Chapter 11: چیز میں اس نے کبھی دھیان نہیں

چیز میں اس نے کبھی دھیان نہیں دیا اور یہی بات اسے خاص بناتی تھی کہ عینا سکندر اپنے فرض کے معاملے میں اپنے آپ کو بھی نظر انداز کرنا جانتی ہے آفس روم کا دروازہ نوک ہوا عینا نے نظر اٹھا کر دروازے کی جانب دیکھا اور اندر آنے کی اجازت دی تو ایک آفیسر دروازہ کھولتا ہوا اندر داخل ہوا

السلام علیکم میم وہ آفیسر عینا کے سامنے کھڑے ہوتے سلیوٹ کرتے ہوئے بولا

وعلیکم السلام بہت دیر کر دی تم نے آنے میں بیٹھو عینا اس کی جانب دیکھتے ہوئے بولی تو چلتا ہوا کرسی کے قریب آیا اور عینا کے سامنے بیٹھ گیا ائ ایم سوری میم لیکن کچھ مسئلے مسائل بن گئے تھے انہیں ہینڈل کرنے میں تھوڑا وقت لگ گیا لیکن میں سب کلیئر کر آیا ہوں

دیٹس گڈ کیا خبر لائے ہو عینا سامنے موجود آفیسر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی میم اس ہوٹل کی طرف جانے والے تین راستے ہم لوگوں نے ہیک کیے ہیں معلومات کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ وہاں پر رات کے تیسرے پہر لڑکیوں کو لے جایا جانا ہے اور وہ لڑکیاں کم تعداد میں نہیں ہوتی ہر روز تقریباً سے زائد لڑکیوں کو اس ہوٹل میں قید کیا جانا ہے50 اور دن کے اجالے میں وہ ان لڑکیوں کو اس ہوٹل سے کیسے غائب کرتے ہیں اس کے بارے میں ابھی ہم معلوم نہیں کر سکے تمام فلائٹس کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان لڑکیوں کا باہر کے مانلک کے لیے جایا جا رہا ہے یا نہیں لیکن یہ معلوم ہو چکا ہے کہ انہیں جلد ہی یہاں سے وہاں پہنچا دیا جائے گا اور صرف یہ ہی نہیں ان لڑکیوں کو روز مارا پیٹا جانا ہے

جپکس انہیں نشہ آور ان دیے جاتے ہیں ناکہ وہ ہوش میں نہ آئیں میم میرا خیال ہے کہ ہمیں اپنی ٹیم کو ہوٹل کے چاروں طرف چھوڑ دینا چاہیے پھر جیسے ہی ہمیں کوئی سوراخ ملے اور ہمیں وہاں پر حملہ کر دینا چاہیے سامنے بیٹھا آفیسر عینا کو تمام تفصیل سے آگاہ کر رہا تھا اگر لڑکیوں کو نہ ہوٹل کے باہر دیکھا جانا ہے اور نہ ہی انہیں کہیں لے جایا گیا ہے تو اس کا مطلب لڑکیوں کو ہوٹل کے اندر سے ہی غائب کیا جا رہا ہے عینا اپنے اندازے کے مطابق بولی

یس میم یو ار رایب سامنے بیٹھے آفیسر نے عینا کی بات پر اتفاق کیا تو پھر سمپل سی بات ہے ہوٹل کے اندر کوئی خفیہ راستہ ہے کوئی سرنگ ہے جہاں سے لڑکیوں کو لے جایا جا رہا ہے یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے ہوٹل کے اندر ہی ہو رہا ہے ایسا کرو جن لڑکیوں کو ہم نے ہاسپٹل ایدمب کروایا تھا ان لڑکیوں کے پاس جاؤ اور ان سے معلومات لو ان سے پوچھ ناچھ کرو کچھ نہ کچھ ان سے بھی معلوم ہو جائے گا عینا نے سامنے بیٹھے آفیسر کو اگلا حکم دیا

یس میم بب میم جس مشن کے لیے ہم لوگ تیاری کر رہے ہیں مجھے لگتا ہے کہ اس مشن کا اس ہوٹل کے معاملات سے بہت گہرا تعلق ہے یٹ اسولوٹلی رایب صرف تعلق ہی نہیں یہ دونوں معاملات ایک ہی ہیں جس چیز کے پیچھے ہم پچھلے پانچ سال سے محنت کر رہے ہیں یہ دونوں چیزیں آپس میں جوڑی ہوئی ہیں جن لوگوں کو بے نقاب کرنے کے پیچھے ہم لوگ پانچ سال سے محنت کر رہے ہیں اور جن دہشت گردوں کو پاکستان سے نکالنے کے لیے ہم ایویدنس اکٹھے کر رہے ہیں ان دونوں کا لینا دینا اس ہوٹل والے معاملات میں شامل ہے اور انشاءاللہ ایک دن ان سب کی گردنیں ہمارے ہاتھوں میں ہوں گی انہیں

سزا نہیں دلوائی جائے گی بلکہ ان سب کا انکاؤنٹر کیا جائے گا جو غداری انہوں نے اپنے وطن کے ساتھ کی ہے اس کی سزا ان کے سینوں کو گولیوں سے چاک کر کے دی جائے گی اور یہ مشن میرے ہاتھ میں ہے اور عینا سکندر اتنی رحم دل بالکل نہیں کہ وہ اپنے دشمنوں کو دوسرا سانس لینے کی بھی مہلت دے اگر اپنی آخری سانس تک بھی لڑنا پڑا تو لڑوں گی مگر دشمنوں کو جہنم نصیب کر ہی رہوں گی عینا کا لہجہ مضبوط تھا اس کے چہرے پر چٹانوں سی سختی تھی آنکھیں پتھریلی تھیں اور یہ بات سامنے بیٹھا آفیسر بہت اچھے سے جانتا تھا کہ عینا سکندر اپنے دشمنوں کو کس طرح کی موت دیتی ہے سامنے بیٹھا آفیسر صرف اس کا جونیئر آفیسر نہیں تھا بلکہ اسے اس یلڈ میں کام کرتے پانچ سال گزر چکے تھے اور ان پانچ سالوں میں جو ٹریننگ اس نے عینا سکندر سے لی تھی اس حساب سے وہ بہت اچھے سے جانتا تھا کہ اس کی

سین ییز آفیسر کتنی ظالم ہے

یس میم اگر ہمیں اپنی آخری سانسوں تک بھی لڑنا پڑا تو ہم لڑیں گے مگر اپنے دشمنوں پہ فاتحہ پڑھے بغیر واپس نہیں لوٹیں گے وہ آفیسر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور کرسی سے اٹھ کھڑا ہوا اگلی بار تم مجھے تمام ثبوتوں کے ساتھ اس آفس میں چاہیے ہو گوٹ اٹ عینا سامنے موجود آفیسر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

یس میم وہ عینا کو سلیوٹ کرنا آفس سے نکل گیا لابہ اپنے کمرے سے نکلتی نیچے کی جانب جا رہی تھی جب حارث کے کمرے کے آگے سے گزرتے ہوئے اسے کچھ آوازیں سنائی دی اپنی عادت سے مجبور ہو کر اس نے وہی رک کر کان دروازے کے ساتھ لگائے اور اندر ہونے والی گفتگو سن لگی

دیکھو میری بات سنو میں اس وقت نہیں آ سکتا اس لیے تم خود ہی ہینڈل کر لو یار تمہیں تو پتہ ہے کہ میں پاکستان آیا ہوں تم جانتی ہو اس لیے میں اتنی جلدی یہاں سے نہیں واپس آ سکتا سمجھنے کی کوشش کرو حارث فون کان سے لگائے کسی سے بات کرنے میں مصروف تھا

اوکے ٹھیک ہے میں کوشش کروں گا لیکن ابھی ممکن نہیں تم تو جانتی ہو کہ بری اماں مجھے اتنی جلدی نہیں آنے دیں گی تم ایسا کرو کہ تم پاکستان آ جانا اور سک پھر ہم مل کر ڈس کر لیں گے کہ آگے کیا کرنا ہے ٹھیک ہے تم فکر مت کرو میں اپنے گھر بات کر لوں گا ہاں ہاں بتا دوں گا تمہارے بارے میں حارث فون کان سا لگایا ہے اپنی باتوں میں مصروف تھا جب کہ باہر کھڑی لابہ کان لگائے کھڑی اس کی تمام باتیں سن رہی تھی

اللّ اللّ کتنے بے شرم انسان ہیں باہر لڑکی پھسائی ہوئی ٰہٰہ ہے اور یہاں پر اتنے شریف بنتے ہیں جیسے ان سے برا شریف اور معصوم اس دنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا لابہ کانوں کو ہاتھ لگاتی ہوئی بڑبڑائی جب اچانک سے دروازہ کھلا اور وہ گرتی گرتی بچی تم" حارث لابہ کو سامنے دیکھ کر حیران ہوا" تم یہاں کیا کر رہی ہو ایک سیکنڈ تم یہاں کان لگا کر میری باتیں سن رہی تھی جاسوسی کر رہی تھی میری حارث سرد لہجے میں لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو لابہ ہڑبڑا کر سیدھی ہوئی نن نہیں تو میں تو آپ کی جاسوسی نہیں کر رہی تھی میں تو بس یہاں سے گزر رہی تھی لابہ صاف مکر گئی

جسٹ شٹ اپ مجھے بے وقوف سمجھ رکھا ہے تم نے یہ تمہاری بچپن سے عادت ہی نہیں گئی میری جاسوسی کرنا ھپ ھپ کر میری باتیں سببا حارث لابہ کو گھورتے ہوئے غصے بھرے لہجے میں بول رہا تھا دیکھیں لالا میں نے آپ کی کوئی جاسوسی نہیں کی آپ ک مجھ پر الزام مت لگائیں لابہ حارث کی طرف دیکھتی ہوئی معصوم سی شکل بنا کر بولی

پھر یہاں میرے کمرے کے باہر کیا کر رہی تھی تم جہاں تک میرا خیال ہے میں نے تو تمہیں پہرا دینے کے لیے اپنے کمرے کے باہر بالکل کھڑا نہیں کیا پھر یہاں میرے کمرے کے دروازے کے ساتھ کان لگا کر کھڑی کون سے ٹک اسپیزیمبب کر رہی تھی تم حارث اسے گھورتے ہوئے بولا

اونہوں اب میری چوائس اتنی بھی بری نہیں کہ میں ٹک اسپیزیمبب کے لیے آپ کے کمرے کا انتخاب کروں لابہ ہلکی آواز میں بڑبڑائی جس کی آواز سامنے کھڑے حارث کے سماعتوں تک آسانی سے پہنچ چکی تھی کیا بکواس کی ہے تم نے حارث لابہ کی کلائی اپنی سخت گرفت میں لیتے ہوئے بولا تو تکلیف سے وہ سسکی

کک کچھ نہیں لالا پلیز میرا بازو چھوڑیں لابہ اپنا بازو چھڑوانے کی کوشش کرتے ہوئے بولی میرے سامنے اپنی زبان کو لگام دے کے رکھا کرو لڑکی میں ان حویلی والوں کی طرح نہیں ہوں جو تمہاری زبان کی تیزی کو برداشت کر جاؤں گا اگر اگلی بار میرے سامنے کوئی بھی فضول بکواس کی تو چمڑی ادھیر دوں گا تمہاری حارث اسکے منہ پر غرایا اور جھٹکے سے اس کا بازو چھوڑا اور لمبے لمبے ڈھک بھرنا وہاں سے چلا گیا جلاد کہیں کے سڑے ہوئےکریلےہائےاللّمیرابازوتوڑ

دیا کتنے جلاد ہیں یہ لابہ دہائیاں دیتی ہوئی بولی اور دل ہی دل میں حارث کو ہرار صلواتوں سے نوازتی ہوئی آگے بڑھ گئی

اس وقت حور لابہ اور فاریہ حویلی کے بکیچے میں موجود اسڈود کے درجب کے پاس کھڑی اسڈود توڑنے کی کوشش کر رہی تھی جس میں لابہ اور فاریہ بری طرح ناکام ہو رہی تھی

بھابھی آپ کا قد ہم دونوں سے لمبا ہے آپ کا ہاتھ بھی ک پہنچ جائے گا آپ پکڑیں لابہ اور کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو اس نے ایک نظر اونچے کھڑے درجب کی جانب دیکھا اور پھر لابہ کی طرف میں تمہیں کہاں سے اتنی لمبی نظر آتی ہوں یہ جو تمہارے سامنے 81 فٹ لمبا درجب کھڑا ہے تمہیں واقعی لگتا ہے کہ میں اس درجب تک پہنچ سکتی ہوں حور حیرت بھری والی نگاہوں سے لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ارے بھابھی میرا مطلب وہ نہیں تھا دیکھیں آپ اس چبیر کے اوپر کھڑی ہوں اور کھڑے ہو کر آپ وہ والی ٹہنی پکڑنے کی کوشش کریں جب وہ آپ کے ہاتھ آ جائے تو آپ اسے نیچے کی طرف کھینچ لیں جب آپ اسے نیچے کی طرف کھینچ لیں گی تو ہم دونوں جلدی جلدی سے اسڈود انار لیں گے لابہ حور کی جانب دیکھتے چٹکی بجاتے ہوئے بولی جیسے کوئی بہت برا کارنامہ انجام دینے جا رہی ہو نہیں میں اتنا برا ریسک نہیں لے سکتی میں گر جاؤں گی حور نفی میں سر ہلاتے ہوئے بولی

ارے بھابھی نہیں گرنے دیں گے آپ کو فکر مت کریں لابہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولیاورکرسی درجب کے پاس لا کر رکھی اور اب حور کو اشارہ کر رہی تھی کہ وہ اس پر چرھے جبکہ وہ مسلسل نفی میں سر ہلا رہی تھی

اگر میں گری نہ تو پھر تم لوگ دیکھنا نا نا کرتے بھی وہ دونوں زبردستی حور کو کرسی پر کھڑا کر چکی تھی نہیں گرنے دیں گے بھابھی بھروسہ رکھیں آپ بس وہ والی ٹہنی پکڑیں فاریہ حور کو ایک ٹہنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی تو حور نے لمبا سانس لیا اور نظر اٹھا کر اس ٹہنی کی طرف دیکھا جو اس کی پہنچ سے کافی دور تھی مگر وہ کوشش کرتی تو اس کے ہاتھ آ ہی جانی تھی

حور نے اپنے پیر اوپر اٹھائے اور پیروں کے پنجوں کے بل کرسی پر کھڑی ہو کر ہاتھ اونچے کرتے ٹہنی پکڑنے کی کوشش کرنے لگی جو اس کے ہاتھ ہی نہیں آرہی تھی حور کوشش کرتے ہوئے تھوڑا اور اونچا ہوئی تو اس کا ہاتھ اس ٹہنی کے قریب پہنچ ہی گیا ابھی وہ ٹہنی کو پکڑتی کرسی لڑکھڑائی

حور کا پاؤ پھسلا اور وہ ایک جھٹکے سے کرسی سے پھسلتی زمین کی طرف گری آہ..... حور کے منہ سے ڈر کے مارے صرف یہی چیخ نکل سکی اس نے اپنی آنکھوں کو سختی سے بند کر لیا تھا زرخان جو آج جلدی کورٹ سے واپس آگیا تھا گاؤں میں کسی ضروری کام کے لیے جب وہ حویلی کے اندر داخل بکی ہونے لگا تو اس کی نظر باہر چے میں گئی جہاں حور کرسی پر کھڑی ہو رہی تھی اپنی باریکی جیسی نظر سے وہ یہ اندازہ تو لگا چکا تھا کہ وہ ضرور گرے گی اس لیے تیز تیز قدم لیتا اس کی جانب بڑھا مگر زرخان کے حور تک پہنچنے سے پہلے ہی وہ لڑکھڑائی اس سے پہلے کو وہ زمین بوس ہوتی زرخان اسے اپنے مضبوط بازوؤں سے تھام چکا تھا زرخان نے ایک حور کے چہرے کی جانب دیکھا جو ڈر کے مارے سختی سے آنکھیں بند کیے ہوئے تھی اسے دیکھ کر زرخان ہلکا سا مسکرایا مگر اپنی مسکراہٹ فورا ًچھپا گیا

خود کو گرا ہوا نا محسوس کر کے اس نے اپنی آنکھیں کھولیں تو وہ زرخان کے مضبوط بازوں کے حصار میں تھی جسے زرخان نے مضبوطی سے تھاما ہوا تھا زرخان کو اپنے اتنا قریب دیکھ کر وہ ایک دم حیران ہوئی آا آپ حور کلاتتے ہوئے بولی تو زرخان نے اسے نرمی سے زمین پر کھڑا کیا

ہاں میں اور تم یہ کرسی پر کھڑی ہو کر کون سی کارستانیاں سرانجام دے رہی تھی زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو خاصی بوکھلائی ہوئی لگ رہی تھی

وہ میں لابہ نے حور بولتے ہوئے پیچھے مری مگر یہ کیا اس کے پیچھے تو کوئی بھی موجود نہیں تھا صرف پیچھے ہی نہیں کہیں بھی لابہ اور فاریہ موجود نہیں تھی مطلب وہ زرخان کو دیکھ کر رفو چکر ہو چکی تھی اسے بے انتہا حیرت ہوئی یہ دونوں کدھر گئی حور خود سے ہی بولی

وہ دونوں چلی گئی کم سے کم انہیں پرائیویسی کا خیال ہے زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جی....؟ ؟ حور کو اس کی آخری بات کی کچھ سمجھ نہیں آئی تھی کچھ نہیں چلو اندر زرخان بولتا ہوا مرا اور قدم اندر کے جانب ئے کچھ ختم چلنے کے بعد اسے محسوس ہوا اس کے پیچھے نہیں ارہی اس نے پوچھا کر دیکھا تو وہ وہی حیران و پریشان کری تھی

کیا خیال ہے اب میں اٹھا کر اندر لے کے جاؤں ویسے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر تم چاہو تو میں یہ کام کر سکتا ہوں زرخان حور کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولا تو حور اس کے انداز پر غش کھا کر سڈنے کو تھی نن نہیں میں چلتی ہوں حور فورا ًانکار کرتے ہوئے بولی کہیں وہ واقع ہی ایسا نہ کر دے اففف پتہ نہیں انہیں کیا ہو گیا ہے آج عجیب عجیب سی باتیں کر رہے ہیں حور دل ہی دل میں بولتی آگے کی جانب بڑھی جب کہ زرخان بھی اس کے پیچھے ہی تھا

تم دونوں کو ذرا شرم نہیں آئی وہاں اکیلے مجھے چھوڑتے ہوئے حور اس وقت لابہ اور فاریہ کہ کمرے میں موجود تھی اور ان کی کی جانے حرکت پر انہیں بری طرح گھور رہی تھی جبکہ وہ دونوں اپنی ہنسی چھپانے کی ناکام کوشش کر رہی تھی بھابھی وہاں پر لالا آگئے تھے اب ہم آپ دونوں کے درمیان کھڑے اچھے تھوڑی لگتے تھے فاریہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

اور نہیں تو کیا ویسے بھی ہم آپ دونوں کو ورلڈ بیسٹ ہسبنڈ وائف کپل دیکھنا چاہتے ہیں اس لیے ہم نے سوچا آپ کو تھوڑی پرائیویسی دے دیں لابہ حور کی طرف ک دیکھتی ایک آنکھ دباتی ہوئی شرارت سے بولی تو حور نے لابہ کو بری طرح سے گھورا

اپنی یہ فضول گفتگو بند کرو حور ان دونوں کو گھورتے ہوئے بولی

ارے بھابھی فضول تھوڑی ہے اچھا آپ یہ بتائیں کہ لالا نے آپ کو کیا کہا فاریہ اب بھی باز نہیں آ رہی تھی جبکہ حور کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ یہاں سے اٹھے اور کمرے سے چلی جائے مجھے لگتا ہے کہ تم دونوں کو میں یہاں بیٹھی ہوئی اچھی نہیں لگ رہی اور اپنی جگہ سے اٹھتے ہوئے بولی تو ان دونوں نے جلدی سے ہور کا ہاتھ تھام جیسے دوبارہ واپس بٹھایا ب اچھا ائ ایم سوری بھابھی آپ تو مائنڈ ہی کر گئی اچھا نہیں کرتے آپ سب ایسی کوئی بات لابہ مسکراتے ہوئے

بولی

بھابھی آپ بول رہی تھی نا آپ کو ہماری ویریروں کا البم دیکھنا ہے جو اس دن ادھورا رہ گیا تھا چلیں ہم وہ دیکھتے ہیں فاریہ ویریروں سے بھرا البم اٹھاتی تتٹت بیب حور کے قریب ہی ہوئے بولی اور پھر وہ تینوں حویلی کے تمام افراد کی پرانی ویڈیوز دیکھنے لگی زرخان اپنے کمرے میں بیٹھا پچھلے آدھے گھنٹے سے حور کے آنے کا انتظار کر رہا تھا جو میڈم ایسی غائب ہوئی تھی کہ دوبارہ اس کے سامنے ہی نہیں آئی تھی اسے اندازہ تھا کہ وہ اس کے سامنے کیوں نہیں آرہی

یقیناً وہ اس کی باتوں سے پریشان ہو گئی تھی ضرور وہ یہ سوچ رہی ہوگی کہ آج اسے کیا ہو گیا آگے پیچھے تو انگارے چبائے پھرنا تھا اپنی ہی سوچ پر زرخان مسکرایا اور پھر اٹھ کر اجڑک اپنے کندھوں پر ڈالی اس وقت وہ مکمل سفید لباس پہ موجود تھا سفید شلوار قمیض پہنے سفید ہی اجڑک کندھوں پر ڈالے وہ کسی ریاسب کا شہزادہ معلوم ہو رہا تھا مگر شہزادے ایسے تو نہیں ہوتے شہزادے تو رحم دل ہوتے ہیں لیکن زرخان سکندر صرف حویلی کے اندر ہی رحم دل تھا

باہر کی دنیا میں وہ کیسا جابر انسان تھا یہ صرف باہر کے لوگ ہی جانتے تھے اپنی گھری کلائی میں پہن کر موبائل اٹھاتے زرخان کمرے سے باہر نکل گیا

زرخان سیڑھیاں ایر کر نیچے آیا تو سامنے ہی صوفے پر حور فاریہ اور لابہ کے ساتھ بیٹھی ہوئی دکھائی دی وہ ان کی کسی بات پر مسکرا رہی تھی اور وہ مسکراتی ہوئی اتنی خوبصورت لگ رہی تھی کہ زرخان کا دل چاہا کہ وہ یہی رک کر حور کو مسکرانا ہوا دیکھتا رہے اس نے آج حور کو پہلی بار مسکراتے ہوئے دیکھا تھا اور اس کی مسکراہٹ اتنی خوبصورت ہوگی وہ یہ بالکل بھی نہیں جانتا تھا بے خودی کے عالم میں وہ یک تک اسے دیکھتا جا رہا تھا اور سیڑھیاں ایرنا ہوا

نیچے آ رہا تھا جب ایک غیر ارادی طور پر حور نے نظر اٹھا کر سامنے دیکھا مگر سامنے سیڑھیوں سے آتی زرخان کو خود کی طرف شوق نظروں سے دیکھتا پا کر اس کی مسکراہٹ سمٹی تھی

لالا آپ کہیں جا رہے ہیں فاریہ زرخان کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی

ہاں میں پنچایب جا رہا ہوں اگر اماں جان پوچھیں تو انہیں بتا دینا ذرا دیر سے آؤں گا زرخان حور کو اپنی نظروں کے حصار میں رکھتے ہوئے بولا جو نظریں جھکائے ہوئے بیٹھی تھی

جی ٹھیک ہے لالا فاریہ نے مسکرا کر جواب دیا تو زرخان اپنی اجڑک اپنے کندھے پر صحیح کرنا ہوا باہر نکل گیا زرخان کے جاتے ہی حور نے نظریں اٹھا کر دیکھا تو زرخان وہاں موجود نہیں تھا حور نے دروازے کی جانب دیکھا تو زرخان دروازے کی جانب جانا ہوا اسے دکھائی دیا وہ زرخان کو ہی دیکھ رہی تھی جب زرخان رکا اور ایک دم سے پلٹا زرخان کے پلٹنے پر حور سنسنپائی کر سیدھی ہو کر بیٹھی جبکہ حور کے اس حرکت پر زرخان کے انابی ہونٹوں تلے دلکش مسکراہٹ رینگ گی لابہ اس وقت کچن میں بیٹھی چاکلیٹ کھانے میں مصروف تھی جب حارث کچن میں داخل ہوا مگر آگئے ہی اس افلاطون کے بیٹھے دیکھ کر اس کے چہرے پر سنجیدگی طاری ہو گئی پتہ نہیں کیوں مگر لابہ کو دیکھتے ہی اس کو خاصا غصہ آ جانا تھا شاید یہ بچپن کے خار تھی جو وہ نکال نہیں سکا اور باہر چلا گیا اور اب جب اسے موقع ملا ہے تو اس کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا تھا

کیا کر رہی ہو تم یہاں حارث اپنی بھاری گھمبیر آواز میں بولا تو اپنے ٹھیک پیچھے سے حارث کی آواز سن کر لابہ جھٹکے سے کرسی سے اٹھی تھی میں چاکلیٹ کھا رہی تھی اور میں نے یہاں کیا کرنا ہے لابہ نے صاف گوئی سے جواب دیا

آپ کھائیں گے کیا لابہ حارث کی جانب چاکلیٹ برھاتی ہوئی بولی نہیں بہت شکریہ ایسی فضول چیزیں تم ہی کھاؤ اور ییت کھانا لگاؤ میرے لیے حارث کرسی گھسیٹ کر ہی ہوئے رعب دار آواز میں بولا

جی میں لابہ اپنی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی تم نہیں تو اور کون تمہارے علاؤہ یہاں پر تمہیں تمہارے فرشتے دکھائی دے رہے ہیں جن سے میں نے بولا ہے حارث اسے گھورتے ہوئے بولا تو اس کے جاہلانہ انداز پر لابہ کو اس سے خوف آیا مگر وہ چیز ہی ایسی تھی کہ اس پر خوف طاری ہونا ہی نہیں تھا اس لیے فوراً سے پہلے واپس اپنی پرانی پوزیشن میں آئی میرے فرشتے آپ کو کیسے دکھائی دیں گے بھلا انہیں تو کبھی میں نے بھی نہیں دیکھا لابہ ہنستے ہوئے بولی جیسے اس کی بات کا مذاق بنا رہی ہو اور یہی بات حارث کو مرید تیش دلا گئی تھی

حارث غصے سے اپنی کرسی سے اٹھا اور لابہ کی طرف قدم بڑھائے حارث کو بے انتہا غصے میں دیکھ کر لابہ کو اب سچ مجھ میں ڈر لگنے لگا تھا کیا بولا تھا میں نے تمہیں کہ میرے سامنے فضول زبان مت چلایا کرو کیا تمہیں میری ایک بات سمجھ نہیں آتی حارث اس کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے غصے سے بول رہا تھا جب کہ لابہ پیچھے کہ جانب قدم بڑھا رہی تھی

سس سوری لالا اب نہیں کروں گی لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جب کہ وہ خطرناک تیور لیے اس کی جانب بڑھ رہا تھا اس نے لابہ کا بازو سختی سے دبوچا اور ایک جھٹکے سے اسے دیوار کے ساتھ لگایا اگر اپنی سلامتی چاہتی ہو تو ائندہ فضول بکواس مت کرنا میرے سامنے جھی و وہ لابہ کے چہرے پر ھپکارا تو لابہ نے سختی سے آنکھیں بند کرتے ہوئے جلدی سے ہاں میں سر ہلایا پانچ منٹ میں کھانا لگاؤ میرے لیے حارث اس کا بازو چھوڑنا ہوا دوبارہ کرسی پر جا بیٹھا حارث کے دور جاتے ہی لابہ نے اپنا سانس حالل کیا اور جلدی جلدی فریج سے کھانا نکال کر گرم کر کے اس کے آگے رکھا اور کچن سے نکلتے لگی جب حارث کی آواز پر اس سے قدم وہیں پر رک گئے کہاں میں نے تمہیں جانے کا بولا جو تم جا رہی ہو حارث کی سخت غصے والی بھری آواز سن کر لابہ نے حلق یر کیا

لالا اپ نے ہی تو بولا تھا کہ مجھے کھانا لگا کر دو تو میں نے لگا دیا لائبا ہار اس کی طرف دیکھتی ہوئی معصومیت سے بولی

کھانا لگانے کا بولا تھا کھانا لگا کر بھاگنے کا نہیں چائے بناؤ میرے لیے حارث نے اپنا اگلا حکم سنایا تو لابہ نے جلدی سے دودھ نکالا اور چائے بنانے لگی وہ جلدی جلدی یہاں سے نکل جانا چاہتی تھی اس جلاد کے آس پاس رہنا اس کے لیے بے حد مشکل تھا لابہ نے جلدی جلدی چائے بنا کر م میں ڈالی اور چائے کا م حارث کے آگے رکھا چینی لے کر آؤ حارث نے لابہ کی طرف دیکھتا ہوں میں بولا

لیکن میں نے تو اس میں چینی ڈالی ہے لالا لابہ نے بتانا چاہا کہ اس نے تو چینی ڈالی ہے پھر وہ چینی کیوں مانگ رہا ہے

جتنا بولا ہے صرف اتنا کرو حارث سخت لہجے میں بولا تو لابہ نے چینی پکڑ کر اس کے آگے رکھی شکل کیا دیکھ رہی ہو ایک مچ چینی کس کرو چائے میں حارث کی اگلی بات سن کر لابہ کا دل چاہا کہ وہاں سے بھاگ جائے اور پیچھے مر کر بھی نہ دیکھے مگر ہائے رے قسمت وہ یہاں بری طرح پھنس چکی تھی لابہ نے ایک مچ چینی نکال کر اس کی چائے میں کس کی اور م اس کے اگے رکھا حارث نے م اٹھا کر لبوں سے لگایا اور دو گھونٹ لگانے کے بعد م واپس ٹیبل پر رکھا اور اسے کھسکا کر لابہ کے جانب بڑھایا چائے اچھی نہیں بنی اب بغیر چینی کے چائے بنا کر لاؤ حارث کی اگلی بات سن کر لابہ کا دل کیا کہ وہ اس ھبت سائیکو کا سر پھاڑ دے جلتی ی لابہ نے چائے کا م اٹھایا اور اسے جا کر سائیڈ پر رکھا اور نئے سرے سے چائے بنانے لگی

پانچ منٹ میں بغیر چینی کے چائے بنا کر اس نے م حارث کے آگے رکھا اور یب تک حارث کھانا کھا چکا تھا اب میں نے چائے کا کیا کرنا ہے میں تو کھانا کھا چکا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.