مشہور صحافی مرحا کمال سب کی امیدوں پر پانی پھیر کر وفاقی وزیر میر "" عالیہان آفندی کے سنگ چلنے کی تیاریوں میں مگن "" نیچے کوئی تصویر ایدٹ کر کے لگائ گی تھی جبکہ مرحا پہلے حیران اور پھر ہنس ہنس کر بے حال ہو گی۔
لاؤ ادھر دو ۔۔ ہم بھی دیکھیں ذرا "" اس کے ہاتھ سے فون پکڑتے "" مرال خود دیکھنے لگی۔
کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی مرحا کمال نے چپکے سے جیون ""
ساتھی چن کر سب کو ناامید کر دیا "" مرال نے جس ادا سے کہا تھا م کا بے ساختہ قہقہہ گونجا۔
وفاقی وزیر میر عالیہان آفندی نے اصلی زندگی میں بھی میدان مار لیا۔ ""
ہونے والی بیوی دیکھ کر ہوش اڑ جائیں گی۔ ان کی ہونے والی بیوی پورے ""پندرہ سال چھوٹی ہیں اب کی بار مرحا نے حیرت سے اپنی عمر گنی۔
اوئے یہ تو مجھے انٹر کا سٹوڈیب بنا رہے ہیں۔ "" ہنس ہنس کر آنکھوں "" کے گوشے نم ہو گئے تھے۔۔
بیڈ کے ساتھ ٹیک لگائے وہ اب بھی ہنس رہی تھی۔ مرال اور م کمرے میں جا چکے تھے۔
تم ناراض ہو مجھ سے "" م کی خاموشی محسوس کرتے پوچھا تھا،، جو "" گاڑی چلانے پر دھیان دے رہا تھا۔
نہیں،، بس یہ سوچ رہا ہوں کہ تم مجھ سے چھوٹی ہو کر اتنی عقلمند کیسے "" ہو؟ یہ بات ہمیں سوچنی چاہیے تھی لیکن تم نے سوچ لی۔ اور رہی بات ""ناراضگی کہ تو بہن اور بھائی کے رشتے میں یہ فضولیات نہیں ہوتیں۔
دل سے جیسے بوجھ ایرا تھا۔۔ عالیہان اور م دونوں اس کے فیصلے سے متفق تھے،، بغیر کسی ناراضگی کے، اس سے بڑھ کر اطمینان کی بات اور کیا ہو سکتی تھی۔
اس دن کی بات سوچتے اب بھی چہرے پر سکون پھیلا تھا ۔۔
بپ فپکٹس نون کی آواز پر وہ چونکی۔ لیپ ناپ اٹھا کر ٹویٹر کھولا۔
جہاں چند منٹ پہلے ڈالی گی عالیہان کی ٹویب جگمگا رہی تھی۔
Going to Marry a lady of great honor Remember us in your prayers.""
ہونٹ مسکراہٹ میں ڈھلے تھے۔ جبکہ چند منٹوں میں ہزاروں لائی اور مبارکبادوں کے پیغام تھے۔
کچھ سوچتے ہوئے وہ بھی ٹویب لکھنے لگی۔
"" Special thanks to bloggers, Memers, websites, you tuber's for making fake love stories of @Meer_Alihaan_Affandi and mine. Anyways it's true that I am going to marry @Meer_Alihaan_Affandi soon.
Moreover, I am going to say goodbye to the world of journalism. No doubt it was a best period of life. On this moment I want to say thanks to all my ex producers and directors and my fan followers as well. Mirha kamal is Mirha Kamal only because of you people. Lots of love to @seegham_Kamal, a pathway for me. @kamran_Arshad inviting you specially on my wedding.
Remember us in your prayers. Your well wishes and prayers will be a greater reward for us on this new توقع کے عین مطابق پانچ منٹ میں کروڑوں لوگ اس ٹویب کو دیکھ چکے تھے۔۔
دونوں طرف سے تصدیق ہو چکی تھی ،،، نیوز چینلز والے ٹویب کے ساتھ خبریں چلانے لگے۔
ک چند لمحے گزرے تھے جب ٹویب کے نیچے عالیہان آفندی کے مینٹ پر نظر پڑی۔
وہ کی لمحے سکرین دیکھتی رہی جہاں کالے رنگ کے دل اور پھول کے ک ساتھ اس کے مینٹ پر بھی لاکھوں لائی اور رپلایر تھے۔
اسے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا کہ لوگ اس کے صحافت چھوڑنے والے فیصلے پر کیا ردعمل دیں گی۔ کیونکہ لوگوں کا تو کام ہی باتیں بنانا ہے۔
ایک نظر اپنے ساتھ سوئی الایا پر ڈالی ،،، ہونٹوں پر آسودہ مسکراہٹ پھیلی تھی۔ اس کے بالوں میں انگلیاں چلاتے وہ سونے کی کوشش کرنے لگی۔
لاشعوری طور پر نگاہ کلینڈر پر گی جہاں 24 مارچ لکھا ہوا تھا۔۔
پورے چھ دن بعد شادی تھی ،،، جبکہ یہ دن اسے لگا کہ پر لگا کر اڑ جائیں گی۔
سائیں مختلف برینڈز کے فون آ رہے ہیں۔""
ایویب آرگبایرر بھی سر کھا رہے ہیں۔ فوٹو گرافرز کا تو جیسے سیلاب امڈ آیا ہے،، میں کیا بولوں ؟ "" راجو جقیقیا ًشادی کے ہنگاموں میں تھک چکا تھا۔
عالیہان نے فون سے نگاہیں ہٹا کر اسے دیکھا جو اب وہیں کھڑا کال پر کسی مشہور برینڈ کو منع کر رہا تھا۔
منع کرتے جاؤ سب کو۔۔""
مرحا صاحبہ کو پتا لگا کہ ہمارا ایویب سپانسر کیا گیا ہے تو اوپر پہنچا دے گی۔ ""
مسکراتے ہوئے کہا تھا۔
ایگریمبب سائن ہو گیا میوزک بینڈ کے ساتھ ،، اور قوالوں کا کیا بنا ؟ ""
"" سارے انتظامات وہ خود بھی دیکھ رہا تھا۔
جی سائیں سب ہو گیا۔""
سائیں وہ ناچ گانے کا انتظام۔۔ "" جان بوجھ کر جملہ ادھورا چھوڑا تھا۔
عالیہان کا چھت پھاڑ قہقہہ گونجا تھا۔
""تم کیوں مجھے پٹوانے پر تلے ہو۔ شراب اور شباب نہیں ہو گا۔""
راجو کھسیانی ہنسی ہنستا اثبات میں سر ہلا گیا۔
دادا سائیں کہاں ہیں ؟ "" موبائل جینز کی جیب میں ڈالتے اس سے "" پوچھا تھا۔
ڈیرے پر ہیں سائیں "" وہ سر ہلانا باہر کی طرف قدم بڑھا گیا۔ لان "" میں لوگوں کا رش تھا ۔ فریباً ہزاروں لوگ سجاوٹ کرنے میں پیش پیش تھے۔ جبکہ گاؤں کے گلی محلے بھی پھولوں اور روشنیوں سے سجائے گئے تھے۔
اس دفعہ مرحا شدید مخالفت کے باوجود بھی کوئی اعتراض نہ کر پائ تھی۔ ہر چیز میں اپنا فیصلہ مسلط کر کے وہ اس کی شادی برباد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی تھی۔
عالیہان نے کونے پر کھڑے ہو کر ایک طائرانہ نگاہ پورے لان پر ڈالی اور گاڑی میں جا بیٹھا۔ اس کا رخ اب ڈیرے کی جانب تھا۔
"" What is going on here? "")یہاں کیا ہو رہا ہے؟( گھر میں سجاوٹ کا کام جاری تھا جبکہ وہ دونوں لان کی سیڑھیوں پر بیٹھے تھے۔۔ ٹھوڑی تلے ہتھیلیاں ٹکائے وہ سامنے دیکھ رہے تھے جہاں دیوار کو پھولوں سے سجایا جا رہا تھا۔
الایا نے جمائ لیتے پاس بیٹھے مصطفیہ سے پوچھا جو خود پچھلے کی دنوں سے دماغ چلا چلا کر تھک چکا تھا لیکن جواب نہ ملا۔
پتا نہیں "" جواب دے کر پاس پڑے گملے سے پتے توڑے تھے۔""
نانو کہہ رہی تھیں شادی ہے "" کچھ دونوں پہلے سنی گی بات اس کے "" گوش یوں گزاری جیسے وہ نجانے اس کا کتنا اچھا دوست اور ہمراز ہو۔
پیچھے دیوار کے ساتھ کھڑی مرحا مسکراہٹ چھپاتے ان دونوں کے بیچ آ بیٹھی۔
کیا باتیں ہو رہی ہیں۔ ؟ "" دونوں کو بازوؤں کے حلقے میں لیتے "" پوچھا۔
یہ کہہ رہی ہے کہ شادی ہے. "" الایا کی طرف اشارہ کرتے گویا "" تصدیق چاہی تھی۔
ہ مم م کہہ تو ٹھیک رہی ہے "" ہونٹ کچلتے گویا وہ مناسب الفاظ ڈھونڈ "" رہی تھی ان دونوں کو بتانے کیلئے۔
وہ کیا ہوتی ؟ "" فورا سے پہلے الایا کا سوال آیا تھا،، مرحا گہرا سانس "" کھینچتی خود کو ہزاروں سوالات کیلینے تیار کرنے لگی۔
الایا۔ آپ کہہ رہی تھیں نہ کہ ہمارا گھر کونسا ہے،، تو اب ہم اپنے گھر "" جائیں گی،، جو صرف الایا کا ہو گا "" نرمی سے اس کے بال سہلاتے جواب دیا تھا۔۔
یہ چلی جائے گی ؟ "" مصطفیہ کی چہکتی آواز پر وہ پہلے چونکی پھر کھکھلا "" دی۔
جی نہیں،، میں بھی ساتھ ہی جاؤں گی "" جبکہ وہ فورا ًسے پہلے بدکا "" تھا۔
""اس کی شادی ہے یہ جائے۔ آپ نہیں جائیں گی مرحا آنی"" مرحا ہونقوں کی طرح منہ کھولے لفظ ' اس کی شادی ' پر پھنسی تھی۔۔ اور پھر ایک زوردار قہقہہ گونجا۔ ملازم رک کر اسے دیکھنے لگے،،، پھر سر جھٹک کر آگے بڑھ گئے۔
اس کی شادی نہیں ہے میری جان "" بےبسی سے سر بیٹنے کا دل چاہا "" تھا۔۔
پھر کس کی ہے؟ "" جھٹ سے پوچھا۔""
کوئی سوال نہیں۔ بس میں اور الایا اب آپکے عالی ماموں کے گھر رہیں "" گی۔ "" ان دونوں کے جانے کی خبر سن کر اس کا منہ ایر گیا۔۔
اس سے پہلے وہ اپنا اعتراض مرحا کی عدالت میں پیش کرنا الایا کی چہکتی آواز گونجی تھی۔
"" That's so beautiful. Mom can I call him Aly Mamu"" مرحا بے ساختہ کھانسی تھی۔۔ جبکہ مصطفیہ اسے خونخوار نظروں سے گھور رہا تھا جو اس کے ماموں کے گھر کے ساتھ ساتھ اس کے ماموں پر قبضہ جمانے کی کوششوں میں تھی۔۔
الایا کی بچی۔""
میرا مطلب ہے سوٹ ہارٹ وہ صرف مصطفیہ کے ماموں ہیں۔ آپ انہیں ت ٹ ڈید کہہ سکتی ہیں ۔ "" دانت پیستے بمشکل کہا تھا ورنہ دل تو چاہ رہا تھا کہ دونوں نے منہ پر ٹیپ لگا دے جو نجانے کیا کیا بول رہے تھے۔۔
"" Is he my father? "" مرحا کی بس ہوئی تھی۔
اندر آؤ ذرا،، اور کھانا کھاؤ۔ "" اُٹھتے ہوئے انہیں بھی اٹھایا تھا۔ جبکہ "" ان کے کی سوال وہ جان کر ادھورے چھوڑ چکی تھی یا یوں کہنا مناسب ہو گا کہ اس کے پاس جواب تھا ہی نہیں۔۔
مرحا آنی لیکن۔ "" مصطفیہ منمنایا لیکن وہ کچن میں لا کر ان کے آگے کھانا "" رکھنے لگی۔
کوئی اور سوال نہیں مصطفیہ "" پانی کی بوپل نکالتے نرم مگر تنبیہی لہجے "" میں کہا تھا۔
"" But Mom I have a question "" الایا نے ٹانگیں جھلاتے بے بسی سے کہا تھا۔
الایا "" اسکو گھورتے ہوئے کہا جبکہ وہ خاموشی سے کھانا کھانے لگی۔""
مرحا نفی میں سر ہلاتی ان دونوں کو دیکھنے لگی،، جنکے سوالات اچھے خاصے انسان کو پاگل کرنے کیلئے کافی تھے۔
ڈھیروں لائٹس کی روشنی آنکھوں میں پڑتی آنکھیں ھپکنے پر مجبور کر رہی
تھی۔۔ حیدراباد کے فارم ہاؤس میں منعقد شادی کی یہ تقریب اپنے عروج میں تھی۔۔
پھولوں سے سجا یہ فارم ہاؤس انتہائی سادگی کے باجود دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہا تھا یا شاید سادگی میں ہی حسن ہونا ہے ۔
تٹ ٹ فلم انڈسٹری،، بزنس انڈسٹری اور سیاسی کے چند گنے چنے نام اس تقریب میں مدعو تھے۔ چند غیر ملکی مہمانوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔۔
پروفیسرز اور ڈائریکٹر بھی اس تقریب کا حصہ تھے۔۔ ہزاروں لوگ اس
شادی سے محروم رہے تھے ۔۔
موبائل فون لانا ممنوع تھا ،، اور یہ بات خصوصی طور پر شادی کے کارڈ پر درج تھی۔ فوٹوگرافر دونوں طرف سے اپنے تھے،،، میڈیا کو اس شادی کی
کوریج کی اجازت نہ تھی۔ کیونکہ اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا کا حصہ بنانا دونوں کو بلکل نہیں پسند تھا ۔ ان کے نزدیک یہ محض شوبازی کے زمرے میں آنا تھا۔
م اور عالیہان کی ایک دو ملاقاتوں کا یہ نتیجہ نکلا تھا کہ ہرار مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔۔۔ جبکہ مرحا کمال اس میں بھی خوش تھی ،، کہاں دس سے پندرہ ہرار مہمانوں کا جمییہ لگایا گیا تھا اور کہاں صرف ایک ہرار۔۔۔
داخلی حصے کے پاس سفید شلوار قمیض پر نیلا کوٹ پہنے م کمال لوگوں کو خوش آمدید کر رہا تھا۔ جبکہ اس کے ساتھ نیلے لباس میں ملبوس مرال م کمال بھی ساتھ ہی کھڑی تھی۔
دونوں کے عین سامنے سفید شلوار قمیض کے ساتھ سندھی اجرک گلے میں
پہنے،، میر عالیہان آفندی بدات خود لوگوں کو خوش آمدید کہہ رہا تھا جبکہ اس کے ساتھ ہی سفید رنگ کی پیروں کو چھوتی میکسی کے ساتھ کندھوں پر برا سا شال نما سرخ کامدار دوپٹہ ڈالے مرحا کمال مکمل اعتماد کے ساتھ کھڑی لوگوں سے مل رہی تھی۔
"" I am in love with you "" عالیہان جو کسی وزیر سے بغل گیر ہونے کیلئے آگے بڑھنے لگا تھا لڑکھڑا کر گرتے گرتے بچا۔ بمشکل وزیر سے ملتا وہ پیچھے ہٹا جبکہ وہ مسکراہٹ چھپاتی وزیر اطلاعات و نشریات کے ساتھ آئ اس کی بیوی کے ساتھ ہاتھ ملا رہی تھی۔
اسکو سندھی میں کیا کہتے ہیں ؟ "" خوبصورت مسکراہٹ ہونٹوں پر "" سجائے جیسے اس کی ساری خوشی پر پانی پھیرا تھا۔ عالیہان نے شکایتی نگاہوں سے اسے گھورا جو ہلکے سموکی میک اپ کے ساتھ جیسے ماحول پر چھا سی گی تھی۔ بالوں کو جوڑے نما انداز میں باندھے وہ سادگی میں بھی قیامب خیز لگ رہی تھی۔ جبکہ وہ خود بھی تو اس کے ساتھ ہم رنگ سوٹ پہنے آتے جاتے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑنا جا رہا تھا۔
ہیلو عالی "" شوخ آواز پر وہ جو دوسری طرف منہ کئے کسی سے بات کر "" رہی تھی چونکی۔ سرخ ساڑھی میں کوئی لڑکی اس کے گلے آ لگی تھی جبکہ عالیہان اس اچانک افتاد پر ہکا بکا سا کھڑا تھا۔ مرحا نے بھی آنکھیں کیڑ کر اسے دیکھا جو اس کے چند گھنٹے کے شوہر کے ساتھ خوامخواہ میں چپک رہی تھی۔ یہ حرکت تو تقریب میں آئ کسی اداکارہ تک نے نہ کی تھی،، کسی وفاقی وزیر کے ساتھ یہ حرکت کتنی مہنگی پڑ سکتی ہے ،، مرحا کمال اچھے سے جانتی تھی۔
اس سے ملو ،، یہ میری ماموں زاد بہن ہے ۔ بچپن سے ہمارا برا بہن "" بھائیوں والا رشتہ ہے۔ "" مرحا کے گرد ایک بازو پھیلاتے جس انداز سے کہا تھا سامنے کھڑی لڑکی جل بھن کر رہ گئی۔
سامنے کھڑے م اور مرال نے مسکراہٹ چھپائی۔
بار بار بہن بول کر وہ اسے اچھے سے زچ کر چکا تھا جس کا اندازہ اس کے سرخ پڑتے چہرے سے بخوبی ہو رہا تھا۔۔ مہمان ان دونوں کی طرف بڑھنے کی بجائے مرال اور م سے مل کر آگے برھتے جا رہے تھے۔
کچھ زیادہ نہیں پھیل رہے تھے تم؟ "" دانت پیستے پوچھا۔۔ اسے اس "" لڑکی کی گلے ملنے والی حرکت یقیناً ناگوار گزری تھی ۔۔ اس کے بہن بنانے کے باجود بھی غصہ نہیں ایرا تھا۔۔
ہر عورت کی عزت کر سکتا ہوں،، لیکن نجانے کیوں اسے دیکھ کر "" بس میری ٹھرکی روح جاگ جاتی ہے۔۔ "" بےںی سے کہتے وہ آگے بڑھنے لگا تھا ،، مہمانوں کی آمد جاری تھی لیکن اس کا مزید کھڑے ہونے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
شرم کر لو تھوڑی سی۔۔۔ "" شرم دلانے کی ناکام کوشش کی تھی۔""
آرام سے مس صحافی۔۔ شوہر ہیں ہم آپ کے "" اس کا ہاتھ پکڑ کر فوٹو "" سیشن کیلئے لے جاتے ہوئے کہا تھا ۔۔
چند گھں کے شوہر،، یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں۔"" بالوں کو "" ٹھیک کرتے ایک ادا سے کہا تھا۔ اور وہ تو اس کی ہر ادا سے گھائل ہونا تھا۔ اب مرحا کمال نہیں تھی وہ ،، تھی تو صرف مرحا عالیہان آفندی۔ جو اس کی تھی ،، جس کے وجود پر صرف اور صرف اس کا حق تھا،، جس کے نام کے ساتھ اس کا نام جڑا تھا،، جس کی ہر آتی جاتی سانسوں پر صرف اور صرف اس کا بسیرا ہونے والا تھا۔۔
"" I love you from the core of my heart and with my every single breath. And this love goes on increasing every time I look at your mesmerizing green eyes. I think I am blessed today to have you . "" بے خودی میں اس کے چہرے کو تکتا وہ اظہارِ محبت کر گیا تھا،،، وہ جو ادھر ادھر لوگوں کو دیکھ رہی تھی اس کی بات پر اپنی جگہ تھم سی گئی۔۔ جس کا ایک ایک ٹٹتت لفظ دل میں ایرنا اسکو دیکھنے پر مجبور کر گیا۔۔ بری بری پارٹیز اور شادیوں میں یہ نہایت معمولی بات تھی ،،، لوگ انہیں دیکھنے لگے،،، کچھ رشک،، جبکہ کچھ حسد سے۔
لیکن انہیں پرواہ نہیں تھی۔۔
وہ ہنوز میک اپ میں چھپی اس کی سبز آنکھوں میں دیکھ رہا تھا جبکہ مرحا نے اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ سے نکال کر خود اس کا ہاتھ پکڑا تھا،، جبکہ اس کی اس حرکت پر اس کا سکتہ ٹونا ۔۔ لیکن پھر حیرت زدہ سا اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دیکھنے لگا ،،، ہونٹ مسکراہٹ میں ڈھلے تھے۔ وہ ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ اب ایک ہاتھ سے اپنا دوپٹہ ٹھیک کرتی کسی کو اشارہ کر رہی تھی۔۔ اپنا ہاتھ آگے بڑھا کر وہ خود اس کا دوپٹہ کندھے پر ڈالنے لگا،، مرحا کی مسکراہٹ پل بھر کیلئے تھمی تھی،،، اگلے ہی لمحے وہ مسکراتی ہوئے اس کے ساتھ آگے بڑھ گئی۔
یہ لڑکی سر نا پیر محبت تھی،، ہر روپ ، ہر انداز محبت ہی تو تھا۔۔ اس کا ہر عمل محبت تھا جبکہ وہ ہر بار میر عالیہان آفندی کو فتح کرتی تھی۔ وہ لڑکی اسے اسیر کر رہی تھی۔۔
وہ اپسرا تھی،، ایک مکمل ماں،، ایک مکمل بیٹی،، ایک مکمل بہن،،، ایک
مکمل انسان،، اور ایک مکمل بیوی۔
ہاں وہ جانتا تھا کہ اگر پوری دنیا میں بھی وہ مرحا کمال سے بہتر لڑکی ت تٹ ڈھونڈنے کی کوشش کرنا تو بری طرح ناکام ہونا۔۔
مختلف لوگوں کے ساتھ باری باری تصاویر بنوانا وہ سجدہ شکر بجا لانے کا خواہش مند تھا۔۔ چھ سالوں کی طویل راتوں اور صبر آزما شاموں کا انعام تھی وہ،، ایک طویل سفر کی منزل تھی ،، جو اس کے ساتھ کھڑی اسے مکمل کر گی تھی۔۔ اسے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ سنجیدہ چہرے والی،،، سخت لہجے میں لوگوں کو ان کی اوقات میں رکھنے والی یہ لڑکی،،، دوبدو جواب دینے والی،،، برائے نام مسکرانے والی،،، اجنبیوں کو ان کی حیثیت یاد دلانے والی ،، حق بات پر ڈٹ جانے والی اتنی محبت والی بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن شاید وہ ایسی ہی تھی،،، ایک بند کتاب جسے پڑھنا مشکل تھا۔۔ وقت اور حالات کے مطابق خوف کو ڈھالنا آنا تھا اسے۔ لیکن میر عالیہان آفندی کو مرحا عالیہان آفندی ہر روپ میں دل و جان سے عزیز تھی۔۔ اور اسے یقین تھا کہ وہ مرحا کمال کو پڑھ لے گا،، اس کے ہر روپ کو جان لے گا۔۔
الایا کو بھیجو۔۔ "" راجو کو آواز دیتا وہ اس کا ہاتھ تھامے وہیں کھڑا رہا۔۔ ""
مہمانوں کے ساتھ تصاویر بن چکی تھیں،، جبکہ کپل شوٹ پہلے ہی مکمل ہو چکا تھا۔۔
اس سے تھوڑے سے فاصلے پر گلوکار اپنی سروں کے جلوے بکھیرتے
ماحول میں جلترنگ بکھیر رہے تھے۔۔ اور عالیہان آفندی کو لگا جیسے ہر لفظ جیسے ساتھ کھڑی لڑکی کیلئے ہی خصوصاً لکھا گیا ہو۔
سوچوں کا ارتکاز کسی کی کھکھلاہئ سے ٹونا،،، سامنے دیکھا تو دلفریب لہجے میں مسکرایا جہاں مرحا کی طرح کی ہی سفید فراک میں ملبوس وہ بھاگتے ہوئے ان تک آئ تھی ۔ وہ آگے برھتا اسے گود میں اٹھا گئیا تھا۔ فوٹوگرافر تیزی سے حرکت میں آتے ڈھیروں تصاویر کھینچنے لگے ۔۔۔
"" Mom you are looking like a princess ""
صبح سے وہ یہ جملہ ہرار دفعہ کہہ چکی تھی۔ پچھلے پانچ سالوں میں پہلی بار مرحا کو اس حلی میں دیکھا تھا۔ عالیہان اس کی بات پر دوبارہ مرحا کو دیکھنے لگا گویا الایا کی بات جانچنا چاہی ہو۔۔
"" what about me ? "")میرے بارے میں کیا خیال ہے ؟( اس کے ماتھے پر بوسہ دیتا وہ کوئی تعریفی جملے کا منتظر تھا۔۔ جبکہ وہ ماتھے پر انگلی بجاتے سوچنے لگی۔
اردگرد سے بے نیاز وہ اپنی دنیا میں مگن تھے۔
دور کھڑی مرحا کی ماں نے پرسکون مسکراہٹ سے یہ منظر دیکھا۔۔ جیسے زندگی کی کٹھن راتوں کا اختتام ہوا تھا۔۔ ایک پرسکون صبح طلوع ہوئی تھی۔ زندگی جیسے مکمل سی تھی۔۔
"" you are looking like a prince .. Now please focus on camera "")تم شہزادے لگ رہے ہو،، اب کیمرے کی طرف دیکھو۔۔( دانت پیستے اس سے کہا تھا،، جو اس کی معصوم بیٹی کو خاصی مشکل میں ڈال چکا تھا۔۔
الایا کو بھی جیسے یہ نائٹل پسند آیا تھا ،، تبھی مسکراتے ہوئے ہر پوز میں تصاویر بنوانے لگی۔۔
الایا کی آڑ میں میری تعریف تو نہیں کرنا چاہتی تھی تم ؟ "" اس کی "" طرف جھکتے تھوڑی دیر پہلے والی بات کا حوالہ دیا تھا۔۔
""خوش فہمی کا کوئی علاج نہیں ہے مسٹر ٹھرکی"" مسکراہٹ پل بھر میں تھمی تھی۔۔
""میں نے تمہیں سبز چریل بولا ہے جو تم مجھے ٹھرکی بول رہی ہو۔""
مرحا نے اسے گھورا جو بول کر کہہ رہا تھا کہ اسنے کہاں بولا ہے۔۔
"" Mom Dad say cheese "" دونوں کی شروع ہونے والی بحث کو وہ پہلے ہی ختم کروا چکی تھی۔۔
الایا کی کھکھلاہٹیں اور عالیہان آفندی کے قہقہے مرحا کمال کو یقین دلا گئے تھے کہ زندگی میں اس سے بہتر شخص شاید ہی اسے مل پانا۔۔
اسے محبت نہیں تھی میر عالیہان آفندی سے، شادی کیلئے محبت کی بھلا کیا ضرورت،، لیکن اسے کامل یقین تھا کہ بہت جلد وہ عشق کی راہ پر چل نکلے گی۔
اسے یقین تھا ساتھ کھڑے شخص کی بے لوث محبت مرحا کمال کو اس کا عاشق بنا دے گی۔
فوٹو سیشن کے اگلے مرحلے میں مرال اور م کے ساتھ ڈھیروں تصاویر بنیں جن میں الایا اور مصطفیہ پیش پیش تھے۔۔