وہ طنزیہ کہ رہا تھا یا عام انداز میں ،،،، مرال کو اندازہ نہ ہوا۔۔۔ لیکن جو کام اس نے بتایا تھا اس میں تو سارا دن معلومات اکٹھی کرنے میں ہی نکل جانا اور پھر مستند معلومات کو یکجا کر کے ایک اچھی رپورٹ لکھنا،،، یہ کام تو وہ ساری زندگی بھی محنت کرتی یب بھی نہ کر پاتی۔۔۔۔
اس سے پہلے وہ انکار کرتی م اس کے سامنے والی کرسی کھینچ کر بیٹھ چکا تھا۔۔۔۔ مطلب صاف تھا کہ اس کے سامنے پڑھے۔
مرال مرے مرے ہاتھوں سے اخبار کھول کر دیکھنے لگی۔۔۔۔ شہ سرخیاں پڑھتے ہی اسے نیند آنے لگی تھی۔۔۔۔ اخبار پڑھنے سے اتنی اچھی نیند آتی ہے اسے آج اندازہ ہوا تھا۔۔۔۔۔
م ماتھا پیٹ کر رہ گیا تھا۔۔۔۔ یہ لڑکی بہادر بن ہی نہ جائے۔۔۔ اس نے بے اختیار سوچا تھا۔۔۔۔۔
بیس منٹ میں وہ تین اخباروں کو صرف دیکھ کر رکھ چکی تھی۔۔۔ کونے میں لگی تصاویر اور اشتہارات کو ہی دیکھ رہی تھی،،، جبکہ اندر جو بھی لکھا تھا اسے پڑھنے کی زحمت نہیں کی تھی۔۔۔۔
کلی ھوشن یادیو کون ہے اور عالمی عدالت انصاف (انٹرنیشنل "" ""کورٹ آف جسٹس) نے اس کا کا کیا فیصلہ سنایا ہے ؟
گہری نظروں سے اس کے بے زار چہرے کا جائزہ لیا تھا جو اس کے سوال سے زرد پر چکا تھا۔۔۔۔
بالوں کو ڈھیلی ڈھالی چوٹی میں باندھے ،،، دوپٹہ آدھا سر پر جبکہ آدھا کندھے پر جھول رہا تھا،،، خالص گھریلو عورت لگ رہی تھی۔۔۔۔
""میرا امتحان تھوڑی ہے۔۔۔""
چرتے ہوئے جس انداز سے کہا تھا م نے بے ساختہ مسکراہٹ چھپائی۔۔۔۔
کلت ھوشن یادیو بھارتی جاسوس ہے جسے نواز شریف کے دور "" حکومت میں پکڑا گیا تھا۔۔۔ اس کا فیصلہ پچھلے کی سالوں سے عالمی عدالت انصاف میں زیر سماعب تھا،،، کلت پچھلے دنوں اس کا فیصلہ سنایا گیا ہے جس کے مطابق ھوشن یادیو پاکستانی قیدی ہے،،، پاکستان اسکو کوئی بھی سزا دے سکتا ہے پھانسی بھی دے سکتا ہے۔۔۔ ۔۔۔۔
اور اس کے گھر والوں کو اگر پاکستان چاہے تو ملنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کونسلر رسائی بھی فراہم کرنا پاکستان کی مرضی ""سے مشروط کیا گیا ہے ۔۔
مرال اسکو سن کم رہی تھی،،، اردگرد کا جائزہ زیادہ لے رہی تھی ۔۔
پڑھائی سے جتنی محبت تھی،، سیاسی اور میڈیا سے اتنی نفرت۔۔۔
لیکن اس کا ایک دن کا شوہر اسے زبردستی اس دنیا میں دھکیلنے کے در پے تھا۔
""سمجھی ؟""
پوری معلومات دینے کے بعد آخر میں اس سے پوچھا تھا،،، جبکہ جس
رفتار سے اس نے اثبات میں سر ہلایا تھا،،،، م کو لگا اسے کچھ زیادہ ہی سمجھ آ گی ہے۔۔۔۔
شام تک پاکستان کے برے عہدیداروں کے نام،،، امریکہ ،،، "" ت تٹ ایدیا،،، چائنہ،،، یرکی،،،، افغانسبان،،، ملائیشیا،،، نیوزی لینڈ،،، کے وزرائے اعظم اور وزرائے خارجہ کے نام یاد ہونے چاہیے۔۔۔
""گوگل کی مدد لے سکتی ہو،،، یب تک میں اپنا کام کر لیتا ہوں۔۔۔
اس کی حیرت سے پھٹی آنکھوں کو نظر انداز کرتے وہ اندر کی طرف بڑھنے لگا۔۔۔
"" See you in the evening lady… ""
تھوڑا دور جا کر واپس مرتے ہوئے ہونٹوں پر مسکراہٹ سجائے دلفریب لہجے میں کہا تھا،،، مرال جو خونخوار نظروں سے اس کی پشت کو گھور رہی تھی،،، زبردستی
ہونٹوں پر مسکان سجا گی۔۔
جبکہ اس کی یہ حرکت م کی نگاہوں سے پوشیدہ نہ تھی۔۔۔
وہ اس کی عجیب و غریب حرکتوں پر مسکرانا ہوا سر جھٹک گیا۔۔۔ ۔
""یہاں کیا کر رہی ہو؟""
مرحا کے کمرے میں اسے سونے کی تیاریاں کرتے دیکھ کر پوچھا تھا،،
جبکہ ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اس کی اچانک آمد پر مرال دل تھامنے پر مجبور کر گی۔۔۔۔
""..سو رہی ہوں""
احسان کرنے والے انداز میں بتایا جیسے نجانے کتنی اہم معلومات دی ہو۔۔
""یہ مرحا کا کمرہ ہے"" جوابا ًوہ بھی آگاہ کرنے کے سے انداز میں بولا۔۔
مرال خاموشی سے اسے نظرانداز کرتی بیڈ سبب ٹھیک کرنے لگی۔۔۔
حد ہے لڑکی،،، یہ کوئی ڈرامہ یا فلم تھوڑی ہے۔۔۔۔""
کمرے میں آؤ دو منٹ سے پہلے،،،
""اور ذرا جو شام کو کام دیا تھا وہ بھی سناؤ ،،
حکم صادر کرنا وہ باہر نکل گیا۔
جبکہ مرال کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔۔۔۔گوگل پر تو وہ کوئی مووی
صثغ دیکھ چکی تھی،،، اسے لگا تھا کہ شاید م بھول جائے گا۔۔۔۔
ناخن چباتی وہ فرار کا راستہ ڈھونڈنے لگی۔۔۔۔
دروازے سے ہلکا سا منہ نکالا تو وہ لاونج میں بیٹھا کسی سے بات کر رہا تھا ۔۔۔
کچھ سوچتی وہ دبے پاؤں اس کے کمرے کی طرف بڑھی تھی۔۔۔ جاتے ک ہی مفرٹر خود پر نانا ۔۔۔۔ پانچ منٹ بعد دروازہ کھلنے کی آواز پر سختی سے آنکھیں میچی تھیں۔۔۔
""پہلے سناؤ پھر سونا۔۔""
مرال کی سانس اٹکی تھی۔۔۔
مفرٹر پر گرفت مضبوط ہوئی۔۔۔
""مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے۔۔""
گواہ کے مارے وہ کیا بول گی اسے کیا اندازہ نہ ہوا۔۔۔
م پہلے حیران ہوا پھر مسکرا دیا۔۔۔۔
""جون کے مہینے میں ٹھنڈ،،، کمال ہے۔۔""
تالی کی آواز پر مرال کا دل کیا اپنا سر پیٹ لیا۔۔۔۔
مجھے بیماری ہے کہ سردی میں گرمی اور گرمی میں سردی لگتی "" ""ہے۔۔
کمفرٹر میں منہ دیے دیے وہ فورا سے بولی۔۔۔
اور م کو قہقہہ چھپانا مشکل لگا تھا۔۔۔۔
""میں ہیٹر چلا دیتا ہوں،،، کمفرٹر ہٹاؤ جلدی۔۔۔""
وارننگ دینے کے سے انداز میں بولا تھا،،، مرال منہ بناتی کمفرٹر ہٹا
گی۔۔۔ مبادا یہ کام بھی وہ خود ہی نہ کر دے۔۔۔
اسکو واقعی ہیٹر چلانا دیکھ کر ہوش اڑے۔۔۔
اے سی وہ پہلے ہی بند کر چکا تھا۔۔۔۔
""یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟""
""تمہاری سردی کا علاج۔۔""
آرام سے جواب دے کر وہ ہیٹر چلا کر بیڈ کی طرف بڑھا۔۔۔۔
""اب سناؤ""
اس کے سامنے لیٹنے کے سے انداز میں بیٹھا تھا۔۔۔
وہ بے اختیار پیچھے کو کھسکی۔۔۔۔
م دیکھتے ہوئے بھی انجان بن گیا۔
""وہ ابھی میری طبیعت نہیں ٹھیک،،، کل سنا دوں گی،،، پکا""
معصومیت سے آنکھیں بپٹپاتے بولی۔۔۔۔
اوووووووووووو پہلے کیوں نہیں بتایا۔""
""رکو میں ابھی آیا۔۔
مرال اچنبھے سے اسکو جانا ہوا دیکھنے لگی۔۔۔ لیکن پوچھ نہ سکی۔۔۔
""یہ لو ،،، دوائی کھاؤ"" دودھ کا گلاس اور گولیوں کے پتے لے کر وہ واپس آیا تو مرال کا رنگ اڑا۔ ۔۔
ایک تو جون کے مہینے میں ہیٹر اور اوپر سے دوائیاں اور دودھ۔۔۔۔
اس کا تو دماغ گھوم گیا۔۔۔۔
دیکھیں پہلے یہ ہیٹر بند کریں،،، میرا دم گھٹ رہا ہے،،، اور یہ "" دوائیاں ہٹائیں۔۔۔
..""میں جھوٹ بول رہی تھی۔۔۔
م کے ہونٹ پھیلے،،، لیکن جلد ہی مسکراہٹ چھپا گیا۔۔۔۔
شاباش یہی سببا تھا۔۔۔۔""
چلو یہ دودھ پیو،،، میں اپنی محنت ضائع نہیں کر سکتا۔۔۔
""اور یہ لیپ ناپ اٹھاؤ اور سب یاد کرو۔۔
دوائیاں میز پر رکھتے ہوئے دودھ کا گلاس اسے پکڑایا تھا،،، ۔ جسے وہ دل پر پہاڑ رکھ کر تھام گی۔۔۔۔
ہیٹر بند کر کے اے سی آن ہوا تو مرال کا سانس بحال ہوا۔۔۔۔
ناک پر ہاتھ رکھتے بری مشکل سے دودھ حلق میں ایدیلا،،، جبکہ م حیرت سے اس کی حرکتیں ملاحظہ کر رہا تھا ۔۔۔۔
""زہر نہیں تھا اس میں بیگم صاحبہ"" باقی جملہ چھوڑ کر وہ تو بیگم صاحبہ پر اتک گی ۔۔
گال تیزی سے سرخ ہوا تھا،،،، م تو اس کے شرمانے کی وجہ ڈھونڈنے لگا،،،، کیا وہ لفظ بیگم صاحبہ پر شرما رہی تھی،،، م کو حیرت ہوئی۔۔۔
نفی میں سر ہلانا ہوا وہ مسکرا دیا۔۔۔۔
ایک نظر سے دیکھا جو برے سے منہ بناتی لیپ ناپ کھول کر کچھ سرچ کر رہی تھی۔۔۔۔
چہرے پر بے زاریب اپنے عروج پر تھی ۔۔۔
بمشکل پانچ منٹ گزرے تھے کہ وہ بیڈ کراون سے ٹیک لگائے سو چکی صعٹ تھی ۔۔۔ م ماتھا پیٹ گیا،، یہ لڑکی بہت برا امتحان ثابت ہوئی تھی۔۔۔۔
لیپ ناپ اس کی گود سے ہٹا کر اس کا سر تکیے پر رکھا تھا،،، جبکہ پانچ منٹ میں اس کی اتنی گہری نیند دیکھ کر م کو حیرت ہوئی۔۔۔
کمفرٹر درست کرنا وہ باہر نکل گیا۔۔۔ جاتے جاتے لایٹ بند کرنا نہیں بھولا تھا۔۔۔۔
سمس اسے ابھی الیکشن ٹران کی تیاری کرنی تھی۔۔۔۔۔
جبکہ دروازہ بند ہونے کی آواز پر مرال آنکھیں کھول گی۔۔۔
منصوبے کی کامیابی پر دل کھول کر ہنسی۔۔۔۔
سائیڈ لیمپ کی مدھم روشنی پر اس کا مسکرانا چہرہ صاف واضح ہو رہا تھا۔۔۔
گال تلے دونوں ہاتھ رکھے وہ اب اصل میں سونے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔۔ اس کے کمرے میں سوتے ہوئے دل تیزی سے دھڑک رہا تھا،،، لیکن وہ انجان بنتی لیٹی رہی ۔۔۔
اس کے کلون کی خوشبو پورے کمرے پر چھائ ہوئی تھی۔۔۔۔ وہ گہرا سانس بھر گی،،، ۔ جیسے خوشبو اپنے اندر انارنے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔
کچھ ہی دیر میں وہ نیند کی وادیوں میں کھو گی تھی۔۔۔ مسکراہٹ اب بھی چہرے پر عیاں تھی۔۔۔۔۔
الیکشن مہم کا وقت ختم ہو چکا تھا۔۔۔۔ الیکشن سے ایک دن پہلے تمام مہ مین ختم کر دی جاتی ہیں ۔۔۔۔
مرحا نے اپنے تئیں پوری کوشش کی تھی عالیہان آفندی کو بدنام کرنے کی،،، اس کی اصلیت سے پردہ اٹھانے کی،،،، ان کے جھوٹے وعدے ان کے منہ پر مار کر عوام کو بدظن کی۔۔۔
ان کی نا اہلی اور بدعنوانی کی داستانیں لوگوں کو سنا کر وہ اپنا کام کر چکی تھی۔۔۔
اسے یقین تو نہیں تھا مگر امید ضرور تھی کہ عالیہان آفندی اس دفعہ الیکشن چبب نہیں پائے گا۔۔۔۔
پورے ملک میں الیکشن کی خبریں زیر گردش تھیں۔۔۔ ہر کوئی سر توڑ کوششیں کر رہا تھا جیتنے کی،،، پیسہ پانی کی طرح بہایا جا رہا تھا۔۔
میڈیا میں الیکشن سے متعلق ٹراسن عروج پر تھیں۔۔۔ سوشل میڈیا میں بھی ہر جگہ الیکشن کے متعلق خبریں زیر گردش تھیں۔۔۔
گلی محلے میں پارٹی پرچموں کی بہار تھی۔۔ سپیکروں پر پارٹی یرانوں کی گونج تھی ۔۔
وقت کی سوئیاں جوں جوں آگے بڑھ رہی تھیں الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کا دل بھی دھڑک رہا تھا۔۔۔
جبکہ اگر کوئی مطمئن تھا تو وہ عالیہان آفندی تھا جو الیکشن سے ایک رات پہلے بار کلب میں نشے میں دھت ڈانس فلور پر جھوم رہا تھا۔۔۔
کی دوست بھی اس کے ساتھ جھوم رہے تھے۔۔
""سیف، یار میوزک تیز کرواؤ،، مرا نہیں آ رہا""
شراب کی بوپل منہ کو لگاتے وہ لڑکھڑاتے ہوئے بولا۔۔۔ نشہ کبھی اس کے سر نہیں چڑھا تھا لیکن آج نجانے کس خوشی میں وہ دو بوتلیں دس منٹ کے اندر اندر اپنے حلق میں ایدیل چکا تھا۔۔۔۔
جبکہ پاس کھڑے سیف کو حیرت ہوئی۔۔ دو بوتلیں پینے کے باجود وہ تیسری بوپل کھول رہا تھا۔۔۔ اس کی قوت مدافعت پر سلام کرنے کو دل چاہا۔۔۔۔۔
میوزک کی تیز آواز کو مزید تیز کر دیا گیا تھا،، کانوں کے پردے پھٹتے محسوس ہو رہے تھے لیکن انہیں پرواہ نہ تھی۔۔۔۔
""راجو یہاں آ""
آستین سے منہ صاف کرتے راجو کو بلایا۔۔ وہ روبوٹ کی مانند تیز تیز چلتا اس تک پہنچا۔۔
جبکہ اس کے ایک اشارے پر باقی سب وہاں سے کھسکے تھے۔۔۔
لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ وہ صوفے کی طرف بڑھا۔۔۔
راجو اس کی بوپل اُٹھائے پیچھے پیچھے چل پڑا۔۔
""شادی کیلئے کیا ضروری ہے۔ ؟""
راجو نے حیرت سے سر اٹھا کر اسے دیکھا جو میز پر جھکا اپنے لیے خود شراب بنا رہا تھا لیکن پھر فورا سر جھکا گیا۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھ نشہ کی زیادتی کے باوجود لڑکھڑاہئ کا شکار تھے۔۔۔۔
برف کے ٹکڑے اس میں پھینکتے وہ سیدھا ہو کر بیٹھا۔ کی چھینٹے اڑ کر اس پر گرے،،، اور راجو پر بھی۔۔۔
لیکن راجو نے پیچھے ہٹنے کی غلطی نہیں کی تھی۔۔۔۔
سائیں ،،، وہ نوکری ضروری ہے۔""
""اور ،، اور،، اسکو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا بولے۔۔ اتنا غیر متوقع سوال وہ بھی عالیہان آفندی سے ،،، اسے امید نہ تھی۔۔
""الو کے پٹھے،،، میں لڑکی کا پوچھ رہا ہوں""
شراب کی بوپل سامنے کھینچ کر ماری۔۔ جبکہ راجو نے کوئی نایر ظاہر نہ ہونے دیا۔۔۔ نشے میں وہ اکثر اسے ذلیل کرنا رہتا تھا۔۔۔ جبکہ ہوش و حواس میں راجو اس کا ملازم خاص تھا جو آج تک اس کے اعتاب سے بچا ہوا تھا۔۔۔۔
""سائیں پیاری ہونی چاہیے،،، ""
راجو کو یقین تھا آج اس کی شامب پکی ہے۔۔
پیاری کا اچار ڈالنا ہے ،،، یا خوبصورتی کا دیا بنا کر گھر میں اجالا کرنا "" ""ہے۔۔۔
وہ دھاڑا تھا۔۔۔ جبکہ راجو کو اس کی ذہنی حالت پر نجانے کیوں مگر شک سا ہوا تھا۔۔۔۔
""پڑھی لکھی ہونی چاہئے۔۔""
ڈرتے ڈرتے اگلا جملہِ بولا۔۔۔۔
پڑھی لکھی لڑکیاں ہے دھرم ہوتی ہیں۔۔ باشعور لڑکیاں دب کر ""
یا رعب میں نہیں رہتی۔۔ اگر کامیاب شادی چاہتے ہو تو ان پڑھ لڑکی سے شادی کرو،،، اسے کچھ پتا نہیں ہو گا،،، زندگی آرام سے گزرے ""گی۔۔۔
اس کا یہ نکتہ بھی رد کیا تھا۔۔۔راجو بس اسے دیکھ کر رہ گیا۔۔۔ عجب سی صورتحال تھی۔۔۔
""سائیں وہ۔""
ابے الو کے پٹھے،،، "" لڑکی مرحا کمال جیسی ہونی چاہیے۔۔
""تجھے اتنا بھی نہیں پتا کمینے۔۔۔
ایک زوردار قہقہہ میوزک کے بے ہنگم شور میں دب سا گیا تھا۔۔۔
راجو کو اس کا جواب چار سو چالیس والب کا جھٹکا دے گیا۔۔۔۔
اس کے تمام نکات رد کرنے کے باوجود مرحا کمال کا نام لینا اس کے نشے میں ہونے کی گواہی دے رہا تھا۔
نشہ آہستہ آہستہ اس پر غلبہ پا چکا تھا،،، اور وہ لڑکھڑا کر صوفے پر جا گرا۔۔۔
ملازم حرکت میں آتے فورا ًاگے برھے اور اسے کسی نہ کسی طرح اٹھا کر گھر پہنچایا گیا تھا۔۔۔۔۔
معمول کے برعکس آج پورے پاکستان کی صبح جلد ہی ہو گی تھی۔۔۔۔
چھ بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہونا تھا۔۔۔ کچھ لوگ تو پہلے ہی ووٹنگ سٹیشن پہنچ چکے تھے۔۔۔ نا کہ گرمی میں لمبی قطاروں سے بچ جائیں۔۔۔۔
شہروں میں جگہ جگہ پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے تھے جبکہ گاؤں اور دیہاتوں میں سرکاری سکولوں میں ٹینٹ لگا کر پولنگ سٹیشن کا روپ دھارا گیا تھا۔۔۔
دھاندھلی سے پاک الیکشن ممکن بنانے کیلئے پاک فوج کے جوان بھی ہر
پولنگ سٹیشن میں تعینات کر دییے گئے تھے۔۔۔ الیکشن کمیشن نے ہر ممکن عوام کی سہولب اور دھاندھلی سے پاک الیکشن کے انعقاد کا انتظار کیا تھا۔۔۔۔۔
میڈیا کے نمائندے بھی تقریبا ًہر پولنگ سٹیشن کے باہر کھڑے تھے۔۔۔
ہر حلقہ میں ووٹنگ کا آغاز تقریباً وہاں سے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں نے ووٹ کاسب کر کے کیا تھا۔۔۔
(حیداباد ll حلقہ این اے 226 میں ووٹنگ کا عمل شروع نہیں ) ہوا تھا۔۔۔ لوگوں کا جم غفیر ووٹ ڈالنے کیلئے جمع تھا۔۔۔۔
عورتوں کیلئے الگ خیمے بنائے گئے تھے،،، نوجوانوں کیلئے الگ ،،، جبکہ
بوڑھے اور معزور افراد کیلئے ووٹ ڈالنے کا الگ بندوبست کیا گیا تھا ۔۔۔۔
کی لینڈ کروزر پولنگ سٹیشن کے سامنے رکیں تو لوگوں نے مر کر دیکھا۔۔۔۔
سب سے پہلے سفید شلوار قمیض پر سندھی اجرک پہنے عالیہان آفندی باہر نکلا۔۔۔۔۔
ہر طرف نعرے گونج اُٹھے۔
ہاتھ ہوا میں لہرانا وہ اندر کی طرف بڑھا۔۔۔۔
جھوٹے وعدوں کی دکانیں کھل گئیں مفلسو۔۔۔۔۔۔۔۔ آ جاؤ بانہیں کھل گئیں ہوش میں آئے نہیں تھے پانچ سال ووٹ لینا ہے تو آنکھیں کھل گئیں۔۔
پچھلی گاڑی سے زوار آفندی اور دلاور آفندی نکلے،،، لوگوں کے نعروں سے پولنگ سٹیشن جلسہ گاہ کا منظر پیش کرنے لگا۔۔۔۔ کچھ بھلے مانسوں نے پہلی بار انہیں دیکھا تھا،،، ورنہ تو پانچ سال ووٹوں پر محض عیاشیاں ہی کی تھیں انہوں نے۔۔۔
پہلا ووٹ کاسب کر دیا گیا تھا۔۔۔۔ وہ بھی عالیہان آفندی کی جانب سے۔۔۔
دوسرا ووٹ دلاور آفندی جبکہ تیسرا زوار آفندی نے کاسب کیا۔۔۔۔
اور پھر لوگوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ چل نکلا۔۔۔۔۔
ابھی وہ باہر نکلے ہی تھے کہ حسام چودھری اپنے خاص آدمیوں اور باپ کے ساتھ پولنگ سٹیشن داخل ہوا۔۔۔۔
لیکن عالیہان کا پہلا ووٹ دیکھ کر جل بھن گیا۔۔۔
عالیہان آنکھ دبانا باہر نکل گیا۔۔۔۔
""راجو۔۔""
کل رات والے واقعے کے بعد راجو اس سے تھوڑا دور ہی رہ رہا تھا مبادا وہ دھنک کر نہ رکھ دے۔۔۔
""حکم سائیں۔۔""
""پتا ہے نا ان تیس کروڑ کا کیا کرنا ہے۔۔۔""
چشمہ آنکھوں پر چرھاتے لوگوں کا رش دیکھتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔
جی سائیں۔۔۔""
آپ بے فکر رہیں،،، ایک ایک ووٹ چریدوں گا،،، اور اندر الیکشن
کمیشن کے ملازموں سے بھی بات ہو گی ہے۔۔۔۔
پاک فوج کے نوجوان بس باہر تک ہی رہیں گے۔۔۔ اندر سب کنٹرول ""میں ہیں۔۔۔
عالیہان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔۔۔۔
سبز چریل ،،، تیار ہو جاؤ مٹھائی کھانے کیلئے۔۔۔""
""اپنے ہاتھوں سے منہ میٹھا کرواؤں گا،،، بس چند گھنٹے اور ۔۔۔۔۔
دل میں سوچتا وہ مسکرا رہا تھا۔۔۔۔
ملازم چھتری نانے کھڑے تھے اور وہ اردگرد کا جائزہ لیتا وقفے وقفے سے ہاتھ کھڑا کر کے حوصلہ افزائی بھی کر دیتا۔۔۔
حسام چودھری کی موجودگی کی باعب ملے جلے نعرے گونج رہے ..…تھے کوئی عالیہان کے حامی تھے تو کوئی حسام کے۔۔۔۔
میں ذرا عورتوں کی طرف چکر لگا کر آیا۔۔۔۔ اس کے بعد حلقے کے "" مختلف دیہاتوں میں بھی جانا ہے۔۔۔۔
""وہاں سب سبب ہے نا۔۔۔۔
جی سائیں،،، سب کچھ قابو میں ہے۔۔۔۔""
ووٹ کاسب کرنے والی لڑکیوں کو دس دس لاکھ دے دیا ہے۔۔۔۔
اور گاؤں کی ان پڑھ عورتوں کا تو آپ کو پتا ہی ہے۔۔
""پورے ضلعے میں پانی کی طرح پیسا بہا دیا ہے۔۔۔
عالیہان سر ہلانا گاڑی کی طرف بڑھ گیا ۔۔۔
قطار میں لگے حلقے کے لوگوں کو دیکھ کر وکٹری کا نسان دکھا کر ان کی حوصلہ افزائی کی تھی۔۔۔۔۔
مرحا مجھے نہیں دینا تھا ووٹ،،، تو ایسے ہی گھسیٹ لائ ہے۔۔۔۔""
""کوئی قابل ہی نہیں ہے ووٹ کے۔
فوزیہ بیگم کو کوفت ہو رہی تھی یہاں کھڑے کھڑے۔۔۔۔
اماں اگر ہم ووٹ نہیں دیں گی تو بعد میں ہمیں کوئی حق نہیں ہو "" گا حاکموں کو برا بھلا کہنے کا۔۔۔۔
کیونکہ ہمارے پاس حق تھا ایک اچھا حکمران چننے کا،،، لیکن ووٹ نہ دے کر ہم اسے گنوا چکے ہوں گی۔۔۔
اور یہ سوچیں نہ کہ ہو سکتا ہے کہ ہمارے ایک ووٹ سے کوئی ایسا شخص ""برسر اقتدارِ آ جائے جو اقتدار کا اہل ہو۔۔
آرام سے سمجھاتے وہ میدان میں لگی کرسیوں پر جا بیٹھی تھی ۔۔۔۔
اچھا ذرا پانی تو پلاؤ۔۔۔۔""
""اولاد صحافی نہ ہو ،،، ماں باپ کو گھما کر رکھ دیتی ہے۔۔۔۔
ہمیشہ والی دہائی پر مرحا مسکرا دی۔۔۔۔
ہاتھ میں پکڑی خالی بوپل لیے پانی کے کولر کی طرف بڑھ گی ۔۔۔۔
""واہ جی برے برے لوگ آئے ہیں ووٹ دینے۔۔۔۔""
اپنے پیچھے کسی کی آواز سنتی وہ مری تھی۔۔۔
لیکن عالیہان کو دیکھ کر واپس پانی بھرنے لگی۔۔۔۔
""کس کو ووٹ دینا ہے۔۔""
ہاتھ میں پکڑی منرل واٹر کہ بوپل سے گھونٹ برھتا پوچھنے لگا۔۔۔۔
""سنیں۔۔""
کچھ سوچتے ہوئے بولی۔۔۔۔
""سنائیں""
اسی کے انداز میں پوچھتا وہ مرحا کو منہ بنانے پر مجبور کر گیا۔۔۔۔
""یہ پانی دینا۔۔۔""
عالیہان نا سمجھی سے اسے دیکھنے لگا،،، لیکن وہ آگے بڑھ کر اس کے ہاتھ سے بوپل پکڑ گی۔۔۔۔
اس کے دیکھتے دیکھتے پانی کی بوپل نیچے زمین پر خالی کی۔۔۔
عالیہان حیرت کا بب بنے اسے دیکھنے لگا ۔۔
اس کی وہی بوپل کولر سے دوبارہ بھری۔۔۔۔
""یہ پانی پی سکت ہیں آپ۔۔""
اور عالیہان کو اب سمجھ آئی تھی اس کی پوری کاروائی۔۔۔۔
ابرو آچکا کر اسے دیکھا۔۔۔۔
یہ فلٹرڈ پانی نہیں ہے۔۔۔۔""
جراثیم ہوتے ہیں اور مجھے صرف کچھ کمپنیوں کا پانی سوٹ کرنا ہے۔۔۔
""
اس کے ہاتھ سے وہی بوپل پکڑنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ لیکن مرحا
پھرتی سے وہ ہاتھ پیچھے کر گی۔۔۔۔
چلو ایک کام کرتے ہیں۔۔۔۔""
""یہ پانی پی لیں،،، میرا ووٹ آپ کے نام۔۔۔
اس کے تاثرات کا جائزہ لیتے بوپل اس کی طرف بڑھائی تھی۔۔۔۔
""تمہارے ایک ووٹ سے ہار نہیں جاؤں گا۔۔۔۔""
وہ بوپل پکڑ کر دور کھں میں اچھالی تھی۔۔۔۔
مرحا نے دکھ اور ناسف سے اسے دیکھا تھا۔۔۔ جو شخص عام عوام کے پینے والا پانی نہیں پی سکتا تھا،،، وہ عوام کا دیکھ ان کی پریشانیاں،، ان کے مصایب کیا سمجھتا۔۔۔۔
ھک ہاتھ میں پکڑی اپنی بوپل کا ڈن بند کرتی وہ ایک ناسف بھری نگاہ اس پر ڈالتی وہاں سے نکل گی۔۔۔۔
عالیہان کو نجانے کیوں برا لگا اس کا جانا۔۔۔۔
ایک خونخوار گھوری واٹر کولر پر ڈالی جیسے سارے فساد کی جڑ وہی ہو۔۔۔۔
کی لمحے وہ وہیں کھڑا رہا تھا،،،، پھر حیرت کی انتہا نہ رہی جب وہاں پڑا سٹیل کا گلاس اٹھا کر عالیہان آفندی نے خود دھویا تھا۔۔۔
اور اسی گلاس میں پانی بھر کر وہ بیٹھ کر پانی پی گیا۔۔۔
کانچ کے نازک گلاسوں میں مہنگا پانی پینے والا وہ شخص یہ عام پانی پی رہا تھا۔۔۔
ملازم پھٹی آنکھوں سے سے زمین پر بیٹھا دیکھ رہا تھا،،، لیکن سوال پوچھنے کی ہمت نہ تھی۔۔۔
کی عورتوں نے اسے دیکھا تو دعائیں دینے لگیں۔۔۔۔
مرحا جو کسی بوڑھی عورت کیلئے پانی لینے آ رہی تھی اسکو دیکھ کر ھتک ھی۔۔۔
آنکھیں جھپک کر یقین کرنا چاہا کے سامنے کا منظر فریب چشم ہے یا حقیقت۔۔۔
اور پھر ہونٹوں پر دلفریب مسکراہٹ مچلی جب وہ گلاس واپس رکھ اپنی اجرک ٹھیک کرنا گاڑی کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔۔
اس کی مسکراتی نگاہوں نے دور تک اس کا پیچھا کیا تھا ۔۔۔ ۔
کچھ وقت بعد مرحا کمال ووٹنگ سٹیشن پر کھڑی سامنے پڑے کاغذ کو دیکھ رہی تھی۔۔۔۔۔
جہاں عالیہان آفندی کا نام اور اس کا انتخابی نسان بنا ہوا تھا۔۔۔۔
باقی دو امیدواروں کی معلومات بھی لکھی ہوئی تھی۔۔۔۔
آنکھوں کو پرسوچ انداز میں گھماتے پاس پڑی سیاہی والی ڈبی پر انگوٹھا لگایا۔۔۔۔
نیلی سیاہی انگوٹھے پر چھپ گئی تھا۔۔۔۔۔
اور نجانے کب اور کیسے وہ سیاہی لگا انگوٹھا عالیہان کے انتخابی نسان کے سامنے بنے خالی خانے پر اپنا نسان چھوڑ گیا تھا۔۔۔۔۔
کاغذ کو موڑ کر بیلٹ باکس میں ڈالتی وہ پولنگ سٹیشن سے باہر نکل آئی تھی ۔۔
ایک غیر ارادی عمل تھا ،،، دماغ اب بھی منتشر تھا،،، وہ کیوں اسے ووٹ دے آئ تھی ؟
کیا اس کا ایک عمل دیکھ کر ؟
یا اس کے اندر موجود انسانیب کی رمق دیکھ کر؟
جواب مرحا کمال جیسی نامور صحافی کے پاس تھا ہی نہیں۔۔۔۔۔
شام چھ بجے تمام پولنگ سٹیشن بند کر دیے گئے تھے۔۔۔۔
ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی تھی،،، جیسے جیسے مختلف ذرائع سے خبریں ملتیں ٹی وی پر بیٹھے صحافی چیخ چیخ کر سٹوڈیو سر پر اٹھا لیتے۔۔۔
مرحا کو امید تھی کہ عالیہان ہار جائے گا۔۔۔۔
چائے بنا کر وہ آرام سے لیپ ناپ کھول کر بیٹھ گی۔۔۔۔
م ایک نجی نیوز ییل پر بطور صحافی اپنا کام شروع کر چکا تھا ۔۔۔
تیپ کی چینلز کی پبسکس ٹھکرانے کے بعد اس نے نہایت سوچ سمجھ کر اس چپی نے ایک نیوز ل کا انتخاب کیا تھا ۔۔۔
سمس چونکہ الیکشن کی ٹران کرنی تھی اس لیے مرال کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی ۔۔
الیکشن کے جھمیلوں کے بعد وہ اسے باقاعدہ آفس لانے کا ارادہ رکھ تھا۔
سمس ابھی بھی وہ ٹران میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہا تھا۔۔۔
سامنے پڑے لیپ ناپ پر کوئی سلائیڈ چل رہی تھی۔۔۔۔
مختلف پارٹیوں کی ستبیر قیادت بھی شو کا حصہ تھی۔۔۔۔۔
(ناظرین غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حیداباد"" ll ) حلقہ این اے 226 میں حسام چودھری اب تک 000،35 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار میر عالیہان آفندی 500،32 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔۔۔
آپ کو ساتھ ساتھ بتاتے چلیں کہ یہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ہیں۔۔۔
""ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔۔۔
لیپ ناپ کے آگے بیٹھی مرحا کی سبز آنکھوں میں چمک بڑھ گی۔۔۔۔
جبکہ تھوڑا ہی دور ڈیرے میں بری سکرین نسب تھی۔۔۔
ت ٹٹ برے برے سیاستدان اور نامور ناجر صوفے پر براجمان الیکشن کوریج براہ راسب دیکھ رہے تھے ۔۔
جبکہ ان کے پیچھے گاؤں کے لوگوں کی بری تعداد کرسیوں پر بیٹھی سامنے ٹی وی پر نظریں جمائے بیٹھی تھی۔۔۔
کھانے پینے کا بندوبست بھی کیا گیا تھا۔
جونہی کوئی خبر ٹی وی پر آتی نعروں کا شور سا مچ جانا۔۔۔۔
ٹی وہ پر چلتی خبر سے جہاں سب کے چہرے پریشان ہوئے تھے وہیں عالیہان اب بھی فون پر لگا مطمئن سا بیٹھا تھا۔۔۔۔
پورے پاکستان میں جیسے ہو کا سا عالم تھا۔۔ لوگ گھڑوں میں ٹی وی کے سامنے براجمان ملک کے مستقبل کا انتظار کر رہے تھے۔۔۔
بازار سنسان تھے کیونکہ پورے ملک میں چھٹی تھی۔۔۔ جگہ جگہ بری سکرینیں نسب تھیں۔۔۔۔۔