Chapter 75: فاریہ نے ٹیبل سے چائے کا م

فاریہ نے ٹیبل سے چائے کا م اٹھایا اور چھوٹے چھوٹے قدم لیتی ہوئی ارحم کے قریب جا کر کھڑی ہو گئی اور اس کی جانب چائے کا م بڑھایا جب ہم نے ایک نظر چائے کے م دو دیکھا اور دوسری نظر فاریہ کو جس کی نظریں ابھی بھی جھکی ہوئی تھیں اور زبان پر چپ کے ڈوری بندھی ہوئی تھی ارحم نے ناول دوسری جانب اچھالا اور وہی صوفے پر بیٹھ کے ایک ہاتھ سے چائے کا م تھاما اور دوسرے ہاتھ سے فاریہ کی کلائی پکڑ کے اسے کھینچ کر اپنی گود میں بٹھایا جب کہ ارحم کے اس حرکت پر فاریہ ہڑبڑا کر ارحم کی طرف دیکھا جو ایک ہاتھ اس کے مر میں سختی سے لپیٹ کر دوسرے ہاتھ میں پکڑا جائے کا م سامنے پڑی ٹیبل پر رکھ رہا تھا

ناراض ہو۔۔۔؟ ؟ارحم فاریہ کے گلابی پڑتے رخسار کو اپنے ہاتھ کی پشت سے سہلاتے ہوئے بولا تو فاریہ نے اپنے خوشک پڑتے لبوں پر زبان پھیر کے آہستہ سے نفی میں سر ہلایا مگر مجھے تو لگ رہا ہے کہ میری چھوٹی سی وی ی مجھ سے بہت زیادہ ناراض ہے ارحم دوسرا ہاتھ اس کی مر کے گرد باندھ کر اسے خود ھپت میں جیے ہوئے بولا جب کہ فاریہ کا دل پسلیاں توڑ کر باہر آنے کو بیتاب تھا نن نہیں۔۔۔۔فاریہ اس کی جان لیوا فربت میں بمشکل بول پائی پھر خفا ہو۔۔۔۔ ارحم اس کی گردن میں اپنا چہرہ چھپاتے ہوئے گہرا سانس لے کر اس کے بدن سے اٹھنے والی مسور کن کے خوشبو کو اپنے اندر انارتے ہوئے بولا نن نہیں میں خفا نہیں ہوں فاریہ ارحم کے ہونٹوں کا لمس اپنی گردن پر محسوس کرتے ہوئےجلدیسےبولی پھر اپنے شوہر سے کوئی اس طرح کے دور بھاگتا ہے کیا جس طرح تم بھاگ رہی ہو ارحم اس کی ٹھوڑی پر شدت سے لب رکھتے ہوئے بولا تو فاریہ نے بری طرح اپنے لب کچلے بہت لط حرکت ہے یہ ارحم اس کے نرم گلابی ہونٹوں کو اس کے دانتوں سے آزاد کرواتے ہوئے بولا اور نرمی سے اس کے لبوں کو چھوا جبکہ فاریہ گردن تک سرخ پڑ چکی تھی

اب بتاؤ جلدی سے کیوں ناراض ہے میری جان مجھ سے ارحم کے انداز میں اتنی محبت تھی کہ نہ چاہتے ہوئے بھی فاریہ کے آنکھیں لبالب آنسوؤں سے بھر گئی میری جان میری شہزادی کیا ہوا میری کوئی بات بری لگی ہے کیا فاریہ کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر ارحم تڑپ ہی اٹھا تھا آا آپ اچھے نہیں ہیں فاریہ نم آواز میں بولی جب کہ ارحم کا وہ مرید بے چین کر چکی تھی میں نے کیا کیا جو تمہیں میں اچھا نہیں لگ رہا ارحم کو سمجھ نہیں آئی تھی کہ وہ اس طرح کیوں بول رہی ہے آا آپ مجھے یار نہیں کرتے تھے اس لیے آپ اچھے نہیں ہیں فاریہ اپنی بھیگی آنکھیں اٹھا کر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بچوں کی طرح منہ بنا کر بولی جب کہ ارحم اس کی ادا پر دل و جان سے جان نثار ہوا تھا ہاں بالکل ٹھیک کہا تم نے میں تمہیں بالکل یاد نہیں کرنا تھا ارحم فاریہ کے ماتھے پر لب رکھتے ہوئے بولا تو فاریہ کی آنکھوں میں اور تیزی سے نمی تیرنے لگی کیونکہ یاد انہیں کیا جانا ہے جو ہماری یادوں میں ہوتے ہیں اور تم تو یہاں بستی ہو ارحم فاریہ کا ہاتھ پکڑ کے اپنے دل کے مقام پر رکھتے ہوئے بولا ہر دھڑکن تمہارا ذکر کرتی ہے پھر بتاؤ میں تمہیں کیوں یاد کروں

جبکہ تم تو میری روح میں بسی ہو اور تمہیں بھلانا خود کو بھلانے کے مترادف ہے ارحم فاریہ کے خوبصورت چہرے پر نظریں گاڑتے ہوئے کتی ہ آنکھوں میں محبت کا ٹھاٹھیں مارنا سمندر لیے فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اس کی بولتی نظروں کا ناب نہ لاتے ہوئے فاریہ نے اپنا سرخ چہرہ جھکا لیا اور اب میں چاہتا ہوں کہ تم میرے دل کی ایک ایک دھڑکن کو سنو جو تمہارا نام لے کر تمہیں پکارتی ہیں ارحم فاریہ کا چہرہ تھام کر اس کی نم آنکھوں پر شدت سے لب رکھتے ہوئے بولا جبکہ فاریہ نے شرماتے ہوئے اپنا سرخ چہرہ ارحم کے سن میں چھپایا تھا جس پر ارحم کا دلکش قہقہ کمرے میں گونجا اور فاریہ خود میں مرید سمٹی تھی یہ پرہیز پھر کسی دن کے لیے رکھ لو بیگم ابھی تو تمہیں صرف اپنے شوہر کی محبت کو محسوس کرنا ہے ارحم اسے اپنے بازوں میں اٹھا کر نرمی سے بیڈ پر لیباتے ہوئے محبت بھرے انداز میں بولا جب فاریہ نے اپنی پلکوں کا جھار اٹھاتے ہوئے ارحم کی طرف دیکھا تھا مگر اس کی آنکھوں میں موجود محبتوں کا سمندر دیکھ کر فاریہ نے دوبارہ اپنی نظریں جھکا لی جبکہ ارحم مسکراتے ہوئے اس کے چہرے کی ایک ایک نقش کو چوم کر اپنے دل میں سکون ایرنا ہوا محسوس کر رہا تھا اور فاریہ اس کی محبت میں پگھلتی ہوئی موم بن کر اس کی پناہوں میں سمٹ کر اپنا آپ دل سے اپنے شوہر کے حوالے کر چکی تھی کیونکہ ارحم کا اتنا خوبصورت اظہار اسے اندر تک سرشار کر گیا تھا

زرخان اس وقت تیز رفتار میں گاڑی چلاتے ہوئے حویلی کی طرف روانہ تھا اس کا غصہ آسمان کو چھو رہا تھا ابھی کچھ دیر پہلے ہی اسے اطلاع ملی تھی کہ عینا حویلی واپس آ چکی ہے اور وہ اطلاع دینے والا حویلی کا کوئی فرد نہیں بلکہ اس کا ملازم تھا اور زرخان کو یہ بھی معلوم ہو چکا تھا کہ اس سب کے پیچھے عینا کا ہاتھ تھا کیونکہ عینا نے سب کو یہ بات زرخان کو بتانے سے منع کیا تھا شاید وہ یہ بھول چکی تھی کہ جہاں پر کھڑے ہو کر وہ زرخان کو جس بات سے انجان رکھنے کے لیے بول رہی ہے اس حویلی اور اس گاؤں کا ایک پتہ بھی زرخان کے اجازت یا بغیر ہل نہیں سکتا زرخان عینا کو واپس پاکستان نہیں لانا چاہتا تھا مگر عینا نے خود پاکستان واپس آ کر اور زرخان سے یہ بات چھپا کر بہت بری غلطی کی تھی اور اب اسے زرخان کی طرف سے کوئی رعایب نہیں ملنے والی تھی زرخان جتنا اپنے اشتعال پر ضبط کرنے کی کوشش کر رہا تھا اتنا ہی اس کا غصہ برھتا جا رہا تھا یہاں تک کہ اس کی گرفت گاڑی کی اسببیرنگ پر اتنی مضبوط تھی جیسے وہ ابھی ٹوٹ جائے گی سب اس وقت لاؤنج میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے ہر طرف خوشی کا سما تھا کیونکہ حویلی کی رونق حویلی کی تمام خوشیاں واپس آ

چکی تھیں اور آج حویلی میں سے کوئی بھی فرد حویلی سے باہر نہیں گیا تھا اس وقت دوپہر کے تین بج رہے تھے اور کھانا کھانے کے بعد حویلی کے تمام افراد لاؤنج میں بیٹھے باتیں کرنے میں مصروف تھے جبکہ ینگ پارٹی الگ بیٹھی ہوئی تھی جن میں عینا دانیال دانیر حارث اور ارحم کا کپل بھی موجود تھا اور بیلا تو حارث کے ساتھ شرارتیں کرنے میں مصروف تھی اور عینا دانیر کے بے حد قریب بیٹھی ہوئی تھی جبکہ دانیر نے عینا کے گرد اپنا نرم حصار باندھا ہوا تھا بح جب وہ عینا سے ملی تھی تو اس کے گلے لگ کر بہت روئی تھی شاید وہ اپنی تڑپ بیان کرنا چاہ رہی تھی جو عینا بخوبی محسوس کر چکی تھی مگر اب دانیر بالکل نارمل تھی وہ بہت خوش تھی عینا کے واپس آنے سے اب تو وہ دانیال سے بھی خوش ے بات کر رہی تھیسدلی زرخان لمبے لمبے ڈھک بھرنا حویلی میں داخل ہوا مگر لاؤنج سے آنے والی آوازوں کو سن کر اس نے قدم لاؤنچ کی جانب بڑھائے زرخان لاؤنج میں داخل ہوا تو اس کی نظریں بری اماں نظروں سے ٹکرائی جبکہ بری اماں کو دیکھتے ہی اس نے سر کو ہلا کر سلام لیا تھا بری اماں پورے چھ ماہ بعد اپنے پوتے کو اپنے سامنے دیکھ کر پہلے تو حیران ہوئی تھی مگر اس کے چہرے پر غصے کے تاثرات دیکھ کر تھوڑا پریشانی میں مبتلا ہوئی

زرخان نے چاروں طرف اپنی نظریں گھمائی تو اس کی نظریں عینا کے پشت سے جا ٹکرائی عینا کی زرخان کی طرف پشت تھی اور وہ بہت سکون سے بیٹھی باتیں کرنے میں مصروف تھی زرخان کی تو مانو پانچویں انگلیاں ہی ابلتے تیل میں تھی وہ خطرناک تاثرات لیے تن فن کرنا عینا کی طرف بڑھا جبکہ سب حیرانگی سے زرخان کو عینا کی طرف برھتا ہوا دیکھ رہے تھے جو زرخان کی موجودگی سے بے خبر تھی زرخان نے عینا کے سر پر پہنچتے ہوئے اس کے بازو کو سختی سے دبوچا اور ایک جھٹکے سے اسے اپنے مقابل کھڑا کیا جبکہ اچانک ہونے والے اس اتحاد پر عینا ہکا بکا ہی رہ گئی جبکہ زرخان غصے سے خطرناک تاثرات لیے اسے کھا جانے والی نظروں سے گھور رہا تھا یہ کیا بدتمیزی ہے عینا اپنے ماتھے پر ایک ساتھ کئی بل ڈال کر ک زرخان کی طرف دیکھتی ہوئے بولی چھوڑیں مجھ۔۔۔۔۔۔ چپ بالکل چپ اگر اب تمہاری آواز نکلی تو میں تمہاری زبان کاٹ دوں گا جھی و عینا کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے کسی شیر کی مانند دھاڑا جبکہ زرخان کا یہ رویہ دیکھ کر سب بے حد پریشان ہوتے ہوئے اٹھ کھڑے ہوئے کیا ہوا ہے بیٹا سب ٹھیک ہے تم اس طرح حور پر غصہ کیوں کر ک رہے ہو اماں جان زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی فکر مندی سے بولیں سب ٹھیک ہیں اماں جان بس اس کا دماغ ٹھکانے پر نہیں ہے جو

اب میں بہت اچھی طرح سے لگاؤں گا زرخان عینا کو خونخوار نگاہوں سے گھورتے ہوئے بولا جبکہ عینا بیچاری ہکا بکا سی زرخان کا یہ روپ دیکھ رہی تھی زرخان نے عینا کے بازو کو چھوڑ کر اس کی کلائی تو اپنی سخت گرفت میں لیا اور بغیر کسی کی طرف بھی دیکھے اسے وہاں سے لے جانے لگا رکو زرخان کیا ہوا ہے کہاں لے جا رہے ہو میری بچی کو شیرازی سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بے حد پریشانی سے بولے میں اپنی وی ی کو کچھ دنوں کے لیے یہاں سے لے کر جا رہا ہوں یب تک آپ سب ہمارے ولیمے کی تیاری کریں اور ساتھ ایک وہیل چیئر کا انتظام کر کے رکھیے گا زرخان لاؤنج کے دروازے پر پہنچ کر سب کی طرف دیکھتے ہوئے بولا

وہیل چیئر کیوں لالا۔۔۔حارث ناجھی و سے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ اب کی بار اگر اس نے کوئی بھی ڈرامہ کیا تو میں اس کی ٹانگیں توڑ دوں گا اور پھر وہیل چیئر پر بٹھا کر ہی اپنا اور اس کا ولیمہ کرواؤں گا مگر ولیمہ ہر حال میں ہوگا زرخان پر سکون انداز میں سب کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ عینا کا منہ ہی کھل گیا زرخان کی اس بات پر مطلب اب نوبب یہاں تک آ چکی تھی کہ وہ اس کی ٹانگیں توڑے گا عینا کو ایک دم زرخان پر بے تحاشہ غصہ آیا اس سے پہلے کہ وہ کچھ بولتی زرخان بول اٹھا اب آپ سب کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں تین دن بعد ولیمے سے پہلے ہی میں اپنی وی ی کو لے کر حویلی واپس آ جاؤں گا زرخان ایک آخری نظر سب کی جانب دیکھتے ہوئے بولا اور پھر عینا کی کلائی پر اپنی گرفت مرید سخت کرتے ہوئے وہاں سے نکلا چلا گیا جبکہ پیچھے سے سب نے اپنی مسکراہٹ دبائی تھی

کیا بدتمیزی ہے یہ ہاتھ چھوڑیں میرا عینا اپنی کلائی زرخان کی سخت ٹرین گرفت سے آزاد کروانے کی کوشش کرتے ہوئے غصے سے بولی جبکہ زرخان اس کی بات کو نظر انداز کرنا تیز تیز قدم لیتا حویلی سے باہر کے جانے بڑھ رہا تھا سنائی نہیں دیتا کیا آپ کو چھوڑیں میرا ہاتھ۔۔۔۔۔عینا نے بھرپور مزاحمت کی جبکہ عینا کے مزاحمت پر زرخان کا دماغ ہی گھوم گیا اس نے حویلی سے باہر قدم رکھنے کی بجائے عینا کو کھینچ کر اپنے سامنے کیا اور سائیڈ پر لے جاتے ہوئے اسے دیوار کے ساتھ لگاتے اس کے دونوں ہاتھ سختی سے اپنے دونوں ہاتھوں میں قید کرتے اس کے ہونٹوں پر جھکا اس کا انداز اتنا جاہرانہ تھا کہ عینا اس کے لمس پر بن پانی کے مچھلی کی طرح تڑپ ہی اٹھی جو اس کے لبوں کو چوم کم اور کاٹ زیادہ رہا تھا جیسے اسے اس کی مزاحمت کی سزا دے رہا ہو جبکہ عینا تو اب مزاحمت بھی نہیں کر سکتی تھی کیونکہ اس کے دونوں ہاتھ اس ستم کر کے ہاتھوں میں قید تھے کچھ دیر بعد زرخان نے اس کی سانسوں کو آزادی بخشی اور تھوڑا سا پیچھے ہے کر بغور اس کے چہرے کو دیکھنے لگا جو یوں لمبے لمبے سانس لے رہی تھی جیسے بہت دور کے مسافت طے کر کے آئی ہو جبکہ اس کے نچلے ہونٹ پر خون کی دو سے تین ننھی بوندوں کو دیکھ کر زرخان کے انابی ہونٹوں تلے خوبصورت مسکراہٹ رینگ گئی جسے وہ اگلا ہی لمحے بہت مہارت سے چھپا گیا اب بولنے کی غلطی ہرگز مت کرنا ورنہ اپنی منزل پر پہنچنے سے

پہلے ہی تمہارے ہوش یہیں پر ٹھکانے لگا دوں گا زرخان عینا کے گلابی لبوں پر کتی ہ خون کی بوندوں پر نظریں جماتے ہوئے بولا اور پھر جھک کر اپنے ہونٹوں سے ان بوندوں کو چن لیا اور دوبارہ اس کا ہاتھ تھامتے ہوئے قدم حویلی سے باہر کے جانب بڑھائے جبکہ عینا اب بالکل نہیں بولی تھی کیونکہ زرخان اسے بہت اچھی طرح سے وارن کر چکا تھا اور یہ زرخان کی وارننگ کا ہی ایر تھا جو دو سے تین گھنٹے کا سفر عینا نے بالکل خاموشی سے طے کیا تھا جبکہ زرخان بھی بالکل خاموشی سے ڈرائیونگ کر رہا تھا اس نے دوبارہ عینا کو مخاطب نہیں کیا تھا کیونکہ وہ آگے خود پر بہت صبر کیے بیٹھا تھا اور وہ صرف اپنی منزل پر پہنچنے کے انتظار میں تھا

زرخان کی یک چ سڈسیڈیر ایک محل نما گھر کے آگے رکی تھی زرخان کی گاڑی دیکھتے ہی گارڈز نے جلدی سے گیٹ کھولا تھا اور زرخان نے گاڑی اندر کی جانب بڑھائی تھی گاڑی روکتے ہی زرخان گاڑی سے ایرا اور گھوم کر دوسری طرف آیا جہاں عینا گاڑی سے باہر نکل رہی تھی بغیر عینا کا کوئی بھی لحاظ کیے اسے اپنے بازوں میں اٹھا چکا تھا جبکہ زرخان کی اس حرکت پر عینا نے ہڑبڑا کر زرخان کی طرف دیکھا تھا یہ آپ کیا کر.... ابھی عینا اپنے احتجاج میں کچھ بولتی زرخان نے اسے ایک زبردسب گھوری سے نوازا جس سے عینا فورا ًہی چپ کر گئی

زڑخان جانتا تھا کہ عینا زیادہ چل نہیں پائے گی اس لیے ہی اس نے اسے اپنی باہوں میں اٹھایا تھا ناکہ اس کو چلنے میں تکلیف محسوس نہ ہو کیونکہ اس کی عقلمند وی ی دو دن میں ہی 8181 گھں کا دو بار سفر طے کر چکی تھی جو اس کے لیے ابھی ٹھیک نہیں تھا مگر یہ بات اس کی عقلمند وی ی کو کون سمجھانا لیکن زرخان نے بھی اب ٹھان لی تھی تو اس کا دماغ ٹھکانے پر لگا کر سانس لے گا کیونکہ اب مرید وہ کوئی لاپرواہیاں ہرگز برداشت نہیں کر سکتا تھا زرخان عینا کو لیے اس گھر میں داخل ہوا رات کے وقت اس گھر کا ایک ایک کونا جگمگا رہا تھا وہ بہت خوبصورت گھر تھا عینا نے آج پہلی بار پاکستان میں آنے کے بعد ایسا گھر دیکھا تھا جو مکمل سفید تھا اور اس میں گولڈن پینٹ ہوا تھا جبکہ ہر جگہ خوبصورت ٹاریلس فنوس اور لائٹس اس محل نما گھر کو روشن کیے ہوئی تھی یہ زرخان کا فارم ہاؤس تھا جو زرخان نے آج سے چار سال پہلے خریدا تھا اور وہاں کی ایک ایک چیز زرخان کے پسند کی تھی حویلی میں سے کسی بھی فرد نے ابھی یہ فارم ہاؤس نہیں دیکھا تھا جبکہ جانتے سب ہی تھے کہ لاہور میں زرخان کا ایک فارم ہاؤس بھی موجود ہے لیکن زرخان آج تک کسی کو یہاں پر نہیں لایا تھا مگر وہ آج عینا کے ساتھ یہیں پر آیا تھا کیونکہ وہ عینا کے ساتھ وقت

گزارنا چاہتا تھا اور اسے اس جگہ سے زیادہ کوئی بھی جگہ بہتر نہیں لگی تھی اس لیے اس نے اپنے فارم ہاؤس کا ہی انتخاب کیا عینا نے اپنے اردگرد سے نظریں ہٹا کر زرخان کی طرف دیکھا جو چہرے پر بے حد سنجیدگی سجائے سڑھیاں عبور کرنا ہوا ایک کمرے کی جانب بڑھا اور اس کمرے کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا اور چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا اور نرمی سے عینا کو بیڈ پر بیٹھا دیا پانچ منٹ ہیں تمہارے پاس وہ ڈریسنگ روم ہے وہاں پہ تمہاری ضرورت کی ہر چیز موجود ہے چینج کر کر پانچ منٹ کے اندر اندر مجھے تم واپس اسی بیڈ پر بیٹھی ہوئی دکھائی دو زر خان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بے حد سنجیدگی سے بولا اور پھر بغیر عینا کا جواب سنے کمرے سے نکل گیا جبکہ عینا منہ کھولے حیرانگی سے اس کی پشت کو دیکھتے ہی رہ گئی اونہہ کچھ زیادہ ہی اکر دکھا رہے ہیں عینا منہ بسورتے ہوئے بڑبڑائی اور پھر اٹھ کر چینج کرنے چلی گئی

زرخان کچن میں داخل ہوا تو ملازمہ پہلے ہی کھانا ٹرے میں رکھ چکی تھی کیونکہ زرخان آنے سے پہلے ہی ملازمہ کو اطلاع کر چکا تھا کہ اس کے پہنچنے سے پہلے پہلے وہ کھانا تیار رکھے اور زرخان کے حکم کے عین مطابق اس وقت کھانا بالکل تیار تھا ٹھیک ہے آپ جائیں زرخان اس ملازمہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو وہ مسکرا کر سر ہلاتی ہوئی وہاں سے چلی گئی زرخان نے اپنے کف کہنیوں تک فولڈ کیے اور کھانے کی ٹرے تھام کر قدم کمرے کی جانب بڑھائے زرخان کمرے میں داخل ہوا تو عینا کمرے میں موجود نہیں تھی یقیناً وہ چینج کرنے گئی تھی زرخان نے ٹرے سامنے ٹیبل پر رکھی اور الماری سے اپنا ڈریس لیتا ہوا واش روم میں چینج کرنے چلا گیا

پانچ منٹ بعد وہ چینج کرنے کر کے کلا مگر ابھی بھی عینا چینج کر کے نہیں نکلی تھی زرخان جا کر صوفے پر بیٹھ گیا اور عینا کے نکلتے کا انتظار کرنے لگا تقریباً دس منٹ گزرنے کے بعد ڈریسنگ روم کا دروازہ کھلا اور عینا جیسے ہی سے باہر نکلی تو زرخان نے نظریں اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا تو ایک بار اس کی نظریں ٹھہر سی گئی جو کالے رنگ کے کرتے کو زیب تن کیے ہوئے تھی جس پر گولڈن کرھائی تھی اور ہم رنگ دوپٹہ اس کے کندھے پر جھول رہا تھا چہرہ دھونے کی وجہ سے نم دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس کا بھیگا بھیگا شفاف چہرہ چاند کی مانند چمک رہا تھا زرخان بے خود سا ہونا ہے

عینا کو دیکھ رہا تھا پورے چھ ماہ بعد اس دشمن جاں کو اپنے سامنے بالکل صحیح سلامت دیکھ رہا تھا جبکہ پچھلے چھ ماہ سے وہ اس کے لیے کتنا یرپا تھا یہ تو صرف وہی جانتا تھا اور اب جب وہ اس کے سامنے تھی تو اس کا دل چاہ رہا تھا کہ ساری باتوں کو چولہے میں جھوتک کر اسے خود میں سمو لے مگر وہ اتنی آسانی سے عینا کو بخشنے کے موڈ میں ہرگز نہیں تھا اس لیے اس کے حسین سراے سے نظریں اتے ہوئے فون نکال کر کچھ میلر دیکھنے لگا جبکہ عینا نے بہت ہے

غور سے زرخان کا یوں نظر انداز کرنا دیکھا تھا عینا نے اپنے دوپٹے کو اپنے دونوں کندھوں پر پھیلایا اور چلتی ہوئی بیڈ پر جا بیٹھی ایک بار تو وہ بھی زرخان کو نظر انداز کر گئی تھی کیونکہ زرخان کا نظر انداز کرنا اس سے برداشت نہیں ہو رہا تھا مگر وہ بھی اس سے ناراض تھی اس سے غصہ تھی کیونکہ زرخان دوسری شادی کرنے کی بات کر رہا تھا جبکہ اسے پتہ تھا کہ عینا یہ باتیں نہیں برداشت کر سکتی پھر بھی اس نے دوسری شادی کرنے کے ارادے رکھے تھے تو عینا کیوں اسے اتنی آسانی سے بخش دیتی وہاں بیٹھنے کو نہیں کہا میں نے کھانا لا کر رکھا ہے ٹھنڈا ہو رہا ہے آ کر کھانا کھاؤ زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا تو عینا نے دائیں آئی برو آچکا کر زرخان کی طرف دیکھا دیکھو لڑکی تم آگے ہی میرا بہت وقت برباد کر چکی ہو تمہیں پانچ منٹ دیے تھے تم 11 منٹ لگا کر آئی ہو اب اگر تم نے ایک منٹ بھی اور ضائع کیا تم مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا زرخان اپنا فون بند کرتے ہوئے عینا کی طرف دیکھ کر سختی سے بولا جبکہ زرخان کی بات پر عینا کے سر پر لگی اور تلوے پر بجھی اور مجھے بھی کوئی شوق نہیں ہے آپ کو انتظار کروانے کا یا آپ کا وقت برباد کرنے کا پچھلے چھ ماہ سے حرارت میں نہیں تھی میں اس لیے اب کچھ بھی کرتے وقت کم سے کم مجھے وقت لازمی لگتا

ہے عینا زرخان کے طرف دیکھتے ہوئے اسے بہت کچھ جتلا گئی تھی جبکہ زرخان کو فورا ًہی اپنی غلطی کا احساس ہوا واقعی میں عینا اتنی جلدی اپنے جسم کو اتنی حرکت نہیں دے سکتی تھی اس لیے شاید اسے چینج کرنے میں تھوڑی مشکل پیش آئی تھی تم خود اٹھ کر یہاں پر آ رہی ہو یا میں اٹھ کر تمہارے پاس آؤں زرخان صوفے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سنجیدگی سے بولا تو عینا نے آنکھیں چھوٹی کر کے زرخان کو گھورا اور پھر اٹھ کر صوفے پر زرخان کے کافی فاصلے پر تک کر بیٹھ گئی زرخان نے ایک یرچھی نظر خود سے کافی فاصلے پر بیٹھی عینا کو دیکھا اور پھر اس کے مر میں ہاتھ ڈالتے ہوئے ایک جھٹکے سے اسے اپنے بے حد قریب کھینچ لیا

کیا مسئلہ ہے عینا نے اسے گھورا یہ میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا ابھی تم صرف کھانا کھاؤ زرخان کھانے کی ٹرے قریب کھسکاتے ہوئے بولا جب کہ اس کا بایاں بازو اینا کی مر میں حصار کی صورت میں بندھا ہوا تھا جسے عینا نے بھی ہٹانے کی کوشش نہیں کی تھی زرخان اپنے ہاتھوں سے نوالے بناتے ہوئے عینا کو کھلا رہا تھا اور خود بھی کھا رہا تھا جبکہ عینا بالکل خاموشی سے کھانا کھا رہی تھی اور اینا کی یہی خاموشی زرخان کے عصاب ڈھیلے کرنے کی وجہ بن رہی تھی

کھانا کھانے کے بعد زرخان نے ٹرے کو پیچھے کھسکایا جبکہ اس کا بازو ایک بار بھی عینا کی مر سے نہیں ہٹا تھا چھوڑیں مجھے سونا ہے عینا زرخان کا بازو اپنی مر سے ہٹانے کی کوشش کرتے ہوئے بولی تو زرخان نے اسے ایک ہی جھٹکا دے کر اپنے اور اس کے درمیان کا فاصلہ مٹاتے ہوئے اسے اپنی بے حد قریب کر لیا اور تمہیں کس نے اجازت دی سونے کی زرخان اسے گھورتے ہوئے بولا مجھے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں بدلے میں عینا بھی بغیر خوف کے اسے گھورتے ہوئے بولی ایک تو وہ زرخان سے ذرا نہیں ڈرتی تھی بلکہ اس کے گھورنے پر الٹا خود گھور کر اسے جواب دیتی تھی تمہیں ضرورت ہے بیگم اب تو تمہیں سانس لینے کے لیے بھی میری اجازت کی ضرورت ہے زرخان آنکھوں میں شوخی لیے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اس سے پہلے کہ عینا کچھ کہتی زرخان نے اس کے گلے میں موجود دوپٹا ایک ہی جھٹکے سے نکال کر دور پھینکا یہ کیا بدتمیزی ہے عینا کو اس کی حرکت پر غصہ آیا تھا وہ کیا بدتمیزی ہے جو تم پچھلے دو دنوں سے کر رہی ہو زرخان نے الٹا اس سے سوال کیا اس کا اشارہ عینا کی وہ تمام کاروائی کی طرف تھا جو عینا پچھلے دو دنوں سے سرانجام دے رہی تھی بغیر زرخان کو بتائے میں نے کوئی بدتمیزی نہیں کی جو آپ کو بہتر لگا وہ آپ نے کیا اور جو مجھے ٹھیک لگا وہ میں نے کیا عینا گردن اکرا کر برے فخر سے بولی تھی تم خود کو اتنی بریلییت کیوں سمجھتی ہو پچھلے چھ ماہ سے یرس یرس کر ایک ایک پل میں نے گزارا ہے اور تم نے کیا کیا مجھ سے یہ بات چھپائی کہ تمہیں ہوش آ چکا ہے جان بوجھ کر تم نے مجھے اس

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.