Chapter 71: کیا عینا اتنی خاطر ناک موت سڈی

کیا عینا اتنی خاطر ناک موت سڈی تھی کہ اس کی لاش بھی نہیں سک بچ ج تھی کیا خدا نے اس کے نصیب میں کفن بھی نہیں کیا تھا زرخان نے کرب سے آنکھیں بند کر کے مٹھیاں بھینچی تھیں اس کا بس نہیں چل رہا تھا وہ کہیں سے بھی عینا کو لے آنا مگر اس وقت اس کے سامنے جو فائل موجود تھی وہ اسے ہرا رہی تھی زرخان نے آنکھیں کھولتے ہوئے کسی بری اچھوت کی طرح اس فائل کو پکڑ کے دور اچھالا تھا زرخان اپنی کرسی پر ڈھیر ہو گیا اس نے اپنا سر کرسی کی پشت بن گرایا اور آنکھیں بند کر لیں وہ تمہیں کہاں سے لے کر آؤں عین کہیں سے آ جاؤ خدارا مجھ سے میری زندگی مت چھینو واپس آ جاؤ عین زرخان دل ہی دل میں عینا سے مخاطب ہوا جبکہ آنکھوں سے دو موتی ٹوٹ کر گالوں پر بہہ کر بے مول ہوئے تھے زرخان کو اسی حالت میں بیٹھے ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی جب زرخان کی آفس کی نڈ ک لائن پر کسی کا فون آنے لگا زرخان نے یوں ہی بیٹھے بیٹھے ہاتھ بڑھا کر رسیور اٹھا کر کان سے لگایا یک کیا آپ زرخان سکندر بات کر رہے ہیں اجولی ہمارے پاس آپ کا پرسنل نمبر موجود نہیں تھا اس لیے مجبورا ًاپ کے آفس نڈ ک لائن پر کال کرنی پڑی مقابل کوئی ادھیر عمر کی عورت لگ رہی تھی جی محترمہ زرخان اپنے آپ پر قابو پاتے ہوئے صرف اتنا ہی بول سکا تھا سٹی ہاسپٹل میں ایک پیشنٹ آیا ہے ہم تین دنوں سے ان کی ریسرچ کر رہے تھے مگر ان کے حوالے سے ہمیں کوئی خبر نہیں

مل سکی مگر ہمیں اب اطلاع ملی ہے کہ شاید وہ آپ کی کوئی جاننے والی ہیں کیونکہ دو سے تین بار انہیں آپ کے ساتھ اسی شہر میں دیکھا گیا ہے اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ آ کر ایک بار ان پیشنٹ کی شناجب کر لیں ناکہ ہمارے لیے بھی آسانی ہو جائے اس عورت نے زرخان کو تفصیلی بات بتائی اس عورت کی بات سن کر زرخان جلدی سے سیدھا ہو کر بیٹھا کیا آپ تھوڑا سا وقت نکال کر لاہور سٹی ہاسپٹل آ کر اس پیشنٹ کی شناجب کر سکت ہیں سر اس عورت نے دوبارہ سے زرخان سے سوال کیا جی میں ابھی آ رہا ہوں زرخان جلدی سے بولا اور رسیور واپس رکھا دھڑکتے دل کے ساتھ جلدی سے کرسی سے اٹھا اور گاڑی کی چابی پکڑتے ہوئے تقریباً بھاگنے کے انداز میں آفس سے باہر کلا زرخان بھاگتا ہوا ہسپتال میں داخل ہوا تھا ریسپشن پر پہنچتے ہی ایک لڑکی اسے پہنچان چکی تھی آخر زرخان سکندر کو کون نہیں جانتا تھا مگر اسے پہلے سے اطلاع دے دی گئی تھی کہ زرخان سکندر جب آۓتواسےڈاکٹرکےکیبنمیںبھیجدیا جاۓاسلیےزرخانکےپوچھنےسےپہلےہیریسپشن پربیٹھیوہ لڑکی اسے زرخان کو ڈاکٹر کا بتا چکی تھی زرخان تیز تیز قدم لیتا ڈاکٹر کے کیبن میں پہنچا تھا جبکہ دستک دینے کی ضرورت نہیں پڑی تھی کیونکہ دروازہ پہلے سے کھلا ہوا تھا

ہیلو مسٹر زرخان آئیے آپ کا ہی انتظار تھا ڈاکٹر شاہد زرخان کے انتظار میں ہی بیٹھی تھی اس لیے اسے دیکھتے ہی اپنی کرسی سے کھڑی ہو گئی اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا جی ڈاکٹر بولیں کہاں ہیں وہ پیشنٹ زرخان ڈاکٹر کے سامنے والی بیت کرسی پر ہی ہوئے بولا پیشنٹ آئی سی یو میں ہے آپ آرام سے بیٹھیں مجھے آپ سے تفصیلی بات کرنی ہے ڈاکٹر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ڈاکٹر نے اپنے دراز سے ایک فائل نکالی اور اسے زرخان کی جانب بڑھایا یہ ویڈیو دیکھیں آپ یہ پیشنٹ آپ کی کیا لگتی ہیں ڈاکٹر فائل کھول کر زرخان کو دکھاتے ہوئے بولیں جبکہ فائل پر موجود ویڈیو پر نظر پڑتے ہی زرخان کی دھڑکنیں ایک دم سے تھمی تھی

کیونکہ وہ ویڈیو کسی اور کی نہیں بلکہ عینا کی تھے شی از مائی وائف ڈاکٹر یہ میری وی ی ہے کہاں پر ہیں یہ مجھے ان سے ملنا ہے زرخان ڈاکٹر کی طرف دیکھتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا ریلیکس مسٹر زرخان آپ کچھ دیر بیٹھ کے میری تفصیلی بات سن لیں اس کے بعد آپ کو میں آپ کی وائف کے پاس لے جاؤں گی ڈاکٹر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے اسے سمجھانے کے انداز میں بولی تو زرخان اپنی دھڑکنوں پر قابو پاتے ہوئے دوبارہ کرسی پر بیٹھ گیا دیکھیں مسٹر زرخان جب انہیں یہاں لایا گیا تھا تو ان کے بچنے کے چانسز بہت کم تھے کیونکہ ان کے وجود میں سات گولیاں پوست ہو چکی تھیں اور ان کہ سر پر بھی کافی گہری چوٹ آئی تھی جس کی وجہ سے خون بہت بہہ گیا تھا ان کی سانسیں بہت کم تھی لیکن ہم نے 15 گھں کی انتھک محنت کے بعد بہت مشکل سے ان کا آپریشن کمپلیٹ کیا مگر ہمیں اس بات کا بہت افسوس ہوا جو اپریشن ہونے کے بعد پیشنٹ وربل ہونے کے بجائے کوما میں چلی گئی ہمیں پہلے سے شک تھا کیونکہ ان کے بچنے کے چانسز بہت کم تھے اگر وہ بچ بھی جاتی تو ان کے جسم کا کوئی بھی حصہ معذور ہو سکتا تھا یا پھر وہ اپنی یادداسب بھی کھو سکتی تھی مگر ایسا کچھ نہیں ہوا بلکہ وہ کوما پیشنٹ بن چکی ہیں پچھلے چار دن سے یہاں پہ ان کا بہت خیال رکھا جا رہا ہے مگر ان کا جسم زخموں سے بھرا پڑا ہے ہم

نہیں جانتے کہ وہ کیسے بچ گئی کیونکہ ہمارے لیے انہیں بچانا بہت مشکل تھا شاید یہ خدا کا معجزہ ہے جو وہ ابھی تک زندہ ہیں لیکن ان کا پروپر علاج پاکستان میں موجود نہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جلدی ریکور کریں تو آپ انہیں سپیسلسٹ ڈاکٹرز کے پاس لے جائیں ڈاکٹر زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بہت نرمی سے بول رہی تھی جبکہ زرخان اپنے دل کو تھامے ڈاکٹر کی ایک ایک بات کو بہت غور سے سن رہا تھا زرخان کے سر پر ایک دم آسمان گرا تھا پیروں تلے زمین نکل چکی تھی اس کے کان سائیں سائیں کرنے گے تھے اسی یقین نہیں ہو رہا تھا کہ اس کی عین زندہ ہے مگر کوما میں ہے چلیں آپ کو آپ کی وائف سے ملواتے ہیں ڈاکٹر ہلکا سا مسکراتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی تو زرخان بھی جلدی سے اپنی کرسی سے اٹھا مسٹر زرخان آپ اندر جا سکت ہیں مگر یہاں سے جانے سے پہلے آپ مجھ سے لازمی مل کر جائیے گا ڈاکٹر آئی سی کے دروازے کے آگے کھڑے ہوتے ہوئے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان نے صرف ہاں میں سر ہلایا اور جلدی سے آئی سی یو کا دروازہ کھول کر کمرے میں داخل ہوا زرخان کمرے میں داخل ہوا اور تیز ہوتی دھڑکنوں کے ساتھ

نظریں اٹھا کر سامنے بیڈ کی جانب دیکھا جہاں اس کی متاعِ جاں مشینوں میں جکڑی ہر چیز سے بے پرواہ کسی اور جہاں میں تھی زرخان آہستہ آہستہ قدم لیتا ہوا بیڈ کے قریب بڑھا جبکہ نظریں صرف عینا کے چہرے پر تھی جس کا چہرہ آکسیجن ماسک لگنے کی وجہ سے واضح دکھائی نہیں دے رہا تھا زرخان ایک لمبا سانس لیتے ہوئے عینا کا ڈرپ لگا ہاتھ پکڑنا چاہا مگر یہ کیا ہاتھ آگے بڑھاتے ہی زرخان کے ہاتھ بری طرح کانپ رہے تھے آج زرخان سکندر جو ظالموں کو کانپنے پر مجبور کرنا تھا آج اپنی وی ی کو زندہ دیکھ کر اپنی زندگی کو دوبارہ زندگی کی طرف آتے دیکھ کر اس کا وجود کانپ اٹھا تھا

زرخان نے آہستہ سے عینا کا ہاتھ تھاما اسے ابھی بھی یقین نہیں ہو رہا تھا کہ عینا زندہ ہے اس کی زندگی بالکل ٹھیک ہے بس کچھ امتحان ہیں کچھ آزمائشیں ہیں جو اب زرخان کو پوری کرنی ہے زرخان نے عینا کا لمس محسوس کرتے بے اختیار اس کا ہاتھ اپنے بے فرار لبوں سے لگایا تھا وہ دیوانہ وار اس کے ہاتھ کو چوم رہا تھا مجھے یقین تھا مجھے پتہ تھا کہ میرا خدا مجھ سے اتنا ناراض نہیں ہو سکتا کہ وہ مجھ سے میری زندگی ہی چھین لے مجھے پتہ تھا کہ وہ بہت کریم ہے وہ بہت رحیم ہے وہ تمہیں مجھ سے نہیں ھپیے گا زرخان عینا کی روشن پریشانی پر لب رکھتے ہوئے بولا اور اسے پتہ ہی نہیں چلا کہ کب اس کی آنکھوں سے دو موتی ٹوٹ کر کب عینا کے ماتھے پر گرے زرخان بے اختیار پیچھے ہٹا اور وہیں ہاسپٹل کی سرزمین پر گھں کے بل بیٹھتا ہوا سجدے میں گر گیا یا اللّ میں تیری کس کس عمت کا شکر ادا کروں بے شک تو سڈنے والوں کو سانسیں بخش سکتا ہے تو ہمیشہ بہترین سے نوازنا ہے میرے خدا میں کس طرح تیرا شکر ادا کروں میرے مولا زرخان سجدے میں اپنے رب کے حضور پیش ہوتے روتے ہوئے اپنے خدا کا شکر ادا کر رہا تھا میرے اللّ مجھے معاف کر دے میں بہت عام سا بندہ ہوں میری اتنی اوقات نہیں مگر تو نے ہمیشہ مجھے میری اوقات سے بڑھ کر دیا یا اللّ مجھے ساری آزمائشیں قبول ہیں مجھے سب کچھ قبول ہے اگر تو اس میں راضی ہے تو میں بھی اس میں راضی ہوں زرخان سجدے سے اپنا چہرہ اٹھا کر اپنے ہاتھ دعا کی صورت میں پھیلاتے

ہوئے اپنے خدا سے مخاطب تھا زرخان کے لیے اتنا کافی تھا کہ اس کی عین زندہ ہے اس کا کوما میں جانا اس کی ایک آزمائش تھی اور اس آزمائش کو پار کرنے کے لیے زرخان بالکل تیار تھا وہ اپنے خدا کا جتنا شکر ادا کرنا اتنا کم تھا زار و قطار روتے ہوئے اپنے خدا کا صرف شکر ادا کر رہا تھا بے شک خدا نے اپنے فران میں لکھا ہے (کہ وہ تمہاری من پسند چیز تم تک اس طرح لائے گا کہ تم خود حیران رہ جاؤ گے) خدا نے عینا کو بخش کر ایک معجزہ کیا تھا اور وہ معجزہ زرخان کی زندگی تھا کیونکہ حورالعین سکندر زرخان سکندر کی سانسوں سے منسلک تھی اگر اسے کچھ ہو جانا تو زرخان سکندر ایک پل بھی زندہ نہ رہ پانا زرخان نے اپنا آنسو سے یر چہرہ صاف کرتے ہوئے عینا کی طرف دیکھا جو پٹیوں سے لپٹی مشینوں میں جکڑی ہوئی تھی اس کی ایک ایک سانس کی آواز سامنے لگی مشینوں میں گونج رہی تھی وہ تکلیف کی انتہا پر تھی ان چار دنوں میں ہی اس کا وجود ڈھے سا گیا

تھا جسم کا رنگ فقط پیلا ہو چکا تھا آنکھیں جنہیں دیکھنے کے لیے زرخان ہمیشہ بے ناب ہونا تھا جن کی سبز چمک زرخان کو نئی زندگی کی طرف لاتی تھی وہ آج اس سختی سے بند تھی میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا عین تمہیں میرے خدا نے مجھے دیا ہے تم پر میں اب ایک آنچ بھی نہیں آنے دوں گا یہاں سے بہت دور لے جاؤں گا میں تمہیں جہاں پر تمہارے اور میرے سوا کوئی نہ ہو میں تمہیں دوبارہ پاکستان لے کر کبھی نہیں آؤں گا عین وہ حویلی ہمیشہ تمہیں تکلیف دینے کا سبب بنی ہے تم تو کیا میں بھی کبھی اس حویلی میں قدم نہیں رکھوں گا کبھی بھی نہیں میں تمہیں اور اپنی بیٹی کو لے کر یہاں سے بہت دور چلا جاؤں گا زرخان عینا کے ماتھے کو بار بار اپنے لبوں سے چومتے ہوئے ازل سے بول رہا تھا اور پھر اگلے ہی دن وہ رات کے اندھیرے میں حویلی سے بیلا کو لے آیا تھا اور اسی دن وہ عینا اور بیلا کو لے کر بغیر کسی کو بتائے پاکستان چھوڑ کر لندن چلا گیا تھا

ڈاکٹر سے اسے تمام معلومات مل چکی تھی عینا کو کوئی دو اجنبی عورتیں ہاسپٹل لے کر آئی تھی مپپ جب عینا پر ھیز نے گولیاں چلائی تھی یب وہ بلڈنگ کی کھڑی والی سائیڈ پر کھڑی تھی اور وہ ویدو بلڈنگ کی پچھلی سائیڈ کو ھلتی تھی گولیاں لگنے کی وجہ سے عینا اس کھڑکی سے باہر کی طرف گری تھی نیچے مٹی کے ڈھیر تھے اس لیے عینا کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں تھی مگر ایک پتھر سے اس کا سر بری طرح ٹکرایا تھا جس کی وجہ سے اس کے سر پر گہری چوٹ آئی تھی جب بلاسٹ ہوا تو وہی مٹی عینا کے وجود کو ڈھایپ چکی تھی شاید یہی وجہ تھی کہ خدا کو یہ منظور نہیں تھا کہ عینا کو نقصان پہنچے اس لیے بلاسٹ کی وجہ سے اڑنے والی مٹی سے اس کا وجود ھپ چکا تھا جس کی وجہ سے عینا کو کوئی ڈھونڈ نہیں سکا تھا مگر جب دو عورتیں اسی روڈ سے گزر رہی تھی تو انہیں اس مٹی کے ڈھیر کے باہر سے کسی کا ہاتھ دکھائی دیا تو وہ جلدی سے آگے برھیں اور اس کے چہرے سے مٹی ہٹائی پہلے تو انہیں لگا کہ وہ سڈ چکی ہے مگر اس کی مدھم انسوں سے اندازہ ہوا کہ یہ وجود سانسیں لے رہا ہے اور سچلتی زندہ ہے عینا کو سانسیں لیتے دیکھ کر ان دونوں نے جلدی سے

عینا کو سہارا دیا اور گاڑی میں بٹھا کر ہاسپٹل پہنچایا عینا جب ہاسپٹل پہنچی تو اس کی حالت بہت خراب تھی یوں کہا جائے کہ اس کا بچنا ناممکن تھا اس کے جسم سے سات گولیاں نکالتے ہوئے ڈاکٹرز خود پریشان تھے کیونکہ انہوں نے ایسے بہت سے کیسز دیکھے تھے جن میں تین سے چار گولیاں لگنے سے ہی انسان موت کی آغوش میں چلا جانا ہے مگر یہ پہلی اتنی بہادر لڑکی انہوں نے دیکھی تھی جس کے جسم پر پہلے بھی بہت گولیوں کے نسان موجود تھے اور اب بھی اس کا جسم اس قابل نہیں تھا مگر پھر بھی وہ سانسیں لے رہی تھی ڈاکٹرز نے بھی اپنی پوری جان لگاتے ہوئے 15 گھں کے آپریشن کے بعد عینا کو واپس زندگی طرف کہ زندگی کی طرف آتے دیکھا تھا مگر ان کو اس بات کا بہت افسوس ہوا تھا کہ وہ کوما میں جا چکی ہے

زرخان نے ان ڈاکٹرز کا اور عینا کو اس ہاسپٹل میں لانے والی عورتوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا تھا اور لندن جانے سے پہلے وہ ہاسپٹل میں شیرازی سکندر سے مل کر آیا تھا وہ انہیں بتا آیا تھا کہ عینا زندہ ہے اور وہ عینا کو لے کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے لندن جا رہا ہے اور وہ کبھی دوبارہ عینا کا سامنا ان سے نہیں ہونے دے گا کیونکہ اس سب میں وہ شیرازی سکندر کو قصوروار سمجھتا تھا مگر وہ اتنا ظالم دل بھی نہیں تھا کہ وہ شیرازی سکندر کو اتنے برے دکھ میں جینے دیتا اس لیے اس نے عینا کے زندہ ہونے کی اطلاع دے دی اور شیرازی سکندر کی ایک بھی بات سنے بغیر وہاں سے نکل گیا جبکہ شیرازی سکندر کے لیے صرف اتنا ہی کافی تھا کہ ان کی بیٹی زندہ ہے چاہے وہ ساری زندگی ان سے نہ ملتی انہیں باپ نہ مانتی مگر وہ زندہ رہتی پھر چاہے انہیں اپنی بیٹی کی زندگی سے بہت دور ہی کیوں نہ رہنا پڑنا وہ رہنے کو تیار تھے

عینا کے جانے کے بعد حویلی میں ہر طرف ویرانیاں پھیل چکی تھیں شیرازی سکندر کو فالج کا اٹیک ہونے کی وجہ سے ان کا علاج پاکستان میں موجود نہیں تھا اس لیے حارث اور ارحم انہیں لے کر کینیڈا شفٹ ہو چکے تھے پچھلے چھ ماہ سے شیرازی سکندر کا علاج چل رہا تھا اور حارث اور ارحم میں سے کوئی بھی دوبارہ پاکستان واپس نہیں آیا تھا وجہ شیرازی سکندر کی صحت تھی جو دن بدن خراب ہو رہی تھی وہ جتنا جلدی چاہتے تھے کہ ان کا علاج ہو جائے اتنا ہی شیرازی سکندر کی طبیعت بگڑتی جاتی تھی جس کی وجہ سے ان دونوں میں سے ابھی تک کوئی بھی پاکستان واپس نہیں آ سکا تھا جب کہ لابہ اور فاریہ جو صرف ایک ہی دن کی دلہن بنی تھی اس کے بعد ان کی زندگی دوبارہ اپنی روٹین میں آ چکی تھی کہیں سے بھی محسوس نہیں ہونا تھا کہ وہ شادی شدہ ہیں لابہ حارث سے بے حد ناراض تھی وہ حارث سے بات تک نہیں کرتی تھی جبکہ فاریہ جب بھی بات کرتی تھی بس شیرازی سکندر کی طبیعت کا پوچھ کر فون کاٹ دیتی تھی ان سب کی زندگی نے رخ پلٹا تھا حویلی میں اب کوئی بھی ایک ساتھ بیٹھ کر دکھ سکھ پیت نہیں کرنا تھا بلکہ جب بھی وہ سب ایک ساتھ ہی تھے وہ لوگ صرف عینا کو یاد کر کے روتے ہی تھے کیونکہ حویلی میں ابھی تک

کسی کو بھی معلوم نہیں تھا کہ عینا زندہ ہے جبکہ سائمہ بیگم حیدر صاحب اور دانیال کے ساتھ ابھی تک حویلی میں ہی موجود تھیں وہ لوگ واپس جانا چاہتے تھے لیکن بری اماں نے انہیں واپس ہرگز نہیں جانے دیا تھا اور دانیال اس لیے نہیں گیا تھا کیونکہ اس کے سر پر دانیر کی ذمہ داری تھی وہ اس حالت میں دانیر کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا تھا وہ روز اسے رونا بلکتا دیکھتا تھا اس سے دانیر کو ایسے سنبھالنا بے حد مشکل ہو چکا تھا اس لیے وہ نے خود ہی دانیر کی رخصتی کروا کر اسے اپنے کمرے میں لے آیا تھا مگر دانیر ابھی تک دانیال کے ساتھ بلکل اجنبی کی طرح رہتی تھی جبکہ دانیال اسے بھرپور خیال رکھ تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ عینا کے لیے دانیر اور بیلا کیا اہمیت رکھتی ہیں اس لیے دانیر کو تکلیف پہنچانے کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا وہ تو دانیر کو بہت اچھے سے سنبھال رہا تھا کیونکہ زرخان اور بیلا کے جانے کے بعد وہ اور زیادہ ٹوٹ گئی تھی کیونکہ عینا کے بعد بیلا اس کا واحد سہارا تھے جس سے زرخان اپنا ساتھ لے کر جا چکا تھا اور کسی کو اس کا آنا پتہ تک نہیں تھا سب کو صرف اتنا پتہ تھا کہ زرخان حویلی چھوڑ کر بیلا کو ساتھ لے کر یہاں سے جا چکا ہے مپیق اس وقت دانیر اپنے کمرے میں بیٹھی کسی غیر ی نقطے کو گھور رہی تھی وہ بلکل خاموش بیٹھی تھی کسی پتھر کی طرح دانیال کمرے میں داخل ہوا تو اس کی نظر سامنے ہی بیڈ پر بیٹھی دانیر پر پڑی جو گم سم سی بیٹھی ہوئی تھی دانیال نے بہت غور سے دانیر کو دیکھا اس کے بال بکھرے ہوئے تھے دوپٹہ بائیں کندھے پر بے نیاز جھول رہا تھا وہ ویسی دانیر بالکل نہیں دکھائی دے رہی تھی جیسی وہ پہلے تھی اس نے تو اپنا خیال رکھنا بھی چھوڑ دیا تھا دانیال چلتا ہوا دانیر کے قریب ہی بیڈ پر بیٹھ گیا کیا ہوا کیا سوچ رہی ہو دانیال آہستہ سے اس کے بکھرے ہوئے بال اپنے ہاتھوں سے اکٹھے کرتے ہوئے نرمی سے بولا تو دانیر نے آہستہ سے نظریں اٹھا کر دانیال کی طرف دیکھا اور آہستہ سے نفی میں سر ہلایا

اچھا کھانا کھایا تم نے۔ دانیال نے بہت نرمی سے دانیر کے بال کی جورے میں قید کر کے اس کے بالوں پر آہستہ سے جر لگاتے ہوئے بولا تو دانیر نے دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے پھر سے نفی میں سر ہلایا جبکہ منہ سے وہ کچھ نہیں بولی تھی چلو پھر اٹھو جلدی سے چینج کر کہ آؤ آج بری اماں کی طبیعت بھی کچھ بہتر ہے آج ہم سب ساتھ میں کھانا کھائیں گے دانیال دانیر کا دوپٹہ اس کے دونوں شانوں پر پھیلاتے ہوئے ہلکا سا مسکرا کر بولا وہ اس سے بالکل کسی بچی کی طرح ٹریب کرنا تھا اور اتنے عرصے میں دانیر کی معصومیت نے دانیال کے دل میں اپنی جگہ بنا لی تھی اور دانیر اب دانیال کے لیے اہم بنتی جا رہی تھی دانیر نے آہستہ سے ہاں میں سر ہلایا اور وہاں سے اٹھ کر چینج کرنے چلی گئی وہ بالکل ضد نہیں کرتی تھی بلکہ دانیال کا کہا تو وہ اس طرح مانتی تھی جیسے اس کے لیے دانیال ہی سب سے زیادہ اہم ہو اور اس کے پاس بچا بھی تو وہی تھا اس کا شوہر اس کا رومم اس کے علاؤہ جسے وہ اپنا سب کچھ مانتی تھی وہ تو اسے چھوڑ کر جا چکی تھی دانیال نے پھیکی مسکراہٹ سے دانیر کو جاتے ہوئے دیکھا اور پھر ایک صبر کا گہرا سانس لیتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا اب ان کے پاس صرف صبر ہی تھا اور کچھ نہیں اس نے دانیر کو واپس زندگی کی

طرف لانا تھا اور اس میں وہ کامیاب ہو رہا تھا یہ تو سچ تھا کہ ان کی خوشیاں ان سے روٹھ گئی تھی مگر وہ پوری کوشش کر رہا تھا وہ زرخان کو ڈھونڈ لے ناکہ وہ بیلا کو واپس لا سکے اور اس حویلی کو بھی زرخان کی بے حد ضرورت تھی وہ زرخان اور بیلا دونوں کو واپس لانا چاہتا تھا اس کے لیے وہ اپنی طرف سے بھرپور کوشش کر رہا تھا زرخان بھاگتا ہوا ہسپتال میں داخل ہوا تھا ریسپشن پر پہنچتے ہی ایک لڑکی اسے پہنچان چکی تھی آخر زرخان سکندر کو کون نہیں جانتا تھا مگر اسے پہلے سے اطلاع دے دی گئی تھی کہ زرخان سکندر جب آۓتواسےڈاکٹرکےکیبن میں بھیج دیا جاۓ اسلیےزرخانکےپوچھنےسےپہلےہیریسپشنپر بیٹھیوہلڑکیاسےزرخانکوڈاکٹرکابتاچکیتھی زرخان تیز تیز قدم لیتا ڈاکٹر کے کیبن میں پہنچا تھا جبکہ دستک دینے کی ضرورت نہیں پڑی تھی کیونکہ دروازہ پہلے سے کھلا ہوا تھا

ہیلو مسٹر زرخان آئیے آپ کا ہی انتظار تھا ڈاکٹر شاہد زرخان کے انتظار میں ہی بیٹھی تھی اس لیے اسے دیکھتے ہی اپنی کرسی سے کھڑی ہو گئی اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا جی ڈاکٹر بولیں کہاں ہیں وہ پیشنٹ زرخان ڈاکٹر کے سامنے والی بیت کرسی پر ہی ہوئے بولا پیشنٹ آئی سی یو میں ہے آپ آرام سے بیٹھیں مجھے آپ سے تفصیلی بات کرنی ہے ڈاکٹر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ڈاکٹر نے اپنے دراز سے ایک فائل نکالی اور اسے زرخان کی جانب بڑھایا یہ ویڈیو دیکھیں آپ یہ پیشنٹ آپ کی کیا لگتی ہیں ڈاکٹر فائل کھول کر زرخان کو دکھاتے ہوئے بولیں جبکہ فائل پر موجود ویڈیو پر نظر پڑتے ہی زرخان کی دھڑکنیں ایک دم سے تھمی تھی

کیونکہ وہ ویڈیو کسی اور کی نہیں بلکہ عینا کی تھے شی از مائی وائف ڈاکٹر یہ میری وی ی ہے کہاں پر ہیں یہ مجھے ان سے ملنا ہے زرخان ڈاکٹر کی طرف دیکھتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا ریلیکس مسٹر زرخان آپ کچھ دیر بیٹھ کے میری تفصیلی بات سن لیں اس کے بعد آپ کو میں آپ کی وائف کے پاس لے جاؤں گی ڈاکٹر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے اسے سمجھانے کے انداز میں بولی تو زرخان اپنی دھڑکنوں پر قابو پاتے ہوئے دوبارہ کرسی پر بیٹھ گیا دیکھیں مسٹر زرخان جب انہیں یہاں لایا گیا تھا تو ان کے بچنے کے چانسز بہت کم تھے کیونکہ ان کے وجود میں سات گولیاں پوست ہو چکی تھیں اور ان کہ سر پر بھی کافی گہری چوٹ آئی تھی جس کی وجہ سے خون بہت بہہ گیا تھا ان کی سانسیں بہت کم تھی لیکن ہم نے 15 گھں کی انتھک محنت کے بعد بہت مشکل سے ان کا آپریشن کمپلیٹ کیا مگر ہمیں اس بات کا بہت افسوس ہوا جو اپریشن ہونے کے بعد پیشنٹ وربل ہونے کے بجائے کوما میں چلی گئی ہمیں پہلے سے شک تھا کیونکہ ان کے بچنے کے چانسز بہت کم تھے اگر وہ بچ بھی جاتی تو ان کے جسم کا کوئی بھی حصہ معذور ہو سکتا تھا یا پھر وہ اپنی یادداسب بھی کھو سکتی تھی مگر ایسا کچھ نہیں ہوا بلکہ وہ کوما پیشنٹ بن چکی ہیں پچھلے چار دن سے یہاں پہ ان کا بہت خیال رکھا جا رہا ہے مگر ان کا جسم زخموں سے بھرا پڑا ہے ہم

نہیں جانتے کہ وہ کیسے بچ گئی کیونکہ ہمارے لیے انہیں بچانا بہت مشکل تھا شاید یہ خدا کا معجزہ ہے جو وہ ابھی تک زندہ ہیں لیکن ان کا پروپر علاج پاکستان میں موجود نہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.