Chapter 16: کون ہے بیٹا زرخان ابھی جواب دینے

کون ہے بیٹا زرخان ابھی جواب دینے ہی لگا تھا کہ اس سے پہلے ہی اسے بری اماں کی آواز سنائی دی پتہ نہیں بری اماں میں نے نمبر نہیں دیکھا آپ دیکھ لیں حور بری اماں کی طرف فون بڑھاتے ہوئے بولی کیونکہ اس سے پہلے وہ حارث کو فون کر رہی تھی جو بری اماں کی دوا لینے گیا تھا مگر بری اماں کی فائل تو وہ گھر ہی بھول گیا تھا اس لیے وہ حارث کو فون کر کے بتا رہی تھی اسی دوران زرخان کا فون آیا اور بغیر نمبر اور نام دیکھے اس نے کال اٹھا لی آپ یہ بات کر لیں میں حارث بھائی کو یہ فائل دے کر آتی ہوں حور بری اماں کو فون تھماتے ہوئے بولی اور بری اماں کی فائل پکڑ کے کمرے سے نکل گئی کیونکہ فون پر حارث اسے بتا چکا تھا کہ وہ واپس آرہا ہے

ٹتٹ جی بری اماں آپ نے کالز کی تھی خیریت زرخان بری اماں سے نرم لہجے میں مخاطب ہوا ہاں میں کہہ رہی تھی کہ تم حور کو شانگ پر لے جاتے نکاح میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں میں نے سوچا کہ تمہیں فون کر کے بولوں کہ کسی ڈرائیور کو بھیج کر حور کو بلوا لو اور پھر وہیں سے شانگ کرنے چلے جانا بری اماں نے زرخان کو فون کرنے کی وجہ بتائی نہیں بری اماں ڈرائیور کی ضرورت نہیں میں خود ہی گھر واپس آ جاؤں گا اور کل ذرا لیٹ کورٹ چلا جاؤں گا پہلے حور کو شانگ پہ لے جاؤں گا آپ فکر مت کریں زرخان نے بری اماں کی فکر دور کرنا چاہی چلو ٹھیک ہے بیٹا جیسے تمہیں بہتر گے تم ویسے کر لو بری اماں مسکراتی ہوئی بولی

جی ٹھیک ہے اب رکھ ہوں خدا حافظ خیال رکھیے گا اپنا زرخان نے میری اماں کو خدا حافظ کہتے کال کاٹ دی اور فون سامنے ٹیبل پر رکھا پیچھے ہو کر کرسی سے ٹیک لگائی اور اپنا سر کرسی کی پشت پر گرا کر آنکھیں موند گیا تو بے ساختہ اس کے کانوں میں حور کی آواز گونجی جو اس نے تھوڑی دیر پہلے فون پر سنی تھی بے اختیار ایک خوبصورت سی مسکراہٹ نے اس کے انابی لبوں کو چھوا م سسز زرخان سکندر پہلے تو گھر میں سوچ کا سڈکر بنی رہتی تھی اور اب آفس میں کچھ تو خدا کا خوف کرو کام کاج کرنے والا بندہ ہوں اگر تمہیں سوچتا رہوں گا تو کماؤں گا کیسے گھر خان بربراتے ہوئے دل قریبی سے مسکرایا جیسے دل ہی دل میں وہ حور سے مخاطب ہوا تھا

حور فائل لے کر حویلی کے داخلی دروازے کے قریب آئی تو اسے سامنے سے ہی حارث انا ہوا دکھائی دیا السلام علیکم بھائی کیسے ہیں آپ حارث کے نزدیک آتے ہی حور نے مسکراتے ہوئے سلام لیا وعلیکم السلام بھابھی میں بالکل ٹھیک ہوں حارث نے مسکراتے ہوئے جواب دیا

یہ بری اماں کی فائل حور حارث کی جانب فائل بڑھاتے ہوئے بولی

بھابھی بری اماں کی میڈیسن لینے تو میں لالا کے آفس کے قریب ہی جا رہا ہوں ایک کام کریں آپ بھی میرے ساتھ چلیں لالا سے مل لیں گے حارث حور کے ہاتھ سے فائل پکڑتے ہوئے بولا

نہیں نہیں بھائی رہنے دیں آپ خود ہی میڈیسن لے آئیں حور نے فورا ًانکار کیا

نہیں بھابھی آپ چلیں میرے ساتھ بری اماں کو میں فون پر ہی بتا چکا ہوں آپ جلدی سے جائیں اور اپنی چادر لے آئیں اور میرے ساتھ ہی چلیں حارث بضد لہجے میں بولا

نہیں بھائی کچھ دیر میں وہ واپس آ جائیں گے تو ہم گھر ہی مل لیں گے میرا آپ کے ساتھ جانا ضروری نہیں حور نے دوبارہ اسے سمجھانا چاہا بھابھی اب اپ مجھے انکار کریں گی ایک طرف اپ مجھے بھائی بولتی ہیں اور دوسری طرف اپ میری بات ہی نہیں مانتی حارث خفگی سے بولا اب وہ ایموشبل یک چ میل کرنے کی کوشش کر رہا تھا جو شاید کام کر بھی گئی تھی حور جو یب سے انکار کر رہی تھی اس کے اسباب ڈھیلے پر گئے تھے اس نے ایک بے بس نگاہ حارث کی طرف دیکھا تو اس نے اپنے چہرے پر مرید خفگی چڑھا لی

اچھا آپ ناراض نہیں ہوں میں ابھی چادر لے کر آتی ہوں حارث کو مرید ناراض ہونا دیکھ کر حور جلدی سے بولی اور اپنی چادر لینے کے لیے اپنے کمرے کی طرف بڑھ گئی جبکہ حور کے جاتے ہی حارث کے ہونٹوں پر فاتحانہ مسکراہٹ رینگ گئی اور چادر لے کر باہر ائی تو حارث گاڑی کے پاس کھڑا اس کا انتظار کر رہا تھا حور کو اپنی جانب آنا دیکھ کر حارث نے جلدی سے فرنٹ ڈور کھولا تو حور مسکراتی ہوئی قریب سبب پر بیٹھ گئی حارث گھوم کر ڈرائیونگ سبب پر آیا اور ڈرائیونگ سبب سنبھال کر گاڑی حویلی سے باہر کی جانب بڑھائی بھابھی آپ کی گریجویشن کیا ہے حارث جو کب سے ڈرائیو کر رہا تھا اور حور کو خاموش دیکھ رہا تھا آخر کار اس نے خود ہی بات شروع کرنا مناسب سمجھا میں نے انگلش ایف اے کیا ہوا ہے بھائی حور نے دھیمی آواز میں جواب دیا صرف ایف اے آپ نے آگے کیوں نہیں پڑھا بھابی حارث کو حیرت ہوئی یہ سن کر کہ حور نے صرف ایف اے ہی کیا ہے

کیونکہ میرے سر پر میرے ماں باپ کا سایہ نہیں تھا اور مجھے اپنے بھائی کی ذمہ داریاں اٹھانی تھی اس لیے جب تک دادی زندہ تھی یب تک وہ مجھے پڑھاتی رہی مگر جب وہ ہمیں چھوڑ کر چلی گئی تو مجھے اپنے بھائی کی پرورش کے لیے اپنی پڑھائی چھوڑنی پڑی ہور کا لہجہ ابھی بھی بے حد دھیما تھا جبکہ حور کی بات سن کر حارث کو شرمندگی سی محسوس ہوئی ایم سوری بھابی مجھے پتہ نہیں تھا اس لیے آپ سے پوچھ بیٹھا اگر آپ کو برا لگا ہے تو معذرت چاہتا ہوں حارث معذرت کرتے ہوئے بولا نہیں نہیں بھائی معذرت کیسی یہ تو تلخ حقیقت ہے

جسے میں پچھلے کئی سالوں سے قبول کرتی آ رہی ہوں آپ کو شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے حور سمجھ چکی تھی کہ حارث شرمندہ ہو گیا اس لیے اس نے حارث کی شرمندگی ختم کرنے کی کوشش کی بھابھی آپ اپنے بھائی کو مس تو کرتی ہوں گی کچھ دیر خاموشی کے بعد حارث نے دوبارہ حور کو مخاطب کیا

بھائی وہ میرا بھائی ہے ہم دونوں کا خون ایک ہی ہے میں اپنے بھائی کو مس نہیں کرتی میں اس کے مل جانے کی دعائیں کرتی ہوں ہر وقت یہ دعا کرتی ہوں کہ میرا بھائی مل جائے وہ جہاں بھی ہو خیریت سے ہو اسے میں نے بھائی کم اور اپنا چہ سمجھ کر زیادہ پالا ہے اپنے ہاتھوں سے برا کیا ہے اسے اس کی پرورش کی ہے اس لیے دل سے ہمیشہ دعا نکلتی رہتی ہے کہ اللّ میرے بھائی کو محفوظ رکھے حور بولی تو اس کے لہجے میں اپنے بھائی کے لیے تڑپ تھی جو حارث نے بخوبی محسوس کی تھی

آپ فکر نہیں کریں بھابھی آپ کا بھائی بالکل ٹھیک ہوگا حارث نے اسے تسلی دینی چاہی تو حارث کی بات سن کر پر پھیکا سا مسکرا دی

میس ویسے بھابھی میں لالا کو میں ج کر چکا ہوں کہ ہم آ رہے ہیں حارث حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اچھا" حور نے ہاں میں سر ہلایا" مپس آپ پوچھیں گی نہیں کہ میں نے کیا ج کیا حارث کی آنکھوں میں اب شرارت مکی تھی

مپس کیا ج کیا آپ نے حور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

میس میں نے لالا کو ج کیا ہے کہ آپ لالا کو بہت زیادہ مس کر رہی تھی جس کی بنا پر آپ سے لالا کا ویب نہیں ہو سکا اس لیے آپ ان سے ان کے آفس ملنے آرہی ہیں حارث بھرپور شرارت سے بولا تو اس کی بات سن کر حور نے جھٹکے سے سر اٹھا کر حارث کی طرف دیکھا

کیا مطلب آپ کا آپ نے ان سے یہ بولا ہے حور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے حیرت سے بولی نہیں میں نے صرف یہی نہیں بولا بلکہ میں نے یہ بولا ہے کہ آپ کی وی ی آپ سے ملنے کے لیے اتنی بے ناب تھی کہ ان سے بالکل بھی صبر نہیں ہوا اس لیے آپ کی اور ان کی پرائیویب ملاقات ارینج کروانی پڑی حارث اب بھی باز نہیں آ رہا تھا اسے چھیڑنے سے جب کہ اس کی باتیں سن کر حور کے چہرے کی ہوائیاں اڑی ہوئی تھی

ارے بھابھی اتنی پریشان کیوں ہو رہی ہیں یقین مانیں میرے لالا آدم خور بالکل نہیں ہے آپ کو تو کچھ نہیں کہیں گے ہاں البتہ میں اپنے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ آپ جو اتنا پریشان کرنے کی سزا تو وہ لازمی دیں گے مجھے حارث سامنے سڑک پر نظر جماۓ بول رہا تھا آپ کو وہ کیوں کچھ کہیں گے حور کو حارث کی فکر ستانے لگی

کیونکہ مذاق مذاق میں میں نے آپ کو کافی پریشان کر دیا ہے ویسے آپس کی بات ہے حارث تھوڑا سا حور کی طرف جھکتے ہوئے بولا تو اسے دیکھتے ہوئے تھوڑا سا حور بھی اس کی طرف جھکی لالا کو اس بارے میں کچھ نہیں معلوم کہ ہم ان سے ملنے جا رہے ہیں بلکہ ہم تو لالا کو سرپرایر دیں گے اور میں تو آپ کو بس تنگ کر رہا تھا بھابھی مگر آپ تو پریشان ہی ہو گئی حارث ہلکا سا ہنستے ہوئے بولا تو حور نے مسکرا کر اپنا چہرا دوسری جانب کیا کیونکہ وہ واقعی میں پریشان ہو گئی تھی اور حارث کی

شرارت ہی نہیں سمجھ سکی

بھائی آپ لندن میں کون سی زبان بولتے تھے کچھ در خاموش رہنے کے بعد حور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

ویسے تو زیادہ یر وہاں انگلش ہی بولی جاتی ہے لیکن مجھے تھوڑی تھوڑی چائنیز بھی آتی ہے آپ اجازت دیں تو میں آپ کو چائنیز میں کچھ بول کے دکھاؤں حارث مسکراتے ہوئے بولا تو حور نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلایا

ہمہم مممم ام ام تو عریض کیا ہے۔۔۔۔۔ حارث اپنا گلا صاف کرتے ہوئےشاعریانہاندازمیںبولا اس کی زلفوں نے کیا ہے ہم پر ایسا جادو۔۔

چن بم چوئی کھوئی ہوئی دی اوو بی شابو۔۔۔۔

ہاہاہاہاہاہا حارث ایسے ایکسپریشن بناتے ہوئے بولا کہ اس کا چہرہ دیکھ کر حور قہقہہ لگا کر ہنسی ہاں جی بھابی تو اب بتائیں کیسا لگا آپ کو اپنے دیور پلس بھائی کا یہ خوبصورت شعر حارث اپنے فرضی کالر اٹھاتے ہوئے بولا اچھا چلیں چھوڑیں فضول باتوں کو ہم آپ کے میاں کے آفس پہنچ گئے ہیں اب ایریں گاڑی سے اور انہیں جا کر سرپرایر دیں حارث گاڑی روکتے ہوئے بولا تو حور نے فورا ًسے شیشے کے باہر دیکھا تو اسے معلوم ہوا کہ وہ گاؤں سے نکل اور کافی دور آ چکی ہے اور اب وہ ایک فش سے بنی اونچی اور خوبصورت بلڈنگ کے سامنے موجود تھی

حارث اپنی طرف کا دروازہ کھول کر گاڑی سے ایرا اور گھوم کر حور کی طرف آیا اور قریب سبب کا دروازہ کھولا تو حور اپنی چادر سنبھالتے ہوئے گاڑی سے ایری حارث نے گاڑی کو لاک کیا اور حور کے ساتھ قدم بلڈنگ کے اندر برھاۓ بلڈنگ کے اندر داخل ہوتے ہوئے حور چاروں طرف اپنی نظریں گھما رہی تھی کہنے کو تو زرخان جج تھا لیکن اس نے بہت یرتیب سے اپنا آفس تعمیر کروایا تھا جو ایک کمرے پر نہیں بلکہ ایک بلڈنگ کے رقبے پر مشتمل تھا اور اندر سے وہ اتنا خوبصورت بنایا گیا تھا کہ وہاں پر ہر شے شیشے کی دکھائی دے رہی تھی جب کہ ورکرز آتے جاتے اپنے کام میں مصروف دکھائی دے رہے تھے

بھابھی یہ سارا آفس بھائی کا ہے اور یہ جتنے بھی لوگ آتے جاتے دکھائی دے رہے ہیں یہ سب بھائی کے لیے کام کرتے ہیں حارث نے حور کے معلومات میں اضافہ کیا داؤد بھائی کیسے ہیں آپ حارث داؤد کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہو برخوردار اور تن یہاں کیسے اور یہ محترمہ کون ہیں داؤد نے ایک ہی بار میں اس سے سارے سوال پوچھ ڈالے

ہم یہاں لالا سے ملنے آۓہیںاوریہزرخانلالاکیوی ی ہیں حارث نے حور کا تعارف کروایا بھابھی آپ کیسی ہیں آپ معذرت چاہتا ہوں میں نے آپ کو پہچانا نہیں تھا داؤد نے جیسے ہی سنا کہ حور زرخان کی وی ی ہے تو وہ جلدی سے معذرت کرنے لگا ارے بھائی کوئی بات نہیں آپ بتائی لالا کہاں ہیں حارث نے اس کی شرمندگی دور کرنا چاہی وہ اپنے آفس میں موجود ایک کیس کو دیکھ رہے ہیں آپ لوگ جا سکت ہیں ان سے ملنے داؤد نے مسکراتے ہوئے بتایا تو حارث نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا اور حور کے ساتھ زرخان کے آفس کی جانب بڑھ گیا

زرخان نے آفس کے سامنے کھڑے ہو کر حارث نے اجازت طلب کی تو جواب فورا ًسے ہاں میں آیا تو حارث دروازہ اندر کی جانب دھکیلانا ہوا اندر داخل ہوا جبکہ حور بھی اس کے پیچھے ہی تھی زرخان کا رخ دوسری طرف تھا اور وہ بہت مصروف انداز میں سامنے رکھے چارٹ پر لکیریں کھینچ رہا تھا کوٹ انار کر اپنی کرسی کی پشت پر ڈالا ہوا تھا جو اس وقت خالی تھی وایٹ شرٹ کی آسیییوں کو کہنیوں تک فولڈ کیا ہوا تھا ٹائی ڈھیلی ڈھالی سی تھی اور چہرے پر نظر آنے والی سخت سنجیدگی وہ بہت ہینڈسم اور دلکش سٹڈ تھا جسے ایک نظر دیکھ کر لوگ بار بار دیکھنے کی چاہ کرتے تھے اور لڑکیاں اس کی

ایک نگاہ کو یرستی تھی اور ایک زرخان سکندر تھا جس نے آج تک کسی کو نظر اٹھا کر دیکھا تک گوارا نہیں کیا تھا آفس میں داخل ہوتے حور نے بہت غور سے زرخان کو دیکھا تھا آج جس نظروں سے وہ زرخان کو دیکھ رہی تھی آج سے پہلے اس نے اس نظر سے زرخان کو نہیں دیکھا تھا آج اسے وہ بہت پیارا ہینڈسم اور پیارا لگ رہا تھا زرخان کو دیکھ کر آج حور کا دل الگ ہی رفتار میں دھڑک رہا تھا اس کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ زرخان کو ملنے سے پہلے ہی یہاں سے چلی جائے مگر وہ اسا نہیں کر سکتی تھی

اسلام علیکم لالا"" حارث کی آواز سن کر زرخان نے"" نظریں اٹھا کر اپنے سامنے دیکھا جہاں حارث مسکراتے ہوئے اس کی طرف ہی دیکھ رہا تھا مگر اس کے پیچھے موجود حور کا چہرہ وہ نہیں دیکھ سکا تھا البتہ وہ دیکھ چکا تھا کہ حارث کے پیچھے ایک لڑکی موجود ہے جس نے اپنا وجود خالی چادر میں چھپائے رکھا ہے وعلیکم السلام تم یہاں خیریت زرخان حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

جی وہ آپ کی بیگم آئی مین بھابھی کو آپ سے ملنا تھا حارث حور کے آگے سے ہٹتے ہوئے بولاتوزرخان کی نظریں سیدھا حور کے وجود سے ٹکرائی اسے دیکھ کر وہ حیران ہی رہ گیا اسے یقین نہیں آ رہا تھا کہ حور اس کے سامنے اس کے آفس میں کھڑی ہے جبکہ حور تو حارث کو دیکھتی ہی رہ گئی کیونکہ اسے یہاں لانے والا وہ تھا جبکہ اس نے ایک بار بھی زرخان سے ملنے کی فرمائش نہیں کی تھی اور اب سارا الزام بھی وہ اس کے سر ڈال گیا تھا وہ حیرت سے اسے دیکھے جا رہی تھی اور دوسری طرف زرخان حیرت سے حور کو دیکھے جا رہا تھا اور تیسری طرف حارث کبھی زرخان کے حیرت سے ڈوبے چہرے کو دیکھتا تو کبھی حور کے ان دونوں کو ایسے دیکھ کر اس نے بہت مشکل سے اپنی مسکراہٹ دبائی تھی بھابھی لالا سامنے ہے آپ میری طرف کیا دیکھ رہی ہیں

حارث نے حور کو دھیمی آواز میں بولا تو حور نے ہڑبڑا کر اس کے چہرے سے نظریں ہٹائی اور زرخان کی طرف دیکھا جو تک ٹکی کے باندھے اسی کی طرف دیکھ رہا تھا

اسلام علیکم حور زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولی تو زرخان واپس ہوش کی دنیا میں لونا

وعلیکم السلام زرخان نے اس کے چہرے سے نظریں ہٹائیں

چلیں آپ دونوں باتیں کریں میں چلتا ہوں حارث بولا تو حور نے جلدی سے نفی میں سر ہلایا نہیں میں بھی چلتی ہوں حور جلدی سے بولی ارے بھابھی آپ میرے ساتھ چل کر کیا کریں گی میں تو بری اماں کی میڈیسن لینے جا رہا ہوں آپ یب تک لالا سے گپ سپ کریں حارث بولتے ساتھ ہی بغیر حور کو بولنے کا موقع دیے وہاں سے نکل گیا اور اب حور اور زرخان آفس روم میں بلکل اکیلے تھے حور نے نظریں گھما کر زرخان کی طرف دیکھا جو بری فرت سے اسے ہی دیکھ رہا تھا

بیٹھو کھڑی کیوں ہو زرخان حور کو بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئے بولاتوحورچھوٹےچھوٹےقدملیتی

دوسرے صوفے پر تک کر بیٹھ گئی

اتنا گھا کیوں رہی ہو کھا تھوڑی جاؤں گا تمہیں زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا مم میں گھا تو نہیں رہی حور اپنا لہجہ مضبوط کرتے ہوئے بلی مگر پھر بھی لڑکھڑا گئی تو تم مجھ سے کیوں ملنا چاہتی تھی زرخان اس کی حالت سے بہت محفوظ ہو رہا تھا اس لیے اس نے مرید بات کو چھیرا وہ میں نہیں ملنا چاہتی تھی حارث بھائی لے کر آئے اپنے ساتھ حور نے اس بار زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے جواب دیا تھا کیونکہ سچ بولتے ہوئے وہ بالکل نہیں

ہچکچاتی تھی جتنے مضبوط لہجے میں وہ سچ بولتی تھی اس کے لہجے میں ذرا لڑکھڑاہئ محسوس نہیں ہوتی تھی مطلب حارث نے مجھ سے جھوٹ بولا کہ تم مجھ سے ملنا چاہتی ہو زرخان حور کی طرف دیکھتے ہوئے بولا دور کو فورا ًاپنی غلطی کا احساس ہوا کہ اپنے سچ بولنے کے چکر میں وہ حارث کو بری طرح پھسا چکی تھی

وہ نہیں میرا مطلب ہے ہاں میں نے وہ آپ سے ملنا میرا مطلب آپ کا آفس دیکھنا تھا گواہ کے مارے حور بیچاری سے صحیح سے بولا بھی نہیں جا رہا تھا اسے سمجھ ہی نہ نہیں آرہی تھی کہ وہ کیا بولے حارث کو بچانے کے چکر میں وہ خود بری طرح پھنستی جا رہی تھی

اچھا اور میرا آفس کیوں دیکھنا تھا زرخان بھی اس کا امتحان لینے پر لا ہوا تھا وہ بری اماں نے بولا تھا حور نے جلدی سے جواب دیا تو زرخان نے بھرپور نظر اس کے وجود پر ڈالی جس نے پہنا تو سفید لباس ہوا تھا مگر خود کو وہ کالی چادر میں چھپائے ہوئے تھی میک اپ سے پاک چہرہ بال جو بندھے ہوئے تھے دوپٹہ جو سر پر تھا اور چہرہ کالی چادر میں چاند کی مانند سادگی میں بھی دھمک رہا تھا

وہ بری اماں نے بولا تھا حور نے جلدی سے جواب دیا تو زرخان نے بھرپور نظر اس کے وجود پر ڈالی جس نے پہنا تو سفید لباس ہوا تھا مگر خود کو وہ کالی چادر میں چھپائے ہوئے تھی میک اپ سے پاک چہرہ بال جو بندھے ہوئے تھے دوپٹہ جو سر پر تھا اور چہرہ کالی چادر میں چاند کی مانند سادگی میں بھی دھمک رہا تھا

یہ تم ہر کام کا سرٹیفکیٹ بری اماں سے کیوں لیتی ہو کیا تمہیں خود کچھ سمجھ نہیں کہ تمہیں کیا کرنا ہے یا کیا نہیں زرخان اپنی جگہ سے اٹھ کر حور کے قریب ہی ہوئے بولا گویا اس نے اپنے اور حور کے بیچ کا فاصلہ ختم کیا تھا

بولو چپ کیوں ہو زرخان ذرا کھسک کے قریب ہو کر بیت ہی ہوئے بولا تو اس کے انداز پر حور گھائی اور زرخان سے دور ہوئی

وہ آپ تھوڑا دد دور ہو کر بات کریں حور کلاتتے ہوئے بولی تو زرخان کھسک کر اس کے اور تھوڑا قریب ہوا جبکہ حور صوفے کے دہانے پر پہنچ چکی تھی وہ صوفہ ٹاریلس طریقے سے تیار کیا گیا تھا جس کی سائیڈیں بند نہیں تھی اور وہ اوپن تھا اور میں دور ہو کر کیوں بات کروں زرخان حور کے بے حد قریب پہنچ چکا تھا یقیناً وہ تھوڑا سا اور حور کے قریب ہونا تو ان دونوں میں ایک انچ کا بھی فاصلہ نہ رہتا

دیکھیں آپ حور پیچھے کھسکتے ہوئے بولی مگر پیچھے ٹیک نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے کو گرنے لگی وہ زمیں بوس ہوتی اس سے پہلے ہی زرخان اس کی کلائی تھام کر اسے اپنی طرف کی کھینچ چکا تھا اپنا توازن برفرار نہ رکھتے ہوئے حور سیدھا اس کے چوڑے سن سے آ لگی تھی

بہت ہی کوئی نالائق وی ی ہو وی یاں شوہروں کو راضی کرنے کے لیے ان کے آگے پیچھے مکھیوں کی طرح گھومتی ہیں اور ایک تم ہو جس نے مجھ سے بھاگنے کے علاؤہ اور کوئی کام سوجتا ہی نہیں ہر وقت اپنے ذہن میں یہ منصوبے بناتی رہتی ہو مجھ سے کیسے بھاگتا ہے زرخان اس کی مر میں اپنا کثرتی بازو لپیٹتے ہوئے اسے مرید قریب کرتے ہوئے بولا اب تو ان دونوں میں ایک انچ کا بھی فاصلہ باقی نہ تھا جب کہ حور اس کی اتنی نزدیکی سے گھاتی سختی سے آنکھیں میچ چکی تھی مگر تمہیں زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں تمہارا شوہر تم سے پہلے ہی راضی ہے زرخان اس کے رخسار پر نرمی سے لب رکھتے ہوئے بولا اور آہستہ سے اپنی بیئر اس کے گال پر رگرری تو اس کا پہلا لمس محسوس کرتے حور تڑپ ہی اٹھی اور وہ اس کے حصار سے نکلتے کے لیے مچلی چھوڑیں مجھے یہ آپ کیا کر رہے ہیں حور زرخان کو پیچھے ہٹتا نہ دیکھ کر آخر کار بول ہی پڑی میں تمہاری خدمب کر رہا ہوں سوچا خود چل کر آئی ہو پہلی بار اپنے شوہر کا آفس دیکھنے تو کچھ تو خدمب بنتی ہے نا اور جو خدمب میں کرنا ہوں وہ میں اپنے انداز میں کرنا ہوں زرخان نے اس کے دوسرے گال پر لب رکھے اور اس بار حور کی برداشت ختم ہو گئی

تھی وہ اپنا سرخ چہرہ چھپاتے ہوئے اس کے سن پر دونوں ہاتھ رکھتے اسے پیچھے دھکیلنے کی کوشش کرنے لگی مگر کہاں وہ پہاڑ جیسا سٹڈ اس سے دور ہونا تھا

م کوشش بیکار ہے سسز زرخان سکندر اس کی مزاحمت کو دیکھتے ہوئے زرخان دلکشی سے مسکرایا جبکہ اس کی مسکراہٹ کو حور نے گہری نظروں سے دیکھا تھا وہ مسکرانا ہوا کتنا خوبصورت لگتا تھا ایک بھرپور سٹڈ جو اپنے بھرپور وجاہئ لیے چہرے پر سنجیدگی چرھائے ہر وقت اس کے سامنے رہتا تھا آج پہلی بار وہ مسکرایا تھا اس کے چہرے پر جتنی سنجیدگی سوٹ کرتی تھی اس کی مسکراہٹ اسے اس سے کئی گناہ زیادہ دلکش بناتی تھی بے اختیاری میں ہی صحیح مگر حور اسے دیکھتے جا رہی تھی اس طرح کیوں دیکھ رہی ہو کہیں محبت تو نہیں ہو گئی مجھ سے زرخان اس کے کان کے قریب جھکتے ہوئے سرگوشی نما آواز میں بولا تو حور کا دل سکڑ کر پھیلا نن نہیں آپ پلیز پیچھے ہٹیں حور نے دوبارہ مزاحمت کی تو زرخان نے اسے ایک جھٹکا دے کر اپنے اور قریب کر لیا حور جتنا دور جانے کی کوشش کر رہی تھی وہ اتنا ہی قریب کیے جا رہا تھا پتہ نہیں اس کا ارادہ کیا تھا اس کا ارادہ جو بھی ہو حور کا حال ایسا تھا جیسے وہ ابھی بے ہوش ہو جائے گی اب تو ناممکن ہے تم خود چل کر مجھ سے ملنے آئی ہو یہ تمہاری سٹڈی تھی اور تمہیں آزاد کرنا میری سٹڈی ہے ہم جب تک میں نہ چاہوں تم میری باہوں کے حصار

سے نہیں نکل سکتی زرخان بھی اسے بخشنے کے موڈ میں بالکل نہیں تھا مم میں آپ سے ملنے نہیں آئی حور اس کی گرفت میں بن پانی کے مچھلی کی طرح تڑپ رہی تھی فرق نہیں پڑنا بس تم آئی ہو یہ کافی ہے زرخان نے لب اس کے ماتھے پر رکھے تھے اور اس کا دہ کیے لمس پر حور تڑپ ہی اٹھی تھی

اس سے پہلے کہ زرخان مرید بے باکی سے حور کے ہوش ٹھکانے لگانا آفس روم کا دروازہ نوک ہوا زرخان جو حور کے چہرے کے نقوش میں کھویا ہوا تھا دروازہ نوک ہونے کی آواز پر خاصہ بدمرہ ہوا جبکہ دروازہ نوک ہونے پر حور نے سکھ کا سانس لیا تھا چلو کم سے کم زرخان تو اس سے دور ہو گا زرخان نے نرمی سے حور کو خود سے الگ کیا اور اٹھ کر دوسرے صوفے پر جا بیٹھا اور دروازے پر موجود

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.