ہوں ایک کام کرو یہ چائے تم پیو حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو لابہ نے فورا ًنفی میں سر ہلایا تم مجھے انکار کر رہی ہو حارث اسے گھوڑنا ہوا بولا نہیں حارث لالا میں چائے نہیں پیتی لابہ معصومیت سے بولی
تم پیتی ہو یا نہیں پیتی یہ میرا مسئلہ نہیں مگر تم اب یہ چائے پیو گی حارث کرسی کی طرف بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے بولا اور چائے کا م اس کی جانب بڑھایا لابہ کے لاکھ انکار کرنے کے باوجود بھی مجبوراً وہ کرسی پر بیٹھ ہی گئی اور چائے کا م ہاتھوں میں پکڑا
چائے کا پہلا گھونٹ بھرتے ہی اسے یوں لگا جیسے ابھی اسے آبائی آ جائے گی اپنے منہ پر ہاتھ رکھتے اس نے م واپس رکھا میں یہ نہیں پی سکتی پلیز اسے آپ پی لیں ورنہ رہنے دیں لابہ بیچاری سی کی شکل بنا کر بولی دیکھو لڑکی میں نے ابھی کھانا کھایا ہے اور میرا اب چائے پینے کا کوئی موڈ نہیں اور تم اس چائے کو انکار کر کے رزق کی ناقدری کر رہی ہو اور میں رزق ضائع کرنے کے بہت خلاف ہوں اس لیے شرافت سے چائے پیو اور جاؤ یہاں سے ورنہ یب تک تم بھی یہیں پر ہو اور میں بھی یہیں پر ہوں جب تک تم یہ چائے نہیں ختم کرو گی چاہے رات سے دن ہو جائے تم یہیں پر بیٹھی رہو گی حارث ریلیکس انداز میں بولتا ہے کرسی سے ٹیک لگا گیا جب کہ لابہ کو چائے پینا زہر پینے کے برابر لگ رہا تھا اس نے بہت ہمت کرتے ہوئے چائے کا م پکڑا اپنی آنکھیں بند کی اور سانس بند کر کے چائے کا م لبوں سے لگایا اور ایک ہی سانس میں گبا گب پی گئی
اب میں جاؤں لابہ م ٹیبل پر رکھتے ہوئے بولی ہاں جاؤ مگر میری ایک بات یاد رکھنا اگر تم نے دوبارہ مجھ سے کوئی فضول گوئی کی یا تمہارے منہ سے آج کے بعد میں نے کوئی بھی فضول بات سنی تو اس سے بری سزا دوں گا حارث لابہ کا ضبط سے سرخ پڑنا چہرہ دیکھتے ہوئے بولا تو لابہ نے جلدی سے جان چھڑوانے کے لیے ہاں میں سر ہلایا اور جھٹکے سے کرسی سے اٹھ کے باہر کی طرف دوڑی تمہیں تو میں نے تیر کی طرح سیدھا نہ کر دیا تو میرا نام بھی حارث سکندر نہیں جو کچھ تم میرے ساتھ کر چکی ہو اس سب کا بدلہ تو سود سمیت تم سر لے کے ہی رہوں گا حارث کرسی سے اٹھتا ہوا بولا اور پھر کچن سے نکل گیا
حور کو عجیب سی بے چینی ستا رہی تھی رات کے 88 بج رہے تھے مگر زرخان ابھی تک حویلی واپس نہیں لونا تھا ویسے تو صہزیب صاحب نے کھانے کے ٹیبل پر بتا دیا تھا کہ زرخان کسی ضروری کام کے سلسلے میں شہر گیا ہے اور شاید وہ رات کو دیر سے آئے مگر پھر بھی حور کو عجیب سی بے چینی ہو رہی تھی شاید وہ اس کمرے میں آج اکیلی تھی یا پھر وہ زرخان کو مس کر رہی تھی
یہ سب سوچتے ہوئے حور زرخان کے بارے میں سوچنے لگی کہ کیسے آہستہ آہستہ اس کا رویہ حور کے ساتھ تبدیل ہو رہا تھا اور بح سے تو جو انداز اس کا دیکھنے کو مل رہا تھا وہ سب سے منفرد تھا اس کے انداز میں شوہر والی جھلک نظر آرہی تھی حالانکہ اپنی زبان سے بہت بول چکا تھا کہ حور کو وہ اپنی وی ی نہیں مانتا مگر اب اس کی نظروں میں نظر آنے والی توجہ اور محبت کو اور نظر انداز نہیں کر پا رہی تھی
بے شک اس نے زرخان کی نظروں میں نہیں دیکھا تھا لیکن وہ محسوس کر سکتی تھی کہ وہ جب بھی دیکھتا ہے حور کو کس نظر سے دیکھتا ہے شاید زرخان کا دل بدلنے لگا تھا یا پھر بدل چکا تھا یہ تو خدا ہی جانتا تھا
جو بھی تھا لیکن حور کو اس کی توجہ اس کا محبت بھری نظروں سے دیکھنا اس سے عزت سے بات کرنا دھیمے لہجے میں بات کرنا بہت اچھا لگ رہا تھا یہ سب سوچتے ہوئے حور کے چہرے کو ایک خوبصورت مسکراہٹ نے چھوا زرخان کو یاد کرتے ہوئے وہ خوبصورتی سے مسکرائی شاید اسے زرخان کی عادت ہونے لگی تھی اور اس کے دل میں بھی ایک محبت کا احساس جاگنے لگا تھا جس سے وہ انجان تھی مگر زرخان اپنے دل کے حال سے ناواقف نہ تھا وہ خود کے بارے میں جانتا تھا اور وہ حور کے بارے میں بھی جانتا تھا کہ وہ اس کے بارے میں کیا سوچتی ہے اور کیا نہیں سوچتی
حور صوفے سے اٹھی اور بیڈ کراؤن سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئی اسی سائیڈ پر جہاں زرخان سونا ہے سائیڈ ٹیبل پر زرخان کی ایک ویڈیو فوٹو فریم میں لگی پڑی تھی اس نے ہاتھ بڑھا کر وہ فوٹو فریم پکڑا اور وہاں پر لیٹ گئی کہنی کا سہارا لے کر اپنا ایک ہاتھ سر کے نیچے رکھا اور ایک ہاتھ سے زرخان کی ویڈیو سامنے کرتے اسے بغور دیکھنے لگی
اس ویڈیو میں زرخان آف وایب شلوار قمیض پہنے کندھوں پر براؤن اجڑک ڈالے اپنی بے پناہ وجیہہ شخصیت لیے کھڑا تھا صاف رنگت ڈارک براؤن بال جو نفاسب سبب کیے ہوئے تھے وہ اس ویڈیو میں بہت ہینڈسم دکھائی دے رہا تھا اور مسکراتی ہوئی اس کی ویڈیو دیکھ رہی تھی اور اسے دیکھتے دیکھتے حور کی کب آنکھ لگ گئی اسے پتہ ہی نہیں چلا زرخان رات کے ایک بجے حویلی میں داخل ہوا حویلی کے چاروں طرف گہرا سنانا تھا وہ سیڑیاں چرھتا ہوا اوپر آیا اور اپنے کمرے کا دروازہ کھولا تو کمرے میں لائٹ آن تھی
اس نے سامنے کی طرف دیکھا جہاں بینڈ پر اور گہری نیند سو رہی تھی اس نے اپنے کوٹ کا بٹن کھولا اور چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا حور کے قریب پہنچ کے اس نے بغور حور کو دیکھا جو گہری نیند میں تھی جبکہ اس کا ایک ہاتھ بینڈ پر تھا اور دوسرے ہاتھ کے نیچے زرخان کی ویڈیو تھی جبکہ دوسرا ہاتھ اس کے پیٹ پر تھا حور کو ایسے دیکھ کر زرخان کو حیرت ہوئی وہ اس کی ویڈیو کے ساتھ کیا کر رہی تھی یہ بات سوچنے والی تھی لیکن اپنے بیڈ پر اپنی سائیڈ پر سونا اور اس کی ویڈیو ہاتھ میں لے کر سونا اسے بہت کچھ باور کروا گیا تھا دیکھ کر وہ مسکرایا اور اگے بڑھ کر بیٹ سے اپنی ویڈیو اٹھائی اور ساید ٹیبل پر رکھے اور کی جانب دیکھا جو صحیح طریقے سے نہیں لیٹی ہوئی تھی مگر وہ گہری نیند میں تھی زرخان نے حور کو نرمی سے تھامتے ہوئے صحیح طرح لٹایا اور اس پر کمبل ہو رہا تو حور ذرا سا کسمسائی مگر پھر گہری نیند سو گئی
آج تم نے خود یہاں آنے کی جرات کر لی ہے یہ تو اچھی بات ہے چلو مجھے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی تم خود ہی اپنے اصل ٹھکانے تک آ گئی اور آج کے بعد تم یہیں پر سو گے صوفے پر تو تمہیں اب میں ہرگز نہیں سونے دوں گا کیونکہ تم میرے کہنے پر نہیں خود چل کر بیڈ تک آئی ہو اور صرف بیڈ تک ہی نہیں آئی بلکہ میری مس جگہ پر بھی قبضہ کیا ہے تو سز زرخان سکندر تم ساری زندگی اسی جگہ پر رہو گی نہ تمہیں میں ہلاؤں گا اور نہ ہی تمہیں خود یہاں سے ہلنے کی اجازت دوں گا زرخان جھکتے ہوئے حور کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا اور نرمی سے لب اس کے کان پر رکھے اس سے پہلے کہ وہ جذبات کے ہاتھوں بہک جانا وہ پیچھے ہٹا اور چینج کرنے چلا گیا وہ خود سے کیا ہوا وعدہ نہیں توڑ سکتا تھا اس نے جو عہد کیا تھا اسے وہ پورا کرنا تھا پھر ہی وہ حور کے قریب جا سکتا تھا اور وہ یہ چاہتا تھا کہ اگر دانش بے قصور ہے تو اسے ڈھونڈ لے اور حور کو اس کا بھائی لونا دے وہ نہیں چاہتا تھا کہ حور ساری زندگی اپنے بھائی کی محبت سے روموم رہے اور اپنے بھائی کے لیے یرستی رہے اس لیے وہ دانش
کو ڈھونڈنے کی بھرپور کوشش کر رہا تھا تھوڑی دیر پہلے ہی اسے معلوم ہوا تھا کہ جس لڑکی کے بارے میں وہ جاننے کی کوشش کر رہا ہے وہ لڑکی پاکستان سے جا چکی ہے اب اس کے لیے اور مشکل بن چکی تھی مگر اس کی کوشش جا رہی تھی وہ اپنی کوشش یب تک نہیں چھوڑ سکتا تھا جب تک وہ اس حادثے کی تہہ تک نہ پہنچ جانا اور اسے یقین تھا کہ ایک نہ ایک دن تو ساری حقیقت سامنے آ ہی جائے گی اور اسے سامنے لانے والا خود زرخان سکندر ہوگا اور جس دن ساری حقیقت سامنے آگئی اس دن ہی وہ اپنی زندگی کی نئی شروعات کرے گا اس سے پہلے وہ حور کے جذبات کے ساتھ کوئی کھیلوار نہیں کرے گا اس لیے وہ خود کو مکمل پابندیوں میں رکھے ہوئے تھا ورنہ ایک میاں وی ی کا حلال رشتہ ہوتے ہوئے کوئی اپنی وی ی سے کیسے دور رہ سکتا ہے زرخان فریش ہو کر آیا اور کمرے کی لائٹ آف کرنا بیڈ کی دوسری جانب آ کر لیٹ گیا کافی دیر گزرنے کے بعد بھی اسے نیند نہ آئی اور وجہ حور کا قریب ہونا تھا
مگر وہ خود پر قابو پانا جانتا تھا اس لیے اپنے جذبات پر اشتعال پانا کروٹ دوسری جانب کیے آنکھیں بند کر گیا حور کی آنکھ کھلی تو کمرے میں گھپ اندھیرا تھا اسے محسوس ہوا جیسے وہ کہیں اور ہی موجود ہے آہستہ آہستہ ذہن بیدار ہونے لگا تو اسے فورا ًیاد آیا کہ وہ تو رات کو بیڈ پر ہی سو گئی تھی یاد آتے ہی وہ جھٹکے سے اٹھ کر بیٹھی ادھر ادھر دیکھا مگر اندھیرا ہونے کی وجہ سے اس سے کچھ دکھائی نہ دیا اس نے ہاتھ بڑھا کر سائیڈ لیمپ آن کیا تو کمرے میں ہلکی روشنی پھیل گئی اس نے نظریں گھما کر اپنی بائیں جانب دیکھا جہاں زرخان گہری نیند سو رہا تھا زرخان کو دیکھ کر اس کی نیند بھک سے اڑی تھی حور پوری آنکھیں کھولے زرخان کو دیکھنے لگی مطلب رات کو یہاں ہی سو گئی تھی افففف یہ کیا سوچ رہے ہوں گے میرے بارے میں کہ میں ان کی جگہ پر کیوں سو گئی حور کو شرمندگی نے آن گھا تھا
حور نے اٹھ کر اپنے گرد اپنا دوپٹہ لپیٹا اور بیڈ سے اٹھ کھڑی ہوئی آگے بڑھ کر لائٹ آن کی اور گھڑی کی جانب دیکھا جو پانچ بجا رہی تھی مطلب فجر کی اذانیں ہو چکی تھی ایک نظر گھڑی کو دیکھ کر وہ وضو کرنے چلی حور وضو کر کے باہر آئی تو زرخان کو سونا ہی پایا اب وہ کشمکش کی شکار ہوئی تھی کبھی وہ سوچ رہی تھی کہ وہ اسے اٹھا دے اور کبھی سوچ رہی تھی کہ نہ اٹھائے مگر نماز کا وقت تھا نماز کا قضا ہو جاتی اگر وہ اسے نہ اٹھاتی تو اور وہ جانتی تھی کہ زرخان پابندی سے پانچ وقت کی نماز ادا کرنا ہے اور زرخان کی یہ عادت حور کو بے حد پسند تھی وہ اتنا مصروف رہنے والا انسان جس کے پاس کچھ فالتو کے منٹ بھی نہ ہوں وہ پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے پڑھتا تھا
حور نے نماز کے ٹارئل میں دوپٹے کا حجاب کیا اور قدم زرخان کی جانب بڑھائے سنیں" حور زرخان کے قریب کھڑے ہوتے ہوئے بولی مگر" وہ نہیں اٹھا زرخان کے نا اٹھنے پر حور نے بری طرح اپنے لب کچلے اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ اسے کیسے اٹھائے
ڈھونڈنے دو تین بار اس سے اوازیں دی لیکن وہ نہیں اٹھا پور کو لگا کے وہ سو رہا ہے لیکن یہ بھی زرخان کی ہی شرارت تھی اور سو نہیں رہا تھا بلکہ وہ تو اس کے اٹھنے سے ہی جاگ گیا تھا لیکن وہ جان بوجھ کار ابھی تک سونے کی ایکٹنگ کر رہا تھا دیکھنا چاہتا تھا کہ حور اسے کیسے اٹھاتی ہیں
جب دو تین بار اٹھانے پر بھی زرخان نہ اٹھا تو حور کی نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑے الارم کی طرف گئی اس نے وہ الارم پکڑا اور اسے ٹھیک دو منٹ بعد کے وقت پر سبب کر دیا الارم واپس اپنی جگہ پہ رکھ کر اس میں جائے نماز پکڑی اور اپنی نماز کی ئیب باندھی تھوڑی دیر گزرنے کے بعد زرخان کو حور کی آواز سنائی دی اس نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو وہ نماز ادا کرنے میں مصروف تھی اسے بہت عجیب سا لگا کہ اس نے اسے اٹھایا ہی نہیں اسے اٹھانا تو چاہیے تھا ابھی وہ یہی سوچ رہا تھا جب اس کے پاس ساید ٹیبل پر پڑا الارم زور و شور سے بجا الارم کے اچانک بجنے پر زرخان نے جھٹکے سے سر موڑ کے الارم کو دیکھا جو اپنا پورا باجا بجا رہا تھا زرخان نے ہاتھ بڑھا کر الارم بند کیا اور ہلکا سا مسکرایا مطلب وہ پورا انتظام کر کے ہی نماز پڑھنے بیٹھی تھی اور وقت میں گزرنا ہوا
دیکھ کر زرخان اٹھا اور وضو کرنے چلا گیا تقریباً پانچ منٹ بعد زرخان وضو کر کے باہر آیا تو حور دعا مانگنے میں مصروف تھی اسے ایک نظر دیکھ کر زرخان نے اپنی اجرک اٹھا کر کندھوں پر ڈالی اور مسجد کے لیے نکل گیا
فاریہ اور لابہ نماز ادا کر چکی تھی فاریہ نے پانی پینے کے لیے جگ کی طرف دیکھا تو کھالی تھا اسے بہت پیاس لگ رہی تھی اس نے لابہ کی طرف دیکھا جو فران پاک کی لاوت کر رہی تھی حویلی والوں کی یہی خاص بات تھی کہ حویلی میں موجود تمام افراد بح فجر کے وقت خود ہی اٹھ جایا کرتے تھے اور نماز باقاعدگی سے ادا کرتے تھے صرف یہی نہیں سب پر فرض تھا کہ وہ فران پاک کی لاوت بھی کریں فاریہ نے جگ اٹھایا اور پانی لینے کے لیے کچن کی طرف چل دی وہ کمرے سے نکل کر باہر آئی معمول کے مطابق ہر طرف اندھیرا تھا مگر کہیں کہیں دن کے اجالے روشن ہو رہے تھے اس لیے صاف تو نہیں لیکن تھوڑا تھوڑا دکھائی دے رہا تھا وہ چلتی ہوئی کچن کی طرف جا رہی تھی جب آگے سے آتے ہوئے ارحم کے ساتھ اس کی
زبردسب ٹکر ہوئی اس سے پہلے کہ وہ جگ اس کے ہاتھوں سے گر کر ٹوٹتا اور فاریہ کے پیروں کو زخمی کرنا ارحم پھرتی سے اس جگ کو تھام چکا تھا اور اسی درمیان جب جگ گرنے لگا فاریہ نے بھی اسے جلدی سے پکڑنا چاہا اور وہ جھکی فاریہ اور ارحم کے ایک ساتھ جھکنے پر ان دونوں کا سر ایک دوسرے سے بہت زور سے ٹکرایا تھا ارحم کو تو کچھ خاص فرق نہیں پڑا لیکن فاریہ کو تو پوری دنیا ہی گھومتی ہوئی دکھائی دینے لگی ارحم نے جگ ٹیبل پر رکھا اور جلدی سے فاریہ کو تھاما جو زمین بوس ہونے والی تھی اسے اندازہ تھا کہ فاریہ کو کتنی زور سے لگی ہوگی آخر وہ ایک سخت سٹڈ تھا وہ کچھ بھی برداشت کر سکتا تھا لیکن سامنے کھڑی لڑکی بالکل نازک سی تھی جسے ایک کانٹا بھی چبنے پر وہ اس کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتی تھی
بے وقوف لڑکی تمہیں کیا مجھ سے ٹکرانے کا اتنا ہی شوق ہے جو بار بار بغیر دیکھے ٹکریں مارنے پہنچ جاتی ہو ارحم اس کا ماتھا سہلاتے ہوئے بولا جو سرخ پڑ چکا تھا
اپنی تکلیف کو برداشت کرتی فاریہ نے خفگی بھری نظریں اٹھا کر ارحم کی طرف دیکھا جو اسے گھورنے میں مصروف تھا
اب ایسے کیا دیکھ رہی ہو ٹکرانے کے لیے تمہیں اس حویلی میں اور کوئی دکھائی نہیں دیتا اگر ابھی یہ جگ ٹوٹ جانا تو سوچو کتنا زخمی ہوتی تم ارحم سخت لہجے میں بولا تو فاریہ کی آنکھیں غالباً پانیوں سے بھر گئی پتہ نہیں آنکھیں سر پر رکھ کے چلتی ہو خود تو۔۔۔۔۔
ابھی ارحم اپنی بات مکمل کرنا فاریہ نے جھٹکے سے اپنا آپ اس سے چھڑوایا تھا اور اس سے دو قدم دور ہو کر کھڑی ہوئی تھی فاریہ کی اس حرکت پر ارحم نے گھور کر فاریہ کو دیکھا مجھے کوئی شوق نہیں ہے آپ سے ٹکرانے کا اور اپنی ہمدردی آپ اپنے پاس رکھیں مجھے آپ کی ہمدردی کی بالکل ضرورت نہیں آپ مجھے انسان سمجھتے ہی نہیں ہیں آپ نے تو کبھی یہ بھی نہیں سوچا کہ میں آپ کی منگیتر ہوں کوئی غیر نہیں ہر وقت آپ مجھے اس طرح گھورتے ہیں جیسے کچا چبا جائیں گے جیسے میں آپ کی دشمن ہوں اور پتہ نہیں میں نے آپ کے ساتھ کیا کر دیا ہو اگر آپ کو مجھ سے اتنے ہی مسئلے ہیں تو آپ میرے سامنے ہی نہ آیا کریں یا پھر میں ایک کام کرتی ہوں میں ہی کبھی آپ کے سامنے نہیں آؤں گی فاریہ غصے سے بولتی وہاں سے دوڑتی ہوئی اپنے کمرے میں چلی گئی جبکہ پیچھے ارحم ہکا بکا اسے دیکھتا ہی رہ گیا یہ آج پہلی بار ہوا تھا جب فاریہ نے اس سے بات اس طرح بات کی تھی اس نے تو کبھی حویلی میں بھی اس کی اونچی آواز نہیں سنی تھی آج اس کی
آواز اونچی تو نہیں تھی لیکن اسے اس طرح بولتے دیکھ کر ارحم کو بے حد حیرانی ہو رہی تھی فاریہ دوڑتی ہوئی اپنے کمرے میں آئی تھی کمرے میں آ کر اس نے دروازہ بند کیا اور دروازے کے ساتھ ہی کھڑے ہو کر لمبے لمبے سانس لینے لگی کمرے میں لابہ موجود نہیں تھی یقینا وہ کمرے کی بالکنی میں تھی جانے آج اس میں ایسی ہمت کہاں سے آگئی تھی آج سے پہلے تو وہ کبھی بھی ارحم کے اگے نہیں بولی تھی نہ ہی کبھی کوئی جواب دیا تھا ہمیشہ اس کی بے رخی اور اس کا سخت لہجہ برداشت کرتی آئی تھی مگر آج شاید اسے برداشت نہیں ہوا تھا اس لیے وہ بول پڑی اس نے عہد کر لیا تھا کہ وہ اب اس کے سامنے نہیں
جائے گی
میں اب آپ کے سامنے ہرگز نہیں جاؤں گی جہاں پر آپ ہوں گے وہاں پر میں کبھی نہیں بیٹھوں گی آپ ہمیشہ میری یدلیل کرتے ہیں میری بےعزتی کرتے ہیں آپ نے تو کبھی یہ بھی نہیں سوچا کہ میں آپ کی منگیتر ہوں لوگ اپنی منگیتروں کے لیے اتنا کچھ سوچتے ہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ نے آج تک میرے لیے کچھ نہیں سوچا ہوگا خود سے بولتی ہوئی وہ بیڈ پر آ بیٹھی اس نے اب خود سے وعدہ کر لیا تھا کہ وہ ارحم کو کوئی ڈھیل نہیں دے گی اور اسے ایسا موقع ہی نہیں دے گی کہ وہ اس پر پہلے کی طرح غصہ کریے جب وہ اس کے سامنے جائے گی ہی نہیں تو وہ کیسے اسے کچھ کہہ لے گا
دعا مانگ کر نیک مرہ درست کیا اور تمام صفائی کرنے کے بعد وہ کمرے سے نکل ائی اس کا کوئی ارادہ نہیں تھا کہ برر خان سے سامنا کرے رات کو غلطی سے ہی صحیح مگر وہ اس کی بیڈ پر سو گئی تھی اور اسے بعد بار یہی شرمندگی ستائے جا رہی تھی کہ پتہ نہیں سرخان اس کے بارے میں کیا سوچ رہا ہوگا اس لیے وہ زرخان کے سامنے ہی نہیں جانا چاہتی تھی حور سیڑیاں ایر کر نیچے آرہی تھی جب اسے سامنے سے ہی صہزیب سکندر شاہنواز سکندر ارحم حارث اور زرخان آتے ہوئے دکھائی دیے وہ سب مسجد سے نماز پڑھ کے آئے تھے انہیں دیکھ کر حور نے مشترکہ سلام کیا سب نے سلام کا جواب ادب سے دیا اور اپنے اپنے مروں میں چلے گئے جبکہ زرخان وہیں پر کھڑا تھا حور سوچ رہی تھی کہ وہ کہاں جائے یہ سوچ کر اس نے قدم کچن کی جانب برھاۓاسسےپہلےکہوہاگے
برھتی زرخان کی آواز پر اس کے قدم وہیں پر تھم گئے کہاں پر جا رہی ہو زرخان کی آواز سن کر حور نے اپنے خشک لبوں پر زبان پھیر کے ہونٹ یر کیے اور پیچھے مر زرخان کی طرف دیکھا جو بری فرت ہے اسی کو دیکھنے میں مصروف تھا
وہ پانی پینے حور نے ہلکی سی آواز میں جواب دیا پانی تو کمرے میں بھی موجود تھا زرخان اس کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے بولا وہ سمجھ چکا تھا کہ حور اس سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے یقیناً وہ اس کا سامنا نہیں کرنا چاہتی تھی وہ ٹھنڈا نہیں تھا اس نے سوال کا جواب دیا جبکہ نظریں زرخان کے برھتے قدموں کی طرف تھی لیکن مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ تم مجھ سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہو زرخان جسے کی حالت سے محفوظ ہو رہا تھا نن نہیں تو میں آپ سے کیوں بھاگوں گی حور کلاتتے ہوئے بولی جب کہ زرخان کا نزدیک آنا اس کی گواہ کا باعث بن رہا تھا
کیونکہ رات کو تم میری جگہ پر سوچ سو گئی تھی اور یہ بات تمہارے لیے شاید شرمندگی کا باعث بن رہی ہے اس لیے تم مجھ سے ھپیے کی بھرپور کوشش کر رہی ہو زرخان جیسے اس کی سوچ پڑھ چکا تھا جب کہ زرخان کہ اس طرح بولنے پر حور کو بہت حیرانگی ہوئی اس نے اس کا دماغ کیسے پڑھ لیا وہ حیران تھی نہیں ایسی بات تو نہیں ہے حور نے فورا ًمکرنا چاہا مگر وہ کہاں اسے مکڑنے دے سکتا تھا
ٹھیک ہے اگر ایسی بات نہیں تو آج سے تم وہاں پر سو گئی جہاں تم رات کو سوئی تھی اور اب تم مجھے دوبارہ صوفے پر سوتے ہوئے دکھائی نہ دو زرخان اس کے بالکل قریب کھڑے ہوتے ہوئے بولا جبکہ حور نے فوراً سے قدم پیچھے برھانا چاہے مگر زرخان نے اسے بازو سے پکڑ کر اس کی یہ کوشش ناکام بنا چکا تھا لیکن آپ نے بولا تھا کہ میں وہاں پر نہیں سو سکتی میں صرف صوفے پر ہی سو سکتی ہوں حور زرخان کے اتنے قریب آنے پر گھا ضرور رہی تھی مگر ہمت کرتے ہوئے
بولی اور اسے یاد دلانا چاہا کہ زرخان نے اسے پہلے ہی دن کیا بولا تھا
اور اب بھی میں ہی بول رہا ہوں کہ تم آج سے صوفے پر نہیں سو سکتی بیڈ پر ہی سو گئی اور وہ بھی میرے ساتھ زرخان نے بغیر کسی بات کو گھمائے پھرائے سیدھی بات کی
جی کیا...؟ ؟؟ زرخان کی بات سن کر حور بیچار ی صدمے میں ہی چلی گئی
وہی جو تم نے سنا ہے چلو اب جلدی سے پانی پی کر آؤ اور آ کر میرے کپڑے نکالو مجھے آج کورٹ جلدی جانا ہے زرخان آج حور کو جھٹکے پر جھٹکے دے رہا تھا جی میں۔۔۔؟ ؟ حور تو صدمے سے ہی باہر نہیں نکل پا رہی تھی
ہاں تم اور اب صدمے میں بعد میں چلی جانا پہلے پانی پی کر آؤ ناکہ تمہارا صدمہ کم ہو اور جلدی کمرے میں پہنچو زرخان بولتا ہوا صدمے میں ڈوبی حور کو وہیں چھوڑنا اپنے کمرے کی جانب بڑھ گیا جبکہ حور کا صدمہ کم ہونے کا نام ہی نہیں دے رہا تھا اسے یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ جو کچھ وہ سن چکی ہے وہ واقعی زرخان سکندر نے بولا ہے اب تو واقعی میں اسے پانی کی کمی ہونے لگی تھی اس لیے اپنے صدمے جو ایک سائیڈ پر رکھتی وہ کچن کی جانب بڑھی زرخان کمرے میں بیٹھا اپنے لیپ ناپ میں کچھ ای میلر چیک کر رہا تھا جب حور کمرے میں داخل ہوئی حور کو ایک نظر دیکھ کر زرخان مسکرایا حور نے اسے پہلی سیلت بار مسکراتے ہوئے دیکھا تھا اس کی اٹریکٹیو پری وجاہئ سے بھرپور سٹڈ اس کے انابی ہونٹوں تلے ہلکی
سی مسکراہٹ اس کی دلکشی کو اور بڑھا رہی تھی آج پہلی بار زرخان سکندر اسے شوہر کے روپ میں بے حد حسین لگا تھا
حور نے ایک نظر زرخان کو دیکھ کر اپنی نظروں کا زاویہ بدلا اور الماری میں سے زرخان کے کہے گے مطابق اس کے کپڑے نکالنے لگی زرخان کے لیے اس کا یک چ تھری پیس سوٹ نکال کر حور نے بیڈ پر رکھا اور زرخان کی طرف دیکھا جو ابھی بھی لیپ ناپ میں ہی مصروف تھا
یہ میں نے کپڑے نکال دیے ہیں اب میں جاؤں ناشتہ ک بنوانا ہے حور زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی ہلکی