Chapter 72: کی جلدی ریکور کریں تو آپ انہیں

کی جلدی ریکور کریں تو آپ انہیں سپیسلسٹ ڈاکٹرز کے پاس لے جائیں ڈاکٹر زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بہت نرمی سے بول رہی تھی جبکہ زرخان اپنے دل کو تھامے ڈاکٹر کی ایک ایک بات کو بہت غور سے سن رہا تھا زرخان کے سر پر ایک دم آسمان گرا تھا پیروں تلے زمین نکل چکی تھی اس کے کان سائیں سائیں کرنے گے تھے اسی یقین نہیں ہو رہا تھا کہ اس کی عین زندہ ہے مگر کوما میں ہے چلیں آپ کو آپ کی وائف سے ملواتے ہیں ڈاکٹر ہلکا سا مسکراتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی تو زرخان بھی جلدی سے اپنی کرسی سے اٹھا مسٹر زرخان آپ اندر جا سکت ہیں مگر یہاں سے جانے سے پہلے آپ مجھ سے لازمی مل کر جائیے گا ڈاکٹر آئی سی کے دروازے کے آگے کھڑے ہوتے ہوئے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان نے صرف ہاں میں سر ہلایا اور جلدی سے آئی سی یو کا دروازہ کھول کر کمرے میں داخل ہوا زرخان کمرے میں داخل ہوا اور تیز ہوتی دھڑکنوں کے ساتھ نظریں اٹھا کر سامنے بیڈ کی جانب دیکھا جہاں اس کی متاعِ جاں مشینوں میں جکڑی ہر چیز سے بے پرواہ کسی اور جہاں میں تھی زرخان آہستہ آہستہ قدم لیتا ہوا بیڈ کے قریب بڑھا جبکہ نظریں صرف عینا کے چہرے پر تھی جس کا چہرہ آکسیجن ماسک لگنے کی وجہ سے واضح دکھائی نہیں دے رہا تھا

زرخان ایک لمبا سانس لیتے ہوئے عینا کا ڈرپ لگا ہاتھ پکڑنا چاہا مگر یہ کیا ہاتھ آگے بڑھاتے ہی زرخان کے ہاتھ بری طرح کانپ رہے تھے آج زرخان سکندر جو ظالموں کو کانپنے پر مجبور کرنا تھا آج اپنی وی ی کو زندہ دیکھ کر اپنی زندگی کو دوبارہ زندگی کی طرف آتے دیکھ کر اس کا وجود کانپ اٹھا تھا زرخان نے آہستہ سے عینا کا ہاتھ تھاما اسے ابھی بھی یقین نہیں ہو رہا تھا کہ عینا زندہ ہے اس کی زندگی بالکل ٹھیک ہے بس کچھ امتحان ہیں کچھ آزمائشیں ہیں جو اب زرخان کو پوری کرنی ہے زرخان نے عینا کا لمس محسوس کرتے بے اختیار اس کا ہاتھ اپنے بے فرار لبوں سے لگایا تھا وہ دیوانہ وار اس کے ہاتھ کو چوم رہا تھا

مجھے یقین تھا مجھے پتہ تھا کہ میرا خدا مجھ سے اتنا ناراض نہیں ہو سکتا کہ وہ مجھ سے میری زندگی ہی چھین لے مجھے پتہ تھا کہ وہ بہت کریم ہے وہ بہت رحیم ہے وہ تمہیں مجھ سے نہیں ھپیے گا زرخان عینا کی روشن پریشانی پر لب رکھتے ہوئے بولا اور اسے پتہ ہی نہیں چلا کہ کب اس کی آنکھوں سے دو موتی ٹوٹ کر کب عینا کے ماتھے پر گرے زرخان بے اختیار پیچھے ہٹا اور وہیں ہاسپٹل کی سرزمین پر گھں کے بل بیٹھتا ہوا سجدے میں گر گیا یا اللّ میں تیری کس کس عمت کا شکر ادا کروں بے شک تو سڈنے والوں کو سانسیں بخش سکتا ہے تو ہمیشہ بہترین سے نوازنا ہے میرے خدا میں کس طرح تیرا شکر ادا کروں میرے مولا زرخان سجدے میں اپنے رب کے حضور پیش ہوتے روتے ہوئے اپنے خدا کا شکر ادا کر رہا تھا میرے اللّ مجھے معاف کر دے میں بہت عام سا بندہ ہوں میری اتنی اوقات نہیں مگر تو نے ہمیشہ مجھے میری اوقات سے بڑھ کر دیا یا اللّ مجھے ساری آزمائشیں قبول ہیں مجھے سب کچھ قبول ہے اگر تو اس میں راضی ہے تو میں بھی اس میں راضی ہوں زرخان سجدے سے اپنا چہرہ اٹھا کر اپنے ہاتھ دعا کی صورت میں پھیلاتے ہوئے اپنے خدا سے مخاطب تھا زرخان کے لیے اتنا کافی تھا کہ اس کی عین زندہ ہے اس کا کوما میں

جانا اس کی ایک آزمائش تھی اور اس آزمائش کو پار کرنے کے لیے زرخان بالکل تیار تھا وہ اپنے خدا کا جتنا شکر ادا کرنا اتنا کم تھا زار و قطار روتے ہوئے اپنے خدا کا صرف شکر ادا کر رہا تھا بے شک خدا نے اپنے فران میں لکھا ہے (کہ وہ تمہاری من پسند چیز تم تک اس طرح لائے گا کہ تم خود حیران رہ جاؤ گے) خدا نے عینا کو بخش کر ایک معجزہ کیا تھا اور وہ معجزہ زرخان کی زندگی تھا کیونکہ حورالعین سکندر زرخان سکندر کی سانسوں سے منسلک تھی اگر اسے کچھ ہو جانا تو زرخان سکندر ایک پل بھی زندہ نہ رہ پانا زرخان نے اپنا آنسو سے یر چہرہ صاف کرتے ہوئے عینا کی طرف دیکھا جو پٹیوں سے لپٹی مشینوں میں جکڑی ہوئی تھی اس کی ایک ایک سانس کی آواز سامنے لگی مشینوں میں گونج رہی تھی وہ تکلیف کی انتہا پر تھی ان چار دنوں میں ہی اس کا وجود ڈھے سا گیا تھا جسم کا رنگ فقط پیلا ہو چکا تھا آنکھیں جنہیں دیکھنے کے لیے زرخان ہمیشہ بے ناب ہونا تھا جن کی سبز چمک زرخان کو نئی زندگی کی طرف لاتی تھی وہ آج اس سختی سے بند تھی

میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا عین تمہیں میرے خدا نے مجھے دیا ہے تم پر میں اب ایک آنچ بھی نہیں آنے دوں گا یہاں سے بہت دور لے جاؤں گا میں تمہیں جہاں پر تمہارے اور میرے سوا کوئی نہ ہو میں تمہیں دوبارہ پاکستان لے کر کبھی نہیں آؤں گا عین وہ حویلی ہمیشہ تمہیں تکلیف دینے کا سبب بنی ہے تم تو کیا میں بھی کبھی اس حویلی میں قدم نہیں رکھوں گا کبھی بھی نہیں میں تمہیں اور اپنی بیٹی کو لے کر یہاں سے بہت دور چلا جاؤں گا زرخان عینا کے ماتھے کو بار بار اپنے لبوں سے چومتے ہوئے ازل سے بول رہا تھا اور پھر اگلے ہی دن وہ رات کے اندھیرے میں حویلی سے بیلا کو لے آیا تھا اور اسی دن وہ عینا اور بیلا کو لے کر بغیر کسی کو بتائے پاکستان چھوڑ کر لندن چلا گیا تھا

ڈاکٹر سے اسے تمام معلومات مل چکی تھی عینا کو کوئی دو اجنبی عورتیں ہاسپٹل لے کر آئی تھی مپپ جب عینا پر ھیز نے گولیاں چلائی تھی یب وہ بلڈنگ کی کھڑی والی سائیڈ پر کھڑی تھی اور وہ ویدو بلڈنگ کی پچھلی سائیڈ کو ھلتی تھی گولیاں لگنے کی وجہ سے عینا اس کھڑکی سے باہر کی طرف گری تھی نیچے مٹی کے ڈھیر تھے اس لیے عینا کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں تھی مگر ایک پتھر سے اس کا سر بری طرح ٹکرایا تھا جس کی وجہ سے اس کے سر پر گہری چوٹ آئی تھی جب بلاسٹ ہوا تو وہی مٹی عینا کے وجود کو ڈھایپ چکی تھی شاید یہی وجہ تھی کہ خدا کو یہ منظور نہیں تھا کہ عینا کو نقصان پہنچے اس لیے بلاسٹ کی وجہ سے اڑنے والی مٹی سے اس کا وجود ھپ چکا تھا جس کی وجہ سے عینا کو کوئی ڈھونڈ نہیں سکا تھا مگر جب دو عورتیں اسی روڈ سے گزر رہی تھی تو انہیں اس مٹی کے ڈھیر کے باہر سے کسی کا ہاتھ دکھائی دیا تو وہ جلدی سے آگے برھیں اور اس کے چہرے سے مٹی ہٹائی پہلے تو انہیں لگا کہ وہ سڈ چکی ہے مگر اس کی مدھم انسوں سے اندازہ ہوا کہ یہ وجود سانسیں لے رہا ہے اور سچلتی زندہ ہے عینا کو سانسیں لیتے دیکھ کر ان دونوں نے جلدی سے

عینا کو سہارا دیا اور گاڑی میں بٹھا کر ہاسپٹل پہنچایا عینا جب ہاسپٹل پہنچی تو اس کی حالت بہت خراب تھی یوں کہا جائے کہ اس کا بچنا ناممکن تھا اس کے جسم سے سات گولیاں نکالتے ہوئے ڈاکٹرز خود پریشان تھے کیونکہ انہوں نے ایسے بہت سے کیسز دیکھے تھے جن میں تین سے چار گولیاں لگنے سے ہی انسان موت کی آغوش میں چلا جانا ہے مگر یہ پہلی اتنی بہادر لڑکی انہوں نے دیکھی تھی جس کے جسم پر پہلے بھی بہت گولیوں کے نسان موجود تھے اور اب بھی اس کا جسم اس قابل نہیں تھا مگر پھر بھی وہ سانسیں لے رہی تھی ڈاکٹرز نے بھی اپنی پوری جان لگاتے ہوئے 15 گھں کے آپریشن کے بعد عینا کو واپس زندگی طرف کہ زندگی کی طرف آتے دیکھا تھا مگر ان کو اس بات کا بہت افسوس ہوا تھا کہ وہ کوما میں جا چکی ہے

زرخان نے ان ڈاکٹرز کا اور عینا کو اس ہاسپٹل میں لانے والی عورتوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا تھا اور لندن جانے سے پہلے وہ ہاسپٹل میں شیرازی سکندر سے مل کر آیا تھا وہ انہیں بتا آیا تھا کہ عینا زندہ ہے اور وہ عینا کو لے کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے لندن جا رہا ہے اور وہ کبھی دوبارہ عینا کا سامنا ان سے نہیں ہونے دے گا کیونکہ اس سب میں وہ شیرازی سکندر کو قصوروار سمجھتا تھا مگر وہ اتنا ظالم دل بھی نہیں تھا کہ وہ شیرازی سکندر کو اتنے برے دکھ میں جینے دیتا اس لیے اس نے عینا کے زندہ ہونے کی اطلاع دے دی اور شیرازی سکندر کی ایک بھی بات سنے بغیر وہاں سے نکل گیا جبکہ شیرازی سکندر کے لیے صرف اتنا ہی کافی تھا کہ ان کی بیٹی زندہ ہے چاہے وہ ساری زندگی ان سے نہ ملتی انہیں باپ نہ مانتی مگر وہ زندہ رہتی پھر چاہے انہیں اپنی بیٹی کی زندگی سے بہت دور ہی کیوں نہ رہنا پڑنا وہ رہنے کو تیار تھے

عینا کے جانے کے بعد حویلی میں ہر طرف ویرانیاں پھیل چکی تھیں شیرازی سکندر کو فالج کا اٹیک ہونے کی وجہ سے ان کا علاج پاکستان میں موجود نہیں تھا اس لیے حارث اور ارحم انہیں لے کر کینیڈا شفٹ ہو چکے تھے پچھلے چھ ماہ سے شیرازی سکندر کا علاج چل رہا تھا اور حارث اور ارحم میں سے کوئی بھی دوبارہ پاکستان واپس نہیں آیا تھا وجہ شیرازی سکندر کی صحت تھی جو دن بدن خراب ہو رہی تھی وہ جتنا جلدی چاہتے تھے کہ ان کا علاج ہو جائے اتنا ہی شیرازی سکندر کی طبیعت بگڑتی جاتی تھی جس کی وجہ سے ان دونوں میں سے ابھی تک کوئی بھی پاکستان واپس نہیں آ سکا تھا جب کہ لابہ اور فاریہ جو صرف ایک ہی دن کی دلہن بنی تھی اس کے بعد ان کی زندگی دوبارہ اپنی روٹین میں آ چکی تھی کہیں سے بھی محسوس نہیں ہونا تھا کہ وہ شادی شدہ ہیں لابہ حارث سے بے حد ناراض تھی وہ حارث سے بات تک نہیں کرتی تھی جبکہ فاریہ جب بھی بات کرتی تھی بس شیرازی سکندر کی طبیعت کا پوچھ کر فون کاٹ دیتی تھی ان سب کی زندگی نے رخ پلٹا تھا حویلی میں اب کوئی بھی ایک ساتھ بیٹھ کر دکھ سکھ پیت نہیں کرنا تھا بلکہ جب بھی وہ سب ایک ساتھ ہی تھے وہ لوگ صرف عینا کو یاد کر کے روتے ہی تھے کیونکہ حویلی میں ابھی تک

کسی کو بھی معلوم نہیں تھا کہ عینا زندہ ہے جبکہ سائمہ بیگم حیدر صاحب اور دانیال کے ساتھ ابھی تک حویلی میں ہی موجود تھیں وہ لوگ واپس جانا چاہتے تھے لیکن بری اماں نے انہیں واپس ہرگز نہیں جانے دیا تھا اور دانیال اس لیے نہیں گیا تھا کیونکہ اس کے سر پر دانیر کی ذمہ داری تھی وہ اس حالت میں دانیر کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا تھا وہ روز اسے رونا بلکتا دیکھتا تھا اس سے دانیر کو ایسے سنبھالنا بے حد مشکل ہو چکا تھا اس لیے وہ نے خود ہی دانیر کی رخصتی کروا کر اسے اپنے کمرے میں لے آیا تھا مگر دانیر ابھی تک دانیال کے ساتھ بلکل اجنبی کی طرح رہتی تھی جبکہ دانیال اسے بھرپور خیال رکھ تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ عینا کے لیے دانیر اور بیلا کیا اہمیت رکھتی ہیں اس لیے دانیر کو تکلیف پہنچانے کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا وہ تو دانیر کو بہت اچھے سے سنبھال رہا تھا کیونکہ زرخان اور بیلا کے جانے کے بعد وہ اور زیادہ ٹوٹ گئی تھی کیونکہ عینا کے بعد بیلا اس کا واحد سہارا تھے جس سے زرخان اپنا ساتھ لے کر جا چکا تھا اور کسی کو اس کا آنا پتہ تک نہیں تھا سب کو صرف اتنا پتہ تھا کہ زرخان حویلی چھوڑ کر بیلا کو ساتھ لے کر یہاں سے جا چکا ہے مپیق اس وقت دانیر اپنے کمرے میں بیٹھی کسی غیر ی نقطے کو گھور رہی تھی وہ بلکل خاموش بیٹھی تھی کسی پتھر کی طرح دانیال کمرے میں داخل ہوا تو اس کی نظر سامنے ہی بیڈ پر بیٹھی دانیر پر پڑی جو گم سم سی بیٹھی ہوئی تھی دانیال نے بہت غور سے دانیر کو دیکھا اس کے بال بکھرے ہوئے تھے دوپٹہ بائیں کندھے پر بے نیاز جھول رہا تھا وہ ویسی دانیر بالکل نہیں دکھائی دے رہی تھی جیسی وہ پہلے تھی اس نے تو اپنا خیال رکھنا بھی چھوڑ دیا تھا دانیال چلتا ہوا دانیر کے قریب ہی بیڈ پر بیٹھ گیا کیا ہوا کیا سوچ رہی ہو دانیال آہستہ سے اس کے بکھرے ہوئے بال اپنے ہاتھوں سے اکٹھے کرتے ہوئے نرمی سے بولا تو دانیر نے آہستہ سے نظریں اٹھا کر دانیال کی طرف دیکھا اور آہستہ سے نفی میں سر ہلایا

اچھا کھانا کھایا تم نے۔ دانیال نے بہت نرمی سے دانیر کے بال کی جورے میں قید کر کے اس کے بالوں پر آہستہ سے جر لگاتے ہوئے بولا تو دانیر نے دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے پھر سے نفی میں سر ہلایا جبکہ منہ سے وہ کچھ نہیں بولی تھی چلو پھر اٹھو جلدی سے چینج کر کہ آؤ آج بری اماں کی طبیعت بھی کچھ بہتر ہے آج ہم سب ساتھ میں کھانا کھائیں گے دانیال دانیر کا دوپٹہ اس کے دونوں شانوں پر پھیلاتے ہوئے ہلکا سا مسکرا کر بولا وہ اس سے بالکل کسی بچی کی طرح ٹریب کرنا تھا اور اتنے عرصے میں دانیر کی معصومیت نے دانیال کے دل میں اپنی جگہ بنا لی تھی اور دانیر اب دانیال کے لیے اہم بنتی جا رہی تھی دانیر نے آہستہ سے ہاں میں سر ہلایا اور وہاں سے اٹھ کر چینج کرنے چلی گئی وہ بالکل ضد نہیں کرتی تھی بلکہ دانیال کا کہا تو وہ اس طرح مانتی تھی جیسے اس کے لیے دانیال ہی سب سے زیادہ اہم ہو اور اس کے پاس بچا بھی تو وہی تھا اس کا شوہر اس کا رومم اس کے علاؤہ جسے وہ اپنا سب کچھ مانتی تھی وہ تو اسے چھوڑ کر جا چکی تھی دانیال نے پھیکی مسکراہٹ سے دانیر کو جاتے ہوئے دیکھا اور پھر ایک صبر کا گہرا سانس لیتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا اب ان کے پاس صرف صبر ہی تھا اور کچھ نہیں اس نے دانیر کو واپس زندگی کی

طرف لانا تھا اور اس میں وہ کامیاب ہو رہا تھا یہ تو سچ تھا کہ ان کی خوشیاں ان سے روٹھ گئی تھی مگر وہ پوری کوشش کر رہا تھا وہ زرخان کو ڈھونڈ لے ناکہ وہ بیلا کو واپس لا سکے اور اس حویلی کو بھی زرخان کی بے حد ضرورت تھی وہ زرخان اور بیلا دونوں کو واپس لانا چاہتا تھا اس کے لیے وہ اپنی طرف سے بھرپور کوشش کر رہا تھا ت تت بیلا اس وقت عینا قریب ہی بیٹھی اپنے سکول کا ہوم ورک کر رہی تھی اور زرخان اسے بہت نرمی سے ہوم ورک کرنا سکھا رہا تھا ڈید یہ ٹیچر نے دیا تھا وہ بول رہی تھی کہ اپنے ڈید کو دے دینا بیلا اپنے بیگ سے ایک چھونا سا باکس نکال کر زرخان کی طرف بڑھاتے ہوئے بولی تو زرخان نے حیرت سے اس باکس کی طرف دیکھا زرخان نے بیلا کے ہاتھ سے وہ باکس پکڑا اور اسے الب پلٹ کر کے دیکھنے لگا وہ کافی چھوٹے سایر کا باکس تھا زرخان نے اس باکس کو کھولا تو اسے اس باکس میں سے ایک چھوٹی سی چبب دکھائی دی اس میں وہ چب نکال کر دیکھا جس پر یو فرام مسسز ٹو بی لکھا تھا یعنی وہ لڑکی اتنی ڈھیٹ تھی کے بغیر خوف کے زرخان کو اس طرح کے الفاظ کھ کر بھیج رہی تھی زرخان کو اس پر بہت غصہ آیا اس نے وہ چب سائیڈ پر کی اور ڈبے پر ایک میں نظر ڈالی جس میں ایک گولڈن کلر کی گھڑی چمک رہی تھی وہ گھڑی دیکھنے سے ہی کافی برینڈڈ لگ رہی تھی اور وہ خوبصورت بھی تھی مگر زرخان کو وہ بالکل بھی خوبصورت نہیں لگی تھی نہ ہی بیلا کی ٹیچر کی یہ حرکت اسے پسند آئی تھی زرخان کا دل کیا کہ ابھی جا کر اس کا دماغ ٹھکانے لگا دے زرخان وہ باکس پھینکنے کے لیے اٹھا ہی تھا جب اس کے دماغ میں

کچھ کلک ہوا اس نے شرارت سے چمک دی آنکھوں سے عینا کی طرف دیکھا یقیناً وہ کچھ الٹا کرنے والا تھا مس پرنسز آپ کی ٹیچر نے اس میں لکھا ہے کہ سز زرخان ٹو بی نے زرخان سکندر کے لیے ایک گفٹ بھیجا ہے کتنی پیاری واچ ہے بیت مجھے تو بہت خوبصورت لگی زرخان وہیں بیڈ پر ہی ہوئے بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو بیلا نے ایک حیران سی نظر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا تو زرخان نے اسے صرف خاموش رہنے کا اشارہ کیا واچ کافی پیاری ہے اور اظہار کرنے کا طریقہ بھی بہت خوبصورت ہے سوچ رہا ہوں کہ آپ کے لیے دوسری مان کا انتظام کر ہی دوں آپ بھی تو اکیلی بور ہوتی ہوں گی نا زرخان بات بیلا سے کر رہا تھا مگر وہ دیکھ عینا کی طرف رہا تھا کیونکہ عینا کے چہرے کے تاثرات بدل رہے تھے یعنی وہ اس کی تمام باتیں سن رہی تھی بب ڈید۔۔۔۔!! بیلا نے زرخان سے کچھ بولنا چاہا جبکہ زرخان اسے اشارہ کرتے ہوئے دوبارہ خاموش کروا چکا تھا مجھے پتہ ہے پرنسز آپ کو بھی دوسری مام کی ضرورت ہے اور آپ کی ٹیچر تو بیسٹ رہیں گی بس میں اگلے ہفتے اپنی میٹنگ سے واپس آ جاؤں پھر آپ کی ٹیچر کو گھر بلائیں گے ناکہ انہیں جلد ہی

آپ کی دوسری مام بنا کیں زرخان عینا کے خوبصورت چہرے کو اپنی آنکھوں سے نہارانا ہوا بول رہا تھا جبکہ عینا کے تاثرات غصے کی صورت لے رہے تھے یقینا ًاگر اس وقت وہ اپنے ہوش میں ہوتی تو اب تک زرخان سکندر صحیح سلامت اس کے قریب اس کے بیڈ پر موجود نہ ہونا چلو پرنسز یہ پلاننگ تو ہم میں کریں گے فلچال مجھے بح نکلا ہے ابھی آپ اٹھیں اور اپنے روم میں چل کر سو جائیں رات کافی ہو چکی ہے بح آپ کو سکول بھی جانا ہے زرخان بیڈ سے اٹھتے ہوئے بیلا کو اپنا بازو میں اٹھا چکا تھا جبکہ بیلا مسلسل کچھ نہ کچھ بولنے کی کوشش کر رہی تھی اور زرخان بار بار اسے چپ کروا رہا تھا بھلا وہ کہاں برداشت کر سکتی تھی عینا کی جگہ کسی اور کو زرخان کی یہ باتیں کرنا بیلا کو بہت برا لگ رہا تھا اس سے پہلے کہ بیلا کچھ نہ کچھ بول کر زرخان کے کیے کرائے پر پانی پھیرتی زرخان اسے لیتا ہوا کمرے سے نکل گیا جبکہ پیچھے سے عینا کا غصے سے برا حال تھا دل تو اس کا چہرہ تھا کہ وہ اٹھ کر زرخان کو گولی مار دے مگر وہ بے بس تھی وہ اٹھ نہیں سکتی تھی ڈید یہ آپ کیا بول رہے تھے مجھے کوئی مام نہیں چاہیے مجھے بس میری مام چاہیے اور میں ہمیشہ ان کے پاس رہوں گی اور میں ان کے ساتھ بور نہیں ہوتی وہ میری مام ہے بیلا زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی غصے سے بولی تو زرخان نے مسکرا کر بیلا کی طرف دیکھا جو غصہ کرتے ہوئےبہتپیاریلگرہیتھیچھونا

ساناکمریدپھلاپھلاکروہزرخانسےناراضہو رہیتھی آپ کی مام کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ہمیں آپ کی مام کو ٹھیک کرنا ہے اس لیے ہمیں تھوڑی سی محنت کرنی پڑے گی یہ میرا اور آپ کا سیکرٹ ہے اور آپ یہ بات اپنی مام کو نہیں بتائیں گی زرخان بیلا کے پھولے ہوئے گالوں کو چومتے ہوئے بولا ایسے مام ٹھیک ہو جائیں گی بیلا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے معصومیت سے بولی ہاں جی ایسے آپ کی مام بالکل ٹھیک ہو جائیں گے بس آپ نے یہ سیکرٹ اپنی موم کو نہیں بتانا اوکے زرخان بیلا کو نرمی سے بیڈ پر لٹا کر اس پر بلییکت اوڑھتے ہوئے بولا تو بیلا نے مسکرا کر ہاں میں سر ہلایا اوکے اب میری پرنسز سو جائے ہم بح ملیں گے زرخان بیلا کی

پریشانی پر لب رکھتے ہوئے بولا تو بیلا نے مسکرا کر آنکھیں بند کر لیں تو زرخان بھی مسکرا کر بیلا کی طرف ایک آخری نظر ڈالتے ہوئے کمرے سے باہر چلا گیا ابھی بح ہی ڈاکٹر نے زرخان کو بتایا تھا کہ عینا اب کسی بھی وقت ہوش میں آ سکتی ہے پھر چاہے اسے کچھ دن یا کچھ ہفتے لگ سکت ہیں مگر وہ اب جلد ہی ہوش میں آ جائے گی کیونکہ اس کے سارے زخم بھی بھر چکے تھے اور وہ خود کو ریکور بھی بہت جلدی کر رہی تھی

اب بس زرخان کو کچھ ایسا کرنا تھا کہ عینا ہفتوں کی بجائے دنوں میں ہوش میں آ جائے اور زرخان کو اس سے بہتر کوئی یرکیب نہیں سوجھی تھی تو وہ عینا کے سامنے اپنی دوسری شادی کی باتیں کرے اتنا تو وہ بھی جانتا تھا کہ عینا ہر چیز برداشت کر لے گی مگر زرخان کے منہ سے کسی اور کا نام لینا ہرگز برداشت نہیں کرے گی اس لیے اس نے جان بوجھ کر عینا کے سامنے وہ سب بولا تھا کیونکہ عینا کے چہرے کے تاثرات وہ بہت غور سے دیکھ چکا تھا زرخان کمرے کا دروازہ کھول کر کمرے میں داخل ہوا اور اپنی ت تٹ مسکراہٹ دبانا ہوا بیڈ پہ آ کر عینا کے قریب ہی لیٹ گیا ایک بار اس نے گردن موڑ کر عینا کے چہرے کی طرف دیکھا جو غصے کی وجہ سے سرخ پڑ چکا تھا یعنی اندر جوالہ ھی پ پھٹنے کو تیار تھا زرخان نے بہت مشکل سے اپنی ہنسی کنٹرول کی تھی کیونکہ عینا آج پہلی چلچل بار یس ہو رہی تھی اور زرخان کو اس کا یس ہونا بہت منفرد لگا زرخان نے اپنے پاس پڑا فون اٹھا کر کان سے لگایا اور ڈرامائی انداز میں بولنے لگا داؤد میری ساری میٹنگ انہی چار دنوں میں ارینج کر دو میں بس ساری میٹنگز انہی چار دنوں میں نپبا کر واپس آنا چاہتا ہوں کیونکہ

واپس آ کر مجھے اپنی دوسری وی ی کا انتظام بھی کرنا ہے زرخان فون کام سے لگاتے ہوئے بول رہا تھا جب کہ نظریں عینا کے چہرے کا طواف کر رہی تھی ہاں ٹھیک ہے تم تمام انتظام کرو بس بح ہی پہنچ رہا ہوں اور ہاں جہاں سے میں نے اپنی پہلی وی ی کے لیے شانگ کی تھی اسی جگہ پر میں دوبارہ اپنی دوسری وی ی کے لیے بھی شانگ کرنا چاہتا ہوں اس لیے اس چیز کا بھی انتظام کر کے رکھنا زرخان اب جان بوجھ کر شیرنی کے منہ میں ہاتھ ڈال رہا تھا چلو ٹھیک ہے پھر بح ملتے ہیں خدا حافظ زرخان دلکشی سے مسکرانا ہوا عینا کی طرف دیکھ رہا تھا جب اس نے کوئی فون کال کی ہی نہیں تھی تو وہ فون کس کا کاٹتا وہ تو جان بوجھ کر ایک ڈرامہ رچا رہا تھا جس میں اسے عینا کے اتشبریشن دیکھنے تھے اور اس وقت عینا کے چہرے کے تاثرات کچھ ایسے تھے جیسے وہ اب بھی اٹھ کر زرخان کو گولی مار دے گی خان نے اپنی مسکراہٹ دباتے ہوئے ہاتھ بڑھا کر کمرے کی لائٹ آف کی اور اپنی کروٹ عینا کی طرف لیتے ہوئے لیٹ گیا

آج اس نے عینا کو اپنے حصار میں نہیں لیا تھا وہ ہمیشہ عینا کو اپنے حصار میں لے کر ہی سونا تھا مگر آج وہ عینا کے قریب نہیں گیا تھا جو بات عینا کو بری طرح چب رہی تھی جبکہ زرخان جانتا تھا کہ عینا ضرور اس کے حصار میں آنے کا انتظار کر رہی ہوگی مگر وہ اپنے پیروں پر پکا رہنا چاہتا تھا کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ عینا جلد ہی

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.