اس نے نظر گھما کر ڈریسنگ ٹیبل کے جانب دیکھا مگر وہاں بھی کوئی نہیں تھا پھر اس نے بائیں جانب اپنے نظریں گھمائیں تو اس کے کچھ فاصلے پر ہی عینا صوفے کی پشت سے ٹیک لگائے بہت آرام دہ انداز میں صوفے پر بیٹھی ہلکی سی مسکراہٹ لیے زرخان کو دیکھ رہی تھی شاید وہ اس کی بے چینی نوٹ کر رہی تھی زرخان نے کتی ہ آنکھوں سے عینا کے اس روپ کو اپنے دل میں بسایا تھا وہ ابھی تک ولیمے والے جوڑے میں ہی موجود تھی جبکہ اس کی تیاری بھی بالکل ویسی کی ویسی ہی تھی یعنی وہ زرخان کا انتظار کر رہی تھی یہ سوچ کر زرخان دل ہی دل میں بہت خوش ہوا اور عینا کے پاس بیٹھنے کی بجائے چلتا ہوا بیڈ کے قریب گیا اور نے کے کے انداز میں بیڈ پر بیٹھ گیا اینا نے ایک ساتھ ماتھے پر کئی بل ڈال کر زرخان کی طرف دیکھا جو اسے بری طرح اگنور کر گیا تھا عینا کو ایک دم سے اس پر بہت غصہ آیا ادھر آ جاؤ بیگم یار بیٹھ بیٹھ کر مر تھک گئی ہے میری اس لیے یہاں آ کر لیبا ہوں یہ مت سوچو وہاں بیٹھ کر کہ میں تمہیں ایک اگنور کر کر آیا ہوں تمہیں اگنور کرنا میرے بس کی بات نہیں
عینا ابھی زرخان کو غصہ گھور رہی تھی جب اسے زرخان کی آواز سنائی دی جبکہ زرخان کی بات سن کر عینا کا غصہ جھاگ کی مانند بیٹھا تھا زرخان پھر سے بولا تو عینا مسکراتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی جبکہ عینا کے اٹھنے سے اس کے کلائیوں میں پہنی چوڑیاں حرکت میں آئی تھی اور اس کی چوڑیوں کی کھنکار سن ہوئے زرخان مسکرایا اور ی ا ہو کر بیٹھا عینا زرخان کے قریب آئی تو زرخان نے نرمی سر اس کی کلائی پکڑ کر اسے اپنی گود میں بٹھایا اور اس کی مر میں ایک بازو لپیٹتے ہوئے اپنے قریب کیا
سچ بتاؤ آج کہیں مجھے قتل کرنے کے ارادے تو نہیں زرخان عینا کہ کندھے پر لب رکھتے ہوئے بولا نہیں.... عینا زرخان کی ڈارک براؤن آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولی تو زرخان نے اس کے رخسار پر لب رکھے کتنی محبت کرتی ہو مجھ سے...؟ ؟ جانے زرخان کے دل میں کیا سمائی تھی جو اس نے عینا سے یہ سوال کیا اظہار سببا چاہتے ہیں...!! عینا زرخان کے گلے میں اپنے دونوں بازو حائل کرتے ہوئے بولی ہاں...!! زرخان نے اس سے گال سے اپنا گال ٹکائے آنکھیں موندے اس خوبصورت احساس کو اپنی روح میں ایرنا ہوا محسوس کیا
الفاظ میسر نہیں....!! عینا بے خود سی ہوئی مجھے اظہار سببا ہے...!! زرخان اس کے بدن سے اٹھتی ہوشربا خوشبو کو اپنے سن میں انارتے ہوئے مدہوش ہو رہا تھا مشکل ہے....!! عینا نے بولتے ہوئے اس کی گردن میں چہرہ چھپا لیا میں منتظر ہوں" زرخان نے سرگوشی کرتے ہوئے اس کے " کان پر لب رکھے کیا یہ کافی نہیں کہ حورالعین زرخان سکندر کہ سر سے اپنی جان ہرار بار بھی وار کر پھینک سکتی ہے عینا زرخان کی گردن میں چہرہ چھپاتے ہوئے آنکھیں بند کر کے بولی جبکہ عینا کے اتنے خوبصورت اظہار پر زرخان کی روح تک سرشار ہوئی تھی
زندگی کا ویرر آپ کے بغیر ممکن نہیں..!! عینا زرخان کے گرد اپنا حصار تنگ کرتی ہوئی بولی جان لو گی کیا....!!! عینا کا اظہار زرخان کی جان لینے کے در پر تھا نہیں" زرخان کی بات پر وہ کھلکھلا کر ہنسی" میری جان زرخان سکندر تم پر ساری دنیا لٹا سکتا ہے زرخان اس کی پریشانی پر پر حدت لمس چھوڑتے ہوئے بولا تو عینا نے آنکھیں بند کر کے اس سکون کو اپنی روح میں انارا تھا زرخان....!! زرخان کی آنکھوں میں خماری دیکھ کر عینا نے بے اختیار اسے پکارا جانِ زرخان آج بس چپ رہو آج سنو ان دھڑکنوں کا شور جس نے تمہاری جدائی کا ہجر کانا ہے۔
آج سنو اس دل کی بیتابی کو جو تمہاری فربت پانے کو تڑپ رہا ہے۔
تمہاری محبت کو معتبر کرنا چاہتا ہے تمہیں کہیں چھپا لینا چاہتا ہے زرخان محبت سے چوڑ لہجے میں بولا سوری مجھے سایلیت زبان سمجھ نہیں آتی اس لیے میں نہیں سن سکتی عینا اپنی سبز آنکھوں میں شرارت لیے زرخان کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی زرخان جسے عینا کی فربت کا نشہ سا ہو رہا تھا اس کے سارے جذبات بھگ سے اڑے تمہاری تو میں..... زرخان نے اسے گھورا تو وہ کھلکھلا کر ہنسی کیا آگے بھی بولیں نا.... عینا نے اسے مرید بولنے پر اکسایا م مجھ سے پن مت لو سسز ورنہ بہت پچھتاؤ گی زرخان نے اس سے وارن کیا اور ویسے بھی آج تو تم بہت پچھتانے والی ہو زرخان نے شدت سے اس کے گال پر لب رکھے لیکن مجھے نیند آرہی ہے عینا اس کے ارادے بھایپ کر جلدی سے بولی آج تو تم ہرگز نہیں سو سکتی سوٹ ہارٹ زرخان اس کے گال پر ہلکا سا کاٹتے ہوئے خمار آلود انداز میں بولا
آپ کو یہ کاٹنے کی بیماری کہاں سے لگ گئی ہے انسان بن جائیں عینا زرخان کو گھورتے ہوئے بولی میری جان تمہیں کاٹنے اور کھانے میں ایک الگ ہی لطف چھپا ہے جو تم ہرگز نہیں سمجھ سکتی زرخان اپنے کوٹ کی چبب سے ایک ڈبی نکالتے ہوئے بولا میں چاہتا ہوں کہ یہ ہمیشہ تمہارے ہاتھ کی زینت بنی رہے تم ایک پل کے لیے بھی اسے خود سے جدا نہ کرو زرخان ایک ہیرو سے جری انگوٹھی نکالتے ہوئے بولا وہ انگوٹھی بے تحاشہ خوبصورت تھی اور دیکھنے سے ہی معلوم ہو رہا تھا کہ وہ کوئی عام انگوٹھی ہرگز نہیں یقیناً اس کی یمت بھی کروڑوں کے حساب سے ہوگی زرخان نے عینا کا مہندی سے سجا ہوا ہاتھ تھاما اور اس کے بائیں ہاتھ کی تیسری انگلی میں وہ انگوٹھی پہنا دی اور پھر مسکراتے ہوئے اس انگوٹھی پر لب رکھے اور عینا کے دونوں ہاتھ پکڑ کر اس کی ہتھیلیاں اپنے سامنے کی اور بہت غور سے اس کے مہندی کو دیکھنے لگا اس کے دونوں ہاتھوں پر رچی مہندی بہت خوبصورت لگ رہی تھی یہ پہلی بار تھا
جب عینا نے مہندی لگوائی تھی اور وہ بھی صرف اور صرف زرخان کے لیے جب کہ زرخان اس کے ایک ایک روپ کو دیکھے پاگل ہو رہا تھا وہ بے تحاشا حسین لگ رہی تھی عینا نے زرخان کو اپنی ہتھیلیوں کی طرف متوجہ دیکھ کر بہت غور سے اس کے وجیہ چہرے کی جانب دیکھا آج ہلکے گرے ڈنر سوٹ میں عینا کے ڈریس کی میچنگ بے بی پنک نائی لگائے وہ کلائی میں واچ پہنے بالوں کو نفاسب سے پیچھے کی جانب سبب کیے بے تحاشہ ہینڈسم لگ رہا تھا
عینا کی نظریں آج بار بار زرخان کے جانب بھٹک رہی تھی مگر اس نے خود کو روکا ہوا تھا زرخان کے چہرے پر نظر آنے والی محبت اس کی آنکھوں میں نظر آنے والی عزت اور پاکیزگی عینا کو پاگل کرنے کا سبب بن رہی تھی عینا کا دل چاہ رہا تھا کہ یہ زندگی کبھی ختم نہ ہو جو محبتیں اسے اب میسر ہو رہی تھیں وہ کبھی ختم نہ ہو اس نے ایک زندگی تنہائی میں گزاری تھی مگر خدا نے اب اسے ہر رشتے سے نوازا تھا اور ڈھیروں خوشیاں اس کے دامن میں بھر دیں تھیں عینا یک تک زرخان کو دیکھ رہی تھی جب زرخان نے ایک دم سے نظریں اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا ڈارک براؤن آنکھیں سبز جھیل سی آنکھوں سے ٹکرائی تھی ایک طرف محبت کی ٹھاٹھیں مارنا سمندر موجود تھا اور دوسری آنکھوں میں بے تحاشہ محبت جس میں شرم و حیا کی
ملاوٹ اسے مرید منفرد بنا رہی تھی میری جان تمہارا ہی ہوں ابھی تم نظروں کے راستے سے دل میں انارو گی تو مشکل ہوگی تھوڑی پیش قدمی بھی کر لو زرخان عینا کی ل پسیک سے سجے ہونٹوں کو آہستہ سے چھوتے ہوئے گھمبیر سرگوشی نما آواز میں بولا تو ایک دم سے سرخ پڑی چھوڑیں زرخان۔۔۔عینا نے اٹھنا چاہا تم میرا سکون ہو اور سکون کو کون چھوڑنا ہے"!! زرخان اسے ھپت اپنے سخت حصار میں جیے ہوئے بولا زرخان کی بات پر عینا نا چاہتے ہوئے بھی ہنس دی عینا نے نظر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا جو نظروں میں سرخی لیے عینا کو والہانہ نگاہوں سے دیکھ رہا تھا
عینا نے نرمی سے زرخان کا چہرہ اپنے ہاتھوں کے پیالے میں بھرا اور تھوڑا سا اٹھتے ہوئے اس کی پریشانی پر اپنی محبت کی پہلی مہر ثبت کی جبکہ عینا کی اس حرکت پر زرخان نے بے اختیار سانس اندر کی جانب کھینچا تھا وہ تو آج واقعی میں زرخان کو مارنے کے در پر تھی عینا کہ یہ حرکت زرخان کے وہ سارے جذبات جگا گئی تھی جنہیں ابھی تک زرخان نے روکا ہوا تھا عینا کو تھامتے ہوئے زرخان اس پر حاوی ہوا تھا جبکہ عینا اپنے دونوں بازو اس کے گردن میں حائل کرتے ہوئے خودسپردگی زرخان کے نام کر گئی تھی باہر چمکتا چاند بھی ان کی محبت پر شرما کے بادلوں کی اوٹ میں چھپا تھا
میری دلِ عزیز محبت....!! زرخان نے عینا کے کان میں سرگوشی کی اور اسے اپنی پناہوں میں قید کرنا چلا گیا۔
ختم شد