Chapter 11: عورتوں بچوں اور مردوں کی ایک کثیر

عورتوں بچوں اور مردوں کی ایک کثیر تعداد موجود تھی۔۔۔ کچھ سیاسی رہنماؤں کی آمد ہو چکی تھی جبکہ اس حلقے کے متوقع ایم این اے میر عالیہان آفندی کی آمد کا انتظار تھا۔۔۔۔۔ پارٹی کے دیگر لوگ بھی سٹیج پر موجود تھے۔۔۔۔

۔۔۔۔ صد شکر تھا کہ آج موسم اچھا تھا ورنہ گرمی میں اتنی دیر کھڑا رہنا مرحا کیلئے محال ہو جانا۔۔۔۔۔

جگہ جگہ پارٹی پرچموں کی بہار تھی۔۔۔۔ کرسیاں کم تھیں لہذا زیادہ یر لوگ کھڑے تھے۔۔۔۔ اور نعرے بازی بھی جاری تھی۔

پورا پنڈال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔۔۔۔ میڈیا کی بھی ایک کثیر تعداد موجود تھی۔۔۔ ہر چینل کی ڈی ایس این جی اور رپورٹرز بھی کوریج کیلئے چوکس کھڑے تھے۔ ۔۔۔

شور کی آواز پر مرحا نے،،، جو پیچھے کھڑی جلسے کا جائزہ لے رہی تھی پلٹ کر دیکھا ۔۔۔

گاڑیوں کی ایک لمبی قطار تھی،،، ذاتی سیکورٹی گارڈز کے ساتھ ساتھ

سندھ پولیس کی بھی کی گاڑیاں پروٹوکول کو حصہ تھیں۔۔۔

لوگوں کے نعروں میں شدت آ گی ۔۔۔۔۔

میر عالیہان آفندی۔۔۔۔""

زندہ باد۔۔۔۔۔

دیکھو دیکھو کون ایا۔۔۔

""میر آیا میر آیا۔۔۔۔۔

پنڈال میں نعروں کی گونج میں اضافہ ہو چکا تھا۔۔۔۔۔ سپیکر پر بھی نعروں کی آوازیں گونجنے لگی تو ساتھ ہی پنڈال میں پارٹی یرانوں کا شور مچ گیا۔۔۔۔

کالی لینڈ کروزر سے سفید کلف زدہ شلوار قمیض پر بھورا کوٹ پہنے،،، آنکھوں کو چشمے کے پیچھے چھپائے وہ ایرا تو کی پارٹی رہنما آگے بڑھ کر اس کا استقبال کرنے لگے۔۔۔۔ میڈیا دھڑا دھڑ تصویریں کھینچنے لگا ۔۔۔۔۔۔

ٹٹت لوگوں کے ہجوم کو چیرنا وہ سٹیج کی طرف بڑھا۔ ،،، جاتے جاتے مر کر پیچھے کسی کو مخصوص اشارہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔

مرحا جو اس کا ایک ایک نایر دیکھنے میں مصروف تھی اس نے بھی اس کی نظروں کے تعاقب میں مر کر دیکھا تو اسی حویلی والے ملازم کو کھڑے پایا۔۔۔۔۔

اس کے اشارے سے کچھ خاص مطلب اخد نہ کر پائ البتہ اتنا ضرور جان گی تھی کہ یہ کوئی سادہ اشارہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔

پہلے مختلف رہنماؤں نے تقریریں کی ،،،، پھر عالیہان آفندی کو سٹیج پر

دعوت خطاب دی گی۔۔۔۔۔۔

اس سب کے دروان مرحا کی نگاہیں اس ملازم پر جمی تھیں۔۔۔ وہ جہاں جانا ،،، مرحا غیر محسوس انداز میں اس کے پیچھے ہو لیتی۔۔۔۔۔

ابھی خطاب شروع ہوئے بمشکل پانچ منٹ ہوئے تھے کہ راجو عوام کو چیرنا کسی نقاب پوش کے پاس گیا۔۔۔۔۔۔

اور مرحا کمال کو ایک لمحہ لگا تھا پوری صورتحال سمجھنے میں۔۔۔۔۔۔

تیز تیز قدم اٹھاتی وہ ان کے پاس پہنچی۔۔۔۔ راجو اسکو سمجھا بجھا کر ہے گیا،،،، جبکہ مرحا اس آدمی سے چند قدم کے فاصلے پر جا کھڑی ہوئی۔۔۔۔۔

اگر گولی مارنے کی کوشش کو ناکام بناتی پھر بھی یقیناً عالیہان آفندی کا عوامی ہمدردی حاصل کرنے کا مقصد پورا ہو جانا۔۔۔۔۔

وہ انگلیاں چبحاتی کچھ سوچنے لگی۔ ۔۔۔ پاس ایبب پڑی دیکھ کر دماغ تیزی سے چلنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔

تپ جونہی اس آدمی نے پس نکالی مرحا جلدی سے اس تک پہنچتی اس کے پاؤں پر زور سے ایبب پھینک گی۔۔۔۔ درد سے کراہتے ہوئے وہ نیچے جھکا اس سب کے دروان پس زمیں پر گر گی۔۔۔۔ چونکہ وہ کم رش والی جگہ پر موجود تھے لہذا کسی نے دیکھا نہیں تھا ۔۔۔۔

پارٹی یرانوں اور لوگوں کے شور میں اس کی کراہ دب سی گی تھی۔۔۔۔۔

پٹ مرحا آگے بڑھ کر پس اٹھا گئی ۔۔ ۔

ایک نظر سٹیج پر کھڑے عالیہان کو دیکھا جو بولتا ہوا ادھر ادھر دیکھ رہا تھا شاید گولی کا منتظر تھا۔۔۔۔

مرحا اس کی کوشش کو ناکام بناتی خوشی سے نہال تھی۔۔۔۔۔

پس اٹھا کر سٹیج کی طرف رخ کیا۔۔۔۔ عالیہان نے جونہی اس کی طرف دیکھا اسے لگا ساتوں آسمان اس کے سر پر آ گرے ہوں۔۔۔۔

مرحا ایک ادا سے گولی کو چلانے والے انداز میں اشارہ کر کے اس پر پھوتک مار گی۔۔۔۔ اتنی دور سے بھی اس کی یہ حرکت عالیہان آفندی کی نگاہوں سے چھپی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔

غصے کی انتہا تھی ایک لڑکی نے اس کا بنا بنایا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔۔۔

اگلے ہی لمحے وہ خطاب روکتا وہاں سے نکلا چلا گیا۔۔۔۔ ساری پولیس اور پارٹی رہنما چوکس ہو گئے۔۔۔۔۔

غصے سے تمبانا چہرہ لیے گاڑی میں جا بیٹھا ۔۔۔ اس کی دھاڑ پر گاڑی دھول اڑاتی پنڈال سے غائب ہوئی تھی۔۔۔۔۔

جلسے کو بری مشکل سے سنبھالا گیا لیکن عالیہان کا خطاب بیچ میں چھوڑ کر اس طرح جانا میڈیا کو جیپتی خبر دے گیا۔۔۔۔۔

مرحا کمال کا کام ہو چکا تھا۔۔۔۔۔

وہ آرام سے ہاتھ جھاڑتی پس کو اپنے بیگ میں رکھ کر پارکنگ کی طرف بڑھ گی جہاں اس کا ڈرائیور گاڑی لیے کھڑا تھا۔۔۔۔۔۔

ک مسکراتے چہرے کے ساتھ وہ جلسہ گراؤیڈ کو دیکھتی گھر کی جانب رواں دواں تھی۔۔۔۔

مرال ابھی ہاسٹل پہنچی تھی،،، عالیہان کی ضد تھی سو پوری ہو گی۔۔۔۔

اس کی بات سے انکار کرنا ناممکن تھا سو وہ چپ چاپ آج ڈرائیور کے ساتھ ہاسٹل آ گی تھی۔۔۔۔۔۔

اسے رہ رہ کر اس بہادر لڑکی پر رشک آ رہا تھا ،،،، ساتھ ساتھ احساس کمتری بھی تھا کہ وہ اس کے جیسی بہادر کیوں نہیں ہے۔۔۔۔

اپنا سامان کونے میں رکھ کر وہ لیٹنے ہی والی تھی کہ دروازے پر ہونے والی دستک سے بدمرہ ہوتی دروازہ کھولنے گی۔۔۔۔۔

سامنے ہی اس دن والی لڑکی کو دیکھ کر ساتوں آسمان یکے بعد دیگرے اس کے سر پر آ گرے ۔۔۔۔ کیا وہ اس کا پیچھا کرتے کرتے یہاں تک آ گی تھی۔۔۔۔ مرال بے ساختہ پیچھے ہٹی۔۔۔۔۔ انجانا سا خوف محسوس ہوا تھا۔۔۔۔۔

اگر کوئی چادر یا دوپٹہ وغیرہ اوڑھنا ہے تو اوڑھ لو۔۔۔۔۔ ہمیں ""

""کہیں جانا ہے،،، وارڈن سے اجازت لے چکی ہوں میں۔۔۔

اطمینان سے کہتی وہ اس کے بیڈ پر لیٹنے کے سے انداز میں بیٹھ گی۔۔۔۔۔

ک مرال ہراساں سی وہیں کھڑی رہی۔۔۔ دائیں بائیں دیکھتی وہ مدد کی

طلبگار تھی۔۔۔۔ اس کا خوفزدہ چہرہ دیکھ کر مرحا اپنی ہنسی چھپا گی۔۔۔۔

سرخ رنگت زرد پر گی تھی جبکہ آنکھوں میں بھی خوف کے ڈورے پھیلنے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے یار دیکھو،،،، اغوا کار نہیں ہوں،،، نہ ہی کوٹھے پر لے کر جا "" رہی ہوں۔۔۔۔

ایک کام ہے چھونا سا تم سے۔۔۔۔ دوپٹہ لے لو ،،،، دیر ہو رہی ""ہے۔۔۔

مرحا ہاتھ میں بندھی گھڑی پر ٹائم دیکھتے ہوئے بولی،،، لیکن مقابل ٹس سے مس نہ ہوئی۔۔۔۔۔

وہ نفی میں سر ہلاتی کونے میں نسب الماری کی طرف بڑھ گی۔۔۔۔ سبز رنگ سوٹ کے ساتھ ہم رنگ دوپٹہ نکال کر اس کی طرف برھایا۔۔۔۔

لیکن وہ ابھی بھی خوفزدہ سی اپنی جگہ پر جمی ہوئی تھی۔۔۔۔۔

مرحا آگے بڑھ کر خود ہی اس کے سر پر دوپٹہ دینے لگی۔۔۔۔

برا مت سمجھو مجھے۔۔۔۔""

ایک اچھی لڑکی ہوں،،، ایسا ویسا کچھ نہیں ہو گا تمہارے ساتھ،،،، لیکن اگر تم آرام سے نا مانی تو گھر تک تو میں آ ہی گئی تھی۔۔۔ آگے کہاں تک جا سکتی ہوں،،، یہ تو اندازہ لگا ہی سکتی ہو۔۔۔۔

""اور عالیہان کو بتانا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے میرے لیے۔۔۔۔

دھیمے لہجے میں اسکو کہتے ہوئے وہ آخر میں دھمکانے کے سے انداز میں اسے اپنی بات ماننے پر مجبور کرنے لگی۔۔۔۔۔

""م،،، مم،،میں ،، چل ،،، ر،،، رہی ،،ہوں""

وہ اٹکتے ہوئے بولی تو مرحا کو بے ساختہ اس ڈرپوک لڑکی پر یرس آیا۔۔۔۔۔

مرال ایک نظر اس کی طرف دیکھ کر دوپٹے سے جھولتے اپنے لمبے بھورے بالوں کو باندھنے لگی۔۔۔۔ جبکہ مرحا اس سب کے دوران کمرے کا جائزہ لینے لگی جو امراء کے بچوں کیلئے خاصا خوبصورت اور آرام دہ تھا۔۔۔۔

""چلیں""

اس کا ہاتھ پکڑتے ہوئے پوچھا تو مرال نہ انکار کر پائ نہ افرار،،، بس خاموشی سے اس کی ساتھ چل دی،، جہاں وہ لے کر جانا چاہتی تھی۔۔۔۔۔

اس کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتی تھی۔۔۔۔۔

یہ کراچی کا مشہور ریسٹوریبب تھا جہاں م کمال خود کو ہڈی میں

چھپائے کونے والی ٹیبل پر بیٹھا تھا۔۔۔۔ ساتھ ساتھ انگلیاں فون کی سکرین پر تیزی سے چل رہی تھیں۔۔۔۔۔

نظریں وقفے وقفے سے دروازے سے ٹکڑا کر ناامید ہو کر واپس آ جاتی تھیں۔۔۔۔۔

""ہیلو۔۔""

مانوس سی آواز کانوں سے ٹکرائی تو فون سے نظریں ہٹا کر سامنے دیکھا جہاں مرحا سفید سوٹ میں اطمینان سے کھڑی تھی۔۔۔۔۔

""بری جلدی نہیں آ گی تم۔۔۔""

وہ چرتے ہوئے بولا تو پاس کھڑی مرال اس کی آواز سن کر گرنے کو تھی۔۔۔۔ چہرہ زیادہ واضح نہیں تھا لیکن وہ پہچان گی تھی اسے۔۔۔۔۔

گرنے سے بچنے کیلئے پاس پڑی کرسی کا سہارا لیا۔۔۔۔۔

""مرال اس سے ملو یہ ہے م کمال ،،، میرا بھائ۔۔۔۔""

اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے زبردستی اپنے ساتھ بٹھایا اور وہ سکت کے عالم میں اپنی قسمت کو کوس رہی تھی جس نے نجانے اسے کس نہج پر لا کھڑا کیا تھا۔۔۔۔۔

م نے نخوت سے اس ڈرپوک لڑکی کو دیکھا جو اس دن اس کی بات ماننے کی بجائے جان بچا کر بھاگ گی تھی۔۔۔۔۔

اسے کمزور اور ڈرپوک لڑکیاں سخت زہر لگتی تھیں جیسے اب خوفزدہ چہرہ لیے بیٹھی مرال لگ رہی تھی۔۔۔۔۔

""تم جانتی ہو نہ اسے۔۔۔""

مرال کا سر میکانکی کے سے انداز میں اثبات میں ہل گیا۔۔۔۔۔

نظریں اب بھی سامنے بیٹھے م کے آدھ چھپے چہرے پر ٹکی تھیں۔۔۔۔

تو وہ سارا واقع جس یونیورسٹی میں ہوا تم جانتی ہو گی،،،، تمہیں بس "" تم ""ہمارا عدالت میں ساتھ دینا ہو گا۔۔۔۔

اس کے بدلتے تاثرات دھتی وہ آرام سے بولنے لگی۔۔۔۔ م بھی خاموشی سے اسکو دیکھنے لگا جو نجانے کونسی سوچیں سوچ رہی تھی۔۔۔۔۔

""میری ایک شرط ہے۔۔۔۔""

کی لمحے کی خاموشی کے بعد وہ بولی تو دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کو دیکھ کر رہ گئے۔۔۔۔۔

""کیا۔۔۔""

م نے پوچھا۔۔۔۔۔ ابھی تو وہ اتنی بردلی کا مظاہرہ کر رہی تھی اور اب اتنی بہادر کیسے ہو گی کہ شرطیں منوانے لگے۔۔۔۔

اگر شرط مان لی تو گواہی دے دوں گی۔۔۔۔""

""ورنہ آپ لوگ زبردستی نہیں کر سکت میرے ساتھ۔۔۔۔

نجانے اس کے دماغ میں کیا چل رہا تھا لیکن اب وہ اس کا چہرہ مطمئن تھا۔۔۔۔ جیسے سمندر میں طوفان کے بعد خاموشی چھا گی ہو۔۔۔

ہم تمہاری شرط نہ بھی مانیں تو تم گواہی دو گی،،،، اپنی مرضی سے یا "" زبردستی،،، ""آئ سمجھ۔۔۔

م کو یہ لڑکی مزید زہر لگنے لگی تھی جو اب ستی ساویری بن رہی تھی ۔۔۔۔۔

""چپ کرو تم،،، بات سن دو اس کی ۔۔۔""

مرحا کو م کا انداز ذرا نہ بھایا،،، اسلیے اسے ڈایب پلا گی۔۔۔۔ شاید اسے اس لڑکی سے ہمدردی تھی۔۔۔۔۔

م مرحا کو گھوری سے نوازنا پانی کا گلاس منہ کو لگا گیا۔۔۔۔

""شادی کرو گے مجھ سے۔۔۔""

پانی پیتے م کو اچھو لگا۔۔۔۔ کھانس کھانس کر برا حال تھا۔۔۔۔ مرحا نے گردن موڑ کر اسے دیکھا جو اب مطمئن سی میز پر انگلی سے لکیریں کھینچ رہی تھی۔۔۔۔

""یہ پاگل ہے کیا ؟""

م اپنا تنفس سنبھالتا مرحا سے پوچھنے لگا۔۔۔۔۔

تم ایک انجان آدمی کو کہ رہی ہو شادی کا۔۔۔۔۔دماغ تو ٹھیک "" ""ہے۔

مرحا خود بھی حیرت میں تھی, ،،، ڈرپوک سی یہ لڑکی ایسی شرط رکھے گی اس کے واہموں گمان میں بھی نہ تھا۔۔۔۔۔

""ہاں تو میں ایک انجان آدمی کے حق میں گواہی کیوں دوں؟""

اس کے دوبدو بولنے پر م اور مرحا نے بے ساختہ ایک دوسرے کو دیکھا۔۔۔۔۔

دیکھو۔ تم گواہی دو گی مطلب دو گی۔۔ اب کوئی بحث نہیں ہو "" ""گی مرحا دو ٹوک انداز میں بولی،،، جبکہ مرال نفی میں سر ہلاتی ان دونوں کو حیران کر گی۔۔۔۔۔

اچھا چلو ہم مان لیتے ہیں تمہاری شرط۔۔""

تو وہ تمہارا نانا اور ماموں زاد ایک زانی سے کر دے گا تمہاری شادی ؟

""

م کے بدتمیزی سے کہنے پر مرحا نے میز نے نیچے سے اس کے پاؤں پر اپنا پاؤں مارا۔۔۔۔

""ان کو کون بتائے گا؟""

اب کی بار دونوں کے منہ کھل گئے۔۔۔۔ یا وہ لڑکی پاگل تھی یا انہیں پاگل کر رہی تھی۔۔۔

یار مرحا اسکو ہٹاؤ یہاں سے۔۔۔۔ پہلے کم مسئلے ہیں جو نیا مسئلہ "" ""ہمارے گلے باندھ رہی ہے یہ۔۔۔

وہ زچ ہونا اٹھنے کو تھا جب مرحا کی آواز پر قدموں میں بیڑیاں بندھ گئیں۔۔۔۔

""ہمیں قبول ہے۔۔۔""

اب کی بار حیران ہونے کی باری مرال کی تھی۔۔۔۔

م بھی مرحا کو گھوریوں سے نوازنے لگا لیکن مرحا نظریں تو مرال کے حواس باختہ چہرے پر ٹکی تھیں۔۔۔۔

""نہیں، ""

اس کی آواز پر مرحا کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی،،،، جبکہ م بھی مرحا کی چالاکی سمجھ کر اطمینان سے واپس بیٹھ گیا تھا۔۔۔۔۔

میرا مطلب ہے کہ تم لوگوں کے گھر والے نہیں مانیں گی ""

""نا۔۔۔ اسلئے چھوڑو، تم لوگ اپنے راستے میں اپنے راستے۔

ان دونوں کی نظریں خود پر ٹکی دیکھ کر وہ جلدی سے صفائ پیش کرنے لگی۔۔۔۔

ارے نہیں مرال صاحبہ ،،، شادی میں نے کرنی ہے، گھر والوں کو "" کیا اعتراض ہو گا۔ میری ماں کو بلکل اعتراض نہیں ہو گا۔۔

وہ تو خوش ہوں گی کہ ان کے بیٹے نے بہو ڈھونڈ لی ہے۔۔۔

""ان کی بری خواہش ہے پوتے پوتیاں دیکھنے کی۔۔

مرحا نے بہت مشکل سے اپنا امڈنا قہقہہ دبایا ۔۔

م کے بے باکی سے کہنے پر مرال کو شدت سے اپنی بے وقوفی کا اندازہ ہوا۔۔۔۔ وہ کیوں ان چالاک لوگوں کے متھے لگی تھی۔۔۔۔۔

""مجھے ہاسٹل جانا ہے۔۔۔ پلیزززززززز۔""

وہ روہانسی ہو گی تھی،، اپنی چالاکی خود پر ہی بھاری پر گی تھی۔۔۔

اس سے پہلے وہ رونا دھونا شروع کرتی مرحا اس کو لے کو اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔۔

جلدی تیاری شروع کرو شادی کی،،، پھر باقی کام بھی کرنے ""

ہیں۔۔۔ میں تو کہتا ہوں کل ہی شادی کر لیتے ہیں۔۔۔

""کیوں ٹھیک کہ رہا ہوں نا؟

اسکو زچ کرنے کیلئے وہ آنکھ دباتے ہوئے بولا،،، تو جہاں مرحا نے اپنی قہقہہ دبایا وہیں مرال کے اوسان خطا ہوگئے۔

وہ جلدی سے چلتی باہر نکل گی۔۔۔ مرحا بھی مسکراتی ہوئ باہر کی طرف بھاگی۔

جلسے والے واقعے کے بعد وہ گھر نہیں آیا تھا۔۔۔۔ بلکہ شہر والے فارم ہاؤس میں رہائش پدیر تھا۔۔۔ وہ جانتا تھا کہ اس کا غصہ ٹھنڈا ہونے میں وقت لگے گا، اور ایسے میں اسے محض تنہائی چاہیے تھی جو صرف اور صرف فارم ہاؤس میں میسر تھی ۔۔

پورے دو دن بعد وہ گھر آیا تھا۔۔ گھر سے آئ ہوئ لاتعداد کالز میں سے اس نے ایک بھی اٹھانے کی زحمت نہیں کی تھی۔۔

""کہاں تھے عالیہان؟""

فائر آفندی اسکو اندر آنا دیکھ کر فورا اس کی طرف بھاگی۔۔

""دوست کے گھر تھا۔""

کندھے پر جھولتا کوٹ ملازم کو پکڑاتے ہوئے دانستہ جھوٹ بولا۔

""جلسے میں ایسا کیا ہوا تھا عالیہان، سچ سچ بتاؤ۔""

نفسیس اماں سائیں، آپ کیوں ی افسر بن رہی ہیں۔""

گھر آ گیا ہوں یہ کافی نہیں ہے کیا؟

""اگر یوں ہی سوالات جوابات کرنے ہیں تو میں واپس چلا جانا ہوں۔

چرتے ہوئے کہتا وہ اندر کی طرف بڑھ گیا جب سامنے کھڑے دلاور آفندی کو دیکھ کر گہری سانس بھری۔۔۔

عالیہان تم کیوں تماشے لگاتے پھر رہے ہو۔۔""

جانتے بھی ہو کہ گاؤں میں کیا ہو رہا ہے۔

ارے ہماری ساری شہرت ڈوبنے کو ہے۔ الیکشن میں صرف دس دن باقی ہیں اور آدھے سے زیادہ گاؤں کے لوگ ہمارے خلاف ہو گئے ہیں۔۔۔

یہ صرف اس گاؤں کا مسئلہ نہیں ہے دوسرے گاؤں کا بھی یہی حال ""ہے۔

بٹ ان کا پریشان چہرہ دیکھ کر عالیہان ھھکا۔۔۔

""یہ کیا کہ رہے ہیں آپ؟ دو دن پہلے تک تو سب ٹھیک تھا۔""

عالیہان پریشانی سے کہتا ان کے پاس جا کھڑا ہوا۔۔

ان دو دنوں میں ہم منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔۔ اور تم نجانے "" کہاں غائب ہو۔

سوشل میڈیا کھول کے دیکھو،، ہمارے حلقے کے چپے چپے کی ویدیو اپلوڈ ""کر دی ہے کسی نے۔

فون اس کی طرف اچھالتے ہوئے وہ چیخے تھے۔۔

م حیرانی سے فون کو دیکھنے لگا۔۔ سکول سے لے کر سرکاری

ہسپتال،،، سڑکوں سے لے کر ناقص پانی کا نظام,, ایک ایک چیز پر مشتمل آدھے گھنٹے کی یہ ویدیو یو ٹیوب پر ناپ ٹرینڈ بن چکی تھی۔۔۔

ایک دن کے اندر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویدیو یہی تھی۔۔ حتی مت کہ اس پر لاکھوں مر بھی بن کر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کر چکے تھے۔۔۔۔۔

ویدیو دیکھ کر کوئی عکس اس کے ذہن میں ابھرا۔ نقاب میں چھپی مسکراتی ہوئ سبز آنکھیں یاد آئیں تو موبائل پر گرفت مضبوط ہوئی۔۔۔

دادا سائیں،،، فکر نہ کریں۔""

کرسی ہماری ہی ہو گی،، چاہے سیدھی طرح یا الٹی طرح۔ لیکن یاد رکھیے ""گا کہ عالیہان آفندی کو ہارنا پسند نہیں ہے۔۔

اس کے چہرے پر خطرناک حد تک اطمینان تھا جو خطرے کی علامب تھا۔۔۔۔

مسکراتے ہوئے وہ کمرے کا رخ کر گیا۔۔

فائر بیگم نے حیرت سے اس کا پل پل میں بدلتا روپ دیکھا۔۔

""راجو کمرے میں آؤ۔""

راجو پل بھی کی ناخیر کیے بغیر اس کے پیچھے بھاگا۔۔

""میری چیک بک کہاں ہے۔""

کمرے کے بیچ و بیچ پڑے صوفے پر اطمینان سے بیٹھ کر سیگریٹ سلگاتے ہوئے بولا۔۔

""یہ لیں سائیں۔""

""تیس کروڑ کا چیک کاٹو۔""

راجو کے ہاتھ سے چیک بک چھوٹتے چھوٹتے بچی۔

""جلدی کرو۔""

""جی سائیں۔""

چیک پر رقم لکھ کر اس کی طرف برھایا۔۔

عالیہان جلدی سے اس سے چیک پکڑنا ہوا اس پر مخصوص انداز میں سائن کرنے لگا۔۔

کل ذرا سارے گاؤں کے چکر لگائیں گی۔۔""

""آگے تو تمہیں پتا ہی ہے کہ کیا کرنا ہے۔۔

سیگریٹ کو انگلیوں میں گھماتے ہوئے دلفریب لہجے میں کہا۔۔۔

ہونٹوں پر شیطانی مسکراہٹ رقصاں تھی۔۔۔

فون کی چنگھاڑتی آواز پر وہ فون کی طرف متوجہ ہوا۔۔

""اٹھاؤ فون"" ""سائیں پارٹی چیئرمین کا فون ہے۔۔""

عالیہان سیگریٹ کا کش لے کر ایش ٹرے میں مسل گیا۔۔۔

فون اس کے ہاتھ سے پکڑ کر پیسے نکلوانے کا اشارہ کر کے فون کان کو لگا لیا۔۔

""بولیں سواتی صاحب ،، کیسے یاد کیا؟""

ٹانگیں ہلاتے ہوئے پرسکون لہجے میں کہا۔۔۔

""سائیں،، آپ سے کوئی اہم بات کرنی ہے۔""

دوسری طرف سے آتی آواز پر وہ نخوت سے سر جھٹک گیا۔۔

""جی کہیے، سن رہا ہوں۔""

آنکھیں گھماتے ہوئے بے زاری سے کہا۔۔۔

ایسے نہیں سائیں،،، اگر آپ ہمارے غریب خانے پر تشریف لے "" ""آئیں تو بری مہربانی ہو گی۔

""کل صبح آؤں گا۔""

دوسری طرف سے وہ ابھی بھی کچھ بول رہا تھا لیکن عالیہان فون کاٹ کر بیڈ کی طرف اچھال گیا۔۔۔

شرٹ کے اوپری بٹن کھولتا وہ بالکونی کی طرف نکل گیا۔۔۔

سنو ،،، وہ جو سب میں نے کہا تھا وہ اس لیے کہا تھا نا کہ تم لوگ ہار "" ""مان کر میرا پیچھا چھوڑ دو۔۔۔

ہاسٹل پہنچتے ہی وہ صفائی پیش کرنے لگی مبادا وہ کل بارات لے کر ہی نہ آ جائیں۔۔

دیکھو میں اس عدالت اور میڈیا کے چکروں میں نہیں پڑ سکتی۔ ""

سمجھو نہ تم۔ میرے نانا اور عالیہان کو تو تم جان ہی گی ہو گی،، وہ نہیں ""چھوڑیں گی مجھے۔

اس کا وجود ہلکا ہلکا لرز رہا تھا ،،، سرمئ آنکھوں میں خوف کے مارے پانی بھر چکا تھا۔۔۔۔

تمہیں اندازہ نہیں ہے کہ تمہاری اس بردلی کی وجہ سے کیا ہو سکتا "" ""ہے۔۔۔

مرحا نے شاید اسے جذباتی کرنے کی کوشش کی تھی۔۔۔

تمہیں اندازہ نہیں ہے کہ میری بہادری کی وجہ سے کیا ہو سکتا "" ہے۔۔۔

حویلی کی کال کوٹھری میرا مقدر بن جائے گی،،، جہاں سے فرار ناممکن ""ہے۔

اب وہ باقاعدہ رو رہی تھی۔۔ پتا نہیں کونسی منحوس گھڑی تھی جب وہ پڑھنے کی ضد کر کے شہر آئ تھی۔۔ نہ وہ شہر آتی نہ یہ سب ہونا۔۔۔

""شادی کرو گی میرے بھائ سے۔""

جھٹکے سے سر اٹھا کر سامنے بیٹھی لڑکی کو دیکھا۔۔۔۔

دماغ خراب ہے کیا۔۔۔""

میں کیوں کروں گی کسی انجان آدمی سے شادی۔۔۔ دیکھو میں تمہارے پاؤں پڑتی ہوں مجھے بخش دو،،، جانے دو مجھے،،، کیوں پیچھے پڑ گئے ہو ""میرے،،، میں نے کیا بگاڑا ہے تمہارا۔۔

زاروقطار روتی وہ مرحا کمال کا دل چیر گی۔۔۔ اس کی بے بسی اور مجبوری دیکھ کر اس معصوم لڑکی پر یرس آیا جو بیڈ کی پائببی سے ٹیک لگائے رو رہی تھی۔۔۔۔

دیکھو،،، گواہی تو دینی پڑے گی تمہیں۔۔۔""

م ایسے نہیں بخشے گا،، اس کی زندگی کا سوال ہے۔۔ لیکن میں پھر کہ صثغ رہی ہوں شادی کر لو م سے۔۔ اس سے زیادہ مضبوط سہارا نہیں ملے ""گا تمہیں۔

بیت اس کے پاس ہی ھنے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔

تم کیوں کر رہی ہو یہ سب۔۔ کوئی چکر چلا رہے ہو نا تم دونوں ،، "" ""ورنہ مجھے شادی کی ثیسکس کیوں کرتی تم اس کی بار بار شادی کی ثیسکس پر مرال اسے مشکوک نظروں سے دیکھنے لگی۔۔۔۔

ہاں جی برے فائدے لینے ہیں تم سے۔۔ ایٹم بمب بنوانا ہے ۔ ""

تمہارے بھلے کیلئے کہ رہی تھی ،،، کیونکہ جس جہنم میں رہ رہی ہو نا تم اس سے لاکھ درجے اچھی جگہ پر جاؤ گی۔۔

تمہارے نانا ایسے کبھی بھی تمہیں گواہی نہیں دینے گی۔۔۔

تم بری طرح پھنس چکی ہو،، لیکن اگر میری بات مان لو تو پھر کوئی کچھ ""نہیں کر سکے گا ۔

""بیوی کی گواہی قبول نہیں ہوتی ۔۔""

اپنی طرف سے بری عقلمندی کی بات کی تھی،،، حالانکہ یہ نہیں جانتی تھی کہ مقابل اس سے بھی زیادہ عقلمند ہے۔۔

تو وہ کونسا ابھی شادی کرے گا،، ابھی جھونا نکاح نامہ دکھائیں گے "" صرف تمہارے گھر والوں کو،، جب عدالت کا فیصلہ آئے گا تو شادی کر ""لے گا وہ تم سے۔۔

وہ اطمینان سے مرال کے ہر بچگانہ سوال کا جواب دے رہی تھی۔۔۔

""جاؤ اب""

کی لمحے سوچنے کے بعد وہ بولی۔۔۔

مرحا منہ کھولے اسے دیکھے گی جو پہلے روتو بنی ہوئی تھی اور اب کتنی بے رخی سے بات کر رہی تھی۔۔۔۔ اس کا دھوپ چھاؤں جیسا وجود اسے حیران کر گیا ۔۔

بھابھی بنی نہیں ہے تو یہ کر رہی ہے،، بھابھی بن گی تو پتا نہیں کیا "" کرے گی،، ""مرحا کمال خیر نہیں تمہاری۔

منہ ہی منہ میں برںراتے ہوئے وہ باہر نکل گی۔۔۔۔

مرال جلدی سے اٹھ کر دروازہ بند کرنے لگی۔۔۔

نظریں گھما کر فون ڈھویدا جو بیڈ کے بیچ و بیچ پڑا تھا۔۔۔۔

تیز تیز انگلیاں چلاتے کسی کا نمبر ملایا ۔۔۔

""ہیلو ممانی جان۔۔۔""

جیسے جیسے وہ بات کر رہی تھی چہرے پر اطمینان کے رنگ پھیل رہے تھے۔۔۔۔

""! آپ آئیں گی نا ؟""

ساری چار انہیں بتا کر آخر میں ناخن چباتے ہوئے آس سے پوچھا۔۔

جبکہ دوسری طرف کا جواب چہرے پر ڈھیروں اطمینان لا گیا۔۔

""امو جان کو مت بتائیے گا""

شکریہ۔۔۔""

""فون رکھتی ہوں،،، اپنا خیال رکھیے گا،، اللّ حافظ۔

فون بند کر کے وہ کمرے سے ملحق چھوٹی سی بالکونی میں نکل گی۔۔۔

شام کا وقت تھا ،،، ہلکی ہلکی ہوا اس کے چہرے کے ساتھ اھکیلیاں کرنے لگی۔۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.