Chapter 10: نتیجے میں انہوں نے جب حارث سے

نتیجے میں انہوں نے جب حارث سے پوچھا کہ وہ رات کے ایک بجے حویلی سے باہر کیوں گیا تو حارث نے جھوٹ بول دیا کہ وہ تو نہیں گیا تھا جبکہ جھوٹ بولنے کی وجہ سے صہزیب سکندر سے اسے پانی لوہے کے راڈ سے مار پڑی تھی جو مار وہ آج تک نہیں بھولا تھا اس کے بعد لابہ کو وہ اپنا دشمن اول سمجھتا تھا اور بہانے بہانے سے جب وہ اس کے سامنے آتی تھی تو اس پر اپنا غصہ نکال دیتا تھا مگر یہ بھی اس کی

بدقسمتی ہی تھی کہ جب بھی وہ اس پر ذرا سا بھی غصہ کرنا تھا یہی اسے حویلی میں سے کوئی نہ کوئی دیکھ لیتا تھا اور پھر کیا ہونا تھا اس کی دوبارہ شامب آتی تھی اور لابہ خوش ہوتے ہوئے اس کی ک شامت دیکھتی تھی اور ساتھ تالیاں بھی بجاتی تھی حویلی والے اسے بچی سمجھتے تھے اس لیے اسے کچھ نہیں کہتے تھے جب کہ حارث تو اس سے بے حد تنگ تھا اس کے بعد وہ لندن پڑھنے چلا گیا اور آج اٹھ سال بعد وہ اس لڑکی کو اپنے سامنے دیکھ رہا تھا جو ایک چھوٹی شرارتی بچی سے ایک جوان لڑکی بن چکی تھی وہ بہت خوبصورت بھی ہو چکی تھی بچپن میں تو وہ پیاری تھی ہی لیکن بری ہو کر وہ کچھ زیادہ پیاری ہو گئی تھی

دیکھیں مسٹر آپ میرا مذاق نہیں اڑا سکت وہ لابہ ہی کیا جو اپنی توہین پر چپ رہے اس لیے وہ پب سے بولی تھی

لابہ یہ مسٹر کیا ہونا ہے لالہ ہے تمہارے اور برے ہیں تم سے تمیز سے بات کرو لابہ کی بات سن زینت بیگم نے فورا ًاسے ٹوکا تھا جبکہ اس نے برا سا منہ بناتے ہوئے زینت بیگم کی طرف دیکھا جیسے ان کی یہ بات اسے بالکل پسند نہ آئی ہو دیکھیں مسٹر لالا اب آپ مجھے بچی نہ ہی کہیں تو اچھا ہوگا اور مجھے کوئی کچرے سے اٹھا کر نہیں لایا اس حویلی والوں کی بیٹی ہوں میں سگی والی لابہ نے اسے یقین دلانا چاہا تو اسے واقعی کسی کچرے کے ڈبے سے نہیں اٹھایا گیا تمہارے کہنے سے کیا ہو جائے گا اٹھایا تو تمہیں کچرے کے ڈبے سے ہی ہے حارث اسے بغور دیکھتے ہوئے بولا جیسے وہ لابہ کو مرید تپا گیا تھا اس سے پہلے کہ وہ کوئی اور جواب دیتی اس نے فورا ًبات کا رخ بدلا یہ خوبصورت پری کون ہیں حارت حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا یہ تمہاری بھابھی ہے زرخان کی دلہن بری اماں مسکراتے ہوئے بولی جبکہ حارث کو 51 وٹ کا زبردسب جھٹکا لگا تھا ان کی بات سن کر

کیا لالا نے شادی کر لی بغیر مجھے بلائے انہوں نے شادی کر لی حارث بری اماں کی طرف حیرانگی سے دیکھتے ہوئے بولا فکر مت کرو تمہارے لالا کی شادی میں کوئی بھی نہیں آیا اس کے نکاح میں تو ہم حویلی والوں میں سے بھی کوئی شریک نہیں تھا سوائے تمہارے ابا اور چچا کے بس سادگی سے نکاح ہوا تھا اور تمہارے لالا دلہن کو لے آئے مجبوری تھی اس لیے اس طرح نکاح کیا بری اماں نے حارث کو بتایا تو حارث نے سکھ کا سانس لیا مطلب اسے اس بات کا تو دکھ نہیں رہا تھا کہ وہ اپنے لالا کی

شادی نہیں دیکھ سکا

بھابھی کیسی ہیں آپ حارث حور کی جانب دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا

میں ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہیں حور نے مسکراتے ہوئے جواب دیا میں بھی ٹھیک ہوں لالا کی پسند تو لاجواب ہے آپ تو بہت پیاری ہیں حارث مسکراتے ہوئے بولا تو حور سر جھکاتے ہوئے ہلکا سا مسکرا دی

اماں جان میں فریش ہو جاؤں پھر واپس آنا ہوں آپ یب تک کھانا لگوائیں حارث اماں جان کی جانب دیکھتے ہوئے بولا تو انہوں نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلا دیا اور وہ فریش ہونے چلا گیا کتنے بدتمیز ہیں وہ ذرا بات کرنے کی تمیز نہیں کیسے بول رہے تھے کہ مجھے کچرے سے اٹھا کر لائے ہیں لابہ کب سے کچن میں ایک سائیڈ پر کرسی پہ بیٹھی ساتھ ساتھ سبب کھا رہی تھی اور ساتھ ساتھ اپنی بھراس نکال رہی تھی اچھا اتنا جل بھن کیوں رہی ہو بس کر دو لالا ہیں

ہمارے ہم سے بڑے ہیں اگر بول بھی دیا ہے تو کیا فرق پڑ گیا کون سا تم واقعی میں کچرے کے ڈبے سے اٹھا کر لائی گئی ہو فاریہ لابہ کی طرف دیکھتے ہنستے ہوئے بولی تو اس نے فاریہ کو گھورا

ہاں چھوڑو تم مذاق کر رہے تھے وہ تو اور مذاق کو دل پہ نہیں لیتے حور نے بھی لابہ کو سمجھانا چاہا جی نہیں شکل دیکھی تھی آپ نے ان کی شکل سے ہی سڑے کریلے لگ رہے تھے کھڑوس کہیں کے پتہ نہیں انہوں نے کیسے ہنس کے بات کر لی جبکہ شکل سے تو عجیب سے ہی لگتے ہیں لابہ اپنا اندازہ لگاتی حارث کہ شان کے قصیدے پڑھ رہی تھی آہم آہم ابھی لابہ کچھ اور بھی بولتی اسے اپنے ٹھیک پیچھے سے ایک آواز سنائی دی اس نے جھٹکے سے مر کر دیکھا تو اس کے ٹھیک پیچھے حارث کھڑا تھا جو اسے بری طرح گھور رہا تھا اس کو دیکھتے ہی وہ جھٹکے سے کرسی سے اٹھی

ارے لالا آپ یہاں کیوں آگئے ہم تو باہر کھانا لگا رہے تھے فاریہ حارث کی جانب دیکھتے ہوئے بولی ہاں گریہ بس پانی پینے آیا تھا مگر یہاں پر میری شان میں ایسے قصیدے پڑھے جا رہے ہیں مجھے معلوم نہیں تھا حارث لابہ کی طرف دیکھتے سنجیدہ لہجے میں بولا تو فاریہ کو فورا ًمحسوس ہوا کہ وہ بھی ارحم کی طرح ہی بے حد سنجیدہ سٹڈ ہے کچھ دیر پہلے لاؤنج میں جس لہجے میں وہ بات کر رہا تھا اس کے چہرے پر یا اس کے بات کرنے کے انداز میں کہیں دور دور تک بھی وہ جھلک تھی جو انہوں نے باہر دیکھی تھی

حارث کی بات سن کر حور نے جلدی سے فریج میں سے پانی نکالا اور ایک گلاس میں ڈال کر پانی حارث اس کی جانب بڑھایا شکریہ حارث نے بولتے ہوئے گلاس پکڑا اور ایک آخری خونخوار نظر لابہ کی طرف دیکھتا کچن سے باہر نکل گیا حارث کے جاتے ہی لابہ نے اپنا رکا ہوا سانس حالل کیا تھا

افففف مجھے تو لگا آج میں سڈ ہی جاؤں گی لابہ بیت کرسی پر واپس ہی ہوئے بولی ہاں اور اسی لیے اب اپنی زبان کو کنٹرول میں رکھا کرو جو تم ہر کسی کے سامنے چلا لیا کرتی ہو نا لالا کے سامنے مت چلانا وہ تمہاری طرح بے وقوف یا دماغ سے فارغ نہیں ہے جو تمہاری بات کا جواب تمہاری طرح ہی دیں گے وہ بھی زرخان لالا کی طرح سخت اور سنجیدہ ہیں اس لیے خود سمجھداری سے کام لینا ہے اور دوبارہ ان سے پنگا مت لینا فاریہ لابہ کو سمجھاتے ہوئے بولی

تم میری بہن ہو یا ان کی زیادہ لیکچر مت جھاڑو مجھ پر لابہ فاریہ کو گھورتے ہوئے بولی اور تم نہ کوئی کام نہ کوئی کاج چلو اٹھاؤ کھانا اور باہر ڈائننگ ٹیبل پر لگاؤ ہمارے ساتھ باہر سب آ گئے ہیں کھانے کا انتظار کر رہے ہیں فاریہ لابہ کے ہاتھ میں بریانی کی بھری ہوئی ٹرے پکڑتی ہوئی بولی ڈائننگ ٹیبل پر سب موجود تھے حارث سب سے مل چکا تھا سب کے چہرے پر نہ ختم ہونے والی مسکراہٹ رقص کر رہی تھی حارث کو مصطفی کی موت کا پہلے دن ہی پتہ چل گیا تھا وہ بہت دکھی ہوا تھا اس نے مصطفی کے ساتھ زیادہ وقت تو نہیں گزارا تھا لیکن فون پر اکثر اس سے بات ہوتی رہتی تھی لیکن اس نے گھر والوں کے سامنے مصطفی کا ذکر نہیں کیا تھا وہ نہیں چاہتا تھا کہ جو سب اس کے آنے کی وجہ سے خوش ہوئے ہیں وہ مصطفی کو یاد کر کے افسردہ ہو جائیں اس لیے وہ اس معاملے میں خاموش رہا اور آگے پیچھے کی باتیں کرنا رہا

کھانا کھانے کے بعد تمام سٹڈ حضرات لاؤنج میں جا کر بیٹھ گئے تھے جبکہ اماں جان اور بری اماں آرام کرنے اپنے کمرے میں جا چکی تھی فاریہ اور حور کچن میں موجود چائے بنا رہی تھی جبکہ لابہ میڈم کو تو بہت نیند آرہی تھی اور اس لیے وہ آج جلدی ہی سونے چلی گئی تھی چائے بن جانے کے بعد حور نے چائے کپ میں ڈالی اور چائے کی ٹرے پکڑ کے لاونچ کی طرف جل دی لاؤنج میں داخل ہو کر حور نے مشترکہ سلام لیا اور باری باری سب کو چائے دی آخر میں جب زرخان کو چائے دینے لگی تو زرخان نے چائے تھامنے کی بجائے نظریں اٹھا کر حور کی جانب دیکھا جو اس کے آگے ٹرے کیے کھڑی تھی ایک نظر اسے دیکھ کر زرخان نے ٹرے میں سے چائے کا م پکڑ لیا

آپ کو کچھ اور تو نہیں چاہیے حور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

نہیں بھابھی اب ہمیں کچھ نہیں چاہیے اپ جائیں ارام کریں حارث مسکراتے ہوئے بولا تو حور ہلکا سا مسکرائی جب کہ ارحم اور زرخان نے بہت غور سے ان دونوں کی طرف دیکھا تھا جن کی ایک دن میں ہی گہری رشتہ داری بن گئی تھی اور آپ کو اور صہزیب اور شاہنواز سکندر کی جانب دیکھتے ہوئے بولی نہیں بیٹا ہمیں کچھ نہیں چاہیے آپ جاؤ ارام کرو شاہنواز صاحب نے مسکرا کر جواب دیا اور بھائی آپ کو کچھ چاہیے تو بتا دیں حور اب کی بار ارحم کی جانب دیکھتے ہوئے بولی پہلی بار کسی کے منہ سے بھائی لفظ سن کر ارحم کو اپنے اندر کچھ عجیب سا محسوس ہوا اس نے نظر اٹھا کر حور کے جانب دیکھا نہیں مجھے کچھ نہیں چاہیے ارحم نے نرمی سے جواب دیا اور چائے کا م لبوں سے لگایا حور جی ٹھیک ہے بولتی وہاں سے چلی گئی

بھابھی نے ہم سب سے پوچھا مگر لالا کو کوئی لفٹ ہی نہیں کروائی حارث زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت سے بولا کیوں تمہیں کوئی مسئلہ ہے کیا زرخان حارث کے جانب دیکھتے ہوئے بولا

ظاہر سی بات ہے لالا جب ہماری بھابھی ہمارے لالا کو لفٹ ہی نہیں کروائیں گی تو برا تو گے گا نا اب آپ بتائیں کہ آپ نے بھابھی سے کیا کہا ہے جو انہوں نے آپ سے پوچھا ہی نہیں حارث پوری انکوایری کرنے کے چکروں میں تھا

منہ بند رکھو اپنا اور مجھے بتاؤ کہ تم کس دن اپنا بزنس ٹاررٹ کر رہے ہو اپنی کمپنی کی لانچنگ کس دن کرو گے زرخان نے بات کا رخ بدلا انشاءاللہ اگلے ہفتے میں اپنی کمپنی کے لانچنگ کر دوں گا اس سے پہلے کچھ کلائنٹس سے ملنا ہے ان سے میٹنگ ہے اس کے لیے مجھے کل جانا ہے کل جاؤں گا اور میٹنگ وغیرہ کر کے آ جاؤں گا ایگریمبب بھی سائن کر رہا ہوں پھر اگلے ہفتے کمپنی کے لاؤجیگ ہو گی اور پھر ڈیلی بیس پہ بزنس ٹاررٹ ہو جائے گا حارث نے چائے کے سپ لیتے ہوئے ساری تفصیل بتائی تو اس نے ہاں میں سر ہلایا اور وہ سب دوبارہ سے بزنس کی

باتوں میں مصروف ہو گئے

زرخان اپنے میں داخل ہوا تو کمرے میں گھپ اندھیرا تھا اس نے لائٹ آن کی تو سامنے صوفے پر حور کو سوتے پایا وہ اتنے فاصلے پر بھی کھڑا محسوس کر سکتا تھا کہ شاید وہ سردی کی وجہ سے کانپ رہی ہے کمرے میں اے سی لگا ہوا تھا جس کی وجہ سے کمرے کا ٹمپریچر کافی سرد ہو چکا تھا اس لیے شاید اسے سردی لگ رہی تھی لیکن وہ نیند میں بھی کانپ رہی تھی اسے دیکھتے ہوئے ذرا خان آگے بڑھا اور بیڈ سے کمبل اٹھا کر صوفے کے قریب آیا اور نرمی سے حور کے وجود پر ڈال دیا اور پنجوں کے بل صوفے کے قریب بیٹھتا حور کے چہرے کو دیکھنے لگا سوتے ہوئے وہ بالکل کسی معصوم چھوٹے سے بچے کی طرح لگ رہی تھی چہرے پر دنیا بھر کے معصومیت سجائے یوں لگ رہا تھا جیسے وہ دنیا سے بے نیاز سو رہی ہو مگر حقیقت تو یہ تھی کہ وہ دنیا کہ لوگوں سے بے نیاز نہیں تھی وہ ہر کسی کی بات کو سنتی تھی برداشت کرتی تھی جبر کرتی تھی آج جب زرخان نے دوبارہ سے مصطفی کی پوست مارٹم رپورٹس منگوائی تو اسے دیکھنے کو ملا کہ مصطفی کے باڈی پہ تو کوئی بھی ایسا نسان نہیں جو اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اس کا قتل دانش نے کیا ہے زرخان کو لگنے لگا تھا

جیسے دانش بے قصور ہے اس کے بھائی کو قتل کرنے والا کوئی اور ہے اور مصطفی کے قاتلوں کو پکڑنے کے لیے اسے دانش کی ہی ضرورت تھی اس لیے ہر چیز کو چھوڑ کر وہ اپنی پوری محنت طاقت لگا کر دانش کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ وہ تو یوں غائب ہوا تھا جیسے دنیا اور ہستی میں اس کا کوئی نام و نسان ہی نہ ہو وہ اپنی پوری طاقت لگاتے ہوئے اسے ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا اس نے پورے پاکستان میں اپنے بندے پھیلا دیے تھے یہاں تک کہ ایئرپورٹس پر بھی اناؤنس کر دیا تھا کہ اگر دانش کا کوئی پتہ چلتا ہے تو فورا ًپولیس سے رابطہ کیا جائے کمبل کی گرمائش ملتے ہی حور کانپبا بند ہو گئی تھی

زرخان بہت غور سے اس کے چہرے کو دیکھ رہا تھا تم بہت معصوم ہو میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ میری زندگی میں آنے والی لڑکی ایسی ہوگی بالکل معصوم چپ چاپ سی رہنے والی اپنے کام سے کام رکھنے والی اور کسی کا دل نہ توڑنے والی ہر ظلم کو برداشت کرنے والی میں تو سمجھتا تھا کہ میری وی ی میری طرح ہوگی مگر تم تو پتہ نہیں کیسے مجھے مل گئی مجھے یوں لگتا ہے جیسے میں نے تمہیں قید کر رکھا ہے لیکن سچ تو یہ ہے کے آہستہ آہستہ تم مجھے قید کر رہی ہو میں نے تو تمہیں اس حویلی میں اپنے کمرے میں میں قید کیا تھا مگر تم میرے دل پر قبض ہو رہی ہو زرخان سرگوشی نما آواز میں بول رہا تھا یقیناً اگر حور اٹھی ہوتی تو اس کی یہ باتیں سن کر بے ہوش ہو جاتی یا حویلی میں سے کوئی انسان زرخان سکندر کو یوں کسی لڑکی سے باتیں کرتے دیکھ لیتا تو ضرور غش کھا کر سڈ جانا

خود پر جبر کر کے رکھا ہوا ہے اتنے دنوں سے وی ی کے ہوتے ہوئے بھی تمہارے وجود سے انکاری رہتا ہوں اس لیے کہ کہیں تمہارے ساتھ کوئی زیادتی نہ کر جاؤ مگر اب بس ایک بار تمہارا بھائی مل جائے پھر تم میری پناہوں میں ہو گی اور تمہیں کبھی اجازت نہیں دوں گا کہ تم مجھ سے ایک انچ بھی دور جا سکو جب تک تمہارا بھائی نہیں مل جانا اور جب تک میں اپنے بھائی کے قاتلوں کو نہیں ڈھونڈ لیتا یب تک مجھے تمہارے ساتھ اجنبی ہی بن کر رہنا پڑے گا اور میں اجنبی ہی رہوں گا مگر تمہاری حرکتیں مجھے تمہاری طرف مائل کرتی ہیں زرخان اس کے چہرے پر آتی ایک اوارہ لب کو اس کے کان کے پیچھے آراستے ہوئے بولا

تمہارا یہ حسن مجھے مجبور کرنا ہے کہ میں تمہارے گرد اپنی فربت کا حصار باندھ کر تمہیں محسوس کروں مگر خود سے کیا ہوا وعدہ میں یب تک نہیں بھول سکتا جب تک تمہارا بھائی نہیں مل جانا زرخان بولتا ہوا جھکا اور ایک نرم عقیدہ بھرا لمس اس کی پریشانی پر چھوڑا اور دوبارہ سے اٹھ کھڑا ہوا ایک آخری نظر حور کے چہرے پر ڈالی اور آگے بڑھ کے لائٹ آف کر دی اور جا کے بیڈ پر لیٹ گیا یہ بات تو صرف زرخان ہی جانتا تھا کہ حور زرخان کو اپنی طرف مائل کر چکی ہے وہ اس کے دل میں محبت کا بیج بو چکی ہے حالانکہ زرخان کے سامنے بھی وہ مکمل پردے میں رہتی تھی اس نے کبھی سر سے دوپٹہ نہیں ایرنے دیا تھا صرف اس کی ملاقات زرخان سے بح اور شام کے وقت ہوتی تھی لیکن اس سب کے درمیان جب وہ زرخان سے پہلے ہی سو جاتی تھی اور اس کے سونے کے بعد زرخان کئی لمحے اسے دیکھتا رہتا زرخان کے کمرے میں خفیہ کیمرے گے تھے اور اس بات سے صرف زرخان ہی واقف تھا وہ اپنا کام کرنے کے دوران کئی بار اپنا مرہ کیمروں کے ذریعے دیکھتا جہاں کبھی کبھی تو حور نظر آ جاتی لیکن یب جب نماز کا وقت ہونا تھا ورنہ وہ روم میں نہیں پائی جاتی تھی آہستہ آہستہ ہی ی ا مگر ان دو ہفتوں میں زرخان کو

حور سے محبت ہونے لگی تھی شاید یہ حلال رشتے کا طاقت تھی حور کی توجہ جب وہ حویلی میں داخل ہونا تو سامنے ہی جب حور اس سے سلام لیتی اور اس کا حال چال پوچھتی اور ادب سے سر جھکا کر اس کے پیچھے چلتی یہ باتیں زرخان کو پاگل کر گئی تھی وہ کئی لمحے اس کا چہرہ دیکھتا رہتا اور سوچتا رہتا کہ یہ لڑکی کیا ہے یہ اپنا حق بھی نہیں مانگتی فضول بات بھی کوئی نہیں کرتی کسی کے کچھ کہنے پر آگے سے جواب بھی نہیں دیتی اور زرخان کے بار بار دھیکارنے پر اگنور کرنے پر بھی غصہ نہیں ہوتی تھی

بلکہ اس کا رویہ نارمل ہی رہتا تھا زرخان نے آج تک اسے روتے ہوئے نہیں دیکھا تھا جس نے پہلی بار اس کی آنکھوں میں آنسو نکاح کے وقت دیکھے تھے اس کے بعد اس نے حور کو روتے نہیں دیکھا تھا شاید وہ صبر کرنا جانتی تھی

حور نے آہستہ آہستہ آنکھیں کھول کر دیکھا تو کمرے میں کھڑکی سے آنے والی روشنی سے پورا مرہ روشن تھا وہ آہستہ سے اٹھی اور گھڑی کی جانب دیکھا جو اٹھ بجا رہی تھی گھڑی کی طرف دیکھتے اس کے حواس باساختہ ہوئے وہ فورا ًسے اٹھ کھڑی ہوئی یا اللّ آج میں اتنی دیر تک کیسے سوتی رہی میں تو نماز کے وقت بھی نہیں اٹھی حور گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

اور یہ کہاں گئے شاید کورٹ چلے گئے ہوں گے کتنی پاگل ہوں میں آج کیسے اتنی دیر تک سوتی رہی حور خود سے بولتی ہوئی جلدی سے ڈریسنگ روم میں گئی اور فریش ہو کر جلدی سے دوپٹہ اپنے سر پر لیا اور کمرے سے باہر نکلی حور سیڑیاں ایر کر نیچے آئی تو حویلی کے تمام افراد کو ڈائننگ ٹیبل پر ناشتہ کرتے ہوئے پایا ان میں سے ابھی صرف سٹڈ حضرات ہی ناشتہ کر رہے تھے جبکہ خواتین انہوں نے ابھی ناشتہ شروع نہیں کیا تھا حور تیز قدم لیتی ہوئی ڈائننگ ٹیبل کے قریب گئی اور جا کر مشترکہ سلام لیا اور ایک چوڑ نظر زرخان کے جانب دیکھا جو اپنا ناشتہ کرنے میں مصروف تھا

وعلیکم السلام بیٹا بیٹھو ناشتہ کرو اماں جان حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولی تو وہ ہلکا سا مسکرا دی اور آ کر اپنے کرسی پر بیٹھی

بھابھی اب کیسے طبیعت ہے آپ کی لابہ حور کے جانب جھکتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولی میری طبیعت کو کیا ہوا میں تو بالکل ٹھیک ہوں حور کو حیرت ہوئی لابہ کی بات سن کر

اچھا شاید آپ دیر تک سوتی رہی ہیں اس لیے لالا کو لگا ہو کہ آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں بری اماں نے جب ان سے پوچھا کہ آپ کدھر ہیں تو انہوں نے بتایا کہ شاید آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لیے آپ سو رہی ہیں لابہ نے حور کو بتایا تو حور نے بے اختیار نظریں اٹھا کر زرخان کے طرف دیکھا جو بالکل بے نیازی سے ناشتہ کر رہا تھا

نہیں ایسی کوئی بات نہیں میں بالکل ٹھیک ہوں بس پتہ نہیں کیوں آج سوتی رہی حور نے لابہ کو جواب دیا چلیں کوئی بات نہیں ناشتہ کریں آپ فاریہ حور کی طرف ناشتہ بڑھاتے ہوئے بولی تو حور نے مسکرا کر ناشتہ کرنا شروع کیا

ناشتہ کرنے کے بعد زرخان اپنی کرسی سے اٹھا اور سب کو خدا حافظ بولتا باہر کی جانب بڑھا بیٹا جاؤ زرخان کو باہر تک چھوڑ آؤ زرخان ابھی دو تین قدم ہی آگے بڑھا تھا جب اسے پیچھے سے بری اماں کی ک آواز سنائی دی وہ حور کی جانب دیکھتی ہوئی بول رہی تھی بری اماں کی بات سن کر حور نے جلدی سے ہاں میں سر ہلایا اور اٹھ کھڑی ہوئی اور قدم سے زرخان کے پیچھے بڑھائے

سنیں" زرخان دروازے کے قریب پہنچا جب حور نے" پیچھے سے آواز دی تو اس کے قدم وہیں پر رک گئے وہ آہستہ سے مرا تو حور اس کے بالکل سامنے کھڑی تھی جی" زرخان حور کی جانب دیکھتے ہوئے جواب دیا" وہ آپ نے سب کو یہ کیوں بولا کہ میری طبیعت خراب ہے میں تو بالکل ٹھیک ہوں آخر حور نے وہ بات پوچھ ہی لی جو اسے یب سے تنگ کر رہی تھی کیونکہ تم سو رہی تھی اور میں نے تمہیں اٹھانا مناسب نہیں سمجھا اس لیے سب کو یہ بول دیا کہ تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں زرخان اس کے چہرے پر نظر ٹکاتے ہوئے بولا جو نظریں جھکائے کھڑی تھی

لیکن آپ مجھے اٹھا بھی تو سکت تھے آپ مجھے اٹھا دیتے میں تو بالکل ٹھیک تھی حور نے نظریں جھکاتے ہوئے ہی جواب دیا تھا میں نے بولا نا کہ میں نے اٹھانا مناسب نہیں سمجھا تم گہری نیند میں تھی

لیکن میری نماز قضا ہو گئی اگر آپ اٹھا دیتے تو میں نماز پڑھ لیتی حور نے نظر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا مگر اسے خود کی طرف سے دیکھتا پا کر دوبارہ نظریں جھکا لی کوئی بات نہیں قضا پڑھ لینا زرخان دلچسپی سے اس کی اٹھتی جھکتی پلکوں کا رقص دیکھتے ہوئے بولا لیکن" حور نے کچھ بولنا چاہا زرخان نے اس کی بات" کاٹی

لیکن ویکن کچھ نہیں جو مجھے بہتر لگا وہ میں نے کر دیا تفصیلی بات کرنا چاہتی ہو تو شام کو گھر آ کے کر لوں گا زرخان ایک بھرپور نظر حور کو دیکھتے ہوئے بولا جی ٹھیک ہے خدا حافظ حور نے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

خدا حافظ زرخان ایک آخری نظر کو دیکھتے ہوئے مرا مگر حور کے اگلے الفاظ سن کر اس کے قدم دوبارہ رکے خدا آپ کو اپنے ااندن میں رکھے حور یہ کہتے ہوئے واپسی کے لیے مر گئی جب زرخان نے پیچھے مر کر اندر کی جانب جاتی ہوئی حور کو دیکھا اور پھر ہلکا سا مسکرایا اپنے گلاسز آنکھوں پر لگائے اور اپنی گاڑی کی جانب بڑھ گیا

السلام علیکم میم یہ ہے وہ شخص جو آپ کے بارے میں جاننے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے اس نے پورے شہر میں جاسوس چھوڑ رکھے ہیں جو صرف آپ کی لاش میں ہیں یہ لاہور کے ہائی کورٹ کا جج ہے زرخان ی سکندر اور اس فائل میں اس کے تمام ڈیبیلر موجود ہیں آپ کے کہے کہ مطابق تمام سی سی ٹی وی فوٹیج ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں اور اب کہیں پر بھی آپ یاں ہمارے آفیسرز دکھائی نہیں دیں گے ایک آفیسر عینا کے سامنے کھڑا تمام تفصیل بیان کر رہا تھا جبکہ عینا سامنے کرسی پر بیٹھی اپنے ایک ہاتھ کی مٹھی بنائے اپنی تھوڑی پر رکھے مصروف انداز میں سامنے موجود آفیسر کی طرف دیکھ رہی تھی hotel

you

can go

مجھے ان تمام لڑکیوں کے بارے میں معلومات چاہیے( جنہیں اس ہوٹل میں رکھا گیا ہے ٹھیک اور اب تم جا )سکت ہو عینا سامنے موجود آفیسر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو وہ یس میم کہتا وہاں سے چلا گیا مسٹر زرخان سکندر اتنی ہمت آج تک کسی میں پیدا نہیں ہوئی کہ کوئی میری جاسوسی کر سکے اور تم نے میرے پیچھے جاسوس لگوا رکھے ہیں واؤ چلو کسی دن ملتے ہیں تم سے بھی دیکھتے ہیں کہ یہ ہمت رکھنے والا شخص دیکھنے میں کیسا ہے عینا اپنے سامنے پڑی فائل کو دیکھتے ہوئے بولی جس میں زرخان سکندر کی

تمام ڈیٹیل موجود تھی اس نے اس فائل کو بھی پڑھنا پسند نہ کیا اس لیے پکڑ کر سائیڈ پر رکھ دی جیسے اس کے لیے وہ ضروری ہو ہی نہ اور حقیقت بھی یہی تھی کہ وہ زیادہ یر ایسی چیزوں پر غور نہیں کرتی تھی وہ صرف اپنے فرض پر فوکس کرتی تھی اور اپنے کام پر فوکس کرتی تھی اس کے علاؤہ کسی فضول

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.