دلہنوں والا جوڑا کیوں پہنا ہے یہ تم نے میک اپ کیوں کیا ہے یہ تم نے جیولری کیوں پہنی ہے اور یہ تم دلہن کیوں بنی ہو دوپٹہ کہاں پہ ہے تمہارا سر پہ دوپٹہ لو پردہ کرو یہاں بیٹھی کیا کر رہی ہو منہ دھو کر آؤ فاریہ اپنی آواز بھاری کرتی ارحم کی بھرپور نقل انارتے ہوئے بول رہی تھی جبکہ اپنی ہنسی روکنے کے باوجود حور اور لابہ کا چہرہ سرخ پڑ چکا تھا وہ اپنی ٹون میں بولنے میں اس قدر مصروف تھی کہ اس نے لابہ اور حور کی طرف دیکھا ہی نہیں کہ وہ اسے یب سے کیا اشارہ کر رہی ہیں وہ یب سے اسے یہ بتانے کی
کوشش کر رہی تھی کہ ارحم اس کے بالکل ٹھیک پیچھے کھڑا ہے لیکن وہ تھی کہ ایک سیکنڈ بھی چپ بغیر کسی مشین کی طرح فل سپیڈ میں بولے جا رہی تھی اور جب شادی کے بعد مجھے ان کے کمرے میں بٹھایا جانا ہے تو انہوں نے مجھے دیکھتے ہی اٹھا کر کمرے سے باہر پھینک دینا ہے اور بولنا ہے کہ تم میرے کمرے میں کیا کر رہی ہو یعنی آپ نہیں سمجھیں گی بھابھی میرے دکھ بہت برے ہیں میرے ہونے والے شوہر نے تو کبھی مجھے پیار بھری نظر سے بھی نہیں دیکھا بلکہ وہ دیکھتا ہی نہیں ہے جب دیکھو یوں گھور رہا ہونا ہے جیسے میں نے اس کی بھینسیں چرا لی ہیں فاریہ ابھی بھی نہیں رک رہی تھی جیسے وہ اپنے سارے دکھ درد آج ہی بول دینا چاہتی تھی
میری بہن ذرا اپنی زبان پر بریک لگاؤ اور تھوڑا سا تکلف کر کے گردن پیچھے گھماؤ لابہ اپنی مسکراہٹ دباتی فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیوں پیچھے کوئی جن کھڑا ہے کیا فاریہ نے اس کی بات کو اگنور کیا اور آملیٹ کا پیس منہ میں ڈالا ہاں میرا مطلب ہے نہیں تم پیچھے تو دیکھو لابہ پہلے ہاں بول گی لیکن ارحم کا ضبط سے پڑنا سرخ چہرہ دیکھ کر فورا ًنہیں بولا اور اسے دوبارہ پیچھے مر کے دیکھنے کا کہا تو فاریہ نے تھوڑی سی گردن گھما کر پیچھے دیکھا مگر اپنے پیچھے موجود شخصیت کو دیکھ کر اس کا اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے ہی رہ گیا ارحم اسے اس وقت اپنے سر پر کھڑا کوئی موت کا فرشتہ معلوم ہو رہا تھا منہ میں ڈالا آملیٹ کا پیس گلے میں اس طرح اٹکا کہ وہ نیچے ایرنے سے انکاری ہو گیا اور وہ بری طرح کھانسنے لگی حور اٹھ کر جلدی سے فاریہ کے قریب آئی اور اس کی
مر سہلانے لگی ارحم نے ایک خونخوار نگاہ کھانستی ہوئی فاریہ پر ڈالی اور آگے بڑھ کر ٹیبل سے اپنی گاڑی کی چابی اٹھائی جو وہ ناشتہ کرتے ہوئے یہیں پر بھول گیا تھا اور بغیر کچھ بولے خود پر ضبط کرنا وہاں سے نکل گیا جبکہ فاریہ حیران تھی کہ اس نے اسے کچھ کہا کیوں نہیں کیونکہ جہاں تک اس کے خیالات تھے وہ تو اسے جلاد معلوم ہونا تھا اور اسے کسی صورت نہیں چھوڑنا تھا لیکن آج اس جلاد نے اسے کیسے چھوڑ دیا وہ بھی اتنی بے عزتی پر فاریہ تو صرف سوچتی ہی رہ گئی ٹھیک ہو تم فاریہ کی کھانسی رکتے ہی حور نے فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا
نہیں بھابھی اب تو میں بالکل ٹھیک نہیں ہوں انہوں نے میری ساری باتیں سن لی اب پتہ نہیں میرے ساتھ کیا ہوگا فاریہ وہیں سر پکڑ کر بیٹھ گئی دیکھ کر ہلکا سا ہنس دی کچھ نہیں ہوگا پاگل ابھی تم نے اتنا کچھ بولا وہ تمہیں کچھ بول کر گئے نہیں نا جب انہوں نے کچھ بولا ہی نہیں تو بعد کی فکر بھی مت کرو اور اپنے دماغ سے ساری فضول سوچیں نکال دو ایک غیر رومم کا رشتہ جو ہونا ہے میرا ماننا ہے کہ اس میں ایسے ہی اجنبیت ہونی چاہیے جبکہ نکاح کے رشتے میں پتھر بھی پگھلنے کی صلاحیت رکھ ہے تم فکر مت کرو تم خود دیکھنا تمہاری ایک بار شادی ہو جائے بھائی تمہارے ساتھ خود ٹھیک ہو جائیں گے تم ابھی کہتی ہو نا کہ وہ جلاد ہیں
یب تم خود بولو گی تو وہ جلاد بالکل نہیں ہے تمہیں اپنے الفاظوں پر پچھتاوا ہوگا اس لیے فضول مت بولا کرو ٹھیک ہے حور اسے بہت پیار سے سمجھا رہی تھی اور کچھ باتیں تو فاریہ کی سمجھ میں آ بھی گئی تھی اس لیے اس نے آج پکا ارادہ کر لیا تھا کہ ائندہ کے بعد وہ ارحم کے خلاف ایک بات نہیں بولے گی کیونکہ یہ اتفاق ہی تھا کہ جب بھی وہ ارحم کے بارے میں کچھ بولتی تھی وہ فورا ًوہاں پہنچ جانا تھا اور وہ ساری باتیں سن لیتا تھا اس لیے آج اس نے پکی توبہ کر لی تھی کہ وہ ائندہ تو اس کی برائی بالکل نہیں کرنے لگی میری مانو تو جا کر پہلے توبہ کے چار نوافل ادا کر لو ہو سکتا ہے کہ تم پھر لالا کے قہر سے بچ جاؤ لابہ ہنستے ہوئے بولی تو فاریہ نے پاس پڑا مچ اٹھا کے اس کی
طرف پھینکا جو لابہ کے بازو پر جا لگا تم اپنا منہ بند رکھا کرو کالی زبان والی تمہاری زبان ہی ایسی ہے کہ تم جب کچھ ایسا بولتی ہو یہی میرے ساتھ کچھ نہ کچھ الٹا ہو جانا ہے اب اگر تم نے کوئی بھی فضول بات کی نا تو تمہارا سر پھاڑ دوں گی میں فاریہ لابہ کو گھورتے ہوئے بولی تو اس نے برا سا منہ بنایا
اچھا بس کرو تم دونوں لڑنا اور تم جلدی سے ناشتہ کرو اماں جان کا آج حکم ہے کہ کھانا ہم تینوں بنائیں گے کیونکہ شام کو سب نے گھر جلدی آ جانا ہے اس لیے جلدی سے ناشتہ کرو اور ہم شام کے کھانے کی تیاری کریں اور فاریہ اور لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو فاریہ ہاں میں سر ہلاتی ہوئی ناشتہ کرنے لگی جب کہ لابہ ڈائننگ ٹیبل سے ناشتے کا سارا سامان سمیٹنے لگی تم ناشتہ کرو میں بس ابھی بری اماں کی بات سن کر آتی ہوں انہوں نے مجھے اپنے کمرے میں بلایا تھا ٹھیک ک ہے حور ان دونوں کی طرف دیکھتی ہوئی بولی اور بڑی اماں کے کمرے کی طرف چلی گئی
ی سر یہ ان تمام لڑکیوں کی ڈیبیلر ہیں جو ڈرگز لیتی تھی اور جنہیں اس وقت ہاسپٹل میں مکمل ٹریٹمنٹ دیا جا رہا ہے داؤد زرخان کے سامنے ان لڑکیوں کی ڈیٹیل رکھتے ہوئے بولا جن کے بارے میں زرخان نے اسے حکم دیا تھا
کیونکہ زرخان کا شک کچھ ان لڑکیوں کی طرف بھی جانا تھا اس کا کہنا تھا کہ اسے ایک بار ان لڑکیوں سے بھی پوچھ ناچھ کرنی چاہیے شاید ان لڑکیوں میں سے کوئی جانتی ہو اس لڑکی کو یا پھر کوئی بھی سراخ مل جائے اس لیے زرخان نے ان لڑکیوں کی ڈیٹیل منگوائی تھی
ٹھیک ہے تم گاڑی نکالو ہم ابھی ہاسپٹل جائیں گے جہاں ان لڑکیوں کا ٹریٹمنٹ چل رہا ہے زرخان داؤد کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو داؤد سر ہلانا ہوا باہر نکل گیا زرخان نے اٹھ کر کرسی کی پشت سے اپنا کوٹ پکڑا اور اسے پہن کر کوٹ کا اگلا بٹن بند کیا اپنا فون اور وائلٹ پکڑ کے کوٹ کی اندرونی چبب میں رکھا گلاسز آنکھوں پر لگائے اور آفس روم سے باہر کلا جہاں داؤد اس کے لیے گاڑی لیے کھڑا تھا اس وقت زرخان بھاری قدم اٹھانا ہوا ہاسپٹل کی
راہداری سے گزر رہا تھا وہ اتنی تیزی سے گزر رہا تھا کہ اس کے ساتھ چلنے کے لیے داؤد کو تقریباً دوڑنا پڑ رہا تھا
وہ تیز تیز قدم لیتا آگے بڑھ رہا تھا جب اس کے قریب سے ایک وجود گزرا زرخان نے اس کی طرف دیکھا تو نہیں تھا لیکن اسے ایسا کچھ ضرور محسوس ہوا کہ اس کے قدم وہیں پر رک گئے اس نے جھٹکے سے پیچھے مر کر دیکھا جہاں چہرے پر ماسک لگاۓایکلڑکیگزر رہی تھی وہ اس کا چہرہ تو نہیں دیکھ سکا لیکن وہ یہ دیکھ سکا تھا کہ اس نے ماسک لگایا ہے اسے کچھ عجیب سا لگا آگے بڑھنے کی بجائے اس نے قدم اس لڑکی کی جانب بڑھائے اور تیز تیز قدم لیتا اس کے پیچھے چلنے لگا
عینا اپنے آفیسر کے ساتھ یہاں موجود لڑکیوں سے کچھ انکوایری کرنے آئی تھی اور انہیں دیکھنے آئی تھی کہ ان کا ٹریٹمنٹ کیسا چل رہا ہے تمام کاروائی کرنے کے بعد جب وہ واپسی کے لیے نکل رہی تھی تو وہ اسی راہداری سے گزری جہاں سے زرخان جا رہا تھا اس نے زرخان کی طرف نہیں دیکھا تھا نہ ہی توجہ دی تھی مگر زرخان کا اس کے پیچھے آنا وہ بخوبی محسوس کر گئی تھی اسے یہ چیز تو معلوم تھی کہ اپنی پہچان چھپانا اس کے لیے کتنا ضروری ہے لیکن کسی کا یوں اپنے پیچھے آنا اسے کچھ عجیب سا لگا اس نے وہاں رکنے کے بجائے اور تیز قدم لینا شروع کیے اور تیزی سے ہسپتال سے نکلتے لگی جبکہ زرخان بھی اس کے پیچھے ہی تھا
وہ اپنے پیچھے آنے والے شخص کو جواب بخوبی دے سکتی تھی مگر یہ پبلک پلیس تھی اور یہاں پر آنا اس کے لیے خطرے سے خالی نہ تھا اسے کوئی بھی پہچان سکتا تھا اس لیے وہ کوئی بھی تماشہ نہیں کرنا چاہتی تھی
اور ہاسپٹل کے داخلی دروازے تک پہنچی تو اگئی اسے اپنا افیسر گھڑا ہوا دکھائی دیا اینا کو دیکھتے ہی وہ جلدی سا الرٹ ہوا
یہ میرے پیچھے آنے والا شخص کون ہے اسے کنٹرول کرو اور جلد ہی میرے آفس پہنچو عینا ایک نظر اسے دیکھتے ہوئے بولی اور آگے بڑھ گئی جبکہ اس کی بات سن ہی اس آفیسر نے زرخان کی طرف دیکھا جو اب دروازے تک پہنچ چکا تھا ابھی وہ دروازے سے باہر نکلا وہ آفیسر جلدی سے زرخان کے سامنے آگیا زرخان نے اپنے سامنے کھڑے فل یک چ کاسٹیوم میں موجود اونچے لمبے چورے سن والے لڑکے کو دیکھا جس کا چہرہ کالے ماسک سے ڈھکا ہوا تھا
معافی چاہتا ہوں سر لیکن کسی لڑکی کا ھا کر کرنا اچھی بات نہیں وہ زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدہ لہجے میں بولا
تم جانتے ہو کہ تم کس سے بات کر رہے ہو لڑکے داؤد اس لڑکے کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جی معذرت چاہتا ہوں میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں لیکن میں یہ ضرور جانتا ہوں کہ کسی لڑکی کا ھا کر نہیں کرنا چاہیے اور آپ یہ کام لط کر رہے ہیں وہ زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بہت طریقے سے بول رہا تھا نہ تو وہ بدتمیزی سے بول رہا تھا اور نہ ہی اس کے لہجے میں کوئی گستاخی تھی میں کسی لڑکی کا ھا کر نہیں کر رہا لیکن میں جاننا چاہتا ہوں کہ وہ لڑکی کون ہے میں جانتا ہوں کہ وہ لڑکی تمہیں کچھ نہ کچھ کہہ کر گئی ہے اس لیے تم میرے راستے میں یوں کھڑے ہو تم مجھے نہیں جانتے اس لیے تمہیں معاف کر رہا ہوں مگر اب اگر تم میرے راستے میں آئے تو میں معاف کرنے والوں میں سے بالکل نہیں ہوں زرخان بولتے ہوئے آگے بڑھ گیا جبکہ اس بار اس آفیسر نے اسے نہیں روکا تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ اب تک تو عینا یہاں سے نکل گئی ہوگی زرخان تیزی سے باہر کلا اور اس نے چاروں طرف نظریں دوڑائی مگر اسے وہ لڑکی کہیں دکھائی نہ دی اس نے تھوڑا سا آگے بڑھ کر روڈ کی طرف دیکھا تو اسے کچھ فاصلے پر ہیوی بائیک پر وہی لڑکی جاتی
ہوئی دکھائی دی ایک سیکنڈ سے بھی پہلے وہ پہچان چکا تھا کہ یہ لڑکی وہی لڑکی ہے جس نے آج سے کچھ ہفتوں پہلے روڈ پر ان لڑکوں کو بے دردی سے مارا تھا جو لڑکیوں کا راستہ روکے کھڑے تھے داؤد کچھ بھی کرو کیسے بھی کرو لیکن مجھے اس لڑکی کا تمام پتہ چاہیے یہ کون ہے کہاں کی ہے کیا کرتی ہے اور یہاں پر کیا کرنے آئی تھی مجھے تمام معلومات چاہیے زرخان داؤد کو حکم دیتے ہوئے بولا تو داؤد نے اس کے حکم کو سن ادب سے سر کو خم کیا اور پھر ان دونوں نے قدم ہاسپٹل کے اندر کی جانب بڑھائے مگر اندر جاتے ہی انہوں نے دیکھا کہ جو لڑکا ان کا راستہ روک کے کھڑا تھا وہ اب وہاں موجود نہیں تھا
زرخان کو کچھ تو گربر کا احساس ہو رہا تھا اس کا شک اس لڑکی کی طرف جا رہا تھا پتہ نہیں کیوں اسے یوں محسوس ہو رہا تھا جس لڑکی کے بارے میں فاطمہ نے اسے بتایا تھا وہ لڑکی یہ ہی تھی کیونکہ جیسا حلیہ فاطمہ نے بتایا تھا یہ لڑکی بالکل ویسے ہی حلیہ میں موجود تھی چونکہ اب زرخان کے ہاتھ ایک ثبوت لگ چکا تھا اس لیے وہ اس کی تہہ تک جانا چاہتا تھا ناکہ جلد ہی سارا معاملہ سامنے آ سکے ٹٹتت اس وقت بری اماں کے کمرے میں گھر کے تمام برے افراد موجود تھے جن میں صہزیب سکندر شاہنواز سکندر اماں جان زینت بیگم اور زرخان موجود تھا
لابہ فاریہ اور حور کچن میں موجود کھانا بنا رہی تھی ارحم اور حارث باہر لاؤنج میں بیٹھے اپنے بزنس کے متعلق کچھ باتیں کر رہے تھے جبکہ لابہ کی بے چین روح کو ایک پل بھی سکون نہیں تھا وہ بار بار کچن ھی سے باہر آتی اور دی کہ حارث لاؤنج سے گیا ہے یا نہیں کیونکہ بری اماں کا مرہ لانچ کے بالکل سامنے ہی تھا اور وہ کوئی نہ کوئی خبر لینا چاہتی تھی کہ اندر کیا بات ہو رہی ہے مگر سامنے ہی بیٹھے جن کو دیکھ کر وہ بار بار واپس آ جاتی
کیا ہوا لابہ پتہ چلا کچھ کے اندر کیا بات ہو رہی ہے اس بار جب لابہ کچن میں آئی تو فاریہ نے جلدی سے پوچھا
نہیں یار وہ بیٹھے ہوئےہیںنہبریاماںکےمرےکے
بالکل سامنے برے منہ والے جن میرا مطلب حارث لالا جب تک وہ وہاں سے نہیں اٹھیں گے میں کیسے کوئی جاسوسی کر سکوں گی لابہ منہ بناتے ہوئے بولی تو پھر سکون سے بیٹھ جاؤ کیوں پریشان ہو رہی ہو دونوں جو بھی بات ہوگی پتہ تو چل ہی جائے گی کھانے کی ٹیبل پر آرام سے بیٹھ جاؤ دونوں حور ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جنہیں ایک منٹ سکون نہیں آ رہا تھا اور جب تک انہیں پتہ نہ چل جانا انہیں سکون ملنا بھی نہیں تھا میں نے آپ سب کو اس لیے یہاں پر اکٹھا کیا ہے کہ میں آپ سب سے ایک بہت ضروری بات کرنا چاہتی تھی بری ک اماں سب کو ایک نظر دیکھتی ہوں بولی تو سب نے توجہ سے میری اماں کی طرف دیکھا
جی اماں بولیں ہم سن رہے ہیں صہزیب سکندر بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولے تم سب جانتے ہو کہ بچپن میں ہی ہمارے بچوں کا رشتہ طے کر دیا گیا تھا یہ بات الگ ہے کہ لابہ اور حارث کو اس بات سے انجان رکھا گیا ہے بٹی اماں نے اپنی بات شروع کی تو سب نے بری اماں کو توجہ سے سنا جی اماں ہم سب جانتے ہیں آپ آگے حکم کریں اب کی بار شاہنواز سکندر نے جواب دیا ہم چاہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کا نکاح کر دیں رخصتی دو ہفتوں بعد رکھ لیں گے لیکن نکاح اس جمعہ کو رکھ لیتے ہیں ہماری بچیاں ماشاءاللہ سے با ہ ہیں اور ہمارے بچے بھی اپنا بزنس کرتے ہیں سمجھدار لڑکے ہیں ہمارے برے بیٹے کی تو شادی ہو ہی چکی ہے اب چھوٹوں کی بھی کر دیتے ہیں پھر ان کی شادی پر ہی زرخان کا ولیمہ کر دیں گے بری اماں نے سب کی طرف دیکھتے ہوئے تفصیلی بات کی
باقی سب تو ٹھیک ہیں اماں لیکن زرخان کے ولیمے والی بات مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگی میرا یہ کہنا ہے کہ آپ ایک بار زرخان سے بات کر لیں کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ ان دونوں کا رشتہ ایسا ہے کہ ہم ان کے لیے ایسا فیصلہ کر کیں زینت بیگم اماں جان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو بری اماں نے زینت بیگم کے چہرے سے نظریں ہٹا کر زرخان کی طرف دیکھا بولو بیٹا ہم سب تمہارے جواب کے منتظر ہیں کیا تم حور کو قبول کرتے ہو اگر تم نے اسے قبول کر لیا ہے تو ٹھیک ہے ہم بھی تمہارا ولیمہ کر کے دھوم دھام سے سب کو بتانا چاہتے ہیں کہ حویلی کے برے بیٹے اور اس گاؤں کے بننے والے سرثپح کی دلہن اس حویلی میں آ چکی ہے ویسے بھی یہ بات چاروں طرف پھیل چکی ہے کہ زرخان سکندر کا نکاح ہو چکا ہے اب تم ہمیں اپنا فیصلہ سناؤ کہ تم کیا چاہتے ہو اماں جان زرخان کی
ک طرف دیکھتی ہوئی بولی مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے آپ ولیمے کا فنکشن رکھ لیں زرخان بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو بری اماں مسکرا دیں یعنی زرخان حور کو قبول کر چکا تھا اسی لیے تو اس نے ولیمے کے لیے حامی بھری تھی ٹھیک ہے پھر نکاح کی تیاری کریں آپ سب جمعہ والے دن لابہ اور حارث ارحم اور فاریہ کا نکاح ہوگا اور اس کے ٹھیک دو ہفتوں بعد ہم رخصتی کریں گے بری اماں سب کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو سب اسباب میں سر ہلاتے ہوئے مسکرا دیے
کون تھا وہ شخص جو میرا ھا کر کر رہا تھا عینا اپنے سامنے موجود آفیسر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی میںم وہ زرخان سکندر تھا جس کے بارے میں کچھ دن ی پہلے ہی آپ کو ڈیبیلر دی ہیں ہائی کورٹ کا جج یہ وہاں کی لڑکیوں سے کچھ پوچھ ناچھ کرنے آیا تھا اور معلوم یہ ہوا ہے کہ ان لڑکیوں سے بھی وہ آپ کے بارے میں ہی پوچھ رہا تھا وہ آپ کو ڈھونڈنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے اس نے ہاسپٹل کے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی نکلوائی ہے لیکن اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں آپ کا چہرہ نہیں آیا اسے آپ کی یہ تو پہچان ہو گئی ہے کہ وہ آپ کا کاسٹیوم اور آپ کا حلیہ آرام سے پہچان سکتا ہے مجھے لگتا ہے کہ اب آپ کو پبلک پلیس میں نہیں جانا چاہیے وہ آفیسر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا کے ماتھے پر ایک ساتھ کئی بل نمودار ہوئے
آج تک کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ وہ مجھے بے نقاب کر سکے میرے بارے میں جان سکے پھر زرخان سکندر کی میرے سامنے کیا ویلیو ہے وہ کچھ نہیں کر سکتا تم اس کی فکر چھوڑو اور صرف اپنے مشن پہ دھیان دو پتہ کرواؤ کہ یہاں پر کتنے علاقے اس ہوٹل سے ملتے ہیں اور اس سے کتنی فیکٹریاں منسوب ہیں اور ہمیں صرف اپنے مشن پر فوکس کرنا ہے پھر چاہے ہرار زرخان سکندر جیسے کیوں نہ آ جائیں کوئی بھی ایجنٹ811 اور اس کی ٹیم کو سامنے نہیں لا سکتا اور نہ ہی کسی میں اتنی جرات ہے عینا اپنی گرین ھی آنکھوں سے سامنے موجود آفیسر کو دی ہوئی
بولی تو وہ ہلکا سا مسکرایا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ عینا سکندر جو بولتی ہے وہ کبھی جھوٹ نہیں ہو سکتا اگر اس نے بولا ہے کہ زرخان سکندر اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تو یہ پتھر پر لکیر بن چکی تھی وہ واقعی میں اس کا یا اس کی ٹیم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور نہ ہی انہیں بے نقاب کر سکتا ہے اس وقت سب ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے جب کہ آج سب کو کھانے میں مختلف ذائقہ محسوس ہو رہا تھا آج کھانا الگ الگ سا کیوں ہے میں کافی دن سے یہاں کا کھانا کھا رہا ہوں مگر روز ذائقہ ایک جیسا ہی ہونا تھا
آج ذائقہ الگ ہے لیکن یہ بہت لذید اور مریدار سا ذائقہ ہے حارث کھانا کھاتے ہوئے بولا
ہاں جی کیونکہ آج سارا کھانا ہماری بھابھی نے بنایا ہے اس لیے آپ کو اتنا اچھا محسوس ہو رہا ہے جب کہ روزانہ کھانا ملازمہ بناتی ہے فاریہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو زرخان نے بے اختیار چہرہ موڑ کر حور کی طرف دیکھا جس کا سر پہلے ہی جھکا ہوا تھا مگر زرخان کے دیکھنے سے وہ مرید کنفیوز ہونے لگی
بھابھی آپ کو کھانا بھی بنانا آنا ہے حارث حور کی طرف حیرت سے دیکھتے ہوئے بولا جی" ہوم میں ہلکی سی آواز میں جواب دیا" ماشاءاللہ ہماری بہو نے بہت لذید کھانا بنایا ہے ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ تم اتنا اچھا کھانا بھی بناتی ہو بری اماں مسکرا کر حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جب کہ حورگوں گواہ سی محسوس ہو رہی تھی زرخان حور کی ایک ایک حرکت کو نوٹ کر رہا تھا ایک بار تو اسے بھی حیرت ہوئی کیونکہ کوئی عام لڑکی
ہوتی تو وہ اس بات پر ضرور بہت خوش ہوتی یا مسکراتی یا کچھ بھی بولتی لیکن حور ان سب باتوں پر گھا رہی تھی اسے اپنی تعریف سن کر گواہ ہو رہی تھی مجھے آپ سب سے ایک ضروری بات کرنی ہے جب سب کھانا کھا کر فارغ ہو گئے تو بری اماں نے سب کو اپنی طرف متوجہ کیا
تو سب نے سوالیہ نظروں سے بری اماں کی طرف دیکھا وہاں پر موجود سب برے تو جانتے تھے کہ بری اماں کیا بات کرنے والی ہیں لیکن چھوٹے نہیں جانتے تھے جمعہ والے دن ارحم اور فاریہ حارث اور لابہ کا نکاح ہے بح سے نکاح کی تیاری کریں اور دو ہفتوں بعد رخصتی ہے جس دن ہماری دونوں بیٹیوں کی رخصتی ہوگی اس دن زرخان کا ولیمہ ہوگا اب شادی کے تیاریاں آپ سب کے ہاتھ میں ہیں جتنی جلدی ہو سکے تیاری کر لیں بعد میں کوئی شکایب نہ کرے کہ سب کو وقت نہیں ملا بری اماں مسکراتے ہوئے گویا سب کے سروں پر بمب پھورا تھا سوائے ارحم کے جو بالکل ریلیکس انداز میں بیٹھا تھا
فاریہ اور ارحم کا سن کر لابہ جو خوش ہوئی تھی مگر ان کے اگلے الفاظ سن کر اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی بری اماں کی بات سن کر لابہ نے بے اختیار نظریں اٹھا کر حارث کی طرف دیکھا بیک وقت دونوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور دونوں کی آنکھوں میں بے یقینی اور حیرانگی ہی حیرانگی تھی جیسے انہیں اس بات کا یقین نہ ہوا ہو جبکہ فاریہ کی حالت ایسی تھی جیسے ابھی صدمے میں چلی جائے گی اور ان سب سے ہے کر حور جو ایک جگہ فریر ہی ہو گئی تھی ولیمے کا سن کر وہ پوری آنکھیں کھولے ک کبھی بڑی اماں کو تو کبھی زرخان کو دیکھتی جیسے اسے بھی اس بات کا یقین نہ ہو رہا ہو کہ ابھی یہاں پر کیا بات ہوئی ہے جبکہ تمام برے افراد جو وہاں پر بیٹھے اپنے بچوں کے چہروں کا ایکسپریشن دیکھ رہے تھے ان چاروں کے اڑے ہوئے رنگ دیکھ کر بے اختیار انہوں نے اپنی مسکراہٹ دبائی کیا ہوا یقین نہیں ہو رہا صبر کر لو کمرے میں جا کر اچھے طریقے سے یقین دلا دوں گا یقیناً یب تمہیں یقین آ بھی جائے گا حور کو ایک جگہ فریر دیکھ کر زرخان ہلکا سا جھکا اور سرگوشی سی کی آواز میں بولا تو حور نے ہڑبڑا کر اپنی نظریں جھکائی دن بدن وہ انتہا کا بے باک ہونا جا رہا تھا اور اس کی باتیں جو حور کی
برداشت سے باہر تھی اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کھڑوس اور اتنے غصے والے زرخان سکندر سے اتنا بے باک زرخان سکندر کیسے بن گیا نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا میری شادی ان لوگوں نے ان کے ساتھ کیسے طے کر دی میں ان سے ہرگز شادی نہیں کروں گی لابہ جب سے کمرے میں آئی تھی جلے پیر کی بلی بنی ہوئی تھی اور بار بار ایک ہی بات کر رہی تھی کہ مجھے حارث سے شادی نہیں کرنی ٹھیک ہے اگر تمہیں نہیں شادی کرنی تو تم جا کر بری اماں کو انکار کر دو فاریہ ریلیکس سے انداز میں بولی
کیونکہ لابہ کے ایکسپریشن دیکھ کر اسے بہت مرہ آ رہا تھا یہ زندگی میں پہلی بار ہوا تھا کہ لابہ کی بازی پلٹی تھی وہ جو ہمیشہ فاریہ کو تنگ کرتی رہتی تھی اسے تنگ کرنے کا موقع کبھی بھی نہیں جانے دیتی تھی