اپنی بات پر خود ہی محفوظ ہونا وہ مسکرا دیا تھا۔۔۔ جبکہ اس کا بے وجہ اور بے تحاشا مسکرانا راجو کی نیندیں اڑا گیا۔۔۔
دل سے بے ساختہ اس کیلئے دعا نکلی تھی۔۔
میڈم آج سر کا ٹی وی پر انٹرویو ہے۔۔۔""
""تو آپ چند سوالات لکھ دیں،،، چینل کو بھجوانے ہیں۔۔
ملازم کی بات پر وہ سر ہلا گی۔۔۔
""کونسا میڈیا ہاؤس ہے؟ اور کون انٹریو کر رہا ہے۔۔""
کچھ سوچتے ہوئے پوچھا تھا۔۔۔
م کمال انٹرویو کر رہے ہیں،، اور میڈیا ہاؤس ' حق ' نیوز ہے۔۔""
""
مرحا کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی۔۔
""فکر نہ کریں،،، بہت اچھے سوالات لکھوں گی۔۔""
مسکراہٹ چھپاتے کہا تھا۔۔ ملازم سر ہلانا باہر نکل گیا۔۔۔
""م کے بچے بتایا کیوں نہیں کہ عالیہان کا انٹرویو ہے"" وہ فون اٹینڈ ہوتے ہی اس پر چرھ دوڑی تھی۔۔۔
حوصلہ میری جذباتی بہن۔۔۔۔""
مجھے بھی ابھی پتا لگا ہے،، اور میں اور مرال سوالات پر تبادلہ خیال کر ""رہے ہیں۔
اپنے مخصوص دھیمے اور نرم لہجے میں اسے جواب دیا تھا۔۔۔۔
مجھے بھی سوال لکھنے کا کہا گیا یے،،، مجھے تو ہنسی آ گی،،، تم ان کے "" ""سوالات کے مطابق انٹرویو کرو،، ناممکن۔۔ ہاہاہا وہ دھیرے سے مسکرائی تھی۔۔
کیا واقعی،،، ہاہاہاہاہاہاہاہا چلو پھر ایک مرے دار انٹرویو ہونے والا "" ""ہے،،، میں نے تو برے تگڑے سوالات نکالے ہیں۔
وہ بھی مسکرایا تھا۔۔۔
چلیں پھر آپ اپنی زوجہ محترمہ کے ساتھ گفت وشنید کریں،،، "" ""مداخلت کیلئے غلام معافی کا طلبگار ہے۔۔
خالص اردو میں اسے چھیڑتی وہ فون بند کر گئی۔۔۔ م ارے ارے کرنا رہ گیا،،، لیکن وہ فون رکھ چکی تھی ۔۔
صعی م مسکرانا ہوا نفی میں سر ہلا گیا۔۔۔ نگاہیں سامنے ہی میز پر جھکی مرال پر گئیں تو مسکراہٹ گہری ہو گی ۔۔۔
فون میز پر رکھ وہ اس تک پہنچا،،، جو لیپ ناپ کھولے بیٹھی تھی۔
آنکھوں میں سنجیدگی تھی،،، دھیان کام کی طرف تھا۔۔۔
وہ آرام سے اس کے پیچھے جا کھڑا ہوا۔۔۔ ہلکا سا میز پر جھکتے ہوئے لیپ ناپ کی سکرین دیکھی جہاں عالیہان آفندی کے بارے میں معلومات لکھی تھی۔
اسے اتنا فریب محسوس کرتے اس کے ہاتھ کپکپائے۔۔۔ وہ سانس روک
گی۔۔۔
سنو پہلے تو تم مووی دیکھا کرتی تھی،, اب سدھر گی ہو کیا۔۔۔""
""
اس کے سر پر ہونٹ رکھتے شرارت سے کہا تھا،،، جبکہ اس کی یہ حرکت مرال کو دنگ کر گئی۔۔۔
میں نے سوچا جب ڈھول گلے میں بندھ ہی گیا تو کیوں نہ بجا "" ""لوں۔۔۔
بمشکل اپنی آواز کی لڑکھڑاہئ پر قابو پاتی وہ جلدی سے بولی،،، م پیچھے ہونا قہقہہ لگا گیا۔۔۔
اس کے الٹے سیدھے جواب سن کا عادی ہو گیا تھا،،، یا شاید اسے وہ بولتی ہوئی اچھی لگتی تھی۔۔۔
""مرال ایسے سوالات لکھنا کہ آگ لگ جائے،،،، ""
کرسی کھینچ کر وہ بھی اس کے ساتھ بیٹھا تھا۔۔۔۔ اور دوسرا لیپ ناپ کھول کر اس کے پرانے انٹرویو دیکھنے لگا۔۔۔
اسکو کام میں مصروف دیکھ کر مرال نے نظریں اٹھا کر اسے دیکھا اور پھر دلفریب سا مسکرا دی۔۔۔
""میرے سامنے بھی ہنس سکتی ہو،، میں کونسا ڈریکولا ہوں"" اس کی یہ حرکت مقابل کی نگاہوں سے چھپی نہ تھی۔۔۔۔ مرال خود میں سمٹتی گردن جھکا گی ۔۔
م مسکرانا ہوا سر جھٹک گیا۔۔۔۔۔
کالی شلوار قمیض میں بالوں کو نفاسب سے سبب کیے وہ آئینے کے سامنے کھڑا تھا۔۔۔۔
خود پر ایک نظر ڈالتے پرفیوم اٹھا کر خود ہر چھڑکا ۔۔
وزیر بننے کے بعد پہلا انٹرویو تھا،،، یہی وجہ تھی کہ وہ تھوڑا بہت گھا رہا تھا ۔۔۔
تیز تیز سیڑھیاں ایرنا وہ نیچے گیا۔۔۔ جہاں کی گاڑیاں انتظار میں کھڑی تھیں ۔۔
""سلام سائیں""
اسکو آتے دیکھ کر ملازم سر خم کر کے سلام کرنے لگا۔۔۔
سر کی جنبش سے جواب دیتا وہ فون ہاتھ میں گھمانا وہ گاڑی میں بیٹھ گیا۔۔۔۔۔
""مرحا کمال کہاں ہیں ؟""
سیٹ ساتھ بیٹھے ییڑ افسر سے پوچھا۔۔۔۔۔
""سر وہ میڈیا ہاؤس کیلئے نکل چکی ہیں۔۔۔۔""
سیکرٹری کے جواب پر وہ نفی میں سے ہلا گیا۔۔۔۔
اس لڑکی کی کوئی کل سیدھی نہیں ہے۔۔۔""
""حد ہے ویسے
بربرانا ہوا وہ باہر کی طرف دیکھنے لگا۔۔۔ گاڑی حیداباد کی حدود سے نکلتی کراچی کی راہ پر گامزن تھی،،،، رات ڈھلنے لگی تھی،،، ان سے چند کلومیبر کے فاصلے پر گاڑی کی پشت سے ٹیک لگائے مرحا کمال اپنے راستے پر گامزن تھی۔۔۔۔۔
زندگی کتنی ڈرامائی انداز میں آگے بڑھ رہی تھی،، ہر ابھرنا دن مشکلات کا انبار سامنے لانا تھا۔۔۔۔
نجانے زندگی کی یہ ٹرین کب اپنی پٹری پر آتی۔۔۔۔
تھک ہار کر وہ آنکھیں کھول گی۔۔۔ آنکھیں نجانے کیوں خودبخود نم ہو گئی تھیں۔۔۔ انگلی کے پوروں سے آنسو چنتی وہ پھیکا سا مسکرا دی۔۔۔۔۔ درد ،،، اذیت،،، گھٹن،،، مشکلات کو ہنسی کا لبادہ اوڑھا کر چلتی گاڑی سے دور پھینکا تھا۔۔۔۔۔
ٹی وی سکرین پر بیٹھے ناظرین کو م کمال کا سلام۔۔۔۔""
(ون آن ون oneonone میں آج ہمارے ساتھ موجود ) ہیں میر عالیہان آفندی،،، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،، ترقی اور خصوصی اقدامات۔۔۔
( Minister for planning , develop and
کیسے آپ سر۔ پروگرام میں خوش آمدید،،، سب سے پہلے تو ہماری پوری ٹیم کی طرف سے اور پاکستانیوں کی طرف سے بہت بہت مبارکباد ""آپکو۔۔
پروگرام شروع ہو چکا تھا،،،، کنٹرول روم کا عملہ ہوشیار بیٹھا تھا۔۔۔۔
مرال بھی کنٹرول روم میں موجود تھی۔۔۔ مرحا کو دیکھ کر حیرت ہوئی تھی،،، لیکن م کے اشارے پر خاموشی اختیار کر گئی تھی۔۔۔ جبکہ جب سے عالیہان آیا تھا وہ مرحا کے ساتھ کنٹرول روم میں ہی موجود تھی،،، باہر نکل کر پکڑی نہیں جانا چاہتی تھی۔۔۔۔۔
کچھ غیر معمولی سا محسوس کرتے سکرین پر نظریں دوڑائیں جہاں وہ دونوں ایک دوسرے کو شعلہ برساتی نگاہوں سے تکنے میں مصروف تھے۔۔۔ دونوں کے تاثرات تنے ہوئے تھے۔۔ یوں جیسے شکاری شکار سے پہلے اپنے ہدف کو دیکھتا ہے۔۔
پروڈیوسر ہوش میں آنا فوری طور پر پروگرام میں وقفہ لے گیا۔۔۔
وقفے کی آواز کے ساتھ ہی عالیہان سبب سے اٹھا تھا،،، جبکہ م آرام سے کرسی پر بیٹھا رہا۔۔
"" How dare you bloody bastard…… Where is the shitty producer and director of this program.. "" سرخ ہونا وہ پورے سٹوڈیو کو جڑ سے اکھاڑنے کے در پے تھے۔۔۔۔
م اپنے شو میں وہ ویدیو کلپ چکا چکا تھا جو مرحا نے الیکشن سے پہلے سوشل میڈیا پر وایرل کی تھی ،،، اور اس کے متعلق جواب مانگ رہا تھا،،،، جبکہ بحٹیت وزیر پہلے ہی انٹریو میں اتنی بری طرح ھسپے پر وہ سیخ پا ہو گیا تھا۔۔۔۔۔
چند لمحوں میں سٹوڈیو میں مجمع جمع ہو چکا تھا۔۔۔ وقفہ طویل سے طویل ٹ تت یر ہونا جا رہا تھا۔۔۔ یو ٹیوب لائیو شو کے کمینٹ سیکشن پر لوگوں کی قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں۔۔۔
ٹی وہ پر بیٹھے لوگ انتظار کر کر کے اب اندازے لگا رہے تھے ۔ ۔
مرحا بھی کنٹرول روم سے نکل کر سٹوڈیو میں آئی،،، جہاں گالیوں کا پب طوفان برپا تھا،،، عالیہان ببھرے شیر کی مانند ایک ایک چیز زمین پر پٹخ رہا تھا۔۔۔
جبکہ م دیوار سے ٹیک لگائے دونوں ہاتھ باندھے کھڑا تھا ۔۔۔۔
اسسٹنٹ کہاں ہے اس کمینے کا،،،، کس نے لکھے ہیں یہ سوال ،،، "" ""ایک منٹ سے پہلے بلاؤ اسے ک کنٹرول روم کی سکرین پر اندر کا منظر دیکھتی مرال کے ماتھے پر ننھے ننھے قطرے ابھرنے لگے۔۔۔۔
""مرال کو بھیجیں""
کان میں لگے مائیک پر پروڈیوسر بولا۔۔۔ مرحا ناسف سے عالیہان کو
دیکھ کر رہ گی۔۔۔۔ایک نظر م کو دیکھا جو آنکھوں کے اشارے سے مطمئن رہنے کا کہ رہا تھا۔۔۔ ماتھا مسلتی وہ کونے میں جا کھڑی ہوئی۔۔۔۔
لڑکھڑاتے قدموں سے بمشکل اپنا وجود یٹتی مرال سٹوڈیو میں داخل ہوئی۔۔۔ سرمئ آنکھیں آج پھر ایک لمبے عرصے کے بعد خوف کا شکار تھیں۔۔
""تم""
چار سو چالیس والب کا جھٹکا لگا تھا،،، عالیہان آفندی کو۔۔۔
سبز رنگ سوٹ میں وہ کوئی اور نہیں مرال اعظم ہی تھی،،،، جو الگ ہی روپ میں کھڑی تھی ۔۔
"" She is my wife Minister …… م آگے کی طرف برھتے ہوئے بولا تھا۔۔۔
راجو تو اس صورتحال کو سمجھنے کی ناکام کوشش میں تھا۔۔۔۔۔
کیا بکواس ہے یہ،،، "" ""مرال تم اس کمینے۔۔۔۔
اس کا جملہ ابھی مکمل بھی نہیں ہوا تھا کہ م کی دھاڑ بلند ہوئی۔۔۔۔
یہ ایک میڈیا ہاؤس ہے،،، گھر کا ڈرایببگ روم نہیں،،، ذاتی گفتگو "" ""سے اجتناب کیجئے۔۔
م یہاں اپنی عزت نہیں اچھلنے دے سکتا تھا ۔ مرال کی خوفزدہ
آنکھوں میں اطمینان کی لہر دوڑ گی۔۔
تم سب کو دیکھتا ہوں میں،،،، راجو صارم صاحب ( وزیر اطلاعات و "" ""نشریات ) کو فون ملاؤ،, اور ذرا اس چینل کے باہر تالا لگواو،،
دو منٹ کے اندر اندر پیمرا کا نوٹس چینل کے مالک کے ہاتھ میں تھا۔۔۔
ساتھ ساتھ ہرجانے کا نوٹس بھی تھا ۔۔
چپصنغ یل والوں کو تو صدمہ ہی لگ گیا۔۔ اگر کوئی مطمئن تھا تو م کمال۔
جو تماشا ختم ہوتے ہی مرال کا ہاتھ پکڑ کر جا چکا تھا۔۔۔۔
مرحا بھی خاموشی سے عالیہان کے پیچھے نکل گی۔۔۔ م سے گھر جا کر بات کرنے کا ارادہ تھا۔۔۔۔
یہ آپ نے کیا کیا، وہ بہت ضدی ہے،،، دیکھ لیا آپ کی فضول ضد "" ""کی وجہ سے چینل والوں کو کتنا نقصان ہو گیا۔۔
م کی حرکت پر خوف محسوس ہو رہا تھا۔۔۔ اتنا تو وہ جان گی تھی کہ اس فریب چشم کی دنیا میں کسی کو مارنا مشکل نہیں ہے۔۔۔ معمولی دشمنیوں میں بھی اتنی مہارت سے موت کے گھاٹ انارا جانا کہ کندھے پر بیٹھے فرشتوں تک کو علم نہ ہونا۔۔۔
میں کٹھ پتلی بن کر کام نہیں کر سکتا۔۔ یہ بات میں معاہدے نامے "" ""پر لکھوا چکا ہوں۔۔
گاڑی چلاتے ہوئے وہ بلکل نارمل تھا ۔
پھر بھی ایسے نہیں کرنا چاہیے تھا،،،، نوکری خطرے میں پڑ سکتی "" ""ہے،،، ٫ اس کی سوئ وہیں کی وہیں اٹکی تھی۔۔۔۔
پیسکس میرے پاس بیشمار ین ہیں نوکری کی،، '" ""ویسے تم کچھ زیادہ ہی بیوی نہیں بن رہی میری ماحول میں چھائ تلخی زائل کرنا چاہی تھی۔۔۔۔
""اب بیوی ہوں تو بنوں گی نا""
سامنے سڑک پر نظریں جمائے کہا تھا ۔۔
""مجھے لگا تھا کہ تم عالیہان کو دیکھ کر تم بے ہوش ہو جاؤ گی"" لب دباتے اسے چھیڑا۔۔۔۔
وہ ایک خفگی بھری گھوری اس پر ڈال کر رخ موڑ گی ۔۔۔
اب اسے کیا بتاتی کہ م کی موجودگی س اسے سو فیصد یقین تھا کہ عالیہان اس کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔
البتہ دل کے کونے میں ڈر تھا کہ نجانے وہ گھر جا کر کیا بتائے گا سب تٹ ٹ کو،،، میڈیا انڈسٹری جتنی بدنام زمانہ انڈسٹری رہی ہے ایک سیاسی دان سے بہتر کون جان سکتا ہے۔۔۔
نجانے اس کے بارے میں کیا کیا باتیں کی جا رہی ہوں گی،،، ہتھیلی ٹھوڑی تلے ٹکائے وہ سوچوں میں غرق تھی۔۔۔۔
""کدھر ؟""
اس کو اپنے پیچھے ساتھ گاڑی میں بیٹھتا دیکھ کر درشتی سے پوچھا تھا۔۔۔
مرحا اس کے انداز گفتگو پر دانت کچکچا کر رہ گی۔۔۔
تمہارے کام سے تمہارے ساتھ آئ ہوں،،، تو میرا دماغ خراب "" ""ہے جو رات کے اس وقت ٹیکسی کروا کے جاؤں مرے سے کہتی گاڑی میں بیٹھ گی تھی۔۔۔۔
""تمہاری اطلاع کیلئے عرض ہے کہ میرے ساتھ نہیں آئ تم""
تڑخ کر کہا تھا،،، ۔ لہجے میں چرچرا پن واضح تھا۔۔۔۔
""لیکن اب تمہارے ساتھ ہی جاؤں گی،،، کوئی اعتراض"" ابرو اچکاتے پوچھا،،، عالیہان گہری نگاہ اس پر ڈالتا سر جھٹک گیا۔۔۔
""کوئی گانا چلا دیں۔۔ میں بور ہو رہی ہوں""
بمشکل پانچ منٹ ہی گزرے تھے کہ آگے بیٹھے ڈرائیور کو کہا تھا۔۔۔
عالیہان جو مکمل طور پر نظرانداز کیے ہوئے تھا کہ غصے میں کچھ الٹا سیدھا نہیں بولنا چاہتا تھا۔۔۔۔ اس کی فرمائش پر دل چاہا یا خود کو شوٹ کر دے یا ساتھ بیٹھی لڑکی کا منہ بند کروا دے۔۔ جو ناممکن تھا۔۔۔
""بند کرو اسے راجو ،،،، میرا سر پھٹ رہا ہے۔""
گانے کے بول نجانے کیوں اسے چبھ رہے تھے۔۔۔ غصہ اتنا شدید تھا کہ اس کی موجودگی کی خوشی بھی مانند پر گی تھی۔۔۔
یہ ہینڈ فری لگا لیں آپ،،، کیونکہ مجھے تو گانا سنے بغیر سفر کرنے کا "" ""مرہ نہیں آنا۔۔
عالیہان نے جس قدر خود پر ضبط کیا تھا یا تو وہ جانتا تھا یا اس کا خدا۔۔۔
ساتھ بیٹھی لڑکی جس سے محبت کرنے کی جسارت کر بیٹھا تھا،،، وہ محبت کے ساتھ ساتھ عزت کی طالب بھی تھی۔۔۔
غصہ اتنا شدید تھا کہ کوئی ایسا لفظ نہیں بولنا چاہتا تھا جو مقابل کو گراں گزرے۔۔
""بچو مرا تو برا آ رہا ہو گا،،، آیا برا عالیہان آفندی بنا پھرنا ہے"" اس کے تپے چہرے پر نظر ڈالتی وہ دل ہی دل میں کہتی مسکرا دی۔۔۔۔
""خاموش ہو کر بیٹھنے کے کیا لو گی ؟""
حتی الامکان لہجے کو دھیما رکھا تھا،،، جبکہ راجو اس کے اس قدر ضبط پر حیران رہ گیا۔۔ اب تک تو گاڑی میں طوفان مچ چکا ہونا،،، یا شراب نوشی کر کے وہ پوری گاڑی کو کلب بنا چکا ہونا۔۔۔
میرا بولنا اتنا زہر لگ رہا ہے تو یا سر درد کی گولی کھا لو،، یا دوسری "" ""گاڑی پر چلے جاؤ اپنی تضحیک برداشت نہیں ہوئی تھی،،، لہجہ اب کی بار خاصا تلخ تھا۔۔۔
""غصے میں مجھے کوئی چھیڑے مجھے گوارا نہیں۔۔""
گاڑی کی خاموش میں ارتعاش پیدا کرنا اس کا جملہ راجو کو جھٹکا دے گیا۔۔۔ بمشکل گاڑی کو سنبھالا ورنہ اب تک کوئی حادثہ رونما ہو جانا۔۔۔
وہ وضاچب پیش کر رہا تھا اپنے تلخ لہجے کی،،، لیکن کیوں،، راجو محض سوچ کر رہ گیا،،، کیونکہ جواب جانتا تھا۔۔۔ محبت ہے ہی ایسی بے رحم چیز۔۔۔
""غصہ عقل کو کھا جانا ہے وزیر صاحب۔۔۔""
عالیہان خاموشی اختیار کر گیا۔۔ جبکہ راجو بیچارے کی ہمت اور عظمت کو سلام تھا جھٹکے پر جھٹکا کھانے کے باوجود بھی بغیر حادثہ کے گاڑی چلا رہا تھا۔۔۔۔
تم ایک وزیر ہو،،، اور وزراء کو لوگ گالیاں تک دیتے ہیں،،،، اپنی "" بھڑاس نکالتے ہیں،،، جلسوں میں جوتے تک پھینکتے ہیں،،، کالی سیاہی سے ان کا منہ کالا کر دیتے ہیں،،، ان کو ان کے منہ پر برا بھلا کہتے ہیں،،، ٹی وی شو پر ان کے ساتھ کیا کیا نہیں ہونا،،، تم نہیں جانتے کیا۔۔
حیرت ہے اتنی سی بات پر تم بھڑک گئے،،، بجائے اس کے کہ تم غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہتے کہ اب ان پانچ سالوں میں کارکردگی بہتر کروں گا،،، تم شو چھوڑ کر آ گئے ۔۔
اتنا ہی ظرف ہے تم میں۔۔۔ یہ ایک ایسی کرسی ہے جہاں کوئی کسی سے خوش نہیں ہونا۔۔ آپ دودھ کے دھلے بھی ہوں گی نا تو پھر بھی کوئی تت ٹ مخالف نکل آئے گا۔۔ دل برا کرنا پڑنا ہے اس دنیا (سیاسی ) میں قدم رکھنے سے پہلے،،، عزت نفس مارنی پڑتی ہے۔۔ ورنہ مشکل ہو جاتی ہے ""یہاں زندگی۔۔
وہ اس کی طرف نہیں دیکھ رہی تھی،،، نگاہوں کا مرکر سڑک پر چلتی گاڑیاں تھیں،،، لیکن گانے کی مدھم آواز کے ساتھ ساتھ اس کی دلفریب آواز ماحول کو اپنے سحر میں جکڑ گی۔۔۔
عالیہان کی لمحے بے خود سا اسے دیکھتا رہا،،، روشنی وقفے وقفے سے اس کے چہرے پر پڑتی اسے حسین یر کر رہی تھی۔۔
غصے کی جگہ اب اس کی فربب کی خوشی نے لے لی تھی،،، بس راجو اسے اس وقت سخت زہر لگ رہا تھا،،، حالانکہ یہ احسان فراموشی کی حد تھی کہ اسی سے محبت سیکھ کر اسے ہی اپنی محبت بھری داستان سے نکالنا چاہتا تھا۔۔۔ تھوڑی دیر والے واقعے کا ایر زائل ہو چکا تھا،،، اتنی جلدی تو مہنگی شراب بھی ایر نہیں کرتی تھی،،، جتنی جلدی ساتھ بیٹھی لڑکی کے
دو بول ایر کر گئے۔۔۔
""تم جادوگرنی ہو""
راجو کی موجودگی کے باوجود اس کی طرف جھکتا آہستہ سے بولا۔۔ اس وقت راجو ظالم سماج سے کم نہیں لگا تھا۔۔۔
مرحا جو اپنے دھیان میں گم تھی،،،، جھٹکے سے شیشے کے ساتھ چپکی تھی۔۔۔
""تمیز میں رہو،،، اس سے پہلے میں اپنی تمیز بھولوں،،، ""
دانت پیس کر وہ بھی جوابا آہستہ سے غرائ تھی۔۔ تھوڑی دیر پہلے والی نرمی غائب تھی۔۔۔
""راجو میوزک کی آواز تیز کرو""
مسرور انداز میں سبب کی پشت سے ٹیک لگائ تھی،،، ""راجو بند کرو اسے،،، ۔ میرا سر پھٹ رہا ہے"" تھوڑی دیر پہلے کہا گیا اسی کا جملہ کمال خوبصورتی سے لونایا تھا،،، جبکہ راجو تو محبت کا درس دے کر بری طرح پچھتایا تھا۔۔۔ پیچھے بیٹھے دو نفوس آج اسے ہارٹ اٹیک دلوانے کے در پے تھے۔۔۔
""بند کر دے یار،،، تیری سائیں سرکار کے مزاج گرم ہیں۔۔""
مرحا خونخوار گھوری سے نوازتی رخ موڑ گی۔۔
""ویسے ایک معصومانہ سوال ہے میرا،،، "" تھوڑی دیر بعد دوبارہ زبان میں کھجلی ہوئی تھی۔۔۔ شاید اس کی موجودگی میں خاموش رہنا اچھا نہیں لگ رہا تھا۔۔۔ وہ اس سے باتیں کرنا چاہ رہا تھا،، بے تحاشہ بے حساب۔۔۔
'وہ بولی کچھ نہیں بس ابرو آچکا گوئ،،، گویا کہنا چاہ رہی ہو کہ ' پوچھو عزت تو ویسے ہی میں تمہاری بہت کرنا ہوں ماشاءاللہ سے ۔۔۔ ""
""ہیں نا ۔۔۔ تو محبت جو ہے وہ آہستہ آہستہ ہو رہی ہے۔۔
ٹھوڑی کھجاتے یوں سوچ سوچ کر بول رہا تھا ۔
جیسے نجانے کتنی اہم بات ہو۔۔۔
""اس کے بعد کیا ہو گا۔۔""
وہ پل بھر کیلئے لاجواب ہو گی تھی۔۔۔ اس سے آگے تو اس نے سوچا ہی نہیں تھا،، یا شاید سوچنا نہیں چاہتی تھی۔۔۔
میرا خیال ہے کام کی بات کر لیتے ہیں۔۔۔ سکول کی تعمیر کب "" ""شروع ہو گی۔۔
لاجواب ہوتی وہ نہایت خوبصورتی اور مہارت سے اپنے تاثرات پر بے
زاری کا لبادہ چڑھا گی۔۔۔
واہ مرحا کمال،،، واہ،،، تم تو صرف نام کی ہی نہیں بلکہ واقعی کمال "" ہو۔۔۔
سوال چنا جواب گندم۔۔
""حد ہے ویسے
چرتے ہوئے کہا تھا،،، جبکہ آگے بیٹھا راجو تجسس میں تھا کہ نجانے پیچھے کیا باتیں چل رہی ہیں۔۔
فضول بولنا کوئی تم سے سیکھے۔ اتنی محنت اگر کام پر لگاؤ ،، سیاسی پر "" دھیان دو نا تو پاکستان کے نیلسن منڈیلا بن سکت ہو۔۔۔ لیکن نہیں ""تمہیں تو رانجھا بننے کا شوق ہے۔۔
اس کی بربراہب باخوبی عالیہان کے کانوں تک پہنچ چکی تھی،،، وہ تو اس کی زبان کے جوہر پر عش غش کر اٹھا۔۔۔
گاڑی گاؤں کی حدود میں داخل ہوئی تو اونچی نیچی سڑک کے باوجود گاڑی جھٹکے کھانے لگی۔۔
ایسا نہیں تھا کہ وہ ان سب کی عادی نہیں تھی،، لیکن اس کے ساتھ اکیلا بیٹھے ہوئے اسے یہ جھٹکے سخت زہر لگے۔۔ اگر کوئی اور لڑکی ہوتی تو اس کی گود میں ہوتی۔۔ لیکن وہ مرحا کمال تھی۔۔۔
اس سڑک پر دوبارہ میں تمہارے ساتھ کہیں نہیں جاؤں گی ۔""
""بے شک نوکری سے نکال دینا۔۔
غصے سے اسی پر چرھ دوڑی۔۔۔
وہ تو اس کے چکمیہ انداز پر غوطہ حیرت میں تھا۔۔
""دھمکی دے رہی ہو""
ابرو آچکا کر پوچھا۔۔
""نہیں،،، میں دھمکیاں نہیں دیتی۔""
ایک ایک لفظ پر زور دیتے باور کرایا۔۔
اس سے پہلے وہ کوئی جواب دیتا ،،، مرحا کا گھر آ چکا تھا ۔۔
""رکو ذرا""
اسے ایرنا دیکھ کر جلدی سے نیچا ایرا تھا۔۔
گھوم کر اس کی طرف آیا اور دروازہ کھولا، جبکہ راجو کو لگا اب تو اسے دل کا دورہ پڑ ہی جائے گا۔۔۔
""یہ کیا ہے ؟""
اسے دروازہ کھولے کھڑا دیکھ کر بے لچک لہجے میں پوچھا۔۔
""عزت بخش رہا ہوں جناب کو۔۔""
مرحا متایرکن انداز میں آنکھیں گھما گی۔۔
ایک خوبصورت مسکراہٹ اس کی طرف اچھالتی وہ کھسک کر دوسری سائیڈ پر ہوئی۔۔
اور جتاتی نظروں سے اسے دیکھ کر نیچے ایر گی۔۔
عالیہان کو تو مانو صدمہ ہی لگ گیا۔۔
""وہ کیا ہے نا مابدولب کو زیادہ عزت راس نہیں آتی۔""
اپنا بیگ کندھے پر ڈالتی دروازہ بجانے لگی۔۔
اور وہ عالم حیرت میں ڈوبا تک وہیں کھڑا رہا جب تک وہ اندر نہ چلی گی۔۔
منہ بند کرنا وہ گاڑی میں آ بیٹھا۔۔۔
گاڑٹ جونہی حویلی میں رکی عالیہان اندر کی طرف بھاگا تھا۔۔ لیکن ٹھ ھیک کر رکا۔۔
راجو امراض قلب کے ڈاکٹر سے اپنا بیک اپ کروا لینا،،، دل کے "" ""دورے آتے آتے رہ گئے ہیں آج تجھے۔۔
شرارت سے کہتا وہ اندر کی طرف بڑھ گیا تھا۔۔ راجو تو خود حیران تھا کہ آج اسے دل کا دورہ کیوں نہیں پڑا۔۔ ورنہ ان دونوں نے کسر تو کوئی نہیں چھوڑی تھی۔
آج کے تلخ واقعے کا شائبہ تک میر عالیہان آفندی کے چہرے پر نہ تھا۔۔
مرحا کمال واقعی کمال تھی۔۔
صبح کے چھ بجے تھے ۔۔ کمرے میں بھاری پردوں کے باوجود ابھی بھی رات کا پہر معلوم ہو رہا تھا۔۔۔
پرسکون ماحول میں تیز آواز نے بری طرح ایٹسار پیدا کیا ۔۔۔ ٹھاہ ٹھاہ صنغک کی آواز پر ایک لمحے سے پہلے م کی نیند بھاگی تھی۔۔ مفرٹر خود سے دور پھینک کر وہ بیڈ سے نیچے تھا۔۔۔
نظر گھما کر دیکھا تو وہ کمرے میں نہیں تھی۔۔۔ گولیوں کی آواز میں اضافہ ہو رہا تھا۔۔
اسے ایک لمحہ لگا تھا کہ اس پر حملہ ہو چکا یے۔۔۔۔
فون ہاتھ میں اٹھانا وہ جلدی سے گارڈ کو فون ملانے لگا،،، جبکہ قدم تیز تیز اٹھتے گھر میں اسے ڈھونڈنے میں مصروف تھے۔۔
""مرال ،،، مرال""
اسکو آوازیں دینے کے ساتھ ساتھ وہ فون پر بھی لگا ہوا تھا ۔۔
جوابا ًخاموشی تھی،،،، گھر کا کونہ کونہ پاگلوں کی طرح تلاش کرنا وہ فون پر کال ملانے کی ناکام کوششوں میں تھا،،،، گھر میں مرال مرال کی گونج تھی،،، لیکن کوئی جواب نہیں آیا تھا۔۔۔
گولیوں کی آواز ختم ہو چکی تھی،،،، م بے یقین سا نیچے کی طرف بھاگا جہاں گارڈز حملہ آوروں کے پیچھے بھاگ کر انہیں پکڑنے کی ناکام کوشش میں تھے۔ ن دوسرے فلیٹ والے بھی نیچے آ چکے تھے،،، لیکن ان کے لیے یہ معمولی بات تھی کیونکہ کراچی جیسے شہر میں ہر دوسرے دن یہ واقعہ نہایت معمولی بات تھی۔۔۔۔
وہ الٹے قدموں اوپر بھاگا۔۔ بالکونی کا شیشہ بھی گولیوں سے چھلنی ہو چکا تھا۔۔۔
ایہ دفعہ پھر دھڑکتے دل کے ساتھ گھر کا کونا کونا چھان مارا،،، لیکن نتیجہ صفر۔۔۔
دو منٹ کے اندر اندر وہ کپڑے بدل کر گاڑی میں تھا،،، جس کا رخ پولیس سٹیشن کی طرف تھا۔۔۔ دماغ میں کی نانے بانے بن رہے تھے۔۔ جانتا تھا یہ عمل کس نے کیا ہو گا۔۔۔
تیز تیز گاڑی چلانا وہ بمشکل حادنات سے بچ رہا تھا۔
فون کی رنگ ٹون سے گاڑی جھٹکے سے رکی۔۔۔
"" Hello Seegham Kamal…… ""
م بے بسی سے سبب سے ٹیک لگا گیا۔۔
مقابل کی آواز پہچاننے میں لمحہ لگا تھا۔۔۔
""کیا چاہتے ہیں آپ،،، اور کہاں ہے میری بیوی۔۔۔""
بمشکل لہجے پر قابو پایا تھا۔۔۔ بدتمیزی کرنے کی کوشش نہیں کی تھی۔۔۔ ورنہ نتیجہ تو وہ دیکھ ہی چکا تھا۔۔۔