Chapter 74: مبتلا ہو چکے تھے مگر عینا کو

مبتلا ہو چکے تھے مگر عینا کو دیکھتے ہی وہ جیسے واپس جی اٹھے تھے انہیں نہیں معلوم تھا کہ ان میں اتنی ہمت کہاں سے اگئی مگر وہ عینا کو کسی قیمتی ہیرے کی طرح خود میں سمیٹ کر بیٹھے ہوئے تھے بابا مجھے آپ کی ضرورت ہے بابا مجھے آپ چاہیے ہر یمت پر عینا ہچکیوں سے روتے ہوئے بولی اس نے یہ نہیں بولا تھا کہ اسے شیرازی سکندر کی ضرورت تھی اس نے بولا کہ اسے شیرازی سکندر کی ضرورت ہے اسے آج بھی اپنا باپ چاہیے میری جان میری بچی تمہارے بابا تم سے کبھی غافل نہیں ہوں

گے کبھی بھی نہیں شیرازی سکندر عینا کی پریشانی پر لب رکھتے ہوئے بولے اور یہ پہلا دکھ تھا جو ان باپ بیٹی نے ایک دوسرے سے بانٹا تھا کئی گھنٹے عینا نے وہیں بیٹھ کر اپنے باپ کی آغوش میں اس کے لمس کو محسوس کیا تھا جبکہ شیرازی سکندر اپنی بیٹی کے وہ تمام شکوے دور کر چکے تھے جن کا جواب وہ پہلے کبھی نہیں دے سکے تھے حور تم ایک بار پھر سوچ لو چچا جان کو ابھی علاج کی ضرورت ہے ارحم عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ عینا اپنا حکم سنا چکی تھی کہ وہ سب کل ہی کینیڈا سے واپس حویلی کے لیے روانہ ہوں گے اور عینا سب کی فلائٹس بھی بک کروا چکی تھی بابا بالکل ٹھیک ہیں بھائی انہیں کچھ نہیں ہوا اور ان کا علاج حویلی میں ہی موجود ہے آپ اس بات کی فکر مت کریں بس آپ ٹل یہاں سے کیے کی تیاری کریں کل بح ہی ہماری فلائیٹ ہے اور مجھے ایسے کاموں میں دیری بالکل پسند نہیں عینا ارحم اور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے ہلکا سا مسکرا کر بولی لیکن حور ہم چاہ رہے تھے کہ تھوڑے دن یہیں رک کر چچا جان کا صحیح طرح سے علاج کروا لیتے حارث نے پھر سے سمجھانا چاہا بھائی میں نے بولا نا کہ انہیں کچھ نہیں ہوا وہ بالکل ٹھیک ہیں آپ

ان کی فکر کرنا اب چھوڑ دیں آپ دونوں اپنی وی یوں کی فکر کریں جنہیں پچھلے چھ ماہ سے آپ لوگ اکیلا حویلی میں چھوڑ کر آ چکے ہیں ایک دن کی دلہنوں کو وہ اس طرح چھوڑ کر کہیں نہیں جانا جس طرح آپ دونوں نے ان دو معصوم جانوں کو چھوڑا ہے عینا ارحم اور حارث کو ایک گھوری سے نوازتے ہوئے بولی کیونکہ اسے یہ بات بالکل پسند نہیں آئی تھی کہ پچھلے چھ ماہ سے وہ دونوں ہی اپنی اپنی وی یوں کو چھوڑ کر کینیڈا آ چکے تھے اور ایک بار بھی پاکستان واپس نہیں گئے تھے اپنی جان عزیز وی یوں کا نام سن ہی ان دونوں کے ہونٹوں پر خوبصورت سی مسکراہٹ رقص کرنے لگی تھی یہ تو واقعی میں سچ تھا کہ انہیں اب اپنی وی یوں کی فکر کرنے کی ضرورت تھی اور واپس جانے پر جو ناراضگی ان دونوں کو فیس کرنے پڑنی تھی افففف وہ سوچ کر ہی دونوں پریشان ہو رہے تھے کیونکہ دونوں ہی نہیں جانتے تھے کہ وہ کس حد تک ناراض ہے مگر وہ بے حد ناراض تھی یہ وہ دونوں لازمی جانتے تھے تت ت آپ لوگ پیکنگ کر لیں ناکہ یہاں سے نکلتے وقت ہمیں کوئی مشکل پیش نہ آئے میں جلد سے جلد حویلی پہنچنا چاہتی ہوں عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو دونوں نے اسباب میں سر ہلایا اور ہاسپٹل سے نکل کر ہوٹل کی طرف روانہ ہوئے جہاں ان کا سامان موجود تھا کیونکہ آگے ہی رات کا تیسرا پہر شروع ہو چکا تھا اور بح ہوتے ہی ان کی فلائیٹ تھی ایسے میں ان کے پاس وقت کم تھا

زرخان جب سے پاکستان آیا تھا وہ ہزاروں دفعہ لندن میں موجود اپنے گھر پر لگی نڈ ک لائن پر کالز کر چکا تھا مگر وہاں پر کوئی بھی کال نہیں اٹھا رہا تھا جب کہ پچھلے 15 گھنٹے سے اس نرس کو جب بھی فون کرنا تھا وہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر اس کے آگے رکھ دیتی تھی جیسے ہی وہ بولتا تھا کہ ویدیو کال پر عین کو دکھائے تو وہ بولتی تھی کہ اس کے فون کی بیٹری نہیں یا اس کا ج ختم ہو چکا ہے یا وہ بہت مصروف ہے جبکہ وہ بیلا سے بھی بات نہیں کروا رہی تھی زرخان کو یہ سب بہت عجیب لگ رہا تھا آج سے پہلے تو اس نرس نے ایسا کچھ نہیں کیا تھا مگر آج اس کے تیور ہی بدلے ہوئے تھے زرخان بہت پریشان ہو رہا تھا اس لیے اب اس نے اپنے گھر کے واچ مین ان کو فون کیا تھا اور واچ مین نے بھی شرافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے زرخان کو کچھ نہیں بتایا تھا اس نے زرخان کو صرف اتنا ہی جواب دیا تھا کہ وہ نہیں جانتا کہ گھر کے اندر کیا ہو رہا ہے اور گھر کے اندر جانے کی اسے اجازت نہیں جبکہ زرخان نے اسے اجازت بھی دی تھی کہ وہ جا کر دیکھ لے مگر پھر بھی زرخان کی بات کو رد کر رہا تھا اور زرخان کا دماغ گھوم رہا تھا کیونکہ زرخان سکندر کو جواب دینا کسی کے بس کی بات نہیں تھی مگر اس گھر کے ملازمب بھی زرخان کو اتنا ہلکے میں لے رہے تھے جیسے زرخان ان کا مالک نہیں بلکہ وہ اس کے مالک ہوں ٹکٹس بک کرواؤ داؤد میری میں کل ہی یہاں سے واپس لندن جا رہا ہوں ان کے ہوش تو میں وہاں پہنچ کر ٹھکانے لگاؤں گا زرخان اپنے غصے پر قابو پاتے ہوئے داؤد کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ وہ ایک پل بھی عین کو دیکھے بغیر نہیں گزار پا رہا تھا اور بیلا سے بھی اس کی بات نہیں ہو پا رہی تھی جو اسے تڑپانے کی وجہ بن رہی تھی ایم ریلی سوری سر مگر میں تمام فلائٹس چیک کر چکا ہوں اگلے تین دن تک کوئی بھی فلائیٹ لندن کے لیے نہیں جا رہی داؤد سر جھکا کر زرخان کے سامنے کھڑے ہوتے ہوئے بولا یہ داؤد نے

صاف جھوٹ بولا تھا کیونکہ اس کے پیچھے بھی عینا کا ہاتھ تھا وہ سب کو دھمکا کر کس طرح خاموش کروا رہی تھی یہ تو عینا یا پھر وہ لوگ ہی جانتے تھے جو عینا کی دھمکیوں کی وجہ سے خاموش تھے مگر وہ عینا کا ساتھ دے رہے تھے کیونکہ وہ عینا کے ساتھ تھے شفٹ کیا بکواس ہے یہ زرخان اپنا ہاتھ زور سے شیشے کی ٹیبل پر مارتے ہوئے بولا وہ جتنا اپنے اشتعال پر قابو پانے کی کوشش کر رہا تھا اتنا ہی برھتا جا رہا تھا جبکہ داؤد کا خوف کے مارے حلق خشک پر رہا تھا اگر زرخان کو پتہ چل جانا کہ داؤد نے اس سے جھوٹ بولا ہے تو زرخان اسے زندہ زمین میں گاڑ دیتا کیونکہ وہ داؤد پر اندھا اعتماد کرنا تھا اور داؤد نے زندگی میں آج پہلی بار زرخان سے جھوٹ بولا تھا وہ بھی اپنے مغرور مالک کی وی ی کے کہنے پر سر میں جاؤں۔۔۔۔ داؤد نے ڈرتے ڈرتے زرخان سے اجازت مانگی تو زرخان نے بغیر کچھ بولے اسے ہاتھ کے اشارے سے جانے کی اجازت دی تو وہ کسی بوبل کے جن کی طرح وہاں سے غائب ہوا کیونکہ اس وقت اسے سب سے زیادہ خوف زرخان سے ہی آ رہا تھا

حویلی میں ایک ساتھ دو گاڑیاں داخل ہوئی تھی ایک گاڑی میں عینا شیرازی سکندر اور بیلا موجود تھے جبکہ دوسری گاڑی میں ارحم اور حارث موجود ہے حویلی کے اندر داخل ہوتے ہی سناٹے نے ان کا استقبال کیا تھا حویلی میں جہاں ہر لمحے ملازموں کے چہل پہل رہتی تھی وہاں حویلی بالکل خاموش اور خالی تھی اس وقت رات کے اٹھ بج رہے تھے اور اس وقت حویلی کے تمام افراد ڈائننگ ٹیبل پر موجود ہوتے تھے اس لیے ان سب نے قدم ڈائننگ روم کی جانب بڑھائے ڈائننگ روم میں سب سے پہلے ارحم داخل ہوا تھا وہ خاموشی سے ڈائننگ روم پر بیٹھے افراد کو دیکھ رہا تھا سب خاموشی سے بیٹھے کھانا کھا رہے تھے کوئی بھی ایک دوسرے سے مخاطب نہیں ہو رہا تھا سب کے سب بالکل خاموش تھے جب لابہ کی نظر سامنے کھڑے ہیں ارحم پر پڑی لالا۔۔۔۔۔لابہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی جبکہ لابہ کی آواز سن کر سب نے گردن گھما کر ارحم کی طرف دیکھا تھا جو یک چ پینٹ کے اوپر گرے شرٹ پہنے اپنا ہاتھ پینٹ کی پاکٹس میں ڈالے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کھڑا سب کی

جانب دیکھ رہا تھا ارحم کو دیکھ کر فاریہ کا دل بے اختیار دھڑکا تھا وہ اپنا کھانا چھوڑ کر بے اختیار ارحم کو دیکھ رہی تھی آخر وہ ظالم انسان چھ ماہ بعد اس کے سامنے آیا تھا چھ ماہ بعد ایک ہجر کاٹنے کے بعد فاریہ اس کو وہ اپنے سامنے کھڑا دکھائی دے رہا تھا ارحم میرے بچے حارث اور شیراز کدھر ہیں بری اماں جلدی سے کرسی سے اٹھ کر ارحم کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولیں چچا جان یہیں پر ہیں بری اماں حارث ڈائننگ روم میں داخل ہوتے ہوئے مسکرا کر بولا جبکہ سب حیرت سے ان دونوں کو مسکرانا ہوا دیکھ رہے تھے ہاں جی اور میں بابا کے ساتھ آئی ہوں ابھی سب حیرانگی سے ارحم اور حارث کو دیکھ رہے تھے جب ڈائننگ روم میں بیلا اچھلتے کودتی ہوئی داخل ہوئی اور چہکتے ہوئے بولی جبکہ بیلا کو اپنے سامنے دیکھ کر دانیر اور دانیال کو حیرت کو جھٹکا لگا تھا بب بیلا۔۔۔۔۔دانیر جھٹکے سے کرسی سے اٹھے اور بیلا کی طرف بڑھی رکیں آنی میری مام بھی آئی ہیں بیلا دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے

مسکرا کر بولی اور پیچھے کی طرف اشارہ کیا جہاں عینا شیرازی سکندر کے ساتھ ڈائننگ روم میں داخل ہو رہی تھی جبکہ عینا پر نظر پڑتے ہی سب پتھر کے ہو گئے تھے وہ پھٹی پھٹی آنکھوں سے سامنے سے آتی عینا کو دیکھ رہے تھے عینا نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ ایک نظر سب کو دیکھا اور پھر آنکھوں میں آنسو لیے کھڑی بری اماں کی طرف دیکھا جو بے یقینی کے عالم میں اسی کی طرف دیکھ رہی تھی آپ کا رونا نہیں بنتا بری اماں یہ عمر تو اپنے بچوں کو دیکھ کر خوش ہونے کی ہے اور آپ خود کو غم لگا کر بیٹھی ہیں عینا آگے بڑھ کر بری اماں کا ہاتھ تھامتے ہوئے بولی حور۔۔۔۔بری اماں نے روتے ہوئے اسے پکارا تو عینا فورا ًان کے گلے لگ گئی بری اماں رونا بند کریں ورنہ میں واپس چلی جاؤں گی عینا انہیں مسلسل روتے ہوئے دیکھ کر ان سے الگ ہوتے ہوئے بولی وہ آپ کے بیٹے کھڑے ہیں ان سے ملیں یب تک میں باقی سب کو یقین دلا دوں کہ میں زندہ ہوں عینا بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اور شیرازی سکندر کی طرف اشارہ کیا اور پھر مج سب کے جانب متوجہ ہوئی جو ابھی تک وہیں پتھر کے سمے بنے صرف عینا کو دیکھ رہے تھے اس طرح کیوں دیکھ رہے ہیں آپ سب مجھے میں زندہ ہوں اور یہ میری روح نہیں ہے جو آپ سے ملنے آئی ہے بلکہ میں خود

حورالعین سکندر اپنے فیملی سے ملنے آئی ہوں عینا سب کے طرف دیکھتے ہوئے بولی دیکھیں میں ابھی کل ہی کوما سے نکل کر واپس آئی ہوں اور آپ سب کے اس طرح چہرے دیکھ کر مجھے بہت عجیب لگ رہا ہے اور چانسز ہیں کہ میری طبیعت دوبارہ خراب ہو جائے اس لیے آپ سب اپنی حیرانگی کو تھوڑا کم کریں کیونکہ آپ کو اس طرح دیکھ کر مجھے بے چینی ہو رہی ہے عینا سچ میں اکتا رہی تھی کیونکہ سب ہکا بکا صرف عینا کو دیکھ رہے تھے جبکہ عینا کی طبیعت میں اب تھوڑا سا چرچرا پن بھی شامل ہو چکا تھا کیونکہ اس کی طبیعت ابھی پوری طرح سے نہیں سنبھلی تھی اور اس نے دو دن کے اندر اندر اتنا لمبا سفر بھی طے کر لیا تھا اور اب اس کے جسم کو صرف آرام کی ضرورت تھی

کیونکہ اس کا وجود ڈھیلا پڑ رہا تھا اس لیے عینا کے لیے وہاں پر مرید کھڑے رہنا محال ہو رہا تھا عینا نے پاس پڑی کرسی گھسیٹی اور آرام سے وہاں پر بیٹھ گئی اور اب وہ ایک ایک بندے کے چہرے کو دیکھ رہی تھی جو حیرانگی کی جگہ اپنی آنکھوں میں آنسو لیے اسے دیکھ رہے تھے یقیناً اب سب کے سب رونے والے تھے اور عینا نہیں چاہتی تھی کہ کوئی بھی روئے ک نو نو پلیز ڈویٹ کراینبگ عینا اپنی جذباتی نوں کی طرف دیکھتی ہوئی بولی جو آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو لیے تینوں کے تینوں اسے ہی دیکھ رہی تھی لابہ تو بس رو دینے کو تھی جبکہ فاریہ کے آنسو باہر نکلتے کو بے ناب تھے اور دانیر تو جیسے بے ہوش ہونے کو تھی

عینا نے نظر گھما کر ارحم اور حارث کی طرف دیکھا جیسے وہ نظروں ہی نظروں میں کہنا چاہ رہی ہوں کہ اپنی وی یوں کو آ کر سنبھالیں جب کہ عینا کی نظروں نے موجود تحریک پڑھ کر وہ دونوں مسکراتے ہوئے آگے برھے اور اپنی اپنی وی یوں کو تھاما عینا نے نظریں اٹھا کر دانیال کی طرف دیکھا جو آنکھوں میں نمی لیے بے یقینی سے ابھی تک عینا کو دیکھ رہا تھا عینا نے ہاتھ کے اشارے سے دانیال کو اپنے قریب بلایا مگر وہ وہاں سے ہلا تک نہیں تو عینا دوسری بار اسے اشارہ کیا مگر وہ پھر بھی نہیں ہلا اور تیسری بات اشارہ کرنے کے بجائے عینا کرسی سے اٹھی اور دانیال کی جانب بڑھی اس کے سامنے کھڑے ہوتے ہی اس نے دانیال کو گھور کر دیکھا عینا۔۔۔۔۔۔یقین دہانی کرنے کے لیے دانیال نے عینا کو پکارا جبکہ دانیال کو جواب دینے کی بجائے عینا نے ایک زوردار مکہ اس کی مر میں رسید کیا جس سے اسے فورا ًیقین ہو گیا کہ یہ عینا ہی ہے اور زندہ بالکل صحیح سلامت اس کے سامنے کھڑی ہے اور پڑنے والا مکا اتنا شدید تھا کہ وہ بیچارہ درد سے کراہتا ہی رہ گیا

جبکہ عینا ایک سیکنڈ میں اس کے 85 طبق روشن کر چکی تھی ہائے ظالم لڑکی میری مر توڑ دی دانیال اپنی مر کو تھامتا ہوا درد بھرے انداز میں بولا تو عینا نے گھور کر اس نوٹنکی کو دیکھا ایدیب جب میں تمہیں بلا رہی تھی تو تم نے میری بات کیوں نہیں سنی عینا دانیال کو گھورتے ہوئے بولی اور کرسی گھسیٹ کر دوبارہ آرام سے بیٹھ گئی دانیال نے حیرات سے عینا کو دیکھا۔۔۔

میری طرف اس طرح مت دیکھو اپنی وی ی کو سنبھالو عینا دانیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولیجسکیانکھوںمیں موٹےموٹےانسوچمکرہےتھےاورنیچےوالاہویب کسیچھوٹےبچےکیطرحباہرکلا ہواتھاوہبس رو دینے کو تھی دانیال نے جلدی سے آگے بڑھ کر اسے بہت محبت سے اپنے ساتھ لگایا اور ایک نظر گھور کر عینا کو دیکھا بیٹھ جائیں آپ سب زندہ ہوں میں اور یقین کر لیں آپ سب ک پھت عینا سب کی طرف دی ہوئی بولی جو اس کے اردگرد کھڑے ابھی بھی بے یقینی کی کیفیت میں تھے اگر آپ سب میں سے کوئی بھی رویا تو آئی سوئیر میں واپس چلی ک جاؤں گی عینا منہ بنا کر سب کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو صہزیب سکندر مسکراتے ہوئےاگےبرھےاورشفقت سےاسکےسرپرہاتھرکھاجسسےعینابھیمسکرا دی

بیٹھیں سب کھانا کھائیں صہزیب سکندر سب کو بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہوئےبولےتوسببھائیاپنیاپنیکرسیوںپر برجمانہوگئےاورکھاناکھانےکےدورانعینانے ایکباربھیکسیکورونےنہیںدیاتھابلکہوہباتوں ہیباتوںمیںانہیںسبکچھبتاچکیتھیاورسختیسے منعکرچکیتھیکہاباسحویلیمیںسوگہرگز نہیںمنایاجائےگااور نہ ہی کوئی اسے اداس نظر آئے اور حویلی والے عینا کو صحیح سلامت اپنے سامنے دیکھ کر بے تحاشہ خوش تھے سب کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا اس لیے سب خوشی خوشی عینا کی ہر بات کو تسلیم کر رہے تھے اور پھر کھانا کھانے کے بعد کافی دیر سب ایک ساتھ ہی بیٹھ کر باتیں کرتے رہے جبکہ سب کو زرخان کی کمی شدت سے محسوس ہوئی تھی مگر وہ سب جانتے تھے کہ زرخان کو جیسے ہی خبر ملے گی کہ عینا حویلی آ چکی ہے وہ بھاگتا ہوا حویلی واپس آۓگااسلیےسب مطمئنتھے

حارث کب سے بیٹھا لابہ کے کمرے میں آنے کا انتظار کر رہا تھا جو کپڑے چینج کرنے گئی ابھی تک باہر نہیں نکلی تھی وہ حارث کے سامنے بھرپور ناراضگی کا مظاہرہ کر رہی تھی کیونکہ وہ اس سے بہت زیادہ ناراض تھی اور حارث یہ سب محسوس کر چکا تھا اس لیے اس کے باہر آنے کا شدت سے انتظار کر رہا تھا مگر شاید لابہ کا ارادہ اسے تڑپانے کا تھا اور موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ اسے تڑپا رہی تھی لابہ چینج کر کے باہر نکلی اور بغیر حارث کی طرف دیکھے چلتی ہوئی بیڈ کے قریب آئی اور اپنی سائیڈ پر کھڑے ہوتے ہوئے اپنا تکیہ درست کرنے لگی اور پھر ہاتھ بڑھا کر لائٹ آف کرتے ہی بغیر حارث کو کوئی بھی لفٹ دیے بیڈ پر سونے کے لیے لیٹ گئی

جبکہ حارث اس کی تمام کاروائی بہت غور سے دیکھ رہا تھا ناراض ناراض سی اس کی وی ی اسے اپنے دل میں ایرتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی دل تو چاہ رہا تھا کہ ابھی اسے اپنے بے حد قریب کرلے اسے اپنی باہوں میں قید کر لے مگر وہ اس سے بے تحاشہ ناراض تھی اس لیے حارث خود پر کنٹرول کیے بیٹھا تھا لابہ نے بیڈ پر لیٹتے ہی کروٹ دوسری جانب بدل لی اس طرح لابہ کی مر حارث نے جانب تھی جبکہ چہرا وہ دوسری جانب کر کے حارث کی نظروں سے چھپا چکی تھی مگر اپنی پشت پر وہ حارث کی نظروں کی تپش بخوبی محسوس کر سکتی تھی حارث نے ایک نظر گھور کر لابہ کی پشت کو دیکھا اور پھر خود پر لگائے تمام پہروں کو چولہے میں جھوتک کر لابہ کی مر میں ہاتھ ڈال کے ایک جھٹکے سے اسے اپنے قریب کیا جبکہ لابہ جو آنکھیں بند کیے سونے کی کوشش کر رہی تھی حارث کی اس حرکت پر اس کے منہ سے چیخ نکلتی نکلتی رہ گئی کیا مسئلہ ہے مانا کہ تم ناراض ہو مگر اب تم کچھ زیادہ ایدیٹیوڈ دکھا رہی ہو حارث لابہ کا چہرہ اپنے بے حد قریب کرتے اسے گھورتے ہوئے بولا تو لابہ نے ایک شکوہ کن نظر اٹھا کر حارث کی طرف دیکھا مگر منہ سے کچھ نہیں بولی شوہر پورے چھ ماہ بعد گھر آیا ہے اور اسے کے گلے لگ کر اسے ویلکم کرنے کی بجائے تم منہ پھلا کر اس سے دور بھاگ رہی ہو یہ بہت لط بات ہے ڈارلنگ حارث اس کے ماتھے پر حدت لمس چھوڑتے ہوئے بولا بولو منہ میں کیا دہی جمائی ہوئی ہے حارث لابہ کی خاموشی پر طنز کرتے ہوئے بولا جو یب سے بالکل خاموش تھی مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی لابہ حارث کی طرف دیکھتے

ہوئے بھرپور ناراضگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بولی اور ساتھ ہی کروٹ بدل کر حارث سے دور ہونا چاہا جب کہ حارث اسے بازو سے پکڑ کر دوبارہ اپنے قریب کر چکا تھا بات تو تمہیں مجھ سے ہی کرنی پڑے گی اور اگر تم نے اب یہ حرکت کی تو تمہاری ناراضگی کا بھی لحاظ نہیں کروں گا حارث کو لابہ کا دور جانا ناگوار گزرا تھا تو آگے کون سا کیا ہے لابہ منہ پھلاتے ہوئے بولی تو حارث نے اپنی ناراض وی ی کو دیکھتے ہوئے اپنی مسکراہٹ دبائی اب کیا یہ اتنا قیمتی وقت تم مجھ سے ناراض ہو کر گزارو گی تمہیں تو اپنے شوہر سے پوچھنا چاہیے کہ اتنا وقت اس نے تمہارے بغیر کیسے گزارا جب کہ تم الٹا خود ہی منہ پھلا کر بیٹھ گئی ہو حارث اس کے چہرے کے ایک ایک نقوش کو اپنے بے ناب ہونٹوں سے چومتے ہوئے بولا تو لابہ نے خفگی سے حارث کی جانب دیکھا مجھے آپ سے سے کچھ نہیں پوچھنا آپ بس مجھے چھوڑیں مجھے نیند آرہی ہے لابہ حارث کے سن پر دونوں ہاتھ رکھ کر اس سے پیچھے کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی تمہاری نیند کی ایسی کی تیسی فی الحال اب اپنی نیندوں کو خود پر حرام کر لو چھ ماہ جتنے نیندیں تم نے پوری کرنی تھی وہ کر لی اب تمہیں سونا بھی میری سٹڈی سے پڑے گا اور اٹھنا بھی میری

سٹڈی سے پڑے گا حارث لابہ کے مزاحمت کرتے دونوں ہاتھ اس کے سر کے اوپر تکیے سے پن کرتے ہوئے بولا تو لابہ کی ریرھ کی ہڈی سنسنا اٹھی میرے لیے یہ وصل کی گھڑیاں بہت قیمتی ہیں اور انہیں میں تمہاری ناراضگی کی نظر ہرگز نہیں کر سکتا مجھے تمہارے ساتھ خوبصورت لمحات گزارنے ہیں اس لیے اپنی ناراضگی کو پینڈنگ پر رکھ لو یقین مانو بہت خوبصورت طریقے سے مناؤں گا حارث آنکھوں میں خمار لیے لابہ کے روشن چہرے کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر بغیر لابہ کو کچھ بھی سمجھنے کا موقع دیے اس کے لبوں پر جھکا اور اپنی سانسیں منتقل کرنے لگا جبکہ لابہ محہ بہ محہ اس کی پناہوں میں پگھلتی ہوئی خود کو حارث کے سپرد کر گئی وہ اس سے ناراض تھی مگر وہ کبھی بھی حارث کو دھیکار نہیں سکتی تھی اور نہ ہی کبھی اسے اپنے قریب آنے سے روک سکتی تھی

فاریہ کمرے میں داخل ہوئی تو ارحم اسے کمرے میں نہیں دکھائی دیا جبکہ واش روم سے پانی کے گرنے کی آواز آرہی تھی یقینا ًوہ اس وقت نہا رہا تھا فاریہ ایک نظر واش روم کے دروازے کو دیکھ کر چینج کرنے چلی گئی ارحم ناول سے اپنے بال رگرتے ہوئے واش روم سے باہر کلا اور چلتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آ کھڑا ہوا سامنے ہی ٹیبل پر پڑا چائے کا م وہ دیکھ چکا تھا یقیناً وہ فاریہ ہی لائی تھی کیونکہ ارحم کو روز سونے سے پہلے چائے پی کر سونے کی عادت تھی چائے کا م تو وہیں موجود تھا مگر فاریہ کمرے میں نہیں تھی ابھی ارحم اس کے بارے میں سوچ رہا تھا جب فاریہ ڈریسنگ روم سے باہر نکلی اس وقت وہ اپنے کپڑے چینج کر کر ایک کالے رنگ کا ڈھیلا ڈھالا سا جوڑا پہن کر باہر نکلی تھی فاریہ نے نظریں جھکاتے ہوئے بیڈ کی جانب قدم بڑھائے اس نے ایک بار بھی نظریں اٹھا کر ارحم کی طرف نہیں دیکھا تھا چائے پکڑاو مجھے فاریہ ابھی وہ بیڈ تک ہنچتی ارحم نے اسے حکم دیا۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.