مرال گھر میں اکیلی ڈر تو رہی تھی لیکن پھر م کا خوف بھی تھا کہ اگر اپنا ڈر اس پر آشکار کر دیا تو وہ اسے چھوڑے گا نہیں بلکہ دو لگائے گا۔۔۔۔ دونوں اپنے ووٹ آنلائن جمع کروا چکے تھے کیونکہ گاؤں جا کر ووٹ دینا ناممکن تھا۔۔۔۔
مرال جان بوجھ کر اپنا ووٹ مببازع کر چکی تھی،،، یعنی انگوٹھا دونوں ناموں کے بیچ و بیچ لگایا نا کہ اس کا ووٹ گنتی میں شمار کرنے کی بجائے ضائع کر دیا جائے۔۔۔
اپنا خوف چھپائے وہ شرافت سے چائے کم کروا پانی زیادہ بنا کر الیکشن کوریج دیکھنے لگ گئی۔۔۔
وہ پہلی بار کوئی نیوز شو دیکھ رہی تھی وہ بھی م کمال کا۔۔۔ بظاہر خاموش طبع یہ شخص اتنا اچھا مقرر ہو سکتا ہے اسے اندازہ نہیں تھا۔۔۔
وہ اسے سن کم دیکھ زیادہ رہی تھی۔۔۔۔
ناظرین آپ کو تازہ ترین اطلاعات سے آگاہ کرتے چلیں ہے غیر "" حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حیداباد (اا) این اے 226 میں جادوئی انداز میں ووٹوں نے پلٹی کھائ ہے۔۔۔
آزاد امیدوار عالیہان آفندی 000،60 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ حسام چودھری 000،43 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔۔۔۔
کچھ دیر پہلے تک یہ اعداد و شمار بلکل الب تھے۔۔۔ ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔۔۔ یاد رہے کہ یہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ہیں جن سے ""آپ کو ہم آگاہ کر رہے ہیں۔۔
م کے الفاظ پر لیپ ناپ مرحا کے ہاتھ سے چھوٹتے چھوٹتے بچا۔۔
بے یقینی سے اعداد و شمار میں اتنا زیادہ فرق دیکھا۔۔۔۔
کیا اس کی محنت رائگاں گی تھی۔۔۔۔ دل سے بے ساختہ آواز آئ۔۔۔
جبکہ ووٹوں میں ناقابل شکست فرق پر ڈیرے میں نعروں کا شور گونج اٹھا۔۔۔
عالیہان کھل کر مسکرایا تھا۔ جبکہ دلاور آفندی کایا پلٹنے پر حیران تھے۔
رات بارہ بجے تک چند حلقے کے ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گی تھی۔۔ جبکہ باقی حلقوں میں ابھی گنتی جاری تھی۔۔۔
جونہی خبر آتی ٹی وی پر شور سا مچ جانا۔۔۔۔۔
ناظرین غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آپ کو بتاتے چلیں "" کہ حیداباد (اا) این اے 226 میں ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گی ہے۔۔۔
آزاد امیدوار میر عالیہان آفندی 000،98 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ حسام چودھری 000،70 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔۔۔
یاد رہے یہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ہیں۔۔۔۔
حتمی اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان دوبارہ گنتی کے بعد کل کرے گا ۔۔
_____________آپ کو ایک بار پھر بتاتے چلیں حلقہ "" م پھر سے خبر دہرا رہا تھا جبکہ مرحا کو سانس لینا مشکل لگا۔۔۔۔
اردگرد جیسے اندھیرا سا چھا گیا تھا۔۔۔۔ یوں محسوس ہوا کہ جیسے اس کا ووٹ عالیہان کو جتا گیا ۔۔۔۔
عالیہان آفندی کے خلاف کتنی محنت کی تھی اس نے،،، لیکن پھر بھی وہ جیت گیا۔
شاید ہونا وہی ہے جو منظورِ خدا ہونا ہے ۔۔۔
ڈیرے پر ہوائی فایرنگ اور آتش بازی شروع ہو گی تھی۔۔۔۔
پورے حلقے میں شور برپا تھا۔۔۔۔
شراب کا دور چل نکلا۔۔۔۔
مٹھائیاں یانٹیں جانے لگیں۔۔ جبکہ م کو دکھ ہوا تھا اس کے الیکشن جیتنے سمس پر۔۔۔ ٹران کے دوران مرحا کو فون کرنا بھی مشکل تھا۔۔
وہ جانتا تھا کہ مرحا اس وقت شدید صدمے میں ہوگی۔۔۔۔۔۔
سائیں کہاں جا رہے ہیں۔۔""
""مبارک باد تو وصول کر لیں۔۔
اس کو نکلا دیکھ کر وہ جلدی سے بولا۔۔۔
مبارکباد اور مٹھائیوں کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا جبکہ وہ نکلنے لگا تھا۔۔۔
راجو پہلی مبارکباد وہی سبز چریل دے گی مجھے،،، ڈھویدو اسے،،، "" ""بلکہ وہ خود آئے گی۔۔۔
آرام سے اس کا کندھا ھپھیانا باہر نکل گیا۔۔۔
ڈیرے میں ابھی بھی شور برپا تھا۔۔۔
گاؤں میں نعرے بازی جاری تھی۔۔
ہوائی فایرنگ اپنے عروج پر تھی۔ آتش بازی سے سماں بندھ گیا تھا۔۔۔
جبکہ ایک مرحا کمال تھی جو سر تھامے بیٹھی تھی ۔۔۔۔
بے بسی کی انتہاؤں کو چھوتی وہ تھک ہار کر رو دی تھی۔۔۔
وہ کیسے چبب سکتا تھا ، اتنی محنت کے باوجود وہ جیت گیا۔۔ مرحا کمال کو پہلی بار اپنی ناکامی پر دکھ ہوا تھا۔۔۔
باہر ابھی بھی فایرنگ اور آتش بازی کی آوازیں آ رہی تھیں۔۔ اسپیکر پر نعرے گونج رہے تھے۔
ہر طرف عالیہان زندہ باد کا شور برپا تھا۔۔۔
یہ شور اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ محسوس ہو رہا تھا ۔۔۔
کانوں پر ہاتھ رکھتے وہ چلائ تھی۔
ایک بدیرین دن کا اختتام تھا۔۔۔ لیکن دوسری طرف عالیہان آفندی فتح کے نشے میں دھت کمرے میں شراب پر شراب چڑھا رہا ________تھا۔
حویلی میں جشن کا سا سماں تھا۔۔۔ خواجہ سراؤں اور فقراء کی ایک بری تعداد باہر کھڑی تھی۔۔۔۔ اور عالیہان آفندی کی موجودگی میں انہیں صدقہ خیرات دی جا رہی تھی۔۔۔
پورے حلقے میں دیگیں چرھائی جا چکی تھیں۔۔۔ کھانے کا ناختم ہونے والا سلسلہ چل نکلا تھا۔۔۔۔ پانچ سو سے زائد بکرے ذبح کیے جا چکے تھے۔۔۔۔۔
غرض یہ کہ ہر طرف عید کا سا سماں تھا۔۔۔۔
عالیہان کو امید تھی کہ وہ حاجن ضرور آئے گی۔۔۔ لیکن امید ناکام
ہوئ ۔۔۔ کیونکہ شام ہونے کو تھی لیکن اس نے آنا تھا نا آئ۔۔۔۔۔۔
""سائیں ،،، حکومتی پارٹی کے لوگ آئے ہیں۔""
راجو کی بات پر وہ سر ہلانا اندر کی طرف بڑھنے لگا جب پیچھے غرباء اور فقراء اونچی اونچی آواز میں دعائیں دینے لگے۔۔۔۔
سائیں اللّ آپکو سوہنی کری دے۔۔۔""
اللّ آپ کا نصیب اچھا کرے۔۔
ڈھیروں خوشیاں دے ۔۔
ڈھیروں بال بچے دے۔۔
""بری سوہنی سی بیوی ملے ۔۔۔۔
عالیہان کے قدم رکے۔۔۔
پیچھے مر کر دیکھا تو کوئی خواجہ سرا بار بار یہی دعا دہرا رہا تھا۔۔۔
عالیہان کے ہونٹوں پر تبسم بکھرا۔۔۔۔
پیسے بانٹنے والے کو اشارہ کر کے بلایا۔۔۔
نیلے نوٹوں کی کی گڈیاں اس سے پکڑ کر خواجہ سرا کو پکڑائیں۔۔۔۔
کم سے کم بھی سات یا آٹھ لاکھ تھے۔۔۔
باقیوں نے حیرت سے اس خواجہ سرا کو دیکھا جس پر قسمت کی دیوی مہربان ہو چکی تھی۔۔۔۔
بہن باقی دعائیں تو ٹھیک ہیں پر یار بچے دو ہی اچھے،،، ڈھیروں بچے "" نہیں۔۔۔۔۔۔
یہ نہ ہو محکمہ بہبود و آبادی والے پکڑ لیں۔۔
۔ لوگ کیا کہیں گے حکومتی اقدام پر حکومتی وزیر ہی عمل نہیں کر رہا ""۔۔۔۔
وہ مسکراہٹ دبانا بولا تو اس کے شگوفے پر محفل زعفران بنی۔۔۔
قہقہوں کا طوفان امڈ آیا تھا۔۔۔۔
دلاور آفندی جو اسے بلانے آ رہے تھے،،، اس کی بات پر مسکرا دیے۔۔۔
جب سے وہ آیا تھا آج پہلی بار اس کے چہرے پر مسکراہٹ تھی۔۔۔۔
وہ بھی مسکرانا ہوا گیٹ سے اوجھل ہو گیا۔۔۔ پیسے بانٹنے کا یہ عمل رات تک جاری رہنا تھا ۔۔ آج کوئی سائل حویلی سے خالی ہاتھ نہیں لوٹنے والا تھا۔۔۔ ہر کسی کی مراد پوری ہو رہی تھی۔۔۔ پیسہ تو جیسے اس حلقے میں پانی کی طرح بہ رہا تھا۔۔۔۔
""سلام میر جی۔""
مہمان خانے میں داخل ہوتے ہی حکومتی وفد اٹھ کھڑا ہوا۔۔۔
وہ اجتماعی جواب دیتا صوفے پر جا بیٹھا۔۔۔ اکر و غرور تو پہلے ہی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا ،، الیکشن جیتنے سے تو وہ آسمانوں پر اڑ رہا تھا۔۔۔۔
مبارک ہو،،، پہلا الیکشن وہ بھی اتنے زیادہ ووٹوں سے جیتے ہیں۔۔""
""
""شکریہ""
محض ایک لفظی جواب دے کر وہ خاموش ہو گیا۔۔۔۔ حکومتی وفد اتنی بے رخی پر ایک دوسرے کو دیکھ کر رہ گیا۔۔۔
وہ دراصل آپ نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا ہے,,, تو کیا "" ""سوچا ہے کس پارٹی میں شمولیت کرنی ہے۔۔
گویا اب اصل مدعے پر آیا تھے۔۔۔ ورنہ اس فریب چشم کی دنیا میں کسی کو کسی کی خوشی یا غمی سے کوئی سروکار نہیں ہونا۔۔۔۔
ظاہری سی بات ہے حکومتی پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا۔۔۔""
""
ہاتھ میں بندھی بیش قیمت گھڑی کی طرف دیکھتے کہا تھا، یہ نایر دینے کی کوشش کی تھی کہ اس کے پاس وقت نہیں ہے۔۔۔۔
""دراصل اسی سلسلے میں ملاقات کرنے آئے ہیں۔۔""
عالیہان اثبات میں سر ہلا گیا۔۔۔
مجھے لگتا ہے کہ ہمیں سیدھا کام کی بات پر آنا چاہیے۔۔۔۔""
تو بتائیں کتنے پیسے دیں گی۔۔۔
""اور کونسی وزارت ملے گی۔
تمام لحاظ اور مروت کو لپیٹ کر کونے میں رکھا تھا اور سیدھا سیدھا مدعے پر آیا۔۔۔۔
""میر صاحب،،، آپ بتائیں کیا ڈیماید ہے۔۔""
پانچ ارب دے دیں۔۔""
اور وزارت منصوبہ بندی ،، ترقی اور خصوصی اقدامات۔۔۔
( Minister for planning , develop and ""میں آج ہی پریس کانفرنس رکھوا لیتا ہوں۔۔۔
ان پر بم گرا کر آرام سے بیٹھ چکا تھا۔۔۔
جبکہ ان کے چہروں کے رنگ اڑ چکے تھے۔۔۔۔
میر صاحب،،، ایک تو وزارت آپ اتنی اہم مانگ رہے ہیں،،، اور "" ""دوسرا رقم کچھ زیادہ نہیں ہے۔۔
ڈرتے ڈرتے پوچھا تھا،،، مبادا وہ بگڑ ہی نہ جائے۔۔۔
حیدراباد کا یہ حلقہ کافی اہمیت کا حامل تھا جسے وہ کسی صورت کھونا نہیں چاہتے تھے۔۔۔۔
چھ ارب"" ""حتمی فیصلہ ہے ،،، ورنہ راجو باہر کا راستہ دکھا سکتا ہے۔
صاف ظاہر تھا کہ وہ اپنی فیصلے سے ایک انچ نہیں ہلے گا۔۔۔
""منظور ہے۔۔""
عالیہان کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی تھی۔۔۔
معاہدہ نامہ لے آئیے گا،،، میں پریس کانفرنس کر دوں گا۔۔۔۔""
""مل کر اچھا لگا،،، مٹھائی کھا کر جائیے گا۔
کپڑے جھاڑنا وہ اٹھ کھڑا ہوا تھا۔۔۔
حکومتی وفد کو تو ایک ارب کا غم کھائے جا رہا تھا ۔۔۔ نا وہ اعتراض اٹھاتے اور نہ وہ پانچ سے چھ ارب پر آنا۔۔۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع جو برا مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔
میں ، میر عالیہان آفندی ، قسم کھانا ہوں کہ میں پاکستان کے ساتھ سچا ایمان اور بیعت کروں گا۔
آنکھوں کے پردے پر وہ منظر لہرایا جب وہ راجو کو پیسے دے رہا ( )تھا۔۔۔۔
عالیہان آنکھیں میچ گیا۔۔۔ ہاتھ میں پکڑے حلف نامے پر گرفت مضبوط ہوئی۔۔۔
یہ کہ رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے ، میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین اور قانون ، اور اسمبلی کے قواعد کے مطابق ، اپنی اہلیت کے ساتھ ، پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دوں گا اور ہمیشہ پاکستان کی خودمختاری ، سالمیت ، یکجہتی ، بہبود اور خوشحالی کے مفاد میں کام کروں گا۔۔۔
راجو سکول کیلئے جو سامان منگوایا ہے اسے اٹھا کر کچرے کے ڈھیر کی ( زینت بنوا دو۔۔۔
)اور استانیاں کو بھی عزت کے ساتھ واپس بھیج دو۔۔۔۔
کہ میں اسلامی نظریات کے تحفظ کے لئے کوشش کروں گا جو قیام پاکستان کی اساس ہے۔
اور یہ کہ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کا تحفظ ، حفاظت اور دفاع کروں گا۔
مجھے لگتا ہے کہ ہمیں سیدھا کام کی بات پر آنا چاہیے۔۔۔تو بتائیں کتنے ( پیسے دیں گی۔۔
)""اور کونسی وزارت ملے گی۔
اللہ تبارک وتعالی میری مدد فرمائے اور (آمین)
وزیراعظم کے سامنے کھڑا وہ حلف اٹھا رہا تھا۔۔۔ ایک ایک لفظ شرمندگی کی طرف دھکیل رہا تھا،،، لیکن ضمیر کو تھپک کر سلا دیا۔۔۔۔
حلف برداری کی تقریب کے بعد کھانے کا انتظام کیا گیا تھا۔۔۔۔
الیکشن کو دو ہفتے ہو چکے تھے اور آج وزرا اپنے حلف اٹھا چکے تھے۔۔۔۔
غرضیکہ الیکشن کا طوفان تھم چکا تھا،،، اب پھر سے وہی پانچ سال تھے،،، جس میں محض عیاشیاں تھیں۔۔۔۔۔
صپغ مرال اس وقت م کے ساتھ سٹوڈیو جا رہی تھی۔۔ الیکشن کا طوفان تھما تو معمولات زندگی معمول پر آ چکے تھے ۔۔۔۔
مرال نے اپنے تئیں کوشش کی تھی کہ وہ اس دفعہ بھی بچ جائے،،، لیکن م نے ایک نہ سنی۔۔۔
""تنخواہ کتنی ہے آپ کی ؟""
جانے اسے کیا سوجھی جو باہر کا منظر دیکھتے ہوئے پوچھ بیٹھی۔۔۔۔
عورت سے اس کی عمر اور مرد سے اس کی تنخواہ نہیں پوچھنی چاہ ینے۔۔""
""
مرال کا منہ بن گیا۔۔۔ یقیناً اب وہ نہیں بتانے والا تھا۔۔۔۔
""ساڑھے بارہ لاکھ""
مرال نے جھٹکے سے رخ موڑ کر اسے دیکھا۔۔۔
جتنے آرام سے اس نے بولا تھا مرال کو نجانے کیوں اپنی قوت سماعب پر شک ہوا تھا۔۔۔۔
""کتنی؟""
بے یقینی سے پوچھا تھا۔۔۔ جبکہ م آرام سے اپنے الفاظ دہرا گیا۔۔۔
""اتنی زیادہ۔""
وہ منہ کھولے بیٹھی تھی،،، جبکہ اسے یہ بھی یاد نہ رہا کہ ان کے درمیان تکلف کی کوئی دیوار بھی موجود ہے۔۔
ہے تو صحیح۔۔۔""
لیکن مجھ سے بھی برے صحافی ہیں،، ان کی تنخواہیں بیس بیس لاکھ تک ""ہیں۔۔
مرال نے بے یقینی سے اسے دیکھا۔۔۔
اتنی زیادہ تنخواہیں لیتے ہیں اور پھر ٹی وی پر بیٹھ کر مہنگائی کا رونا "" روتے ہیں۔۔ فرضوں کا شور مچاتے ہیں۔۔
""حد ہے ویسے۔
آنکھیں گھماتی وہ رخ موڑ گی۔۔ جبکہ یہ پہلی عقلمندی کی بات تھی جو اس نے اب تک کی تھی۔۔
""فکر نہ کرو تمہاری تنخواہ کم ہی ہے""
لب دباتے اس چھیڑا۔۔۔۔
""مجھے چاہ ینے بھی نہیں۔۔""
جوابا ًوہ بھی منہ بنا کر بولی۔۔ اس ایک ہفتے میں وہ اس سے بات کرنے کے قابل ہو گی تھی۔۔۔۔
""کیا مفت میں کام کرو گی؟""
وہ سٹپٹائ۔۔ مفت میں اتنا کام کون بے وقوف کرے گا۔۔۔
نہیں تو۔۔۔""
""ایسا بھی نہیں کہا میں نے
وہ محض متمائ۔۔۔
""ویسے تمہاری تنخواہ تیس ہرار ہے""
مرال کے تو تن بدن پر لگی۔۔۔ یعنی ساری محنت اس کی ،،، سب کچھ وہ لکھ کر دے گی ،،، اور م کو صرف بولنے کے ساڑھے بارہ لاکھ۔۔۔
""یہ تو زیادتی ہے۔۔""
اب کی بار بھی وہ محض منمنا پائی تھی۔۔۔
اب کیا کر سکت ہیں۔۔""
""تم گزارا کر لینا۔۔۔
اس کے دکھی انداز پر مرال اسے گھور کر رہ گئی۔۔ جو گاڑی کی طرف متوجہ ہو چکا تھا۔۔۔۔
دل ہی دل میں یہ فکر بھی تھی کہ ایک ہی جگہ پر کام کرنے والے ایک ہی گھر کے دو افراد کی تنخواہوں میں اتنا فرق۔۔۔۔۔
""تمہیں کم تنخواہ سے کوئی اعتراض تو نہیں ہے۔""
ایک دفعہ پھر اس سے پوچھا تھا۔۔۔۔
""نہیں""
ناخنوں سے کھیلتے وہ مرے مرے لہجے میں بولی۔۔۔ دل تو چاہ رہا تھا کہ یہیں ایر کر گھر چلی جائے،، اور لعنت بھیجے ایسی نوکری پر۔۔۔۔
لیکن مسئلہ تو یہ تھا کہ نہ اسے گھر کا راستہ آنا تھا،، اور نہ اس کے پاس پیسے تھے۔۔۔
اگر یہ دونوں چیزیں م سے لے بھی لیتی تو اتنی ہمت کہاں سے لے آتی،، کہ کراچی جیسے شہر میں اکیلے گھر جانا۔۔۔۔
اس کے تو سوچ کر ہی رونگٹے کھڑے ہو گئے تھے۔۔۔
باقی سارا راستہ منہ بنائے گزرا تھا۔۔۔ م نے اسے چھیڑنا مناسب نہ سمجھا لیکن اس کی بے وقوفی ہر ہنسی ضرور آئ تھی۔۔۔۔
ان چند دنوں میں اس نے کی بار خود کو کوسا تھا کہ کیوں عالیہان کو ووٹ دیا۔۔۔
لیکن اب تو پانی سر پر سے گزر چکا تھا۔۔۔
یا شاید اس کا ایک عمل مرحا کمال سے زبردستی اسے ووٹ دلوا گیا۔۔۔
لیکن جو بھی تھا اس ایک ہفتے میں وہ ہر کسی کو کاٹ کھانے کو دوڑی تھی۔۔۔۔
پپسکس کی نیوز چینلز کی ین رد کر چکی تھی۔۔۔ ایک صحافی یب تک اپنا کام صحیح انداز میں نہیں کر سکتا جب تک مکمل یکسوئی حاصل نہ ہو۔۔۔۔
بہت سوچ بچار کے بعد وہ ایک فیصلے پر پہنچی تھی۔۔۔۔۔
شہر سے مٹھائی کا ڈبہ چرید کر وہ حویلی کا رخ کر گی۔۔۔۔ دروازے پر پہنچ کر شدید کوفت ہوئی تھی،،، حویلی کے مکینوں سے نفرت سی محسوس ہو رہی تھی۔۔۔
اوپر سے عالیہان آفندی کا چپکو رویہ ،،، اس کا دل تو نہیں چاہ رہا تھا یہاں آنے کا،،، لیکن اگر چھپ کر بیٹھتی تو وہ یقیناً اسے عام عورتوں کی طرح بردل سمجھتا۔۔۔
پہلے بھی یہاں آئ تھی،،، تمہارے سائیں کو برا بھلا کہا تھا۔""
""اب ان سے پوچھو کہ اندر آنے دیں گی یا نہیں۔۔
اس کا سارا غصہ باہر کھڑے گارڈز پر نکل گیا۔۔۔۔
ملازم اندر عالیہان کو بتانے گیا۔۔۔
""سائیں وہ برقعے والی باجی آئ ہیں۔۔""
تت ت ملازم ہانپبا کانپبا اس تک پہنچا۔۔۔۔ حویلی کا ایک ایک ملازم اسے جانتا تھا۔۔۔۔۔
ارے واہ جناب خود چل کر آئے ہیں۔۔۔""
""ذرا لان میں بٹھاؤ سبز چریل کو۔۔۔۔ مبارکباد دینے آئی ہو گی۔۔
مسکراتے ہوئے لیپ ناپ بند کیا تھا۔۔ جلدی جلدی سیڑھیاں ایرنا وہ لاشعوری طور پر اس سے پہلے ہی لان میں پہنچ چکا تھا۔۔۔۔ جبکہ اس کی جلدبازی پر مرحا آنکھیں گھما کر رہ گی۔۔۔
ابے سالے ،،،، حاجن کو ایویں تو نے اتنا انتظار کروایا۔۔۔۔ گناہ "" ملے گا تجھے،،، ""تمیز نہیں ہے تجھے،،، توبہ کرو جلدی سے۔۔۔
اس کے طرز مخاطب پر مرحا مٹھیاں بھینچ کر رہ گئیں۔۔۔
جبکہ ان پڑھ ملازم واقعی توبہ کرنا اس کے پاؤں پڑ گیا تھا۔۔۔
مرحا حواس باختہ سی پیچھے ہٹی۔۔۔
جبکہ عالیہان کا چھت پھاڑ قہقہہ گونج اٹھا۔۔۔
جا اب حاجن صاحبہ کیلئے ٹھنڈا پانی لے کر آ۔۔""
""اور ہاں مٹھائی بھی لے کر آؤ۔۔۔
ملازم کو بھیج کر وہ مرحا کی طرف متوجہ ہوا۔۔۔۔
""کیسی ہیں حاجن صاحبہ عرف سبز چریل۔۔۔""
نانگ پر نانگ رکھ کر وہ سامنے والے صوفے پر بیٹھا تھا۔۔ لیکن پھر جھٹکے سے اٹھا۔۔۔۔
استغفرُللہ۔۔۔۔۔۔ یا اللّ معاف کرنا۔۔۔۔""
حاجن صاحبہ آپ بیٹھیے۔۔۔ مجھ سے غلطی ہو گی جو میں پہلے بیٹھ ""گیا۔۔۔
اتنی عزت افزائی پر مرحا کا چہرہ سرخ پڑ چکا تھا۔۔۔ جانتی تھی کہ وہ جان بوجھ کر اس پر طنز کے نشتر برسا رہا ہے۔۔۔۔
لیکن ابھی تو اسے اور بہت کچھ سہنا تھا۔۔۔ اس آدمی سے نبٹنا آسان تھوڑی تھا۔۔۔۔
مبارک ہو میر عالیہان آفندی،،،""
""آخرکار بے انتہا محنت کے بعد آپ وزیر بن گئے۔۔۔۔
مسکراتے ہوئے وہ سامنے بیٹھی تھی۔۔۔ جبکہ اس کا لہجہ عالیہان کی مسکراہٹ چھین گیا۔۔۔
کیا اس کی اکر ختم نہیں ہوئی تھی۔۔۔۔؟ دل سے بے ساختہ سوال آیا ۔۔۔۔
""محنت سے کیا مطلب ہے تمہارا؟""
شوخی غائب ہوئی تھی۔۔۔ اب وہ سنجیدہ تاثرات لیے اسے گھور رہا تھا۔۔۔۔
چچور کی داڑھی میں تنکا۔۔۔۔""
ججج ج ج،،،، پر وزیر صاحب میں تو اس محنت کی بات کر رہی ہوں جو آپ ""نے حلقے کے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کی ہے۔۔
اس کی سبز آنکھوں کی چمک دیکھ کر عالیہان آفندی کو لگا وہ چبب کر بھی ہار گیا۔۔۔
اسی چمک کو ختم کرنے کیلئے ہی تو اس نے الیکشن میں اتنی دھاندلی کی تھی لیکن سامنے بیٹھی لڑکی کو پھر بھی نہیں جھکا پایا تھا۔۔۔۔
کیا فایدہ تھا اپنے ضمیر کو بیچنے کا۔۔۔ اسے ایک دم یہ شان و شوکت جلال و جمال سب بے معنی سا لگنے لگا تھا۔۔۔۔
کون ہو تم ؟""
کیا نام ہے تمہارا؟
""اور میرے پیچھے کیوں پڑی ہو؟
تیر نسانے پر لگا تھا,,, وہ یکے بعد دیگرے کئی سوال کر گیا۔۔۔۔ ان دو ہفتوں میں پہلی بار مسکراہٹ عالیہان کے ہونٹوں سے جدا ہوئی تھی جبکہ مرحا کے ہونٹوں پر پہلی بار ناختم ہونے والی مسکراہٹ آئ تھی۔۔۔۔
یہ سب چھوڑیں منسٹر صاحب۔۔۔۔""
""ذرا دھیان رکھیے گا۔۔۔ لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔۔
اس کا یدر لہجہ عالیہان آفندی کو بھسم کر گیا۔۔۔۔
کس کیلئے کام کر رہی ہو۔۔؟""
اور کتنے پیسے ملے ہیں تمہیں ؟
کتنے پیسے میں بیچا ہے خود کو تم نے۔۔۔؟
میں تمہیں اس سے دگنی بلکہ تین گبا زیادہ قیمت دینے کیلئے تیار ""ہوں۔۔۔
وہ اسے کوئی مخالف پارٹی کی منجری سمجھا تھا ،،، تبھی کرسی سے اٹھتا دھاڑا۔۔۔۔ ایک ساتھ کی سوالات کی بوچھاڑ کرنا وہ غصے سے سرخ ہو چکا تھا۔۔۔
جتنی اسے اس لڑکی کو نیچا دیکھانے کی جلدی تھی ،، اتنا ہی وہ لڑکی اسکو زلیل کر گئی تھی۔۔۔
تم میری قیمت ادا نہیں کر سکت۔۔۔""
کیونکہ تم جیسے ٹکے ٹکے کے وزیروں کی اوقات ہی نہیں ہے مجھے
""چریدنے کی۔۔
اپنی جگہ سے کھڑی ہوتی وہ نخوت سے بولی تھی۔۔۔۔ کیا وہ اسے بکاؤ مال سمجھ کر بولی لگا رہا تھا۔۔۔۔؟
کیا اس کی نیک تببی کو وہ پیسے اور غرض سے مشروط کر رہا تھا۔۔۔؟
اگر ایسا تھا تو مرحا کمال کی عزت نفس ہر گز کو گوارا نہیں تھا۔۔۔۔
اپنی اوقات دیکھی ہے تم نے۔۔۔""
یہ برقعہ پہن کر اور بھاشن دے کر کیا سمجھتی ہو تمہارا مزید بن جاؤں گا۔۔۔ اور تمہاری آرتی اناروں گا۔۔۔۔
تو بھول ہے تمہاری۔۔۔۔
""میر عالیہان آفندی تم چپسیوں پر تھوکتا بھی نہیں ہے ۔۔
اتنی تضحیک،،، اتنی ذلب،، اتنی کردار کشی ،،، مرحا کمال کو لگا کسی نے پگھلا ہوا سیسہ اس کے کانوں میں ایدیل دیا ہو۔۔۔۔
ہوا سے جیسے آکسیجن کی کمی ہونے لگی تھی۔۔۔ سانس لینے میں مشکل ہونے لگی۔۔۔۔
اپنی ذات پر اچھالا گیا کیچڑ اس کے پورے وجود کو داغدار کر گیا تھا۔۔۔۔۔
مرحا کمال کو لگا وہ مزید یہاں کھڑی رہی تو اپنا ضبط کھو دے گی۔۔۔۔۔
عوام کی بدقسمتی کی انتہا دیکھو کہ تم جیسا نامرد ہم پر حاکم ہے۔۔۔۔""
ارے تم کیا میری کردار کشی کرو گے۔۔۔
تمہاری اوقات ہی نہیں ہے مجھے کچھ کہنے کی۔۔۔ عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھنے والے جب یہی جوتی تمہارے سر پر پڑی تو چلاتے پھرو گے،،، لیکن پناہ نہیں ملے گی۔۔۔۔
ایک شرابی اور نسی مجھ پر کیچڑ اچھال رہا ہے۔۔۔۔
ارے ذلالب کی انتہا تو دیکھو۔۔۔۔
میر عالیہان آفندی تمہاری بربادی کے دن شروع،،، ایسے ایسے وار ""کروں گی،،، کہ مرہم تک نہیں ملے گا۔۔۔
اگر وہ سیر تھا تو مقابل سوا سیر۔۔۔
اگر وہ آگ تھا تو مقابل آگ کا طوفان۔۔
اگر وہ طوفان تھا تو مقابل سونامی۔۔
انا اور عزت نفس کا یہ کھیل شروع ہو چکا تھا۔۔۔
تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرے بارے میں یہ الفاظ کہنے کی۔۔۔""
""باسٹرڈ۔۔۔