Chapter 79: اور دانیال کے آنے کا انتظار کر

اور دانیال کے آنے کا انتظار کر رہی تھی اس کا دل بری طرح دھڑک رہا تھا چاہتے ہوئے بھی وہ اپنے دل کی دھڑکنوں کو قابو نہیں کر پا رہی تھی یہ ایک عجیب سا احساس تھا جو آج اسے پہلی سڈتبہ ہو رہا تھا دانیال پہلے بھی چھ ماہ اس کے قریب رہا تھا مگر اس نے ہمیشہ دانیر کا خیال رکھا تھا وہ ایک بار بھی زبردستی دانیر کے قریب نہیں آیا تھا اور نہ ہی اس نے دانیر کو یہ محسوس کروایا تھا کہ اسے اپنے حقوق چاہیے وہ تو دانیر کا بھرپور طریقے سے خیال رکھ رہا تھا اور ان چھ ماہ میں دانیر کو دانیال کی کب عادت ہو گئی دانیر کو خود بھی پتہ نہیں چلا اس کے دل میں دانیال کی محبت بیٹھ چکی تھی اس کا خیال رکھنا عزت دینا اور ہر وقت اپنی نظروں کے سامنے رکھنا دانیر کے اندر کچھ الگ سے احساس جگا گیا تھا مگر وہ معصوم ابھی خود بھی یہ بات تسلیم نہیں کر رہی تھی کہ اسے دانیال سے بے پناہ محبت ہو گئی ہے کمرے کا دروازہ اہستہ سے کھلا اور دانیال کمرے میں داخل ہوا کمرے کا دروازہ بند ہوتے ہی دانیر کو محسوس ہوا جیسے اس کا دل بھی بند ہو گیا ہو دھڑکنوں نے ایک الگ ہی رفتار پکڑ لی تھی

دانیال نے ایک نظر کمرے کے چاروں جانب دہرائی یہ مرہ اس نے خود اپنی پسند سے ڈیکوریب کروایا تھا اور پھر اس کی نظریں بیڈ کے بالکل درمیان میں بیٹھی دانیر پر جا ٹھہری دانیال مسکراتے ہوئے بیڈ کی جانب میں بڑھا جبکہ دانیال کا ایک ایک قدم دانیر کو گواہ میں مبتلا کر رہا تھا السلام علیکم ڈیئر وائف دانیال خوش دلی سے مسکرانا ہوا دانیر کے قریب اس کے سامنے ہی بیٹھ گیا وعلیکم السلام دانیر نے اپنے کپکپاتے ہونٹوں سے نظریں جھکاتے ہوئے جواب دیا تو دانیال نے ایک بھرپور نظر اپنے سامنے بیٹھی اس معصوم اور حسین لڑکی پر ڈالی جو آج اس پر غضب ڈھا رہی تھی کیا ہوا ٹھنڈ لگ رہی ہے کیا دانیال اس کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامتے ہوئے بولا جو کب سے اپنی دونوں ہتھیلیاں آپس میں رگر رہی تھی دانیال نے دانیر کے دونوں ہاتھ تھامے تو اس کی ہتھیلیاں پسینے سے نم تھی جبکہ اس کے ہاتھ سرد پر رہے تھے دانیر کی حالت دیکھتے ہوئے دانیال زیر لب مسکرایا وجہ کچھ اور نہیں تھی وہ دانیال سے گھا رہی تھی اور اس رشتے کو لے کر کافی کنفیوز ہو رہی تھی دیکھو اگر اب تم اس طرح خاموش ہی بیٹھی رہو گی تو میں باتیں کس سے کروں گا۔

شادی میں نے اس لیے کی تھی ناکہ میں اپنی وی ی سے باتیں کر سکوں مگر تم تو یہاں پر گونگی بن کر بیٹھی ہو اور گونگی وی ی مجھے بالکل نہیں چاہیے دانیال اس کے سرد پڑتے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں سے سہلاتے ہوئے بولا۔

کیا ہوا کیا آنکھوں میں کوئی خرابی آگئی ہے جو تم میری طرف دیکھ ہی نہیں پا رہی ادھر دیکھو مجھے تو لگ رہا ہے کہ تمہاری آنکھوں میں کوئی مسئلہ ہے دانیال دانیر کا چہرہ غور سے دیکھتے ہوئے اس کا معائنہ کرتے ہوئے بولا تو دانیال کی بات سن کر دانیر نے جھٹکے سے نظریں اٹھا کر اس کی جانب دیکھا جو پہلے اس کو گونگی اور اب اندھی بنا رہا تھا میں نا تو گونگی ہوں نا ہی اندھی ہوں دانیر منہ بسورتے ہوئے بولی اور اسے بتانا ضروری سمجھا کہ خدا نے اسے زبان اور آنکھوں دونوں سے نوازا ہے اچھا مجھے تو لگا کہ میری وی ی میں کوئی فالڈ ہے چلو یہ تو بہت اچھی بات ہے ویسے مجھے خاموش وی ی بالکل نہیں پسند دیکھو یار سیدھی سی بات ہے شرارتی سا بندہ ہوں اور ہمیشہ یوں ہی رہنا ہے اس لیے مجھے وی ی بھی میری طرح کی چاہیے دانیال دانیر کی گود میں اپنا سر رکھتے ہوئے بولا وہ اس سے یوں باتیں کر رہا تھا جیسے وہ اس کی گہری دوست ہو شاید وہ اسے ریلیکس کرنے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ دانیر کافی حد تک ریلیکس ہو بھی چکی تھی اچھا یہ بتاؤ کہ تمہارا ہینڈسم اینڈ گڈ لکیگ شوہر کیسا لگ رہا ہے دانیال دانیر کی ہتھیلی پر لگی مہندی پر نظریں جماتے ہوئے بولا وہ

دنیا کا پہلا شوہر تھا جو خود کو خود ہی گڈ لکیگ اور ہینڈسم بول کر اپنی وی ی سے اپنی تعریف سببا چاہ رہا تھا یہ سوچ کر عینا مسکرائی

میرے گڈ لکیگ اور ہینڈسم شوہر بہت پیارے لگ رہے ہیں مسکراتے ہوئے جواب دیا اچھا پر میری معصوم اور انوسبب وی ی تو مجھے بالکل پیاری نہیں لگ رہی بلکہ وہ تو مجھے ایکسٹرا پیاری لگ رہی ہے دانیال اس کی ہتھیلی کے بیچو بیچ مکتے اپنے نام پر لب رکھتے ہوئے بولا تو دانیر شرما گئی اچھا تم رکو میں آنا ہوں دانیال دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر بیڈ سے اٹھ کھڑا ہوا الماری میں سے ایک سرخ رنگ کی ڈبی نکالی اور چلتا ہوا دوبارہ دانیر کے قریب آیا یہ میری وی ٹی فل وائف کے لیے ایک چھونا سا گفٹ دانیال اس ڈبی میں سے ایک خوبصورت ڈائمنڈ رنگ نکالتے ہوئے بولا اور اپنی ہتھیلی آگے پھیلاتے ہوئے دانیر کو ہاتھ برھانے کا اشارہ کیا دانیر نے مسکراتے ہوئے اپنا چھونا سا نازک ہاتھ زرخان کی مضبوط چوڑی ہتھیلی میں رکھ دیا جسے دیکھ کر دانیال مسکرایا اور وہ خوبصورت سی رنگ اس کے ہاتھ کی تیسری انگلی میں پہنا کر اسے اس کے ہاتھ کی زینت بنایا بہت پیاری ہے تھینک یو دانیر انگوٹھی کو دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی ہاں بہت زیادہ مگر میری چھوٹی سی وی ی سے کم دانیال اس کے ہاتھ پر لب رکھتے ہوئے بولا تو دانیر دوبارہ شرما گئی جبکہ اسے یوں شرمانا دیکھ کر دانیال کو پتہ نہیں کیوں مگر وہ بہت پیاری لگ رہی تھی یار تم کتنی کیوٹ ہو دانیال اس کا سرخ گال پر لب رکھتے ہوئے بولا تو نیر گردن تک سرخ پر گئی

جب کہ اس کے چہرے پر شرم و حیا کے رنگ آتے جاتے دیکھ کر دانیال ہنستے ہوئے اسے اپنے سن میں بھینچا جتنی خوش تم آج ہو اتنی ہی خوش میں تمہیں ہمیشہ رکھوں گا آئی پرومس دانیال نے اس کے ماتھے پر لب رکھتے ہوئے اس سے عہد کیا تو دانیر مسکرائی ویسے تمہارا شوہر آج اپنی وائف سے کچھ اور بھی چاہتا ہے دانیال دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو دانیر نے نا جھی و سے دانیال کی طرف دیکھا مگر اس کی بدلتی آنکھوں کو دیکھ کر وہ فورا ًسمجھ گئی اس لیے جلدی سے اپنا سرخ پڑنا چہرہ جھکا لیا دانیال نے مسکراتے ہوئے اس کا چہرہ ٹھوڑی سے پکڑ کر اوپر کیا اور براہ ِراسب اس کی آنکھوں میں جھانکنے لگا کیا مجھے آج اجازت نہیں دانیال آنکھوں میں خمار کی سرخی لیے دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا مجھے لگتا ہے کہ تمہاری خاموشی ہی تمہاری اجازت ہے دانیال اسے مسلسل خاموش بیٹھا دیکھ کر بولا تو دانیر نے ہلکی سی مسکان کے ساتھ اپنا چہرہ جھکا لیا دانیر کی اجازت ملتے ہی دانیال نے اس کا چہرہ پکڑ کر دوبارہ اوپر کے جانب کیا اور جھک کر پورے استحاق کے ساتھ محبت کی پہلی مہر ثبت کی جبکہ اس کی شدت بھرے لمس پر دانیر نے اس کے کرتے کو اپنی مٹھیوں میں جکڑا تھا دانیال پیچھے ہوتے ہوئے بغور اس کے چہرے کو دیکھنے لگا جو اس کی اتنی سی فربب پر بے حال سی ہو گئی تھی دانیال نے مسکراتے

ہوئے اس کے نازک وجود کو بھاری دوپٹے اور جیولری سے آزاد کیا میری کیوٹ سے وی ی دانیال نے اس کے کان کے قریب سرگوشی کی اور پھر اس پر جھکا اور پھر جھکتا ہی چلا گیا جب کہ دانیر اپنے رومم کی آغوش میں سکون سے آنکھیں موند گئی تھی کیا مسئلہ ہے آپ کے ساتھ آپ کو سکون نہیں ہے لابہ حارث کو گھورتے ہوئے بولی جو کب سے اس کے پاس کھڑا تھا مگر اسے جیولری انارنے ہی نہیں دے رہا تھا جب بھی لابہ اپنے جیولری انارنے کی کوشش کرتی یا پھر دوپٹہ انارنے کی کوشش کرتی تو حارث اس کے دونوں ہاتھ تھام کر اسے روک لیتا جبکہ چار سے پانچ بار اسی حرکت پر لابہ کو اب غصہ آنے لگا تھا کیونکہ وہ بہت تھک چکی تھی ایک تو تھکن بہت تھی اور اوپر سے اتنا بھاری ڈریس وہ جلد سے جلد چینج کرنا چاہتی تھی جو اس کا شوہر ہونے نہیں دے رہا تھا کیا تمہیں میں نے اجازت دی کہ تم چینج کرو حارث ایک جھٹکے سے اسے اپنے طرف کھینچتے ہوئے بولا تو اچانک حارث کی اس حرکت پر وہ سیدھا اس کے سن سے آ لگی پسل حارث سیری میں بہت زیادہ تھک گئی ہوں تنگ مت کریں نا پلیز لابہ اس کے سن پر دونوں ہاتھ رکھ کر معصوم سی شکل بناتے ہوئے بولی جب تم مجھے سارے فنکشن کے درمیان اگنور کر رہی تھی یب

سوچنی چاہیے تھی یہ بات ابھی تو تمہاری رہائی ناممکن ہے حارث اس کے دوپٹے پر لگی ثبر کو کھولتے ہوئے بولا میں آپ کو کب اگنور کر رہی تھی آپ ہی مجھے شرارتی نظروں سے دیکھ رہے تھے اور سب کے درمیان میں شرمندہ ہرگز نہیں ہونا چاہتی تھی لابہ نے جیسے اگنور کرنے کی وجہ بتائی مگر مانا پھر نہیں کہ وہ اسے اگنور کر رہی تھی ہاں یب تم نے لوگوں کا سوچا اور اب تم اپنے شوہر کا سوچو زرخان اس کے بھاری دوپٹے کو اس کے وجود سے آزاد کرواتے ہوئے بولا نہیں مجھے بہت نیند آ رہی ہے میں بہت تھکی ہوئی ہوں لابہ اس کی گرفت میں پھڑپھڑائی اپنے ولیمے کی رات کو ان بے وقوف سونا ہے بے وقوف لڑکی حارث لابہ کو ایک گھوری سے نوازتے ہوئے بولا اور اسے اٹھاتے ہوئے بیڈ پر لے آیا جب کہ لابہ صرف ایک ہی ورد کر رہی تھی کہ اسے نیند آ رہی ہے وہ تھک چکی ہے اور حارث کان لپیٹے اس کی آواز کو نظر انداز کر چکا تھا آخر سارا دن اس نے اسے تڑپایا تھا اب وہ اپنی طرف کا حساب کیوں نا لیتا آپ بہت بدتمیز ہیں لابہ حارث کو گھورتے ہوئے بولی آج تم جو سٹڈی کہہ لو حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے ایک آنکھ دباتے ہوئے بولا اور اس سے خود میں قید کرنا چلا گیا

فاریہ ابھی کمرے میں داخل ہوئی تھی جب کسی نے اس کی کلائی پکڑ کر اسے دوسری جانب کھینچا اور ساتھ ہی پیچھے سے دروازے کو بند کر دیا فاریہ نے حیرانگی سے اپنے سامنے کھڑے ارحم کو دیکھا جو اسے گھور رہا تھا فاریہ کو اس کا گھورا سمجھ میں نہیں آیا تھا اتنی دیر سے کہاں پر تھی تمہیں فورا ًمرے میں آنے کا بولا تھا یہ نہیں بولا تھا کہ باہر ہی جم کر بیٹھ جاؤ ارحم فاریہ کی کلائی پکڑ کر بیت اسے اپنے ساتھ لیے بیڈ پر ہی ہوئے بولا وہ اماں کی بات سن رہی تھی فاریہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے منمنائی اتنے بھاری جورے میں بھی تمہیں بات سن کے پڑی تھی کم سے کم چینج کر لیتی ارحم اس کی جانب خفگی سے دیکھتے ہوئے بولا جبکہ ارحم کی اتنی فکر مندی پر فاریہ مسکرائی میں ابھی چینج کر کے آتی ہوں آپ رکیں فاریہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اور پھر اٹھ کھڑی ہوئی اور قدم ڈریسنگ روم کی جانب بڑھائے جبکہ ارحم وہیں بیڈ پر یرچھا لیٹ گیا فاریہ چینج کر کے باہر نکلی تو ارحم کو بیڈ پر لیبا پایا وہ مسکراتے ہوئے چلتی بیڈ تک آئی اور اس کے قریب ہی بیٹھ گئی جو آنکھیں بند کیے ایک بازو اپنے ماتھے پر رکھے لیبا ہوا تھا کیا ہوا تھک گئے ہیں آپ فاریہ ارحم کا بازو نرمی سے اس کے ماتھے سے ہٹاتے ہوئے بولی تو ارحم نے بند آنکھوں سے اسباب

میں سر ہلایا شاید اس کا سر درد کر رہا تھا اس لیے وہ یوں آنکھیں بند کیے لیبا تھا لائیں میں آپ کا سر دبا دوں فاریہ ارحم کا سر اٹھا کر اپنے گود میں رکھتے ہوئے بولی اور اپنے نرم نازک ہاتھوں سے اس کا سر دبانے لگی جب کہ فاریہ کے اس عمل نے ارحم کو بہت سکون پہنچایا تھا زیادہ درد ہو رہا ہے میڈیسن لا کر دوں فاریہ ارحم کا سر دباتے ک ہوئے ارحم کے چہرے کی جانب دیکھتی ہوئی بولی تو ارحم نے اپنی آنکھیں کھولتے ہوئے فاریہ کی طرف دیکھا نہیں میری جان میرے لیے تمہاری موجودگی ہی کافی ہے ارحم فاریہ کا ہاتھ جو اس کے ماتھے پر تھا پکڑتے ہوئے اپنے لبوں سے لگاتے ہوئے بولا ارحم اٹھ کر بیٹھا اور بیڈ کراؤن سے ٹیک لگاتے ہوئے فاریہ کو اپنی طرف آنے کا اشارہ کیا تو فاریہ مسکراتے ہوئے کھسک کر ارحم کے قریب ہو کر بیٹھ گئی تو ارحم نے نرمی سے اسے اپنے قریب کرتے ہوئےاسکاسراپنےسنپررکھااورہاتھپرھا کرلایبافکردی بہت پیاری لگ رہی تھی آج ارحم اس کے بالوں پر لب رکھتے ہوئے بولا تو فاریہ نے مسکراتے ہوئے ارحم کے گرد اپنے بازوؤں کا نرم حصار قائم کیا آپ بھی بہت زیادہ ہینڈسم لگ رہے تھے فاریہ اپنی آنکھیں بند کرتے ہوئے مسکرا کر بولی تو ارحم کھل کر مسکرایا ایک بات پوچھو آپ سے ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی ان دونوں کو یوں ہی ایک دوسرے کو محسوس کرتے ہوئے جب فاریہ اپنا ذرا سا سر اٹھا کر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ہاں پوچھو میری جان ارحم نے فاریہ کے ماتھے پر لب رکھے

آپ شادی سے پہلے اتنے کھروس تھے میری طرف دیکھتے بھی نہیں تھے اور شادی کے بعد آپ اتنے اچھے اور کئیرنگ کیسے بن ھی گئے فاریہ ارحم کی طرف سوالیہ نظروں سے دی ہوئی بولی تو ارحم کے ہونٹوں تلے مسکراہٹ رینگ گئی آسان سا جواب ہے یب تم میری وی ی نہیں تھی اور اب تم میری وی ی ہو ارحم نے دوبارہ اس کے ماتھے پر لب رکھتے ہوئے اس کی معلومات میں اضافہ کیا تو وی یوں سے ایسے پیار کیا جانا ہے فاریہ خوش ہوئی تھی اس کے جواب پر ہاں میری جان وی یاں تو شہزادیاں ہوتی ہیں ہماری ملکہ اللہ نے میاں وی ی کا رشتہ بہت خوبصورت بنایا ہے یہ تمام رشتوں سے پاک رشتہ ہے اور اس میں محبت اللہ خود بخود ڈال دیتا ہے اور ایک وی ی ہی اپنے شوہر کا کل سرمایہ ہوتی ہے اور کچھ سٹڈ اتنے بدبخت ہوتے ہیں کہ وہ اپنی وی یوں کی قدر ہی نہیں کرتے جبکہ یہی وی ی اسے جبب تک لے کر جاتی ہے اور جبب میں بھی اس کی ساتھی بنتی ہے مجھے افسوس ہونا ہے ایسے سڈدوں پر جو ایک عورت کو اپنے پیر کی جوتی سمجھتے ہیں وہ اپنی وی ی کی یمت نہیں سمجھتے ارحم نرمی سے اس کے بالوں میں انگلیاں چلاتے ہوئے بول رہا تھا جبکہ فاریہ یک تک اس حسین سٹڈ کو دیکھ رہی تھی جس کی نظر میں ایک وی ی کی حیثیت سب سے بڑھ کر تھی اور یہی وجہ تھی کہ آج فاریہ اس سے ٹوٹ کر محبت کرتی تھی میں آپ کے ملکہ ہوں فاریہ نے مسکراتے ہوئے پوچھا کوئی شک۔۔۔۔۔!! ارحم نے اس کی اٹھی ہوئی ٹھوڑی پر لب

رکھے تو فاریہ نفی میں سر ہلاتے مسکرا کر زور سے اس کے سن لگ گئی جبکہ ارحم اپنے بازوؤں کا گھا اس کے گرد بنانا ہوا مسکرا کر اپنی آنکھیں موند گیا یہی ان دونوں کی حسین زندگی تھی شادی سے پہلے ارحم اسے بہت اکھڑا لگتا تھا مگر شادی کے بعد اس کا سامنا اس رحم سے ہوا تھا جو اس سے بے تحاشہ محبت کرنا تھا اس کی ایک تکلیف پر تڑپ اٹھتا تھا فاریہ کو اپنی قسمت پر فخر محسوس ہونا تھا وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی تھی کہ اسے ارحم جیسی محبت کرنے والا شخص ملا زرخان اپنے کمرے میں داخل ہوا تو گلاب کے خوبصورت پھولوں نے اس کا استقبال کیا جو کمرے میں چاروں طرف پھیلے ہوئے تھے بے ساختہ زرخان کے چہرے کو مسکراہٹ نے چھوا زرخان نے نظریں اٹھا کر بیڈ کی جانب دیکھا مگر بیڈ بالکلخالی تھا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.