Chapter 34: I am blessed to be Mirha Alihaan

"" I am blessed to be Mirha Alihaan Affandi"" میوزک اور لوگوں کے بے ہنگم شور میں وہ کسی سے بات کر کر اس کی طرف پلٹا ہی تھا کہ اس کی سرگوشی نما انداز پر تھم سا گیا۔ اس کی طرف سے پہلا جملہ تھا جو اس رشتے کو لے کر اس نے کہا تھا۔ چھ سال بعد اس کی طرف سے کوئی پیش قدمی کی گی تھی۔۔ وہ کمال تھی،،، یہاں بھی کمال کر گی تھی۔۔ بغیر کسی رشتے کے کچھ کہہ کر اپنے الفاظ بے مول نہیں کیے تھے اس نے،، بلکہ اس کی بیوی بن کر اپنے الفاظ انمول کر گی تھی۔۔

بے خود نگاہیں اس کو اپنے پہلو میں نا پا کر نیچے کی طرف گئیں جہاں وہ جھک کر الایا کے بال ٹھیک کر رہی تھی۔ ۔ وہ مبہوت سا اسے دیکھنے لگا،،، حیرت خوشی اور خوشی مسکراہٹ میں بدلی تھی۔۔ وہ دل سے مسکرایا تھا۔ انمول سی اس لڑکی کا یہ ایک جملہ اسے زندگی کی سب بری خوشی دے گیا تھا۔

ولیمے کے اگلے روز حویلی کے فریب گاؤں کے برے میدان میں ٹینٹ لگے ہوئے تھے، جبکہ ایک کونے پر مختلف قسم کے کھانے پک رہے تھے۔۔ آج گاؤں میں دعوت عام تھی،، جس میں گاؤں کے امراء سے لے کر غریب طبقہ تک ایک ہی جگہ پر مدعو تھا۔۔

کی امیر لوگ آنے سے انکار کر چکے تھے، لیکن میر عالیہان آفندی کو قطعی پرواہ نہیں تھا۔

دعوت عام کے ساتھ ساتھ فقراء کی ایک بری تعداد کی مالی امداد بھی جاری تھی۔۔

اچھا لگ رہا ہے نہ سب؟ "" اس کے ساتھ چلتے وہ ٹینٹ کی طرف بڑھنے "" لگی۔ چہرے پر خوشی کا بسیرا تھا۔

بہت "" اسے دیکھتے کہا تھا،، جبکہ وہ الجھ کر رہ گی کہ کہا کس کو ہے۔""

میں اس سب کی بات کر رہی ہوں "" اس کی نظروں کا ارتکاز خود پر "" محسوس کرتے باور کروایا۔

میں بھی اس سب کی ہی بات کر رہا ہوں،، نجانے لوگوں کو خوش فہمی "" کیوں ہو جاتی ہے؟ "" اس کی خوش فہمی کا پل بھر میں قتل کیا تھا،، لیکن وہ جانتی تھی کہ ساتھ کھڑا شخص اسی کے متعلق بات کر رہا تھا۔

کہتے ہیں لوگوں کو اپنے راز نہیں بتانے چاہیے، کیونکہ لوگ برے خود "" غرض ہوتے ہیں۔

اب تم نے اپنی محبت کا راز بتا دیا مجھے،،، اسے میری خود غرضی سمجھو یا عقلمندی لیکن تمہاری بات گھمانے کے باجود جان لیتی ہوں کہ تمہاری ہر بات کا آغاز مرحا کمال ہے اور ہر بات کا اختتام بھی صرف مرحا کمال ہے۔

"" مغرور سے انداز میں کہتے اپنا سبز دوپٹہ سر پر صحیح سے ٹکایا،،، جبکہ کندھے پر پڑی مختلف رنگوں سے مرین شال پھسل پھسل کر نیچے ڈھلک رہی تھی۔۔

اسے میں تمہاری خود غرضی نہیں عقلمندی سمجھوں گا مرحا عالیہان "" بصی آفندی۔ "" اس کے نام کی ج کرتے وہ ذرا تیز قدم اُٹھانے لگا تھا۔ جبکہ وہ پل بھر کیلئے رکی،، لیکن پھر مسکراتے ہوئے اس کے ساتھ قدم سے قدم ملانے لگی۔ ۔

ہ ہممم مممم ام، ام اتنا وثوق سے کیسے کہہ سکت ہو ؟ "" وہ شاید اسے تنگ "" کرنے کے موڈ میں تھی۔۔

کیونکہ میں جانتا ہوں مرحا عالیہان خود غرض تو بالکل بھی نہیں ہو "" سکتی۔ نا ممکن۔ "" دونوں نے اپنے قدم روکے کیونکہ گاؤں کے بچے آگے پیچھے بھاگ رہے تھے۔ وہ مسکراتے ہوئے انکو دیکھتے رہے،،، جبکہ چند قدم کے فاصلے پر چلتا راجو بچوں کو ہٹانے کی غرض سے آگے بڑھا۔

رکو! اس کی ضرورت نہیں ہے۔"" عالیہان اس کی حرکت بھانپبا ٹوک "" گیا،، جبکہ وہ سر ہلانا واپس مر گیا۔

بچپن سب سے حسین عمر ہوتی ہے، خوشیاں پیسوں کی محتاج نہیں "" ہوتیں،، نہ کوئی احساس کم یری نہ ہی امیر غریب کا فرق۔ "" کھوئے کھوئے سے لہجے میں بچوں کے جھرمب کو دیکھا تھا۔

یہ تو ہے "" کندھے اچکاتے اتفاق کیا۔ وہ ابھی وہیں کھڑے تھے کہ "" پتھر سے ٹھوکر لگنے پر کوئی بچی گری تھی،،، مرحا کے آگے بڑھنے سے پہلے ہی وہ آگے بڑھ کر اسے اٹھا گئیا۔۔

مٹی سے لب پب لباس اس کے سفید بے داغ کرتے کو گندہ کر گیا،، لیکن وہ اسے بہلانا ہوا نیچے انار چکا تھا۔۔

کرتے پر دھیان نہیں دیا تھا۔ یا شاید اب اسے یہ نانوی چیزیں متوجہ نہیں کرتی تھیں۔

سائیں،، اللّ نے میری دعا سن لی۔ "" ابھی چند قدم ہی آگے گئے ہوں "" بٹ گی کہ کسی کی آواز پر وہ ھھکا،، سامنے کوئی خواجہ سراء تھا۔۔ ایک لمحہ لگا تھا اسے پہچاننے میں،،، وہ بے ساختہ کھانسا۔۔ اپنے سے چند قدم کے فاصلے پر کھڑے راجو کو اشارہ کیا۔

سائیں اللّ نے بری اچھی کری (لڑکی) دی ہے، میں تو سن ہی دیکھنے آ "" ""گی،،، ہائے اللّ نے چھ سال بعد میری دعا سنی ہے۔۔

وہ ابھی کچھ اور بھی بول رہی تھی جبکہ عالیہان ادھر ادھر دیکھنے لگا، مبادا وہ پرانی دعا نہ دہرا دے۔۔ اب ساتھ کھڑی لڑکی کے سامنے اس کے ڈھیروں بچوں والی دعا پر ٹوکنا جان جوکھوں کا کام تھا۔

اسے روکو راجو،،، انعام دو،، اور بھیجو "" سرگوشی نما انداز میں ساتھ "" کھڑے راجو کو کہا جو فورا سے آگے بڑھ کر نیلے نوٹوں کی گڈیاں نکالنے لگا۔۔

نا سائیں،، پروین نہیں لے گی انعام،،، ہم اللّ سائیں لوک اتنے انعام "" کا کیا کریں گی "" ہاتھ اٹھا کر انکار کیا تھا۔ مرحا کے دوپٹہ ٹھیک کرتے ک ہاتھ تھمے۔۔ اسے پرسوچ نگاہوں سے دیکھتی مسکرا پڑی۔۔

اب تو بس اللّ آپ کو ڈھیروں بچے دے۔ ارے میں دیکھنے آؤں گی۔ ""

"" دونوں کو ہکا بکا چھوڑتی وہ وہاں سے جا چکی تھی،، عالیہان نے خونخوار نگاہوں سے راجو کو گھورا جیسے ساری غلطی اسی کی ہو۔

چلیں "" خجالب مٹاتے بمشکل اسے کہا جو خود اب تک ہکا بکا سی کھڑی "" تھی۔

ہسئت تھوڑی دور ہی گئے ہوں گی کہ وہ بے ساختہ ہنسی اور ی چلی گی۔۔

لوگ متوجہ نہ ہوں اس لیے منہ پر سختی سے ہاتھ جما کر مسکراہٹ کو روکا۔

کیا؟ "" آنکھیں دکھاتے ہنسی کی وجہ پوچھی۔۔ جبکہ وہ پھر سے ہنسی "" تھی۔

اتنا بھی فنی نہیں تھا"" اس کا اشارہ سمجھتے آنکھیں گھمائ تھیں۔""

جبکہ وہ بمشکل چہرے کے تاثرات نارمل کرنے لگی،، گاؤں کے لوگوں کے سامنے اس طرح ہنس کر وہ بے وقوف سائیں سرکار کا لقب نہیں لینا چاہتی تھی۔

تھوڑی ہی دیر بعد خواجہ سراء کی بات اور اس کا ہنسنا یاد کرتے عالیہان کے چہرے پر مسکراہٹ اپنی ہلکی سی چھاپ دکھا کر غائب ہوئی تھی۔

پاگل "" زیر لب بربراتے اسے دیکھا جو اسے اشارہ کر کے اپنی طرف "" بلا رہی تھی۔

شام تک لوگوں کے ساتھ باتیں کرتے اور کھانا کھاتے انہیں ہر گز احساس نہ ہوا کہ وہ حاکم ہیں ،، جبکہ سامنے بیٹھے لوگ رعایا۔۔

منرل واٹر پینے والا اور پلاید ڈایب کھانے والا وہ مغرور شہزادہ مرچیں لگنے پر نہری پانی پی رہا تھا،، جو گاؤں سے چند فاصلے پر بہہ رہی تھی اور یہاں موجود لوگوں کیلئے پانی کی فراہمی کا ذریعہ تھی۔۔

سرخ پڑتے چہرے کے باجود بھی وہ پیچھے نہ ہٹا تھا،،، جبکہ اس سے تھوڑے ک سے فاصلے پر کھڑی مرحا عالیہان آفندی کئی لمحے اسے دیکھتی رہی۔

صنغبھیکت مرال اور م کی آمد پر وہ ان کی طرف متوجہ ہوئی جبکہ سوچوں اور ی نگاہوں کا مرکر صرف اور صرف وہی تھا۔۔

موم گھر کب جائیں گی ؟ "" کھانا کھاتے ہوئے الایا کے شوشے پر وہ "" خوامخواہ شرمندہ ہو گی۔۔ رہی سہی کسر آنکھ مار کر مرال نے پوری کر ڈالی تھی۔

ابھی تو آئے ہیں میری جان "" آرام سے کہتے اس کے منہ میں چاولوں "" سے بھرا چمچ ڈالا مبادا وہ مزید کچھ الٹا سیدھا نہ بول دے۔

موم زورو( کتا) میرا ہے نا ؟ "" مصطفیہ کو آرام سے کھانا کھانا دیکھنا "" شاید اس سے ہضم نہیں ہوا تھا۔ اس لیے چہکتے ہوئے بولی۔

جبکہ مرحا بے بسی سے م کو دیکھ کر رہ گی۔ جو خود اب متوقع لڑائی جو سوچ کر ہنس رہا تھا ۔

نو،،، میرا ہے وہ،، تمہارے چرگوش ہیں "" چمچ پلیٹ میں رکھتے وہ "" بھی میدان میں ایرا تھا۔

موم،، وہ الایا ہاؤس ہے نا ؟ "" تصدیق چاہی کہ اس گھر کی ہر چیز الایا کی "" ہی ہے۔۔

وہ بل ڈوگ میرا ہے مرحا آنی "" مصطفیہ کا بس نہیں چل رہا تھا کہ ابھی "" آفندی ہاؤس سے اپنا کتا لے آئے۔۔

جبکہ باقی سب بھی کھانا چھوڑ کر انہیں دیکھنے لگے۔

میرا ہے "" ناک چرھاتے وہ ذرا سا آگے کو ہوئی تھی۔۔ اس سے پہلے "" جبکہ عظیم شروع ہوتی مرحا کا میبر شوٹ ہو گیا۔

وہ کسی کا بھی نہیں ہے،،، کل ہی نکالتی ہوں اسے وہاں سے "" دوسرا "" جملہ بنسبت ہلکی آواز میں بولا تھا۔ جبکہ وہ دونوں اب مرحا کی طرف دیکھنے لگے۔۔

میں جا رہی ہوں۔ اماں کھانا کمرے میں دے دینا۔ "" ان دونوں کی "" نگاہیں خود پر محسوس کرتے وہ روہانسی انداز میں کہتی اٹھ کھڑی ہوئی۔ دو بیویوں میں انصاف اتنا مشکل نہیں تھا جتنا ان دو بچوں میں توازن قائم کرنا،،، یہ واقعی ایک مشکل امر تھا۔۔

وہ تھوڑی دیر بعد کمرے میں پہنچی تو الایا مرے سے بیڈ پر لیٹی اس سے ویدیو کال میں مگن تھی۔۔ وہ پل بھر میں سارا معاملہ سمجھ گی۔ جانتی تھی کہ گھر واپسی کا شوشہ بھی اسی نے الایا کے دماغ میں ڈالا ہو گا۔

موم آئیں آپ بھی "" اس کی آفر پر مرحا نے آنکھیں گھمائیں۔""

بیٹا دس بج گئے ہیں،، بند کریں فون،، شاباش "" اس کے بگڑتے تاثرات "" نظر انداز کرتے کہا تھا۔۔

"" Okk dad , talk to you later. It's time to sleep"" الوداعی کلمات کہتی وہ فون بند کر چکی تھی،،، جبکہ مرحا اسے برش کروانے کے بعد بال بناتے ہوئے کی بار پوچھ چکی تھی کہ گھر والی بات کس نے کہی ہے؟

لیکن مجال ہے جو اس نے ایک لفظ بھی کہا ہو بس آئیں بائیں شائیں کر کے اسے گھمانے لگی۔

فون کی رنگ ٹون سے وہ ایک نظر سوئی ہوئ الایا کو دیکھ کر فون کی طرف متوجہ ہوئی۔ جہاں "مسٹر ٹھرکی" جگمگا رہا تھا۔

فون اٹھا کر وہ باہر بالکونی میں نکل گی۔

یہ سونے کا وقت ہے جناب "" فکال اٹینڈ کرتے ہی کہا تھا۔""

جلے ہوئے دل کو اور مت جلائیں بیگم صاحبہ "" وہ اچنبھے سے ابرو "" آچکا گی۔ لیکن پھر اس کا اشارہ سمجھتے ہونٹوں پر دلفریب مسکان مچلی۔

اب رسم تو رسم ہی ہوتی ہے،، شکر کرو ایک دن لیٹ ہو گی۔ "" ""

ت ٹ مسکراہٹ چھپاتے اسے مزید تپایا تھا،، اور توقع کے عین مطابق وہ یپ ہی تو گیا تھا۔ دعوت عام کے بعد وہ مرال اور م کے ساتھ ' مکلاوے ' کے نام پر اپنے گھر واپس آ گی تھی،،، جبکہ عالیہان نے اسے کس قدر مشکل سے اجازت دی تھی وہی جانتا تھا۔

بری ہی کوئی فضول رسم ہے یہ ویسے۔۔ مکلاوا،، نام دیکھو ذرا۔ "" ""

لہجے میں جھنجلاہئ اور غصہ کی ہلکی سی رمق واضح تھی جیسے واقعی یہ رسم پسند نہ آئ ہو۔ جبکہ مرحا خاموشی سے اسے سنتی رہی۔

ویسے یار تمہیں چاہیے تھا فضول رسم ورواج ختم کر کے اعلیہ مثال """" قائم کرتی،، لیکن جناب خود وہاں جا کر بیٹھ گئی ہیں۔ "" دوسری طرف سے خاموشی محسوس کرتے وہ بالکونی میں نکل آیا۔ جبکہ اس کی بات پر اس کے بہلنے قدم رکے، لب بے ساختہ پھیلے تھے۔

تم مجھے مس کر رہے ہو؟ "" فون کان سے ہٹا کر دوسری طرف لگایا "" تھا،، لہجہ سنجیدہ لیکن سبز آنکھوں میں چمکتی شرارت واضح تھی۔

چلو جی،،، پچھلے ایک گھنٹے سے درد دل بیان کر رہا ہوں،، اور آگے سے "" "پوچھا جا رہا ہے کہ " تم مجھے مس کر رہے ہو شادی کے بعد لوگ ہنی مون پر جاتے ہیں اور یہاں میری بیگم صاحبہ میکے جا کر بیٹھ گی ہیں۔ "" وہ ناسف سے کہتا انٹرکام پر ملازم کو کافی لانے کا کہنے لگا۔ مرحا ہلکا سا مسکرا کر سر جھٹک گی۔

ویسے میں ابھی لینے آ سکتا ہوں تمہیں،، دو منٹ کا راستہ ہے۔ "" وہ "" سٹپٹائ۔ اس شخص سے ہر قسم کی امید رکھی جا سکتی تھی۔

ایسا کچھ نہیں ہونے والا ! "" صاف انکار کیا تھا۔ وہ جانتی تھی کہ شخص "" کچھ بھی کر سکتا ہے۔

ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے "" کندھے اچکاتے لاپرواہی سے کہا "" تھا۔

صبر کا پھل میٹھا ہونا ہے مسٹر ٹھرکی "" ہوا سے اڑتے بالوں کو کانوں "" کے پیچھے اڑیسٹے وہ رگوں میں سکون ایرتا محسوس کر رہی تھی۔

خاک میٹھا ہونا یے،، کل کون سا مجھے انوشکا شرما مل جانی ہے،، ملنی تو "" سبز چریل عرف حاجن ہی ہے "" دوسری طرف مسکراہٹ سمٹی تھی۔

دل میں بے ساختہ جلن کا احساس ہوا۔

وہ شادی شدہ ہے ۔ "" ایک ایک لفظ پر زور دیتے باور کروایا۔""

میں کونسا کنوارہ ہوں "" اعتراض فورا سے پہلا رد کیا تھا۔""

ایک بیٹی بھی ہے اس کی "" نئ وجہ آئ تھی۔ جبکہ پھر اپنی جلن پر بے "" ساختہ شرمندگی نے آن گھا۔

تو میری بھی ایک عدد بیٹی ہے،، اس لیے یہ وجہ بھی مسترد۔ "" ""

دوسری وجہ بھی نہایت آرام سے مسترد کی تھی۔ جبکہ وہ ایک بار پھر خاموشی اختیار کر گئی ۔ دونوں کے درمیان کی لمحے خاموشی چھائی رہی۔ ہلکی ہلکی ہوا روح کو پرسکون کر رہی تھی۔ اپنے اپنے گھر میں بہلنے وہ خاموشی کی زبان محسوس کر رہے تھے۔

اتنی پیاری ہے نہیں وہ "" عالیہان نے حیرت سے فون کو دیکھا،،، اور "" پھر ایک زوردار قہقہہ بے ساختہ تھا۔

ابھی تک اسی بات پر ہو۔ "" ہنستے ہوئے پوچھا تھا۔""

اور نہیں تو کیا،، ویسے مجھے نہیں پتا تھا کہ تم لوگوں کی بیویوں پر نظر "" رکھتے ہو "" دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش تھی۔

لاحولا ولاقوۃ۔۔""

توبہ کرو لڑکی۔ ایسے ہی بات کر دی۔ اب رہتی دنیا تک یہ طعنہ ملنا ہے مجھے۔

ہائے اللّ ،، کیا بیوی دی یے۔ "" وہ جقیقیا ًتوبہ کرنے لگا۔ جبکہ اس کے لہجے سے چھلکتی شرارت پر مرحا دانت پیس گی۔

سیاسی چھوڑ کر اداکار بن جاؤ "" مفت کا مشورہ دیا تھا۔""

میرے مقابلے کی کوئی ہیروئن نہیں ہے انڈسٹری میں۔ اگر تم ""

میرے ساتھ ہیروئن بن جاؤ تو سوچا جا سکتا ہے "" واضح آفر دی تھی۔

اتنے برے دن بھی نہیں آئے "" آنکھیں گھماتے اس کی خوش فہمی پل "" بھر میں ہوا کی۔

کافی رات ہو رہی ہے ،، سو جانا چاہیے تمہیں "" ہاتھ میں بندھی گھڑی "" پر نظر ڈالتے کہا۔

ارے نہیں ،، ابھی میں انوشکا شرما کی فلم دیکھنے لگا ہوں۔""

اب بیوی گھر پر نہ ہو،، تو اس ٹائم پیرید کو بھر پور طریقے سے انجوائے کرنا چاہیے۔ اب ایسے موقع بار بار تھوڑی ملتے ہیں۔ "" بھرپور سنجیدگی سے کہا تھا۔ ارادہ مقابل کو تڑپانے کا تھا،، لیکن شاید ناکام رہا تھا۔

اے دل ہے مشکل دیکھنا۔ اس کے گانے کافی مرے کے ہیں۔""

سانجو اور پھلاری بھی اچھی ہیں________ "" وہ ہونقوں کی طرح فون کو دیکھنے لگا جہاں وہ ہنوز بول رہی تھی۔

بہت شکریہ،، میں خود دیکھ لوں گا کوئی اچھی سی ۔ "" اس کی تیز تیز چلتی "" زبان کو روکا تھا،، وہ کندھے آچکا کر خاموش ہو گی۔

اوکے،،، جیسے تمہاری مرضی،، "" تم دیکھو،، میں تو چلی سونے ۔ "" لاپرواہی سے کہا تھا جبکہ آنکھوں میں نیند کے ڈورے واضح دکھائی دے رہے تھے۔

ہ مم م گڈ نایب "" سر ہلاتے کہا تھا۔""

تٹٹٹ ٹ جبکہ وہ بھی خدا حافظ کہتی اندر کی طرف بڑھ گی۔ بربراہب ناحال جاری تھی۔

اس وقت اگر کوئی اداکارہ زہر لگ رہی تھی تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ بلاشبہ انوشکا شرما ہی تھی۔

مٹس ابھی لی ہوئے کچھ ہی دیر گزری تھی جب ج کی ٹیون سے وہ فون اٹھا گئی۔

"" I am not going to watch any movie, rather I am going to sleep. I don't like that actress rather I was just kidding. Now good night sweetheart and have میں کوئی مووی نہیں دیکھنے لگا بلکہ سونے لگا ہوں۔ مجھے وہ اداکارہ نہیں ( "")پسند بلکہ محض مذاق کر رہا تھا۔

مئ اس کا وضاحتی سج پڑھتے وہ کی لمحے فون کی سکرین کو گھورتی رہی ۔

پھر مسکراتے ہوئے سر جھٹک کر سونے کی کوشش کرنے لگی۔

کھانے کی میز پر آفندی ہاؤس میں عجیب سا کھنچاؤ تھا۔ لیکن الایا کی چہکتی آواز اور ناختم ہونے والی باتیں ماحول کو خوشگوار بنا رہی تھیں جسے سوائے دلاور آفندی اور زوار آفندی کے سب انجوائے کر رہے تھے۔

دلاور آفندی تو باقاعدہ خونخوار نگاہوں سے اسے گھورنے میں مگن تھے جبکہ ان کی یہ حرکت مرحا کی نگاہوں سے اوجھل نہ تھی۔

"" Dad, he is looking like angry bird "")ڈید وہ اینگری برڈ کی طرح لگ رہے ہیں( دلاور آفندی کی نگاہیں خود پر محسوس کرتے وہ سرگوشی نما انداز میں عالیہان سے بولی ،، مرحا مسکراہٹ چھپانے کیلئے پانی کا گلاس منہ کو لگا گی۔ جبکہ عالیہان اپنے اس عمل میں ناکام ہونا بے ساختہ کھانسا تھا۔

ایک بات بولوں "" اس کی طرف جھکتے سرگوشی نما انداز میں کہا تھا۔""

تمہارے باپ اور دادا کا بیالوجی کافی کمزور ہے۔ ""عالیہان آفندی کا "" ایک زوردار قہقہہ خاموشی میں ایٹسار پیدا کر گیا۔۔ سب کھانا چھوڑ کر اسے دیکھنے لگے،، جو ہنس ہنس کر بے حال ہو رہا تھا۔۔ اس کے ساتھ بیٹھی مرحا منہ پر ہاتھ رکھے اپنی مسکراہٹ دبا رہی تھی۔

میتھ دادا بچے دو ہی اچھے والے مقولے پر یقین رکھتے تھے،، جبکہ ابا س "" ٹصی کے سٹوڈیب تھے۔ "" ہنستے ہوئے اس کی ج کی جبکہ اس لمحے اپنے امڈتے قہقہہ کو روکنا مرحا کو سب سے مشکل کام لگا۔

عالیہان نے قہقہہ روکنے کی زحمت نہیں کی تھی بلکہ دل کھول کر ہنسا۔

یہ کیا بدتمیزی ہے عالیہان؟ "" زوار آفندی نے اسے ٹوکا،، تو وہ منہ پر "" انگلی رکھ خاموش ہونے کی کوشش کرنے لگا،، لیکن ساتھ بیٹھی لڑکی کو دیکھ کر ہنسی ایک دفعہ پھر سے چھوٹ پڑی۔

ایکز می "" کرسی گھسیٹتا وہ اٹھ کھڑا ہوا۔ یہاں بیٹھ کر وہ اپنی ہنسی پر "" ہر گز قابو نہیں پا سکتا تھا۔ جبکہ مرحا خود پر قابو پاتی کھانا کھانے لگی،، اگر اٹھ کر جاتی تو یقیناً سامنے بیٹھے دلاور آفندی اسے گھور گھور کر ہی اوپر پہنچا دیتے۔

الایا کو سلانے کے بعد وہ اسے ڈھویدتے ہوئے باہر آئ تو وہ لان میں بہہ قدمی کر رہا تھا۔ آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی وہ اس کے پیچھے جا کھڑی ہوئی جبکہ عالیہان اس کی موجودگی محسوس کرنا اس کی طرف پلٹا۔

اسے دیکھتے ہی ہنسی کا رکا سلسلہ پھر سے شروع ہوا ،،، پیٹ پر ہاتھ رکھتی وہ کھل کر ہنسی تھی۔ ہنسنے کی زیادتی کے باوجود آنکھوں سے پانی بہنے لگا،،، لیکن وہ دونوں رات کے حسین منظر میں ہنستے ہوئے ماحول کا خوبصورت حصہ لگ رہے تھے۔

کافی دیر بعد ہنسی کا طوفان رکا تو وہ خوشگوار موسم میں چہل قدمی کرنے لگے۔ اس کا ہاتھ تھامتا وہ لان کے پچھلے حصے کی جانب بڑھنے لگا،، جبکہ وہ خود پر بمشکل قابو پاتے اس کے ساتھ ہو لی۔ ان چند دنوں میں وہ بے تحاشا ہنسی تھی،، اپنے مزاج سے برعکس،، وجہ اس کے ساتھ چلتا شخص تھا۔

اوووو کتنا پیارا ہے یہ! "" چاند کی شفاف روشنی میں دمکتا چہرہ لیے وہ "" اس کے ہمقدم تھی۔۔ سامنے نظر پڑنے پر اس کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ نکالنا چاہا جسے وہ چھوڑنے پر ہرگز راضی نہیں تھا بلکہ اسی طرح اسے ساتھ لیے سامنے چل پڑا۔۔ جہاں ایک برا سا کتا بندھا ہوا تھا۔

تمہیں پتا ہے میں نے یہ اس لیے رکھوایا تھا نا کہ تم اس سے ڈر کر "" ""میرے گلے آ لگو۔۔ پر افسوس دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔

کانوں کے پاس سرگوشی محسوس کرتے وہ دھیما سا مسکرائی تھی۔ ان چند دنوں کے مختصر عرصے میں وہ اس کے بےشمار شکوے سن چکی تھی اب تو اس کے شکوے سن کی عادت سی تھی۔۔ یا شاید یہ شکوے نہیں اس کا انوکھا انداز تھا اظہارِ محبت کا۔ اسے احساس ہوا تھا کہ ساتھ چلتا شخص اس سے زیادہ ذہین اور عقلمند ہے،، یہ الگ بات ہے کہ مرحا کے سامنے وہ خود کو اس سے کم ہی سمجھتا تھا۔

پر افسوس دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے۔ "" اپنی شہادت کی انگلی "" اس کے سن پر رکھتے پرے دھکیلنے کی کوشش کی تھی۔۔ لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوا البتہ اپنا دوسرا بازو اس کے گرد حمائل کر گیا تھا۔

ہٹو بھی۔۔ "" اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ سے چھڑانے کی کوشش کی تھی ساتھ "" ساتھ اس کا بازو بھی ہٹانا چاہا گویا اس کے سحر سے نکلنے کی ادنی سی کوشش تھی۔۔

تمہیں کوئی کام وغیرہ آنا ہے "" اس کی کوشش ناکام بناتے ،، بال کانوں "" کے پیچھے اڑیسٹے شرارتا پوچھا تھا۔۔ جبکہ اس طرح موضوع بدلنے پر وہ اسے آنکھیں کیڑ کر دیکھنے لگی۔

مجھے راشدہ سمجھا ہے کیا؟ "" جوابا ًتڑخ کر کہا گیا تھا۔۔ دونوں ہاتھ کمر "" پر ٹکائے چاند کی روشنی میں وہ اس کے دل کے نار چھیڑ گی۔۔

وہ پہلے ناسمجھی سے پھر کچھ یاد آنے پر ابرو آچکا گیا۔

تم راشدہ بن ہی نہ جاؤ۔۔""

کہاں ہماری سگھڑ راشدہ اور کہاں تم ! "" اب کی بار خود ہی ہاتھ چھوڑ دیا تھا۔۔ وہ جو اسے دیکھنے میں مگن تھی ،، ساری محبت اور یکسوئی پل بھر میں اڑن چھو ہوئی تھی۔۔

آج رات راشدہ کے ساتھ ہی رہنا۔ "" غصے سے کہا گیا تھا،، جبکہ اس کی "" شرارت پل بھر میں اڑن چھو ہوئی تھی۔۔

چہرے پر ناقابل ِفہم تاثرات ابھرے ۔ گویا اس کی بات کا مطلب سمجھنے کی کوششوں میں ہو۔

استغفر اللہ۔۔ توبہ توبہ "" ہوش میں آتے باواز بربرایا جبکہ وہ اپنی بات کا مطلب سمجھتی خجل ہو گی تھی۔

ویسے میرا وہ مطلب نہیں تھا "" مرحا نے سر کھجاتے کہا تھا، جبکہ "" دونوں کا رخ اب گھر کے اندرونی حصے کی طرف تھا۔

ایک بات بولوں۔ "" اس نے سیڑھیاں چرھتے پوچھا تھا۔ وہ اثبات "" میں سر ہلا گی۔

جسمانی تشدد نہ کرنا بات سن کے بعد "" اس سے ذرا سا فاصلہ بناتے "" کہا تھا۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.