرو۔ ""
تمہیںجج جلگا کہ تم مصطفیہ کے ساتھ ڈبل گیم کھیلو گے اور مصطفیہ کو پتا نہیں چلے ج جج گا،،جج برا افسوس ہوا۔
یہ ویڈیو اڑا دی ہے میں نے، تمہاری بے وقوفی ہے یا میری خوقسمتی کہ تم نے ابھی تک کسی کو بھیجی نہیں ہے۔ اسلئے اب تمہاری محنت ضائع گئی۔
آئندہ میرے ساتھ ہوشیاری مت کرنا، انگلی دفعہ اتنے پیار سے نہیں سمجھاؤں گا۔
سمجھے ؟ "" بات مکمل کرتے اس کے کوٹ کو جھٹکا دیا۔ وہ کالر پر جھٹکا لگنے سے ارسلان ذرا سا اس کی طرف جھکا۔
چلو اب میں چلتا ہوں۔ پھر ملاقات ہو گی تھانے میں۔ کیونکہ تمہارے "" جو کرتوت ہیں، مجھے لگتا ہے تمہارا بستر تھانے میں ہی لگا دوں۔ کیا روز روز آنا جانا..... "" استہزایہ لہجے میں کہتے وہ وہاں سے پلٹ گیا۔ ارسلان مرزا کی لمحے وہیں ساکت کھڑا رہا۔ جیسے اس اچانک افتاد پر سمجھ نہ آیا ہو کہ اس کے ساتھ ہو کیا ہے۔
مصطفیہ جانتا تھا کہ وہ اس سارے واقع کی محفوظ انداز میں ریکارڈنگ کر رہا ہے، لیکن وہ جانتے بوجھتے خاموش رہا۔ اسی لیے الایا کو جلدی سے وہاں سے بھیجتے وہ اس کا پیچھا کرنا یہاں تک آیا۔
ڈیش بورڈ میں پڑی نیلے نوٹوں کی گڈیاں دیکھ کر الایا کی بات یاد آئ تو سر جھٹک گیا۔
اس کا رخ اب گھر کی جانب تھا۔ پورے دو مہینوں بعد گھر جانے کا سوچ کر ہونٹوں پر مسکراہٹ دوڑ گئی۔ ساتھ ہی غیر محسوس انداز میں گاڑی کی رفتار ذرا سی تیز کر دی۔
یہ پاکستان کی قومی اسمبلی کا منظر تھا جہاں وفاقی وزیر عالیہان آفندی کی جانب سے ریپ کے بڑھتے کیسڑ کی روک تھام کیلئے فرارداد پیش کی گئی تھی، اور خوش قسمتی کی بات تھی کہ فرارداد کو بھاری اکثریب کے ساتھ منظور کر لیا گیا تھا۔
وہ خوش تھا کیونکہ یہ ایک اہم پیش خیمہ ثابت ہو سکتا تھا زیادتی کی روک تھام کیلئے۔ بشرطیکہ اگر اس پر ایمانداری سے کام کیا جانا۔
زہے نصیب۔ مجھے لگتا ہے جناب کو خبر مل گی ۔ "" فون پر جگمگانا نمبر "" دیکھ کر بنا ناخیر کے کان کو لگایا۔ اجلاس ابھی ختم ہوا تھا، اور وہ گھر جانے کو تھا۔
جی بالکل۔ ویسے اس نئ کامیابی پر مبارک ہو۔ "" عالیہان بے ساختہ "" مسکرایا۔ بالوں میں ہاتھ پھیرتے باہر کا رخ کیا۔ پچھلے چند سالوں سے ہر موقع پر سب سے پہلی مبارکباد مرحا عالیہان آفندی کی جانب سے وصول ہوتی تھی۔ بظاہر اس سے لاپرواہ رہنے والی یہ لڑکی اس کے بارے میں ہر معلومات رکھتی تھی۔
شکریہ۔ ویسے یار ایک اور فرارداد پر کل ایوان میں بحث ہونی ہے "" ""چشمہ آنکھوں پر چرھاتے وہ گاڑی میں جا بیٹھا۔ ساتھ ہی ڈرائیور نے گاڑی آگے بڑھا دی۔
کونسی ؟"" کھڑکی کے پردے برابر کرتی وہ صوفے پر جا بیٹھی۔ سامنے "" ہی ٹی وی پر قومی اسمبلی کا منظر چل رہا تھا، اور اینکر آج منظور کی گئی فرارداد کے نکات بتا رہے تھے۔ ٹی وی میوٹ کرتی وہ پوری طرح سے اس کی طرف متوجہ تھی۔
دوسری شادی کیلئے کافی لمبا چوڑا شرائط نامہ رکھ رہے ہیں۔ تو میں "" سوچ رہا ہوں کیوں نہ اس کی مخالفت میں فرارداد لاؤں۔ "" سبب سے ٹیک لگاتے اسے تنگ کرنا چاہا تھا، لیکن وہ بھی اسی کی بیوی تھی۔ جانتی تھی کہ اگر کوئی الٹی سیدھی بات کی تو کی مہینوں تک عالیہان کو اسے تنگ کرنے کا موقع اور موضوع مل جائے گا۔
یہ تو اچھی بات یے۔ چار شادیوں کی تو اسلام میں بھی اجازت ہے۔ ""
اس کیلئے صرف بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے، میں خود باقی شرائط کے خلاف ہوں۔ "" مسکراہٹ دباتے اس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
عالیہان بھی اس کی بات پر مسکرا دیا۔
تم تو دیتی نہیں ہو اجازت "" لہجے میں دنیا جہاں کا دکھ سمویا تھا۔""
میری طرف سے اجازت ہے۔ بے شک جتنی مرضی کر لیں، بس "" ت ٹ آپکی نانگوں اور ہڈیوں کی ضمانت نہیں دے سکتی "" ایک بے ساختہ قہقہہ پوری گاڑی میں گونجا۔ ڈرائیور نے بمشکل گاڑی سنبھالی۔ وہ راجو تھوڑی تھا جو ایسے جھٹکوں پر خود کو سنبھال لیتا۔ عالیہان نے ڈرائیور کی حرکت پر شیشے سے گھورا۔
میں بند کر رہی ہوں فون "" اس کے قہقہے پر شرمندہ ہوتے بولی۔""
اچھا سنو، میں آج نہیں آ پاؤں گا۔ "" ائیرپورٹ کے سامنے گاڑی رکی "" تھی۔ وہ جلدی سے ایر کر اندر کی جانب بڑھا۔ ایک ہاتھ میں فون پکڑے دوست ہاتھ میں چھتری تھی۔ ساتھ چلتا اس کا پی اے چھتری پکڑنے کیلئے ت ٹ آگے بڑھا، لیکن وہ ہاتھ سے اشارہ کرنا خود ہی چھتری پکڑے کھڑا رہا۔
خوشگوار موسم میں ہلکی ہلکی ہلکی بونداباندی اس کا موڈ مزید خوشگوار کر گی۔
کیوں؟ "" دوسری طرف سے بے ساختہ سوال آیا۔""
کام ہے سوٹ ہارٹ "" سوٹ ہارٹ ذرا آہستہ بولا تھا کیونکہ اردگرد "" اس کے گارڈز، پی اے اور فوجی افسران موجود تھے۔ ۔ مرحا سمجھتے ہلکا سا مسکرا دی۔
سوٹ ہارٹ ذرا اونچا بولو نا۔ سنائی نہیں دیا۔ "" صوفے کی پشت سے '" ٹیک لگائے اسے چھیڑا۔
بول دوں ؟ "" مرحا فورا سیدھی ہوئی۔ جانتی تھی کہ وہ بول دے گا۔ ""
متوقع شرمندگی کا سوچتے لب کاٹے۔
خدا حافظ۔ فی امان اللہ "" جلدی سے کہتے فون بند کر دیا۔""
عالیہان سرشار سا فون کو دیکھنے لگا، جہاں اس کی تصویر لگی تھی۔ ڈھلتی عمر نے اسے مزید گریس فل بنا دیا تھا، جبکہ اس کے خود کے بارے میں جاننے کیلئے لوگوں کی نگاہیں ہی کافی تھیں۔ جو ائیرپورٹ پر اسے یوں مسکرانا دیکھ کر اس کے ساتھ چپک گی تھیں۔
لوگ اس کی طرف آنے کی کوششوں میں تھے،،میڈیا بھی اس سے فرارداد کے بارے میں بات کرنا چاہتا تھا مگر گارڈز نے ساری کوششیں ناکام بنا دیں۔
لوگوں کی ستائشی نگاہیں خود پر دیکھ کر مصطفیہ کا شکوہ یاد آیا ۔
ماموں یار، آپ کے ساتھ ہونا ہوں تو لوگ مجھے گھاس بھی نہیں "" ڈالتے۔ حالانکہ میں جوان جہان ہوں ، ہینڈسم ہوں۔ لیکن لوگوں کو پتا ""نہیں کیا مسئلہ ہے جوانوں کو چھوڑ کر بوڑھوں کے پیچھے لگ گئے ہیں۔
اس کا مصنوعی خفگی بھرا چہرہ ہونٹوں پر مسکان بکھیر گیا۔ ائیرپورٹ کے باہر مپس کھڑا وہ فون پر چند ج کرنے لگا۔
سر فلائیٹ کا ٹائم ہو گیا ہے "" پی اے کی آواز پر وہ سر ہلانا اس کے پیچھے "" چل دیا۔ اندر داخل ہو کر چھتری بند کر کے ساتھ موجود لوگوں میں سے ایک کو پکڑائی۔
اگلے چند منٹوں میں پی آئ اے کا جہاز کراچی ائیرپورٹ کی جانب پرواز کر چکا تھا۔
بٹ گاڑی مصطفیہ ہاؤس کے سامنے رکی تھی۔ گارڈ نے اندر ھیے وجود کو دیکھتے جلدی سے گیٹ کھولا۔
پورٹیکو میں گاڑی رکی تو الاٹا اپنا بیگ کندھے پر ڈالتی باہر نکلی۔ سامنے ہی ھتک پولیس کی گاڑی دیکھ کر ھی۔۔
جھونا، گدھا، بندر، ""
مجھے کہہ رہا تھا کہ گھر نہیں جانا، کام ہے مجھے۔ اور خود مجھ سے بھی پہلے پہنچ گیا۔ ""غصے سے اس کی گاڑی کو ٹھوکر مارتے اندر کی طرف بڑھی۔
سب کہاں ہیں۔ ؟ "" گھر میں سکوت محسوس کرتے ایک ملازمہ کو "" روک کر پوچھا۔ وہ " ڈایببگ حال " کا کہتی آگے بڑھ گئی۔ الایا تیز تیز قدم اٹھاتی ڈائننگ روم کی جانب بڑھ گئی۔
ہیلو الایا آپی۔ "" منہا اس پر نظر پڑتے ہی جلدی سے بولی۔ باقی نفوس "" بھی چونکے۔
چلو ،، یہاں بھی آ گئی یہ۔ اللّ اب آپ ہی مجھے اس سے بچا سکت ہیں۔ ""
"" مصطفیہ کھانے کا نوالہ چھوڑ کر بربرایا۔
کیسی ہو الایا ، آؤ ڈنر کرو۔ "" م اس کیلئے کرسی گھسیٹتا جلدی سے "" بولا۔ مصطفیہ اس کی اس قدر خاطر داری پر کلس کر رہ گیا۔ وہ یہاں نہ ہوتے ہوئے بھی پچھلے کی سالوں سے یہیں تھی۔ پہلے اسے لگتا تھا کہ شاید اس کے ماں باپ کے پاس بیٹی نہیں ہے، تبھی اسے اتنی اہمیت دیتے ہیں۔ مگر یہ خیال منہا کے بعد غلط ثابت ہوا کیونکہ منہا کے بعد بھی الایا کی اہمیت میں کمی نہیں ہوئی تھی ۔
واہ جی واہ۔ کھانا پینا چل رہا ہے۔""
پر یہ کیا ممانی صرف ون ڈش؟ "" کھانے کے برتن دیکھتے منہ بنایا جہاں قیمہ ، اور کھ موجود تھی۔ مصطفیہ اسے گھور کر رہ گیا۔
وہ اسلیے کیونکہ نہ مصطفیہ بتا کر آیا ہے نا تم،، اور ہم باہر ڈنر کرنے والے "" تھے۔ "" مرال اس کی پلیٹ میں قیمہ نکالتی رسانیب سے بولی۔
میں تو یہ سوچ کر آئ تھی کہ یہاں شاہی پکوان پکے ہوں گی۔ آخر "" کار ایس پی مصطفیہ صاحب نے آج اتنا برا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔
کیوں مصطفیہ ؟ "" نوالہ منہ میں رکھتے وہ مصطفیہ کو سٹپٹانے پر مجبور کر گی۔ وہ جو پانی پی رہا تھا، اسے زبردسب اچھوت لگا۔
کیا مطلب ؟ "" م کچھ گربر محسوس کرنا براہ راسب مصطفیہ سے "" پوچھنے لگا۔ سب کی نظریں خود پر محسوس کرتے وہ اپنی جگہ پر شرمندہ ہو گیا۔ خونخوار نگاہ اس پر ڈالی جو تیلی لگا کر مرے سے کھانا کھا رہی تھی۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب تھا کہ ٹھونس رہی تھی۔
کچھ نہیں بابا وہ بس ایک کیس میں اہم سراغ ملا ہے ، آج کال پر بتایا تھا "" اسے، اسی بارے میں بات کر رہی ہے۔ "" گلا کھنکھارتے م کو مطمئن کرنے کی ناکام سی کوشش کی۔ ساتھ ہی دانت پیستے اسے گھورا۔
جی ماموں، بہت برا سراغ ملا ہے۔ نیلا نیلا سا۔ "" مسکراہٹ چھپانے "" کی غرض سے پانی کا گلاس منہ کو لگایا۔ سب کی نظریں ایک بار پھر گھوم کر اسی پر آن ٹھہری۔ وہ تو بھلا ہو فون کا جو عین موقع پر بج اٹھا۔ م ایکز کرنا باہر نکل گیا۔
بھائی، کہیں آپی اس سراغ کی بات تو نہیں کر رہیں جو تھوڑی دیر پہلے "" براؤن کاغذ میں آپ نے اپنی وارڈروب کے آخری دراز میں رکھا ہے۔ ""
مصطفیہ آنکھیں پھاڑ کر اپنی بائیں جانب دیکھنے لگا جہاں وہ ٹانگیں جھلاتی مسکرا رہی تھی۔ بالوں کی لب انگلی کے گرد لپیٹتے اپنے مخصوص انداز میں آنکھیں گھما رہی تھی۔ صاف اشارہ تھا کہ ڈیل کرنی ہے تو جلدی کی جائے ورنہ بعد میں آفر کینسل ہو جائے گی۔
آپ کا فون چاہئے مجھے "" مصطفیہ کا ہاں میں اشارہ پاتے جلدی سے "" بولی۔ مصطفیہ نے دکھ سے ٹیبل پر پڑے اپنے نئے آئ فون کو دیکھا جو چند دن پہلے ہی چریدا تھا۔ ایسا فون اس کے دوستوں میں سے کسی کے پاس نہ تھا۔
اسے یاد تھا کہ کیسے سب دوستوں نے اس فون کی خاطر پاپڑ بیلے۔ کیونکہ یہ فون جہاں اچھا خاصا مہنگا تھا، وہیں پاکستان میں اس کا سٹاک بھی لیمیٹید تھا۔
پرنسز، کوئی اور شرط رکھ لو "" بے بسی سے فون کو دیکھتے کہا۔ منہا "" ایک ادا سے نفی میں سر ہلا گی۔
ہاں تو تم سے کچھ پوچھا تھا۔ ؟ "" م آتے ہی بولا۔ مصطفیہ نے گلا "" ک ھکتھارا۔
یہ کیا بابا؟ آپ یہ ساری باتیں سٹڈی میں کرنا۔ ابھی یہاں ایسی کوئی "" ""بات نہیں ہو گی۔ ورنہ میں ناراض ہوں۔
مرال نے بھی ہاں میں ہاں ملائی، م سریدر کرنے کے سے انداز میں ہاتھ اٹھانا کھانے پر جھک گیا۔ الایا نے کھا جانے والے انداز میں بھائی کی مجم بھوکی اور لالچی ی کو دیکھا جو اچھے خاصے موقع پر رنگ میں بھنگ میں ڈال چکی تھی۔
مصطفیہ نے ایک چرانے والی نظر الایا پر ڈالی تو دوسری دکھی اور الوداعی نظر اپنے فون پر جسے اب منہا کھسکا کر اپنی طرف کر چکی تھی۔ جیسے باور کروانا چاہا ہو کہ یہ اب اس کی ملکیت ہے۔
کسی کا ایک جملہ اتنا مہنگا بھی ہو سکتا ہے، ایس پی مصطفیہ م کمال کو اندازہ نہیں تھا۔
""_______کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے""
جو الایا فاطمہ میں نہیں ہوتی۔ "" اس کا جملہ بیچ میں ہی اچکتے مکمل کیا۔ ""
مصطفہ چونکہ کافی رات ہو چکی تھی تو مرحا کے فون کر کے کہنے پر ی اسے چھوڑنے جا رہا تھا۔ وہ تو اس لڑکی پر پہلے ہی بھڑکا پڑا تھا، اسلیے انکار کرنا چاہتا تھا، لیکن یہ سوچ کر حامی بھر گیا کہ مرحا سے مل لے گا۔ اب گاڑی میں بیت ھنے ہی اسے شرم دلانی چاہی، لیکن مقابل نے باور کروا دیا کہ شرم وحیا نامی چیز کا اس سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے۔
سنو، ۔ آئیس کریم کھلا دو۔ بہت دل کر رہا ہے میرا۔ "" تھوڑی ہی دیر "" بعد اس کے تپے چہرے کو دیکھتے بچگانہ لہجہ اپنایا۔
زہر نہ کھلا دوں۔ "" چر کر جواب دیا۔ اور منہ پھیر لیا۔ اس لڑکی کے "" منہ ہر گز نہیں لگنا چاہتا تھا۔
ہاں پر ساتھ آئیس کریم بھی،، زہر کروا ہو گا نا "" فون سے نظریں ہٹا "" ٹٹتت کر بنا برا منائے جواب دیا۔ اس وقت آنکھیں بپٹپاتے وہ اسے سخت زہر لگی۔ یہ سوچ سوچ کر ہلکان ہو رہا تھا کہ م کو سیے مطمئن کرے گا۔ اس کا باپ صحافی تھا، اور بھلا صحافیوں سے بہتر بال کی کھال کون انار سکتا ہے۔
اچھا نہیں کیا تم نے الایا کی بچی۔ میں بھی بتاؤں گا کہ اجکل تم کیا کرتی "" پھر رہی ہو۔ "" ایک دوسرے کو دھمکی دیتے اس لمحے وہی پانچ اور چار سالا بچے لگے۔ نروٹھے لہجے پر الایا نے فون بند کر کے اس کی طرف رخ موڑا۔
کیا بتاؤ گے؟ "" دونوں ٹانگیں سبب پر فولڈ کر کے رکھتے وہ یوں بیٹھی "" جیسے صوفے پر بیٹھی ہو۔ اپنی جان سے عزیز نئ گاڑی کی اس قدر بےقدری مصطف پر یہ ضبط کر کے رہ گیا۔ آج کا دن ہی برا تھا اس کے لیے۔ پہلے فون کی فربانی اب گاڑی کی تباہی۔
تمہیں کیا لگتا ہے مجھے نہیں پتا ہے تم کیا کرتی پھر رہی ہو۔ تم فلم "" انڈسٹری میں جانے کیلئے یہ جو لوگوں سے رابطے بنا رہی ہو، میں نے اب ""ماموں کو بتا دینا ہے۔
اپنی طرف سے اسے دھمکانے کی کوشش کی۔ الایا ہویٹ سکیڑ کر اسے دیکھنے لگی۔
فون ڈیش بورڈ سے اٹھا کر کچھ ڈھونڈنے لگی۔ کوئی وائس نوٹ کھول کر اسے سنایا، جہاں وہ عالیہان کے ساتھ کسی نامور فلم پروڈیوسر کے بارے میں بات کر رہی تھی۔ مصطفیہ منہ کھولے اسے دیکھنے لگا، جوابا اًس نے کندھے اچکائے، جیسے کہا اب کیا کرو گے؟
بھاڑ میں جاؤ تم۔ "" اس کا فون پکڑ کر بند کر کے پچھلی سبب پر اچھالا۔""
تمہارے ساتھ تمہاری ہی گاڑی پر چلوں گی۔ "" ہنستے ہوئے اسے پھر "" سے تنگ کیا، مصطفیہ ایک کاٹ دار نگاہ اس ہر ڈالتا سامنے دیکھنے لگا۔ چند منٹوں کا یہ فاصلہ لمبا لگنے لگا تھا۔ دوبارہ نہ اسے مخاطب کیا تھا نہ اس کی کسی بات کا جواب دیا۔
الایا اسے تنگ کرنے کی غرض سے اونچی آواز میں میوزک آن کر گی۔ اور مصطفیہ سوائے ضبط کے کچھ بھی نہ کر سکا۔۔
اسلام علیکم "" گھر میں داخل ہوتے پوری قوت سے حلق پھاڑ کر اس "" نے سلام کیا۔ آفندی ہاؤس کے درودیوار ہل گئے۔ ساتھ کھڑے مصطفیہ نے بے ساختہ کانوں پر ہاتھ رکھے۔
کوئی انسانوں والا کام کیا ہے تم نے کبھی؟ "" دانت پیستے اسے کہا۔ الایا "" مص نے نچلا ہونٹ باہر نکال کر نفی میں سر ہلا دیا۔ اس قدر معصومیت پر طفیہ کا دل چاہا اس کا سر پھاڑ دے۔
کیسی ہیں موم ؟ "" مرحا کو آنا دیکھ کر آگے بڑھی، جبکہ مرحا مصطفیہ کو "" دیکھ کر اس کی طرف بڑھی۔ الایا ہونقوں کی طرح کھڑی رہ گی۔
اس سارے واقعے میں پہلی دفعہ مصطفیہ کے دل کو فرار آیا تھا ۔ آنکھ دباتے اسے چرایا۔ اور وہ چر بھی گئی۔
موم، میں بھی ایک ہفتے بعد آئ ہوں۔ ذرا ایک نظر مجھ پر بھی ڈال "" لیں "" سامنے چلتا پیار محبت اسے قطعی برداشت نہیں ہوا تھا۔
مرحا آگے بڑھ کر اس کے ماتھے پر بوسہ دینے لگی۔ ماتھے پر چرھی تیوریاں معدوم ہوئیں، ہونٹوں پر دلفریب مسکراہٹ پھیل گئی۔
جسماٹو کہاں ہے ؟ "" مصطفیہ اندر بڑھ چکا تھا۔ وہ اردگرد دیکھتی اسے "" ڈھونڈنے لگی۔
اس کا نام کافی خوبصورت یے۔ اس لئے نام سے پکارا کرو سویٹی۔ "" ""
محبت بھرے لہجے میں بیبیہہ کی۔ وہ فرمانبرداری سے سر ہلا گئی۔ لیکن اگلے ہی لمحے اسے دیکھتے 'جسماٹو' کا نعرہ لگاتی اس کی طرف دوڑی۔
اس اچانک افتاد پر مرحا دل تھام کر رہ گئی۔
الایا کو خود پر پٹنے دیکھ کر نوفل کے ہاتھ میں پکڑا کینوس اور دیگر سامان زمین بوس ہوا۔
موم، اسے روکیں "" سامان پر دو حرف بھیجتے وہ بھاگا۔ جانتا تھا کہ وہ "" اس وقت جس طرح کا پیار کرے گی، وہ دو دن تک کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا۔
جسماٹو رک جاؤ، ورنہ بہت پٹو گے "" اس کی طرف بھاگتے ہوئے "" تٹت دھمکی دی۔ مرحا دانت پیستی فون پر عالیہان کو ویدیو کال ملانے لگی۔ نا کہ اس کے بچوں کے کرتوت اسے دکھا سکے۔
ہمیشہ کی طرح پہلی بیل پر ہی اس کی کال اٹھا لی گئی، سامنے کا منظر دیکھتے وہ میٹنگ ادھوری چھوڑنا اپنے کیبن کی جانب بڑھ گیا۔ اور پرسکون سا صوفے پر بیٹھ کر زندگی سے بھرپور منظر دیکھنے لگا۔
بٹ سامنے مصطفیہ کو بیٹھے دیکھ کر ھھکا، جو دونوں کو خونخوار نگاہوں سے گھورنا سنجیدہ بیٹھا تھا۔ عالیہان بے ساختہ مسکرا دیا۔
سوری باجی "" وہ منمنایا۔ مصطفیہ کا قہقہہ گونجا۔ الایا رک کر دونوں کی "" طرف دیکھنے لگی، یعنی یہ ملی بھگت تھی۔ پاس پڑا کشن اٹھا کر پوری قوت سے مصطفیہ پر پھینکا جسے وہ پھرتی سے کیچ کر گیا۔
میں نے انجوائے مینٹ کیلے کال نہیں کی۔ سمجھائیں انہیں یار۔ "" ""
مرحا خفگی سے کہتی ویدیو کال کی جگہ وائس کال ملانے لگی۔
اتنا اچھا سین ہے۔ پر میں نے مس کر دیا۔ "" وہ واقعی انہیں بری "" طرح مس کر رہا تھا۔
اسی ڈھیل کا نتیجہ ہے "" دوسری جانب سے نروٹھے لہجے میں اس کی "" آواز اُبھری۔
ہاں نا ، تبھی تم بگڑ گی ہو۔ "" مرحا نے فون کان سے ہٹا کر دانت پیسے۔ ""
ہر بات کا الٹا جواب حاضر تھا۔
اگر آپ نہیں چاہتے کہ آپ دو دن سٹڈی میں گزاریں، تو جلدی سے "" ""واپس آ کر اپنے بچوں کو سمجھائیں۔
تم مجھے مس کر رہی ہو۔ "" وہ سانس روک گی۔ یہ جواب بھی الٹا تھا، "" مگر اس کی دھڑکنیں روک گیا تھا۔ ۔
کوئی شک۔ "" جلدی سے کہہ کر کال کاٹ دی۔ عالیہان آنکھیں "" موند کر کھل کر مسکرایا اور جلدی سے میٹنگ روم کی طرف بڑھ گیا۔ ارادہ سارے کام نببا کر جلدی سے گھر جانے کا تھا۔
جسماٹو، تم بچ کر دکھانا اب "" الایا نے منہ پر ہاتھ پھیرتے دھمکی دی۔ ""
نوفل نے مدد طلب نگاہوں سے مصطفیہ کو دیکھا۔ وہ نو لفٹ کا بورڈ منہ پر لگانا الائچی چبانے لگا۔
ہوا کیا ہے؟ "" مرحا مصطفیہ کے ساتھ بیٹھ کر پوچھنے لگی۔ لاؤنج کے "" ایک کونے میں نوفل کھڑا تھا، جبکہ اس سے چند قدم کے فاصلے پر الایا اسے پکڑنے کیلئے کھڑی تھی۔
ماما میری تصویر پر اس نے برے برے س کیے ہیں ، فیک آئ "" گمٹسب ڈی سے۔ اور ھٹیا چر کر رہا تھا۔