اور تمہیں پتا ہے سب سے زیادہ موڈ کب خراب ہونا ہے،،، جب مجھے یہ احساس ہونا ہے کہ ان سب مسائل کا حل اس شخص کے ہاتھ میں ہے ،،، جس کے ساتھ میں دن کا آدھا حصہ گزارتی ہوں،،، لیکن اس شخص کو ان مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے،،، اس شخص کو صرف وعدے کرنے آتے ہیں،، نبھانے نہیں آتے،،، عالیہان آفندی جس طرح تمہیں ادھوری باتیں نا پسند ہیں،،، ٹھیک اسی
طرح مجھ سمیت یہاں کے ہر باسی کو ادھورے وعدے نا پسند ہیں۔۔
""
عالیہان کو آج پھر کوئی اور یاد آیا تھا،،،، لیکن پھر وہی کالی اور سبز آنکھوں کا فرق اس کے شک کو وہم کا مہر لگا گیا۔۔۔
اس کی باتیں عام سی تھیں بغیر کسی تمہید کے ،،، بغیر کسی ہیر پھیر کے۔۔۔
لیکن چبھی تھیں اسے،،، دکھ ہوا تھا،، محبوب کی نگاہوں میں اپنا مقام برا دیکھنا چاہتا تھا لیکن وہ تو اس سے نفرت کرتی تھی۔۔۔
عالیہان کو لگا آج زندگی کا بدیرین دن یے۔۔۔۔
""تمہیں نفرت محسوس ہوتی ہو گی مجھ سے ؟""
وہ کوئی انا کا پجاری نہیں لگ رہا تھا،،، نا سفاک سیاستدان،،، غرور کا پتلا بھی نہیں لگا تھا،،،، لگا تو صرف ایک معصوم بچہ جو نجانے کتنی آس سے اپنی بات کی نفی ہونے کی امید پر پوچھ رہا تھا۔۔۔
اس کے کہنے کے انداز پر وہ مسکرائی تھی۔۔۔ گہرا مسکرائی تھی ۔۔۔۔
عالیہان جو پہلے یہ سوچ رہا تھا کہ وہ سادگی میں کمال لگتی ہے،، اب خود کی سوچ کی ہی نفی کر ڈالی۔۔۔
ہنستے ہوئے وہ قیامب خیز لگتی تھی۔۔۔
مردوروں نے رک کر اسے دیکھا لیکن عالیہان کی ایک گھوری پر جلدی سے وہاں سے کھسکے تھے۔۔۔
تم سے نفرت نہیں ہے۔۔۔""
تم ایک عام انسان ہو،،، دو آنکھیں ،، دو کان،، ایک ناک،،، بتیس دانت،،، سب انسان ایک سے ہوتے ہیں۔۔ سب کو اللّ نے بنایا ہے۔۔۔ تم سے نفرت کا مطلب ہے کہ اس مصور سے نفرت کرنا جس نے تمہیں بنایا ""ہے۔۔۔
دلفریب لہجے میں اس کی بات کی نفی کی تھی۔۔۔
عالیہان ابھی بھی ساکت سا کھڑا اس کی بات پوری ہونے کا منتظر تھا۔۔
مجھے تمہاری ذات میں چھپی برائیوں سے نفرت ہے۔۔۔""
تمہاری انا سے نفرت ہے،، جو ایک صحافی کو معافی مانگنے پر مجبور کر دیتی ہے۔۔۔
تمہارے غرور سے نفرت ہے۔۔ جو غرباء کو کمتر سمجھتے ہو۔۔
تمہارے نام نہاد اصولوں سے نفرت ہے جنکی بقا کیلئے یہ تک نہیں دیکھتے ""کہ وہ کسی کیلئے باعب فایدہ ہیں یا باعب نقصان۔۔۔
وہ بے ساختہ پیچھے ہٹا تھا۔۔۔ اذیتوں کی داستانیں رقم کر رہی تھی وہ عالیہان آفندی کہ ذات پر ۔۔۔ چند دن پہلے م کے ساتھ جو کیا تھا،، اس کا حوالہ دے کر شرمندگی میں دھکیلا تھا۔۔۔۔
""یہ گاؤں کا حال تمہیں لگتا ہے میری وجہ سے ہوا ہے؟""
اپنے آپ کو بری الزمہ فرار دینا چاہا تھا،،، لیکن مقابل مرحا کمال تھی۔۔۔
تم خود سوچو کہ اگر کوئی ڈوب رہا ہو،، تو دوسرا شخص اسے بچانے کی "" بجائے یہ کہہ کر کنارے پر کھڑا رہے کہ میرا کوئی قصور نہیں ہے ،، اسے تو فلاں نے دھکا دیا ہے۔۔ تو یہ سراسر بے حسی اور بے وقوفی کے زمرے میں آئے گا۔۔۔۔۔
تم یہی ہمارا حال ہے کہ جو بھی حکومت آتی ہے اس ڈوبتی معیشت اور تنزلی کی طرف جاتے ملک کو بچانے کی بجائے کنارے پر کھڑے ہو کر سابقہ حکومتوں کو الزام دیتی رہتی ہے۔۔ اسی کشمکش میں ایک دن یہ ملک ڈوب جائے گا اور ہم کنارے پر کھڑے کف افسوس ملتے رہ جائیں ""گی۔۔۔
چھپے لہجے میں واضح جواب دے گی تھی وہ۔۔۔ عالیہان متاثر کن انداز میں اسے دیکھ کر رہ گیا۔۔ ہر بات کا کامل جواب تھا اس کے پاس۔۔۔ہر دلیل کو رد کرتی وہ اسے لاجواب کر رہی تھی۔۔
یہ ان کی پہلی بات چبب تھی بغیر کسی جھگڑے کے،،، بغیر طنز کے،،، بغیر بحث و مباحثہ کے۔۔
""ابھی اقتدار میں آیا ہوں میں،،، بمشکل ایک ماہ ہوا ہے۔۔""
ایک نئی دلیل پیش کی تھی اپنے آپ کو بری الزمہ فرار دینے کیلئے ۔۔
مرحا پھر سے مسکرائی تھی۔
تمہاری مثال اس طالب علم کی سی ہے جو سارا سال یہ سوچ کر نہ "" پڑھے کے امتحانات کے دنوں میں پڑھ لوں گا اور آخر میں بری طرح ""ناکام ہو جائے،،،
عالیہان بالوں میں ہاتھ پھیرنا پیچھے ہٹا تھا۔۔۔ یہ لڑکی کیا تھی،،، اس کی سمجھ سے باہر تھی۔۔۔۔
تمہیں پتا ہے کہ دادا سائیں کہتے ہیں کہ فنڈز نہیں ملے ہمیں،، اسی "" ""وجہ سے گاؤں کی یہ صورتحال ہے۔۔
ایک نیا نقطہ اٹھایا تھا۔۔۔
تم وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،، ترقی اور خصوصی اقدامات "" ہو،،، اتنا تو اندازہ ہو گا تمہیں کہ حکومت سب کو برابر فنڈز دیتی ہے۔۔
""اس لیے تم خود سمجھدار ہو اس بات میں کتنا وزن ہے۔۔
یہ پہلی بار تھا کہ وہ کی لمحے بنا پلکیں جھپکے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔ اور پہلی بار اندازہ ہوا کہ وہ پرکشش ہے،، اتنی حسین نہیں ہے۔۔۔ سفید رنگت پر عام سے نقوش،، جو دوسروں کو اپنی طرف کھینچنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔۔۔ لیکن جو چیز اسے سب سے منفرد بناتی تھی وہ اس کی ذہایب اور عوام سے ہمدردی تھی ۔۔
""میری مدد کرو گی ؟""
عالیہان کو خود بھی اندازہ نہ ہوا کہ یہ جملے اس نے کیسے ادا کیے ہیں۔۔۔
ایک لاشعوری عمل تھا کہ وہ اس سے مدد مانگ گیا۔۔۔
جرنلزم میں ماسٹرز کیا ہے میں نے ،، کراچی کی ایک عام سی "" یونیورسٹی سے۔۔۔۔
تم آکسفورڈ سے پڑھ کر آئے ہو،،، بزنس کی دنیا میں ایک نام ہے تمہارا،،، ""میں بھلا تمہاری مدد کیسے کر سکتی ہوں ؟
نفی میں سر ہلاتے وہ مدھم سا مسکرائی تھی۔۔۔
عالیہان اسے دیکھ کر رہ گیا۔۔۔
تمہیں پتا ہے ایک لڑکی ہے حاجن ،، تمہارے جیسی باتیں کرتی ""
تھی،،، لیکن مرے کی بات ہے مجھے اس سے شدید نفرت ہے،،، جبکہ ""تم سے آغاز محبت۔۔۔
یوں جیسے اس سے شکوہ کر رہا تھا،،، اس سے مسئلے کا حل مانگ رہا تھا۔۔۔
مرحا سانس روک کر اسے دیکھ کر رہ گی۔۔۔
وہ ویسا نہیں تھا،، جیسا دکھ تھا،، دل سے بے ساختہ آواز آئ۔۔۔۔
ہ مم ""م"" محض ہنکارا بھرا۔۔۔ کوئی جواب نہیں دیا تھا۔۔۔
تمہیں پتا ہے اس کی سبز آنکھیں ہے،،، اس لیے میں اسے حاجن "" ""صاحبہ عرف سبز چریل کہتا ہوں ۔
اپنی بات پر محفوظ ہونا وہ خود ہی مسکرا دیا تھا۔۔۔ مرحا کا منہ کھل گیا۔۔۔ لیکن مدھم سا مسکراتی سر جھٹک گئی۔۔۔
تم اور تمہاری باتیں ۔۔۔۔""
میں ٹھیک ہی کہتی ہوں اگر تم تھوڑا سا کام پر دھیان دو تو لوگ دعائیں ""دیں گے تمہیں ۔
ہکے پھلکے لہجے میں کہتی وہ دوپٹہ ٹھیک کرنے لگی۔۔۔
میرے خیال میں سب سے پہلے لڑکیوں کیلینے قائم شدہ سرکاری "" سکول ٹھیک کرواتے ہیں۔۔۔
""کیا کہتی ہو ؟
راجو۔ ،""( جو کل استانیاں اور سکول کا سامان منگوایا تھا وہ ڈیرے پر پہنچ گیا۔۔۔۔
"" اس سامان کو نہایت احتیاط سے اٹھاؤ اور کچرے کے ڈھیر کی زینت "" "بنوا دو۔۔۔۔۔
اور استانیوں کو بھی عزت اور احترام کے ساتھ واپس بھجوا "" دو۔۔۔۔۔
)""میرا ارادہ بدل گیا ہے۔۔۔۔
مرحا کو بے ساختہ اس کے جملے یاد آئے،،، وہ کی لمحے اسے دیکھ کر رہ گی۔۔۔ اصولوں کا پکا ،، انا کا پجاری وہ شخص اپنے ہی فیصلے کی نفی کر رہا تھا۔۔۔۔
قدرت کی بازی پر وہ بے ساختہ آسمان کی طرف نظریں اٹھا گئی۔۔۔
""ضرور،،، نیک کام میں ویسے بھی دیر نہیں کرنی چاہئے۔۔۔""
سوچوں کے چنگل سے خود کو آزاد کرواتی بمشکل بولی۔۔۔
راجو بھی یہی کہتا ہے،،، تو پھر کیا خیال ہے شادی نہ کر لیں ،،، ویسے "" ""بھی نیک کام میں زیادہ دیر نہیں کرنی چاہیے۔
ہلکا سا اس کی طرف جھکتا وہ شرارت سے بولا۔۔۔۔
مرحا کے چہرے کے تاثرات پل بھر میں بگڑے۔۔۔ غصے سے اسے گھورا۔۔۔۔
""اتنے بھی نیک نہ بنو۔۔۔""
غصے سے کہتے وہ سائیڈ سے نکلنے لگی۔۔۔
""کل جلدی آ جانا،، سکول کی مرمب کروانی ہے۔۔""
اسکو جاتے دیکھ کر پیچھے سے ہاتک لگائی۔۔۔
مرحا سر ہلاتی چلتی رہی ۔۔ دور جا کر لاشعوری طور پر پیچھے دیکھا تو وہ ٹھیکہ دار کو کچھ کہ رہا تھا،،، مردور بھی دایرہ بنائے اس کے گرد کھڑے تھے۔۔۔
چند نانیے اسے دیکھ کر وہ گھر کی راہ پر چل دی۔۔۔
پچھلے تین دن سے مرال کا رویہ سمجھ سے بالایر تھا۔۔۔
م نے کی بار پوچھنے کی کوشش کی لیکن وہ یوں محسوس کرواتی جیسے سنا ہی نہ ہو۔۔ م نے اس کے باپ کے بارے میں اپنے طور پر معلومات نکلوانا شروع کر دی تھی۔۔۔ نجانے اس کی کہانی کے پرل باکس میں کچھ نامکمل لگا تھا۔۔ اس کا بدلہ لینے کی بات پر بھڑکنا،، اس سے بات نہ کرنا،،، اسے روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرنا،،، م کمال کو کھٹک رہا تھا۔۔۔
""مرال کافی لا دو۔۔""
اسے ٹی وی کے آگے بیٹھا دیکھ کر وہ بھی پاس ہی بیٹھ گیا۔۔۔
اس کے ہاتھ سے ریموٹ یٹنے یوں بولا جیسے دونوں کے مابین جانے کتنے خوشگوار تعلقات تھے۔۔۔۔
اسکو گھوری سے نوازتی وہ آرام سے کچن کی طرف چل پڑی۔۔۔ وہ کافی بنانا سیکھ چکی تھی،،، اسلیے م اسی سے بنوانا تھا۔۔۔
پانچ منٹ بعد اس نے کپ صوفے کے سامنے پڑے میز پر پٹخا تھا۔۔۔
چند چھینٹے میز پر گرے۔۔۔
م اس کا انداز دیکھ کر متاثر کن انداز میں ابرو آچکا گیا۔۔۔
کوئی نیوز چینل لگا کر کافی کا کپ منہ کو لگایا،،، جب اگلے لمحے وہ فورا اندر کی طرف بھاگا تھا۔۔۔۔
مرال مرے سے پیل بدلنے لگی۔۔۔
""یہ کیا تھا مرال؟""
نمک سے بھری کافی پی کر دل ہی جل گیا تھا۔۔۔
لیکن وہ بہری بنی کوئی کوکنگ شو دیکھنے میں مگن تھی۔۔۔
اس سے پہلے م کچھ اور کہتا ،، فون کی بیل سے دھیان ادھر مبذول ہو گیا۔۔۔۔
ی ""سر ڈیبیلرز مل گی ہیں۔۔""
دوسری طرف سے ابھرتی آواز پر وہ بالکونی کی طرف بڑھ گیا۔۔۔
""ہاں بولو۔۔""
اور جیسے جیسے وہ سببا گیا،،، بے یقینی سے چہرے کے تاثرات بگڑنے لگے ۔
""اس خبر کی تصدیق کرو،، ورنہ حشر بگاڑ دوں گا۔۔""
سرد مہری سے کہتا وہ فون رکھ گیا۔۔۔۔
باہر آیا تو وہ ہنوز ٹی وی دیکھ رہی تھی۔۔۔
""تمہارے باپ نے تمہارے نام کتنی جائیداد کی ہے ؟""
بیت اس کے ساتھ ھنے سوال کیا۔۔ مرال کے ہاتھ سے ریموٹ گرتے گرتے بچا۔۔۔
""پتا نہیں۔۔""
نظریں چرائے جواب آیا۔۔۔
ہ مم ""م ،، لگوا لوں گا پتا"" اس کے ہاتھ سے ریموٹ چھینا تھا ۔
""وجہ،،، میری جائیداد سے آپ کو کیا ؟""
وہ کاٹ کھانے کو دوڑی تھی۔۔۔۔
عموماً ظالم شوہر بیوی کی جائیداد زبردستی لے لیتے ہیں۔۔ اور میں "" ""بھی ظالم شوہر واقع ہوا ہوں۔۔
اسکو گھورتے جواب دیا تھا۔۔۔ سرخ سوٹ میں وہ اس وقت غصے سے سرخ ہو رہی تھی۔۔۔
""اس جائیداد کے چکروں میں نہ پڑیں،،، بہتر ہو گا۔۔""
اسکو گھور کر کہا تھا، جو ڈھیٹ بنا کوئی سپورٹس چینل لگا چکا تھا۔۔۔۔
اور آپ کو کیوں لگتا ہے مرال صاحبہ کے میں آپ سے پوچھ کر کام "" کروں گا۔۔۔
""مجھے اپنے کام میں مداخلت نہیں پسند۔۔
اس کی طرف جھکتے سرد لہجے میں کہا تھا،،، مرال کی پشت بے ساختہ صوفے سے جا لگی۔۔۔
""کل شام کو تیار رہنا کہیں جانا ہے ہمیں۔۔""
ریموٹ اس کی گود میں پھینک کر اٹھ کھڑا ہوا۔۔۔ رخ کچن کی جانب تھا،،، جہاں یقیناً اپنے لیے وہ کافی بنانے والا تھا۔۔۔
مرال نے غصے سے ریموٹ پھینکا،،، جبکہ شور کی آواز سے م نے کچن سے سر نکال کر اسے دیکھا۔۔۔
اور نفی میں سر ہلانا واپس اپنے کام میں مشغول ہو گیا۔۔۔
""مرحا ناشتہ تو کر لے۔۔""
اسے جلدی میں دیکھتے ہوئے اماں نے ماتھا پیٹا۔۔۔ وہ جوتے چھوڑ کر برے برے نوالے بنا کر پراٹھا کھانے لگی،،، کہیں سے بھی اس وقت پڑھی لکھی مرحا کمال نہیں لگ رہی تھی،،، بلکہ منہ میں کھانا ٹھونستے ہوئے جاہل ہی لگ رہی تھی۔۔۔
""مرحا جونا آئے گا تیری طرف۔۔""
۔ برے طریقے سے اسے کھانا دیکھ کر غصے سے کہا تھا۔۔۔
بمشکل آدھا پراٹھا کھا کر وہ اٹھ کھڑی ہوئی،،، جبکہ اماں ہمیشہ کی طرح ماتھا پیٹنے کے سوا کچھ نہ کر سکی۔۔۔
""مرحا باجی تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا۔۔۔ ؟""
ابھی باہر نکلی تھی کہ سات سالا منی نے پوچھا۔۔
""کچھ نہیں ہوا منی،، تم یہ بتاؤ کیا کر رہی ہو یہاں۔۔""
اس کے گال کھینچتے پیار سے پوچھا تھا۔۔۔
ارے مرحا باجی ،،، تجھے پتا ہے سکول سے گھوڑے نکل گئے۔۔ ""
""چھوٹے سائیں کے حکم پر سامان آیا ہے اتنا سارا۔۔
ہاتھوں کو پھیلا کر سامان کا بتایا تھا۔۔۔
مرحا کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی۔۔
اچھا چلو آؤ میرے ساتھ۔۔""
""ہم بھی دیکھیں کہ منی سچ بول رہی ہے یا جھوٹ۔۔۔
اسکو ساتھ لیے وہ مختلف گلیوں سے گزرتی سکول کے سامنے گی جہاں لوگوں کا جم غفیر تھا۔۔۔ گھاس اور جڑی بوٹیاں کاٹی جا رہی تھی جبکہ اینٹوں کی کی ٹرالیاں مرمب کیلئے کھڑی تھیں۔۔۔
اس پر اتنی جلدی ایر ہو گا،،، مرحا کو اندازہ نہیں تھا۔۔۔
ایرھیاں اٹھا کر اسے دیکھنا چاہا لیکن وہ کہیں نہیں تھا ۔۔
""ہیلو"" اپنے پیچھے آواز محسوس کرتے وہ گرتے گرتے بچی۔۔۔اس کی حرکت پر دل چاہا منہ توڑ دے۔۔
""بری اچھی حرکت تھی،،، کہاں سے سیکھی۔۔""
ہاتھ باندھ کر دانت پیستے ہوئے کہا تھا۔۔۔
""یہ بھی محبت کا انداز ہے ۔۔۔""
سر کھجاتے ہوئے بتایا تھا۔۔۔ مرحا محض اسے گھور کر رہ گی۔۔۔
میرے گھوڑے علم کی دولب سے محروم ہو گئے ہیں۔۔ ان کی آنے "" ""والی نسلیں مجھے بد دعائیں دیتی ہو گی مجھے۔۔۔۔
لب دباتے وہ بولا تو مرحا نے حیرت سے اسے دیکھا۔۔۔ اس کی بات کا مطلب سمجھتے بے ساختہ مسکرائی تھی۔
""لیکن گاؤں کی آنے والی نسلیں دعائیں دیں گی تمہیں۔۔""
سامنے دیکھتے ہوئے کہا تھا۔۔۔ عالیہان ' آمین ' کو کھینچ کر بول گیا۔۔
اس کی الٹی حرکتوں پر مرحا اس کی عقل پر سوائے ماتم کے کچھ نہ کر سکی۔۔۔
""اشتہار دیا ہے اخبار میں،،،، استانیوں کیلئے ۔۔۔""
مرحا محض اثبات میں سر ہلا گی۔۔
""سنو۔۔۔""
کی لمحوں کی خاموشی کو اس کی آواز نے توڑا۔۔۔
""تمہیں نہیں لگتا کہ میں تمہاری بہت عزت کرنا ہوں ۔۔""
برھتی دھوپ کے باوجود آنکھوں پر چشمہ چرھایا تھا۔۔۔ مرحا اس کا اگلا جملہِ سمجھ چکی تھی۔۔۔
ہہہہہٹ،،،، لیکن اتنی عزت نہ دو کیونکہ مابدولب کو زیادہ عزت "" ""راس نہیں آتی۔۔
سر جھٹکتی وہ وہاں سے واپس چلی گی۔۔
""مجھے تین دن کے اندر اندر اس کی مرمب مکمل چاہیے۔۔""
ملازموں کو کام کرتے دیکھ کر ہاتک لگائی۔۔۔ اور خود گاڑی کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔
قدرت نے ایسا چکر چلایا تھا کہ اپنے اصولوں کا پرستش آج انہی اصولوں کو ٹھوکر مار کر اپنے ہی ہاتھوں سے کام کروا رہا تھا۔۔۔
عالیہان کے سکول بنوانے کی خبر دلاور آفندی پر بجلی بن کر گری تھی۔۔۔ ان کو تو یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ وہ اپنے ہی فیصلے کی نفی کرے گا۔۔۔۔
پچھلے ایک گھنٹے سے وہ غصے سے لال پیلے ہوتے لان میں اس کے منتظر تھے۔۔۔
دو گھں کے طویل انتظار کے بعد آنکھوں پر چشمہ لگائے وہ فون میں گم گاڑی سے ایرا۔۔۔۔
""چھوٹے سائیں،،، سائیں سرکار آپ کو بلا رہے ہیں۔""
ملازم کی بات پر نظریں فون سے ہٹا کر اسے دیکھا،،، اور ایک نظر لان میں بیٹھے اپنے دادے کو۔۔۔
سر ہلانا وہ دلاور آفندی کی طرف قدم بڑھا گیا۔۔۔
""سلام دادا سائیں،،، بلایا آپ نے۔۔""
فون میز پر رکھتے پوری طرح ان کی طرف متوجہ ہوا تھا۔۔۔۔
""یہ کیا کیا کرتے پھر رہے ہو؟""
لہجے کو بمشکل دھیما رکھنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ عالیہان نے نا سمجھی سے انہیں دیکھا۔۔۔
""مطلب""
اچں ھے سے پوچھا تھا۔۔۔۔
""یہ سکول کا کیا معاملہ ہے ؟""
واضح لفظوں میں کہا تھا،،، البتہ لہجہ ان کے ضبط کا گواہ تھا۔۔۔
""آپ کو نہیں لگتا کہ اچھا کام کیا ہے میں نے۔۔""
ان کی آنکھوں میں آنکھیں گاڑے پوچھا۔۔۔۔
""تم کب سے اپنے قول سے پیچھے ہٹنے لگے؟""
اس کی دکھتی رگ پر جان بوجھ کے پاؤں رکھا تھا۔۔۔
عالیہان نے پہلو بدلا۔۔۔
جب سے صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے والے لوگوں سے پالا پڑا "" ""ہے۔۔
چند لفظوں میں بات سمیٹتا وہ اندر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔
ایک طرف وہ مجھے کہتی ہے سیدھے ہو جاؤ،،، ادھر گھر والے مجھے "" الٹا کرنے کے در پے ہیں،،، یا اللّ باقی سب تو ٹھیک ہے پر مجھے صحیح اور ""غلط کے درمیان ہیجڑا نہ بنا دینا۔۔۔
اپنی بات پر خود ہی لاحول ولاقوۃ کرنا وہ کمرے میں بند ہو گیا تھا۔۔۔۔
""تم تیار نہیں ہوئ ؟""
اسکو فون میں گم دیکھ کر ایک نظر گھڑی پر ڈالی تھی۔۔۔
""ضروری نہیں سمجھا۔۔""
یوں محسوس ہوا جیسے وہ کسی ریاسب کی ملکہ ہو ۔۔ م تو دن میں کی بار اس کے انداز گفتگو پر بے ہوش ہوتے ہوتے رہ جانا۔۔۔
""گاؤں جا رہے ہیں ہم۔۔""
دھماکہ کر کے وہ آرام سے الماری کی طرف بڑھ گیا۔۔ توقع کے عین مطابق فون بھاڑ میں جھونکتی وہ اس کے سر پر تھی۔۔۔
کیوں؟ ، کس لیے؟ ، آپ کو نہیں پتا کس طرح ہمیں نکالا گیا تھا؟""
"" یکے بعد دیگرے کئی سوال کیے تھے۔۔۔
""جو تم چھپا رہی ہو،، وہ لگ گیا ہے مجھے پتا۔۔""
اس کا گال تھپتھپاتے آرام سے دوسرا بم پھوڑا تھا۔۔۔
""کک، کیا پتا ،،، لگا ہے ؟""
تھوک نگلنے اٹکتے لہجے میں پوچھا تھا۔۔۔۔
سسرال جا کر بتاؤں گا،،، اب جلدی سے تیار ہو جاؤ،، ورنہ ساسو "" ""ماں کو لگے گا،،، کہ میں تمہارا خیال نہیں رکھ۔۔۔
اپنے کپڑے لے کر واشروم میں بند ہو گیا تھا جبکہ مرال کے ماتھے پر اے سی کی ٹھنڈک کے باجود پسینے کے قطرے نمودار ہونے لگے۔۔۔
انگلیاں چبحاتی وہ پریشانی سے بہلنے لگی۔۔۔
حویلی کے احاطے میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا،، مختلف میڈیا ہاؤس کے مختلف نمائندے پہنچ چکے تھے.... میر عالیہان آفندی نے اہم اعلان کرنا تھا۔۔۔
کچھ ہی دیر میں ملازموں کے حصار میں وہ پہنچا تو نیوز چینلز پر بھی براہ راسب نشریات چلنے لگیں۔۔۔
آدگے گھنٹے پر مبنی اس پریس کانفرنس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا گیا تھا،،، جس میں پاکستان کے تمام دیہی علاقوں میں سرکاری سکولوں ،،، سرکاری ہسپتالوں اور سڑکوں کی مرمب شامل تھی۔۔۔۔
اس کے عمل کو جہاں میڈیا اور عوام کی طرف سے کافی پریرائی ملی،، وہیں دلاور اور زوار آفندی کا غصے سے برا حال تھا۔۔۔
عالیہان آفندی نے تو جیسے ان کے سارے ارمانوں پر پانی پھیر دیا تھا۔۔۔
ان کی سالوں کی محنت کو وہ پل بھر میں خاک کرنے پر تلا تھا۔۔۔۔
""میں نہیں جاؤں گی تمہارے ساتھ"" گاؤں کی حدود میں داخل ہوتے ہی وہ پھر سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے لگی،،، لیکن م کان دھرے بغیر ٹوٹی پھوٹی سڑک پر احتیاط سے گاڑی
چلا رہا تھا۔۔۔۔ عام دنوں میں اسے ' آپ ' اور غصے میں ' تم ' کہہ کر پکارنا م کو کچھ خاص سمجھ تو نہ آیا تھا،، لیکن پھر بھی چپ ہی رہا تھا۔۔۔
""..میں تم سے بات کر رہی ہوں""
چیخ کر اپنی موجودگی کا احساس دلایا تھا۔۔۔
یہ ڈر کس چیز کا ہے تمہیں،، جہاں تک مجھے نظر آ رہا ہے،، یہ حویلی "" ""والوں کا خوف تو نہیں یے،، کوئی اور ہی وجہ ہے۔۔
گاڑی کی رفتار ہلکی کرتے وہ پہلی بار اس سے سرد لہجے میں بولا تھا۔۔۔۔
آپ کیوں پرائے پھڈے میں پڑ رہے ہیں،،، میں جانتی ہوں کہ "" قتل ہوا ہے میرے باپ کا بس،،، پھر بھی چپ ہوں تو کوئی وجہ ہے نا۔۔ آپ نہیں جانتے سفاکیت کی انتہا ہے اس حویلی میں۔۔۔
انا کا جھنڈا اونچا رکھنے کی خاطر اگر وہ اپنی بیٹی کو بیوگی کا روگ دے سکت ہیں تو میں تو ان کے لیے کچھ بھی نہیں ہوں،، سوائے چودھریوں کے ""خون کے۔۔
م نے بے یقینی سے اسے دیکھا تھا۔۔ جو جانتے بوجھتے ہوئے بھی انجان بنی بیٹھی تھی۔۔۔
""تم پاگل ہو؟""
اس کی ذہنی حالی پر شک ہوا تھا۔۔۔ الفاظ جیسے زبان سے نکلنے سے انکاری تھے۔۔۔
ہاں ہوں میں پاگل،،، آپ جائیں گی وہاں، تماشا ہو گا اور کل "" سیٹ کلاں کو خبر آ جائے گی کہ روڈ حادثے میں ایک ییڑ صحافی جاں بحق۔۔۔
نقصان کس کا ہو گا،، صرف میرا،، کیوں نہیں سمجھتے آپ،, میرے پاس صرف آپ ہیں،،، اور کوئی نہیں۔۔
""میں نہیں کھونا چاہتی آپ کو اس ان دیکھی جبکہ میں۔
ضبط کے باجود بھی کی آنسو گال پر لڑھک گئے تھے۔۔۔ جبکہ م بے یقینی سے اسے دیکھے گیا جو جانے انجانے میں اظہارِ محبت کر گی تھی۔۔
ایک انسان کا قتل پوری انسانیب کا قتل ہونا ہے،، اور ایک قاپل کو "" انصاف دلوانا پوری انسانیب کو انصاف دلوانے کے مترادف ہے۔۔۔
یہ برے برے سٹوڈیو میں اے سی کے آگے مہنگے مہنگے کپڑے پہن کر بیٹھ جانا اور پھر بولنا بہت آسان ہے۔۔
لیکن اصل بہادری تو ظالم کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔۔ بلکہ صرف آواز ""نہیں بلکہ ہتھیار بھی اٹھانا ۔
اس کے رونے کو مکمل طور پر نظرانداز کرتے گاڑی حویلی کے راستے پر موڑ دی،،، مرال نے بسی سے سبب کی پشت سے ٹیک لگا گی۔۔ سارے زخم پھر سے نازہ ہو رہے تھے۔۔۔
حویلی کے سامنے اس دفعہ اس نے تعارف کے طور پر صحافیوں والا کارڈ دکھایا تھا،،، جبکہ مرال اپنا چہرہ پچھلی بار کی طرح چھپا چکی تھی ۔
ایک شکوہ کناں نگاہ اس پر ڈالتی وہ اس کے پیچھے چل دی۔۔۔
""تم پھر آ گئے،،، پچھلی دفعہ دی والی عزت راس نہیں آئ۔۔""
بمشکل آدھا گھنٹہ گزرا تھا کہ زوار آفندی کمرے میں داخل ہوئے۔۔
مرال نے ایک نظر دیکھنا گوارا نہیں کیا۔۔ بلکہ آرام سے نظریں جھکائے بیٹھی رہی ۔۔۔
مرال کے حصے کی جائیداد اس کے حوالے کی جائے،، عدالتی نوٹس لایا "" ہوں،، ""مہربانی فرما کر دستخط کریں اس سے پہلے میں انگلی ٹیڑھی کروں۔۔
فائلز میز پر اچھالی،، مرال نے پھٹی نگاہوں سے اسے دیکھا۔۔ جو سیدھا ہاتھ دکھا کر الٹے ہاتھ سے وار کر گیا تھا۔۔۔ انصاف کا لالچ دے کر کیا وہ اس کے پیسوں اور جائیداد پر قابض ہونا چاہتا تھا۔
کیا بکواس ہے؟ اور تم کون ہوتے ہوئے جائیداد کا دعوی ہکرنے "" ""والے اربوں کی جائیداد کا والی وارث اٹھ کر سامنے آ گیا تھا پریشانی کی بات تو تھی نا۔۔
میں نہیں جائیداد کی مالکن دعوی ہکر رہی ہے۔۔ کورٹ آرڈرز "" موجود ہیں ہمارے پاس۔۔ ""۔
اطمینان میں اب بھی کوئی کمی نہیں آئ تھی۔۔۔
یہ ڈرامہ کسی اور کو دکھانا۔۔""
""نکلو یہاں سے،، اس سے پہلے میں دھکے دے کر نکلواوں۔
وہ دھاڑے تھے،،، ہر چیز جیسے ریب کی مانند ہاتھ سے پھسلتی جا رہی تھی۔۔۔
دھکے کھانے کی عادت ہوتی ہے ہم جیسے صحافیوں کو،، رہی بات "" ""مرال کی تو وہ بھی بچپن سے دھکے ہی کھا رہی ہے۔۔
ان کی دھمکی کو آرام سے ہوا میں اڑایا تھا۔۔۔۔ اپنی جگہ سے اٹھتے وہ ان کے نزدیک پہنچا تھا جبکہ مرال نجانے کیوں مگر پرسکون سی بیٹھی تھی۔۔۔ تھوڑی دیر پہلے والی بدگمانی کے بادل چھٹ چکے تھے۔۔۔
اعظم قتل کیس کی فائل کھلوانے کا ارادہ ہے میرا،،، تو پھر آپ "" لوگ ہمارے ساتھ دیں گی اپنے داماد کو انصاف دلوانے کیلئے یا ""نہیں۔۔
عین عروج پر جا کر ناش کی بازی پلٹی تھی،، ساڑی اکر،، سارا غرور سب جھاگ کی مانند بیٹھ گیا تھا۔۔۔۔
کک،، کیا مطلب ،، ہے ،، تمہارا؟ ؟ وہ طبعی ،، مم،،، موت مرا ہے"" "" ماتھے پر پھسلتا پسینہ صاف کرتے زبان لڑکھڑائ۔۔ مرال نے ناسف سے سامنے کھڑے شخص کو دیکھا جو اس کا ماموں تھا۔۔۔ بلکہ قاپل بھی۔۔۔
ارے اللّ کرے طبعی موت ہی مرا ہو،، پر آج سے چند سال پہلے "" اعظم چودھری کے چھوٹے بھائی نے پرچہ کٹوایا تھا ہم تو اسی کی تحقیق ""کرنے کیلئے دوبارہ کیس کھلوا رہے ہیں۔۔
اپنے کوٹ سے نادیدہ گرد جھاڑتے انکو صدمے میں جھوتک دیا۔۔۔
جان بوجھ کر وہ ادھوری باتیں کر کے انہیں ہاٹ اٹیک دلوانے کے در پے تھا۔۔۔
تو جلدی سے دستخط کر دیں،، بصورت دیگر عدالت ہمیں بدات "" ""خود قبضہ دلوا دے گی۔
مرال کو چلنے کا اشارہ کرنا وہ باہر کا رخ کر گیا۔۔۔
الٹی گنتی شروع کر دیں ماموں جان،،، وہ ( م ) مجھ پر بیتے ہر ظلم "" کا بدلہ لے گا۔۔۔ بابا کے ساتھ جو کیا نا وہ میں نے اسے نہیں بتایا لیکن خدا کی لاٹھی تو بے آواز ہوتی ہے نا۔۔۔
""اپنے لیے دعا کریں۔۔
پر اعتماد لہجے میں کہتی وہ باہر نکل گی۔۔۔ دروازے کی اوٹ میں چھپی ممانی کو دیکھ کر ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔۔۔۔
آنکھوں کے اشارے سے اپنی خیریت کی اطلاع دیتی وہ حویلی کا گیٹ عبور کر گی۔۔ پہلے بھی گیٹ عبور کیا تھا لیکن ذلب کے ساتھ، آج بھی عبور کر رہی تھی عزت اور بہادری کے ساتھ۔۔۔
""راجو سکول کا کام کہاں تک پہنچا ؟""