ضبط کے باوجود گالی اس کے منہ سے نکل گی تھی۔۔۔ مرحا نے سر اٹھا کر بے یقینی سے اسے دیکھا۔۔ سبز آنکھیں حیرت سے جیسے اس کے چہرے پر جم سی گئی تھیں۔۔۔۔ یہ واحد چیز تھی جس کی وہ عالیہان آفندی سے امید نہیں رکھ سکتی تھی۔۔
""یب،،، تم،،، "" اس کا لہجہ لڑکھڑایا تھا۔۔۔ نجانے کیوں گالی تیر کی طرح چبھی تھی۔۔۔۔۔ نشے میں بھیگا تیر جو سیدھا روح کو چھلنی کر کے پیوسب ہو چکا تھا۔۔۔۔
الفاظ غلام ہوتے ہیں ہمارے میر عالیہان آفندی،،،، انہیں اپنے "" مالک سے برا پیار ہونا ہے۔۔۔
بہت جلد تمہارے الفاظ تمہارے پاؤں کی بیڑیاں بن جائیں ""گی۔۔۔۔
عالیہان جو پہلے اپنے عمل پر شرمندہ تھا اس کی بات سے شرمندگی بھک سے اڑی ۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔""
حاجن پہلے بھی بری پھو پھاں کر کے گئی تھی ناں۔۔۔
کیا بنا،، الٹا میں ایک اہم حکومتی وزیر بن گیا۔۔
""تمہارے منہ میں کیا آیا، محض خاک۔۔۔
نخوت سے اس کا برقعے میں چھپا وجود دیکھا تھا،،،
لیکن آج خدا کی قسم کھاتی ہوں میر عالیہان آفندی ،،، میں تمہیں "" برباد کر دوں گی۔۔۔۔
اور قیمت پوچھ رہے تھے نہ میری، تو سنو تمہاری بربادی،،، تمہیں تمہارے انجام تک پہنچانا ہی میری اصل قیمت ہو گی۔۔۔
""منتظر رہنا میرے۔۔۔۔۔
جاتے جاتے وہ پلٹی تھی ۔۔۔۔۔
جن کو حرام کی لب لگ جائے،، انہیں حلال کہاں راس آنا "" ""ہے۔۔۔
میز پر پڑے ڈبے کو اُٹھایا اور نکلتی چلی گی۔۔۔۔
اب کی بار نہ وہ رکی تھی،،، نہ پیچھے مڑ کر دیکھا تھا بس نکلتی چلی گئی تھی۔۔۔۔۔
اور عالیہان کی لمحے اس کی پشت کو خونخوار نظروں سے گھورنا ،،، میز پر لات رسیدنا اندر کی طرف بھاگ گیا تھا۔۔۔۔۔
یقیناً اب وہ نشے کا سہارا لینے والا تھا۔۔۔۔
م میں کالم نگاری کے شعبہ میں آنا چاہتی ہوں صرف کچھ عرصے "" ""کیلئے صپغ وہ اس وقت فون پر م سے بات کرنے میں مصروف تھی۔۔ آنکھیں ویران ہو چکی تھیں۔۔۔ گرمیوں کی ایک ٹھنڈی شام تھی،،، بال اڑ اڑ کر چہرے کو چھو رہی تھی۔۔۔۔
""کچھ ہوا ہے کیا ؟""
مرحا ہے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی۔۔۔
""نہیں""
ایک لفظ جیسے من بھر کا ہو گیا تھا،،، کہ ادائیگی مشکل ہو گی۔۔۔۔
""جھوٹ بولو گی مجھ سے""
وہ بات کی جڑ تک پہنچا تھا۔۔۔۔
""نہیں،،، لیکن فلحال سچ بھی نہیں بولنا چاہتی۔۔۔۔۔""
م کے سامنے جھوٹ کا فائیدہ نہیں تھا،،، اس لیے جلدی سے سچ بول دیا۔۔۔۔
ہ مم ""م ،،، میں انتظار کروں گا۔۔""
مرحا طنزیہ مسکرا دی۔۔۔۔
""مرال کیسی ہے؟""
صثغ بات بدلنا مناسب سمجھا تھا،،، ورنہ شاید م کے سامنے سچ چھپانا مشکل ہو جانا۔۔۔۔
اس کا تو نہ ہی پوچھو۔۔۔۔""
""بے وقوف ہے پوری کی پوری
چہرے پر مسکراہٹ تھی،،،، لیکن لہجہ سنجیدہ تھا۔۔۔۔
تم برا نیوٹن ہو۔۔۔""
اور ذرا اپنی عقلمندی اپنے تک ہی محدود رکھا کرو،،، تمہارا یہ حاکموں والا ""رویہ ذرا اچھا نہیں لگتا۔۔
صعب م نے کان سے فون ہٹا کر گویا یقین کرنا چاہا تھا کہ فون پر مرحا ہی ہے یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔
یار ویسے میرا برا دل کرنا ہے نند بھابھی کی لڑائ دیکھنے کا۔۔۔۔""
کوئی تیلی وغیرہ لگاؤ،،، نندیں تو وسیے ہی فسادی ہوتی ہیں ،، سنا ہے آگ ""لگا دیتی ہیں۔۔۔
ریوالونگ چیئر پر جھولتے وہ آرام سے بولا تھا،،، البتہ آنکھوں میں شرارت واضح تھی۔۔۔۔
تم ذرا یہ فلسفہ اپنے تک ہی رکھو۔۔۔""
مرحا کمال کوئی روایتی نند نہیں ہے۔۔۔
""سمجھے،،، وہ مسکرائی تھی،،، جانتی تھی کہ م اس کا موڈ بدلنے کی خاطر یہ سب بول رہا ہے۔۔۔۔
""بعد میں بات کرتے ہیں،،، مجھے کھانا بنانا ہے""
گھڑی پر نظر ڈالتے وہ فون بند کر گی۔۔۔۔
م بھی الوداعی کلمات کہتا فون رکھ گیا۔۔۔۔
""مرال کو بھیجیں۔۔""
انٹرکام پر پیون کو کہتا وہ مرال کو بلانے لگا۔۔۔۔
مرال جو اس کے آفس کی طرف بڑھ رہی تھی۔۔ سامنے کسی سے ٹکڑاتے ٹکڑاتے بچی۔۔۔
ہاتھ میں پکڑے کاغذ ہوا میں اڑے تھے۔۔۔ اپنی محنت کی بربادی پر وہ رونے والی ہو گی تھی۔۔۔۔
""میں کر دیتا ہوں بیوٹی ،،، فکر نہ کرو""
کسی کی آواز پر سر اٹھا کر دیکھا تو آنکھیں ساکت ہو گئیں۔۔۔
وہ ایک سینئر صحافی تھا جو ایکسرے نما انداز میں اس کے وجود کا جائزہ لے رہا تھا۔۔۔۔
جب سے وہ یہاں آئ تھی،،، اس کی طرف سے ھٹیا پرچیاں،،، اور بے صثغ باک اشارے سہتی آ رہی تھی،،، لیکن م کو بتانے کی غلطی نہ کی تھی،،، کیونکہ اسے ڈر تھا کہ کہیں وہ اس پر ہی غصہ نہ نکال دے۔۔۔
گواہ کے مارے نگاہیں ادھر ادھر دوڑائیں تو کاریدور میں ویرانی تھی۔۔
سرمئی آنکھوں میں خوف کے ڈورے پھیلنے لگے۔۔۔۔
""مم،،، میں ،،خود کر لوں گی،،، ""
جلدی سے سارے کاغذ اپنی طرف کیے تھے۔۔۔ ہاتھوں میں کپکپاہب صاف واضح تھی۔۔۔۔
حیرت کی انتہا تو یب ہوئ جب اس نے ہاتھ پکڑا۔۔۔ مرال کو لگا کسی نے اس کے جسم سے روح کھینچ لی۔۔۔
خوف کے مارے ہاتھ کھینچ بھی نہ پائی۔۔
تبھی مقابل کی ڈھارس بندھی،،، لہذا دوسرا ہاتھ دوپٹے سے نکلتی بالوں کی لٹوں کو چھونے لگا۔۔۔۔
اور وہ ساکت سی سانس روکے ہلنے تک سے قاصر تھی۔۔۔۔
""رات کو مل سکتی ہو مجھ سے ؟""
جس بے باکی سے اس نے کہا تھا،،، مرال کو لگا وہ آج مر ہی جائے گی۔۔۔
دھاڑ کی آواز پر دونوں نے پلٹ کر دیکھا۔۔۔۔
مرال کی خوفزدہ آنکھوں میں اطمینان کی رمق ابھرنے لگی۔۔۔۔
م ایک لمحے کے اندر اندر اسے ادھ موا کر چکا تھا۔۔۔۔ اور مرال دیوار کے ساتھ لگی،،، خاموشی سے آنسو بہانے لگی۔۔۔۔
""سلمان،،، سلمان۔۔۔۔""
اس کی دھاڑ پر مرال کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ دیوار میں دھنس جائے۔۔۔۔
سیکرٹری ایک لمحے میں آفس سے نکل کوریدور میں آیا تھا۔۔۔۔ رش سا جمع ہونے لگا تھا۔۔
(جنسی ہراسگی"" sexualharrasment کا پرچہ کاٹو اس ) حرامخور پر۔۔۔۔
اسکو تو ابھی نکلوانا ہوں میں۔۔۔
""اتنا لمبا لٹکے گا کیس کہ مر کھپ جاؤ گے جیل میں۔۔
اس کا بازو پکڑ کر وہ اپنے آفس میں غائب ہوا تھا،،، جب تک مرال کو سمجھ آئ وہ دروازہ بند کر چکا تھا۔۔۔۔
تمہیں کیا لگتا ہے یہ مسجد ہے جہاں سب تمہیں بہنوں کی نظر سے "" ""دیکھ رہے ہوں گے۔۔
مرال بے ساختہ پیچھے کھسکی۔۔۔۔
یہ کتوں کی دنیا ہے جہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی ہوس کا پجاری شکار "" ""کہ تلاش میں بیٹھا ہے۔۔۔
اس کی طرف برھتے ہوئے وہ پوری قوت سے چلایا تھا۔۔۔۔
تم لڑکیوں کا سب سے برا مسئلہ پتا کیا ہے،, کہ تم لوگ ساری "" زندگی مرد کی صورت میں سہارے ڈھویدتی رہتی ہو،،، تم لوگوں کو یہ تک اندازہ نہیں ہونا کہ ان میں سے ہی کوئی مرد آہستہ آہستہ تم لوگوں ""کی بیساکھیاں چھین لیتا ہے۔۔۔
مکہ دیوار پر پڑا تھا لیکن رونگٹے مرال کے کھڑے ہو گئے۔۔۔
پیچھے دیوار آگے دیوہیکل ۔۔۔
وہ بری طرح پھنس چکی تھی۔۔۔۔
""سوری۔۔""
پھڑپھڑاتے لبوں سے بس یہی لفظ نکلا تھا جو م کمال کو مزید طیش دلا گیا۔۔۔
کیا سوری ہاں۔۔۔""
سوری سے کیا ہو گا۔۔۔ وہ وقت واپس آ جائے گا ،،، نہیں نا۔۔۔
تمہیں اندازہ نہیں ہے مرال م کمال یہ دنیا کمزوروں کو نوچ ڈالتی ہے۔۔ کب آئے گی تمہیں عقل۔۔۔۔ کب تم اپنی محافظ خود بنو ""گی۔۔۔
بے ساختگی میں اس کا پورا نام لیتا وہ مرال کو بہتی آنکھوں کے ساتھ اسے دیکھنے پر مجبور کر گیا۔۔۔۔
مرال پریشانی سے ادھر ادھر ٹہل رہی تھی۔۔۔ ایک نظر گھڑی پر ڈالتی تو دوسری باہر لاونج میں سنجیدہ چہرہ لے کر بیٹھے م پر۔۔۔۔
وہ خاموشی سے اپنا غصہ پیتا اسے وہاں سے لے آیا تھا۔۔ کیونکہ غصے میں ضرور کچھ الٹا سیدھا بول دیتا جو بعد میں پچھتاوے کا سبب بببا۔۔۔ صد شکر تھا کہ انٹرویو کینسل ہونے کی وجہ سے وہ گھر جانے کیلئے آفس سے نکل آیا تھا،،، ورنہ اب بھی پتا نہ چل پانا کہ وہ اس فریب چشم میں بری طرح پھنس چکی ہے۔۔۔
وہ آتے ہی لیپ ناپ اٹھا کر بیٹھ گیا تھا،، اور مرال ٹہل ٹہل کر اب تھک چکی تھی۔۔۔۔
""سنیں"" بری ہمت مجتمع کر کے وہ اس کے پاس گی جو ٹانگیں میز پر رکھے ،،، گود میں لیپ ناپ رکھ کر کام کر رہا تھا،،، ساتھ کافی کا خالی مگ بھی پڑا تھا جو اس نے اپنے لیے خود بنایا تھا۔۔۔۔
""سنیں۔۔""
اس کی طرف سے کوئی جواب نا پا کر وہ پھر سے بولی تھی،،، البتہ اس کا سرد لہجہ ساری ہمت ختم کر رہا تھا۔۔۔۔
تمہاری اطلاع کیلئے عرض ہے میں کانوں سے سببا ہوں آنکھوں "" ""سے نہیں۔۔
جتنی تیزی اس کے لہجے میں تھی اس سے کہیں زیادہ تیز اس کی انگلیاں کی پیڈ پر چل رہی تھیں۔۔۔۔
اس کا سرد لہجہ مرال کو گواہ کا شکار کر گیا۔۔۔ سارے الفاظ جو یرتیب دے رکھے تھے،،، گڈمڈ ہو گئے۔۔۔۔
""وہ شروع دن سے ہراساں کر رہا تھا۔۔""
تیز تیز چلتی انگلیاں جھٹکے سے رکیں،،، یوں جیسے ایک زبردسب طوفان کے بعد سمندر میں سکوت سا چھا گیا ہو۔۔۔۔۔
میں بتانے والی تھی،،، لیکن مجھے لگتا تھا کہ آپ مجھے ہی قصوروار "" ""سمجھیں گی۔۔۔
آنسو پیتی وہ پیروں پر نظریں جمائے ہوئی تھی،،، اگر سامنے اس کی ہلکی سبز آنکھوں میں وحس دیکھ لیتی تو شاید یہی زمین بوس ہو جاتی۔۔۔۔
""میں تمہیں قصوروار کیوں سمجھتا؟""
لہجے کو حتی الامکان دھیما رکھنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔ ضبط سے سفید چہرہ سرخ پر رہا تھا۔۔۔
لیپ ناپ اٹھا کر میز پر رکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھا تھا۔۔۔۔۔
میں ایک دغا باز لڑکی ہوں،،، اگر دغابازی کر سکتی ہوں تو جھوٹ "" ""بھی تو بول سکتی ہوں نا۔۔۔۔
اتنے تلخ جواب کی امید نہیں تھی م کمال کو۔۔۔۔ کی لمحے ٹکٹکی باندھے اسے دیکھتا رہا تھا،،، جو بکھرے بالوں اور ملگجے حلی میں ہنوز سر جھکائے قیدیوں کی طرح کھڑی تھی۔۔۔۔۔ سرمئ آنکھوں میں ہلکا ہلکا گلابی پن دوڑ رہا تھا۔۔۔
""یہاں بیٹھو۔۔""
مرال نے پہلی بار نگاہیں اٹھا کر اسے دیکھا تھا جو اسکو ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔۔
بھینچے جبڑے ضبط کی گواہی دے رہے تھے۔۔۔۔ آرام سے چلتی وہ اس سے ذرا فاصلے پر تک گی۔۔۔۔
""تم ایک بہادر لڑکی ہو۔۔۔""
مرال بے ساختہ ہنسی تھی۔۔۔۔ اس کی کھنکتی ہنسی پر م نے رخ موڑ کر اسے دیکھا،، جو اپنی آنکھوں کی نمی کو اپنی انگلی کے پوروں سے چن رہی تھی۔۔۔۔
مقابل کا جملہ شاید اسے طنز کی طرح چبھا تھا۔۔۔۔
میری یربیت مجھے گوارا نہیں کرتی کہ اپنی بیوی پر طنز کے نشتر "" ""برساوں۔۔
اس کی درد بھری ہنسی پر نجانے کیوں م کو دکھ ہوا تھا۔۔۔ بکھرے حلی میں یہ لڑکی اسے خود بھی بکھری ہوئی لگی تھی۔۔۔
دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنے والے یتیم بچہ،،،، ہمیشہ طنز کے نشتر "" سہنے والا،،، ایک ایک لمحہ غلامی میں جینے والا،،،، بدیرین روایات میں بری طرح جکڑا ہوا،،، بچپن سے لے کر جوانی کی سیڑھی پر قدم رکھنے تک کسی ایک شخص سے منسوب رہنے والا ،،، دوسروں کے سامنے جھک جانے والا،،، ""بہادر نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ بلکہ کمزور ہونا ہے۔۔۔۔
اس کا ایک ایک لفظ خود پر بیتی دکھوں کی داستان سنا رہا تھا۔۔۔۔ شاید وہ اپنی شخصیت کی بند کتاب اس پر کھولنے کا ارادہ رکھتی تھی۔۔۔۔
""اپنی کمزوری ماننے والا انسان ہی تو اصل بہادر ہونا ہے۔۔""
وہ پھر مسکرائ تھی۔۔۔ جبکہ اس کی معصوم حرکت م کو یک تک اسے دیکھنے پر مجبور کر گی۔۔۔
""دل رکھنا آنا ہے آپکو۔۔۔۔""
مرحا کہتی ہے کہ مجھے دل رکھنا نہیں آنا۔۔۔ صحافت کی دنیا نے "" ""مجھے حقیقت میں بھی حد سے زیادہ کھرا بنا دیا ہے۔۔۔
وہ پہلی بار مسکرایا تھا۔۔۔ اور پہلی بار مرال نے اسے مسکراتے ہوئے دیکھا تھا۔۔۔۔ مسکراتے ہوئے وہ اسے اتنا پیارا لگا کہ وہ نظریں پھیر گی،، کہ کہیں اسی کی نظر نہ لگ جائے۔۔۔
کسی دن اگر تم چاہو تو تمہارا ماضی سببا چاہوں گا۔۔۔۔ تمہاری "" زندگی کی کتاب پڑھنا چاہوں گا۔۔۔
""آگر تم چاہو تو اپنے الفاظ پر زور دیتے یقین دہانی کرائی تھی کہ زور زبردستی نہیں ہو گی۔۔۔۔ سب کچھ اس کی مرضی سے مشروط ہو گا۔۔
تلخ کتابیں نہیں پڑھنی چاہ ینے،، لیکن پھر بھی پڑھ لینا آپ۔۔۔""
""
وہ زبردستی پھیکا سا مسکرائی تھی۔۔۔۔
""کچھ بنانا آنا ہے تمہیں۔۔""
وہ جس خوبصورتی سے موضوع بدل گیا تھا ،، اسے خود بھی اندازہ نہ ہوا۔۔۔
""ہاں،،، باتیں۔۔۔""
بے ساختگی میں کہا گیا جملہ،، دونوں کو ایک دوسرے کی طرف دیکھنے پر مجبور کر گیا۔۔۔ وہ کی لمحے اس کی سرمئ آنکھوں مت جھانکتا رہا اور پھر م نے اپنے امڈتے قہقہے کو روکنے کی کوشش ہرگز نہیں کی تھی،،،
جبکہ مرال شرمندگی سے نگاہیں پھیر گی۔۔۔
"" Are you blushing? ""
شرارت تھی یا سنجیدگی لیکن مرال کے گال دہک اٹھے تھے۔۔۔ رونے سے سرخ آنکھیں اپنے اندر کشش سموئے ہوئے تھیں۔۔
اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتے آرام سے کہا تھا،،، جبکہ مرال سٹپٹاتے ہوئے ہاتھ واپس کھینچنے لگی۔۔۔۔
م بھی آرام سے اس کا ہاتھ چھوڑ گیا۔۔۔
""کافی بنانی آتی ہے۔۔""
اس کی طرف ہاتھ بڑھاتے اٹھنے کا اشارہ کیا تھا۔۔۔۔
مرال ایک نظر اسے،، اور ایک نظر اس کی ہتھیلی کو دیکھ کر ہاتھ پر ہاتھ رکھ گی ۔۔
""نہیں،،، حویلی میں ملازم ہوتے تھے ۔۔""
صاف گوئی کا مظاہرہ کیا تھا۔۔۔۔ البتہ دل میں شرمندگی بھی ہوئ کہ ایک کافی تک نہیں بنانی آتی۔۔۔۔
ہاتھ ہنوز اس کے ہاتھ میں تھا اور وہ اس کے ساتھ کھینچتی چلی جا رہی تھی۔۔۔۔
میں تو غریب بندہ ہوں ۔۔""
""اتنے ملازم کہاں سے لاؤں۔ ؟
فریج سے کریم نکالتے ہوئے معصومیت سے کہا ۔۔۔ مرال کا صدمے سے منہ کھل گیا۔۔۔
تنخواہ اتنی زیادہ ہے آپکی۔۔۔۔""
""غریب تو میں ہوں۔۔
میز کو انگلی سے کھرچتے جس قدر دکھ سے کہا تھا۔۔۔ م نے کافی چھوڑ کر اسے دیکھا۔۔ یعنی ابھی تک وہ اپنے تیس ہرار کا غم لیے بیٹھی تھی۔۔۔۔
دو لاکھ تنخواہ ہوتی ہے اسسٹنٹ کی۔۔۔""
""غور سے ایگریمبب پیپر تو پڑھ لیتی یار
کریم اس کے ناک پر لگاتے وہ مسکرایا تھا۔۔۔۔
مرال بھی اپنی بے وقوفی پر شرمندہ ہوتی دھیما سا مسکرا دی۔۔۔۔
وہ کافی بنانا شروع ہو چکا تھا جبکہ مرال کی لمحے اس کے تیز تیز چلتے ہاتھوں کو ک دیکھتی رہی۔۔۔۔
صبح صبح اسے وہ کمرے میں کہیں دکھائی نہ دی تھی۔۔۔ اور اب جبکہ وہ تیار ہو چکا تھا تو یب بھی وہ کہیں نہیں تھی۔
اب تو اسے پریشانی لاحق ہو رہی تھی۔۔ کمرے سے نکلا وہ باہر نکلا،،، لاونج میں جھانکا لیکن خالی لاونج منہ چرا رہا تھا۔۔۔
ابھی واپس مرنے ہی لگا تھا کہ مرحا کے کمرے سے آتی آوازوں سے وہ اپنے قدم ادھر موڑ گیا۔۔۔۔
""یہ کیا کر رہی ہو؟""
اسے نقاب سے الجھتا دیکھ کر جلدی سے اس کی طرف بڑھا تھا۔ ۔۔۔
""وہ میں نے سوچا عبایہ کرنا چاہیے،،، مرحا بھی تو کرتی ہے نا۔۔""
مرحا کا نام لے کر وہ جو کہنا چاہ رہی تھی م لمحے کے ہرارویں حصے میں سمجھ چکا تھا۔۔۔۔
لب بھینچے اس کی طرف بڑھا اور سکارف سر سے انارا۔۔۔۔
پردے کو خوف چھپانے کا ذریعہ مت بناو مرال۔۔""
""عبایہ انار کر آؤ۔۔
اسکارف بیڈ کی طرف اچھال کر وہ باہر نکل گیا تھا۔۔۔
مرال بے بسی سے کندھے ڈھیلے چھوڑ گی۔۔۔
عقلمند شوہر ہونا بھی بری مصیبت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
اگر تم بغیر دوپٹے کے بھی میرے ساتھ چلو گی تو میں اعتراض نہیں "" اٹھاؤ گا۔۔۔۔
کیونکہ عبایہ پارسائی کہ نسانی نہیں ہے،،، بلکہ بعض اوقات اسے خوف ""اور کالے کرتوتوں کو چھپانے کا ذریعہ بنایا جانا ہے۔۔
دھیمے لہجے میں کہتے اس کا گال تھپتھپایا تھا۔۔۔ غصے کی رمق تک نہ تھی لہجے میں۔۔۔۔
مرال آہستگی سے سر ہلا گی۔۔۔۔
میں نیچے انتظار کر رہا ہوں۔۔""
ہم مم ""جلدی آنا۔۔ م
ٹتٹ چابیاں اور والب اٹھانا وہ نیچے کی طرف بڑھ گیا۔۔۔
جبکہ ناشتہ تو جیسے بھول ہی گیا تھا ۔۔۔
مرال کپڑوں پر ایک نظر ڈالتی دوپٹے کو سلیقے سے سر پر لے گی۔۔۔۔
ہونٹوں پر نجانے کیوں ایک دھیمی مسکان مچلی تھی اس کا مدھم لہجہ دیکھ کر۔۔۔
عالیہان ادھر آؤ،، تم تو غائب ہی ہو گئے ہو۔۔۔""
""کبھی ہمارے پاس بھی بیٹھ جایا کرو۔۔
وہ جو ابھی نجانے کہاں سے آ رہا تھا اور کمرے کی طرف جا رہا تھا،،، کہ دلاور آفندی کے طنز پر کان کھجانا لاونج کی طرف بڑھ گیا ۔۔۔
دادا سائیں مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔""
اگر شروع دن سے ہی کام نہیں کیا تو اگلی دفعہ لوگوں نے ووٹ نہیں ""دینے۔۔۔
زوار آفندی اور دلاور آفندی نے بے ساختہ ایک دوسرے کو دیکھا تھا۔۔۔
چہرے پر پریشانی کے تاثرات پھیلنے لگے تھے۔۔۔۔۔
وہ عالیہان میں کہ رہا تھا کہ ایک پریس کانفرنس رکھوا دیں مرال "" ""سے قطع تعلقی کی۔۔
دلاور آفندی نے سوچ کر بولا تھا۔۔
اندر آتی فائر آفندی ناسف سے سر ہلا گئیں۔۔۔ ایک نظر سامنے دیکھا تو مزید دکھ ہوا جہاں سایرہ آفندی خاموشی سے بیٹھی تھیں۔۔۔۔
کیا وہ بیٹی کیلئے آواز بھی نہیں اٹھا سکتی تھیں۔۔۔۔
آپ ہوش میں تو ہیں دادا سائیں۔۔۔""
لوگ اپنے گھر کی عزتوں پر پردہ ڈالتے ہیں،، اور آپ خود کو برہنہ کر رہے ہیں۔۔۔۔
مانا کہ سیاسی کی دنیا میں کچھ چھپا نہیں ہونا لیکن خود تو اپنی عزت اچھال ""کر اس یتیم لڑکی کے مجرم نہ بنیں نا
فائر آفندی کے ہاتھ سے حیرت کے مارے کپ چھوٹتے چھوٹتے بچا۔۔۔ چہرے پر خوشی کی لہر دوڑی تھی۔۔۔۔۔۔ دلاور آفندی کا تو کاٹو تو بدن میں لہو نہیں والا حال تھا۔۔۔۔
اور بابا سائیں وہ چھ ارب کا کہ رہے تھے آپ،،، "" تو وہ کسی صورت نہیں ملیں گی۔۔
یاد ہے آپ لوگوں سے کیا کہا تھا کہ سیاسی میں میں اپنی مرضی کروں گا۔۔۔ کسی کا عمل دخل برداشت نہیں کروں گا۔۔۔۔
""تو اب مجھے کرنے دیں جو مجھے کرنا ہے۔
خوابوں کا شیش محل پل بھر میں زمین بوس ہوا تھا۔۔ وہ جو اسے کٹھ پتلی بنا کر نچانا چاہتے تھے اور ڈھیروں روپیہ بٹورنا چاہتے تھے،،، سب ناکام ہونا نظر آیا۔۔۔
شاید ان کے ناچنے کا وقت آ گیا تھا وہ بھی پوتے کے ہاتھوں۔۔۔
وہ آرام سے اپنا چائے کا کپ اٹھانا اوپر کی طرف بڑھ چکا تھا۔۔۔
پیچھے وہ سب ایک دوسرے کے پاس بیٹھے ہوئے بھی ایک دوسرے سے نظریں چرائے ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔
""راجو کچھ پتا لگا۔""
چائے کے گھونٹ بھرتے ہوئے اس کی سبز آنکھوں کو یاد کرتے نخوت سے کہا تھا۔۔۔
لہجے میں حقارت صاف واضح تھی۔۔۔۔
سائیں اس کا پیچھا کرنے کی کوشش کی تھی،،، لیکن اللّ جانے اسے "" زمین نگل گئی یا آسمان۔
""لیکن میں نے بندے چھوڑے ہیں اس کی تلاش میں۔۔
راجو ہمیشہ کی طرح رٹے رنائے طوطے کی مانند بولا۔۔۔۔
ہ ممم مم م ""م،،، پتا لگواو کون ہے ،، کس کیلئے کام کرتی ہے۔۔""
چائے کا گھونٹ بھرتے نگاہیں کسی غیر مرئی نکتے پر جم سی گی تھیں۔۔۔
""سنو""
راجو جو جانے ہی لگا تھا ،،، اس کی پکار پر واپس مرا۔۔۔
کل ذرا اس لڑکی سے ملاقات کرنی ہے مجھے۔۔۔""
حیرت ہے جب سے الیکشن ہوئے ہیں اسکو دیکھا ہی نہیں،،، نا گاؤں ""میں،، اور نہ کہیں اور۔۔
بظاہر عام لہجے میں کہا تھا،،، اب کی بار آنکھوں کے پردے پر مرحا کمال کا عکس لہرایا تھا۔۔۔۔
راجو کو اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ تباہی کے دہانے پر آن کھڑا ہے۔۔۔ عشق اور ہے بھی کیا سوائے بربادی اور تباہی کے۔۔۔
""جو حکم سائیں۔۔۔۔""
سر کو ہلکا سا خم کرتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔
""جا سکت ہو۔""
چائے کا کپ رکھتے وہ اٹھ کھڑا ہوا تھا۔۔۔ اور بیڈ کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔
راجو کمرے کے پردے برابر کرنے لگا۔۔۔۔
ساری لائٹس بجھانے کے بعد اسے دیکھا جو کبھی لیمپ کو جلا رہا تھا ،،، کبھی بجھا رہا تھا۔۔۔۔
بنا آواز پیدا کیے وہ کمرے سے نکلا چلا گیا۔۔۔
جبکہ کمرے میں ہنوز تک تک کی آواز سے کبھی روشنی ہوتی تو کبھی اندھیرا۔۔۔۔۔
وہ ایک ریسٹوریب میں بیٹھی کوئی کالم لکھ رہی تھی۔۔۔ سامنے لیپ ناپ پڑا تھا ،،، جبکہ پاس ہی بھاپ اڑانا کافی کا مگ اپنی خوشبو سے موجودگی کا احساس دلا رہا تھا۔۔۔۔
وہ انہماک سے کام میں گم تھی جب خوشبوؤں کا طوفان نتھنوں سے ٹکرایا۔۔۔
ک اس سے پہلے وہ اوپر دیکھتی کسی نے انگلی سے میز بجایا تھا جیسے متوجہ کرنے کی کوشش کی تھی۔۔
ایک لمحے کی دیر کیے بغیر اوپر دیکھا جہاں وہ بلیک ٹو پیس میں آنکھوں کو چشمے کے پیچھے چھپائے جیسے پورے ماحول پر طاری ہو چکا تھا۔۔۔۔
ایک نظر ادھر ادھر دوڑائی جہاں پورا ریسٹوریبب خالی ہو چکا تھا۔۔۔
ٹٹت آنکھوں کی پیلیاں سکیڑ کر وہ لیپ ناپ اٹھا کر اٹھنے لگی۔۔۔۔
""کدھر ؟""
اسے اٹھتا دیکھ کر جلدی سے پوچھا۔۔
وفاقی وزیر کی آمد کے باوجود ریسٹوریبب خالی کروایا گیا ہے، اسلیے "" ""میں بھی جا رہی ہوں چیزیں سمیٹتے مصروف سے انداز میں کہا تھا۔۔۔
""واپس بیٹھو""
چکمیہ انداز مرحا جلتی کرھتی واپس بیٹھ گی۔۔۔ اس کی بات نا ماننا تماشے بنانے کے مترادف تھا۔۔۔
""منگنی شدہ ہو؟""
جائزہ لیتی نگاہوں سے پوچھا گیا اس کا سوال مرحا کے ماتھے پر کی بل ڈال گیا۔۔۔۔ ہاتھ روک کر ایک طائرانہ نگاہ پورے ریسٹوریبٹ میں ڈالی ،،، لیکن کوئی ان کی طرف متوجہ نہ تھا۔۔ ویٹرز اور مینیجر اپنی اپنی جگہ پر کام میں مگن تھے۔۔۔ اور لوگوں کو پہلے ہی نکالا جا چکا تھا۔۔۔
دوسروں کی ذاتیات میں مداخلت کرنا اجنبیوں کو زیب نہیں "" ""دیتا۔۔
دانت پیس کر کرا ضبط اختیار کیا تھا۔۔۔۔
لڑنے کی بجائے مصالحانہ رویہ اپنایا تھا،، کیونکہ مقابل سے بحث کے نتیجے میں دونوں میں سے کوئی بھی ہار نہ مانا بلکہ اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہتے ۔۔
اجنبی سے اپنا بننے کا یہ سفر طے کرنے کیلئے ذاتیات میں مداخلت "" ""نہایت ضروری ہوتی ہے آنکھوں سے چشمہ انار کر میز پر رکھا تھا،، مرحا نے حیرت سے اسے دیکھا۔۔۔۔
""سوال کا جواب نہیں دیا تم نے""
اس کی آنکھوں میں واضح حیرت کو دیکھتے وہ اپنا سول دہرا گیا۔۔۔
""نہیں،، ""
گہری سانس کھینچ کر جواب دیا تھا۔۔۔ اس کا سوال حیران کر گیا تھا،،، لیکن جواب نہ دینے کی صورت میں وہ ضدی اور مغرور انسان بار بار پوچھتا ۔۔۔ اسلیے آرام سے بتا دیا۔۔۔
البتہ نگاہیں ریسٹوریبب میں چلتے پھرتے ویٹرز پر ٹکی تھیں۔۔۔۔۔
مقابل کے چہرے پر جیسے اطمینان کی لہر دوڑی تھی۔۔۔۔
""شادی کرو گی مجھ سے؟ ؟""
حیرت تو شاید ایک معمولی تیرین لفظ تھا مرحا کمال کی کیفیت کو ناپنے کیل۔۔۔
کوئی پیمانہ کوئی لفظ یا کوئی جملہ اس کی حیرانی کی انتہا کو بتانے سے قاصر تھا۔۔۔۔
نظریں جیسے اس کے چہرے پر چپک کر مذاق کی رمق تلاش کرنے کی سر توڑ کوششوں میں تھی۔۔۔ اتنی جلدی اور اتنے فلمی انداز میں وہ اس سے پوچھے گا،،، اس کے تو لاشعور میں بھی نہ تھا۔۔۔
کی لمحے وہ اردگرد کا ہوش بھلائے یہ سمجھنے میں مصروف تھی کہ مقابل سنجیدہ ہے یا مذاق کر رہا ہے ۔۔۔
"" Don't say you are in love with me""
نگاہیں اس کے چہرے سے ہٹا کر مرحا عجیب انداز میں مسکراتے ہوئے نفی میں سر ہلانے لگی۔۔۔۔