Chapter 77: زرخان کی شکل بلکل پسند نا آئی

زرخان کی شکل بلکل پسند نا آئی ہو ہاہاہاہاہاہا مکرم نے عبداللہ کی حرکت پر قہقہہ لگایا عینا نے ایک زرخان کو دیکھا جو برا سا منہ بنا کر کھڑا تھا اور اپنی مسکراہٹ چھپا کر آگے بڑھی بے بی کم ہئیز۔۔عینا عبداللہ کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولیتوعبداللہنےایکنظرعیناکودیکھااورایکنظر زرخانکواورنظریںگھماکرپھرسےعیناکودیکھاجو مسکراتےہوئےاسےاپنےپاسبلارہیتھی

عبداللہ ہلکا سا مسکرایا اور پھر اپنے دونوں بازو پھیلاتے ہوئے عینا کی طرف جھکا۔

عینا نے فورا ًہی اسے پکڑ لیا جس سے وہ کھلکھلایا جیسے عینا اسے بہت پسند آئی ہو جبکہ عبداللہ کی اس حرکت پر زرخان کا منہ کھلا کا کھلا ہی رہ گیا تاریخ گواہ ہے مکرم میر احمد ایک دن تمہارا بیٹا بہت برا ٹھرکی نکلے گا زرخان دانت پیستے ہوئے بولا تو عینا سمیت سب کا قہقہہ ہال میں گونجا لیل پرنسز آپ میرے پاس آؤ زرخان عنایہ کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولا تو عنایہ زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے کھلکھلائی اور فورا ًہی اس کے پاس چلی گئی جبکہ عنایہ کو اپنے بازوں میں بھرتے ہی درخان نے جٹا چب اس کے دونوں پھولے پھولے گلابی گال چوم لیے تھے

زرخان نے جتانے والی نظروں سے عینا کی طرف دیکھا جو اس کی طرف دیکھ ہی نہیں رہی تھی جبکہ عبداللہ سے وہ پتہ نہیں کون سی باتیں کرنے میں مصروف تھی اور وہ بے تحاشہ خوش ہوتے ہوئے کہ ایک ایک بات پر خوش ہو رہا تھا جیسے اسے عینا کی ساری باتیں سمجھ آ رہی ہوں۔

مکرم کے دونوں بچے ہی بہت کیوٹ اور خوبصورت تھے گول مٹول سی صحت کے سرخ و سفید رنگت گلابی پھولے پھولے گالوں والے وہ دونوں ہی عینا اور زرخان کو بہت پیارے لگ رہے تھے آپ کو پتہ ہے لیل پرنسز میرے پاس بھی ایک پرنسز موجود ہے جو مجھ سے بہت پیار کرتی ہے زرخان عنایہ کی طرف دیکھتے ہوئے اسے بیلا کے بارے میں بتا رہا تھا وہ تو واقعی میں پرنسز ہے صرف تمہاری نہیں ہماری بھی مسکراتے ہوئے کہا بیلا کو بھی ساتھ لے آتے آپ لوگ افراح زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ شادی سے واپس آنے کے بعد جہایریب نے افراح کو بیلا کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ کتنی پیاری اور کیوٹ سے بچی ہے

جی بھابھی اور میں بھی مل لیتی آپ کی پرنسز سے علیزہ نے بھی مسکراتے ہوئے افراح کی بات میں حامی بھری کوئی بات نہیں ویسے بھی دو دن بعد ہمارا ولیمہ ہے اور آپ سب نے تو لازمی آنا ہے پھر آپ مل لیجئے گا ہماری پرنسز سے عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو بے ساختہ زرخان نے نظر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا جو مسکراتے ہوئے سامنے بیٹھی افراح اور علیزہ کی طرف دیکھ رہی تھی یعنی وہ دل سے راضی تھی اس ولیمے کے لیے اور اسے کوئی اعتراض نہیں تھا زرخان یہ سوچتے ہوئے بے اختیار مسکرایا اور اپنا سر جھٹک کر دوبارہ عنایہ کے ساتھ مصروف ہو گیا اور پھر خوشگوار ماحول میں سب نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد سب ایک ساتھ بیٹھ کر خوشگوار ماحول میں باتیں کرنے گے اور ساتھ چائے سے لطف اندوز ہونے گے عینا کو اس فیملی میں آ کر بہت اچھا محسوس ہوا تھا اسے ایک بار بھی یہ چیز محسوس نہیں ہوئی تھی کہ وہ کسی غیر کے گھر میں ہے اس گھر کا ایک ایک فرد دل کا بہت اچھا تھا

رات کے 88 بجے باہر بے موسمی بارش برس رہی تھی اور بارش کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ گزرتے ہوئے وجود کو بھی پوری طرح بھگو رہی تھی لابہ آج بح سے کمرے سے غائب تھی کیونکہ حارث آج گھر پر ہی موجود تھا اور وہ اس سے بے تحاشہ ناراض تھی اس لیے وہ اس کے سامنے کم ہی آئی تھی اب بھی رات کے 88 بج رہے تھے مگر لابہ ابھی تک کمرے میں واپس نہیں آئی تھی بح ہوتے ہی وہ حارث کے اٹھنے سے پہلے ہی کمرے سے غائب ہو چکی تھی وہ اپنی ناراضگی کا بھرپور اظہار کر رہی تھی اور حارث بس خاموشی سے اس کا نظر انداز کرنا دیکھ رہا تھا

حارث نے ایک نظر گھڑی کی جانب دیکھا جو رات کے 88 بجا رہی تھی اور پھر قدم کمرے سے باہر کی جانب بڑھائے کیونکہ اب وہ رات کے وقت تو لابہ کو کمرے سے باہر ہرگز نہیں رہنے دینا چاہتا تھا اور 81 بجے سے پہلے لابہ کا اس کمرے میں پہنچنا بے حد ضروری تھا لابہ کے کمرے میں چیک کرنے کے بعد اس نے لابہ کو ہر اس جگہ پر ڈھویدا تھا جہاں اس کی موجودگی کا انکشاف تھا مگر وہ کہیں پر بھی موجود نہیں تھی باہر بارش زوروں سے برس رہی تھی اور ساتھ ٹھنڈی ہوا کا زور تھا حارث نے کچھ سوچتے ہوئے قدم سیڑھیوں کی جانب بڑھائے اب وہ آخری جگہ تھی جہاں اسے لابہ کے ہونے کا احساس ہو رہا تھا چھت پر پہلا قدم رکھتے ہی اس کی نظر چھت کے بیچوں بیچ بازوں کو سن پر لپیٹے زوروں سے برستی بارش کے درمیان کھڑی لابہ پر پڑی جو آنکھیں بند کر کے بارش کی بوندوں کو اپنی روح میں ایرنا ہوا محسوس کر رہی تھی حارث کے ماتھے پر بے اختیار کئی بل نمودار ہوئے کیونکہ بدلتے موسم کی بارش اکثر بیماری کا سبب بنتی ی ہے اور یہ لڑکی ہر بارش میں یوں ہی ھپگتی تھی ی ابھی کچھ ہی دیر ہوئی تھی لابہ کو یوں ہی بارش میں ھپگیے ہوئے جب اسے اپنی مر پر کسی کی گرم انگلیوں کا دہکتا لمس محسوس ہوا آنکھیں کھولنے کی بجائے لابہ نے سختی سے آنکھیں بند کر لیں شاید وہ پہچان گئی تھی کہ اس کے نزدیک آنے والی شخصیت کون ہے مر سے رینگتی ہوئی انگلیاں اس کے پیٹ تک آئی تھی پھر اس نے ایک جھٹکے سے اسے اپنی طرف کھینچا اور لابہ کی پشت حارث کے

چوڑے سن سے جا لگی تھی اور اب وہ اس کے مضبوط حصار میں قید ہو چکی تھی اتنی رات کو چھت پر اکیلے کیا کر رہی ہو منع کیا تھا نا میں نے کہ ائندہ تم اکیلی چھت پر نہیں آؤ گی حارث کی بھاری گھمبیر غصے بھری آواز سن کر لابہ کی جان نکلتے کے در پر تھی بولو تم سے پوچھ رہا ہوں کچھ حارث کی انگلیوں کا دباؤ اس کے پیٹ پر بڑھا تو لابہ نے بری طرح اپنے لب کچلے وہ ویسے ہی لابہ منمنائی تو حارث نے نرمی سے اس کا رخ اپنی جانب کیا کیا ابھی تک ناراض ہو۔۔۔۔حارث اس کے چہرے پر چپکے گیلے بالوں کو اس کے چہرے سے ہٹاتے ہوئے بولا تو لابہ بالکل خاموش رہی معاف نہیں کرو گی اپنے شوہر کو حارث نے اس کے رخسار پر لب رکھے تو لابہ کے ہونٹ بری طرح تھرتھرائے لابہ نے دھیرے سے نظر اٹھا کر حارث کی جانب دیکھا جو آنکھوں میں خمار لیے اس کے بھینگے سراے کو نہار رہا تھا بارش میں کھڑے ہونے کی وجہ سے وہ بھی مکمل بھیگ چکا تھا لابہ جانتی تھی کہ حارث کو بارش پسند نہیں اور نہ ہی اسے بارش میں ھپگیا پسند ہے مگر پھر بھی وہ لابہ کے لیے آج دوسری بار بارش میں بھیگ رہا تھا مم مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے لابہ نظریں جھکاتے ہوئے بولی

میرے ساتھ بھی ٹھنڈ لگ رہی ہے حارث لابہ کی سہہ رگ اپنے انگوٹھے سے سہلاتے ہوئے بولا تو لابہ کے جسم میں سرد لہریں گزرنے لگی حارث کے سوال پر لابہ نے کوئی بھی جواب نہیں دیا بس خاموشی سے نظریں جھکائے کھڑی رہی کچھ پل تو حارث اسے ایسے ہی دیکھتا رہا۔

پھر اس کر کلائی تھام کر قدم سیڑھیوں کے جانب بڑھائے کیونکہ اس کے لیے یہ وقت بہت قیمتی تھا سیڑھیوں کے قریب پہنچتے ہی حارث نے جھک کر اسے اپنا بازوؤں میں اٹھا لیا جبکہ حارث کی حرکت پر لابہ نے بوکھلا کر اور اس کی طرف دیکھا جو بغیر لابہ کی طرف دیکھے تیز تیز ڈھک بھرنا سیڑھیاں عبور کر رہا تھا حارث نے کمرے کا دروازہ کھولا تو کمرے میں مکمل اندھیرا تھا جٹٹ لائٹ آن کیے بغیر اس نے قدم جیگ روم کی جانب بڑھائے جپب اور لابہ کو یوں ہی اٹھائے جیگ روم میں داخل ہوا اس نے لابہ کو نرمی سے زمین پر کھڑا کیا اور الماری کھول کر وہاں سے ایک بیگ نکال کر لابہ کی جانب بڑھایا تو لابہ نے سوالیہ نظروں سے حارث کی جانب دیکھا یہ پکڑو اور اسے پہن کر اگلے دس منٹ میں باہر نکلو میں باہر تمہارا تٹٹ انتظار کر رہا ہوں اور کوئی بھی گربر کرنے کی ہرگز کوشش مت کرنا ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا حارث نے سنجیدگی سے جپب بولتے ہوئے آخر میں اس سے وارن کیا اور پھر جیگ روم سے باہر نکل گیا جبکہ لابہ ہکی بکی وہیں پر کھڑی صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی

جپب لابہ نے ایک نظر جیگ روم کے بند دروازے کو دیکھا جو ابھی حارث بند کر کے گیا تھا اور پھر اپنے ہاتھ میں پکڑے بیگ کو اور پھر جھٹک کر بیگ میں موجود سامان نکال کرنا تیار ہونے لگی کیونکہ اس کے پاس حارث کی بات ماننے کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں تھا جاتے جاتے بھی وہ اسے دھمکا گیا تھا اور کوئی گربر کرنے کا تو جواز ہی پیدا نہیں ہونا تھا حارث ڈریسنگ روم کے بند دروازے پر نظریں جما کر بیٹھا لابہ کے باہر آنے کا بے صبری سے انتظار کر رہا تھا جب ڈریسنگ روم کا دروازہ کھلا اور چھوٹے چھوٹے قدم لیتی لابہ ڈریسنگ روم سے باہر نکلی لابہ کے چہرے پر نظر پڑتے ہی م حارث کی نظریں اس پر ٹھہر سی گئیں وہ ہبوت سا یک تک اسے دیکھنے لگا جو یک چ ساڑی میں ملبوس بالوں کو ڈرائی کرنے کے بعد پشت پر کھلا چھوڑے چہرے پر نامناسب سا میک اپ کیے ہونٹوں پر ڈیپ رید کلر کی لپسیک لگائے اور دونوں کلائیوں میں بھر بھر کر کالی چوڑیاں پہنے کانوں میں سفید مکتے جھمکے پہنے حارث کے ی ا معنوں میں چاروں شانے چب کر چکی تھی ک لابہ نے نظریں اٹھا کر کمرے کی جانب دیکھا تو دیکھتی ہی رہ گئی کمرے میں چاروں طرف گلاب کے پھول بکھرے ہوئے تھے کمرے کا کلین پھولوں کی پتیوں سے بھرا ہوا تھا جگہ جگہ چھوٹی چھوٹی لائٹس جل رہی تھیں اور بیڈ کے بالکل درمیان ایک ہارٹ بنا ہوا تھا کمرے میں ہر طرف گلاب کے پھولوں کی خوشبو

تھی اور اس میں حارث کے کلون کی مضبوط خوشبو بھی شامل تھی جو الگ ہی نظارہ پیش کر رہی تھی کمرے سے نظریں ہوتی ہوئی سامنے صوفے پر بیٹھے حارث پر جا رکی جو یک چ ڈنر سوٹ پہنے بالوں کو نفاسب سے سبب کیے ایک کلائی میں برینڈڈ واچ پہنے اور شرٹ کے اوپر والے دونوں بٹن کھلے تھے جس سے اس کا مضبوط چورا سینہ دکھائی دے رہا تھا وہ مت بہت ہینڈسم لگ رہا تھا جبکہ وہ چمر بنا لابہ کو دیکھ رہا تھا حارث کے اس طرح دیکھنے سے لابہ کافی نروس ہوئی تھی حارث اپنی جگہ سے اٹھا اور چلتا ہوا ٹھیک لابہ کے سامنے آن کھڑا ہوا آہستہ سے لابہ کا ہاتھ تھاما اور اسے اپنے ساتھ لیے بیڈ کے قریب آیا بیڈ پر ایک چھونا سا ریموٹ پڑا تھا اس ریموٹ کو پکڑتے ہوئے حارث نے ایک بٹن پریس کیا جس سے کمرے میں لگی لائٹس کا رنگ خود بخود تبدیل ہونے لگا اور دوسرا بٹن پریس کرتے ہی کمرے میں میوزک چلنے لگا باہوں میں آ ہو جائیں گے شکوے سبھی خود فنا..... حارث نے کھینچ کر اسے اپنے قریب کیا اور اس کا ایک ہاتھ اپنے کندھے پر رکھتے ہوئے دوسرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں تھاما اور اپنا دوسرا بازو اس کی مر میں حائل کیا ...ہونٹوں سے میں تجھ کو سنوں آنکھوں سے تو کچھ سنا اسے اپنے بے حد قریب کرتے ہوئے حارث آہستہ آہستہ سٹیپ لینے لگا .....تو عکس ہے میں آئینہ پھر کیا ہے سوچنا

حارث نے اسے گول گھماتے ہوئے اس کی پشت اپنے سن سے لگائی تھی .....ایک دوسرے میں کھو کے ہے ایک دوسرے کو پانا گ اس کے لمبے ہی بالوں کو ایک کندھے پر کرتے ہوئے حارث نے اس کی گردن پر لب رکھے تھے ....قسمتوں کو جگا کے ہر جہاں کو ہرا کے زندگانی بنایا ہے تجھے حارث نے اسے گھوما کر اپنے روبرو کیا تھا تو ملا جس طرح با ملے تو ملا جس طرح سلا ملے تو ملا جس طرح دعا ......ملے باخدا حارث نے اس کے ماتھے کو چومنے کے بعد اس کی آنکھوں کو شدت سے چوما تھا تو ملا جس طرح میں جی گیا تو ملا مکمل میں ہو گیا تو ملا تو پھیلا ہے نور ....سا باخدا حارث نے اس کے دونوں نرم و ملائم ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامتے ہوئے خوبصورتی سے اپنے لبوں سے لگایا تھا جبکہ لابہ کی آنکھوں میں بے اختیار نمی مکی تھی وہ اس سے ناراض تھی مگر اسے یہ نہیں معلوم تھا کہ وہ اسے اتنے خوبصورت طریقے سے منائے گا گانے کا ایک ایک فقرہ حارث کے دل کا حال بیاں کر رہا تھا جبکہ لابہ کو حارث کے دل کے ایک ایک بیاں ہونے والے لفظ پر یقین تھا۔

کیا وہ واقعی میں اس سے اتنی محبت کرنا تھا اس نے تو کبھی محبت کا اظہار ہی نہیں کیا تھا اور آج جس انداز میں کیا تھا لابہ کو اپنی قسمت پر رشک آ رہا تھا نو بے بی رونے کے لیے تھوڑی میں نے اتنا اہتمام کیا ہے میں تو چاہتا تھا کہ میں اپنی وی ی کو خوش کر دوں اس کی ناراضگی ختم کر دوں مگر تم تو رونے لگ گئی حارث اس کے آنکھوں کی نمی کو لبوں سے چنتے ہوئے بولا تو لابہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے ہاتھوں سے چھڑواتے ہوئے اپنے دونوں بازو نرمی سے اس کی گردن میں حائل کرتے ہوئے اس کے گلے لگ گئی اور ادھر حارث سکندر کی دھڑکنیں مدہم پڑی تھیں تھینک یو سو مچ آپ بہت اچھے ہیں لابہ اور اس کے گلے لگتے ہوئے بولی تو حارث ایر ہونٹوں پر مسکراہٹ رینگ گئی میں کتنا اچھا ہوں یہ میں بعد میں پوچھوں گا کیونکہ ہو سکتا ہے کہ کچھ وقت بعد میں تمہیں بہت برا بھی لگوں۔

حارث آنکھوں میں شرارت لیے لابہ کے حسین روپ کو نظروں کے راستے دل میں انارتے ہوئے بولا جبکہ لابہ کو حارث کی یہ بات بالکل سمجھ نہیں آئی تھی حارث نے ایک نظر اپنی کلائی میں پہنی گھڑی کی طرف دیکھا 81 بجنے میں صرف آیک منٹ باقی تھا اور پھر لابہ کا ہاتھ تھام کر بیڈ کی دوسری جانب آیا جہاں ایک ٹیبل کو بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور اس کے اوپر ایک بہت خوبصورت سا کیک پر تھا جس پر ہیپی برتھ ڈے مائی لائف لکھا تھا لابہ نے حیرانگی سے اس کیک کو دیکھا آج اس کی برتھ ڈے تھی وہ تو بھول ہی گئی تھی ہیپی برتھ ڈے میری جان اگلے ہی لمحے لابہ کو اپنے کان کے قریب حارث کی سرگوشی نما آواز سنائی دی تو اس کے چہرے پر ایک شرمیلی سی مسکراہٹ نے جگہ لی چلو کیک کاٹتے ہیں حارث ساید پر پڑی نائف کو پکڑتے ہوئے بولا اور وہ نائف لابہ کے ہاتھ میں پکڑائی اور اس کے ہاتھ کے اوپر اپنا ہاتھ رکھا۔

پھر لابہ کے ساتھ ہی اس کے کیک کو کانا اور ساتھ میں وہ گیگیا بھی رہا تھا جسے سن ہوئے بس مسکرا رہی تھی میری جان ہمیشہ خوش رہو اور اپنے شوہر کو بھی خوش رکھتی رہو حارث لابہ کو کیک کھلاتے ہوئے شرارت سے بولا آپ بہت ناشکرے ہیں لابہ کیک کا ٹکڑا پکڑ کر حارث کی جانب بڑھاتے ہوئے بولی تو کیک کھاتے ہوئے حارث ہنس دیا یقین مانو میری جان ایک دن بھی ناشکری نہیں کی یہ تو تم ہو جو اپنے اتنے حسین شوہر سے بلاوجہ ناراض ہوتی رہتی ہو۔

حارث نے ایک خوبصورت سی چین اس کے گلے میں پہنائی جسے دیکھتے ہوئے لابہ بے تحاشہ خوش ہوئی اگلے ہی پل حارث نے کھینچ کر اسے اپنے قریب یر کر لیا تھا آپ ناراض کرتے ہیں تو ہوتی ہوں نا ایسے تو نہیں ہوتی لابہ منہ بنا کر بولی تو حارث پھر سے ہنس دیا جھک کر اسے اپنے بازوں میں اٹھا لیا جس پر لابہ نے سیپسٹا کر حارث کی طرف دیکھا جبکہ لابہ کے دیکھنے پر حارث نے ایک آنکھ ونگ کی ......شام بھی خوب ہے ......پاس محبوب ہے .....زندگی کے لیے اور کیا چاہیے حارث لابہ کو بیڈ پر لیباتے ہوئے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا

آج کی شام آپ کا نام میری جان" حارث دلکشی سے مسکراتے " ہوئے بولا اور جھک کر اس کے ڈیپ رید کلر کی لپسیک سے سجے ہونٹوں کو اپنے ہونٹوں کی قید میں لے لیا جب کہ لابہ نے شرماتے ہوئے اپنا چہرہ اس کے چورے سن میں چھپایا تھا جس پر حارث دلکشی سے مسکراتے ہوئے اسے خود میں سمیٹتا چلا گیا زرخان اور عینا خان وال سے نکل چکے تھے باہر زوروں سے بارش برس رہی تھی جبکہ علیزہ اور مکرم نے تو بہت بار بولا تھا کہ آج رات وہیں رک جائیں کیونکہ بارش بہت زیادہ ہے مگر زرخان کا کہنا تھا کہ اسے اپنے گھر جانا ہے کیونکہ عینا کی دوائیاں اس کے لیے بے حد ضروری ہیں اور وہ گھر پر موجود تھی اس لیے زیادہ بحث نہ کرتے ہوئے مکرم نے بھی اسے جانے کی اجازت دے دی اور پھر ان سب سے ہنسی خوشی الوداع کرتے ہوئے وہ دونوں فارم ہاؤس کی جانب روانہ ہوئے زرخان کو اندر ہی اندر ایک ڈر بھی تھا کیونکہ اسے معلوم تھا کہ عینا کو بارش سے کتنا مسئلہ ہے اس لیے وہ جلدی جلدی گاڑی چلا رہا تھا ناکہ وہ جلد سے جلد گھر پہنچ جائے اور عینا کو بھی باحفاظت گھر پہنچا دے کیونکہ اسے اپنی گاڑی پر بالکل بھروسہ نہیں تھا کیونکہ یہی گاڑی برستی بارش میں ایک بار پہلے بھی بند ہو چکی تھی اور جو حالت زرخان نے یب عینا کی دیکھی تھی وہ دوبارہ ہرگز

نہیں دیکھنا چاہتا تھا اس لیے رش ڈرائیونگ کرتے ہوئے وہ اگلے دس منٹ میں فارم ہاؤس کے اندر موجود تھا عینا ابھی گاڑی سے ایری ہی تھی جب زرخان نے اس کی طرف آتے ہوئے اسے اپنے بازوؤں میں اٹھا لیا میں چل کر بھی جا سکتی ہوں عینا نے اسے بتانا ضروری سمجھا مجھے بھی معلوم ہے کہ تم چل کر جا سکتی ہو مگر اتنی جلدی نہیں ابھی تمہیں بہت احتیاط کرنی ہے سیڑھیاں تو تم بالکل نہیں چرھ سکتی زرخان اسے مضبوطی سے تھامتے ہوئے اندر کی جانب بڑھا اور آپ کیوں میرے ڈاکٹر ہونے کا فرض سر انجام دے رہے ک پھت ہیں عینا زرخان کی طرف دی ہوئی بولی کیونکہ تمہارا ڈاکٹر بھی میں ہوں اور تمہارا علاج بھی میں ہی کروں گا اسی لئے تمہیں میری دی گئی ہدایات کے مطابق چلنا پڑے گا زرخان سڑھیاں چرھتا ہوا بولا اور اگر میں نہ چلوں تو عینا اسے چیلنج کرنے والے انداز میں بولی تو مجھے خود بھی چلانا آنا ہے سوٹ ہارٹ فکر کس بات کی ہے زرخان دلکشی سے مسکراتے ہوئے بولا

خوش فہمیاں لاعلاج ہیں جناب عینا مسکراتے ہوئے بولی اور تمہیں کس بے وقوف نے کہا کہ یہ خوش فہمیاں ہیں یہ تو حقیقت ہے زرخان اسے لے کر کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولا آپ مجھے نیچے اناریں میں خود چینج کر لوں گی عینا زرخان کو ڈریسنگ روم کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے دیکھ کر جلدی سے بولی جبکہ زرخان کان لپیٹے ڈریسنگ روم میں داخل بھی ہو چکا تھا عینا نے اسے تقریباً ہرار بار منع کیا تھا مگر وہ بہرا بنے اسے چینج کروا کر ہی باہر کلا تھا جبکہ عینا اسے بری طرح گھور رہی تھی جو اب اپنی مسکراہٹ چھپانے کی کوشش کر رہا تھا گھورو مت مجھے تمہارے معاملے میں صرف میں اپنے دل کی سببا ہوں اور تمہاری تو میں ہرگز نہیں سن والا زرخان جگ میں سے پانی گلاس میں ایدلتے ہوئے بولا یہ لو جلدی سے میڈیسن کھاؤ پھر تمہیں سونا بھی ہے زرخان عینا کی جانب میڈیسن اور پانی کا گلاس بڑھاتے ہوئے بولا تو عینا نے بغیر چون چراں کیے میڈیسن نگل لی جبکہ گھورنا اس میں ابھی تک نہیں چھوڑا تھا عینا کو میڈیسن دینے کے بعد زرخان نے لائٹ آف کی اور بیڈ پر لیٹتے ہوئے نرمی سے عینا کا سر اپنے سن پر رکھا اور اس کے بالوں میں آہستہ سے انگلیاں چلانے لگا وہ عینا کو آرام پہنچانا چاہتا تھا

زرخان.... کچھ دیر گزرنے کے بعد زرخان کو عینا کی آواز سنائی دی بولو میری جان...!!! زرخان بند آنکھوں سے مسکراتے ہوئے بولا۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.