Chapter 15: آج لابہ خود پہاڑ کے نیچے آئی

آج لابہ خود پہاڑ کے نیچے آئی ہوئی تھی بری اماں کو انکار نہیں فاریہ میں بری اماں کو نہیں انکار کر سکتی مجھے سمجھ نہیں آرہی میں کیا کروں میں کیسے کر سکتی ہوں ان سڑے ہوئےکریلےسے شادی یار تم خود سوچو میری تو ان کے ساتھ بنتی بھی نہیں نہ تو وہ مجھے پسند کرتے ہیں نہ ہی میں انہیں پسند کرتی ہوں پھر ہم دونوں کی شادی کا کیسے سوچ لیا گھر والوں نے ایک کام کرو پلیز تم جاؤ نا اماں جان کو بولو کہ پلیز یہ شادی رکوا دیں میں حارث لالا سے شادی نہیں کرنا چاہتی لابہ فاریہ کے قریب بیٹھتی اس کا ہاتھ پکڑ کر امید بھری نظروں سے اس کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی

نہیں میری پیاری بہن مجھے تو تم اس معاملے سے دور ہی رہنے دو میں کچھ نہیں کر سکتی تم ایک کام کیوں نہیں کرتی جب تمہیں بری اماں سے بھی بات نہیں کرنی اماں جان سے بھی بات نہیں کرنی تو تم حارث لالا سے بات کر لو انہیں بول دو کہ تمہیں ان سے شادی نہیں کرنی ہو سکتا ہے کہ وہ گھر والوں کو انکار کر دیں فاریہ نے لابہ کو نیا شوررہ دیا ہاں تمہاری بات ٹھیک ہے مگر اگر لالہ نے میری بات نہ سنی تو لابہ نے فاریہ سے اگلا سوال کیا

سن لیں گے تم ایک بار بات تو کر کے دیکھو فاریہ اسے حل بتایا فاریہ کی بات سن کر لابہ نے فقط ہاں میں سر ہلایا یعنی اب میڈم نے حارث سے شادی سے انکار کرنے کی بات کرنی تھی

حور کب سے زرخان کے باہر آنے کا انتظار کر رہی تھی جو فریش ہونے گیا تھا اس نے زرخان سے بات کرنی تھی کہ وہ ولیمے کے لیے انکار کر دے کیونکہ وہ نہیں چاہتی تھی کہ اس کا ولیمہ ہو جب تک اس کا بھائی نہ مل جائے وہ دو کشتیوں کی سوار لگ رہی تھی ایک طرف اس کا بھائی تھا اور دوسری طرف شوہر اسے بالکل سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اس کی زندگی کس رخ پہ جا رہی ہیں نہ تو ابھی تک اس کے بھائی کی بے گباہی ثابت ہوئی تھی اور نہ ہی ابھی تک زرخان نے اسے قبول کیا تھا یہ صرف حور کی سوچ تھی کہ زرخان نے اسے قبول نہیں کیا جب کہ حقیقت یہ تھی کہ زرخان اسے بہت پہلے کا قبول کر چکا ہے اب اس کا بھائی نہگار نکلا ہے یا بے قصور اس سے زرخان کو کوئی فرق نہیں پڑنا تھا کیونکہ اس نے حور کو کسی صورت نہیں چھوڑنا تھا

زرخان واش روم سے باہر کلا تو حور نے فورا ًنظریں اٹھا کر اس کی جانب دیکھا لیکن اسے شرٹ لیس دیکھ کر اس نے ہڑبڑا کر نظریں دوبارہ جھکائی تھی جبکہ زرخان نے حور کا خود کی طرف دیکھنا اور پھر نظریں جھکا لینا بہت دلچسپی سے دیکھا تھا وہ چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا اور اپنی شرٹ اٹھا کر پہنی اپنے گیلے بالوں میں ہاتھ پھیر کر بالوں کو جھٹکا اور چلتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آیا اور اپنی شرٹ کے بٹن بند کرنے لگا اس سب کے دوران اس کی نظریں شیشے سے نظر آتے حور کے عکس پر ہی ٹھہری ہوئی تھی جو حور بخوبی محسوس کر سکتی تھی

اپنی شرٹ کے بٹن بند کر کے زرخان نے اپنے بالوں میں برش کیا اور چلتا ہوں بیڈ کے قریب آیا سنیں" حور زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی" جی سنائیں" زرخان بھی اسی کے انداز میں بولا تو" حور جھپ سی گئی

وہ مجھے آپ سے ایک بات کرنی تھی حور بولی تو زرخان نے مر کر اس کی طرف دیکھا جو صوفے پر سر جھکائے بیٹھی تھی بولو سن رہا ہوں زرخان اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولا وہ آپ ولیمہ کے لیے انکار کر دیں حور بہت ہلکی آواز میں بولی تھی

اور میں ایسا کیوں کروں زرخان تعجب سے دیکھتے ہوئے بولا

کیونکہ آپ نے ہی بولا تھا کہ یہ رشتہ آپ کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھ اور ابھی تک میری یا میرے بھائی کی بے گباہی ثابت نہیں ہوئی اس لیے میں نہیں چاہتی کہ مجھے آپ کے نام کے ساتھ منسوب کیا جائے اس لیے آپ اس ولیمے سے انکار کر دیں حور بہت ٹھہر ٹھہر کر بولی تھی شاید وہ زرخان کو اس کے بولے گئے الفاظ یاد دلانا چاہ رہی تھی کہ آج سے کچھ ہفتوں پہلے اس نے اس سے کیا بولا تھا میرے نام کے ساتھ تو تم منسوب ہو چکی ہو اور اب تمہارا نام میرے نام سے الگ کوئی نہیں کر سکتا اگر تمہارا بھائی نہگار بھی نکلا ہے تو یب بھی زرخان سے سکندر تمہیں نہیں چھوڑے گا اور نہ ہی اپنی زندگی سے جانے کہ تمہیں اجازت دے گا زرخان بہت نارمل انداز میں بولا تھا

آپ ایسا نہیں کر سکت آپ نے بولا تھا کہ جس دن میرے بھائی کی بے گباہی ثابت ہو گئی اس دن آپ مجھے چھوڑ دیں گے زرخان کی بات سن کر حور نے جھٹکے سے سر اٹھایا اور مضبوط لہجے میں بولی حور کی بات سن کر زرخان نے فون واپس بیڈ پر پھینکا اور چلتا ہوا حور کے قریب آیا زرخان کو اپنے قریب آنا دیکھ کر حور گھائی

کیا کہا تم نے ذرا دوبارہ بولنا زرخان حور کا بازو پکڑ کر اپنے مقابل کھڑے کرتے ہوئے بولا اس کا لہجہ اب نارمل بالکل نہیں تھا بلکہ بے حد سنجیدہ اور سخت تھا حور کو بے اختیار زرخان سے خوف محسوس ہوا اگر ائندہ کے بعد تم نے مجھے میرے ہی الفاظ لونائے تو تمہارا حشر کر دوں گا وہ میرے الفاظ تھے مگر اب میرا ارادہ بدل چکا ہے اور تمہیں میں ہرگز کسی صورت نہیں چھوڑوں گا تم زرخان سکندر کی وی ی ہو اور ہمیشہ میری وی ی ہی رہو گی اگر دوبارہ ایسی فضول بکواس کی تو تمہیں جان سے مار دوں گا میں خود سے جوڑے لوگوں کو میں اپنے ہاتھوں سے دفن تو کر سکتا ہوں مگر خود سے الگ نہیں ہونے دے سکتا میری یہ بات اپنی دماغ میں اچھے سے فیت کر لو آئی سمجھ زرخان حور کے بازوں پر اپنی گرفت سخت کرنا اس کے چہرے پر ھپکارا تو حور کی مانو جیسے جان ہی نکل گئی

چچ چھوڑیں مجھے درد ہو رہا ہے حور زرخان کی گرفت سے اپنا بازو چھڑوانے کی کوشش کرتے ہوئے بولی زرخان نے ایک سخت نظر اس کے چہرے کی جانب دیکھا اور پھر ایک جھٹکے سے اس کا بازو چھوڑ کر کمرے سے نکل گیا زرخان کے نکلتے ہی حور نے حیرت سے کمرے کے دروازے کی طرف دیکھا جہاں سے زرخان ابھی نکل کر گیا تھا اسے سمجھ نہیں آرہی تھی زرخان ایک دم سے اتنا غصے میں کیوں آگیا جب کہ یہ سارے الفاظ اس نے ہی بولے تھے اور وہ تو صرف اسے یاد دلانا چاہ رہی تھی کہ یہ باتیں زرخان نے ہی بولی ہیں مگر اس کی

باتیں حور کو اور بھی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر رہی تھی شاید وہ اب کبھی بھی حور کو خود سے دور نہ جانے دیتا اور نہ ہی کبھی خود کی قید سے آزاد کرنا دو دن گزر چکے تھے اور لابہ کو حارث سے بات کرنے کا موقع ہی نہیں مل رہا تھا وہ رات کو بہت دیر سے گھر آنا تھا اس وقت جب حویلی کے تمام مکین سو رہے ہوتے تھے رات کے وقت وہ حارث سے نہیں مل سکتی تھی اور دن کے وقت وہ گھر موجود ہونا ہی نہیں تھا ناشتے کی ٹیبل پر موجود ہونا تھا لیکن ناشتہ کرتے ہی وہ نکل جانا تھا نکاح کے دن قریب آ رہے تھے نکاح میں صرف تین دن باقی تھے مگر ابھی تک لابہ نے حارث سے کوئی بات نہیں کی تھی اور اسے دن بدن یہ پریشانی کھائے جا رہی تھی کہ وہ حارث سے بات کیسے کرے مگر آج حارث شام کے پانچ بجے ہی گھر واپس آگیا تھا

اسے جلدی گھر موجود دیکھ کر لابہ کو بہت خوش ہوئی چلو وہ اب اس سے بات تو کر سکے گی اور حارث کا اس کے کمرے میں جانے کا انتظار کر رہی تھی کہ کب وہ اپنے کمرے میں جائے اور کب وہ اس سے بات کرنے جائے کیونکہ وہ جب سے آیا تھا یب سے بری اماں کے کمرے میں ان کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور اپنے کمرے میں جانے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا اور وہ کب سے ادھر ادھر چکر کاٹتی اس کی جاسوسی کر رہی تھی کہ وہ کب اپنے کمرے میں جائے گا

ہمیں تم سے ضروری بات کرنی تھی بری اماں سامنے بیٹھے حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولیں جی بولیں بری اماں سن رہا ہوں میں حارث نے بہت نرم لہجے میں جواب دیا تھا

تمہیں ہمارے فیصلے پر کوئی اعتراض ہے جو ہم نے تمہارے اور لابہ کے لیے کیا ہے۔۔۔؟ ؟

نہیں مجھے آپ کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ کی پوتی کو ضرور ہوگا حارث بالکل ریلیکس انداز میں بولا میری پوتی کی تم فکر مت کرو اگر اسے کوئی اعتراض ہوا بھی تو ہمارے فیصلے کے آگے نہیں بولے گی مجھے تم صرف جواب دو بری اماں کو معلوم تھا کہ حارث کا جواب کیا ہوگا لیکن پھر بھی وہ تسلی کے لیے اس سے پوچھ رہی تھی بری اماں کے بعد پر وہ مسکرایا اپ سب جانتے ہیں سڈیم پھر اپ مجھ سے کیا پوچھنا چاہ رہی ہیں حارث بری اماں کی طرف دیکھتے مسکراتے ہوئے بولا

وہی جو تم چھپانے کی کوشش کر رہے ہو اور جو تم پچھلے دو دنوں سے لاپرواہ بنے ہوئے ہو کہ تمہیں اس بات سے کوئی فرق ہی نہیں پڑنا مجھے اس سب کے بارے میں بتاؤ بری اماں اسے مشکوک نظروں سے ک دیکھتی ہوئی بولی تو وہ ہنس دیا وہ کیسے یہ بات بھول سکتا تھا کہ بری اماں اس کی دادی ہیں وہ اس کی آنکھوں میں دیکھ کر اس کے اندر کا حال بیان کر سکتی ہیں اور جو وہ دو دن سے لاپرواہ بنا تھا اس کے پیچھے کیا مقصد ہے وہ بخوبی جانتا تھا کہ بری اماں اس سے واقف ہیں

اپنی پوتی پر دھیان دیں مجھے تو لگتا ہے کہ وہ انکار کر دے گی حارث نے پھر سے بات گھومائی مجھے لگتا ہے کہ مجھے اپنے پوتے پر دھیان دینا چاہیے جو مجھے چارنے کی کوشش کر رہا ہے بری اماں کا انداز ابھی بھی پہلے جیسا ہی تھا بچپن کی دشمن ہے وہ میری بچپن سے لے کر اب تک اس نے میرے جتنے نقصان کیے ہیں آپ کی سوچ بھی نہیں اور آپ کی جاسوسن پوتی سے میں شادی کر رہا ہوں آپ اس بات پہ خوش ہونے کی بجائے الٹا مجھے مشکوک نظروں سے دیکھ رہی ہیں ڈیٹس نوٹ فییز ڈارلنگ حارث بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو بری اماں نے اسے گھورا

لیکن مجھے تو لگ رہا ہے کہ ہمارے خوش ہونے سے زیادہ تمہارے دل میں لڈو پھوٹ رہے ہیں بری اماں نے ابھی بھی اس کے سچ اگلوانا چاہا

بری اماں آپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا اب میرے دل میں لڈو پھوٹے یا بمب کیا فرق پڑنا ہے حارث کمال کی بے نیازی سے کہتا ہوا وہی صوفے پر لیٹ گیا ٹھیک ہے پھر ہمیں یوں لگ رہا ہے جیسے تم راضی نہیں تو ہم اس رشتے سے انکار کر دیتے ہیں بری اماں نے اپنا ہتھیار آزمایا جو شاید کام بھی کر گیا تھا بری اماں کی بات سن کر حارث جھٹکے سے صوفے سے اٹھ کر بیٹھا اور بے یقینی سے بری اماں کی طرف دیکھنے لگا جیسے اس نے کچھ لط سن لیا ہو یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں بری اماں آپ جانتی ہیں سب کچھ پھر آپ مجھ سے کیوں بلوانا چاہ رہی ہیں حارث بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے معصوم سی شکل بنا کر بولا کیونکہ ہم ساری حقیقت جاننا چاہتے ہیں بری اماں نے صاف گوئی سے جواب دیا

تو حقیقت یہ ہے کہ آپ کا پونا پسند کرنا ہے آپ کی جاسوسن پوتی کو دل آگیا ہے اس جاسوسن پر میرا اب سے نہیں یب سے جب سے آپ اس کی ویڈیوز مجھےپ بھیجتی رہی ہیں اور اب میرا دل میرے بس میں نہیں اس لیے انکار کا تو آپ سوچیے گا بھی مت حارث نے ہار مانتے ہوئے افرار کر ہی دیا حارث کی بات سن کر بری اماں مسکرائیں یہ سب تو وہ جانتی تھی مگر وہ اس کے منہ سے سببا چاہتی تھیں حارث جب لندن گیا تھا تو لابہ اس وقت بالکل چھوٹی تھی لندن جانے کے بعد اس نے سارا دھیان اپنی پڑھائی پر ہی دیا تھا اس دوران جس کے ساتھ وہ زیادہ اٹیچ رہتا تھا وہ تھی بری اماں اور بری اماں اکثر حویلی والوں کی ویڈیوز اسے بھیجتی رہتی تھی اور ان ویریروں میں سے وہ لابہ کی ویریروں کو زیادہ دلچسپی سے دیکھتا تھا ایک سال تک صرف اس کی

ویریروں کو دیکھتے دیکھتے وہ کب لابہ کی محبت میں گرفتار ہو گیا اسے پتہ ہی نہیں چلا وہ تو حیران تھا کہ جس لڑکی کو وہ اپنی دشمن اول سمجھتا آیا تھا وہ اس سے کیسے محبت کر سکتا ہے مگر یہ سچ تھا وہ اتنے دور رہنے والا شخص بھی لابہ پر دل و جان سے سڈ مٹا تھا اور یہ بات سوائے بری اماں کے کوئی نہیں جانتا تھا کیونکہ وہ اکثر بری اماں سے لابہ کے بارے میں بہانے بہانے سے تفصیل لیتا رہتا تھا اور بری اماں اب اتنی بچی تو نہیں تھی کہ اپنے پوتے کی

پسندگی نہ سمجھ سکتی وہ آج سے سات سال پہلے ہی سمجھ چکی تھی کہ ان کا پونا ان کی پوتی کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو چکا ہے

حارث بری اماں کے کمرے سے کلا تو اسے دیکھ کر لابہ ہڑبڑا کر صوفے پر جا بیٹھی حارث اسے دیکھ چکا تھا لیکن اسے اگنور کرنا ہوا آگے بڑھ گیا لابہ نے ایک چور نظر حارث کی جانب دیکھا جو سیڑھیاں چرھتا ہوا اپنے کمرے کی جانب جا رہا تھا لابہ کو بات کرنے کا موقع نظر آنے لگا مگر وہ اس کے پیچھے نہیں جا سکتی تھی اس لیے اس نے وہیں بیٹھ کر تھوڑا انتظار کیا جب 11 سے 11 منٹ گزر گئے یب وہ اٹھی اور سیڑھیاں چرھتی حارث کی کمرے کی

طرف چل دی حارث کے کمرے کی آگے رک کر اس نے دروازہ نوک کیا اور وہیں کھڑی ہو گئی

اللہ جی پلیز یہ جن مان جائے اور میری بات بن جائے لابہ آنکھیں بند کرتے ہوئےدلہیدلمیںدعامانگ

رہی تھی جب دروازہ کھلنے کی آواز پر اس نے جلدی سے آنکھیں کھولیں حارث نے دروازہ کھولا تو سامنے ہی لابہ کو کھڑے دیکھ کر وہ تھوڑا حیران ہوا

کیا چاہیے حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا

مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو حارث نے اپنی دائیں آئی برو آچکائی یہاں نہیں آپ اندر آنے کا راستہ تو دیں لابہ اپنی انگلیاں سڈوڑتے ہوئے کنفیوز سی کیفیت میں بولی تو حارث نے ایک نظر اسے اوپر سے لے کر نیچے تک دیکھا اور پھر دروازے سے ہے کر اسے اندر آنے کا راستہ دیا تو لابہ کمرے کے اندر داخل ہو گئی اور اس نے دروازہ بند کیا مگر لاک نہیں لگایا تھا ہاں بولو تمہیں مجھ سے کیا بات کرنی تھی حارث لابہ کی طرف مرتے ہوئے بولا

وہ مجھے آپ سے بولنا تھا کہ آپ اس شادی کے لیے انکار کر دیں لابہ مسلسل اپنی انگلیاں سڈوڑتے ہوئے بول رہی تھی اور میں انکار کیوں کروں حارث اپنے سن پر دونوں بازو باندھتے ہوئے بولا

کیونکہ آپ مجھے پسند نہیں کرتے اور نہ ہی مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں میں آپ کو بہت بری لگتی ہوں اور میں آپ سے بہت چھوٹی بھی ہوں ساری زندگی آپ میرے ساتھ نہیں گزار سکت اس لیے آپ شادی سے انکار کر دیں لابہ اپنا سارا ملبہ حارث پر ڈالتے ہوئے بولی

میرے کندھے پر بندوق رکھ کے چلانا بند کرو لڑکی اگر تمہیں انکار کرنا ہے تو تم بری اماں یا چچا جان کو جا کر انکار کر سکتی ہو حارث اسے گھورتے ہوئے بولا جو ساری بات اسی پر ڈالے جا رہی تھی نہیں میں انکار نہیں کر سکتی میں بول تو رہی ہوں کہ آپ مجھے پسند نہیں کرتے اس لیے آپ انکار کر دیں میں آپ سے شادی نہیں کرنا چاہتی لابہ نے دوبارہ کوشش کی اس نے منانے کی اور تم مجھ سے شادی کیوں نہیں کرنا چاہتی حارث نے وجہ جاننا چاہی کیونکہ آپ مجھ سے بہت برے ہیں اور مجھے پسند بھی نہیں کرتے مجھے ہر وقت گھورتے رہتے ہیں غصہ کرتے رہتے ہیں اور آپ کسی اور لڑکی کو پسند کرتے ہیں اس دن میں نے آپ کو بات کرتے ہوئے سنا تھا آپ کسی لڑکی سے فون پر بات کر رہے تھے اسے بول رہے تھے کہ آپ گھر میں اس کے بارے میں بات کریں گے اور اب جلد ہی دوبارہ لندن بھی جائیں گے اپ تو کسی اور سے محبت کرتے ہیں پھر اپ میرے ساتھ شادی کیوں کرنا چاہتے ہیں اپ پلیز اس شادی سے انکار کر دیں لابہ ایک ہی سانس میں ساری بات بول گئی جبکہ حارث حیرانگی سے اسے دیکھتا ہی رہ گیا لابہ کی باتیں سن کر اس کے چہرے پر ایک رنگ آ رہا تھا اور ایک جا رہا تھا

میں شادی سے انکار نہیں کروں گا اگر تمہیں نہیں منظور تمہیں کوئی اعتراض ہے تو تم جا کر اپنے بروں کو انکار کر سکتی ہو مگر اب تم دوبارہ میرے پاس یہ وجہ لے کر آئی تو حشر بگاڑ دوں گا تمہارا حارث اس سے گھورتے ہوئے سنجیدہ لہجے میں بولا آپ شادی سے انکار کر دیں کیونکہ میں کسی اور سے ابھی لابہ کی بات پوری ہی نہیں ہوئی تھی کہ حارث نے اس کی کلائی کو اپنی سخت گرفت میں لیا تھا جبکہ لابہ کو اپنی کلائی ٹوٹتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی درد کی شدت سے اس کی آنکھوں میں فورا آنسو آگئے تمہاری ہمت کیسے ہوئی خود کے ساتھ کسی اور کا نام جوڑنے کی کیا تم نے مجھے بے وقوف سمجھ رکھا ہے جیسے یہ معلوم نہ ہو کہ تم کے ساتھ پسند کرتی ہو اور کسی سے نہیں اس کی کلائی پر اپنی گرفت سخت کرتے ہوئے بولا

اور کان کھول کر ایک بات سن لو لڑکی شادی تو تمہاری مجھ سے ہی ہوگی تم صرف حارث سکندر کی ہو شادی تو تمہاری صرف مجھ سے ہی ہوگی اگر میرے علاؤہ تمہارے دماغ میں کسی اور کی سوچ بھی آئی تو جان سے مار دوں گا میں تمہیں حارث اس کے چہرے پر غرایا تو لابہ نے سختی سے اپنی آنکھیں میچ لی جاؤ یہاں سے اس سے پہلے کہ میری برداشت ختم ہو جائے حارث ایک جھٹکے سے اس کی کلائی چھوڑتے ہوئے بولا تو خود کو اس کی گرفت آزاد پاتے دیکھ لابہ بغیر ادھر ادھر دیکھے بھاگتے ہوئے اور اس کے کمرے سے نکلی جبکہ اس کے پیچھے حارث کا غصے سے برا حال ہو رہا تھا لابہ کے منہ سے کسی اور کے بارے میں سن کر وہ اپنے آپ پر کنٹرول نہیں کر پا رہا تھا کیونکہ یہ بات تو وہ اچھے سے جانتا تھا کہ لابہ نے جان بوجھ کر یہ بات بولی ہے مگر اس کا وہ بات بولنا اسے مرید تیش دلا گئی تھی

لابہ حارث کے کمرے سے بھاگتے ہوئے نکلی اور اپنے کمرے میں آ کر دروازہ بند کیا دھڑکتے دل کے ساتھ بیڈ پر آ بیٹھی مجھے تو لگتا تھا کہ وہ انکار کر دیں گے کیونکہ وہ مجھے پسند نہیں کرتے لیکن وہ تو کچھ اور ہی بول رہے تھے یا اللّ یہ کیا ہو رہا ہے اگر وہ مجھے پسند نہیں کرتے تو وہ انکار کیوں نہیں کر رہے مجھے کچھ تو کرنا پڑے گا لابہ کو ابھی بھی انکار کرنے کی ہی فکر ستاۓ جا رہی تھی میں امی سے بات کروں گی بولوں گی کہ وہ شادی سے منع کر دے میں حارث لالا سے شادی ہرگز نہیں کر سکتی لابہ اپنی کلائی پر نظر جماتے ہوئے بولی جو حد درجہ سرخ پڑ چکی تھی

زرخان اس وقت اپنے آفس میں بیٹھا لیپ ناپ پر ہاسپٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ رہا تھا جو اسے آج دو دن بعد ملی تھی جس میں وہ لڑکی صاف دکھائی دے رہی تھی مگر مسئلہ یہ تھا کہ ہر جگہ اس کا چہرہ ڈھکا ہوا تھا اس کا چہرہ تو کیا اس کی آنکھیں بھی آیاں نہیں ہو رہی تھی اس نے خود کو اس طرح کور کیا ہوا تھا کہ دیکھنے سے معلوم نہیں ہونا تھا کہ وہ لڑکی ہے یا لڑکا زرخان اپنی پوری توجہ لیپ ناپ پر کیے بہت دھیان سے اس کا حلیہ دیکھ رہا تھا فل بیک کاسٹیوم پہنے اوپر یک چ ہی جیکٹ پہنے ہاتھوں پر گلوز پیروں میں شوز سر پر ہوڈی اور چہرے پر یک چ ماسک لگائے وہ لڑکی کسی کی بھی پہچان میں نہیں آتی تھی یہ جو بھی ہے سارے راز اسی لڑکی سے جڑے ہیں مجھے اس لڑکی کو کسی بھی حال میں ڈھویدنا ہوگا اگر یہ لڑکی میرے ہاتھ لگ گئی تو ہر چیز میرے سامنے کھل جاۓتھیہرچھپاچہراسامنےہوگازرخانلیپناپ پر

نظریں جماتے ہوئے بول رہا تھا اب زرخان نے لیپ ناپ کے کچھ بٹن پریس کیے تھے اور اس کے سامنے لیپ ناپ کی سکرین پر کچھ ویڈیوز تھی یک چ کلر کی کتی ہ ہیوی باتک جسے وہ بہت مہارت سے چلاتی ہوئی روڈ سے گزر رہی تھی جہاں سے اس کی ویڈیوز لی گئی تھیں ابھی بھی خود کو اس یک چ کاسٹیوم میں چھپائے ہوئے تھی اس کے تو جسم کا ایک ناخن تک نظر نہیں آ رہا تھا اسے دیکھ کر زرخان یہ اندازہ تو لگا چکا تھا کہ یہ لڑکی کوئی عام لڑکی نہیں

ہو سکتی کیونکہ اگر کوئی عام لڑکی ہوتی تو اتنی شاطر اور تیز دماغ نہ ہوتی جتنی یہ لڑکی دکھائی دے رہی تھی جس طرح اس نے خود کو ڈھانپا ہوا تھا اس طرح تو وہ بھی جانتی تھی کہ اسے کوئی نہیں پہچان سکے گا اور نہ ہی کوئی دیکھ سکے گا اس دن میں نے اس لڑکی کو یونیفارم میں دیکھا تھا اور وہ یونیفارم کسی عام آفیسر کا نہیں ہے یہ لڑکی کون ہے یہ ضرور کوئی ایجنٹ لگتی ہے مگر عام اجنسی آفیسرز ایسے یونیفارم میں نہیں ہوتے مجھے پتہ لگانا ہوگا کہ یہ لڑکی کون ہے اور اس کا تعلق کہاں سے ہے زرخان ایک ایک کر کے ان ویریروں کو دیکھتے ہوئے

بول رہا تھا جن میں عینا کبھی ہیوی باتک پر بیٹھی دکھائی دے رہی تھی کہیں کچھ لڑکوں کو مارتے ہوئے کہیں ہاسپٹل سے گزرتے ہوئے اور کہیں اپنی گن کو مر کے پیچھے سے نکالتے ہوئے دکھائی دے رہی تھی داؤد میرے آفس میں پہنچو زرخان فون کان سے لگاتے ہوئے داؤد کو حکم دیتے ہوئے بولا تو اگلے پانچ منٹ کے اندر اندر داؤد زرخان کے سامنے موجود تھا اس ہیوی بائیک کا نمبر ٹریس کرو اور پتہ کرو کہ یہ بائیک کہاں کی ہے کہاں سے خریدی گئی ہے اور اس وقت کہاں پر ہے مجھے اس باتک کی اور اس باتک کے ٹ ی مالک کی تمام ڈیبیلر چاہیے زرخان لیپ ناپ پر موجود عینا کی ویڈیو داؤد کے سامنے کرتے ہوئے بولا جس میں اس کی ہیوی بائیک کا نمبر پلیٹ صاف ظاہر ہو رہا تھا

ی ٹھیک ہے سر میں پتہ کر کے اس کی تمام ڈیبیلر آپ کے سامنے لے کر حارو ہونا ہوں داؤد زرخان کے سامنے ہاتھ باندھے ہوئے بولا اور پھر آفس سے باہر نکل گیا داؤد کے نکلتے ہی زرخان نے اپنا فون نکالا جہاں بڑی ماں کی چار کالز آئی ہوئی تھی جو فون سایلیت پہ ہونے کی وجہ سے اسے پتہ نہیں چلا زرخان نے دوبارہ کال ملائی اور فون کان سے لگایا فون تیسری بیل پر اٹھا لیا گیا تھا

ہیلو۔۔۔۔۔فون کان سے لگاتے ہی سپیکر میں سے حور کی خوبصورت آواز گونجی حور کی آواز سن ہی زرخان کا دل بے اختیار دھڑکا تھا یہ پہلی بار ہوا تھا جب اس نے حور کی آواز فون پر سنی تھی ہیلو۔۔۔۔۔اگے سے جواب نہ پا کر حور دوبارہ سے بولی

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.