Chapter 13: آواز میں بولی تو زرخان نے لیپ

آواز میں بولی تو زرخان نے لیپ ناپ سے نظریں ہٹا کر حور کی طرف دیکھا تم اس کمرے سے آج کے بعد میرے ساتھ ہی جاؤ گی ناشتہ تمہارے بغیر بھی ملازمہ بنا سکتی ہیں آج کے بعد اگر تم میرے کہے بغیر اس کمرے سے مجھ سے پہلے باہر نکلی تو یقین مانو اپنا کورٹ جانے کا ارادہ یرک کر کے سب سے پہلے تمہارے ہوش ٹھکانے لگاؤں گا ناکہ دوبارہ تم یہ بے وقوفی نہ کر سکو زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بول رہا تھا جبکہ اس کے ایک ایک لفظ کو سنتی حور ہکا بکا کسی ٹرانس کی کیفیت میں زرخان کو دیکھے جا رہی تھی آج تو زرخان کا پکا ارادہ تھا حور کو دن دھاڑے نارے دکھانے کا حور کی ایسی حالت دیکھ کر زرخان نے بہت مشکل سے اپنی مسکراہٹ دبائی تھی وہ اٹھ کر اس کے قریب آیا تھا حور اس قدر کچھ سوچنے میں مصروف تھی کہ اسے زرخان کے اٹھ کر اس کے قریب آنے کا پتہ ہی نہیں چلا

حور کو دیکھتے ہوئے زرخان نے جھک کر اپنا ڈریس اٹھایا اور مسکراتے ہوئے چینج کرنے چلا گیا مجھے لگتا ہے کہ ان پر کسی جن کا سایہ آگیا ہے حور خود سے بڑبڑائی وہی بیڈ پر بیٹھ گئی کیونکہ کمرے سے باہر نکل کر وہ کوئی رسک نہیں لے سکتی تھی کیا پتا زرخان واقعی کورٹ سے ھٹی کر کے اس کے ہوش ٹھکانے لگانے بیٹھ جانا اس لیے وہ وہیں پر تک کر بیٹھ گئی اور زرخان کے آنے کا انتظار کرنے لگی زرخان تیار ہو کر ڈریسنگ روم سے باہر کلا تو سامنے ہی بیڈ پر بیٹھی حور کو دیکھا اور چلتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آن کھڑا ہوا برش پکڑ کے اپنے بال برش کیے اور شیشے سے نظر انے والے حور کے عکس کو دیکھا جو میڈم پھر سے کسی گہری سوچ میں ڈوب چکی تھی

کیا سوچ رہی ہو یقین مانو تمہارا شوہر ہی ہوں کوئی اور نہیں زرخان خاصی اونچی آواز میں بولا تو حور ہوش کی دنیا میں واپس لوٹی تو زرخان کی طرف دیکھا جو اسی کی طرف دیکھ رہا تھا اگر میڈم ہوش کی دنیا میں واپس لوٹ آئی ہو تو اٹھ کر ذرا ادھر تشریف لے آؤ زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے نارمل انداز میں بولا تو حور گواہ کا شکار ہوئی زرخان کا یہ بدلہ بدلہ رویہ اسے بہت حیران کر رہا تھا زرخان کے بولنے پر حور بیڈ سے اٹھی اور چلتی ہوئی

زرخان کے قریب آ کر کھڑی ہو گئی جی.... حور زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی نائی باندھنی آتی ہے زرخان حوت کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

نن نہیں کیوں" پہلے حور نے انکار کیا اور پھر وجہ" پوچھی

چلو میں باندھنی سکھانا ہوں زرخان ڈریسنگ ٹیبل سے نائی پکڑتے ہوئے بولا لیکن کیوں حور نے وجہ پوچھنا ضروری سمجھا کیونکہ ائندہ کے بعد مجھے نائی تم باندھا کرو گی زرخان بولا تو حور نے جھٹکے سے سر اٹھا کر اس کی طرف دیکھا دونوں کی نظریں ملی مگر نظریں ملتے ہی حور دوبارہ سے اپنی نظریں جھکا گئی

زرخان نے حور کی مر میں ہاتھ ڈال کر اسے اپنی طرف کھینچا اور اپنے اور اس کے بیچ کا فاصلہ ختم کیا جبکہ اچانک ہونے والے عمل پر حور سنبھل نہ سکی اور سیدھا اس کے چوڑے سن سے آ لگی اب تم تو میرے قریب آتی نہیں سوچا خود ہی آ جاؤ زرخان نے حور کے سر سے دوپٹہ سرکایا اور نائی اس کے گلے میں ڈالی جب کہ حور کا دل پسلیاں توڑ کر باہر آنے کو بیتاب تھا میری طرف مت دیکھو میرے ہاتھوں کی طرف فوکس کرو اور سمجھو کہ نائی کیسے باندھتے ہیں آج کے بعد یہ کام تمہیں ہی کرنا ہے زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو حیرت سے زرخان کی طرف دیکھ رہی تھی زرخان کے بولنے پر اس نے فورا ًسے نظریں جھکائیں اور زرخان نے اپنی مسکراہٹ دبائی اور اس کے گلے م یں نائی درست کر کے باندھنے لگا اب سین کچھ یہ تھا کہ زرخان آہستہ آہستہ اس کے گلے میں نائی باندھ رہا تھا اور ساتھ ساتھ حور کو سمجھا رہا تھا نائی باندھنے کا طریقہ کیا ہونا ہے اور حور بھی اپنا پورا فوکس اس کے ہاتھوں کی طرف کیے ہوئے تھی کہ وہ کس طرح باندھ رہا ہے

میں نے تو تمہیں سمجھا دیا لو اب تم باندھ کے دکھاؤ دو بار اچھی طرح حور کو سمجھانے کے بعد زرخان نے اس کے گلے سے نائی کھولی اور اس کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے بولا اور اب حور کو محسوس ہو رہا تھا کہ وہ اصل مشکل میں تو اب پھنسی ہے کیونکہ زرخان کو نائی باندھنے کے لیے اس کے بے حد قریب جانا ضروری تھا جو وہ نہیں جانا چاہتی تھی

کیا سوچ رہی ہو اپنی سوچوں کو ذرا سائیڈ پر رکھو اور مجھے نائی باندھو دیر ہو رہی ہے نیچے سب کیا سوچ رہے ہوں گے کہ دونوں میاں وی ی اوپر کمرے میں کیا کر رہے ہیں زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت سے بولا تو حور کے چہرے پر اچانک گلال بکھرا تھا جسے دیکھتے زرخان مبہوت سا ہوا تھا اس نے ایک پل میں حور کے چہرے کا بدلتا رنگ دیکھا تھا جس کی سفید رنگت گلابی رنگ میں بدلی تھی اور یہ منظر اس کے لیے اتنا حسین تھا کہ وہ یک تک صرف اسے ہی دیکھ رہا تھا وہ آج آپ خود باندھ لیں کل سے میں باندھ دوں گی حور نے اپنی جان چھڑوانے کے لیے بہانہ بنایا مس تم آج ہی باندھو گئی سز زرخان سکندر زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے ابل لہجے میں بولا تو حور نے ایک بے بس سی نگاہ سے زرخان کی طرف دیکھا جیسے نظروں ہی نظروں میں منت کر رہی ہو کہ پلیز یہ کام مجھ سے نہیں ہو پائے گا یہ آپ خود ہی کر لیں تم دیر کر رہی ہو زرخان حور کی جانب تھوڑا جھکتے ہوئے بولا کیونکہ اس کا قد کافی دراز تھا اور اسے نائی باندھنے کے لیے حور کو تھوڑی اونچائی کی ضرورت تھی وہ تو اونچا ہونے سے رہی اس لیے وہ خود ہی

تھوڑا جھک گیا حور کا قد اتنا چھونا نہ تھا وہ زرخان کے کندھے سے اوپر تک آتی تھی یقیناً اگر وہ ہائی ہیل پہنتی تو زرخان کے برابر ہوتی چونکہ اس وقت وہ ہائی ہیل میں موجود نہ تھی اور وہ اونچی بھی نہیں ہونا چاہتی تھی اس لیے زرخان نے خود ہی جھکنا بہتر سمجھا

حور کو ابھی بھی کنفیوز دیکھ کر اس نے ڈریسنگ ٹیبل کے درمیان سے سٹول نکالا اور اس پر بیٹھ گیا اور حور کو نائی باندھنے کا اشارہ کیا اب حور کھڑی تھی اور زرخان بیٹھا ہوا تھا اگر وہ چاہتی تو اب اسے نائی باندھنے میں بہت آسانی ہونی تھی لیکن بات نائی باندھنے کی نہیں تھی زرخان کے قریب جانے کی تھی حور نے کپکپاتے ہیں ہاتھوں سے زرخان کے گلے میں نائی ڈالی مگر ان دونوں کے درمیان کافی فاصلہ تھا جس کی وجہ سے اسے تھوڑی مشکل پیش آ رہی تھی زرخان بک نے ایک نظر اسے دیکھا جو خاصی ھلائی ہوئی لگ رہی تھی زرخان نے اپنا کسرتی بازو اس کی مر میں لپیٹا اور جھٹکے سے اسے اپنے قریب کیا

جتنی دور کھڑی ہو کر تم نائی باندھ رہی ہو ایسے تو تم پورا دن ہی یہاں گزار دو گی زرخان حور کی جانب دیکھتے ہوئے بولا جبکہ بازو ابھی بھی اس کی مر کے گرد ہی موجود تھا جو حور کی مرید گواہ میں اضافہ کر رہا تھا

حور کپکپاتے ہاتھوں سے اس کی نائی باندھنے لگی ایک بار دو بار تین بار بار بار اس سے لط بندھ رہی تھی زرخان محسوس کر سکتا تھا کہ یہ غلطی اس سے جان بوجھ کر نہیں بلکہ زرخان کے اتنے قریب آنے پر ہو رہی ہے اس نے اس کی مر سے بازو ہٹایا اور نائی باندھتے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیا

آخری بار سمجھا رہا ہوں غور سے دیکھنا زرخان نے نائی باندھنا شروع کی مگر اس بار وہ خود نہیں باندھ رہا تھا جبکہ اس کے دونوں ہاتھوں میں حور کے ہاتھ بھی موجود تھے اس کے ہاتھ جیسے جیسے حرکت کر رہے تھے حور کو ویسے ویسے اپنی دھڑکنیں مشترکہ ہوتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی اپنے برف کی طرح ٹھنڈے ہاتھوں میں زرخان کے گرم ہاتھوں کی گرماہئ محسوس کر کے حور کی ریرھ کی ہڈی میں سنسناہئ سی پیدا ہوئی نائی باندھ کر زرخان نے حور کی طرف دیکھا جس کے چہرہ پر گواہ صاف ظاہر ہو رہی تھی

امید ہے تمہیں سمجھ آگئی ہوگی کل سے صحیح طرح باندھو گی چلو اب میرا کوٹ لے کر آؤ اور مجھے کوٹ پہناؤ زرخان نے حور کے ہاتھ چھوڑتے ہوئے اسے اگلا حکم دیا تو حور نے پاس ہی صوفے پر پڑا اس کا کوٹ اٹھایا اور اس کی جانب بڑھایا تو زرخان نے آنکھیں چھوٹی کر کے اسے گھورا

مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ میری وی ی دو بار بولنے پر بات کو سنتی ہے میں نے بولا تھا کہ مجھے کوٹ پہناؤ زرخان اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جب کہ زرخان کے بولنے پر حور شرمندہ سی ہو گئی کیونکہ واقعی یہ بات سچ تھی کہ زرخان اب تک ہر بات کو دوسری بار دہرا چکا تھا جب کہ حور کو پہلی بار میں اس کی کوئی بات سمجھ ہی نہیں آتی تھی یا یوں کہا جائے کہ اسے یقین نہیں ہونا تھا کہ یہ بات زرخان بول رہا ہے

حور کوٹ لیتی زرخان کے پیچھے کھڑی ہو گئی اور آہستہ سے کوٹ پہنانے لگی جس میں زرخان بھی اس کا مکمل تعاون کر رہا تھا کیونکہ وہ اس کی گواہ سے واقف تھا اسے اندازہ تھا کہ اچانک اس کے بدلگنے والا رویے سے حور پریشان ہو گئی ہے اس لیے وہ کافی کنفیوز ہے مگر کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ وہ اسے سبب کرنے کا پورا ارادہ رکھ تھا کوٹ پہننے کے بعد زرخان نے ڈریسنگ ٹیبل سے اپنی پرفیوم اٹھائی اور حور کا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنے سامنے ھک کیا اپنی پرفیوم کا ڈن کھول کر ڈریسنگ ٹیبل پر رکھا اور حور کی کلائی پکڑ کر اس کی کلائی پر پرفیوم سپرے کی پرفیوم واپس رکھ کر اس نے اپنی کلائی حور کے کلائی کے ساتھ ہلکی سی رگری اور اسی کلائی کی مدد سے پرفیوم کو اپنے کوٹ پر لگایا حور کی کلائی کو اپنے چہرے کے قریب کیا اور ایک گہرا سانس لے کر اس کی خوشبو اپنے اندر اناری اور حیران و پریشان کھڑی اس کی تمام کاروائی دیکھ رہی تھی

مجھے اپنی پرفیوم پسند تھی مگر تمہارے بدن کی خوشبو کے ساتھ مل کر یہ زیادہ خوبصورت خوشبو دینے لگی ہے زرخان حور کے کلائی پر اپنا انگوٹھا پھرتے ہوئے بولا تو حور نے اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانی چاہی تو ایک سرد نگاہ زرخان نے حور کے چہرے کی طرف دیکھا جیسے اس کی مداخلت اسے بالکل پسند نہ آئی ہو وہ سب نیچے ناشتے پر انتظار کر رہے ہوں گے آپ کو دیر ہو رہی ہے اسے سرد نظروں سے خود کو دیکھتا پا کر حور نے کلائی چھڑوانے کی وجہ بتائی

ہاں چلو زرخان اس کی کلائی چھوڑتے ہوئے بولا اور ریسنگ ٹیبل سے اپنی گھڑی اٹھا کر اپنی کلائی میں پہننے لگا حور نے جلدی سے اپنا دوپٹہ درست کیا اور سلیقے سے سر پڑ لیا زرخان نے گھڑی کلائی میں پہن کر حور کو چلنے کا اشارہ کیا اور پھر ان دونوں نے قدم کمرے سے باہر کی جانب بڑھائے

ناشتہ کی ٹیبل پر سب موجود تھے لیکن فاریہ موجود نہیں تھی پتہ نہیں کیوں لیکن ارحم کی نظریں بھٹک بھٹک کر اس کی کرسی کی طرف جا رہی تھی جو آج خالی تھی دل تو اس کا چاہ رہا تھا کہ لابہ سے پوچھ لے کہ فاریہ کہاں ہے لیکن اس نے آج تک کسی کے سامنے فاریہ کا ذکر نہیں کیا تھا اور نہ ہی اسے مخاطب کیا تھا اس لیے وہ چپ تھا فاریہ کہاں پر ہے بچے ابھی تک ناشتے کے لیے نہیں آئی بری اماں لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

بری اماں وہ کچن میں ملازمہ کے ساتھ ناشتہ بنوا رہی ہے اور آپ فکر نہ کریں وہ وہیں پر ناشتہ کر لے گی لابہ نے مسکراتے ہوئے فاریہ کے یہاں موجود نہ ہونے کی وجہ بتائی تو بری اماں نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا کیونکہ کچھ دن پہلے وہی فاریہ سے بول رہی تھی کہ اب وہ کچن کی نگرانی کیا کرے ویسے تو یہ کام اماں جان اور زینت بیگم بخوبی سر انجام دیتی تھی چونکہ ان کا ارادہ اب جلد ہی ارحم اور فاریہ لابہ اور حارث کا نکاح کرنے کا تھا اس لیے وہ چاہتی تھی کہ نکاح سے پہلے وہ تھوڑا گھر بار کا کام ہی سیکھ لیں فاریہ تو بہت سکھر قسم کی لڑکی تھی وہ ہر بات کو سمجھ جاتی تھی مگر لابہ بہت ڈھیٹ تھی نہ تو وہ کسی کام کو ہاتھ لگاتی تھی اور نہ ہی کسی کی بات سنتی تھی اور سارا دن اسے شرارتوں کے علاؤہ اور کوئی کام نہیں ہونا تھا

حور بیٹا آپ یہاں پر کیوں بیٹھی ہیں یہاں سے اٹھیں اور زرخان کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھیں اماں جان ک حور کی طرف دیکھتی ہوئی بولی جو لابہ کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھی ہوئی تھی اماں جان کے بولنے پر اس نے جھٹکے سے سر اٹھا کر ان کی طرف دیکھا جیسے کچھ لط سن لیا ہو

آئیں بھابھی یہ آپ کی ہی جگہ ہے حارث جو زرخان کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھا تھا جلدی سے اٹھا اور حور کو جگہ دی جبکہ حور ابھی بھی وہیں پر بیٹھی ہوئی تھی

جائیں بھابھی بھائی آپ کا انتظار کر رہے ہیں لابہ حور کی طرف دیکھتے ہوئے شرارت سے بولی تو حور نے اسے گھور کر دیکھا وہ اپنی کرسی سے اٹھی اور چلتی ہوئی زرخان کے ساتھ والے کرسی پر آ کر بیٹھ گئی وہ تو آگے زرخان کی نظروں سے بچنا چاہ رہی تھی مگر ان لوگوں نے اسے وہاں سے اٹھا کر زرخان کے ساتھ ہی بٹھا دیا تھا اب تو اس کے لیے ناشتہ کرنا ناممکن ہو گیا تھا حارث جو اپنی جگہ سے اٹھا تھا لابہ کے ساتھ والی کرسی خالی دیکھ کر وہاں پر آ کے بیٹھ گیا جبکہ حارث کو اپنے بالکل ساتھ والی کرسی پر بیٹھا دیکھ کر لابہ کے لیے حلق سے نوالہ انارنا مشکل ہو گیا تھا اس نے بہت مشکل سے اپنا نوالہ نگلا اور سر جھکا کر آہستہ آہستہ ناشتہ کرنے لگی حارث اس کی تمام کاروائی نوٹ کر رہا تھا مگر اس نے محسوس نہیں ہونے دیا کیونکہ اس وقت وہ اکیلا نہیں تھا بلکہ پوری فیملی کے درمیان بیٹھا تھا اس لیے لابہ کے وجود کو فراموش کرنا وہ اپنا ناشتہ کرنے میں گن ہو گیا

وہ کب سے اپنے آگے ناشتہ رکھے بیٹھی ہوئی تھی جبکہ زرخان اس کی ایک ایک حرکت کو نوٹ کر رہا تھا زرخان نے ٹیبل کے نیچے سے اس کی گود میں رکھا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا تو حور نے جھٹکے سے سر اٹھا کر سب کی جانب دیکھا جیسے اسے سب دیکھ رہے ہوں مگر ان کی طرف کوئی بھی نہیں دیکھ رہا تھا سب اپنا اپنا ناشتہ کرنے میں مصروف تھے حور نے زرخان کی طرف دیکھا تو زرخان نے اسے نظروں سے ناشتہ کرنے کا اشارہ کیا تو حور نے اس کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑوانا چاہا جبکہ زرخان اپنی گرفت اور مضبوط کر چکا تھا حور کا دایاں ہاتھ زرخان کے قید میں تھا اب وہ اسے کیسے کہتی کہ میرا ہاتھ چھوڑ دیں

زرخان نے اسے دوبارہ ناشتہ کرنے کا اشارہ کیا تو حور نے نظریں اٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور ہلکی سی آواز میں بولی میرا ہاتھ چھوڑیں گے تو میں ناشتہ کروں گی نا حور اتنی ہلکی آواز میں بولی تھی کہ اگر زرخان کا سارا فوکس اور کی طرف نہ ہونا تو وہ کبھی بھی نہ سن پانا کہ اس نے کیا بولا ہے

حور کی بات سن کر زرخان نے اس کا ہاتھ چھوڑ دیا اور پورے دھیان سے اپنا ناشتہ کرنے لگا جب کہ حور بھی اپنا سر جھکاتی آہستہ آہستہ ناشتہ کرنے لگی سب ناشتہ کر رہے تھے جب ارحم نے آواز لگائی میری چائے لے آؤ مجھے دیر ہو رہی ہے ارحم نے بغیر کسی کا نام لیے بولا تھا جیسے وہ فاریہ کو بولنا چاہ رہا ہو یا فاریہ کو بہانے سے باہر بلانا چاہ رہا ہو پانچ منٹ گزرنے کے بعد ان کی ملازمہ نیلو چائے کی ٹرے تھامے ڈائننگ ٹیبل کے قریب آتی ہوئی دکھائی دی اسے دیکھ کر ارحم خاصہ بدمرہ ہوا مطلب فاریہ کا پکا ارادہ تھا کہ اس نے اس کے سامنے نہیں جانا اور وہ اپنا کہا ہی پورا کر رہی تھی اس وقت ارحم کو فاریہ پر بہت غصہ آیا اور اس نے اپنے غصے کو بہت مشکل سے ضبط کیا ورنہ اس کا دل چاہ رہا تھا کہ اٹھ کر کچن میں جائے اور اس کا بازو پکڑ کے اسے باہر لا کر بٹھائے اور بولے یہاں میرے سامنے بیٹھ کر ناشتہ کرو مگر وہ ایسا نہیں کر سکتا تھا اس لیے ضبط کر گیا

ایسا نہیں تھا کہ ارحم کو فاریہ پسند نہیں تھی یا وہ اس سے نفرت کرنا تھا اسے بہت اچھے سے یاد تھا کہ ان دونوں کی منگنی ہونے سے پہلے وہ اکثر فاریہ کے ییکل ساتھ کتنا فری بات کرنا تھا مگر منگنی ہونے کا بعد وہ آہستہ آہستہ سخت ہونے لگا کیونکہ منگیتر بننے کے بعد اس کی فیلیگر بدل چکی تھی اس کا دل چاہتا تھا کہ وہ ہر وقت فاریہ کے پاس رہے اس سے باتیں کرے اسے محسوس کرے مگر وہ ایک سٹڈ تھا اور سٹڈ کے جذبات ہوتے ہیں جب سے اسے معلوم ہوا کہ اس کے جذبات فاریہ کے لیے بدلنے گے ہیں صرف بدلنے ہی نہیں گے بلکہ محبت بہت چھونا لفظ ہوگا عشق میں تبدیل ہونے گے ہیں یب سے وہ فاریہ کو خود سے دور رکھنے لگا جب کہ ارحم کا دور جانا فاریہ سے برداشت نہیں ہونا تھا اور وہ بار بار زبردستی اس کے قریب آنے کی کوشش کرتی تھی بے شک وہ یب بچی تھی اور بچی کو اتنی سمجھ نہیں ہوتی لیکن ارحم تو ایک سمجھدار لڑکا تھا اس لیے اس نے مجبورا ًفاریہ کو دھیکارنا شروع کر دیا اسے ڈانببا بلا وجہ غصہ کرنا شروع کر دیا کہ شاید وہ اسے بلانا اس کے قریب آنا چھوڑ دے اور ہوا بھی ایسا ہی تھا کچھ ہی عرصے میں فاریہ اس کے قریب آنا بند ہو گئی تھی وہ اب ہر وقت

حویلی میں لابہ کے ساتھ ہی رہتی تھی اور ان کے ساتھ حارث مل جانا تھا کچھ عرصے بعد حارث بھی لندن چلا گیا اور وہ دونوں بہنیں اکیلی ہو گئی اور اتنے عرصے سے وہ دونوں بہنیں اپنا ہر دکھ اپنی ہر خوشی ایک دوسرے سے ہی بانٹتی تھی وہ ایک دوسرے کی بہترین دوست تھی جب کبھی فاریہ کا ارحم سے سامنا ہونا تو ارحم کو اکثر خود پر قابو پانا مشکل لگتا تھا اس لیے وہ زیادہ یر گھر نہیں رہتا تھا ھٹی کے دن بھی وہ اپنا سارا دن اڈے پر گزارنا تھا ناکہ وہ فاریہ سے دور رہے اور اسے بار بار دیکھ نہ سکے وہ چاہتا تھا کہ جب تک ان کا رشتہ پاک نکاح میں نہ بندھ جائے یب تک وہ فاریہ کے قریب نہ آ جائے مگر فاریہ کا بار بار اس سے ٹکرانا اس کے جذبات کو بہکا جانا تھا اور وہ بہکنے والا سٹڈ بالکل نہیں تھا اس لیے اپنے جذبات کو غصے کا روپ دے کر وہ فاریہ کے سامنے ظاہر کرنا تھا

لیکن بح ہونے والے واقعے سے وہ محسوس کر سکتا تھا کہ فاریہ اس سے کتنی ناراض ہے اس کے دل میں ایک ڈر بیٹھا تھا کہیں وہ اس سے بدگمان نہ ہو جائے اسے اس بات کا علم تو ہو ہی چکا تھا کہ گھر میں جلد ہی شادی کی بات چھڑنے والی ہے اس لیے وہ مطمئن تھا حویلی کے تمام سٹڈ حضرات ناشتہ کرنے کے بعد اپنے اپنے کاموں پر جا چکے تھے جبکہ فاریہ ابھی تک کچن سے باہر نہیں نکلی تھی سب کے جانے کا سن کر فاریہ کچن سے نکلی اور ڈائننگ ٹیبل پر گئی جہاں حور اور لابہ ملازمہ کے ساتھ مل کر برتن سمیٹ رہی تھی اور بری اماں اماں جان اور زینت بیگم گاؤں کی کچھ عورتوں کے مسئلے مسائل سن کے لیے ان کے ساتھ باہر ڈائننگ ہال میں بیٹھی ہوئی تھی

شکر ہے کہ آج کی صدی میں تم کچن سے باہر نکل آئی ورنہ مجھے تو لگ رہا تھا کہ تمہارا آج وہاں ہی رہنے کا ارادہ ہے لابہ فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جو آ کر کرسی پر بیٹھ گئی تھی

زیادہ بک بک کرنے کی ضرورت نہیں اور یہ سامان ادھر ہی رکھو ناشتہ کرنا ہے ابھی میں نے فاریہ لابہ کے ہاتھ سے جیم کا جار پکڑتے ہوئے بولی کیا مطلب یب سے کچن میں بیٹھی تم نے ناشتہ بھی نہیں کیا انہوں نے فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا بھابھی میرا دل نہیں چاہ رہا تھا سوچا ناشتہ بنانے کے بعد کر لوں گی اس لیے اب کر رہی ہوں فاریہ پلیٹ میں پراٹھا رکھتے ہوئے بولی تو حور نے اسباب میں سر ہلایا ویسے اپ دونوں کو معلوم ہے کیا یہاں ہمارے گھر میں ایک میٹنگ چلنے والی ہے لابہ حور اور فاریہ کی طرف تھوڑا جھکتے ہوئے رازداری سے بولی

کیسی میٹنگ فاریہ لابہ کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھتے ہوئے بولی

بتاتی ہوں بھابھی پہلے آپ ادھر بیٹھے ہیں لابہ حور کو کرسی پر بٹھاتے ہوئے بولی اور ساتھ والی کرسی پر خود بیٹھ گئی بح جب سب ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے تھے نا تو اماں جان نے مجھے کچن سے چائے لینے بھیجا تھا اور چائے لے کر جب میں واپس آئی تو میں نے انہیں بات کرتے سنا تھا بری اماں سب سے بول رہی تھی کہ آج شام کو سب برے ان کے کمرے میں اکٹھا ہوں انہیں بہت ضروری بات کرنی ہے لابہ ہلکی سی آواز میں جھکتے ہوئے بتا رہی تھی جیسے بہت کوئی رازداری کی بات بتا رہی ہوں

کون سی ضروری بات فاریہ نے پھر سے سوال کیا اف وہ پاگل لڑکی یہ مجھے تھوڑی پتہ ہوگا کہ کون سی بات ہے یہ تو اب بعد میں ہی پتہ چلے گا ویسے مجھے لگتا ہے جیسے تمہاری شادی کی بات ہونے والی ہے اخر میں لابہ شرارت سے بولی تو فاریہ نے اسے گھورا ایک تو تم میرے پیچھے ہی پڑی رہا کرو کیا میں تمہیں ایسے سکون سے بیٹھی اچھی نہیں لگتی اب میں اس انسان سے برداشت نہیں ہوتی اور شادی ہو گئی تو پتہ نہیں پھر وہ کیا کریں گے میرے ساتھ میں تو اس جلاد کی پکڑ میں آ کر اوپر ہی پہنچ جاؤں گی فاریہ کو لابہ کی بات بالکل پسند نہیں آئی تھی اس لیے وہ برا سا منہ بناتے ہوئے بولی

ایسے نہیں کہتے فاریہ نکاح میں بہت طاقت ہوتی ہے دیکھنا جب تمہارا نکاح ہو جائے گا تو وہ ٹھیک ہو جائیں گے حور نے ارحم کی سائیڈ لی اور اسے سمجھانا چاہا ہو ہی نا جائیں ٹھیک کہیں بھابھی انگار چبائے تو پھرتے ہیں مجھے اس طرح گھور کے دیکھتے ہیں جس طرح میں کوئی تکا بوٹی ہوں جسے ان کے پسندیدہ صالحے لگا کر تیار کیا ہو اور وہ بس دو منٹ کی بھی دیر کیے بغیر کچا چبا جائیں میری تو بس یہ سوچ سوچ کر ہی جان نکلتی ہے کہ جس دن میں ان کی کے قبضے میں آگئی اس دن میرا کیا ہوگا مجھے تو لگتا ہے اگلے ہی دن میرا انا للہ وانا الیہ راجعون ہوگا فاریہ اپنی ہی رو میں بولے جا رہی تھی اس بات سے انجان کے ٹھیک پیچھے کھڑا ارحم اس کی تمام باتیں سن رہا ہے اور آپ کو پتہ ہے آج کل کی لڑکیاں اپنی شادیوں پر ہارو سنگار کرتی ہیں اپنی سٹڈی سے تیار ہوتی ہیں ہیوی ڈریسز پہنتی ہیں اپنے دل کے تمام ارمان پورے کرتی ہیں لیکن مجھے پتہ ہے یہ لگتا ہے جس دن میری شادی ہوگی اس دن مجھے دیکھ کر انہوں نے کہنا ہے یہ تم نے

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.