Chapter 9: کیا مطلب ہے تمہارے کہنے کا اگر

کیا مطلب ہے تمہارے کہنے کا اگر کوئی نہیں بھی بولے گا تم یب بھی میرا حال چال مجھ سے نہیں پوچھو گی زرخان حویلی میں کسی سے بھی فضول گوئی نہیں کرنا تھا مگر اس وقت وہ پتہ نہیں کیوں حور سے بے فضول سے سوال پوچھ رہا تھا

مم میں پوچھ لیا کروں گی حور نے گھاتے ہوئے جلدی سے جواب دیا جبکہ لان میں کھڑی لابہ اور فاریہ حور کے تاثرات بااسانی دیکھ سکتی تھی انہوں نے زرخان کے چہرے پر غصہ نہیں دیکھا تھا اس کا مطلب کہ وہ غصے میں نہیں تھا مگر حور کے چہرے کے تاثرات بتا رہے تھے جیسے وہ زرخان سے گھا رہی ہے اونہوں چلو دیکھتے ہیں زرخان نے بولتے ہوئے قدم حویلی کے اندر کی جانب بڑھائے جب کہ زرخان کے جاتے ہی حور نے اپنی سانسیں حالل کی تھی جو کب سے اٹکی ہوئی تھی اس نے مر کر لابہ اور فاریہ کے جانب دیکھا تو وہ دونوں اسے زرخان کے پیچھے جانے کا اشارہ کرنے لگی ان دونوں کے اشاروں کو سمجھتے حور نے اپنے کچھ فاصلے پر اندر کی جانب جاتےل زرخان کو دیکھا اور پھر قدم اس کے پیچھے برھاۓ بری اماں اور اماں جان زینت بیگم کے ساتھ لاؤنج میں بیٹھے باتوں پہ مصروف تھی جب انہیں حویلی کے داخلی دروازے سے اندر آتے ہوئےزرخاناوراسکے پیچھے حور دکھائی دی تو وہ بے اختیار مسکرا اٹھی یعنی کہ حور ان کے کہے پر عمل کر رہی تھی

السلام علیکم لاؤنج میں داخل ہوتے زرخان نے سب کی طرف دیکھتے سلام لیا

تت ت وعلیکم السلام تینوں نے بیک وقت زرخان کے سلام کا جواب دیا میں فریش ہو کر آنا ہوں زرخان ان کی طرف دیکھ کر بولتے ہوئے سیڑھیاں چرھتا اوپر کی جانب چلا گیا جبکہ حور وہیں بری اماں کے قریب کھڑی ہو گئی یہاں پر کیوں رک گئی بیٹا جاؤ زرخان کے پیچھے کپڑے ک نکال کر دو اسے بڑی اماں حور کی جانب دیکھتی ہوئی بلی تو حور نے جھٹکے سے سر اٹھا کر ان کی طرف دیکھا

جی" حور نے بولتے ہوئے قدم سیڑھیوں کے جانب" بڑھائے اور زر خان کے پیچھے ہی اس کے کمرے کی طرف چل دی

زرخان نے کمرے میں داخل ہوتے اپنے کوٹ کا بٹن کھولا جب اسے اپنے پیچھے کوئی اور بھی کمرے میں داخل ہونا ہوا محسوس ہوا اس نے پیچھے مر کر دیکھا تو اس کے ٹھیک پیچھے حور کھڑی تھی اس نے ایک آئی آبرو آچکا کر حور کو دیکھا جیسے پوچھ رہا ہو کہ اب کیا کرنے آئی ہو

وہ بری اماں نے بھیجا ہے حور نظریں جھکاتے ہوئے بولے تو زرخان نے ماتھے پر بل ڈالتے ہوئے اس کی طرف دیکھا جو پوری روبوٹ بنی ہوئی تھی اور اب بری اماں نے کیا حکم دے کر بھیجا ہے تمہیں زرخان حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولا

جی وہ آپ کے کپڑے نکالنے تھے حور تھوڑا گھاتے ہوئے بولی کیونکہ زرخان کے سامنے کھڑے ہونا اس کے لیے بے حد مشکل کام تھا جبکہ بری اماں کا حکم نالنا بھی اس کے لیے نا ممکن تھا

بہت شکریہ میں اپنے کام خود کر سکتا ہوں زرخان حور کو دیکھتے سنجیدگی سے بولا اور الماری سے اپنے کپڑے لیتا فریش ہونے چلا گیا

بری اماں پتہ نہیں کیوں یہ سب کروا رہی ہیں مجھ سے جب کہ وہ بھی جانتی ہیں کہ یہ مجھے پسند نہیں کرتے اور میرا اس حویلی میں ٹھکانہ کون سا مستقل ہے ایک نہ ایک دن تو مجھے یہاں سے جانا ہی ہے حور خود سے بولتی ہوئی صوفے پر بیٹھ گئی اسے پتہ تھا اگر وہ دوبارہ کمرے سے باہر چلی جاتی تو اماں جان نے پھر سے اسے سوال کرنا تھا کہ زرخان تو کمرے میں ہے تو وہ باہر کیا کر رہی ہے اس لیے مجبورا ًاسے کمرے میں ہی ٹھنا ب پڑا تٹٹ زرخان اپنے بالوں میں ناول رگرنا ہوا باہر کلا تو اس کی

نظر سامنے صوفے پر بیٹھی حور پر پڑی جو صوفے پر بیٹھی اپنے ہاتھوں کو بہت غور سے دیکھ رہی تھی شاید وہ اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں کچھ ڈھویدنا چاہ رہی تھی وہ اپنے اس کام میں اس قدر مصروف تھی کہ اسے زرخان کے موجودگی کا احساس ہی نہیں ہوا زرخان نے بال خشک کر کے بالوں میں برش کیا جب اس کے کمرے کا دروازہ نوک ہوا دروازے کے بجنے پر حور فورا ًسے اپنے خیالوں کی دنیا سے باہر آئی اور اس نے دروازہ کی جانب دیکھا جو بند تھا اور ابھی اٹھتی اس سے پہلے ہی زرخان کی آواز اس کمرے میں گونجی کم ان" زرخان نے اجازت دی تو ملازمہ کمرے کا دروازہ" کھولتے ہوئے اندر داخل ہوئی مگر دروازے پر ہی سر جھکا کر کھڑی ہو گئی

وہ چھوٹے سائیں بری اماں آپ کو اور بہو کو نیچے کھانے پر بلا رہی ہیں وہ ملازمہ سر جگاتے ہوئے بولی ٹھیک ہے آپ جائیں ہم آ رہے ہیں زرخان ملازمہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولاتوملازمہہاںمیںسرہلاتےہوئے کمرے سے نکل گئی

زرخان نے ایک آخری نظر اپنے حلی پر ڈالی اور پھر بغیر حور کی طرف دیکھے کمرے کا دروازہ کھولتے باہر نکل گیا زرخان کو کمرے سے باہر نکلا دیکھ کر حور نے بھی جلدی سے اپنے سر پر دوپٹہ درست کیا اور اس کے پیچھے ہی کمرے سے نکل گئی

حور زرخان کے ہم قدم ڈائننگ ٹیبل تک آئی تو ڈائننگ ٹیبل پر سب موجود انہی کا انتظار کر رہے تھے جن میں آج شاہنواز سکندر بھی شامل تھے

السلام علیکم حور نظر جھکاتے ہوئے مشترکہ سلام کیا اور جا کر لابہ کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گئی جبکہ زرخان کے ساتھ والی کرسی پر ارحم بیٹھا ہوا تھا کھانا بالکل خاموشی سے کھایا گیا تھا اور کسی نے بھی ایک دوسرے سے کسی معاملے میں کوئی گفتگو نہیں کی تھی شاید یہ اس حویلی کا اصول تھا کہ کھانے کی دوران کوئی بھی نہیں بولتا تھا جو بھی بات ہوتی تھی کھانے کے بعد ہی ہوتی تھی یہ چیز حور پچھلے تین دنوں سے نوٹ کر رہی تھی جب پہلے دن وہ ان کے درمیان بیٹھی تھی تو اس نے پہلی بار زرخان اور صہزیب صاحب کو آپس میں گفتگو کرتے دیکھا تھا اس کے علاؤہ کسی نے کسی سے کوئی بات نہیں کی تھی اور اس کے بعد بھی جب بھی کھانا کھایا گیا خاموشی سے ہی کھایا گیا تھا

اماں جان مجھے ایک م چائے بنوا کر میرے کمرے میں بھجوا دیں ارحم اماں جان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اپنی کرسی سے اٹھ کھڑا ہوا

فاریہ جاؤ بیٹا سب کے لیے چائے بنا کر لاؤ اماں جان فاریہ کی جانب دیکھتے ہوئے بولی تو فاریہ فورا ًسے اٹھ کھڑی ہوئی جب کہ کھانا تو وہ کب سے کھا چکی تھی

شراز کب آ رہا ہے واپس کچھ پتہ چلا بری اماں صہزیب سکندر کی جانب دیکھتے ہوئے بولی بری اماں شیرازی سکندر کو شراز ہی کہتی تھی وہ ان کا سب سے چھونا اور لاڈلہ بیٹا تھا اور انہوں نے ہمیشہ ان کے معاملے میں ہجر کانا تھا جی اماں کچھ دن پہلے بات ہوئی تھی تو اس نے بتایا تھا کہ وہ جلد آئے گا ملنے صہزیب سکندر بری اماں کی طرف دیکھتے مسکراتے وہ ہوئے بولے تو انہوں نے خاموشی سے ہاں میں سر ہلا دیا انتظار کے علاؤہ وہ کچھ نہیں کر سکتی تھی اپنی آخری اولاد کے معاملے میں وہ ہمیشہ صبر ہی کرتی آئی تھی اور انہوں نے اب بھی ان کا انتظار ہی کرنا تھا

کھانا کھانے کے بعد سب اپنے اپنے مروں میں جا چکے تھے جبکہ حور فاریہ اور لابہ کچن میں موجود تھی بھابھی آپ لالہ کے لیے چائے کمرے میں لے کر جائیں گی فاریہ حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولیتوحورنے جھٹکے سے سر اٹھا کر فاریہ کی جانب دیکھا کیا ہوا ایسے کیوں دیکھ رہی ہیں آپ ہماری بھابھی ہی ہیں اور ویسے بھی آپ ہم دونوں سے رشتے میں بھی اور عمر میں بھی بری ہیں تو ہم آج سے آپ کو بھابھی ہی بولیں گے فاریہ مسکراتے ہوئے بولی یہ لیں لالہ کی چائے اور آپ کو ایک بات بتانی تھی کھانے کے بعد لالہ روزانہ چائے پی کر ہی سوتے ہیں تو آج سے لالہ کے لیے چائے آپ بنا کر لے کے جایا کریں گی ٹھیک ہے فاریہ حور کے ہاتھوں میں ٹرے تھماتے ہوئے

بولی

اور یہ لیں آپ اپنے ہونے والے شوہر کی چائے جلدی سے ان کے کمرے میں بھی پہنچائیں ورنہ وہ خود لینے آ جائیں گے اور اگر وہ خود آئے تو پھر آگے تو آپ جانتی ہی ہیں لابہ اپنے شرارت بھرے انداز میں فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور چائے کا ایک م پکڑ کے فاریہ کے ہاتھوں میں تھمایا تو اس نے لابہ کو ایک زبردسب گھوری سے نوازا

میں نہیں جا رہی تم چائے دے کر آؤ فاریہ م واپس رکھتے ہوئے بولی اماں جان نے تمہیں بولا تھا تو تم چائے دینے جاؤ گی میں تو نہیں جا رہی مجھے بہت نیند آ رہی ہے میں جا رہی ہوں اپنے کمرے میں بائے بائے اب تم اور تمہارا کام جانے لابہ فاریہ کو ہری جھنڈی دکھاتی ہوئی کچن سے باہر نکل گئی جب کہ وہ اس کے پیچھے اسے آوازیں ہی دیتی رہ گئی لابہ کے جانے کے بعد فاریہ نے منہ بسورتے ہوئے چائے کا م پکڑا اور حور کی جانب دیکھا جو اسے دیکھ کر مسکراہٹ دبا رہی تھی

بھابھی اور آپ تو میرا مذاق نہ ہو رہا ہے آپ تو جانتی بھی نہیں ہیں کہ وہ جلاد کیسے ہیں ان کا دل کرے تو وہ مجھے کچا ہی چبا جائیں فاریہ منہ بناتے ہوئے بولی ایسے نہیں کہتے تمہارے ہونے والے شوہر ہیں حور شرارت سے بولی

شوہر پتہ نہیں میرا شادی کے بعد کیا بنے گا مجھے تو ابھی سے یہی فکر کھائے جا رہی ہے فاریہ صدمے کی کیفیت میں بول رہی تھی اچھا یہ بعد میں سوچ لینا ابھی چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے اپنے ہونے والے شوہر کو پہنچاؤ حور فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور قدم کچن سے باہر کے جانے پر ہائے تو فاریہ بھی اس کے پیچھے ہی چل دی ارحم کے کمرے کے آگے رکتے فاریہ نے دروازہ ناک کیا تو کوئی جواب نہیں آیا اس نے دروازہ دوبارہ نوک کیا لیکن پھر بھی کوئی جواب نہیں آیا کھڑوس بن کے بھی حد ہے بندہ باہر کھڑا چاہے سڈ جائے مگر ان کے خرےے ہی ختم نہیں ہوتے مجال ہے جو آگے سے پہلی بار میں جواب دے جائیں فاریہ منہ بناتی ہوئی بربرا رہی تھی جب اچانک کمرے کا دروازہ کھلا ارحم کو اپنے سامنے دیکھ کر وہ ہڑبڑا ہی گئی چائے کی ٹرے اس کے ہاتھوں سے گرتے گرتے بچی تھی

خود سے باتیں کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو کہیں اور جا کر کر لیا کرو میرے کمرے کے آگے کھڑے ہو اپنے فلسفے جھاڑنے کی ضرورت نہیں ارحم فاتیہ کی طرف دیکھتے ہوئے کروے ٹرین لہجے میں بولا

ارحم کی باتیں سن کر فاریہ کا تو مانو جیسے گلا ہی کروا ہو گیا اس نے بغیر بولے ہی چائے کی ٹرے ارحم کے جانب بڑھائی تو ارحم نے سرد نگاہوں سے پہلے فاریہ کی جانب دیکھا اور پھر اس کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی ٹرے کو اور ہاتھ بڑھا کر اس نے ٹرے سے کب پکڑ لیا اب جاؤ گی یاں خود چھوڑ کر آؤں فاریہ کو وہیں کھڑے دیکھ کر ارحم کاٹ کھانے والے لہجے میں بولا تو فاریہ نے غصے سے اپنے دانت پر دانت جمائے جیسے اس کا دانتوں کے درمیان ارحم سکندر موجود ہو

خود پر ضبط کرتے ہوئے فاریہ نہا میں سر ہلایا اور بغیر ارحم کے طرف دیکھے تیز تیز قدم لیتی وہاں سے چلی گئی جبکہ ارحم نے بری طرح اس کی پشت کو گھورا تھا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے اس بندے کے ساتھ ہر وقت انگارے ہی چبائے پھرنا ہے میں تو ہمیشہ کریلے کو کروا سمجھتی تھی لیکن یہ تو کریلے سے کہیں درجے آگے کروا انسان ہے حد ہوتی ہے مجھے تو اس طرح دیکھتے ہیں جیسے میں نے ان کی جائیداد دھوکے سے اپنے نام کروا لی ہو فاریہ غصے سے بولتی ہوئی اپنے کمرے میں داخل ہوئی اور دھرم سے دروازہ کھولا جبکہ سامنے بیڈ پر ریلیکس انداز میں بیٹھی لابہ ہڑبڑا کر اٹھی تھی

کیا ہو گیا کون سی جبکہ لڑ کر آ رہی ہو جو اتنے غصے میں ہو لابہ فاریہ کی جانب دیکھتے ہوئے بولی جس کا چہرہ غصے کی وجہ سے سرخ انار بنا ہوا تھا مگر بغیر لابہ کو جواب دیے فاریہ اپنا ڈریس لیتی گھ واشروم میں س گئی مطلب صاف تھا کہ وہ اس سے بات نہیں کرنا چاہتی تھی فاریہ کے اگنور کرنے پر لابہ نے حیرانگی سے اسے جاتے ہوئے دیکھا اور پھر کندھے آچکا کر سکون سے لیٹ گئی

حور کمرے میں داخل ہوئی تو زرخان صوفے پر بیٹھا لیپ ناپ گود میں رکھے ٹانگیں سیدھی کیے سامنے ٹیبل پر رکھے اپنا کام کرنے میں مصروف تھا آپ کی چائے حور چاۓکا مٹیبلپررکھتیہوئیبولی تو زرخان نے لیپ ناپ سے نظریں ہٹا کر اس کی طرف دیکھا جو ٹیبل پر چائے رکھ رہی تھی تمہیں کس نے بولا تھا چائے کا زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا وہ فاریہ نے بتایا تھا کہ آپ کھانے کے بعد چائے پیتے ہیں اس لیے حور نظر جھکاتے ہوئے بولی

حور کی بات سن کے زرخان نے ایک نظر اسے غور سے دیکھا جو پچھلے کچھ گھں سے خالص وی یوں والے فرض نبھا رہی تھی

تمہیں یہ سب کام کرنے کی ضرورت نہیں اس حویلی میں بہت سے ملازم موجود ہیں زرخان نے سنجیدہ لہجے میں بولا اور دوبارہ سے اپنی نظر لیپ ناپ پر جما لی زرخان کے جواب پر حور کا چہرہ پھیکا سا پڑا تھا لیکن اس نے اپنے چہرے پر ظاہر نہیں ہونے دیا اور گھڑی کی جانب دیکھا جو نو بجانے کے قریب تھی اور عشاء کی نماز کا وقت گزر رہا تھا اس لیے وہ عشاء کی نماز ادا کرنے کی ئیب سے وضو کرنے چلی گئی حور وضو کر کے باہر نکلی اور جائے نماز بچھا کر نماز ادا کرنے لگی زرخان جو اپنے کام میں مصروف تھا مگر وہ محسوس کر رہا تھا کہ حور اس کمرے میں کیا کر رہی ہے جب وہ نماز پڑھنے میں مصروف ہو گئی تو زرخان نے ایک غیر معمولی سے نظر اٹھا کر اس کی جانب دیکھا اس وقت اس نے کپڑے چینج کر کے ایک ہلکا پھلکا سا ڈریس پہنا تھا جو سفید رنگ کا تھا اور ایک سفید رنگ کی چادر سے ہی اس نے حجاب کیا ہوا

تھا جو اس کے آدھے وجود کو چھپائے ہوئے تھی اس کے وجود سے ہوتی نظریں اس کے چہرے پر گئی تو نہ چاہتے ہوئے بھی زرخان بنا پلک جھپکائے اس کے چہرے کو دیکھنے لگا اس کا چہرہ اس وقت یوں لگ رہا تھا جیسے اس کے چہرے سے نور جھلک رہا ہو وہ خوبصورت تھی بلکہ وہ بہت زیادہ خوبصورت تھی مگر نماز ادا کرتے ہوئے اس کا چہرہ چمک رہا تھا زرخان کے دل نے ایک دم سے اسے گواہی دی کہ یہ لڑکی جو اس کے سامنے مصلے پر بیٹھی ہے وہ اس لڑکی کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے اپنے دل کی پکار پر زرخان نے فوراً سے حور کے چہرے سے اپنی نظریں ہٹائی تھی

کیسی زیادتی میں نے تو اس کے ساتھ ابھی تک کچھ نہیں کیا میں نے تو صرف اسے ابھی اپنے نکاح میں ہی رکھا ہے میں نے اس لڑکی کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی اور جس دن یہ ثابت ہو گیا کہ اس کا بھائی اور یہ قصور نہیں ہے اس دن میں اس لڑکی کو آزاد کر دوں گا زرخان نے جیسے اپنے دل کو جواب دیا تھا زرخان نے اپنی سوچوں کو جھٹک کر اپنا لیپ ناپ بند کیا اور اٹھ کر بیڈ پر آگیا بیڈ پر بیڈ کراؤن سے ٹیک لگا کر بیٹھا اور اپنی گود میں لیپ ناپ رکھ کے دوبارہ سے اپنے کام کرنے میں مصروف ہو گیا حور نے نماز ادا کر کے دعا مانگی اور اٹھ کے جاۓنماز تہہ کر کے الماری میں رکھی اور صوفے پر آ کر بیٹھ گئی اس نے ایک چھوڑ نظر زرخان کی طرف دیکھا جو اپنے کام میں مصروف تھا پھر صوفے پر اپنا تکیہ درست کیا اور اپنی چادر خود کے وجود پر پھیلا کر لیٹ گئی یہاں تک کہ اس نے اپنا چہرہ بھی اس چادر سے ڈھایپ لیا تھا

کچھ دیر بعد زرخان اپنا کام کر کے فارغ ہوا اور لیپ ناپ بند کر کے سائیڈ پر رکھا جب اس کی نظر سامنے صوفے پر لیٹی حور پر پڑی شاید وہ سو چکی تھی زرخان اٹھا لائٹ آف کر کے اپنی جگہ پر آ کے لیٹ گیا اور آنکھیں بند کر کے سونے کی کوشش کرنے لگا جبکہ اس کے ذہن میں فاطمہ سے ہونے والی بح کی ساری باتیں گھوم رہی تھی

دن ایسے ہی گزرنے گے زرخان سے حور کا سامنا شام کے وقت ہی ہونا تھا جب وہ حویلی آنا تھا کھانا کھانے کے بعد حور کمرے میں آ کر نماز ادا کر کے سو جایا کرتی تھی اور اس کے بعد بح جب اٹھتی تو زرخان کوٹ جانے کے لیے تیار ہونا تھا زرخان کا رویہ ابھی تک حور کے ساتھ اجنبیوں والا ہی تھا مگر روز اس سے سلام لینا اس کا حال چال پوچھنا اور رات کی چائے دینا یہ سب عام تھا اور زرخان نے دوبارہ حور کو یہ سب کرنے سے انکار بھی نہیں کیا تھا حویلی کے تمام افراد حور کے ساتھ نارمل بیہو کرنے گے تھے سب کا رویہ حور کے ساتھ بہت اچھا تھا سٹڈ سے لے کر حویلی کی عورتوں تک حور سے ہر کوئی بہت اچھے انداز میں بات کرنا تھا جبکہ حور کی فاریہ اور لابہ سے گہری دوستی ہو گئی تھی وہ تینوں سارا دن گھومتی پھرتی رہتی باتیں کرتی رہتی کچن میں کھانا بناتی رہتی حور کو اب صرف اپنے بھائی کی فکر تھی اس کے علاؤہ اس حویلی میں اس کے ساتھ ایسا کچھ بھی نہ ہونا تھا جس کی وجہ سے وہ دکھی ہو بری اماں اس کا بہت ساتھ دیتی تھی اسے ہر وقت سمجھاتی رہتی تھی

کہ وہ زرخان کے دل میں اپنے لیے جگہ بنائے وہ چاہتی تھی کہ حور اس حویلی میں ہمیشہ کے لیے رہ جائے زرخان کی دلہن بن کر مگر زرخان نے ابھی تک حور سے اپنا رویہ نہیں بدلا تھا جبکہ حور بھی سلام دعا کے علاوہ اور کوئی کوشش نہ کرتی تھی وہ نہیں چاہتی تھی کہ وہ زرخان کو دوسری لڑکیوں کی طرح لبھائے اپنی ادائیں دکھائے اسے معلوم تھا کہ اگر اس کا بھائی بے قصور کلا تو وہ یہاں سے چلی جائے گی اور اگر قصور وار ہوا تو اپنے بھائی کو خود سزا دلوائے گی دونوں صورتوں میں اس نے یہاں سے چلی ہی جانا تھا

پھر وہ کیوں زرخان کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کرتی وہ بری اماں کی باتیں سن کر حامی تو بھر لیتی تھی مگر وہ بالکل بھی کوشش نہیں کرتی تھی زرخان کو اپنی طرف مائل کرنے کی دوپہر اور شام کے درمیان کا وقت تھا آہستہ آہستہ دن ڈھلتا جا رہا تھا اور شام کا اندھیرا پھیلنے کو تیار تھا اس وقت حویلی کے سڈدوں میں سے کوئی بھی کام سے واپس نہیں آیا تھا حویلی کی تمام عورتیں لاؤنج میں بیٹھی باتیں کر رہی تھی بری اماں اماں جان اور زینت بیگم اپنی باتوں میں مصروف تھی جبکہ دوسری طرف حور فاریہ اور لابہ اپنی باتوں میں مصروف تھی لابہ اور فاریہ حور کو اپنے بچپن کی ویریروں کی البم دکھا رہی تھی اور حور مسکرا کر ان کی ویڈیوز دیکھ رہی تھی

حویلی میں ایک گاڑی داخل ہوئی اور پورچ میں آ کر رکی گاڑی میں بیٹھا شخص دروازہ کھول کر گاڑی سے باہر کلا اور اپنی آنکھوں سے گلاسز انار کے ایک نظر سامنے موجود سفید خوبصورت اور بالکل پہلے جیسی حویلی کو دیکھا جو آج بھی مضبوطی سے اپنی جگہ پر کھڑی تھی اپنے گلاسز دوبارہ اپنی آنکھوں پہ لگا کر اس نے قدم حویلی کے داخلی دروازے کی جانب بڑھائے حویلی میں داخل ہو کر اس نے اپنی نظر چاروں طرف دوڑائی جہاں پر معمول کے مطابق ملازموں کی چہل پہل جاری تھی انہیں ایک نظر دیکھ کر وہ چلتا ہوا

لانچ کی طرف آیا اور آگے ہی حویلی کی تمام خواتین کو موجود پایا آہستہ سے قدم لیتا ہوا وہ بری اماں کے پیچھے آن کھڑا ہوا سب اپنی اپنی باتوں میں مصروف تھے اس لیے کسی نے بھی اس پر دھیان نہیں دیا تھا ائی ایم بیک ڈارلنگ حارث پیچھے سے بری اماں کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے بولا تو حارث کی آواز پر سب نے جھٹکے سے سر اٹھا کر اس کی جانب دیکھا جو مسکراتے ہوئے بری اماں کے گلے لگا ہوا تھا حارث میرا چہ بری اماں نے اپنے ہاتھ سے اس کے چہرے کو چھوا جب کہ اماں جان اور زینت بیگم حیرانگی سے حارث کی طرف دیکھ رہی تھی جیسے انہیں یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ ان کے سامنے موجود ان کا بیٹا حارث ہے

جی ہاں میں حارث بری اماں کو چھوڑنا ہوا اماں جان کی طرف بڑھا اور انہیں کس کے گلے لگایا اپنی ماں کے لمس کو محسوس کرتے ہی حارث کو اپنا خالی پن ختم ہونا ہوا محسوس ہو رہا تھا اٹھ سال کی دوری تھی اٹھ سال وہ اپنے گھر والوں سے اپنے عزیز رشتوں سے اپنے ماں باپ کے لمس سے دور رہا تھا اور اس کے سن میں ان سب سے ملنے کی کیا تڑپ تھی وہ شاید اپنی زبان سے بیان نہیں کر سکتا تھا اماں جان کی آنکھیں بے ساختہ نم ہوئیں تھیں اپنے جگر کے ٹکڑے کو اپنے سامنے اٹھ سال بعد دیکھنا اسے اپنے گلے لگانا اسے محسوس کرنا ان کی آنکھوں سے اشک جاری ہو گئے تھے

ارے رو کیوں رہی ہیں آپ جب نہیں تھا یب بھی روتی تھی اب آ گیا یب بھی رو رہی ہیں حارث اماں جان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اپنے ہاتھوں سے نرمی سے ان کے آنسو صاف کیے

کیسی ہیں چچی جان حارٹ زینب بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

میں تو ٹھیک ہوں بچے مگر تم کیا بن گئے ہو جہاں تک مجھے یاد ہے ہم نے تو اپنے حارث کو جب بھیجا تھا وہ تو بہت معصوم سا چھونا سا تھا اور تم اتنے برے برخوردار اتنے لمبے قدوقامب والے سٹڈ کہاں سے بن گئے زینت بیگم اپنے سامنے کھڑے وجاہئ سب بھرپور خوبصورت سٹڈ کو دیکھتی ہوئی بولی تو ان کی بات سن کر حارث کا قہقہہ پورے لاؤنچ میں گونجا ہاہاہاہاہاہا چچی جان جب آپ نے مجھے بھیجا تھا یب میں صرف 81 سال کا تھا اور اب میں 11 سال کا سٹڈ ہوں ایک کامیاب بزنس مین جو اب پاکستان میں بھی اپنا بزنس شروع کرنے والا ہے حارث ہنستے ہوئے بولا اور نظر گھما کر اپنے بائیں جانب دیکھا جہاں پر سے تین لڑکیاں دکھائی دیں

السلام علیکم کیسے ہیں اپ بھائی فاریہ حارس کی ھی طرف دی ہوئی مسکرا کر بولی وعلیکم السلام فاریہ اتنی بری ہو گئی حارث اس کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا تو ہلکا سانس دی اور یہ کون ہے بری اماں کہیں یہ وہی دو پونیوں والی لڑکی تو نہیں جسے آپ لوگ کچرے کے ڈبے سے اٹھا کر لائے تھے حارث لابہ کو پہچان تو گیا تھا لیکن وہ جان بوجھ کر اسے چھیڑتے ہوئے بولا حارث کے ایسے بولنے پر سب قہقہ لگا کر ہنسے تھے جبکہ لابہ نے خونخوار نگاہوں سے حارث کو گھورا تھا

جب حارث پڑھنے کے لیے لندن گیا تھا یب لابہ 88 سال کی چھوٹی سی بچی تھی جو شروع سے ہی اس کے ناک میں دم کیے رکھتی تھی اس کی حارث سے تو کچھ خاص ہی دشمنی تھی وہ جو جو کام ھپ ک ھپ کے کرتا تھا وہی کام یہ ھپ کر دیکھتی تھی اور پھر جا کر صہزیب سکندر کو حارث کی شکایب لگاتی تھی کسی جاسوس کی طرح حارث کے ایک ایک خبر دیتی تھی اور ایک بار تو حارث رات کے ایک بجے حویلی سے باہر گیا اور اتفاقاً اس رات اس نے اسے جانا ہوا دیکھ لیا تھا اور بح ہوتے ہی پہلی فرت میں اس نے یہ بات صہزیب صاحب کو بتائی تھی جس کے

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.