نا میں شاہ رخ خان ہوں نا تم کاجول۔۔۔ کہ میں نے تمہیں ایک "" نظر دیکھا اور تمہاری آنکھوں میں ڈوب گیا،،، تمہاری زلفوں کا اسیر ہو گیا،،، تمہاری آواز کا دیوانہ ہو گیا۔۔۔ تمہارے لبوں پر فدا ہو گیا،،، تمہاری اداؤں پر مارا گیا۔۔۔
میں میر عالیہان آفندی ہوں،، اور تم مرحا کمال۔۔۔
""اس لیے یہ خوش فہمیاں نہ پالو۔۔۔
عالیہان آفندی کا زوردار قہقہہ مرحا کمال کی مسکراہٹ سمیٹ گیا۔۔۔
پیچھے کو سر گرائے وہ زوردار ہنسی ہنسا تھا۔۔۔۔ پل بھر میں اس کے سوال کو خوش فہمی کا لبادہ اوڑھا کر دور پھینکا تھا۔۔۔۔
ایک بار پھر مذاق کی رمق تک نہیں تھی اس کے چہرے پر۔ ۔۔۔
اس کی ہنسی مرحا کمال کو اپنا مذاق اڑاتی محسوس ہوئی۔۔۔
""پاگل ہو تم""
پوچھا تھا یا تجزیہ کیا تھا،،، عالیہان کو اندازہ نہ ہوا۔۔۔
پاگل والی کیا بات ہے اس میں۔۔ نکاح نامہ دیکھا ہے کبھی تم "" نے۔۔۔
ساری معلومات لکھی ہوتی ہے،،، ہر چیز کا الگ الگ خانہ ہونا ہے،،، بس محبت کا خانہ نہیں ہونا۔۔۔۔
شادی کا محبت سے کیا تعلق بھلا۔۔ جب نکاح نامے میں محبت کی جگہ ""نہیں ہوتی تو میں کیوں مانوں۔۔۔
تت نانگ پر نانگ جمائے وہ ماحول پر اپنی وجاہئ کی بدولب چھا سا گیا تھا ۔۔
جبکہ مرحا حیرت کی دنیا میں ڈوبی اس سر پھرے شخص کی باتوں کا سر پیر تلاش رہی تھی۔۔۔۔
راجو کہتا ہے شادی کیلئے لڑکی پڑھی لکھی ہونی چاہیے،،، پیاری "" ہو،،، عقل مند ہو۔۔۔۔
یہ چیزیں تم میں ہیں،،، عقل کی کمی ہے،،، لیکن پھر بھی میں قناعب ""پسند انسان ہوں،،، سمجھوتہ کر لوں گا۔۔۔
آرام سے راجو کے الفاظ اس کے سامنے دہرائے تھے۔۔۔۔ وہ ایسے ہی تھے ایک دوسرے پر طنز کے تیر برسا کر خاموش ہو جانے والے،، یوں جیسے سمندر میں طوفان کے بعد گہرا سکوت چھا جانا ہے۔۔۔
""راجو نے یہ نہیں بتایا کہ لڑکا کیسا ہونا چاہیے؟""
دانت پیستے اس سے پوچھا۔۔۔
وہ کمینہ تو بتا رہا تھا میں نے ہی منہ بند کروا دیا۔۔۔ بھی لڑکا جیسا بھی "" ""ہو مجھے تو لڑکی سے مطلب ہے ڈھینوں کی طرح ہنستے ہو مرحا کو ناسف سے سر ہلانے پر مجبور کر گیا۔۔۔۔
لیکن میں بتا سکتی ہوں کیونکہ تم میرا منہ تو بند نہیں کرواسکت نا۔۔""
""شادی کیلئے لڑکے کا انسان ہونا بے حد لازمی ہے وہ ایک دفعہ پھر مسکرایا تھا۔۔۔ دل کھول کر مسکرایا تھا۔۔۔ آج وہ بات بے بات ہنس رہا تھا۔۔۔ بلاوجہ ،، بے تحاشہ۔۔۔
مرحا نے دانت پیستے ہوئے اسے گھورا تھا۔۔۔
میں یہاں تمہیں گدھا نظر آ رہا ہوں۔۔""
""حد ہے بھی انسان ہونا چاہئے۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا
وہ پھر سے اس کی نقل انارنا زوردار قہقہہ لگا گیا۔۔۔
""یہ تم بار بار گھما پھرا کر مجھے پروپوز کیوں کر رہے ہو؟""
اب کی بار وہ چڑ گی تھی۔۔۔۔ جان نہ پہچان میں تیرا مہمان۔۔۔۔
جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے تھے ملاقات کو اور وہ اسے پروپوز کر رہا تھا۔۔۔۔
میں تو تمہیں سیدھا سیدھا پروپوز کر رہا ہوں۔۔۔ پر وہ کیا ہے نا تم "" ""میں عقل کے مادے کی کمی ہے۔۔۔
مرحا کا صدمے کے مارے منہ ہی کھل گیا۔۔۔ ڈھٹائی کی انتہا کا بہترین نمونہ سامنے بیٹھا وہ شخص تھا،،، وہ کی لمحے حیران سی جواب ڈھویدتی رہی تھی۔۔۔۔
تم واقعی پاگل ہو۔۔۔۔""
صرف اس لیے پروپوز کر رہے ہو کہ میں بقول اس راجو کے پیاری ہوں،،، پڑھی لکھی ہوں،،، اور عقلمند ہوں۔۔۔
تو بہت ہی فضول وجہ ہے۔۔۔
کیونکہ دنیا کی 85 فیصد لڑکیاں اس مقولے پر پورا ایرتی ہیں۔۔۔ سب ""سے کر لو نا شادی
اس کے لہجے میں بے زاری صاف واضح تھی۔۔۔ شاید یہ بھی مقابل کا مذاق ہی محسوس ہوا تھا۔۔۔۔
ت ب لو کر لو بات،،، بھی جب لڑکی سامنے ہے تو میں کیوں خوار ہونا "" ""پھروں۔۔
گویا اس کی عقل پر ماتم کیا تھا۔۔۔
لڑکی ہوں کوئی چیز نہیں کہ راجو کے تجزیہ پر عمل کرتے ہوئے "" ""مجھے پروپوز کر رہے ہو۔۔۔
اب کی بار تلخی ابھری تھی اس کے لہجے میں۔۔۔
تو ملکہ عالیہ،،، غلام ایسا کیا کرے جو آپ غلام کو اپنی غلامی میں "" ""قبول کریں گی؟
اس کی طرف جھکتے دلفریب لہجے میں کہا تھا،،، جب اس کا انداز مرحا کو پل بھر کیلئے ٹکٹکی باندھ کر اسے دیکھنے پر مجبور کر گیا۔۔۔
عزت اور محبت۔۔۔۔""
یہ دو چیزیں بے انتہا ضروری ہیں۔۔۔
جب میری عزت کرنا سیکھ جاؤ،، اور مجھ سے محبت ہو جائے،، یب بات ""کرنا۔۔ پھر مرحا کمال سوچے گی۔۔۔
مرحا نے اس کے لہجے میں چھلکتی شرارت اور چمکتی آنکھوں کو واضح
نظرانداز کیا تھا۔۔۔۔ جانتی تھی اس فریب چشم کی دنیا کا باسی محبت اور عزت تو دور کسی کو ایک پائ تک نہ دے مفت میں۔۔۔۔
جانتی تھی پیسے اور شہرت سے محبت کرنے والا یہ شخص کبھی کسی انسان سے محبت کر ہی نہیں سکتا۔۔۔
شرارت میں کہے گئے جملے کے جواب میں سنجیدہ اور لاجواب جملہ عالیہان کو ساکت کر گیا۔۔۔۔
اسکو حیرت کے عالم میں چھوڑتی وہ بیگ کندھے پر ڈالتی لیپ ناپ اٹھا کر باہر نکل گی ۔۔ جاتے جاتے میز پر بل رکھنا نہ بھولی تھی۔۔۔۔۔
کافی کا مگ پڑے پڑے ٹھنڈے ٹھنڈے ہو چکا تھا ، جبکہ عالیہان آفندی کا دماغ بھی جیسے اس کی بات پر کافی کی طرح ایک دم ٹھنڈا سا ہو گیا تھا ۔۔۔۔
سوچںے سمجھنے کی صلاحیت چند لمحات میں غائب سی ہو گی تھیں۔۔۔۔۔
محبت،،، ہاہاہاہاہاہاہاہا"" مجھے تم سے محبت کرنی ہو گی۔۔
چلو کر لیتے ہیں،،، یہ کونسا مشکل کام ہے ۔۔۔۔
پر یار عزت تھوڑا مشکل کام ہے۔۔۔ لیکن خیر ہے راجو کس کھیت کی ""مولی ہے۔۔
حیرت کی دنیا سے بمشکل لوٹتا وہ کھل کر مسکرایا تھا۔۔۔۔ اتنی آسان شرط رکھے گی ،، اسے اندازہ نہ تھا۔۔۔۔
ایک نظر نیلے نوٹ پر ڈالی جو میٹیو کارڈ پر پڑا تھا۔۔۔
کچھ سوچتے ہوئے وہ نوٹ جیب میں ڈالا تھا۔۔۔
سنا ہے محبت میں محبوب کی چیزیں بھی سنبھال کر رکھنی چاہیے۔۔""
""چلو محبت کا آغاز اس ہرار روپے کے نوٹ سے کرتے ہیں۔۔
مسکراتے ہوئے باہر نکلا تھا۔۔۔۔
""راجو۔۔۔ کافی کا بل دے دینا۔۔""
اپنے پیچھے چلتے راجو کو کہتے آنکھوں پر چشمہ چرھایا تھا۔۔۔ اور اگلے لمحے کی گاڑیاں فراٹے بھرتی ریسٹوریبب کی حدود سی نکل چکی تھیں۔۔۔۔
""راجو کبھی محبت کی ہے کسی سے؟""
وہ کھں کا چکر لگا رہا تھا،،، جبکہ راجو ہمیشہ کی طرح اس کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا۔۔
اس کے سوال پر راجو بری طرح بوکھلایا۔۔۔ نظریں اٹھا کر شلوار قمیض میں ملبوس اپنے سائیں کو دیکھا جو آج کل اسے پاگل ہی لگ رہا تھا۔۔۔
""سائیں وہ بیوی سے کی ہے ۔۔""
اس کے بتانے کے انداز پر عالیہان نے مر کر اسے دیکھا اور پھر ایک زوردار قہقہہ گونجا تھا۔۔۔
درختوں پر بیٹھے پرندے پھڑپھڑا کر اڑے تھے۔۔۔
ابے تو تو ایسے شرما رہا ہے کمینے جیسے کسی اور کی بیوی سے پیار کیا "" ""ہے۔۔
بی ہنستے ہوئے اس کا کندھا ھھپایا تھا۔۔۔۔ راجو بیچارہ جھینپ گیا۔۔۔۔
""چل بتا محبت کیسے کرتے ہیں""
رخ اس کی طرف موڑ کر وہ کھڑا ہو گیا تھا۔۔۔
سائیں۔۔۔ محبت کرتے تھوڑی ہیں۔۔ یہ تو ہو جاتی ہے جانے "" انجانے میں،،، خود بخود۔۔۔
محبت ایک احساس ہے،،، اور احساس دلایا نہیں جانا،،، احساس تو خودبخود ہونا ہے۔۔۔ محبت تو وہ چیز ہے کہ جس کا نام لینے سے ہی محبوب کا عکس آنکھوں کے پردے پر لہرا جائے۔۔
وہ جدبہ ہے جس میں ہر اس چیز کو نظرانداز کرنا پڑنا ہے جس سے تعلق ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو۔۔۔
محبت میں محبوب کو آزماتے نہیں ہیں،، اور نہ ہی اس کے لیے پیمانے مختص کرتے ہیں،،، بلکہ یہ تو محبوب کے رنگ میں رنگ جانے کا نام ہے۔۔
""
نظریں جھکی ہوئی تھیں،،، البتہ گہری خاموشی میں صرف اس کی آواز گونج رہی تھی۔۔
عالیہان اسکو کی لمحے دیکھتا رہا اور پھر پیچھے ہٹتا مسکرا دیا۔۔۔۔
""آگے آنا""
دلفریب انداز میں اشارہ کرتے اسے اپنے فریب بلایا تھا۔۔۔
چھ ج راجو ھکیا ہوا آگے ہوا۔۔۔۔
راجو تو تو برے کام کا بندہ ہے۔۔۔۔""
مجھے لگتا ہے کہ ایک سکول بنانا چائیے جہاں تم لوگوں کو محبت کرنا سکھاؤ۔۔۔
گ برا ھیا نکلا تو تو،،، ""تو تو حیدابادی غالب نکلا۔۔۔
اس کے کندھے پر بازو رکھتے ہوئے کہا،، راجو بیچارہ شرمندہ ہو کر رہ گیا۔۔۔
""سائیں وہ تو بس ایسے ہی""
کان کھجانا وہ شرمندہ ہو گیا تھا۔۔۔۔
""آگر تو اور شرمایا نا تو تجھے دوپٹہ اوڑھا دینا ہے میں نے""
اسے شرماتے دیکھ کر سنجیدگی سے کہا تھا،،، اور واقعی راجو اگلے لمحے شرماہئ جو دور دھکیلتا اس کے ساتھ چل دیا تھا ۔۔۔۔
ک مییا سمجھتا کیا ہے خود کو۔۔۔""
""شادی کرو گی مجھ سے
اس کی نقل انارتے وہ بری طرح کمرے میں ٹہل رہی تھی۔۔۔
غصہ تھا کہ کم ہونے کی بجائے برھتا چلا جا رہا تھا۔۔۔
یا اللّ میری زندگی میں اور کیا کم مشکلات ہیں جو یہ نئ مصیبت نازل "" ""کردی ہے۔۔۔
وہ رونے کو تھی،،، جب باہر شور محسوس کرتی باہر نکلی جہاں سندھ پولیس کے ساتھ چند سرکاری افسران بھی تھے۔۔۔۔۔
""یہ عالیہان صاحب نے بھجوایا ہے""
ہاتھ میں پکڑا لفافہ اس کی طرف برھایا۔۔۔ مرحا نے ایک چور نظر اپنی ماں پر ڈالی اور لفافہ چاک کرنے لگی۔۔۔۔
مجھے نہیں کرنا کام۔۔۔ میں پہلے ہی کالم نگاری کے شعبے سے منسلک "" ""ہوں۔۔
ہاتھ میں پکڑا لفافہ واپس بڑھایا تھا۔۔۔۔۔
عالیہان آفندی کی مینیجر کی نوکری تھی۔۔۔
میڈم آپ سر سے مل کر انکار کر دیجیۓ گا۔۔۔ یہ پیپر کے نیچے "" ان کا پرسنل نمبر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔ اور یہ ان کے سیکرٹری کا نمبر بھی ہے۔۔۔۔
""ہمیں صرف یہ آپ تک پہنچانے کا حکم دیا گیا ہے۔۔
وہ ہونقوں کی طرح منہ کھولے کھڑی تھی،،، جبکہ گاڑیاں جس طرح قطار میں آئ تھیں اسی طرح واپس مر گئیں۔۔۔۔۔
ت ٹ پت وہ پیر چتی کمرے میں جانے لگی،،، جب گردن گھما کر ادھر ادھر دیکھا۔۔۔۔
چھتوں پر چرھے ہمسائے دیکھ کر تن بدن میں آگ لگ گئی۔۔۔۔
تماشا ختم ہو گیا ہے بہنو۔۔۔""
اب جاؤ مرچ مسالہ اور تڑکا لگا کر پورے محلے کو بتاؤ۔۔۔
کہ باپ مر گیا تو بیٹی نے عیاشیاں شروع کر دیں۔۔۔ لمبی لمبی گاڑیاں آتی ہیں گھر میں۔۔۔ پتا نہیں کس کس کے ساتھ منہ کالا کرتی پھر رہی ""ہے۔۔۔
وہ کاٹ کھانے کو دوڑی تھی۔۔۔ جب اگلے لمحے دیواروں سے سر یوں
غائب ہوئے تھے کسیے کبھی تھے ہی نہیں۔۔۔۔
مرحا تیرا کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔۔""
""یہ جو بلا گلے پڑی یے،،، اسکو انارو اس سے پہلے دیر ہو جائے۔۔
اشارہ عالیہان آفندی کی طرف تھا،،، مرحا کا حلق تک کروا ہو گیا۔۔۔
اماں وہ بلا تھوڑی ہے۔۔۔""
آسبب ہے جو چپک گیا ہے۔۔۔ پتا نہیں کونسی منحوس گھڑی ہے جو مرال کی دوست بن کر گی تھی۔۔۔ قسم سے لینز لگا لگا کر آنکھوں کا ""کباڑا نکل جائے گا۔۔
برںراتے ہوئے وہ اندر کی طرف بڑھ گئی۔۔۔
لفافہ ہنوز ہاتھ میں تھا۔۔۔
حلقہ کے کاموں کی نگرانی کیلئے اسے نوکری پر رکھنا چاہتا تھا۔۔۔ جبکہ مرحا جانتی تھی کہ وہ یہ سب کیوں کر رہا ہے۔۔
""…یا اللّ یا مجھے اٹھا لے ،،، یا اس انسان کو سیدھا کر دے"" جھنجھلاتے ہوئے لفافہ بیڈ پر پھینکا اور خود بھی بستر پر گر سی گی تھی۔۔۔۔
کچھ سوچتے ہوئے جھٹکے سے سیدھی ہوئ اور لفافہ اٹھایا،،، اور نمبر ملانے لگی۔۔۔
""راجو فون اٹھا۔۔۔۔۔ دیکھ کس کا ہے۔۔۔""
وہ جو پہلے ہی فون کے انتظار میں تھا،،، جلدی سے سیدھا ہونا بولا۔۔۔
وہ اس وقت قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد گاؤں واپس جا رہا تھا۔۔۔۔
سنو تمہارا مسئلہ کیا ہے؟""
پوری دنیا میں پڑھے لکھے مر گئے تھے جو مجھے یہ نوکری کی ثیسکس کی ""ہے۔۔
سپیکر سے ابھرتی اس کی آواز ہر عالیہان نے ایک لمحے کی ناخیر کیے بغیر فون راجو کے ہاتھ سے چھینا تھا۔۔۔ اور آواز آہستہ کی۔۔۔۔۔
راجو مسکراہٹ چھپانا ڈرائیونگ پر دھیان دینے لگا۔۔۔
یہ آپ میرے ستبیر سیکرٹری سے ڈس کر لیں۔۔۔""
""یہ انچارج سونپبا اس کی ذمہ داری ہے۔۔
باور یہ کروایا تھا کہ نجانے کتنا مصروف انسان ہے،،، اور اس سارے …واقعے سے کوئی لینا دینا ہی نہ ہو آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ آئین پاکستان کے مطابق ایک "" وفاقی یا صوبائی وزیر کوئی غیر سرکاری بندہ اپنی معاویب کیلئے نہیں رکھ سکتا۔۔۔
ہاں البتہ اپنے محکمہ کے کسی بھی افسر کو کوئی بھی قلمدان سویپ سکتا ""ہے۔۔
اس کی اتنی پکی معلومات پر عالیہان ماتھا پیٹ گیا ۔۔۔۔ وہ کیسے بھول گیا یہ لڑکی عقلمندی میں اس سے دو ہاتھ آگے ہیں۔۔۔۔
میں نے حکومتی عہدہ دیا بھی نہیں ہے تمہیں،،،، میں اپنی ذاتی "" معاویب کیلئے تمہیں رکھ رہا ہوں،،، اور تنخواہ حکومت پاکستان نہیں بلکہ میں خود دوں گا۔.. یہ کوئی سرکاری عہدہ نہیں ہے۔۔۔ میں جتنے ""مرضی ملازم رکھوں،،، یہ مجھ پر منحصر ہے۔۔۔
بات کو جس مشکل سے سنبھالا گیا تھا،،، عالیہان آفندی سے بہتر کون جان سکتا تھا ۔۔۔
میں ایک کالم نگار ہوں،،، جو پاکستان کے ایک برے اخبار سے "" منسلک ہوں۔۔۔
اس کے علاوہ میں کوئی اور کام نہیں کرنا چاہتی۔۔ کسی کی ملازم تو بلکل بھی ""نہیں بن سکتی۔۔۔
سیدھا سیدھا انکار کیا تھا۔۔۔ وہ اب اٹھ کر کھڑکی کے پاس جا کھڑی ہوئی تھی۔۔۔ جبکہ عالیہان ماتھا مسلتا سوچنے لگا۔۔۔
دیکھیں مرحا کمال صاحبہ،،، آپ اس گاؤں کی باسی ہیں،،، لوگوں "" کی مشکلات اور مصایب کو بہتر جانتی ہوں گی،،، یہ حلقہ ایک شہر جبکہ پندرہ گاؤں ہر مشتمل ہے،،، یعنی گاؤں کی آبادی زیادہ ہے،،، تو آپ بہتر طور پا گاؤں والوں کی مشکلات کو جانتی ہوں گی۔۔۔
اس لیے آپ بہتر طور پر ہمیں آگاہ کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔ ماشاللہ جس تیزی سے آپ کی زبان چلتی ہے،، امید ہے اسی تیزی سے آپ ہمارے ""ساتھ کام کر کے ترقی کا باعب بنیں گی۔۔
زیادہ دیر تمیز کا مظاہرہ کرنا عالیہان کیلئے خاصا مشکل تھا،،، اسی لیے اس کی زبان درازی ہر طنز کرنا نہیں بھولا تھا۔۔۔۔
مرحا کروا گھونٹ بھر کر رہ گی۔۔۔۔
مجھے نہیں کرنی مطلب نہیں کرنی یہ نوکری،،، زبردستی ہے کیا۔۔""
"" وہ چرتے ہوئے بولی تھی،،، اچھی خاصی زندگی اس فریب چشم کی دنیا نے فلمی بنا ڈالی تھی۔۔۔۔۔
""کتنی تنخواہ چاہئے ؟""
شاید لالچ دینے کی کوشش کی تھی۔۔۔
""چریدنا چاہتے ہو ؟""
وہ نجانے کیوں مگر پل بھر کیلئے اس کے لہجے پر اور طرزِ مخاطب پر ھتھکا تھا۔۔۔ لیکن پھر سر جھٹک گیا۔۔۔
""پچاس ہرار""
""مجھے نہیں کرنی ،،، کونسی زبان میں سمجھاؤں۔۔""
""ایک لاکھ""
""تمہارا مسئلہ کیا ہے؟""
""دو لاکھ""
""تم اپنا علاج کرواؤ"" ""پانچ لاکھ""
تمہارے پاس اتنے حرام کے پیسے ہیں جو یوں بلاوجہ لٹا رہے ہو۔۔""
""
""دس لاکھ""
""تم واقعی پاگل ہو""
""پندرہ لاکھ""
""ایک سکول لڑکیوں کیلینے۔۔۔""
دونوں کی تیز تیز چلتی زبانیں رکی تھیں۔۔۔ جیسے تیز رفتا گاڑی جھٹکے سے رکتی ہے۔۔۔
وہ طنز کے نشتر برسائے چلی جا رہی تھی،، جبکہ عالیہان کان دھرے بنا بس رقم بڑھائے چلا جا رہا تھا۔
اسکو کسی صورت نہ رکتے دیکھ کر مرحا تھک ہار کر اپنی شرط رکھ گی۔۔۔
میں صرف اتنا کہوں گی،،، گوٹھ کے لوگ۔ بھی انسان ہیں۔۔۔""
ان کے پاس اتنا پیسہ نہیں بے کہ شہر بھیج سکیں۔۔ نام نہاد غیرت مند ہیں لڑکیوں کو شہر نہیں بھیج سکت۔۔ اور نہ ہی اتنے وسائل ہیں ان کے پاس۔۔۔۔
آپ تو پیسے والے لوگ ہیں اپنے بچوں کو مہنگے سکولوں اور کالجوں میں پڑھا سکت ہیں لیکن بمشکل دو وقت کی روٹی کھانے والے یہ لوگ کیسے پڑھائیں اپنے بچوں کو۔۔۔۔
اسی صورتحال کے پیش نظر حکومت پاکستان نے ہر گاؤں میں سرکاری سکول بنائے ہیں،،، نہایت افسوس سے کہنا ہر رہا ہے کہ جو گاؤں میں لڑکیوں کا سکول ہے وہ اسطبل بنا ہوا ہے۔۔۔۔
جہاں تک میں نے دیکھا ہے یہ گھر کافی برا ہے۔۔۔۔ اسطبل تو یہاں بھی بن سکتا ہے۔۔۔
لیکن ان چند جانوروں کی وجہ سے کی لڑکیاں علم کی دولب سے محروم رہ ""جائیں گی۔۔۔۔ لیکن آپ کو احساس تک نہیں ہے۔۔۔
کان میں دور کہیں یہ چند جملے ابھرے تو عالیہان جھٹکے سے فون رکھ گیا۔۔۔ راجو نے اسے اچں ھے سے دیکھا لیکن وجہ پوچھنے کی ہمت نہیں تھی۔۔۔
وہ گہرے سانس بھرنا شیشے سے باہر کے مناظر دیکھنے لگا۔۔۔ نجانے کیوں یہ لڑکی بار بار کسی کی یاد دلاتی تھی۔۔۔۔
تھوڑی دیر بعد خود کو سنبھال کر وہ کچھ سوچتا راجو کی طرف مرا تھا۔۔۔
تو نے ہی کہا تھا کہ محبت میں محبوب کو نظروں کے سامنے رکھنا "" چاہیے،،،، کمینے وہ کتنی چالاک ہے تجھے اندازہ نہیں ہے،،، آگر نہ مانتی تو میں نے تیرا محبت کا کیڑا خود ختم کرنا تھا۔۔۔
یاد رکھنا راجو اگر تیرے مشورے پر عمل کر کے کچھ الٹا سیدھا ہوا نا تو ""تجھے خود اپنے ہاتھوں سے اوپر پہنچاؤں گا۔۔
راجو بیچارہ کھسک کر پیچھے ہوا تھا۔۔۔ وہ کیا بتانا یہ لڑکی تھوڑی تھی،،، یہ آفت کی پرکالا تھی۔۔۔۔ اس کو پٹانے سے بہتر تھا بندہ ایٹم بمب بنا لے۔۔۔۔ بلکہ یہ کام زیادہ آسان بھی تھا۔۔۔
دوسری طرف مرحا کے چہرے پر طنزیہ مسکان ابھری۔۔۔۔
""آیا برا،، کتنی تنخواہ لو گی؟""
برںراتے ہوئے وہ م کو فون ملاگی۔۔۔
یقیناً اب وہ اسے پوری داستان من و عن سنانے والی تھی۔۔۔۔
اور پھر م کا مشورہ مرحا کیلئے بہترین مشورہ ہونا تھا۔۔۔۔۔۔
رات کے دس بج رہے تھے،،،، روشنیوں کے شہر میں وہ م کمال کے ہمقدم چلتی پہلی بار کھل کر مسکرائ تھی۔۔۔
گاڑی تو دور کہیں کھڑی تھی،،،، جبکہ وہ دونوں پیدل ساحل کنارے چل رہے تھے۔۔۔۔
""ہم بچپن میں آتے تھے یہاں،،، "" ٹھنڈی ہوا محسوس کرتی وہ خود میں سمٹی تھی۔۔۔ م نے رک کر اسے دیکھا جس کے چہرے پر نا ختم ہونے والی مسکراہٹ چسپاں تھی ۔۔
""پھر کیوں نہیں آئے ؟""
فون کو دیکھتے ہوئے پوچھا تھا،،، جبکہ مرال کے چہرے سے مسکراہٹ اڑن چھو ہوئی۔۔۔
م خاموشی محسوس کرنا فون سے نظریں ہٹا گیا۔۔۔ اپنے پہلو میں دیکھا تو وہ خاموشی سے اس کے ساتھ چلتی ادھر ادھر نظریں گھما رہی تھی۔۔۔ روشنی کے باوجود آنکھوں میں جھلملاتے آنسو واضح تھے۔۔۔۔
م لب بھینچ گیا۔۔۔۔۔
""کچھ کھاؤ گی ؟""
وہ نفی میں سر ہلا گی۔۔۔
تم کچھ کھلا سکتی ہو مجھے،،، بھی اب تو تمہاری تنخواہ بھی زیادہ ہے۔۔""
""
شرارت سے کہتا وہ اسے روتے ہوئے بھی ہنسنے پر مجبور کر گیا۔۔۔۔
""میں اپنی چیزیں کسی کو نہیں دیتی""
نصنغ بالوں کو کان کے پیچھے اڑسیے جس ادا سے کہا تھا،،، م کو شبہ ہوا کہ کیا یہ وہی مرال ہے۔۔
سمندر کنارے گہرے سکوت میں اس کا دلفریب قہقہہ گونجا تھا۔۔۔۔
مجھے دوسروں کی چیزیں لینے کا بہت شوق ہے"" ""ہم ادھار کر سکت ہیں تم گھر جا کر دے دینا۔۔۔
آہستہ سے کہتا وہ پھر سے مسکرایا تھا۔۔۔
""اپنا والب دینا۔۔""
کچھ سوچتے ہوئے وہ اس کے روبرو ہوئی تھی۔۔۔۔
م ابرو آچکا کر اسے دیکھ گیا۔۔ گویا یہ جانچنا چاہتا ہو کہ اس کے دماغ میں چل کیا رہا ہے۔۔
اس کے والب سے کی نوٹ نکال کر اسے واپس کیا۔۔
شوہر کے پیسوں پر بیوی کا بھی حق ہونا ہے،،، اس لیے اب یہ پیسے "" چونکہ میرے ہیں تو آئیں میں آپکو ' اپنے' پیسوں سے کچھ کھلاتی ہوں "" لفظ ' اپنے ' پر زور دیتی وہ کھکھلائ تھی۔۔۔۔ م کو تو مانو صدمہ ہی لگ گیا۔۔۔
""برا احسان ہے زوجہ محترمہ،،،، ""
اس کا ہاتھ پکڑ کر وہ پارکنگ کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔
مرال بھی مسکراہٹ چھپاتی اس کے ساتھ چل دی۔۔۔۔
""کبھی محبت کی ہے آپ نے ؟""
پچھلے چند دنوں میں وہ حد سے زیادہ بول رہی تھی،،، شاید آزاد ماحول میں کھل کر جی رہی تھی۔۔۔۔
""ناکام محبت تھی یار،،، میرے زخم نہ کریدو""
دل پر ہاتھ رکھتے وہ خالص لوفرانہ انداز میں بولا۔۔۔
""بتائیں نا۔۔""
تجسس کا کیڑا بیدار ہوا تھا،،،، یا شاید خالص بیوی کی روح نے انگڑائی لی تھی۔۔۔۔۔
میں چوتھی میں تھا،،، لیکن ٹیچر کی شادی ہو گی۔۔۔۔""
محلے کی ہی تھی،،، میں تو ان کی شادی پر ٹینٹ لگانے بھی کیا تھا۔۔۔ اور ان کی شادی کا اتنا غم تھا کہ میں نے بہت زیادہ کھانا کھا لیا،،، ہفتہ بستر پر پڑا رہا تھا۔۔۔
ہائے یار،،،، اللّ نے مجھے برا لیٹ دنیا میں بھیجا۔۔۔ اب تو ان کے بچے بھی ""تقریباً میرے جتنے ہوں گی۔۔۔
زورار قہقہہ ماحول میں کے پر فسوں ماحول میں جلترنگ بکھیر گیا۔۔۔
وہ پیٹ پر ہاتھ رکھتی ہنس ہنس کر پاگل ہونے کو تھی،،، لوگوں نے مر کر اسے دیکھا لیکن وہ اپنی ہی دنیا میں گم ہنستی چلی جا رہی تھی۔۔۔۔
م خود بھی ہنس دیا۔۔۔
""ٹیچر سے محبت،،، ہاہاہاہاہاہاہاہا""
وہ بمشکل جملہ پورا کرتی پھر سے ہنسی تھی۔۔۔
م سر کھجا گیا۔۔۔۔""
یار ننانوے فیصد لڑکوں کو اپنی استانیوں سے ہی محبت ہوتی ہے،،، "" ""اس میں کیا بری بات ہے۔۔
کھسیانی ہنسی ہنستے بولا تھا۔۔۔ جبکہ مرال کا تو برا حال تھا۔۔۔۔
""تم میرا مذاق اڑا رہی ہو۔""
صپغ جب وہ مزید تھوڑی دیر تک نہ رکی تو م مصنوعی سنجیدگی سے بولا۔۔۔۔
وہ بمشکل مسکراہٹ روک کر سنجیدہ ہوئی۔۔ ہونٹوں پر انگلی رکھ کر یقین دلایا کہ اب نہیں ہنسے گی،،، لیکن کرے ضبط کے باجود بھی ہنسی نکل گی۔۔۔۔
""مرال کی بچی۔۔۔۔""
وہ دانت پیستے اس کے پیچھے بھاگا تھا،،، خاموش فضا میں سمندر کی لہروں کے ساتھ اھکیلیاں کرتے وہ اپنی دھن میں مگن تھے،،، زندگی جیسے سمندر پر اھکیلیاں کرتی ان کا ساتھ دے رہی تھی۔۔۔ چاند کی روشنی دونوں پر پڑتی انہیں امر کر رہی تھی۔۔۔۔
ایک ریسٹوریب کا منظر تھا،،، جہاں وہ میز پر عالیہان کے مقابل بیٹھی
معاہدہ نامہ پڑھ رہی تھی۔۔۔
جبکہ عالیہان جو بظاہر فون میں گم تھا،،، نظریں صرف اسی پر ٹکی تھیں۔۔۔
کاغذ پر نظریں جمائے وہ بال پوائنٹ کیلئے ہاتھ مارنے لگی،،، اس سے پہلے ہی عالیہان نے بال پوائنٹ اس کے آگے کی ۔۔
مرحا اسے شاکی نظروں سے گھور کر رہ گی۔۔۔
""عزت کر رہا ہوں تمہاری۔۔""
دانت دکھاتے مرے سے کہا۔۔۔ مرحا ناسف سے سر ہلا کر رہ
گی۔۔۔۔ جیسے کہنا چاہتی ہو کہ اس کا کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔
مخصوص انداز میں خالی جگہ پر بال پوائنٹ چلاتے وہ دستخط کر گی۔۔۔
عالیہان کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی ۔۔۔
ہماری ٹیم میں خوش آمدید۔۔۔""
""امید ہے زبان کم چلاؤ گی، جبکہ دماغ زیادہ چلاؤ گی۔۔۔
مرحا آنکھیں گھما کر رہ گی۔۔۔
""سکول جلد بننا چاہیے۔۔""
چکمیہ انداز تھا۔۔۔
جبکہ عالیہان اثبات میں سر ہلا گیا۔۔۔۔
""مجھے لگتا ہے مجھے تم سے آہستہ آہستہ محبت ہو رہی ہے۔۔""
گہری خاموشی میں اس کی آواز پر آنکھیں پوری کی پوری کھلی تھیں۔۔۔ تو کیا کل وہ سنجیدہ تھا۔۔۔ بے ساختہ سوال ابھرا۔۔۔۔
جانچتی نظروں سے سامنے دیکھا تو وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔
مرحا کا سر بے ساختہ نفی میں ہلا۔۔۔۔
اپنے قدم روک لو میر عالیہان آفندی،،، محبت چراج مانگتی ہے،،، "" فربانی مانگتی ہے۔۔۔
تم نازوں میں پلے ایک امیر زادے ہو،،، فربانی نہیں دے پاؤ گے۔۔۔
تم جیسے لوگ بس دعوے کر سکت ہو جب عمل کو وقت آنا ہے نا تو لڑکھڑا کا گر جاتے ہو۔۔
مرحا کمال کوئی عام لڑکی نہیں ہے،،، محبت میں فربانی کی قائل ہوں ،،، ""کیونکہ جس رشتے میں فربانی نہ ہو وہ رشتہ بے مول سا لگتا ہے۔۔
وہ لڑ نہیں رہی تھی،،، نہ طنز کر رہی تھی،،، نہ کوئی بحث نہ کوئی الزام۔۔۔۔۔
بس سمجھانے کی ادنی کوشش کر رہی تھی۔۔۔۔
""چیلنج کر رہی ہو مجھے""
ابرو اچکاتے اسے گھورا تھا۔۔۔
مرحا نفی میں سر ہلا گی۔۔
""بیبیہہ کر رہی ہوں۔۔۔""
کہٹیاں میز پر ٹکائے آگے کو ہوئی تھی۔۔۔
""تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں تمہاری بات مانوں گا۔۔""
وہ بھی اسی کے انداز میں آگے کو ہوا تھا۔۔۔
مرحا طنزیہ ہنسی تھی۔۔۔
میرا کام تھا بتانا،،،، یاد رکھنا محبت حاصل کا نام نہیں ہے،،، محبوب "" ""کی رضا میں راضی ہونے کا نام ہے۔۔
ایک اور ادنیہ سی کوشش تھی۔۔۔
مجھے خود پر اتنا یقین ہے کہ میں لاحاصِ ِکو حاصل بنا لوں۔۔۔""
""
میز پر پڑے کاغذ پر آڑھی یرچھی لکیریں کھینچی تھیں۔۔۔۔
""خود پر اتنا یقین نہیں کرو کہ بعد میں پچھتاؤ۔۔""
وہ ہنوز اس کی آنکھوں میں آنکھیں گاڑے تھی۔۔۔۔۔
جس دن پچھتایا تمہیں الزام نہیں دوں گا۔۔۔ اس لیے تم بے فکر "" ""رہو۔۔
گویا بحث ہی ختم کر دی تھی۔۔۔ یا شاید وہ مزید اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا تھا۔۔۔
""دعا کرنا وہ دن نہ آئے۔۔۔""
کاغذ سمیٹتے بات کو ختم کیا تھا۔۔۔
میرا کام بتا دینا مجھے،،، امید ہے باقی کرپب وزیروں کی طرح پانچ "" سال عیاشی میں گزارنے کی بجائے کوئی کام دھندا بھی کرو گے۔۔۔
""
مہبہ عالیہان م سا مسکرا دیا۔۔۔
وہ جاچکی تھی لیکن وہ ہنوز وہیں بیٹھا تھا۔۔۔
ادھر آ راجو"" تو تو ںرا چھپا رستم نکلا یار،،، ایک دفعہ میری نیا پار لگ جائے،،،، پھر میں ایک سینٹر بناؤں گا۔۔۔
""راجو لوو سینٹر۔۔