Chapter 21: صبغ رشتے انسان کو کمزور بنا دیتے

رشتے انسان کو کمزور بنا دیتے ہیں،،، م کو آج اندازہ ہوا تھا۔۔۔ وہ لڑکی کوئی عام لڑکی نہیں تھی،،، بیوی تھی اس کی جسے اس نے اللّ اور رسول کا نام لے کر اپنے نکاح میں قبول کیا تھا، جس کی حفاظت کی زمہ داری اللّ نے اس پر ڈالی تھی۔۔۔۔

ارے اتنی فکر کیوں کر رہے ہو؟""

کرن ہے وہ میری،،، ہم تو بچپن سے ساتھ رہتے آ رہے ہیں،،، اتنی ""آگ کیوں لگ رہی ہے۔۔

م لب بھینچ گیا۔۔۔ اتنی گھمبیر صورتحال تھی اور اس کے پاؤں میں

بیڑیاں سی بندھ گی تھیں۔۔

""مجھے کیا کرنا ہو گا۔۔""

یہ پانچ الفاظ زندگی کے مشکل ٹرین الفاظ تھا۔۔کسی کے سامنے نہ جھکنے والا شخص جھک گیا تھا۔۔۔ عجب بے بسی تھی۔۔۔

""شاباش، عقلمند ہو۔۔""

مقابل شاید تڑپا تڑپا کر مارنے کا ارادہ رکھ تھا۔۔۔

م سڑک پر چلتی گاڑیوں کو دیکھتا ضبط کہ انتہاؤں کو چھو رہا تھا۔۔۔

""تو ایک ویدیو بیان دو ، معافی مانگو مجھ سے""

ساتوں آسمان یکے بعد دیگرے سر پر آن گرے تھے۔۔

""میں ایسا کچھ نہیں کروں گا""

وہ دھاڑا تھا جب دوسری طرف سے زوردار قہقہہ گونجا ۔۔۔

ٹھیک ہے پھر حویلی لے کر جا رہا ہوں اسے،،،، جانتے تو ہو کہ کیا "" ""سلوک ہو گا اس کے ساتھ۔۔۔

دکھتی رگ پر پاؤں رکھا تھا۔۔۔

کوئی اور شرط مان سکتا ہوں،، لیکن جو غلطی میں نے کی ہی نہیں، "" ""اس کی معافی نہیں مانوں گا۔۔

اذیت سے کہا تھا،،، لیکن مقابل شاید فرعون بنا بیٹھا تھا۔۔۔

دو گھنٹے ،،، صرف دو گھنٹے ہیں تمہارے پاس،، ""

""اسی چینل پر جا کر اسی سٹوڈیو میں بیٹھ کر معافی مانگو مجھ سے۔۔

م نے بے بسی سے کندھے ڈھیلے چھوڑے تھے۔۔۔ ایسا نہیں تھا کہ وہ پہلا شخص تھا جو معافی مانگنے والا تھا اور بھی بہت سے لوگ اس اذیت ناک صورتحال سے گزر چکے تھے ،،، لیکن یہ اس کے اصولوں میں نہیں تھا۔۔۔ مگر اصول تو رشتوں کے آگے ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔۔

یہاں بھی ایسا ہی ہوا تھا،،، ایک گھنٹے کے اندر تہلکہ مچ گیا تھا۔۔ نامور صحافی م کمال کا ویدیو بیان لمحوں میں آسمان کو چھونا آگ لگا گیا۔۔

عالیہان جیت گیا تھا،، ہمیشہ کی طرح یہ میدان بھی مار لیا تھا،،، م کمال ہار گیا تھا،،، اسے محبت نے مار ڈالا،، اپنی محرم سے محبت نے اسے اس کے اصولوں سمیت مار ڈالا۔۔۔۔۔

ہر شخص خود کا مذاق اڑانا محسوس ہو رہا تھا،،، جیسے اس کے اصول اس کے منہ پر مارے جا رہے ہوں۔۔۔

وہ سب سے نظریں چرانا جھکے کندھوں سے گھر کا رخ کر گیا تھا۔۔۔

بدلے کی آگ پورے وجود میں سرائیت کر گی تھی۔۔۔

گاؤں کی ایک حسین شام تھی۔۔۔ عورتیں سروں پر برتن رکھے دودھ

لینے جا رہی تھیں،، تو مرد کاموں سے واپس گھروں کی طرف گامزن تھے۔۔۔

پگڈیدی پر کھڑی وہ غروب آفتاب کے منظر کا خوبصورت حصہ لگ رہی تھی۔ دوپٹہ ہمیشہ کی طرح سر پر ٹکا اسکو پروقار بنا رہا تھا ۔۔

نظروں کا مرکر سامنے کھڑا عالیہان آفندی اور کنسٹرکشن انڈسٹری کا مالک تھا۔۔۔ راجو ہاتھ باندھے کھڑا تھا۔۔۔

چند نامور ھیکےدار بھی سامنے ہی کھڑے تھے۔۔

سفید شلوار قمیض میں کندھوں پر بھوری مردانہ شال ڈالے وہ وجاہئ کا شاہکار لگ رہا تھا۔۔

چہرے پر تھکن کے آنار تھے لیکن وہ پھر بھی کھڑا تھا۔۔۔

بولتے بولتے وہ رکا تھا،،، اور پگڈیدی پر کھڑی مرحا کی طرف اشارہ کیا تھا۔۔

مرحا سوچوں کے بھنور سے نکلتی کھلے میدان کی طرف چل پڑی،،، جہاں سکول کی عمارت قائم کرنے کا سوچا گیا تھا۔۔۔

گاؤں کے بیچ و بیچ یہ میدان خاصی مالیت کا تھا،،، لیکن اسے بھاری داموں چرید لیا گیا تھا۔۔۔

سکول کا نقشہ مریب کرنے کا عمل ختم ہوا تو کنسٹرکشن مالکان اور ٹھیکیدار واپس چلے گئے۔۔۔

""مجھے لگا تھا کہ تم مکر جاؤ گا۔۔""

اس کے ساتھ چلتے ہوئے کہا تھا،،، سورج اپنی آخری کرنیں دکھا کر آدھا چھپ چکا تھا۔۔۔

""اپنی بات سے مکرنا میر عالیہان کی شان کے خلاف ہے""

لہجے میں چھپی اکر مرحا نے بخوبی محسوس کی تھی۔۔۔

""کچھ زیادہ اکر نہیں ہے تم میں۔۔""

آہستہ سے چلتے ہوئے کہا تھا۔۔۔ لہجے کسی بھی احساس سے عاری تھا۔۔۔ گرمی کے باوجود ماحول میں گھٹن برھتی جا رہی تھی۔۔۔۔

ہے تو ،،، وہ کیا ہے نا کہ اللّ حسن دیتا ہے تو یراکت تو آ ہی جاتی "" ""ہے۔

کندھے سے نادیدہ گرد جھاڑتے ایک ادا سے کہا تھا۔۔ مرحا آنکھیں گھما کر رہ گی۔۔۔

""مذاق اچھا کرتے ہو۔۔""

اسکو سر سے لے کر پاؤں تک گھورتے طنزیہ انداز میں کہا تھا۔۔۔

عالیہان کا حلق تک کروا ہو گیا۔۔۔

""پانی""

موضوع بدلتے ہاتھ میں پکڑی بوپل اس کی طرف برھائی۔۔۔

مرحا نے ایک نظر ادھر ادھر دوڑائی،،، راجو ان سے ذرا فاصلے پر تھا،،، جبکہ ملازم گاڑیوں کے پاس تھے۔

پانی کی ایک ہی بوپل تھی،، اگر وہ انکار کرتی تو یقیناً عالیہان پی لیتا،،، اور اس سے پانی تو وہ کبھی بھی لے کر نا پیتی۔۔ جب اس کا فائدہ نہیں ہو رہا تھا،، تو عالیہان کا فائیدہ کیوں کرتی۔۔۔

شاطرانہ انداز میں آنکھیں گھماتے اس کے ہاتھ سے بوپل پکڑی۔۔۔ اور دور اچھالی تھی۔۔۔ عالیہان ہکا بکا رہ گیا۔۔۔

""یہ کیا کیا لڑکی۔۔۔""

دانت پیس کر کہا تھا۔ نیکی گلے ہی پڑ گی تھی،،، شدید پیاس کے باوجود محبت اور ہمدردی کے ناطے اسے ثیسکس کر ڈالی لیکن مقابل نے ساری ہمدردی کا بیڑا غرق کر دیا۔۔۔

""تم نے مجھے دیا تھا نا پانی،،، اب میں اس کا جو بھی کروں"" کمال بے نیازی تھی، جبکہ عالیہان ناسف سے سر ہلانا فون نکال کر ملازم سے پانی منگوانے لگا۔۔۔

""عزت اور محبت کے ناطے تمہیں ثیسکس کی تھی ۔""

جلے ہوئے لہجے میں کہا۔۔۔

""بتایا تو ہے کہ مابدولب کو زیادہ عزت راس نہیں آتی۔۔۔""

ہمیشہ کی طرح کندھے آچکا کر کہا تھا۔۔۔

""سائیں"" راجو کی آواز پر وہ پلٹا تھا۔۔ اس کے ساتھ سرکاری افسر بھی تھا جسکے ہاتھ میں کوئی فائل تھی،،، ترقیاتی منصوبے کی سمری تھی جو اس نے منظور کرنی تھی یا رد کرنی تھی۔۔۔ ایک فائل راجو کے ہاتھ میں بھی تھی،،، نجانے کس چیز کی۔۔

راجو کے مخصوص اشارے پر وہ سرکاری افسر کو الوداعی کلمات کہتا رخصت کر گیا۔۔

یہاں رکو،،، یہ فائلز پکڑو، "" ""میں دو منٹ میں آیا۔۔

مرحا خاموشی سے پکڑ گی۔۔ وہ تیز تیز قدم اٹھانا ذرا فاصلے پر جا کھڑا ہوا تھا۔۔۔

""سائیں وہ اس صحافی نے معافی مانگ لی ہے۔۔""

راجو کی بات پر وہ مسکرانا ہوا لیپ ناپ کی سکرین پر نظریں ٹکا گیا۔۔

مرحا بے زار ہوتی فائل کھول کر دیکھنے لگی،،، نیچے والی سرکاری فائل تھی جبکہ اوپر والی فائل میں مختلف کاغذات پڑے تھے۔۔

وقت گزاری کیلئے وہ لاشعوری طور پر کاغذات پلٹنے لگی۔۔

ایک جگہ نظر ھتھک کر رکی۔۔

نظریں اٹھا کر سامنے دیکھا تو وہ راجو کے پاس کھڑا لیپ ناپ پر کوئی چیز دیکھنے میں مگن تھا۔۔ آنکھوں میں چمک تھی تو ہونٹوں پر دلفریب مسکراہٹ۔۔۔

مرحا نے نظریں واپس کاغذ پر مرکوز کیں،، جہاں بینک اسٹیٹمنٹ پڑی تھی۔۔۔ 30 کروڑ نکلوائے گئے تھے وہ بھی الیکشن والے ہفتے میں۔۔۔

تو کیا اس کا شک ٹھیک تھا کہ عالیہان نے دھاندھلی کی ہے۔۔۔

ناسف بھری نگاہوں سے دوبارہ اسے دیکھے جس کے چہرے پر چسپاں مسکراہٹ شدید زہر لگی تھی۔۔۔

کاغذ اٹھا کر کمال مہارت سے بیگ کی جیب میں ڈالا تھا۔۔

فائل کو مزید پلٹا لیکن کوئی کام کی چیز نہ ملی۔۔۔

""نوازش""

آتے ہی اس کے ہاتھ سے فائل پکڑی تھی،، وہ اس اچانک افتاد پر بے ساختہ پیچھے ہوئ،،، یٹیچتا ًہاتھ میں گری فائلز زمین بوس ہوئی تھی۔۔۔

کاغذ بکھر کر مٹی میں اٹ گئے۔۔۔ عالیہان ماتھا پیٹیا اس کا شاہکار دیکھنے لگا۔۔۔، ""مدد کر دو میری۔۔""

وہ خود جھک کر اٹھانے لگا کہ شاید اسی بہانے وہ مدد کر دے۔۔

جس مدد کیلئے جھکنا پڑے،،،،، مرحا کمال وہ مدد نہیں کرتی۔۔""

شاید وہ اس کا ارادہ بھایپ چکی تھی،،، لہذا ٹکا سا جواب دیا۔۔۔

عالیہان نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ افق کے سورج کی طرح دور جا رہی تھی۔۔۔ کندھے پر پڑی چادر ڈھلک جاتی جسے وہ بار بار کندھے پر درست کر رہی تھی۔۔۔

وہ نا دیر وہیں بیٹھا رہا،،، جب وہ نظروں سے اوجھل ہوئی تو وہ بھی مدھم سا مسکرانا اٹھ کھڑا ہوا۔۔۔۔

ملازم آگے برھتے کاغذات اٹھانے لگے،،، جبکہ وہ راجو کے ساتھ گاڑیوں کی طرف چل پڑا۔۔۔

میں م کمال وفاقی وزیر میر عالیہان آفندی سے اپنی بدتمیزی اور "" بد زبانی پر معافی مانگتا ہوں۔۔

جانے انجانے میں جو غلطی مجھ سے مرتکب ہوئ میں اس پر شرمندہ ""ہوں۔۔

یہ چند جملے بجلی بن کر گرے تھے مرحا کمال پر۔۔ وہ ابھی کھانا کھا کر کمرے میں آئ تھی اور معمول کے مطابق م کا پروگرام دیکھنا چاہا ،،، جب یہ ویدیو نظر سے گزری۔۔۔ جو ناپ ٹرینڈ بن چکی تھی۔۔۔

عالیہان آفندی اس وقت زہر سے بھی برا لگا تھا۔۔ اسے لگا تھا کہ وہ سدھر گیا ہو گا یا اس کی باتوں کے بعد م سے دشمنی کا بھوت ایر گیا ہو گا۔۔ لیکن شاید وہ بھول گی تھی کہ کتے کی دم کبھی سیدھی نہیں ہوتی۔۔۔

""یہ بیان کیوں دیا تم نے م؟""

چھت پر کھڑی وہ اسے سے سوال کر رہی تھی۔۔ جبکہ دوسری طرف خاموشی تھی، گاڑیوں کا شور بتا رہا تھا کہ وہ اس وقت گھر سے باہر ہے۔۔۔۔

""میں نے کچھ پوچھا ہے۔۔""

خاموشی محسوس کرتے وہ دبا دبا سا چلائ۔۔۔

مرال کو لے گیا تھا وہ۔۔۔ اور صبح فلیٹ پر فایرنگ بھی کروائی اس "" ""نے بے بسی سے اسے بتایا تھا۔۔۔ مرحا بے یقینی سے کھڑی رہی۔۔۔

گ کیا،،، وہ ھٹیا انسان اتنا کیسے گر سکتا ہے۔""

""او میرے اللّ،،، کہاں ہے مرال۔۔

اسے عالیہان پر غصے کے ساتھ ساتھ مرال سے ہمدردی بھی محسوس ہوئی جو خوامخواہ اس جبکہ کا حصہ بن چکی تھی۔۔۔

""گھر پہنچا دیا ہے اسے""

اور تم سوگ منانے کیلئے سڑکیں ناپ رہے ہو۔۔ تف ہے تم پر "" م ،،، بجائے اس کے کہ اس کے پاس جا کر اسے حوصلہ دو،،، تم اپنا غم لے کر بیٹھ گئے ہو۔۔

""حد ہے ویسے

وہ غصے سے فون بند کر گی تھی۔۔ م نے بے بسی سے فون کو دیکھا اور تھک ہار کر گاڑی گھر کے راستے پر موڑ دی۔۔

ڈوپلیکیٹ چابی سے دروازہ کھولتا وہ اندر داخل ہوا تو فلیٹ اندھیرے میں ڈوبا تھا۔۔

موبائل کی نارچ چلا کر وہ اندر کی طرف بڑھا ،،، کمرے میں کبھی اندھیرا ہو رہا تھا تو کبھی روشنی۔۔۔

یقیناً وہ لیمپ کے ساتھ لگی ہوئی تھی۔۔

م گہری سانس فضا کے سپرد کرنا اندر بڑھا جہاں وہ ساکت نگاہوں سے سامنے دیکھ رہا تھا۔۔۔

چہرہ کسی بھی نایر سے پاک تھا۔۔۔ اسے دیکھ کر وہ اپنی جگہ سے اٹھی تھی۔۔۔

میں نے کہا تھا نا اس کے ساتھ دشمنی مول نہ لیں،،، دیکھ لیا آپ "" ""نے انجام آنکھیں پھر سے چھلکنے لگی تھیں۔۔ م نے بے بسی سے اسے دیکھتے ہوئے گلے سے لگا گیا۔۔۔ وہ ایک بار پھر سے رو دی تھی۔۔۔

جبکہ م خاموشی سے کھڑا رہا۔۔ یہ لڑکی واقعی بدقسمت تھی جو کبھی روایات کی بھینٹ چرھ جاتی تھی تو کبھی دوسروں کی دشمنی میں ماری جاتی تھی۔۔۔

""مجھے تمہارے بارے میں جاننا ہے۔۔""

کمرے کی خاموشی میں اس کی آواز گونجی تو مرال نے پیچھے ہے کر سرخ آنکھوں سے اسے دیکھا تھا۔۔۔

ماما بابا کی پسند کی شادی تھی۔۔ انہوں نے کسی تقریب میں ماما کو "" دیکھا تھا۔۔۔ بابا چودھری تھے یعنی دشمن۔۔۔ بری مشکل سے شادی کیلئے مانے تھے دادا،،،، ممانی کہتی ہیں کہ انہوں نے بدلے میں ساری جائیداد لے لی۔۔

میں چار سال کی تھی یب انتخابی مہم کے دوران بابا کو گولی لگی اور وہ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔۔

نانا ہمیں حویلی لے آئے۔۔ پورے گاؤں میں ماما کو بدنام کر دیا گیا وہ بھی شادی کے سات سال بعد جب ان کے شوہر بھی مر چکے تھے۔۔۔

پہلے سب مجھ سے پیار سے بات کرتے تھے،،،، پھر آہستہ آہستہ ہمیں اپنے کمروں تک محدود کر دیا گیا۔۔ صرف ممانی ہم سے بات کرتی تھیں اور کوئی نہیں۔۔

وجہ یہ تھی کہ بابا نے پوری جائیداد نانا کو نہیں دی تھی،،، بلکہ آدھی چھپا لی اور میرے نام کر دی۔۔

وہ عالیہان کی شادی مجھ سے کروانا چاہتے تھے نا کہ جائیداد گھر ہی رہ جائے۔۔۔

مجھے پتا ہے اس دن انہوں نے مجھے گھر سے کیوں نکالا،، عالیہان نے مجھ سے شادی سے انکار کر دیا تھا،،، اگر میں وہیں رہتی تو ان کی بے عزتی ہو جاتی،، ناک کٹ جاتی،،، کہ پونا ہی روایات سے من ہے۔۔۔

ابھی دیکھنا آپ کچھ دنوں تک پریس کانفرنس آ جائے گی مجھ سے قطع تعلقی کی۔۔۔ مجھے بھی ماما کی طرح بدکردار اور باغی کہ کر مجھ سے ہر رشتہ ختم کر دیا جائے گا۔۔

اس طرح مجھ سے بھی جان چھوٹ جائے گی اور جائیداد بھی غیر قانونی طریقے سے ہتھیا لیں گی۔۔

""سارا قصور ہی اس دھن دولب کا جو خوں سفید کیے ہوئے ہے۔۔۔

بالکونی میں چاند کی تیز روشنی میں وہ دونوں زمین پر بیٹھے تھے ۔۔ مرال کی نگاہوں کا مرکر سامنے چمکتا چاند تھا جبکہ م اس کا آنسوؤں سے یر چہرہ دیکھ رہا تھا۔۔۔۔

فکر نہ کرو،،، سارے پرانے اور نئے بدلے لوں گا، تمہارے اس ""

""نام نہاد نانے سے

غصے سے دانت پیستے کہا تھا۔۔۔ بے حسی کی انتہا تھی ۔

""نہیں"" وہ ایک دم پلٹی تھی۔۔۔ آنکھوں میں خوف تھا ،، گھر والوں کا نہیں، م کمال کو کھونے کا۔۔۔

صنغبٹ م اس کی آنکھوں میں جھانکتا ھھکا۔۔۔

""کیوں ؟""

بولتی آنکھوں سے نظریں ہٹا کر پوچھا۔۔

""وہ بہت برا ہے،،، آپ سے بڑھ کر وار کرے گا""

م طنزیہ مسکرایا۔۔۔

ایسا نہیں ہو گا۔۔۔۔ کچا کھلاڑی نہیں ہوں میں۔۔""

آج کی اس حرکت کے بعد تو میں ویسے بھی اسے نہیں چھوڑنے والا۔۔

""

غصے سے رگیں تن گی تھیں۔۔۔

اس کے کندھے پر سر رکھتے وہ منت کر گی۔۔

بس یہ آخری بات میری مان لو،،، اس کے بعد میں تمہاری ساری "" ""باتیں مان لوں گا۔۔

اس کے بالوں میں انگلیاں چلاتے پچکارا۔۔۔

بھاڑ میں جاؤ تم،،، سب ایک جیسے ہو۔۔۔""

اپنی جبکہ میں مجھے مہرہ بنا کر کھیلتے جا رہے ہو۔۔

گ ""تم بھی اس عالیہان کی طرح ھٹیا انسان ہو۔۔

اس کے ہاتھ ھبکنے وہ چلائ تھی۔۔ سارا دن عالیہان کی قید میں جس قدر اذیت میں گزرا تھا وہ بتانے سے قاصر تھی،،، جبکہ م اب بھی بدلہ لینے کی بات کر رہا تھا۔۔۔

وہ اسے کیسے بتاتی اس کا نرم لہجہ اسے اس کے ساتھ محبت کرنے پر مجبور کر گیا،،، اور اب اسے کھونا مرال کے بس میں نہیں تھا ۔ وہ اگر اسکو بھی اس نام نہاد جبکہ میں کھو دیتی تو کہاں جاتی۔۔۔

اس ظالم دنیا میں سب اس سے منہ موڑے ہوئے تھے اور جو پاس تھا وہ دشمنیاں پالے بیٹھا تھا ۔۔

م ہکا بکا سا اس کا یہ روپ دیکھ رہا تھا۔۔۔ غصے میں وہ آپ سے تم پر ایر آئ تھی۔۔۔ اپنی طرف بڑھا اس کا ہاتھ جھٹک کر وہ اندر کی طرف جا چکی تھی،، جبکہ م ہنوز پریشان سا پریشانی مسل رہا تھا۔۔۔

اس کا رویہ سمجھ سے بالایر تھا۔۔۔

کی لمحے سوچ بچار کے بعد اندر کی طرف بڑھا تو وہ مفرٹر منہ پر نانے لیٹی تھی۔۔

وہ سو رہی تھی یا جاگ رہی تھی،، اندازہ لگانا مشکل تھا۔۔۔۔۔

م بغیر کوئی بحث کیے خاموشی سے گھڑی سائیڈ ٹیبل پر رکھ کر لیٹ گیا ۔

بازو ماتھے پر رکھے وہ ساتھ لیٹی لڑکی کے رویے کے بارے میں سوچ رہا تھا۔۔۔۔۔۔

ٹ ی مجھے ڈیبیلرز چاہئے۔۔۔ یہ بینک اسٹیٹمنٹ ہے، تیس کروڑ روپے "" ""کس نے نکلوائے؟

یہ نیشنل بینک آف پاکستان کا منظر تھا جہاں وہ اپنے شک پر یقین کی مہر لگوانے آئ تھی ۔۔

سوری میم ایک بینک سٹیٹمنٹ پر اپکو پرسنل انفارمیشن نہیں دے "" سکتی۔۔

یہ ایک وفاقی وزیر کا بینک اکاویب یے۔۔

""اسلیے سوری

مینیجر نے صاف انکار کر دیا تھا ،،، مرحا کا دل چاہا اس کا منہ نوچ لے۔۔

یہ میرا کارڈ دیکھیں۔۔۔ ان کی اسسٹنٹ ہوں۔۔ انہی کے کہنے پر "" ""معلومات لینے آئ ہوں۔۔۔

چرتے ہوئے کارڈ اس کی طرف برھایا۔۔۔

اووو سوری میم۔۔۔""

""میں چیک کر کے بتاتی ہوں۔۔

کارڈ کو اچھی طرح دیکھتے وہ کمپیوٹر پر انگلیاں چلانے لگی۔۔۔

میڈم 20 اپریل کو نکلوائے گئے ہیں۔۔ شام سات بجے۔۔۔۔۔""

اور کوئی راجو نام کا آدمی آیا تھا،،، چیک کے ذریعے پیسے نکلوائے گئے ""ہیں۔۔۔ تیس کروڑ کا چیک تھا۔۔

اس کا شک ٹھیک تھا۔۔ الیکشن سے ٹھیک چار دن پہلے اتنے پیسے نکلوانا سیدھا سیدھا دھاندلی کے زمرے میں آ رہا تھا۔۔۔

""شکریہ۔۔""

جلدی سے کہتی وہ وہاں سے نکل آئی۔۔۔

ہدف سامنے تھا ،،، تھوڑی سی معلومات کہ ضرورت تھی،،، اس کے بعد وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ثبوتوں کے ساتھ اس کے خلاف درخواسب دایر کرنے والی تھی،،، دھاندلی کا الزام لگا کر ۔۔۔۔۔۔

منزل زیادہ دور نہیں تھی۔۔۔۔۔

""ناراض ہو ؟""

اس کا بے نایر لہجہ اور چہرہ دیکھ کر پوچھا تھا۔۔۔

وہ آج دو دن بعد اسلاماباد سے واپس آیا تھا۔۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے گیا تھا،،، لیکن وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا تھا لہذا اسے دو دن وہاں رکنا پڑا۔۔۔ جب سے وہ واپس آیا تھا اس کا بگڑا لہجہ اور رویہ محسوس کر رہا تھا،،، نہ کوئی بحث نہ کوئی مباحثہ۔۔

بس کام کی بات کر کے ایک لفظی جواب دے کر خاموش ہو جاتی تھی۔۔

سکول پر تیزی سے کام جاری تھا،،، ٹھیکہ نامور کنسٹرکشن انڈسٹری کے پاس تھا،، جس نے 25 دن میں سکول کی تعمیر کا عندیہ دیا تھا۔۔

اب بھی وہ سکول کی عمارت کے پاس کھڑے جائزہ لے رہے تھے،،، جب عالیہان دل کے ہاتھوں مجبور پوچھ بیٹھا۔۔۔

ناراضگی ان سے دکھائی جاتی ہے جن سے کوئی رشتہ ہو۔۔ جہاں "" مت ""تک میرا خیال ہے ہمارا ایسا کوئی خاص رشتہ ہے نہیں۔۔

ایک نظر اسے دیکھ کر نظریں پھیر لی تھیں۔۔ چہرہ کسی بھی نایر سے پاک تھا۔۔۔

""تم اتنی تلخ کیوں ہو ؟""

پہلی بار اس کا کروا کسیلا لہجہ عالیہان کو چبھا تھا۔۔ یا شاید محبت چیز ہی ایسی ہے محبت کا جواب محبت سے چاہتی ہے۔۔

یہی سوال اگر میں تم سے پوچھوں کہ تم اتنے بے حس کیوں ہو تو ؟""

""

سامنے مردوروں کو کام کرتے دیکھ کر بے لچک لہجہ میں پوچھا تھا۔۔۔

اس کی بے نایر نگاہیں ،، عالیہان کو تکلیف ہوئی تھی۔۔

""بے حس نہیں ہوں میں""

نظریں اس کے چہرے سے ہٹا کر سامنے دیکھا تھا۔۔

""اوووو واقعی ،،، ایسا ہے کیا"" اس کا مذاق اڑانا لہجہ چبھا تھا۔۔ آج وہ ناک ناک کر نشانہ لگا رہی تھی ۔۔

""تمہارے ساتھ کونسا بے حسی والا رویہ اپنایا ہے میں نے۔۔""

شکوہ نہیں تھا،، نہ شکایب، بس ہلکا سا دکھ تھا لہجے میں۔۔

محبت کا جواب سردمہری سے مل رہا تھا۔۔۔ اس سے برا دکھ کیا ہو سکتا ہے ۔۔

اور تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں اپنی ذات کے حوالے سے کبھی "" ""تم سے شکایب کروں گی پل بھر میں اس کی خوش فہمی اور وہم کا خون کیا تھا۔۔۔ آنکھوں میں آنکھیں گاڑے یدر لہجے میں کہا تھا۔۔۔

کیا تھی وہ ،، عجیب سی۔۔۔

مسکراتی تو یوں محسوس ہونا جیسے دنیا بھر کی مسکراہٹ اس کے چہرے پر رقصاں ہو،،، اور اگر سنجیدہ ہوتی تو دنیا کی کوئی چیز چہرے کے تاثرات بدلنے میں کامیاب نہ ہوتی۔۔۔

وہ عام نہیں تھی۔۔۔ عالیہان دل سے بے ساختہ آواز آئ تھی۔۔ اگر عام ہوتی تو اب تک اس کی شخصیت کی دیوانی ہو جاتی،،، لیکن اگر وہ عام لڑکی ہوتی تو مرحا کمال تھوڑی ہوتی۔۔

دل نے مضبوط دلیل دے کر عالیہان کو خود ہی لاجواب کر دیا تھا۔۔۔

وہ صرف نام کی مرحا کمال نہیں تھی،، وہ ہر طرح سے کمال تھی، ٫ ہر کام میں کمال تھی۔۔۔

""پھر تمہارا موڈ کیوں خراب ہے ؟""

کی لمحوں بعد پھر سے بولا تھا۔۔۔

""کی وجوہات ہیں،،، پھر کبھی ان پر روشنی ڈالیں گی۔۔""

بات ختم کرنے کے سے انداز میں کہ کر وہ جانے کو تھی جب وہ نامحسوس انداز میں اس کے آگے آنا دیوار قائم کر گیا۔۔۔

""مجھے ادھوری باتیں زہر لگتی ہیں۔۔""

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باور کروایا۔۔۔

""مجھے بھی ادھورے وعدے زہر لگتے ہیں۔۔""

اس کا لہجہ دیکھ کر عالیہان نے اچنبھے سے اسے دیکھا۔۔۔ ۔۔

""کونسا وعدہ کیا ہے تم سے جو ادھورا رہ گیا ہے ؟""

پھر سے سوال کیا تھا، وضاچب مانگی تھی۔۔۔

مجھے اپنی ذات کے حوالے سے شکوہ کرنا بلکل نہیں پسند۔۔۔""

میں اپنے ساتھ کی گی زیادتی کو معاف کرنے میں بلکل دیر نہیں لگاتی۔۔

""

ایک بار پھر سے اس کے سوال میں چھپے وہم اور خوش فہمی کو پرے دھکیلا تھا ۔۔

شام کے حسین منظر میں ایک دوسرے سے چند قدموں کے فاصلے پر

کھڑے وہ قدرت کا حسین شاہکار لگ رہے تھے۔۔۔۔

""ابھی بتا کر جاؤ اپنے بگڑے موڈ کی وجوہات۔۔۔""

گہری نگاہ اس کے وجود پر ڈالتے وہ دو قدم پیچھے ہوا تھا۔۔۔

جب گاؤں کی لڑکیوں کو پڑھنے کی بجائے جھاڑو لگاتے یا برتن "" ک دھوتے دیکھتی ہوں،،، یب موڈ خراب ہوتا ہے۔ ۔

ک جب گاؤں کے لوگوں کی جہالی کہ انتہا دیکھتی ہوں یب موڈ خراب ہونا یے۔۔۔

جب اس کچی سڑک پر ہچکولے کھاتی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو ک دیکھتی ہوں یب موڈ خراب ہوتا ہے۔۔۔

جب اس خستہ حال سڑک پر حادنات رونما ہوتے ہیں ،، یب موڈ خراب ہونا ہے۔۔۔

ک جب تبدیلی کی امید پر بیٹھے ان بھلے مانس لوگوں کو دیکھتی ہوں یب موڈ خراب ہونا ہے۔

جب ایک دس سالہ لڑکی کو ایک بدھے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ک منسلک دیکھتی ہوں یب موڈ خراب ہوتا ہے۔۔

جب گاؤں کے لوگوں کو ان کی محنت کا کم معاوضہ ملتے دکھتی ہوں،، اور ک باقی امراء کو کھاتے دیکھتی ہوں، یب موڈ خراب ہوتی ہے۔۔۔

جب نماز پڑھتے ہوئے لوگوں کو یہ نہیں پتا ہونا کہ وہ کیا پڑھ رہے ہیں ،،یب موڈ خراب ہونا ہے۔۔۔

ک جب گاؤں کے چوک پر جشن کے نام پر ناچ گانا دیکھتی ہوں ،، یب موڈ خراب ہونا ہے۔۔

ک جب گاؤں کے لوگوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں جیسا سلوک ہوتا دیکھتی ہوں ،، یب موڈ خراب ہونا ہے۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.