Chapter 78: وہ دونوں بچے کتنے کیوٹ اور پیارے

وہ دونوں بچے کتنے کیوٹ اور پیارے تھے مجھے تو وہ دونوں ہی بہت پیارے گے دل چاہ رہا تھا کہ دونوں کو اپنے ساتھ ہی لے آؤں اور آپ کے دوست کی وائف وہ بھی کتنے کیوٹ تھی مجھے وہ بہت اچھی لگی عینا بندہ آنکھوں سے مسکراتے ہوئے بولی اس کی آواز نیند میں ڈوبی ہوئی محسوس ہو رہی تھی شاید اس پر غنودگی طاری ہو رہی تھی تو فکر کس بات کی ہے میری جان ہم بٹ ٹویر بچے پیدا کر لیں گے زرخان شرارت سے مسکراتے ہوئے بولا نہیں یہ گولڈن چانس ہونا ہے ہر کسی کے ٹویر بے بی نہیں ہوتے پکھت عینا زرخان کی طرف افسوس سے دی ہوئی بولی جیسے اس کی عقل پر افسوس کر رہی ہو تو کیا پتا اللہ ہمیں بھی ایسا گولڈن چانس دے دیں مگر ہمیں کوشش بھی تو کرنی چاہیے نا زرخان بند آنکھیں کھول کر اس کے رخسار پر لب رکھتے ہوئے بولا میری بیلا ہے.... گہری نیند میں جاتے ہوئے زرخان نے عینا کہ منہ سے صرف یہی بات سن سکتا تھا کیونکہ اس کی میڈیسن میں نیند کی ٹیبلٹ بھی موجود تھی شاید اسی وجہ سے وہ بہت جلدی نیند کی وادی میں گم بھی ہو چکی تھی

مگر اس کیفیت میں بھی وہ بچوں کے نام پر بیلا کو نہیں بھولی تھی وہ اسے بھول سکتی ہی نہیں تھی کیونکہ وہ چھوٹی سی جان ہے عینا سکندر کے جینے کی وجہ تھی اور شاید اب زرخان سکندر کے لیے ...بھی ہاں میری جان ہماری بیلا ہے ہماری پرنسز ہماری جان ہماری اپنی اولاد مگر سوچو نا ہماری بیلا بالکل اکیلی ہے اس کے لیے ایک بھائی یا بہن کا انتظام بھی تو کرنا ہے بس تم ایک بار تھوڑی ٹھیک ہو جاؤ پھر جلد ہی اس کے بہن یا بھائی کو اس دنیا میں لے کر آ جائیں گے زرخان عینا کے چہرے کے ایک ایک نقش کو اپنے لبوں سے چھوتے ہوئے بولا جبکہ عینا اب گہری نیند میں ایر چکی تھی اسے نہیں پتہ تھا کہ زرخان اب کیا بات کر رہا ہے جبکہ عینا کو گہری نیند میں سونا دیکھ کر زرخان کھل کر مسکرایا اور اس کی پریشانی پر لب رکھتے ہوئے اس کا سر دوبارہ اپنے سن پر رکھا اور اسے خود ھپت مت جیے ہوئے آنکھیں موند گیا

جلدی کرو باہر تمام مہمان آ چکے ہیں اور تم لوگوں کے ابھی تک ایکشن ہی ختم نہیں ہوئے زرخان اپنے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے سختی سے بولا کیونکہ اس کے کمرے میں ارحم دانیال اور حارث تیار ہو رہے تھے کیونکہ آج حارث ارحم اور زرخان کا ولیمہ تھا جبکہ دانیال کی بارات تھی اس نے شادی کے تمام فنکشن سے انکار کر دیا تھا اس لیے اس کی شادی کا صرف ایک ہی فنکشن منایا جا رہا تھا جس میں دانیر کو اس کے ساتھ رخصت کیا جانا تھا

چلیں لالا میں تو بالکل تیار ہوں حارث ایک آخری نظر خود کو آئینے میں دیکھنے کے بعد زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو زرخان نے اسے ایک زبردسب گھوری سے نوازا تو وہ شرمندہ ہوتے ہوئے اپنا سر جھکا گیا کیونکہ سب سے زیادہ لیٹ اسی کی وجہ سے ہوا تھا ارحم اور دانیال تو کب کے تیار ہو کر بیٹھ چکے تھے مگر یہ اس کی ضد تھی جو ان دونوں میں سے کسی کو بھی کمرے سے باہر نہیں جانے دے رہا تھا اور اب خود تیار ہونے کے بعد اس طرح بول رہا تھا جیسے سب اس کی وجہ سے نہیں بلکہ وہ سب کی وجہ سے دیر سے تیار ہوا ہو چلو اب میری شکل کیا دیکھ رہے ہو زرخان اسے گھورتے ہوئے بولا تو حارث جلدی سے کمرے سے باہر کلا جبکہ ارحم اور دانیال بھی اس کے پیچھے ہی تھے بھابھی کیا یہ آپ ہیں کہیں میری نظروں نے دھوکا تو نہیں کھایا پکھت لابہ عینا کی طرف دی ہوئی بولی جو دلہن بن کر ڈریسنگ ٹیبل کا سامنے بیٹھی تھی وہ اس قدر حسین لگ رہی تھی کہ لفظوں سے بتانا ناممکن تھا

لابہ کی بات سن کر عینا مسکرا دی کیونکہ آج وہ خود پورے دل سے زرخان کی دلہن بنی تھی خود کو پور پور زرخان کے لیے سجایا تھا تو حسین کیوں نہ لگتی ماشاءاللہ اللہ ہر بری نظر سے دور رکھیں فاریہ عینا کے قریب جاتے ہوئے میں بولی اس وقت فاریہ اور لابہ دونوں ہی ولیمے کے جوڑے میں ملبوس تھی اور دونوں ہی بہت خوبصورت لگ رہی تھی جبکہ دانیر اپنے کمرے میں موجود تھی کیونکہ وہ آج بارات کی دلہن بنی تھی اس لیے اسے ابھی کمرے سے نکلتے کی اجازت نہیں تھی

ماشاءاللہ میں صدقے جاؤں اماں جان کمرے میں داخل ہوتے ہوئے اپنی تینوں بہوں کو دیکھ کر نہال ہوتے ہوئے بولیں اللہ ہر بری نظر سے بچائے ہمیشہ خوش رہو ہماری عمریں بھی تم لوگوں کو لگ جائیں اماں جان ایک نوٹوں سے بھری نھڈی کو ان تینوں کے سر سے وار کر پاس کھڑی ملازمہ کے ہاتھ میں تھماتی ہوئی بولی ایسے مت بولیں اماں جان آپ کا سایہ ہمارے سر پر سلامت ہوگا ک پھت تبھی تو ہم خوش رہیں گے عینا اماں جان کی طرف دی ہوئی مسکرا کر بولی بری اماں بے اختیار آگے بڑھی اور عینا کہ ماتھے پر شفقت بھرا بوسہ دیا کچھ پل کے لیے عینا نے آنکھیں بند کر کے ماں کے اس شفقت بھرے بوسے کو شدت سے محسوس کیا تھا

خدا نے مجھے بیٹی سے نہیں نوازا شاید مجھے وہ تم جیسے ہیرے سے نوازنا چاہتا تھا اگر میری سگی بیٹی بھی ہوتی تو ایسی نہ ہوتی جیسی تم ہو تم ایک صبر کا پہاڑ ہو میری جان اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ مجھے میرے بیٹے عزیز ہیں یا تم تو میں تت ت اپنے تینوں بیٹوں پر تم کو یرجیح دوں گی کیونکہ تم مجھے ان تینوں ت ٹ سے بڑھ کر عزیز ہو مجھے اپنی تینوں بہوئیں اپنے بیٹوں سے زیادہ عزیز ہیں تم تینوں میری بہوئیں نہیں ہو تم تینوں میری بیٹیاں ہو ک اماں جان آنکھوں میں نمی لیے ان تینوں کی طرف دیکھتی ہوئی بولیں شکریہ اماں جان فاریہ اور لابہ آگے بڑھ کر ان کے گلے لگی تھی جب اماں جان نے ان تینوں کے ماتھے کو محبت سے چوما دانیر کو تم لوگ لے کر آؤں گی اور حور تم دونوں سے پہلے نیچے جائے گی ٹھیک ہے اماں جان لابہ اور فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو ان دونوں نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا تو اماں جان پیار سے ان کے گال تھپتھپاتے ہوئے کمرے سے چلیں گیں پورا حال مہمانوں سے بھرا ہوا تھا جبکہ زرخان کو پہلے ہی سٹیج پر بٹھا دیا گیا تھا کیونکہ بری اماں کا حکم تھا کہ سب سے پہلے زرخان اور عینا کی ایک رسم کی جائے گی اس کے بعد دوسری دلہنوں کو بلایا جائے گا اور اب زرخان سٹیج پر بیٹھا بے صبری سے اپنی دلہن کا انتظار کر رہا تھا

صبر رکھ میرے یار تیری وی ی نے یہیں پر آنا ہے کیوں بار بار اپنی نگاہوں کو تھکا رہا ہے زرخان کو اپنے قریب سے مکرم کی آواز سنائی دی تو اس کے جھٹکے سے گردن موڑ کر اپنے بائیں جانے دیکھا جہاں وہ کسی بادشاہ کی طرح نانگ پر نانگ رکھے صوفے پر سیلت اپنی دلکش پری لیے بیٹھا اس کی جانب دیکھ رہا تھا تو کب آیا زرخان اٹھ کر اس کے گلے ملتے ہوئے بولا جب تو اس دروازے پر نظر ٹکائے بیٹھا اپنی وی ی کے آنے کا انتظار کر رہا تھا مکرم شرارت بھری نظروں سے زرخان کو دیکھتے ہوئے بولا تو زرخان نے اسے گھورا جس پر وہ ہنستے ہوئے اس کے ساتھ ہی صوفے پر بیٹھ گیا

باقی سب کہاں پر ہیں کیا تم اکیلے آئے ہو زرخان مکرم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا نہیں میں اکیلا بالکل نہیں آیا وہ دیکھو مکرم سامنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا جہاں جہایریب افراح اور علیزہ کھڑے تھے جہایریب نے عبداللہ کو اٹھایا ہوا تھا جب کہ عنایہ علیزہ کے پاس تھی مگر اس نے مکرم کو سامنے سٹیج پر بیٹھا دیکھ لیا تھا اس لیے وہ ہاتھ پاؤں مارتے ہوئے مکرم کی طرف آنے کی کوشش کر رہی تھی یار عنایہ تو اس طرف آنے کی کوشش کر رہی ہے زرخان ہنستے ہوئے بولا کیونکہ وہ بری طرح اپنے ہاتھ پیر ہلا کر شاید اڑ کر آنے کی کوشش کر رہی تھی مگر اس بیچاری کے تو پڑ ہی نہیں تھے ورنہ اب تک تو وہ اوڑ کر مکرم کی گود میں چرھ کر بیٹھ جاتی میری شہزادی مجھے بلا رہی ہے رک میں آنا ہوں مکرم مسلسل عنایہ کو اپنی طرف برھتا دیکھ کر فورا ًسے اٹھا اور اس کی جانب بڑھا کیونکہ اپنی بیٹی کے معاملے میں وہ بہت زیادہ بے صبرا باپ تھا اپنی بیٹی کو وہ ایک منٹ بھی خود کے لیے تڑپتا ہوا نہیں دیکھ سکتا تھا اسی لیے تو وہ فورا ًہی سٹیج سے ایر کر جا کر عنایہ کو پکڑ چکا تھا جبکہ اپنی باپ کی آغوش میں آتے ہی وہ کس کر اپنے باپ کے گلے لگ چکی تھی جیسے کب کی بچھڑی اب مل رہی ہو زرخان نے ان باپ بیٹی کو دیکھتے ہوئے مسکرا کر اپنا سر جھٹکا اور

نظریں دوبارہ دروازے کی جانب مرکور کر لی ڈید۔۔۔اپ کتنے ہینڈسم لگ رہے ہیں بیلا زرخان کے سامنے جا کر اپنے دونوں ہاتھ آپس میں ملاتے ہوئے کافی ایکسائیڈڈ ہوتے ہوئے بولی آپ بھی بہت پیاری لگ رہی ہو میری پرنسز زرخان اسے اپنے بازوں میں بھرتے ہوئے اس کا گال چومتے ہوئے بولا جو اس وقت نیلے رنگ کے فراک میں ملبوس اپنے سنہری بالوں کو کھلا چھوڑے آگے سے بالوں کو پکڑ کر ثبر میں قید کیے کوئی ڈول لگ رہی تھی ڈید وہ دیکھیں مام زرخان بیلا کو دیکھنے میں مصروف تھا جب بیلا نے سامنے کی طرف اشارہ کیا

زرخان نے نظریں اٹھا کر سامنے کی جانب دیکھا تو اس کا دل دھڑکنا ہی بھول گیا پلکوں کے جھار وہیں پر جم گئے کیونکہ جو منظر وہ دیکھ رہا تھا وہ بہت خوبصورت اور دلکش منظر تھا عینا جو اس وقت زرخان کے لائے گئے بے بی پنک میکسی میں ملبوس تھی جس کا دوپٹہ پیچھے کی جانب بہت برا تھا مگر وہ ڈریس کافی بھاری تھا عینا نے اس وقت وہ ڈریس زیب تن کیا ہوا تھا بالوں کا ایک خوبصورت ٹارئل بنا کر انہیں جوڑے میں قید کیا تھا گلے میں خوبصورت پیکلس موجود تھا اور کانوں میں ڈائمنڈز ایئرنگز موجود تھے دونوں ہاتھ مہندی سے بھرے ہوئے تھے ہاتھوں میں ڈریس کی ہم رنگ چوڑیاں موجود تھیں چہرے پر ہلکا برائیڈل میک اپ موجود تھا اور سبز آنکھوں میں آج بے تحاشہ چمک تھی وہ آج نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہی تھی یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے کسی پرستان سے کوئی پری ایر آئی ہو وہ کوئی ہی تھی وہ اتنی خوبصورت لگ رعام لڑکی بالکل معلوم نہیں ہو رہی تھی کہ ہال میں موجود تمام لوگوں کی نظریں اس پر ٹھہر سی گئی لالا۔۔۔۔فاریہ کے پکارنے پر زرخان ہوش کی دنیا میں لونا اور اٹھ کر جلدی سے آگے بڑھا اور عینا کی طرف اپنا ہاتھ بڑھایا عینا نے مسکراتے ہوئے اپنا مہندی سے سجا ہاتھ زرخان کے ہاتھ میں تھمایا اور زرخان کے ساتھ ہم قدم ہوتے ہوئے سٹیج تک آئی جب کہ اتنا خوبصورت کپل دیکھ کر ہال میں تمام لوگوں کی نظریں ان دونوں کے وجود پر ٹھہر گئی تھی کسی کا بھی دل نہیں چاہ رہا تھا کہ کوئی ان دونوں سے نظریں ہٹائے وہ دونوں ایک ساتھ مکمل تھے اور بے تحاشہ خوبصورت لگ رہے تھے ھ عینا اور زرخان کے یے ہی بری اماں اور اماں جان نے آ کر کچھ رسمیں ادا کی اور پھر سب آ کر ان دونوں کو مبارک باد دینے گے جو وہ دونوں ہی مسکراتے ہوئے وصول کر رہے تھے دانیال کو بھی سٹیج پر بٹھا دیا گیا تھا کیونکہ اب دانیر کو لایا جا رہا تھا جبکہ دانیال یب سے بیٹھا صرف یہ سوچ رہا تھا کہ اس کی پسند کی گئی ڈریس اور جیولری میں دانیر کیسی لگتی ہوگی ابھی وہ یہ سب سوچ ہی رہا تھا جب دانیر حال میں داخل ہوئے

اس کے دائیں جانب لابہ اور بائیں جانب فاریہ تھی وہ دونوں ہی دلہنوں کے روپ میں موجود تھی جبکہ درمیان میں کھڑی دانیر کو دیکھتے ہی دانیال اسے دیکھتا ہی رہ گیا وہ دانیال کے پسند کیے سرخ لہنگے میں ملبوس تھی دانیال کی پسند کی گئی ہلکی پھلکی گولڈن جیولری زیب تن کیے ہلکا پھلکا میک اپ کیے بالوں کا خوبصورت ہیئر ٹارئل بنائے اور دونوں ہاتھوں پر مہندی سجائے وہ دانیال کی دلہن بنی تھی جو بے حد خوبصورت لگ رہی تھی معصومیت اس کے چہرے پر صاف عیاں تھی مگر دلہن کے روپ پر وہ دانیال کے دل پر قیامب ڈھا گئی تھی اور آج دانیال کو اپنا دل بے قابو ہونا ہوا محسوس ہو رہا تھا اس کی پسند میں دانیر اتنی حسین لگ سکتی ہے اس نے سوچا بھی نہیں تھا دانیر سٹیج تک آئی تو دانیال نے اس کے سامنے اپنا ہاتھ بڑھایا تو دانیال کا مضبوط ہاتھ دیکھتے ہوئے دانیر کا وجود ایک بار کانپ اٹھا اس نے اپنا کپکپانا ہاتھ دانیال کے ہاتھ میں رکھا تو دانیال مسکراتے ہوئے مضبوطی سے اس کا ہاتھ تھام کر اسے ساتھ لیے سٹیج پر آیا اس کے سرد ہاتھ کو وہ بخوبی محسوس کر سکتا تھا وہ دانیال سے گھا رہی تھی اور اس کی یہ گواہ دانیال کے چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ لانے کا سبب بنی تھی بیت دانیال اور دانیر کے ہی ہی ان کی بھی کچھ رسمات ادا ہوئی تھیں اور اس کے بعد باری تھی ارحم اور حارث کی جن کی دلہنیں ان کے سامنے کب سے یوں ہی گھوم رہی تھی لگ ہی نہیں رہا تھا کہ ان کا ولیمہ ہو کیونکہ ان کی ساری رسمیں پہلے ہی ادا ہو چکی تھی مگر اب بری اماں کا حکم تھا کہ وہ دونوں بھی جا کر سٹیج پر بیٹھ جائیں جس کی پیروائی کرتے ہوئے دونوں دلہے تو یہ بات سن ہی سٹیج پر پہنچ چکے تھے جبکہ اب دلہن سٹیج پر تشریف لا رہی تھی انہیں لانے والا کوئی اور نہیں تھا بلکہ وہ دونوں خود ہی سٹیج پر چرھ کر

اپنے اپنے مجازی خدا کے ساتھ آ کر بیٹھ بھی چکی تھی ارحم نے نظریں گھما کر فاریہ کی جانب دیکھا جو اس کے ہی پسند کیے گولڈن ڈریس میں ملبوس گولڈن ہی جیولری پہنے بالوں کا ہیئر ٹارئل بنا کر ایک کندھے پر ڈالے ہلکے پھلکے میک اپ میں بہت حسین لگ رہی تھی مگر اس نے ایک بار بھی اپنے شوہر کو لفٹ نہیں کروائی تھی اور ارحم برے غور سے اس کی یہ ہی حرکتیں دیکھ رہا تھا فاریہ نے ارحم کو خود کا دیکھتا پا کر نظریں اٹھا کر اس کی جانب دیکھا تو ارحم نے آنکھیں چھوٹی کر کے اسے آنکھوں سے اشارہ کیا جیسے کہنا چاہ رہا ہو کہ جتنا تم مجھے اگنور کر رہی ہو اس کا حساب دینے کے لیے رات کو تیار رہنا جبکہ ارحم کی آنکھوں میں موجود تحریر پڑھ کر فاریہ نے جلدی سے اپنا چہرہ سیدھا کیا تھا اور یوں ہو کر بیٹھی تھی جیسے اس نے ارحم کی کسی بات کو محسوس ہی نہ کیا ہو جبکہ ارحم اپنی وی ی کی چالاکی پر اسے کھورنا ہی رہ گیا سنو۔۔۔۔ حارث لابہ کی طرف ذرا سا جھکتے ہوئے بولا تو لابہ نے چہرہ گھما کر حارث کی جانب دیکھا خوبصورت تو بہت لگ رہی ہو مگر اس کی اجرت میں تمہیں رات میں دوں گا فلچال تمہیں اپنے شوہر کا احساس کرنا چاہیے کچھ اور نہیں تو کم سے کم ی ا طرح دیکھ کر تعریف ہی کر دو حارث لابہ کی طرف جھکتے ہوئے بولا

تو لابہ نے بے اختیار نظریں اٹھا کر حارث کی جانب دیکھا جو بلو ڈنر سوٹ میں ملبوس ہمیشہ کی طرح بے حد ہینڈسم دکھائی دے رہا تھا اس کے دل نے مانا تھا کہ اسے ایک خوبصورت سٹڈ سے نوازا گیا ہے مگر لابہ نے عجیب سا منہ بناتے ہوئے حارث کے ارمانوں پر بری طرح پانی پھیرا اور چہرہ سیدھا کر کر بیٹھ گئی جبکہ حارث کا منہ کھولا کا کھولا ہی رہ گیا اپنی ایسلٹ پر یہاں پر اسے لڑکیاں دیکھ کر فدا ہو رہی تھی اور ایک اس کی وی ی تھی جو اسے دیکھ کر برے سے منہ بنا رہی تھی تمہیں تو میں بعد میں بتاؤں گا حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے دل ہی دل میں بولا اور پھر خود بھی چہرہ سیدھا کرتے ہوئے سامنے کی طرف دیکھنے لگا جبکہ لابہ نے بہت مشکل سے اپنی ہنسی کنٹرول کی تھی

السلام علیکم بھابی کیسی ہیں آپ علیزہ اور افراح ایک ساتھ سٹیج پر آتے ہوئے بولیں وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو عینا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا الحمدللہ میں بالکل ٹھیک بہت بہت مبارک ہو علیزہ زرخان اور عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

بہت بہت مبارک ہو بھائی اور بھابی افراح عینا کی طرف ایک گفٹ بڑھاتے ہوئے بولی شکریہ گریہ پر اس کی کیا ضرورت تھی زرخان افراح کی طرف دیکھتے ہوئےمسکراکربولا ضرورت تھی بھائی کیونکہ ہم پہلے بھی نہیں آ سکے اور آپ کو مبارکباد بھی نہیں دے سکے علیزہ مسکراتے ہوئے جواب دیا ھی آپ ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہیں علیزہ عینا کی طرف دی ہوئی بولی وہ خود کو اپنے دل کی بات کہنے سے نہیں روک سکی تھی کیونکہ عینا واقعی میں بہت حسین لگ رہی تھی

آپ بھی بہت کیوٹ اور پیاری لگ رہی ہو عینا محبت اس کا گال کھینچتے ہوئے بولی کیونکہ علیزہ اسے بہت کیوٹ لگتی تھی جبکہ افراد بھی اخلاق کی بہت اچھی اور پیاری لڑکی تھی عینا کو وہ دونوں ہی بہت پسند آئی تھی اسے وہ دونوں ہی دانیر کی طرح لگی تھی معصوم اور پیاری سی بھابھی آپ مجھے آپ تو مت بولیں میں آپ سے چھوٹی ہوں علیزہ منہ بناتے ہوئے بولی تو اس کی کیوٹ سی شکل دیکھ کر عینا ہنس دی تم مجھ سے عمر میں چھوٹی ہو مگر لگتا ہی نہیں کہ تمہارے دو بچے بھی ہیں بلکہ اتنا سنجیدہ اور بریلییت قسم کا شوہر بھی ہے تم دیکھنے سے شادی شدہ لگتی ہی نہیں کیوٹی عینا اس کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی کیونکہ واقعی میں وہ دو بچوں کی ماں بالکل نہیں لگتی تھی وہ تو شادی شدہ بھی نہیں لگتی تھی جب عینا نے اس کی گود میں ایک ساتھ دو بچوں کو دیکھا تھا تو وہ بہت حیران ہوئی تھی کوئی بات نہیں بھابھی آپ اپنی حیرت پر تھوڑا کنٹرول کریں میری وی ی شادی شدہ ہے اور ہمارے چھوٹے چھوٹے دو بچے بھی ہیں یقین کر لیں اس بات پر مکرم سٹیج پر آتے ہوئے ایک بازو سے علیزہ کے گرد اپنا حصار بناتے ہوئے بولا اور اسی وقت جہایریب بھی سٹیج پر افراح کے ساتھ ہی آ کر کھڑا

ہو گیا اس کے بازوؤں میں عبداللہ تھا جبکہ مکرم نے عنایہ کو اٹھایا ہوا تھا اور اب وہ تینوں کپلر سٹیج پر بیٹھے آپس میں باتیں کرنے میں مصروف تھے جبکہ ان کا ہنسی مذاق جاری تھا پورا مرہ پھولوں سے سجا ہوا تھا جگہ جگہ چھوٹی چھوٹی فیری لائٹس چل رہی تھی جبکہ پھولوں سے اٹھنے والی فریش خوشبو کمرے کے اندر عجیب سا منظر پیش کر رہی تھی۔

اور اس سب کے درمیان پھولوں کی سیج سے سجے بیڈ کے بالکل درمیان دانیر دلہن بنی بیٹھی تھی۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.