نہیں آئے گی صہزیب سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بے دردی سے بولے کیونکہ پہلے ہی وہ ایک بیٹی کھو چکے تھے اب بیٹے کی یہ حالت دیکھنا ان کے لیے ناقابل ِقبول تھا اماں جان بابا کیا بول رہے ہیں کہاں پر ہے وہ آپ لوگ مجھے مت تنگ کریں مجھے بتا دیں وہ کہاں پر ہے زرخان چلتا ہوا اماں جان کے قریب آیا اور ان کے دونوں ہاتھ تھام کر التجایا لہجے میں التجا کرنے لگا بیٹا سچ کہہ رہے ہیں تمہارے بابا وہ چلی گئی ہے وہ کبھی واپس نہیں آئے گی اماں جان آنسوؤں کی روانی کے درمیان زرخان کی ک طرف دیکھتی ہوں بولی آپ سب یہ کیا بول رہے ہیں ایسا کیسے ہو سکتا ہے وہ کیسے جا سکتی ہے زرخان ایک جھٹکے سے اماں جان کے دونوں ہاتھ چھوڑتے ہوئے بولا وہ نہیں جا سکتی وہ زندہ ہے دیکھیں آپ سب دیکھیں میری سانسیں چل رہی ہیں میرا دل بند نہیں ہوا پھر وہ کیسے سڈ سکتی ہے اگر وہ سڈ چکی ہوتی تو میں سانسیں بھی نہ لے رہا ہونا کیونکہ میری سانسوں کی روانی وہ ہے وہ ایسا نہیں کر سکتی وہ مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتی اس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ مجھے کبھی چھوڑ کر نہیں جائے گی وہ وعدہ خلافی نہیں کرتی مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتی وہ وہ نہیں سڈ سکتی زرخان یوں بولتا ہوا کوئی دیوانہ معلوم ہو رہا تھا وہ دیوانہ جو اپنی ہی محبت کے سڈنے کا یقین نہیں کر رہا تھا میرا چہ صبر کرو قسمت کو یہی منظور تھا اماں جان زرخان کا ہاتھ پکڑتے ہوئے روتے ہوئے بولی
قسمت کون سی قسمت یہ تو وہی قسمت ہے نا جس نے میرے نصیب میں عین کو لکھا تھا پھر وہ کیسے مجھ سے دور جا سکتی ہے میری قسمت ایسی نہیں ہو سکتی وہ نہیں سڈ سکتی وہ نہیں سڈ سکتی زرخان بار بار ایک ہی بات دہرا رہا تھا اس کی حالت غیر ہو رہی تھی وہ کہیں سے بھی وہ والا زرخان معلوم نہیں ہو رہا تھا جو ایک بہادر سٹڈ تھا وہ آج ہر طرف سے ہارا ہوا سٹڈ دکھائی دے رہا تھا ڈید۔۔۔۔زرخان دیوانہ وار عینا کو پکار رہا تھا جب اسے اپنے قریب سے بیلا کی آواز سنائی دی تو زرخان نے جھٹکے سے مر کر بیلا کی طرف دیکھا ڈید مام کہاں ہے بیلا روتے ہوئے زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے
بولی وہ کافی دیر سے یوں ہی رو رہی تھی شاید وہ اپنے آس پاس ہونے والی باتوں کو سمجھ رہی تھی لیکن وہ صرف عینا کو ڈھونڈ رہی تھی جو اسے دو دن سے کہیں دکھائی نہیں دے رہی تھی آنی کہہ رہی ہیں مام چلی گئی ہیں ڈید موم کو لے کر آئیں بیلا ہچکیوں سے روتے ہوئے بول رہی تھی جبکہ بیلا کی بات سن کر زرخان ایک دم سے گھں کے بل زمین پر گرا تھا جیسے اس کے کندھوں پر برسوں کا بوجھ ڈال دیا ہو ڈید مجھے مام کے پاس لے کر جائیں مجھے مام کے پاس جانا ہے بیلا زرخان کے قریب آتے اس کے گلے لگ کر بری طرح روتے ہوئے بولی جبکہ وہاں موجود باقی سب کو رونے کے لیے دیوار کا سہارا تک نہیں مل رہا تھا ڈید مجھے مام کے پاس لے کر چلیں بیلا اپنا چہرہ اس کی گردن سے نکال کر اس کے چہرے کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جب زرخان نے دھندلاتی ہوئی آنکھوں سے پہلے بیلا کا چہرے کی طرف دیکھا جو زار و قطار رونے کی وجہ سے بری طرح سوچ چکا تھا جبکہ بیلا کے ہاتھ میں عینا کی ایک ویڈیو تھی
زرخان نے بیلا کے ہاتھ سے آہستہ سے عینا کی ویڈیو پکڑی اس ویڈیو میں عینا نے یک چ پاؤں تک آتی فراک پہنی ہوئی تھی بال پشت پر کھلے چھوڑے ہوئے تھے اور بالکل ہلکا سا میک اپ میں بے حد حسین لگ رہی تھی اس نے بیلا کو اٹھایا ہوا تھا اور اس ویڈیو میں بیلا صرف دو سال کی تھی اور یہ ویڈیو بیلا کے برتھ ڈے کی تھی زرخان نے کپکپاتی ہاتھ کی انگلیاں عینا کی ویڈیو پر آہستہ سے پھیری اور پھر زرخان کے صبر کا باندھ ٹونا تھا زرخان کی آنکھوں سے ایک آنسو گرا دوسرا تیسرا پھر چوتھا اور پھر وہ عینا کی ویڈیو کو اپنے سن سے لگا کر سر نیچے جھکا کر بے تحاشہ رونے لگا زرخان کی دھاڑوں سے حویلی کی ایک ایک دیوار کانپ اٹھی تھی لالا ارحم نے تڑپ کر زرخان کو تھاما تھا جو اس کے ہاتھوں سے نکلا جا رہا تھا کون سنبھال سکتا تھا اتنے مضبوط سٹڈ کو جو آج بری طرح ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو چکا تھا پورا لاؤنج حویلی کے مکینوں کی سسکیوں سے گونج رہا تھا جبکہ صہزیب سکندر اور ارحم جنہوں نے حویلی والوں کو سنبھالنے کے لیے خود پر صبر کے گہرے پہرے لگائے ہوئے تھے زرخان کے اس طرح رونے پر ان کے وہ پہرے بھی ٹوٹ چکے تھے ارحم کی آنکھوں سے آنسوں بہہ کر زرخان کے کندھے پر گر رہے تھے جبکہ صہزیب سکندر روتے ہوئے اپنا سر جھکا گئے تھے وہ کیا کر سکت تھے کچھ بھی نہیں کر سکت تھے وہ جا چکی تھی اور اسے لانا کسی کے بس کی بات نہیں تھی وہ گزرے گئے وقت کے لیے بہت پچھتا رہے تھے کاش وہ عینا کو سنبھال کر رکھ لیتے کاش وہ اسے ایک انچ نہ آنے دیتے کاش اس معصوم کی وہ جان بچا سکت
عینا کہتی تھی کہ اس کا وجود بے مول ہے جو کسی کے لیے کوئی معنی نہیں رکھ مگر حورالعین سکندر ایک ایسی شخصیت تھی جس کا وجود سب کے جینے کی وجہ تھی آج جب وہ چلی گئی تھی تو وہ سب کی زندگیوں کو ویران کر گئی تھی وہ سب کچھ اپنے ساتھ لے کر جا چکی تھی کون کہتا تھا کہ حورالعین سکندر کا وجود ایک اکیلی زندگی کا حامل ہے وہ اکیلا وجود بہت سی زندگیوں سے جرا تھا بہت سی زندگی اس کے ہونے سے تھیں جنہیں وہ جاتے جاتے بھی ورلا ویران کر گئی تھی
دانیال اس وقت اپنے کمرے میں کرسی پر بیٹھا اپنا سر کرسی کی پشت سے ٹکائے اپنی آنکھیں بند کیے ہوئے تھا جب اس کے کانوں میں عینا کی آواز گونجی یو ایدیب تم کبھی نہیں سمجھ پاؤ گے کہ تمہاری ڈیوٹی کیا ہے عینا دانیال کو گھورتے ہوئے بولی جو شاید کوئی کام خراب کر چکا تھا ارے میری بیستی اتنا غصہ کیوں کر رہی ہو مجھے پتہ ہے کہ میری ڈیوٹی کیا ہے دانیال آنکھوں میں شرارت لیے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جب بہنا نے ایک زوردار مکہ سی مر میں رسید کیا جس سے وہ کراہتا رہ گیا
بہت ظالم لڑکی ہو کسی دن تم مجھے جان سے مار دو گی دانیال عینا کو مصنوعی گھوری سے نوازتے ہوئے بولا فکر مت کرو بہت ڈھیٹ ہو تم اتنی جلدی نہیں سڈنے والے عینا بے نیازی سے بولی مانتا ہوں کہ میں اتنی جلدی نہیں سڈوں گا مگر پھر بھی اگر کبھی سڈ گیا تو کیا کرو گی تم دانیال نے اسے پھر سے چھیرا پہلی بات تو یہ کہ میں تمہیں کبھی سڈنے نہیں دوں گی تم اپنے ماں باپ کا واحد سہارہ ہو اگر کبھی تم پر موت کا سایہ منڈلایا بھی تو میں تمہیں ہرگز سڈنے نہیں دوں گی عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اچھا جی اگر مجھے بچانے کے چکروں میں اگر تمہیں خود کچھ ہو گیا تو دانیال نے جیسے مذاق اڑایا تھا تو کوئی بات نہیں میرا وجود کسی کے جینے کا سہارا تھوڑی ہے تم تو اپنے ماں باپ کا واحد سہارا ہو عینا نے خوبصورت سی مسکراہٹ کے ساتھ اسے خوبصورت سا جواب دیا تھا فضول مت بولا کرو تم عینا دانیال کو اس کا جواب پسند نہیں آیا تھا
جس کے بدلے عینا نے ہلکے سے ہنستے ہوئے اس کے کندھے پر ہلکا سا تھپڑ رسید کیا تھا دانیال نے ایک دم سے اپنی آنکھیں کھولی تھی اس کا مرہ گہرے اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا عینا کا احساس دور دور تک بھی اسے کہیں محسوس نہیں ہو رہا تھا اس نے آج سے تین سال پہلے بولا تھا کہ وہ دانیال کے سر پر منڈلانے والی موت کو بھی اس کے قریب نہیں آنے دے گی تو اس نے ایسا ہی کیا تھا کتنی پکی تھی وہ اپنے قول کی دانیال کو بچانے کے لیے اس نے اپنے وجود پر ایک ساتھ دو گولیاں کھائی تھی عینا۔۔۔۔۔۔یدھال پڑتے عصاب سے دانیال نے عینا کو پکارا تھا اس کی پکار میں تڑپ تھی دل میں کچھ درد اٹھتا ہوا محسوس ہوا دانیال نے بے اختیار اپنے دل پر ہاتھ رکھتے ہوئے اپنا سینہ مسئلہ تھا اسے اپنے آس پاس آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی تھی کتنا بدیرین احساس تھا کہ عینا سب کچھ چھوڑ کر جا چکی تھی بہت دور جہاں سے اس نے کبھی واپس نہیں آنا تھا یہاں تک کہ اس کا احساس بھی محسوس کرنا دانیال کے لیے ناممکن تھا وہ اب کبھی اسے نہیں دکھنے والی تھی وہ بہت دور جا چکی تھی حورالعین سکندر کا وجود ان سب کی زندگیوں سے نکل چکا تھا اب چاہے وہ روتے بلکتے یا گرگراتے پوچھنے کبھی واپس نہیں آنا تھا .....چھ ماہ بعد ڈید مجھے یہ نہیں کھانا آپ مجھے وہ جوس دے دیں بس بیلا اور زرخان اس وقت ناشتے کی ٹیبل پر موجود تھے جب بیلا نے اپنے آگے پڑا پراٹھا پیچھے کھسکایا اور زرخان سے صرف ایک جوس کا
گلاس مانگا تو زرخان نے پاس پڑا فریش جوس گلاس میں ڈال کر اس کی جانب بڑھایا جلدی فبس کرو بیلا آپ کے سکول کا ٹائم ہو چکا ہے لیٹ نہ ہو جانا آج زرخان بیلہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا وہ بیلا کو لے کر چھ ماہ پہلے لندن شفٹ ہو چکا تھا وہ حویلی اور حویلی کی یادوں کو وہیں پر چھوڑ آیا تھا بیلا نے جلدی جلدی سے ناشتہ کیا اور زرخان نے بیلا کا بیگ پکڑا اور ایک ہاتھ سے بیلا کا ہاتھ تھام اور چلتا ہوا اپنی گاڑی کے قریب آیا فرنٹ ڈور کھول کر بیلا کو گاڑی میں بٹھایا اور خود ڈرائیونگ سبب سنبھال کر بیلا سکول کی طرف روانہ ہو گیا بائے بائے ڈید آپ آج مجھے ٹائم سے لینے آ جائیے گا اوکے نا بیلا زرخان کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولی کیونکہ زرخان آج آفس نہیں گیا تھا وہ آج بھی جج کے عہدے پر قائم تھا اور آج بھی وہ اپنے قبیلوں کا سردار تھا مگر سب کچھ وہ باہر بیٹھ کر ہینڈل کرنا تھا کبھی کبھی اس کا جانا پاکستان ہو جانا تھا مگر کبھی بھی وہ حویلی کے راستے پر دوبارہ نہیں گیا تھا اور نہ ہی حویلی کے کسی بھی مکین سے ملا تھا اوکے میری جان اب آپ جاؤ جلدی جلدی زرخان بیلا کا ہاتھ پکڑ کے سکول کے داخلی گیٹ کی طرف لے جاتے ہوئے بولا جب بیلا نے اندر جاتے ہوئے مر کر زرخان کی طرف دیکھا اور ہاتھ
سے بائے بائے کیا تو زرخان نے بھی اسے ہاتھ کا اشارے سے بائے کیا اور بیلا سکول کے اندر چلی گئی اور زرخان نے قدم واپس گاڑی کی جانب بڑھائے تھے زرخان گھر واپس لونا اور سیدھا اپنے کمرے میں گیا کمرے میں داخل ہوتے ہی زرخان نے اپنا کوٹ انار کر صوفے کی طرف اچھالا اور چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا اور نے کے کے انداز میں بیٹھ گیا آنکھیں بند کر کے زرخان نے دو سے تین گہرے سانس لیے اور پھر آہستہ سے گردن موڑ کر بیڈ کی دائیں جانب دیکھا اور پھر ہلکا سا مسکرا دیا بات سنو بیگم اب ہماری بیٹی بری ہو رہی ہے اور اسے روز ناشتہ بنا کر دینا میرے لیے بہت مشکل ہے اب تو مجھے گول پراٹھا بھی بنانا آگیا ہے اور آملیٹ بھی بہت اچھا بنا لیتا ہوں یعنی پورا کک بن گیا ہوں مگر تم ابھی تک نہیں اٹھی زرخان اپنے قریب لی ایک وجود کے چہرے کو اپنی انگلیوں کو پوروں سے ہلکا سا چھوتے ہوئے بولا ویسے تمہاری نیند بہت پکی ہے چھ ماہ سے سو رہی ہو تم ابھی تک تھکی نہیں کیا ویسے تمہیں اٹھ جانا چاہیے کیونکہ اب تم اپنے شوہر کو زیادہ تڑپا رہی ہو زرخان اس کے ماتھے پر محبت کی مہر ثبت کرتے ہوئے بولا ویسے تو ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ تم کافی جلدی ریکور کر رہی ہو مگر پھر بھی تم نہیں اٹھ رہی اگر تو تم مجھے تنگ کر رہی ہو تو بہت لط کر رہی ہو کیونکہ میں تمہاری ہر غلطی کا حساب لوں گا زرخان سیدھا ہو کر لیٹتے ہوئے اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے لبوں سے لگاتے ہوئے بولا اور پھر ایک نظر اٹھا کر اپنے قریب ہی لی وجود کی طرف دیکھا جو آج بھی مشینوں میں جکڑی ہوئی تھی دائیں ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی تھی جبکہ چہرے پر آکسیجن ماسک تھا آنکھیں سختی سے بند تھیں بالکل ویسے ہی جیسے چھ ماہ پہلے بند تھی سانسیں چل رہی تھیں اور ان سانسوں کی رفتار سامنے لگی مشین بتا رہی تھی کتنا تڑپاؤ گی یار ایک ایک دن بہت مشکل سے گزرنا ہے مجھے تو اپنی پہلے والی عین کو دیکھنا ہے جو مجھے بات بات پر بولے کہ میں آپ کو گولی مار دوں گی بے شک تم مجھے گولی مار دینا مگر ابھی اٹھ جاؤ چھ ماہ سے تم بہت تنگ کر رہی ہو مجھے اب مرید تنگ مت کرو عین زرخان جیسے اس سے شکوے شکایب کر رہا تھا اور ساتھ ہی جا بجا اس کے خوبصورت چہرے کو محبت سے چوم رہا تھا ویسے بیگم تمہیں ایک بات بتاؤں ہماری بیٹی کی ٹیچر تمہارے شوہر پر بری طرح فدا ہے فضول میں چانس مارنے کے چکروں میں رہتی ہے میں تو کہتا ہوں کہ تم اٹھو اور اسے اچھے سبق سکھاؤ بہت عجیب اشارے کرتی ہے یہاں تک کہ تمہاری بیٹی کو یہ بھی بول دیا کہ وہ اس کی دوسری مان بننے کو تیار ہے ویسے تو میں اسے جواب دے سکتا ہوں مگر میرا دل نہیں کرنا اسے منہ لگانے کو کیونکہ میرا دل تو میری وی ی کو منہ لگانے کو کرنا ہے جو مجھے بالکل
منہ نہیں لگاتی بلکہ روٹھ کر سوئی ہوئی ہے زرخان عینا سے مسلسل باتیں کر رہا تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ عینا اسے سن سکتی ہے کے ڈاکٹرز بتا چکے تھے کہ عینا خود بھی بہت اچھے طریقے سے خود کو ریکور کر رہی ہے اس لیے اس کے قریب ہونے والی تمام باتیں وہ آسانی سے سن سکتی ہے اور اپنے قریب ہر انسان کو محسوس بھی کر سکتی ہے زرخان عینا کو محبت پاش نظروں سے دیکھتے ہوئے اپنی باتیں کرنے میں مصروف تھا جب اس کی نظر اس کے براؤن ہوتے ہونٹوں پر پڑی تو زرخان نے آہستہ سے اس کے چہرے سے آکسیجن ماسک انار دیا سوٹ ہارٹ تمہارے ہونٹ تو سوکھے ہوئے ہیں چلو کوئی بات نہیں ابھی انہیں پہلے جیسا گلابی کر دیتے ہیں زرخان دلکشی سے مسکراتے ہوئے بولا اور نرمی سے جھکتے ہوئے اپنی سانسیں عینا کی سانسوں میں منتقل کرنے لگا اس کے لمس میں بے حد نرمی تھی
اتنی نرمی کہ عینا بخوبی محسوس کر سکتی تھی کچھ دیر بعد زرخان پیچھے ہٹا اور نزدیک سے بہت غور سے عینا کا چہرہ دیکھنے لگا جو ہلکا گلابی پڑ چکا تھا یعنی عینا سب کچھ محسوس کر سکتی تھی ویسے اب تمہیں اٹھ جانا چاہیے تم بہت وقت لے رہی ہو عین تمہاری بیٹی میرے علاؤہ کسی کے ہاتھ کا ناشتہ نہیں کرتی اور سوچو اگر گاؤں کے لوگوں کو پتہ چل گیا کہ زرخان سکندر یعنی ان کا سردار لندن جانے کے بعد وہاں پر گول پراٹھے بنانے کا شرف سر انجام دے رہا ہے تو سوچو ان پر کیا گزرے گی زرخان عینا کی
طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر آخر میں خود ہی ہنس دیا یہ اس کا معمول بن چکا تھا وہ روزانہ عینا سے اسی طرح باتیں کرنا تھا کئی کئی گھں تک اسے صرف عینا کہ اٹھنے کا انتظار تھا جو وہ چھ ماہ سے کر رہا تھا پچھلے چار ماہ سے ڈاکٹرز بول رہے تھے کہ عینا جلد ٹھیک ہو جائے گی مگر وہ ٹھیک نہیں ہو رہی تھی زرخان کا انتظار برھتا جا رہا تھا وہ روز بے صبری سے عینا کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرنا تھا کئی کئی گھنٹے بیٹھ کر اس سے باتیں کرنا تھا اسے بہت غور سے دیکھتا تھا لے کہیں وہ ایک بار اس ھولکہ کہیں وہ ایک بار آنکھیں ک کے ہاتھ میں تھامے اپنے ہاتھ کو حرکت دے مگر عینا کا وجود بالکل ساکت تھا جو چھ ماہ میں ایک بار بھی حرکت میں نہیں آیا تھا عینا کو اس طرح دیکھ کر زرخان خون کے آنسو بھرنا تھا مگر وہ عینا کے سامنے بالکل محسوس نہیں ہونے دیتا تھا جبکہ عینا سب کچھ بخوبی جانتی تھی وہ کوئی نہ سمجھ لڑکی ہرگز نہیں تھی مگر یہ سب اس کے بس میں بھی نہیں تھا چھ ماہ پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔
زرخان اپنے کمرے میں داخل ہوا تو مرہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا اس کے ہاتھ میں ابھی تک عینا کی وہی ویڈیو تھی جو اس نے بیلا کے ہاتھ سے پکڑی تھی کمرے میں آتے ہی اس نے اپنا ہاتھ سوئچ بورڈ پر مارا اور اگلے ہی پل پورا مرہ روشنی سے نہا گیا زرخان نے اپنی سرخ انگار ہوتی نظریں اٹھا کر کمرے کی جانب دیکھا اسے ہر طرف عینا کا عکس دکھائی دینے لگا جب اس کی حقیقت اس کے سامنے نہیں آئی تھی یب وہ اس کی وی ی تھی اس کی وی ی بن کر اسی کے قریب اسی کمرے میں رہتی تھی اس کمرے کی ایک ایک چیز پر اس کا لمس موجود تھا
زرخان نے نظریں گھما کر ڈریسنگ ٹیبل کی جانب دیکھا تو اسے وہاں عینا کا عکس دکھائی دیا اکثر جب وہ سلیقے سے سر پر دوپٹہ اوڑھ ک کر خود کی سادگی کو ایک آخری نظر آئینے میں دیکھتی تھی زرخان کو آج وہ وہیں پر کھڑی دکھائی دی زرخان نے بے اختیار اس کی جانب قدم بڑھائے مگر ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے پہنچتے ہی اس کا عکس غائب ہو چکا تھا
زرخان نے گردن موڑ کر بیڈ کی جانب دیکھا جہاں دائیں جانب وہ ہمیشہ زرخان سے بے خبر سو جایا کرتی تھی زرخان کو وہاں پر بھی عینا کا عکس دکھائی دیا زرخان بے خود سا ہونا بیڈ کی جانب بڑھا مگر بیڈ تک پہنچتے ہی عینا کا عکس دوبارہ غائب ہو چکا تھا زرخان کو اپنے پیچھے سے عینا کی آواز سنائی دی اس نے پیچھے مر کر الماری کی طرف دیکھا جہاں سے وہ اکثر زرخان کے لیے کپڑے نکال کر اسے اطلاع دیا کرتی تھی مگر الماری کی طرف دیکھتے ہی وہ پھر سے غائب ہو چکی تھی زرخان پاگلوں کی طرح اپنے کمرے میں چاروں طرف عینا کو ڈھونڈ رہا تھا مگر اس کی نظروں کے سامنے عینا کا وہ عکس دکھائی دے رہا تھا جو صرف وقتی تھا اور محسوس کرنے سے پہلے ہی ختم ہونا جانا تھا
تم نے بولا تھا عین تم نہیں جاؤ گی زرخان عینا کی ویڈیو اپنے سامنے کرتے ہوئے بولا تم نے بولا تھا کہ تمہیں صرف وقت چاہیے میں نے تمہیں وقت دے دیا اور تم نے بولا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ گی پھر تم کیسے جا سکتی ہو تم نہیں جا سکتی عین زرخان مسلسل اس کی ویڈیو سے باتیں کرنا ہوا کوئی دیوانہ معلوم ہو رہا تھا ایسا ممکن نہیں جھوٹ بولتے ہیں یہ سب سب کے سب جھوٹ بول رہے ہیں تم مجھے چھوڑ کر جا ہی نہیں سکتی میں نے تمہاری آنکھوں میں اپنے لیے مخلصی دیکھی ہے اپنے لیے محبت دیکھی ہے پھر تم کیسے مجھے چھوڑ کر جا سکتی ہو ایسا نہیں ہو سکتا نہیں مانتا میں اس بات کو نہیں منظور مجھے قدرت کے یہ فیصلے زرخان اپنا ضبط کھوتے ہوئے چلایا تھا وہ شاید قسمت کے خلاف جانے کی
کوشش کر رہا تھا جب کہ قسمت کے خلاف جانا تو کسی کے بس کی بات نہیں۔ ہونا تو وہی ہے جو ہمارے نصیب میں لکھا گیا ہو اس بچی کو لے جائیں آپ کو میری قسم۔۔۔زرخان کے کانوں میں عینا کی بے بس آواز گونجی تو زرخان کی آنکھوں کے سامنے وہ ایک ایک منظر چلنے لگا جو اس نے اس بلڈنگ میں دیکھا تھا عینا کو گولیاں لگنا اس کا زرخان کو وہاں سے بھیجنا اس بچی کے لیے اسے قسم دینا اور پھر آخر میں تنہا رہ جانا وہ اپنی قسم دے کر بھی آخر میں تنہا رہ گئی تھی اس نے خود ہی خود کو تنہا کر دیا تھا اگر عینا نے زرخان کو اپنی قسم نہ دی ہوتی تو زرخان وہاں سے ایک قدم بھی نہ ہلانا شاید اس بات سے عینا واقف تھی اسی لیے اس نے زرخان کو اپنی قسم دی وہ نہیں چاہتی تھی کہ زرخان کو کوئی تکلیف پہنچے اس لیے اس نے زرخان کو وہاں سے بھیج دیا تکلیف۔۔۔۔میری تکلیف کی اتنی پرواہ کہ تم نے میرے لیے دو بار اپنی جان کی بازی لگائی تم نے مجھے بچانے کے لیے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی عین تمہارا اعتبار تو مجھ سے اٹھ گیا تھا پھر بھی تم نے یہ سب کیا زرخان کا سر آہستہ آہستہ بھاری ہونا جا رہا تھا اس نے بے اختیار اپنا سر تھاما تھا
نہیں کر سکتا تھا وہ یقین کہ عینا سڈ چکی ہے نہیں مانتا تھا اس کا دل کہ اس کی زندگی ہی اسے چھوڑ کر چلی گئی ہے نہیں منظور تھا اسے تقدیر کا یہ فیصلہ وہ یہ سوچنا بھی نہیں چاہتا تھا اسے صرف اس کی عین چاہیے تھی ہر یمت پر مگر وہ تو کہیں پر نہیں تھی ن زرخان کا دماغ درد سے ھپیا جا رہا تھا وہ جلدی سے اٹھا اور گاڑی کے چابیاں پکڑ کے تیز تیز قدم لیتا حویلی سے باہر نکل گیا زرخان کافی دیر سے بے وجہ سڑکوں پر گاڑی دوڑا رہا تھا جبکہ اس کا فون کافی دیر سے مسلسل بج رہا تھا جسے اس نے سرے سے نظر انداز کیا ہوا تھا اس نے ایک بار بھی فون اٹھا کر نہیں دیکھا تھا کہ کس کی کال ہے آخر کار جب فون بجنا بند نہ ہوا تو زرخان نے فون اٹھا کر بغیر نمبر دیکھے کال اٹھائی اور فون کا کان سے لگایا معافی چاہتا ہوں سر مگر آپ کو اطلاع دینا ضروری تھا فون کان سے لگاتے ہی زرخان کو فون کے سپیکر سے داؤد کی آواز سنائی دی سر اس بلڈنگ کی رپورٹ آ چکی ہے آپ اسے دیکھ سکت ہیں زرخان کا کوئی جواب نہ سن کر داؤد نے جلدی سے فون کرنے کی وجہ بتائی جبکہ داؤد کی بات سن ہی زرخان نے فون بند کیا اور گاڑی کی سپیڈ بڑھاتے ہوئے اگلے دس منٹ میں آفس پہنچا زرخان اپنے سامنے پڑی فائل کو دیکھ رہا تھا جس میں صاف صاف
واضح لکھا تھا بلڈنگ کے اندر موجود تمام افراد کی لاشیں جل کر راکھ ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے کسی ایک بھی فرد کی لاش نہیں سٹ مل سکی البتہ سب کے مپلر ضرور مل چکے تھے بلاسٹ اتنا ت ٹ خطرناک تھا کہ اس بلاسٹ میں کوئی بھی انسانی جسم صحیح سلامت نہیں بچ سکا تھا یہاں تک کہ کسی کی پہچان کے لیے بھی کچھ نہیں بچا تھا زرخان کی ایک آخری امید بھی ختم ہونے کو تھی اس کے سامنے پڑی فائل یہ چیز واضح کر رہی تھی کہ عینا اسی بلڈنگ میں سپ موجود تھی کیونکہ عینا کہ کچھ مپلر اسی بلڈنگ سے برامد ہوئے تھے جو شاید اس کی جیکٹ اس کی گن یا اس کے یونیفارم کے ستارے تھے