بات سے انجان رکھا زرخان عینا کو بری طرح گھورتے ہوئے بولا اگر میں آپ کو بتاتی تو آپ نے مجھے پاکستان نہیں آنے دینا تھا اور میں یہاں آنا چاہتی تھی عینا زرخان کی ڈارک براؤن آنکھوں میں اپنی سبز آنکھیں گاڑتے ہوئے بولی تم ہر کام میرے خلاف جا کر کیوں کرتی ہو زرخان اپنا چہرہ اس کے چہرے کے قریب یر کرتے ہوئے بولا تو آپ برے میرے فرمانبردار ہیں عینا کا انداز زچ کرنے والا تھا تمہارا فرمانبردار بن کر مجھے کیا حاصل ہوگا اس لیے تم مجھے نافرمان ہی رہنے دو زرخان اس کی دودھیا گردن کے بالکل درمیان میں مکتے کالے بل کو اپنی بہکی نگاہوں سے دیکھتے ہوئے بولا
دور ہٹیں۔۔۔۔عینا اس کا سن پر ہاتھ رکھ کر اسے پیچھے دھکیلتے ہوئے بولی نہ ہٹوں تو کیا اکھاڑ لو گی میرا زرخان عینا کی گردن کے درمیان پرکشش مکتے بل پر اپنے بےناب ہونٹ رکھتے ہوئے بولا پیچھے ہٹیں اور کیا کہہ رہے تھے آپ کہ دوسری شادی کریں گے عینا دوبارہ زرخان کو پیچھے کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی ہاں ی ا سنا تم نے زرخان اس کی خوشبو کو اپنے سن میں انارنا ہوا مدہوش ہو رہا تھا میں آپ کو گولی مار دوں گی زرخان۔۔!! زرخان کے اطراف پر عینا دانت پیستے ہوئے بولی مار دینا سوٹ ہارٹ زرخان نے اس کا گلابی لبوں کو اپنے لبوں سے ہلکا سا چھوا تھا جبکہ عینا کی دھڑکنیں ایک دم سے بے یرتیب ہوئی تھی میں مذاق نہیں کر رہی۔۔۔ عینا نے اسے وارن کیا میں بھی مذاق نہیں کر رہا فلچال گولی مارنے والا پروگرام بعد کے لیے رکھ لو ابھی تو تم مجھے حساب دو ان چھ ماہ کا جن میں تم نے مجھے بہت تڑپایا ہے زرخان اس کے سرخ و سفید ملائم ہاتھوں کو اپنے لبوں سے چومتے ہوئے بولا میں نے کسی کو نہیں تڑپایا اس کی ڈھیلی گرفت محسوس کرتے عینا نے اس سے فاصلہ قائم کیا تھا ادھر آؤ بیگم قریب سے تمہیں سمجھانا ہوں زرخان نے کھینچ کر اسے اپنے قریب کیا تھا
میرے ساتھ زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے عینا نے اسے گھورا آج ہے سوٹ ہارٹ۔۔۔۔ زرخان نے بولتے ہی جھک کر اسے اپنے بازوؤں میں اٹھایا تھا جبکہ عینا کا چہرہ شرم سے سرخ انار بن چکا تھا نہیں میری طبیعت ٹھیک نہیں عینا زرخان کے خطرناک ارادوں کو بھانپتے ہوئے جلدی سے بولی وہی تو درست کر رہا ہوں زرخان نرمی سے اسے بیڈ پر لیباتے ہوئے بولا نہیں۔۔۔۔۔عینا کو زرخان کے ارادے بہت خطرناک گے تھے جو اب اپنی شرٹ کے بٹن کھول کے شرٹ انار کر دور اچھال چکا تھا
میری جان آج تو آپ گئیں زرخان عینا کے کان میں میٹھی سرگوشی کرتے ہوئے دلکشی سے مسکرایا اور اس کے کان پر شدت سے لب رکھے جبکہ عینا گواہ کا شکار ہوتے ہوئے سختی سے آنکھیں بند کر چکی تھی جبکہ عینا کو یوں بھیگی بلی بنتے دیکھ زرخان کا دلکش قہقہہ کمرے میں گونجا تھا عین۔۔۔۔زرخان عینا کے شفاف چہرے پر اپنے ہاتھ کی پشت پھیرتے ہوئے محبت سے چور لہجے میں بولا تو عینا نے آہستہ سے آنکھیں کھول کر زرخان کی آنکھوں میں دیکھا سبز آنکھیں ڈارک براؤن آنکھوں سے ٹکرائی تھی اور دونوں طرف دل کی دھڑکنیں بےیرتیب ہوئی تھیں کیا تم مجھے اجازت دو گی کہ میں اپنی عین کی روح میں ایر جاؤں اپنی محبت کے چھاپ اس کی روح تک چھوڑ دوں زرخان آنکھوں میں محبتوں کا سمندر سموئے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے اس سے اجازت مانگ رہا تھا کتنا خوبصورت اور دلکش سٹڈ تھا وہ کہ اپنا حق ہوتے ہوئے بھی وہ اپنی وی ی سے اپنے حق کے لیے اجازت مانگ رہا تھا عینا کے دل نے آج زرخان کی محبت کو دل سے قبول کیا تھا بولو عین۔۔۔۔زرخان کی آنکھیں خمار لیے مدہوشی کے عالم میں بوجھل ہو رہی تھی عینا نے آنکھوں کو جھکاتے ہوئےہلکیسیمسکراہئکے ساتھزرخانکیگردنمیںاپنےدونوںبازوحائل کرتےہوئےاسےدلسےاجازتدیتھی
جبکہ عینا کہ اس خوبصورت اظہار پر زرخان دلکشی سے مسکراتے ہوئے اس کے دونوں بازو اپنی گردن سے نکالتے اس کے دونوں ہاتھ تکیے پر لگاتے اس کے لبوں پر جھکتے ہوئے عینا کا تنفس یل بری طرح بگاڑ گیا جبکہ عینا محہ مچہ اس کی باہوں میں پگھلتی ہوئی اپنی پناہ گاہ زرخان کے سن میں بنا چکی تھی اور رات کے گزرتے ایک ایک لمحے کے ساتھ زرخان نے عینا کو اپنی محبت کی بارش ی میں پور پور بھگویا تھا اور وہ اس کی محبتوں میں ھپگتی اس کے سنگ اپنے پچھلے سارے غم بھلا گئی تھی بح کے 81 بجے زرخان کی آنکھ کھلی تو اسے اپنے اوپر کچھ وزن سا محسوس ہوا آنکھوں کو پورا کھولتے ہوئے زرخان نے اپنے سن پر سر رکھ کر گہری نیند سوئی ہوئی عینا کو دیکھا تو اس کے چہرے پر زندگی سے بھرپور مسکراہٹ رینگ گئی
زرخان نے مسکراتے ہوئے عینا کا سر کو چوما یہ نئی زندگی اسے بہت خوبصورت لگ رہی تھی رات کو زرخان کا عینا کو اپنی محبت کا یقین دلانا اور عینا کا اس کی محبت کو تسلیم کرنا اور بغیر مزاحمت کے اپنا آپ زرخان کو سویپ دینا زرخان کی روح تک کو سکون پہنچا گیا تھا زرخان نے آہستہ سے عینا کا سر اپنے سن سے ہٹا کر تکیے پر رکھا اور اپنی کوہنی تکیے پر رکھتے ہوئے عینا کی طرف کروٹ بدلی اور بہت غور سے اس کے حسین چہرے کو دیکھنے لگا رات کو زرخان نے عینا کے کئی روپ دیکھے تھے زرخان جب ھپی اپنی محبت کی شدت سے اسے خود میں جیا تھا تو وہ سہم کر اس کے سن میں اپنی پناہ گاہ بناتی تھی بظاہر تو وہ ایک مضبوط اور میج پور لڑکی نظر آتی تھی مگر اندر سے اس کا دل بے حد معصوم تھا وہ لڑکی دل سے بھی خوبصورت تھی جتنی حسین وہ دیکھنے سے لگتی تھی اس کی روح اس سے بھی زیادہ حسین تھی
زرخان نے اس کے جسم پر ایک ساتھ کئی نسان دیکھے تھے گولیوں کے نسان اور بے تحاشہ چوٹوں کے نسان جو شاید مشن کے دوران اسے لگتی رہی تھی زرخان اگر عینا کی تکلیف کو محسوس کرنے پہ آنا تو اپنا دل تھام لیتا کیونکہ اتنی تکلیف کوئی عام لڑکی ہرگز برداشت نہیں کر سکتی تھی جتنی عینا نے برداشت کر کے اپنے ملک کی محافظ ہونے کا فرض نبھایا تھا اسے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں تھی عام لڑکیاں تو چھوٹی سی چوٹ لگنے پر گھر سر پر اٹھا لیتی تھی مگر وہ ایسی لڑکی تھی جس کے پاس شکایب کرنے کے لیے ایک بھی سہارا موجود نہیں تھا مگر پھر بھی اس نے اپنے جسم پر بے تحاشہ زخم کھائے تھے اور انہیں برداشت کیا تھا زرخان نے اس کے ایک ایک زخم پر اپنے لبوں سے سڈہم رکھنے کی کوشش کی تھی زرخان اسے وہ تمام محبتیں دینا چاہتا تھا جس سے وہ ساری زندگی روموم رہی تھی زرخان نے جھک کر اس کے ماتھے پر محبت کی مہر ثبت کی اور کی گردن میں چہرہ چھپاتے ہوئےاسکیمدہوش کردینے والیخوشبو کو اپنی سانسوں میں انارنے لگا کتا کچھ سہا ہے تم نے میری جان اب میں تمہیں کسی تکلیف سے نہیں گزرنے دوں گا اور اگر کسی نے تمہیں تکلیف دینے کی کوشش کی تو اسے زندہ زمین میں گاڑھ دوں گا تمہیں تکلیف دینے کا حق تو زرخان سکندر خود کو بھی نہیں دے گا تم میں عین ہو اور میں اپنی عین کو اب کبھی وقت سے اس پہروں میں نہیں جانے دوں گا جہاں سے تم نے بےشمار زخم کھائے ہیں۔
میں آج اور اسی وقت قسم کھانا ہوں کہ جتنی زندگی رہی اتنی زندگی تمہاری محبت کی غلامی میں رہوں گا اور تمہیں تکلیف پہنچانے کا حق کسی کو نہیں دوں گا۔
زرخان اس کی گردن میں چہرہ چھپائے دھیرے دھیرے بول ک رہا تھا جب عینا ہلکا سا سمسائی زرخان نے اس کی گردن سے چہرہ نکال کر اسے خوبصورت چہرے کی جانب دیکھا سوتے ہوئے وہ اور بھی زیادہ خوبصورت لگتی تھی زرخان نے مسکراتے ہوئے شدت سے لب اس کے رخسار پر رکھے اور پھر اس کی پریشانی پر پر حدت لمس چھوڑتے ہوئےاٹھکھڑاہواکیونکہاسکاارادہفریشہوکر
ناشتہبنانےکاتھاکیونکہاجوہاپنیمحبوبوی یکو
اپنےہاتھوںسےبناناشتہکھلاناچاہتاتھا
آنکھوں میں پڑنے والی روشنی کی وجہ سے عینا کی آنکھ کھلی تھی نیند سے پوری طرح بیدار ہوتے ہوئے عینا نے اپنی پوری آنکھیں کھول لیں اور آہستہ آہستہ رات کے تمام منظر اس کی آنکھوں کے سامنے کسی فلم کی طرح چلنے گے وہ گردن کی حد تک ایک دم سے سرخ پڑی تھی اپنی شرم و حیا پر قابو پاتے ہوئے اینا نے نظریں گھما کر بیڈ کی دوسری جانب دیکھا تو بیڈ کھالی تھا عینا آہستہ سے اٹھ کر بیٹھی اور نظریں کمرے کے چاروں طرف دہرائی مگر زرخان کمرے میں کہیں بھی موجود نہیں تھا پتہ نہیں کیوں مگر اٹھتے ہی اس کا دل بجھ سا گیا شاید وہ زرخان کو اپنے قریب دیکھنا چاہتی تھی
برا سا منہ بناتے ہوئے عینا بستر سے اٹھی اور فریش ہونے چلی گئی اس کا ارادہ فریش ہونے کے بعد کمرے سے نکل کر زرخان کو ڈھونڈنے کا تھا شاید وہ اس بات سے انجان تھی کہ زرخان کے سامنے جاتے ہی زرخان کا کیا رد عمل ہونے والا ہے زرخان کو بالکل بھی کھانا بنانا نہیں آنا تھا اس لیے وہ صرف آملیٹ اور چائے ہی بنا سکا تھا آملیٹ اور چائے بنانے کے بعد اس نے سلائس گرم کیا اور سب چیزوں کو ایک ٹرے میں سجا کر مسکراتے ہوئے قدم کمرے کی جانب بڑھائے زرخان ناشتہ لے کر کمرے میں داخل ہوا تو ایک عجیب سی مدہوش کر دینے والی خوشبو اس کی تھیوںں سے ٹکرائے اس نے نظریں گھما کر ڈریسنگ ٹیبل کے جانب دیکھا جہاں عینا اپنے گیلے بالوں اور ناول سے سکھا رہی تھی
زرخان نے ٹرے سامنے ٹیبل پر رکھی اور قدم عینا کی جانب برھاۓعیناکسیگہریسوچمیںمبتلاتھیاسلیے اسےزرخانکیموجودگیکابھیاحساسنہیںہو سکا کیا سوچ رہی ہو سوٹ ہارٹ کہیں میرے بارے میں تو نہیں سوچ رہے زرخان نرمی سے اسے اپنے حصار میں لیتے ہوئے بولا جبکہ زرخان کو اپنے قریب محسوس کر کے عینا فورا ًہوش کی دنیا میں واپس لوٹی تھی آپ کو سوچنے کے علاؤہ میرے پاس اور بھی بہت سے کام ہے عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے ناک سکڑ کر بولی تو زرخان کے ہونٹوں پر بے اختیار مسکراہٹ رینگ گئی لیکن مجھے تو لگ رہا تھا جیسے تم اپنے شوہر کی اس محبت کے بارے میں سوچ رہی ہوگی جو اس نے رات میں تم پر عیاں کی زرخان نرمی سے عینا کا رخ اپنی جانب موڑتے ہوئے کتی ہ آنکھوں سے عینا کے حسین سراے کو دیکھتے ہوئے بولا تو عینا جو کچھ پل کے لیے بہادر بنی تھی زرخان کی زو معنی خیز بات کو سن ایک دم سے سرخ انار بنی زرخان مبہوت سا ہو کر اس کے چہرے پر آتے جاتے اپنی محبت کے رنگوں کو دیکھ رہا تھا
زرخان کو اپنی طرف دیکھتا پا کر عینا نے فورا ًاپنی نظریں جھکائیں تھی جبکہ عینا کی اس ادا پر زرخان کا دل بہت زور سے دھڑکا تھا ساری باتیں اپنی جگہ مگر تمہاری یہ ادائیں میری جان لے لیں گی زرخان اس کے گلابی لبوں کو چھوتے ہوئے گھمبیر سرگوشی نما آواز میں بولا جبکہ عینا کی دھڑکنیں وہ بے یرتیب کر گیا تھا زرخان نے بھی کب سوچا تھا کہ اتنی بہادر نظر آنے والی لڑکی اس کی فربب پر یوں پگھلے گی کہ اس کے سامنے نظریں بھی نہیں اٹھائے گی اور اس کی یہی ادائیں زرخان کی جان لینے کا سبب بن رہی تھی فضول مت بولیں عینا اپنے سبز آنکھوں میں ہلکا سا غصہ لیے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ اسے زرخان کی یہ بات بالکل پسند نہیں آئی تھی جبکہ عینا کے اس طرح بولنے پر زرخان نے ہنستے ہوئے اس کے گال پر لب رکھے میری جان جو آپ کا حکم مگر آپ سے ایک گلا ہے آپ نے اپنے شوہر کو گڈ مارننگ نہیں بولا زرخان آنکھوں میں شرارت لیے عینا کے چہرے پر جھولتی ایک آوارہ لیٹ کو اس سے کان کے پیچھے آراستے ہوئے بولا تو عینا نے سوالیہ نظروں سے زرخان کی جانب دیکھا مگر اس کی آنکھوں میں شرارت کتی ہ دیکھ کر وہ فورا ً
سمجھ گئی کہ وہ کیا کرنے والا ہے اس سے پہلے کہ عینا اسے کچھ کہتی زرخان نے اس کی مر میں ہاتھ ڈال کر اسے اپنے قریب کھینچا اور ایک ہاتھ اس کے گیلے بالوں میں الجھا کر اس کے گلابی لبوں کو اپنی دسترس میں لے لیا جبکہ عینا بالکل نہ سمجھ پائی تھی کہ اچانک یہ سب کیا ہوا گڈ مارننگ سوٹ ہارٹ زرخان عینا کے سرخ ہوتے چہرے کی طرف دیکھتے ہوئے دلکشی سے مسکرا کر بولا تو عینا نے گھور کر اسے دیکھا جس سے اس کی مسکراہٹ گہری ہو گئی اس طرح مت گھورو آگے تم حسن پری بن کر میرے سامنے کھڑی ہو پتہ نہیں کیسے خود پر کنٹرول کیا ہے اوپر سے اس طرح گھور بھی رہی ہو مشکل بن جائے گی تمہارے لیے۔
زرخان عینا کے حسین سراے کو سر سے لے کر پیر تک اپنی گہری نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا تو عینا کو فورا ًاپنی پوزیشن کا احساس ہوا وہ اس وقت زرخان کے سامنے دوپٹے سے بے نیاز کھڑی تھی جبکہ جو ڈریس اس نے پہنا تھا وہ سرخ رنگ کا تھا اور اس کا ڈیپ گلا زرخان کو بری طرح بہکانے کا کام کر رہا تھا آپ میں شرم ہے بھی یا نہیں عینا زرخان کو ایک زبردسب گھوری سے نوازتے ہوئے بولی اور ایک جھٹکے سے اپنا رخ موڑ کر کھڑی ہو گئی جب زرخان نے ہنستے ہوئے اس کے گرد اپنے حصار کا گھا بنایا اور اس کی گردن پر مکتے شبنم کے قطروں کو اپنے لبوں سے چننے لگا وہ پہلے دن سے نہیں ہے بیگم اور اب تو تم امید ہی مت رکھو زرخان اپنی ہلکی دارھی اس کی پچھلی گردن پر بری طرح رب کرتے ہوئے بولا تو عینا نے سسک کر اس کے سن پہ ہاتھ رکھ کے سے پیچھے کی طرف دھکا دیا میرے ساتھ زیادہ ڈرامے بازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
عینا زرخان کو گھورتے ہوئے بولی
یہی تو میں بتانا چاہ رہا ہوں کہ مجھے اب تم سے ڈرامے بازی کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے تم میرے سچے اور پکے جذبات کو سمجھو زرخان اس کی کلائی پکڑ کر دوبارہ اسے اپنی طرف کھینچ چکا تھا جبکہ عینا کسی ہوئ ہوئی پتنگ کی طرح اس کے سن سے آ لگی تھی ل کیا مسئلہ ہے آپ کے ساتھ کیوں ایفی بنے ہوئے ہیں عینا جھنجھلا کر بولی تو زرخان اس کے انداز پر قہقہہ لگائے بنا نہ رہ سکا فل ابھی میں بہت کچھ بنوں گا سوٹ ہارٹ چال میں نے اتنی محنت سے تمہارے لیے ناشتہ بنایا ہے اس سے پہلے کہ ناشتہ ٹھنڈا ہو پہلے ناشتہ کر لیتے ہیں باقی سب پھر یہیں سے کبنینیو کریں گے زرخان ایک آنکھ دباتے ہوئے بولا
ہٹیں پیچھے آپ کا تو دماغ خراب ہو گیا ہے بح بح عینا زرخان کی حرکتوں سے خاصا تنگ آ گئی تھی اس لیے اسے پیچھے کر کے خود ناشتے کی جانب بڑھی کیونکہ زرخان کا تو پتہ نہیں مگر عینا کو بہت بھوک لگ رہی تھی زرخان بھی مسکراتے ہوئے عینا کے ساتھ ہی جڑ بیٹھ گیا اور پھر دوپہر کے دو بجے وہ دونوں ناشتہ کر رہے تھے جبکہ ناشتے کے دوران بھی زرخان کی شرارتیں جاری تھیں اور اس کی بے باک نظروں کا سامنا نہ کرتے ہوئے عینا اس کی طرف دیکھ ہی نہیں رہی تھی جس سے زرخان بہت محفوظ ہو رہا تھا عینا نے ابھی بیلا سے بات کر کے فون رکھا ہی تھا جب زرخان کمرے میں داخل ہوا وہ کچھ دیر کے لیے باہر گیا تھا مگر ایک گھنٹے کے اندر اندر ہی وہ واپس بھی آگیا تھا مس چلیں سز اٹھیں اور جلدی سے تیار ہو کر آئیں ہمیں کہیں جانا ہے زرخان عینا کے قریب جاتے ہوئے اس کے ماتھے پر لب رکھتے ہوئے بولا
کہاں۔۔۔؟ ؟عینا نے سوالیہ نظروں سے زرخان کی طرف دیکھا میرے دوست کی طرف یہی قریب ہی اس کا گھر ہے اور اس نے ہمیں آج کے ڈنر پر انوایب کیا ہے اب جلدی سے اٹھو اور اچھا سا تیار ہو کر آؤ زرخان عینا کا ہاتھ پکڑ کر خود ہی اسے ڈریسنگ روم کے جانب لے جانے لگا لیکن۔۔۔۔ عینا نے کچھ بولنا چاہا لیکن ویکن کچھ نہیں ہم جا رہے ہیں اور جلدی واپس آ جائیں گے زرخان الماری میں سے ایک یک چ ڈریس سے نکال کر عینا کے ہاتھوں میں تھماتے ہوئے بولا کیا خیال ہے اگر آپ کا دل نہیں چاہ رہا تو کیا میں تیار ہونے میں مدد کروں زرخان عینا کو وہاں سے لتا نہ دیکھ کر اس کی جانب بڑھا تو عینا نے جلدی سے دو قدم پیچھے بڑھاتے ہوئے نفی میں سر ہلایا نہیں نہیں میں خود تیاں ہو جاؤں گی آپ جائیں عینا بوکھلا کر بولی نہیں میری جان تمہیں مشکل ہو گی زرخان اس کی حالت کی پیش نظر بولا کیونکہ وہ ڈریس اتنا ڈھیلا ڈھالا ہرگز نہیں تھا جو عینا اسے آسانی سے زیب تن کر لیتی نہیں مجھے کوئی مشکل نہیں ہوگی آپ جائیں عینا زرخان کے ارادوں پر گھا رہی تھی جب زرخان ایک ہی خسب میں اس تک پہنچا اور اس کے مر میں بازو لپیٹ کر اسے اپنے بے حد قریب کر لیا مجھ سے اتنا گھا کے رہی ہو یہ بات تم بھی جانتی ہو اور میں بھی جانتا ہوں کہ تم سے یہ ڈریس اتنی جلدی بالکل ہینڈل نہیں ہوگا۔
اور میں نہیں چاہتا کہ تمہیں تھوڑی سی بھی پریشانی ہو اور ویسے بھی میں کوئی غیر تھوڑی ہوں جو تم مجھ سے اتنا گھا رہی ہو تمہارا شوہر ہوں تمہارا رومم ہوں اور اب ویسے بھی ہم دونوں کے درمیان کوئی پردے نہیں رہے تو پھر اتنا گھابا شرمانا کیوں۔
زرخان اس کے چھوٹے سے ناک پر لب رکھتے ہوئے محبت بھرے انداز میں بولا جبکہ عینا کے لیے نظریں اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھنا محال ہو رہا تھا زرخان نے ہاتھ بڑھا کر لایٹ آف کی اور پھر عینا کے ہرار بار انکار کرنے کے باوجود اسے ڈریس چینج کروا کر ہی سانس لیا جبکہ عینا شرم سے پانی پانی ہو رہی تھی زرخان کے گاڑی خان وال میں داخل ہوئی تو گھر کے دروازے پر ہی اسے مکرم کھڑا ہوا دکھائی دیا گاڑی کو پورچ میں کھڑے کرتے ہوئے زرخان گاڑی سے ایرا اور گھوم کر دوسری جانب آیا جبکہ اس کے پہنچنے سے پہلے ہی عینا گاڑی سے نکل چکی تھی
چلیں۔۔۔۔!! زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا نے مسکراتے ہوئے زرخان کے ساتھ قدم اندر کی جانب بڑھائے السلام علیکم ۔۔۔۔کاظم خان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا وعلیکم السلام کیسے ہو جورو کے غلام زرخان اسے کس کے گلے لگاتے ہوئے بولا جبکہ اسے چھیڑنے سے وہ باز نہیں آیا تھا مکرم نے ایک نظر گھور کر زرخان کو دیکھا بھول مت تو بھی اب شادی شدہ بندہ ہے زرخان نے اسے یاد دلایا السلام علیکم بھابی کیسی ہیں آپ مکرم عینا کی طرف متوجہ ہوا وعلیکم السلام بھائی الحمدللہ آپ کیسے ہیں عینا نے خوش دلی سے جواب دیا میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آپ بتائیں طبیعت ٹھیک ہے آپ کی
یہاں آنے میں کوئی مشکل پیش تو نہیں آئی مکرم عینا کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے بولا تو عینا نے مسکرا کر صرف نفی میں سر ہلایا اچھا مجھے تو لگا کہ اس کے ساتھ ہوتے ہوئے آپ کو آسانی تو ہرگز پیش نہیں آئے گی مگر یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کو مشکل بھی پیش نہیں آئی مکرم شرارت سے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا نے بری مشکل سے اپنی مسکراہٹ دبائی کیوںکہ مکرم سچ ہی کہہ رہا تھا جتنا آتے ہوئے اس نے عینا کو تنگ کیا تھا یہ تو صرف عینا ہی جانتی تھی جبکہ اس کی بے باک نظروں سے وہ بار بار ھپ رہی تھی اور زرخان اسے تنگ کرنے سے ہرگز باز نہیں آ رہا تھا زیادہ بول مت زرخان نے مکرم کو گھورا چلیں بھابھی آپ کو گھر والوں سے ملواتے ہیں مکرم عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اندر آنے کا اشارہ کیا تو عینا اور زرخان مسکراتے ہوئے اندر داخل ہوئےسامنےہیلاؤنچمیںاس گھرکےتمامافرادموجودتھےاورکھڑےشایدانکے آنےکاہیانتظارکررہےتھے
عینا اور زرخان کے داخل ہوتے ہی ان سب نے خوش دلی سے ان دونوں کا استقبال کیا السلام علیکم کیسی ہیں آپ علیزہ مسکرا کر عینا کے گلے ملتے ہوئے بولی وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو عینا نے بھی مسکراتے ہوئے جواب دیا جی الحمدللہ ویسے آپ مجھ سے بری ہیں تو میں آپ کو آپی بولوں یا بھابھی علیزہ مسکرا کر عینا سے بولی
آپ کچھ بھی بول لیں کوئی مسئلہ نہیں عینا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کیونکہ یہ کیوٹ سی لڑکیوں سے بہت پسند آئی تھی چلیں میں آپ کو بھابھی بولوں گی علیزہ نے مسکراتے ہوئے خود ہی فیصلہ کیا اس سے ملیں یہ میری نند پلس بہن پلس دیورانی ہے علیزہ افراح کا انٹرڈیوس کرواتے ہوئے بولی جبکہ اس کا اتنا لمبا تعارف سن ہوئے عینا ہنس دی بھابھی۔۔۔۔۔فاریہ نے معصوم سی شکل بنا کر علیزہ کی طرف دیکھا بھابھی یہ میری وی ی ہے افراح جہایریب!!
جہایریب عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا کیونکہ جہایریب سے تو وہ پہلے ہی مل چکی تھی یہ بیبیز کس کے ہیں عینا کی نظر چھوٹے چھوٹے کیوٹ سے سامنے صوفے پر بیٹھے بچوں پر گئی جن کے ارد گرد کشن رکھ کر انہیں کور کیا گیا تھا ناکہ وہ گر نہ جائیں اور وہ دونوں ہی اپنے کھلونوں سے کھیل رہے تھے یہ دونوں ہمارے بیبیز ہیں بھابی مکرم آگے بڑھ کر ایک بازو میں عینا کو اور ایک بازو میں عبداللہ کو اٹھاتے ہوئے بولا اور قدم علیزہ کی جانب برھاۓ اور یہ میری وی ی ہے مکرم علیزہ کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوتے ہوئے بولا تو عینا نے حیرت سے ان دونوں کی طرف دیکھا کیونکہ علیزہ کو وہ بالکل شادی شدہ ویرر نہیں کر رہی تھی جبکہ اس کے تو دو بچے بھی تھے اور وہ بھی اتنے کیوٹ اور خوبصورت اور اوپر سے مٹ اس کا ہسبییڈ مکرم میر احمد تھا اتنا جیور اور سنجیدہ طبیعت کا مالک شخص آپ جیسے میچور شخص کو اتنی کیوٹ وی ی کیسے مل گئی عینا مکرم کی طرف دیکھتے ہوئے مسکراتے ہوئے بولی ملی نہیں بھابھی زبردستی اٹھا کر لائے تھے علیزہ منہ بناتے ہوئے
بولی جبکہ علیزہ کی بات پر سب کے قہقہے بے اختیار تھے جبکہ مکرم نے بیچاری سی شکل بنا کر اپنے ساتھ ہی کھڑی اپنی چھوٹی سی وی ی کو دیکھا جو اسے اس وقت کسی چالاک ساس سے کم ہرگز نہیں لگ رہی تھی جو ہر وقت اسے طعنے دیتی رہتی تھی کیا مطلب آپ کا عینا کشمکش کا شکار ہوئی مطلب یہ کہ زبردستی نکاح کیا تھا انہوں نے مجھ سے میں انہیں کہیں سے نہیں ملی بلکہ زبردستی اٹھا کر لے کے آئے تھے اور پھر زبردستی مجھ سے نکاح کیا یہاں تک کہ میری شادی بھی نہیں ہوئی وہ تو پتہ نہیں میری کون سی نیکی کام آگئی تھی جو میری دوبارہ ان سے شادی ہوئی اور میری شادی ہونے کے خواب پورے ہو گئے۔
ورنہ یہ تو چاہتے تھے کہ ہماری شادی ہو ہی نہ بلکہ زبردستی کے نکاح میں یہ مجھے ساری زندگی اپنے پاس ہی رکھ لیں علیزہ نے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے اسے تمام تفصیل بتائی جبکہ مکرم کی شکل دیکھ کر جہایریب اور زرخان کا ہنس ہنس کر برا حال تھا کیونکہ اس کی بینڈ اس وقت اس کی اپنی وی ی ہی بجا رہی تھی بیگم۔۔۔۔۔مکرم نے علیزہ کو گھورا جبکہ اس کی گھوریوں کو وہ سرے سے نظر انداز کر چکی تھی کبھی کبھی تو اسے موقع ملتا تھا
مکرم کو تنگ کرنے کا جبکہ مکرم تو 15 گھنٹے اسے تنگ کرنے کا ایک بھی موقع اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتا تھا تو پھر وہ کیوں ایسا موقع اپنے ہاتھ سے جانے دیتی اس لیے وہ بھی بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مکرم کو تنگ کر رہی تھی بے بی میرے پاس آؤ زرخان نے آگے بڑھ کر دونوں ہاتھ پھیلا ہوئےعبداللہکواپنےپاسبلایاتوعبداللہنےمعصوم نظروںسےزرخانکیطرفدیکھااورپھربراسامنہ بناتےہوئےاپنا چہرہ مکرم کی گردن میں چھپا لیا جیسے اسے