Chapter 12: رونے کے باوجود سرخ آنکھیں اب اپنی

رونے کے باوجود سرخ آنکھیں اب اپنی سرمئ رنگت میں واپس آ رہی تھیں۔۔۔۔ ہونٹوں پر مسکراہٹ رقصاں تھی۔۔۔ چہرے پر اچھوتی خوشی تھی آزادی کی،،، قید سے رہائی کی۔۔ ایک نئے سفر کی جو بلاشبہ کانٹوں سے بھرا ہو گا لیکن کم از کم قید تنہائی نہیں ہو گی۔۔۔۔

""مرحا تمہارا دماغ خراب ہے کیا۔۔""

وہ بیڈ سے ایر کر اس کے روبرو آ کھڑا ہوا تھا۔۔۔

اس میں دماغ خراب والی کونسی بات ہے۔۔ صبح تو برا کہ رہے تھے "" کہ کل ہی شادی کر لیتے ہیں،، اماں کو بری جلدی ہے پوتے پوتیاں دیکھنے ""کی،،، اور اب کیوں ایسے کر رہے ہو؟

کافی کا مگ میز پر رکھ کر وہ دونوں ہاتھ باندھ کر اس کے روبرو ہوئی تھی ۔

وہ تو مذاق میں کہا تھا،،، اس کے جھوٹ پر میں نے بھی بول دیا۔۔""

""

ماتھا مسلتے ہوئے پریشانی سے کہا تھا۔۔

""تم جھوٹ کب سے بولنا شروع ہو گئے؟""

ابرو اچکا کر پوچھا تھا۔۔

یار،، جھوٹ نہیں تھا،، "" تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے ایک انجان لڑکی کو میرے پلے باندھ رہی ""ہو۔

م اس کی سائیڈ سے نکلا دوبارہ بیڈ پر جا بیٹھا۔۔، وہ بد صورت ہے،،، جاہل ہے،، نیچ خاندان کی ہے،، یا کونسی برائ "" ""ہے؟

بیت اس کے ساتھ ھنے ہوئے دو ٹوک انداز میں پوچھا۔۔

اس معیار پر تو ہزاروں لڑکیاں ایرتی ہیں،، سب سے شادی نہ کر "" ""لوں۔

وہ چر کر بولا تھا،، اصل مسئلہ تو اس کی بردلی سے تھا۔۔

وہ ایک صحافی تھا جو جہاں بھی جانا تھا جان ہتھیلی پر رکھ کر جانا،، اسے اپنی بہن جیسی مضبوط اور بہادر لڑکی چاہیے تھی،،، جو مرال اعظم تو بلکل بھی نہیں تھی۔۔

ہاں وہ خوبصورت تھی،، پڑھی لکھی تھی لیکن یہ اس کے لیے کافی نہیں تھا۔۔

تم نے کیا کہا تھا کہ اپنی بھابھی میں خود ڈھویدوں گی، اب تم مکر "" ""رہے ہو۔

انگلی دکھاتے ہوئے جذباتی انداز اپنایا۔۔

حد ہے مرحا،، ایک لڑکی سے تم دو بار ملی ہو،،، اور کہ رہی ہو شادی "" کر لوں۔

اور چلو مان بھی لیتا،، لیکن ہم اپنے فائدے کیلئے کر رہے ہیں یہ سب۔

تم کیونکہ دوسری صورت میں وہ ہماری مدد نہیں کرے گی،، اور یہ نہایت ""غلط بات ہے اسکو سمجھانے کی غرض سے وہ اس کی طرف رخ موڑ کر بیٹھ گیا۔

میں نے بھی تو بہت سے لوگوں کو کامران کی جاسوسی پر لگایا ہوا "" ہے،،، اب کیا میں خدانخوستہ ان سب سے شادی کرنے جا رہی ہوں۔۔

"" وہ بھی اسی کی بہن تھی اسلیے دوبدو بولتی اس کی وجہ مسترد کر گی۔۔

""یار تم کیا چاہتی ہو مجھ سے؟""

اکتاتے ہوئے مرحا سے پوچھا جو اس کا دماغ گھما رہی تھی۔۔ ہر بات کا تیار کردہ جواب پہلے سے ہی موجود تھا۔۔

بس شادی کر لو،، ویسے بھی بدھے ہو رہے ہو،، اتنی اچھی لڑکی "" ""نہیں ملنی۔

بوڑھی عورتوں کا سا انداز اپنائے وہ بولی تو م مسکراہٹ چھپا گیا۔۔

""تم نے بری جلدی پرکھ لیا کہ وہ ' اچھی لڑکی ' ہے""

لفظ اچھی لڑکی پر خاصا زور دیا گیا تھا۔۔۔

""ہے تو اچھی پر تھوڑی بد لحاظ ہے""

کان کھجاتے ہوئے بولتی وہ م کو حیران کر گی۔۔

پھر تو بہت اچھی بات ہے،، تم جو اتنی جلدی مچا رہی ہو اللّ کرے "" ""آتے ہی روایتی بھابیوں کی طرح تمہیں یہاں سے نکلوائے۔

مرے سے کہ کر کافی کا مگ منہ کو لگایا۔۔

وہ نا بھی مانتا تو مرحا نے کرنی اپنی ہی مرضی تھی،، اس کے پاس ایک ہرار ایک وجوہات ہوتیں جن کا مقابلہ کرنا م کے بس میں نہیں تھا۔۔

""جورو کا غلام۔۔""

ناک چڑھا کر کہتی وہ باہر نکل گی۔

م کافی چھوڑ کر اس کے لفظ پر اتک گیا ۔۔۔

بیییت ""مرحا کی حپیی""

سمجھ آنے پر وہ کافی چھوڑ کر باہر کی طرف بھاگا تھا۔۔۔۔

""کیسے ہیں سائیں۔۔""

عالیہان اس وقت سواتی ہاؤس میں اکتایا ہوا بیٹھا تھا۔۔ وہ جانتا تھا کہ اسے کس لیے بلوایا گیا ہے لیکن پھر بھی وہ کرے ضبط کے ساتھ بیٹھا تھا۔۔

ٹھیک ہوں۔۔ کام کی بات کر لیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔۔""

""میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے۔۔

اس کا دو ٹوک لہجہ دیکھ کر سواتی مسکرا بھی نہ سکا۔۔

وہ بات یہ ہے سائیں ،،، کہ ہمارے آفندی خاندان سے برے تناور "" ""اور پرانے تعلقات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

""! کام کی بات پر آئیں""

اس کی تمہید عالیہان آفندی کو کچھ خاص پسند نہیں آئ تھی۔۔ اسلیے دانت پیستے ہوئے اسے ٹوک گیا۔۔

سائیں بات یہ ہے کہ آپ کے سامنے ہی ہے کہ دلاور صاحب نے "" کچھ خاص کام نہیں کروایا۔۔۔

مہ اور سوشل میڈیا پر آپکے خلاف مین بھی شروع ہو چکی ہیں۔۔۔

""-------آپ کی ناقص کارکردگی کی داستان زبان زد عام ہے۔

""کام کی بات سواتی صاحب""

سرخ چہرہ لیے وہ غرایا۔۔۔ سواتی حلق یر کر کے رہ گیا۔۔۔ اس کل کے لڑکے سے واقعی خوف سا محسوس ہونا تھا۔۔

بات یہ ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے "" کہ آپ سے پارٹی ٹکٹ واپس لے رہے ہیں،،، اور آپ کی جگہ حسام ""صاحب کو ٹکٹ دے رہے ہیں۔۔

ڈرتے ڈرتے وہ جلدی سے بول گیا۔۔۔

عالیہان پہلے سے ہی جانتا تھا کہ ایسا کچھ ہو گا لیکن اس کے منہ سے اپنی ذلب سن کر برداشت نہیں ہو رہا تھا۔۔۔۔۔

""بہت اچھا کیا۔۔""

وہ مسکراتے ہوئے کہتا اپنی نشست سے اٹھا اور سامنے والے صوفے کی طرف بڑھا۔۔۔۔

سواتی ڈر کر صوفے کی پشت سے لگ گیا۔۔۔

ساتھ ساتھ یرچھی نگاہوں سے ملازموں کو ڈھونڈنے لگا،،، لیکن صد افسوس کے انہیں خود ہی آنے سے منع کر رکھا تھا۔۔

""میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑوں گا،،، "" آرام سے کہتا وہ اس کے نائ کو اپنے ہاتھوں کے گرد لپیٹنے لگا۔۔۔

سواتی کی زبان تو نالو سے چپک ہی گی تھی اب تو جسم بھی ہلنے سے انکاری تھا ۔۔۔۔

لیکن ایک بات یاد رکھیے گا اگر میں الیکشن جیت گیا تو آپ کی ان "" مضبوط ہڈیوں کی گارنٹی نہیں ہے۔۔۔

اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ میرے لیے الیکشن جیٹیا بائیں ہاتھ کا کھیل ""ہے۔۔

عالیہان اس کی نائ کھینچتے ہوئے بولا تو اپنی گردن پر برھتا دباؤ سواتی کو مزید ہراساں کر گیا۔۔۔

اوپر سے مقابل کا سرد اور دو ٹوک لہجہ،،، وہ اپنے خشک ہونٹوں پر زبان پھیرنے لگا۔۔۔

یہ جو تم نے پچاس کروڑ کے عوض حسام چودھری کو ٹکٹ دیا ہے نہ "" اس کے مکمل ثبوت ہیں میرے پاس،،، بس ایک دفعہ الیکشن چبب جاؤں،،، ننگا کر کے رکھ دوں گا تجھے۔۔۔

تو تو کتے سے بھی بد یر ہے جو پیسوں کے لالچ میں جگہ جگہ منہ مارنا ہے،،، لیکن اب نہیں۔۔

یہ تیرا آخری وار تھا جو کامیاب ہو گیا،،، اب عالیہان آفندی کا کھیل شروع ہوا ہے،،، صرف دس دن،،، دس دن،، اس کے بعد سب کچھ گھما ""کر رکھ دوں گا۔۔۔

جھٹکے سے اسکو چھوڑا تو وہ کھانستے ہوئے اپنا سانس بحال کرنے لگا۔۔۔

عالیہان غصے سے پاس پڑی کھانے سے سجی میز کو لات رسید کرنا باہر نکل گیا۔۔۔

بیش قیمت کھانا زمین بوس ہونا اپنی ناقدری پر ماتم کناں تھا۔۔۔

""کہاں مر گئے ہو سب حرام خور،،، صاف کرو اسے"" اس کے جاتے ہی سواتی چلانا ہوا ملازموں کو بلانے لگا۔۔

ماتھا مسلتا وہ کمرے کی طرف بڑھ گیا۔۔۔ عالیہان آفندی خالی خولی دھمکیاں نہیں دیتا یہ بات تو اس کے مخالف بھی وثوق سے کہ سکت تھے۔۔۔۔

تٹٹ برابرانا ہوا وہ اس کے ہارنے کی دعا کرنے لگا ورنہ جانتا تھا کہ اس کی ہڈیوں کا سرمہ بن جائے گا۔۔

مرال رات کو اپنی آمادگی ظاہر کر چکی تھی ۔۔ منصوبے کے مطابق پہلے جھونا نکاح نامہ آفندی ہاؤس کے مکینوں کے دکھایا جانا تھا،،، چونکہ الیکشن میں محض نو دن باقی تھے،، اس لیے وہ کوئی قدم نہیں اٹھا سکت تھے سوائے اپنے طور پر ڈرانے دھمکانے کے۔۔۔۔

یہ خبر آفندی ہاؤس کے مکین دبانے کی پوری کوشش کریں گی،، اسکو

منظر عام پر لانا ان کے لیے باعث رسوائی تھا۔۔۔۔

اس لیے مرال بے فکر ہو کر عدالت میں ان کے ساتھ کھڑی ہو سکتی تھی۔۔۔

م کی عبوری ضمانت ختم ہونے میں محض پانچ دن باقی تھے۔۔۔۔۔

وقت کم تھا کام زیادہ۔۔۔۔

تت ت لہدہا وہ تینوں اس وقت ایک ریسٹوریٹ میں بیٹھے تھے۔۔۔ اور کیس پر تبادلہ خیال کر رہے تھے۔۔۔۔

سامنے ہی کاغذ پنسل پڑا تھا جہاں مرحا کچھ لکھنے میں مصروف تھی۔۔۔

""! اگر تم لوگ بعد میں نکاح سے مکر گئے تو؟""

وہ جو کوئی اہم بات کر رہے تھے اس کی بات پر سوالیہ نگاہوں سے اسے دیکھا۔۔۔۔

م ٹیک چھوڑ کر کہٹیاں میز پر ٹکا گیا۔۔۔۔

""سٹامپ پیپر نہ لکھ دوں تمہیں۔۔""

وہ چر کر بولا۔۔۔ وہ اتنی اہم بات پر تبادلہ خیال کر رہے تھے اور یہ لڑکی ان کی بات سن کی بجائے نجانے کیا کھچڑی پکا رہی تھی۔۔۔۔

""میں نے تو ویسے ہی کہا۔۔""

دونوں کی نگاہیں خود پر جمی دیکھ کر وہ منمنائ۔۔۔

""رومیسہ کے بارے میں کچھ بتاؤ۔۔""

م اسکو بغور دیکھتا پوچھنے لگا،،، جبکہ اس کے نام پر مرال کا دل چاہا اس کا گلا دبا دے،،، اس کی ہی تو وجہ سے وہ اس اس حال تک پہنچی تھی۔۔۔۔

کامران کی بہت بری مداح،، اور اکثر ساتھ پائے جاتے تھے۔۔۔۔""

اس کے علاوہ تہذیب و تمیز سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔

""اور ۔۔۔۔

وہ جو روانی میں بول رہی تھی،،، ایک دم رک سی گئی ۔۔

""اور۔۔""

مرحا اس کا ادھورا جملہ بولتے ہوئے پوچھنے لگی۔۔۔

""شاید ان دونوں کے ناجائز تعلقات بھی ہیں۔۔۔""

نظریں جھکائے وہ اتنا آہستہ بولی کہ دونوں نے بمشکل اس کی آواز سنی۔۔۔

""ثبوت ہیں جو کہ رہی ہو۔۔""

م تلخی سے بولا۔۔۔

ثبوت ڈھویدنا آپ کا کام ہے،،، اور آپ ہی اطلاع کیلئے عرض ہے "" وہ میری کلاس فیلو تھی جو دو ماہ میرے ساتھ بیٹھتی رہی ہے۔۔۔ اچھی خاصی جان پہچان بھی تھی لیکن پھر اس کی حرکتوں کی وجہ سے میں اس ""سے الگ ہو گی ۔۔۔

اس کا تلخ لہجہ سن کر وہ دوبدو بولی۔۔۔۔

""لڑنا بند کرو تم دونوں۔۔۔۔""

مرحا دونوں کو گھورتے ہوئے بولی۔۔۔

م اس کو دیکھ کر سر جھٹک گیا۔۔۔

""نہیں۔۔۔""

اس کی خوفزدہ آواز پر دونوں ھیکے۔۔

""کیا نہیں؟""

""عالیہان ہے سامنے۔""

وہ ہراساں ہوتی رخ موڑ گی۔۔۔۔

""م تم مرال کو لے کر جاؤ یہاں سے۔۔""

مرحا اسکو اندر کی طرف برھتا دیکھ کر جلدی سے بولی۔۔۔ وہ شاید ہوپل کے کیبن سے میٹنگ کر کے نکل رہا تھا،،، کافی زیادہ لوگ اس کے ساتھ تھے،، اور وہ سب سے الوداعی کلمات کہ رہا تھا۔۔۔

مرال حیرت سے اسے دیکھنے لگی ۔۔

اس سے پہلے وہ کوئی بحث کرتی م ایک لمحے کی ناخیر کیے بغیر اس کا ہاتھ تھام کر بھاگا تھا۔۔۔

اب میز پر وہ اکیلی رہ گی تھی۔۔۔ یرچھی نگاہیں سامنے ٹکی تھیں جہاں وہ کسی سے مل رہا تھا۔

عالیہان باہر نکلنے ہی والا تھا کہ کونے میں اسے بیٹھا دیکھ کر ملازموں کو اشارہ کر کے اس کی طرف بڑھ گیا۔۔۔

اس سے پہلے وہ بھی وہاں سے اٹھتی ،،، مانوس خوشبو نتھنوں سے ٹکرائی تو چاروناچار ارادہ یرک کر کے واپس بیٹھنا پڑا۔۔

""! تم وہی مرال کی دوست ہو نا؟""

بیت اس کے سامنے والی کرسی پر ھنے ہوئے پوچھا۔۔۔

جبکہ اس کی بے تکلفی پر مرحا دانت کچکچا کر رہ گی۔۔

""جی۔""

ایک لفظی جواب دے کر وہ فون کی طرف متوجہ ہو گی،،، مطلب

صاف تھا کہ وہ بات نہیں کرنا چاہتی۔۔۔

""کچھ کھاؤ گی؟""

مرحا نے فون سے نظریں ہٹا کر اسے دیکھا جو اب چشمہ انار کر میز پر رکھ رہا تھا۔۔۔۔

""نہیں تو نا صحیح۔ ہہہہہہ""

خود سے ہی کہ کر وہ ویٹر کو بلانے لگا۔۔۔

""کہاں رہتی ہو ؟""

مرحا کے ماتھے پر ناگواری سے شکنیں پھیلیں۔۔۔

""گھر""

سیاسی جواب دے کر وہ پھر سے خاموش ہو گی۔۔۔

حیرت کی انتہا نہ رہی جب عالیہان نے آگے بڑھ کر اس کا فون کھینچا۔۔۔۔

یہ بھاؤ کسی اور کو دکھانا،،، سیدھی طرح بتاؤ کہاں رہتی ہو؟ اس دن "" ""بھی بری مشکوک حرکتیں کر رہی تھی تم لہجہ اب کی بار ذرا سخت تھا۔۔۔

آپ کے ہی گاؤں میں رہتی ہوں،،، اور اس دن حرکتیں مشکوک "" نہیں تھی،، بس آپ کی موجودگی کی وجہ سے جو بات کرنے آئ تھی وہ ""نہیں کر پائی۔۔۔

اپنے فون کو للچائی نظروں سے دیکھتے ہوئے بولی جو اس کے ہاتھوں میں گردش کر رہا تھا۔۔۔

""اوو میرے گاؤں کی ہو تو یہاں اکیلی کیا کر رہی ہو؟""

مشکوک نگاہوں سے دیکھتے پوچھا تھا۔۔۔

""ذاتی سوال پوچھنے کی اجازت میں کسی کو نہیں دیتی۔۔""

اس کی بدتمیزی اب برداشت سے باہر تھی ۔

""اور مجھے دوسروں کی ذاتیات میں خاصی دلچسپی ہے۔۔""

آگے کو جھکتے ہوئے بولا تو مرحا بے ساختہ پیچھے ہٹی۔۔۔

""ووٹ کس کو دو گی اس دفعہ؟""

میز پر پڑا شو پیس گھماتے ہوئے پوچھنے لگا۔۔۔ اس کا پل پل بدلتا روپ مرحا کو حیران کر گیا۔۔

""جو قابل ہو گا حکومت کے اسے دوں گی۔۔""

اس کا یدر لہجہ عالیہان آفندی کے ذہن میں ایک بار پھر کوئی عکس ابھرا۔۔۔ سامنے بیٹھی لڑکی کی آنکھوں میں جھانکا تو کالی آنکھیں دیکھ کر نگاہیں نا امید ہو کر واپس پلٹ گی۔۔

""تو کون قابل ہے حکومت کے؟""

""کوئی بھی نہیں۔""

جتنے اطمینان سے سوال پوچھا گیا تھا اتنے ہی اطمینان سے جواب دیا گیا تھا۔۔

وہ اسکو دیکھتا پرسوچ انداز میں سر ہلا گیا۔۔

اسی اثناء میں ویٹر کافی لے کر آگیا۔۔۔ کافی کے دو مگ دیکھ کر اسے لگا شاید ایک اس کیلئے منگوایا ہے لیکن حیرت کی انتہا نہ رہی جب دوسرا مگ اٹھا کر ویٹر کو پکرایا۔۔۔

یہ لو پیو،،۔ کیا یاد رکھو گے کہ کوئی عالیہان آفندی آیا تھا تمہیں کافی "" پلا کر گیا۔۔۔

""جاؤ مرے کرو میرے پیسوں پر۔

آنکھ دبانا وہ دوسرا مگ منہ کو لگا گیا۔۔۔

""پیو گی۔۔""

ایک دفعہ پھر اپنا مگ اس کی طرف بڑھایا تو وہ منہ موڑتی اٹھ کھڑی ہوئی۔

""واپس بیٹھو! جب تک میں نہیں جانا یہیں بیٹھو گی۔۔""

اسکو اٹھتا دیکھ کر ڈپٹتے ہوئے بولا۔۔۔

""! وجہ ؟""

کاٹ دار لہجہ میں استفسار کیا،،، وہ اس وقت سوال جواب کرنا زہر لگ رہا تھا۔۔۔

میں تمہیں وجہ دوں گا۔۔۔""

""ہاہاہاہاہاہاہاہا اچھا تھا۔۔

وہ بے ساختہ اسے ہنستا ہوا دیکھ گی۔۔۔ کیا ہی اچھا تھا کہ اگر سامنے بیٹھے شخص کی شکل کے ساتھ ساتھ کرتوت بھی اچھے ہوتے۔۔۔

یا مرحا کمال اسکو نا جانتی،،، کم از کم اس کی مداح تو رہتی۔۔۔۔

اس کی کی تصاویر اور اس کے کئی خطاب جو اس نے اپنے لیپ ناپ میں محفوظ کر رکھے تھے وہ سب ڈیلیٹ کر چکی تھی،،، اسے پچھتاوا ہونا تھا کہ وہ کیوں ایک ایسے شخص کو اپنا آئیڈیل بنائے ہوئے تھی جس کو تہذیب اور تمیز چھو کر بھی نہیں گزری۔۔۔

یہ اس کا قصور تھوڑی تھا ہم میں سے ایسے کی لوگ ہوتے ہیں جو کسی سیاستدان،،، اداکار یا صحافی کو جانے بغیر ان کے مداح ہوتے ہیں،،، انکو جاننے کا اشتیاق رہتا ہے،،، لیکن مرحا کمال کو افسوس تھا کہ کاش وہ اسے ذاتی طور پر نہ جانتی۔۔۔۔

سنا ہے کہ آپ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔۔۔""

""کافی افسوس ہوا، پہلا الیکشن اور وہ بھی بغیر کسی پارٹی ٹکٹ کے۔۔

مسکراتے ہوئے اب وہ اسے ناکوں چنے چبوانے کا ارادہ رکھتی تھی۔

بلکل ٹھیک سنا آپ نے،،، کیونکہ مجھے مرہ تو یب آئے گا جب میں "" الیکشن جیتوں گا اور ساری پارٹیاں مجھے اپنی پارٹی میں شمولیت کیلئے منتیں ""کریں گی۔۔۔

"چبب ہی نہ جاؤ تم" وہ منہ میں بربرائ البتہ چہرے پر جھوٹی مسکراہٹ سجا لی تھی۔۔

"" Wish you best of luck.. "" مرحا کمال نے دل پر پتھر رکھ کر مرونا کہا۔۔۔

""نام کیا ہے تمہارا۔۔""

جس طرح وہ سیاسی سے موضوع بدل کر ایک بار پھر ذاتیات پر آیا تھا مرحا کو اس کی دماغی حالت پر شک ہوا۔۔۔

""ضروری نہیں ہے بتانا۔۔""

بری ہی کوئی بے وقوف ہو ،،، یہی دیکھنا چاہ رہا تھا،،،"" سامنے جو کاغذ پڑا ہوا ہے اس پر ہرار دفعہ میرے بیٹھے بیٹھے تم اپنا نام لکھ ""چکی ہو مرحا کمال۔

مسکراتے ہوئے کہتا وہ اسے شرمندہ کر گیا۔۔۔ لیکن یہ محض چند لمحوں کیلئے تھا ،، کافی کا بل دے دینا۔۔۔""

Nice to meet you. ""

اپنا بل دے کر جائیں۔۔۔ ویٹر کو کافی آپ نے پلائی ہے،،، میں نے ""نہیں۔۔

اس نے مر کر ابرو اچکایا۔۔۔۔

""کافی کس نے پی ہے؟""

""آپ نے ۔""

مرحا دوبدو بولی۔۔۔

سامنے اشارہ کرنا ہوا بولا تو مرحا نے بھی اس کی نظروں کے تعاقب میں دیکھا ،،، کافی کا مگ اس کی کرسی کے سامنے پڑا تھا جیسے اس نے کافی پی ہو۔۔

"" You… ""

وہ غصے سے پلٹی تھی لیکن یب تک وہ جا چکا تھا ۔۔۔۔

""جاہل ،،، گدھا،، ""

برںراتے ہوئے وہ م کو فون ملانے لگی،،، کیونکہ پیسے تو اس کے پاس تھے ہی نہیں۔۔

وہ پچھلے پندرہ منٹ سے ٹہل رہی تھی۔۔۔ دوپٹہ لڑھک کر بار بار کندھے پر آ رہا تھا،،، لیکن وہ ٹھیک کر کے دوبارہ بہلنے لگ جاتی۔۔۔

اسکو گھومتا دیکھ کر م کا اپنا سر گھوم گیا تھا۔۔۔۔

"" Stop !! ""

اب بس ہو گی تھی اس کی ،،، اسلئے چیختے ہوئے بولا۔۔۔

اس کی سخت آواز پر مرال پہلے تو ہڑبڑا کر رک گی،، لیکن پھر ایک غصے بھری نگاہ اس پر ڈال کر دوبارہ بہلنے لگی،،، اب کی بار تو ناخن بھی ساتھ ساتھ چبا رہی تھی۔۔۔

م منہ کھولے اس لڑکی کو دیکھنے لگا جا اپنے کرن کے ڈر سے ٹہل رہی تھی اور ایک اجنبی کی دھاڑ اس کیلئے کوئی معنی ہی نہیں رکھتی تھی الٹا وہ اسکو غصے سے گھوریوں سے نواز رہی تھی۔۔۔

""تم اتنی ڈرپوک کیوں ہو۔۔""

آنکھیں گھماتے پوچھا تھا۔۔۔ اور مرال کو لگا وہ اسے طعنہ مار رہا ہے۔۔۔

""تم پیاز کاٹ سکت ہو ؟""

سوال چنا جواب گندم والا حساب تھا ۔

""میں لڑکیوں والے کام نہیں کرنا۔۔""

وہ بھی بری سی شکل بنا کر واپس گاڑی کے بویب پر جا بیٹھا ۔۔

نظریں سامنے ٹکی تھی جہاں وہ بار بار اپنے دوپٹے سے الجھ رہی تھی۔۔۔

""میں بھی لڑکوں والے کام نہیں کرتی۔۔""

وہ بھی دوبدو بولی۔۔۔ اگر آفندی ہاؤس کے مکین اسے یوں بولتا دیکھ لیتے تو یقیناً بے ہوش ہو جاتے۔۔۔

""مطلب""

جمائ روکتے ہوئے پوچھا تھا۔۔۔ وہ شدید قسم کا بور ہو رہا تھا۔۔۔

لڑکیاں صنف نازک ہوتی ہیں،،، یہ بہادری اور ہیرو گری لڑکوں "" کو مبارک۔۔۔

""ہم لڑکیاں تو بس ڈرپوک سی اچھی لگتی ہیں۔۔

اس کی نرالی منطق پر وہ اسے کی لمحے دیکھے گیا۔۔۔

انسان کو اتنا بہادر ہونا چاہیے کہ وہ اپنی حفاظت کر سکے،،، اور اپنے "" ""حق کیلئے آواز اٹھا سکے۔۔۔

طعنہ نہیں تھا لیکن مرال کو طعنہ کی طرح اس کا جملہ چبھا تھا۔۔۔

لڑائ وہاں کی جاتی ہے جہاں مقابل کوئی دشمن ہو،،، اور اپنی "" حفاظت کیلئے اقدامات وہاں کیے جاتے ہیں جہاں آپ غیروں میں رہ رہے ہوں۔۔ اور رہی بات آواز اٹھانے کی تو آواز بھی وہاں اٹھائ جاتی ""ہو جہاں آپ کی آواز سنی جائے۔۔

اس ایک جملے وہ کیا کچھ نہیں باور کروا گی تھی۔۔۔ م خاموشی سے اسے دیکھے گیا جو اب گاڑی کی پچھلی سبب کا دروازہ کھول کر اندر بیٹھ چکی تھی۔۔۔۔

وہ اس وقت ریسٹوریبٹ کی پچھلی سائیڈ پر تھے۔۔۔

م گاڑی کی طرف جانے کی بجائے اس کے جملے پر غور کرنا اب اس کے طریقہ کار پر عمل کرتا بہلنے لگا۔۔۔

گاڑی میں بیٹھی مرال اسکو ٹہلتا دیکھ کر منہ بنا کر رہ گی۔۔۔۔

فون کی رنگ ٹون سے وہ اس کی طرف متوجہ ہوا،، جہاں مرحا کا نمبر دیکھ کر ایک لمحے کی ناخیر کیے بغیر فون کان کو لگایا۔۔۔۔

""ہاں رکو آ رہا ہوں۔۔""

گاڑی سے اپنا والب اٹھا کر وہ اندر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔

مرال اس سے پوچھ بھی نہ سکی کہ وہ بھی اس کے ساتھ جا سکتی ہے یا نہیں۔۔۔

تھوڑی دیر میں م ہنستے ہوئے جبکہ مرحا سڑی ہوئ شکل کے ساتھ گاڑی کی طرف بڑھ رہے تھے۔۔۔

ایک نمبر کا کنجوس ہے تمہارا وہ کرن۔۔۔""

""کتنی شرمندگی ہوتی اگر م نہ ہونا تو۔

مرال کندھے آچکا کر رہ گی،،، اب وہ کیا بتاتی کہ اس میں نہ صرف تمیز کی بلکہ اخلاقیات اور تہذیب کی بھی شدید کمی ہے۔۔۔۔۔

مرحا میڈم یہ کچھ معلومات ملی ہے کامران اور رومیسہ کے "" ""متعلق۔۔

مرال کو ہاسٹل چھوڑنے کے بعد وہ اس وقت کسی پبلک پلیس پر بیٹھے تھے۔۔۔ مرحا اپنے مخصوص حلی میں یعنی برقعے میں تھی۔۔۔۔

""ڈی این اے رپورٹ کہاں ہے۔ ؟""

مرحا نے کاغذ کھنگالتے ہوئے پوچھا۔۔۔

""میڈم وہ فرایرک لیب سے لینی ہے،،، رشید لے کر آئے گا۔۔""

ہ مم ""م جاؤ تم""

م ایک ایک کاغذ کو غور سے پڑھنے لگا۔۔۔۔۔

کچھ بے باک تصاویر بھی تھیں رومیسہ اور کامران کی۔۔۔۔

صنغبٹ ایک تصویر پر م ھھکا۔۔۔

ہسپتال کی تصویر تھی جس میں وہ دونوں مسکرا رہے تھے،،، یقیناً یہ تصویر کام آ سکتی تھی۔۔۔۔

""مرال ٹھیک کہ رہی تھی،،، کافی فریب ہیں یہ دونوں۔""

تصاویر کو بغور دیکھتا وہ مرحا کو بولا۔۔۔

وہ بھی اثبات میں سر ہلا گی۔۔ ۔۔

فرایرک رپورٹ کی اصل کاپی کسی طرح مل جائے،, کام آسان ہو "" ""جائے گا۔۔

پانی کی بوپل منہ کو لگاتے ہوئے وہ پرسوچ انداز میں بولی۔۔۔

""سنو۔""

کچھ یاد آنے پر وہ ٹھٹکی۔۔۔

""پیل سٹوڈیو میں ہر جگہ کیمرے لگے ہوتے ہوں گے نا""

""ہاں""

وہ کچھ کچھ سمجھ گیا تھا۔۔۔

""کامران کی دھمکیوں والی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلواو""

ہاتھ جھاڑتے ہوئے وہ اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔۔۔۔

میں ذرا ہسپتال جاتی ہوں،،،، "" ہماری عدلیہ بھی اندھی ہے،،، وہ لڑکی جان بوجھ کر ہسپتال میں پڑی ہے اور لوگ اسکو بھی اس کے حق میں لے کر جا رہے ہیں۔۔

بندہ پوچھے آگر کوئی عام لڑکی ہوتی تو کسی نے ایف آئی آر ہی نہیں کاٹنی ""تھی۔۔۔۔

اپنا موبائل اٹھاتی ہوئی وہ باہر نکل گی۔۔

م بھی ملک کے ناقص نظام پر افسوس کرنا کسی کو فون ملانے لگا۔۔۔۔

ت ٹ اس کا ارادہ ویدیو نکلوانے کا تھا۔۔۔ اس کی عبوری ضمانت ختم ہونے میں محض پانچ دن تھے، وقت کم تھا اور کام بہت زیادہ۔۔۔۔

یہ آخری موقع تھا خود کو بے گناہ ثابت کرنے کا ورنہ نہایت مشکل ہو جانا۔۔۔۔

گاؤں میں افراتفری کا عالم تھا۔۔۔

عالیہان آفندی ووٹ مانگنے تقریباً گھر گھر جا رہا تھا۔۔۔۔

الیکشن مہم جوں جوں ختم ہونے کے فریب تھی ،،، اتنا ہی دونوں مخالف پارٹیاں سر گرم تھیں۔۔۔

حسام چودھری بھی الیکشن مہم میں بھرپور حصہ لے رہا تھا۔۔۔۔۔

عالیہان کو گھر گھر جا کر ووٹ مانگنے کا یہ عمل سخت زہر لگ رہا تھا لیکن ہائے ! یہ مجبوری۔۔۔۔۔

چند ملازم ،، گاؤں کا نمبردار،،، سندھ پولیس کے اہلکار،، اور کچھ امرا یعنی کے چمچے بھی اس کے شانہ بسانہ تھے۔۔۔۔ میڈیا اور فوٹوگرافر بھی اس کے ہمقدم تھے۔۔۔

اسے یہاں آ کر غربب کا احساس ہو رہا تھا لیکن اب عمل کرنے کا وقت نکل چکا تھا اب تو نتیجہ نکلا تھا ان کاموں کا جو وہ پانچ سالوں میں کر چکے تھے۔۔۔۔

گرمی میں اس کا کھڑا ہونا محال ہو رہا تھا۔۔۔۔

ملازم سر پر چھتری نانے کھڑے تھے۔۔۔

لیکن پھر بھی کوئی گرمی میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں ہوئی تھی۔۔۔

سفید کلف زدہ سوٹ مٹی سے گندا ہو رہا تھا۔۔۔۔

عالیہان آفندی نخوت سے اپنے کپڑوں کو دیکھ کو سر جھٹک گیا۔۔۔ اس کی نفاسب پسند طبیعت کو کہاں گوارا تھا یہ۔۔۔۔

اماں جی،،، "" ""آپ نے کس کو ووٹ دینا ہے ؟

اس نے جس تمیز سے بوڑھی عورت کو مخاطب کیا تھا راجو بے ہوش ہوتے ہوتے بچا۔۔۔

ہمیں تو پتا ہی نہیں ہے کہ کون ہے یہاں کا حاکم۔۔۔""

بیٹا یہاں تو کوئی آنا ہی نہیں ہے ،،، اب الیکشن سر پر آیا ہے تو بہت سے لوگ آ رہے ہیں ووٹ مانگنے۔۔ سمجھ نہیں آنا کہ کون سچا ہے کون جھونا، مجھے تو سب جھوٹ ہی لگتا ہے۔۔۔

""پر میں نے ووٹ کسی کو نہیں دینا۔۔

پاس کھڑے لوگوں کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ اس بوڑھی عورت کا سچ اگلتا منہ بند کر سکیں۔۔۔۔

گرمی اور غصے سے عالیہان آفندی کی سفید رنگت سرخ ہو رہی تھی۔۔۔۔

اماں بی آپ نے نہ اس دفعہ قلم کو ووٹ دینا ہے ۔۔۔""

""آپ کی ساری شکایتیں دور ہو جائیں گی۔۔

پاس کھڑا نمبردار جلدی سے بولا،،، ساتھ ساتھ اپنا انتخابی نسان بھی بتا ڈالا۔۔۔

بیٹا سب جھوٹ ہے،،، فریب ہے،،، آنکھ کا دھوکا ہے ۔""

کوئی فائیدہ نہیں ہمارے ووٹ کا۔۔۔ ہونا تو وہی ہے جو سرکار چاہتی ہے،، یہ حکومتوں کا فیصلہ ووٹوں پر نہیں بلکہ اشاروں اور حکموں پر ہونا ""ہے۔۔۔۔۔۔۔

عالیہان بے دلی سے وہاں سے ہے گیا۔۔۔۔

جانے کیوں دکھ ہو رہا تھا۔۔۔ اپنے باپ دادا پر غصہ آیا،،،، وہ بوڑھی عورت جس طرح آئینہ دکھا کر رہی تھی ،،، اسے شرمندگی محسوس کو رہی تھی،،، اسلیے جلد ہی وہاں سے ہے گیا۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.