Chapter 69: حوالے کرنے کے بعد واپس عینا کے

حوالے کرنے کے بعد واپس عینا کے پاس جانے کا تھا وہ جلدی سے اس بچی کا ہاتھ تھامتا ہوا وہاں سے کلا اور وہ بچی کچھ فاصلے پر کھڑے آفیسرز کے حوالے کی اور اپنے قدم واپسی کے لیے بڑھائے جب ایک دم سے بلڈنگ میں ایک دھماکہ ہوا اس دھماکے سے دانیال جو اندر کی جانب بڑھ رہا تھا وہ اڑنا ہوا باہر آ گرا جبکہ زرخان جو بلڈنگ کے قریب ہی تھا دھماکہ ہونے کی وجہ سے وہ اتنی دور گرا تھا کہ سائیڈ پر پڑے پتھروں پر اس کا سر ٹکرایا تھا اور اس کے سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ اپنی بند ہوتی آنکھوں سے آگ میں جھلستی ہوئی بلڈنگ کو دیکھ رہا تھا اور پھر ایک دم سے وہ ہوش و حواس سے بیگانہ ہو گیا

جی تو ناظرین آپ دیکھ سکت ہیں کہ اس بلڈنگ میں موجود تمام لڑکیوں کو اور قیدیوں کو آزاد کروا لیا گیا ہے انہیں نے باحفاظت اس بلڈنگ سے نکال لیا گیا ہے مگر ایک افسوسناک خبر سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں کہ اس مشن کے دوران 11 سے زائد آفیسرز سین زخمی ہوئے ہیں مگر وہ خطرے سے باہر ہیں جبکہ ییز آفیسر دانیال حیدر بھی بری طرح زخمی ہوئے ہیں اس وقت ان کی یفسپ حالت س ناک بتائی جا رہی ہے مگر ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا نیوز جپیل پر اینکر جیسے جیسے بتا رہی تھی ویسے ویسے ایل ای ڈی کے سامنے بیٹھے حویلی کے تمام افرادوں کے چہرے کے رنگ اڑ رہے تھے جبکہ دانیال کی خبر ملتے ہی صائمہ بیگم نے جلدی سے اپنا دل تھاما تھا اور آپ کو ایک اور خبر سے آگاہ کرتے جاتے ہیں کہ کچھ دیر پہلے ہی خبر ملی ہے کہ اس بلڈنگ میں ایک بلاسٹ ہوا ہے اس دھماکے سے وہ ساری بلڈنگ آگ میں بری طرح جھلس رہی ہے جبکہ ایک افسوس ناک خبر یہ ہے کہ بہت افسوس سے آپ کو سپن بتانا پڑ رہا ہے کہ ہماری ییز آفیسر ایجنٹ 811 کو سات گولیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے اور بدقسمتی سے وہ بلاسٹ کے دوران اسی بلڈنگ میں موجود تھی ابھی تک ان کی خیر خبر نہیں مل سکی مگر

آخری دفعہ انہیں اسی بلڈنگ میں دیکھا گیا ہے اور بلڈنگ سے باہر اور حورالعین سکندر کو نہیں دیکھا گیا آگ بجھانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے مگر آگ بھجنے کا نام نہیں لے رہی یا اللّ بری اماں فورا ًاپنے سن پر ہاتھ رکھتے ہوئے وہی ڈھیر ہوئی تھیں جبکہ اس خبر سن ہی شرازی سکندر فورا ًزمین بوس ہوئے تھے دوسری جانب سائمہ بیگم بھی ہوش و حواس سے بیگانہ ہو چکی تھی آپی۔۔۔۔۔دانیر اونچی آواز سے چیخی تھی اور زار و قطار اونچی اونچی آواز میں روتی ہوئی وہیں بیٹھتی چلی گئی تھی جبکہ اسے سنبھالنے والا کوئی نہیں تھا کیونکہ باقی سب کی بھی یہی حالت تھی لابہ بھی اسی کے انداز میں زار و قطار رو رہی تھی جبکہ حارث بری اماں کو بازوں میں اٹھا کر گاڑی کی طرف بھاگا تھا اور ارحم صہزیب سکندر کے ساتھ شیرازی سکندر کو لے کر باہر کی طرف بڑھا تھا اور حیدر صاحب نے سائمہ بیگم کو اپنے بازوں میں اٹھا کر باہر کی طرف قدم بڑھائے تھے حور میری بچی۔۔۔!! بری اماں کہ منہ سے یہ بے آواز لفظ برامد ہوئے تھے اور وہ وہیں پر صوفے پر ڈھیر سی گئی تھی ان کی

آنکھوں سے آنسوں روانی سے نکل رہے تھے جو تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے جبکہ زینت بیگم بے تحاشہ روتے ہوئے کبھی فاریہ کو سنبھال رہی تھی کبھی لابہ کو اور کبھی دانیر کو ایسا نہیں ہو سکتا آپی ہمیں چھوڑ کر نہیں جا سکتی انہوں نے بولا تھا یہ سب جھوٹ بول رہے ہیں آپی سے بولیں پلیز واپس آ جائیں آپی آپ کو خدا کا واسطہ ہے واپس آ جائیں دانیر دھاڑے مار مار کر روتے ہوئے عینا کو اونچی اونچی آواز میں پکار رہی تھی اماں بھابھی کو بولیں کے واپس آ جائیں وہ ایسے کیسے جا سکتی ہیں انہوں نے ابھی تک کچھ نہیں دیکھا انہیں تو کسی سے محبت بھی نہیں ملی اماں ہمارے پاس بھی تو ماں باپ تھے نا ہمیں تو سب کچھ ملا اور انہیں کچھ نہیں ملا انہیں بولیں نا وہ واپس آ جائیں ہم سب انہیں بہت محبت دیں گے اماں انہیں کوئی تکلیف نہیں ہونے دیں گے فاریہ زار و قطار روتے ہوئے زینت بیگم سے التجا کر رہی تھی میں کہاں سے لاؤں میری بچی زینت بیگم روتی بلکتی فاریہ کو اپنے سن سے لگاتے ہوئے بولی وہ بھی زار و قطار رو رہی تھی آخر انہوں نے بھی اسے اپنی بیٹی مانا تھا جیسے ان کے لیے فاریہ اور لابہ تھی ویسے ہی ان کے لیے حور بھی تھی وہ کس کرب سے یہ بات بول رہی تھی یہ صرف وہ ہی جانتی تھی جہاں کل تک حویلی میں خویوںں کے آشیانے بج رہے وہیں اب ماتم بچھ چکا تھا حویلی والوں پر قیامب ٹوٹ پڑی تھی

اس وقت ارحم حارث اور حیدر صاحب ہاسپٹل کے کوریدور میں موجود تھے حیدر صاحب وہاں پر یدھال سے بیٹھے ہوئے تھے جبکہ ارحم انہیں تسلی دینے کی کوشش کر رہا تھا ایک تو بیٹے کی ٹ تت حالت حالت نے انہیں یدھال سا کر دیا تھا اور دوسرا دکھ جو انہیں عینا کی طرف سے ملا تھا وہ وہ انہیں صحیح سے سانس بھی نہیں لینے دے رہا تھا جبکہ حارث اور ارحم کے چہرے پر دکھ صاف دکھائی دے رہا تھا بری اماں کا بی پی شوٹ ہوا تھا اور اس وقت وہ ہاسپٹل میں ایدمب ہو چکی تھی ان کا بی پی نارمل نہیں ہو رہا تھا اس لیے انہیں ہاسپٹل رکھا گیا تھا سائمہ بیگم سٹریس کی وجہ سے بیہوش ہوئی تھی مگر ابھی تک انہیں ہوش نہیں آیا تھا اور شیرازی سکندر کو میجر اٹیک ہوا تھا اور وہ اس وقت آئی سی یو میں ان کا آپریشن چل رہا تھا کون جانتا تھا کہ حویلی والوں پر یہ قیامب ٹوٹے گی جہاں اپنے ہی اپنوں کو نہیں سنبھال پا رہے ہوں گے کچھ دیر گزرنے کے بعد آئی سی یو کا دروازہ کھلا اور ڈاکٹرز باہر نکلے تو ارحم جلدی سے آگے بڑھا آپ شیرازی سکندر کے کیا لگتے ہیں ڈاکٹر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا میں ان کا بھتیجا ہوں آپ بیٹا سمجھ لیں ارحم نے اپنا تعارف کروایا دیکھیں شیرازی سکندر کو میجر اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کے دل کے ساری رانیاں بند ہو چکی تھی اگر آپ ذرا سی دیر کر دیتے ہیں تو ہمیں مجبورا ًبائی پاس کرنا پڑنا لیکن اب وہ ٹھیک ہے مگر وہ کچھ عریصہ چل نہیں پائیں گے اور نہ ہی زیادہ بول پائیں گے آپ نے ان کا خیال رکھنا ہے اور بہت زیادہ احتیاط کرنی ہے وہ ڈاکٹر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ ڈاکٹر کی بات سن کر ارحم کو لگا جیسے ساتوں آسمان اس کے سر پر آ گرے ہو کیونکہ ڈاکٹر بول رہا تھا نہ وہ چل پائیں گے اور نہ ہی بول پائیں گے یعنی بیٹی کے غم نے ایک بہادر آرمی آفیسر کو آسمان سے لا کر زمین پر پٹک دیا تھا ارحم ہمیشہ سوچا کرنا تھا کہ شیرازی سکندر تو بہت جوان اور بہادر آفیسر ہیں انہیں تو زندگی میں کبھی کچھ نہیں ہوگا مگر آج اس کی ساری سوچوں پر پانی پھرا تھا کیونکہ شیرازی سکندر نے انہیں بہت برا شاک دیا تھا ڈاکٹر کی بات سن کر حیدر صاحب جو پہلے ہی یدھال ہوئے پڑے تھے وہ وہیں بینچ پر ڈھیر ہو گئے جبکہ حارث اور ارحم بھی بے حد پریشانی کے عالم میں ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے یا خدا یہ سب کیا ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہم کس بات کا غم منائیں اور کس بات کا نا منائیں ارحم صبر کا کروا گھونٹ بھرتے ہوئے بولا

حویلی میں ہر طرف سکوت کا سماں تھا حویلی بالکل سنسان دکھائی دے رہے تھے کیونکہ کوئی بھی اپنے مروں سے باہر ہی نہیں کلا تھا آج دوسرا دن تھا اور حویلی کے کسی بھی فرد نے کھانا تک نہیں کھایا تھا ان پر تو پانی کا ایک گھونٹ بھی حرام ہو چکا تھا بری اماں اور سائمہ بیگم کو حویلی واپس لایا جا چکا تھا مگر بری اماں کی طبیعت ابھی بھی ٹھیک نہیں تھی جبکہ سائمہ بیگم بالکل خاموش تھی وہ ایک بار بھی ہاسپٹل میں دانیال سے نہیں ملنے گئی تھی وہ کس غم میں نے ڈھال ہوئی پڑی تھی یہ سب ہی جانتے تھے

کیونکہ باقی سب بھی اسی غم میں ڈوبے ہوئے تھے اور مرید پریشان کرنے والی خبر زرخان اور دانیال کی تھی کیونکہ آج دو دن ہو چکے تھے اور زرخان نے ہوش نہیں کیا تھا سر میں لگنے والی چوٹ کی وجہ سے وہ دن دو دن سے بیہوش تھا جبکہ دانیال اب خطرہ سے باہر تھا اور بالکل ٹھیک تھا اسے ہوش آ چکا تھا اور ڈاکٹرز نے اگلے دن ڈسچارج کر دینا تھا مگر دانیال سے ابھی تک یہ خبر ت ٹ چھپائی گئی تھی کہ اس بلاسٹ میں عینا ماری گئی ہے یہاں تک کہ اس بلڈنگ سے اس کی لاش تک برامد نہیں ہوئی دانیال حویلی میں داخل ہوا تو ہر طرف خاموشی کا راج تھا طوفان کے آنے کے بعد والی خاموشی کا۔

دانیال آگے بڑھا اور ہر طرف نظریں گھمانے لگا کیونکہ جب سے وہ ہوش میں آیا تھا وہ ڈاکٹر سے صرف ایک ہی سوال کر رہا تھا کہ یہاں اس کے ساتھ اس کی سینئر آفیسر کو بھی لایا گیا ہے یا نہیں جبکہ ڈاکٹر نے اسے کوئی جواب نہیں دیا تھا دانیال کو دانش نے حویلی ڈراپ کیا تھا مگر ہرار بار پوچھنے کے باوجود بھی دانش نے کوئی جواب نہیں دیا تھا اس کے پاس کوئی جواب تھا ہی نہیں وہ چاہتا تو اپنا دل چیر کر اس کے آگے رکھ دیتا اور بتانا کہ عینا کے غم میں وہ اندر ہی اندر سے کتنا سڈ رہا ہے مگر دانیال کی حالت کو دیکھتے ہوئے وہ چپ رہا جب کہ دانیال کی بے چینی برھتی جا رہی تھی دانیال لاؤنج میں داخل ہوا وہ سامنے اسے سائمہ بیگم بیٹھی ہوئی دکھائی دی جن کے قریب ہی بیٹھی فاریہ انہیں کھانا کھلانے کی کوشش کر رہی تھی مگر وہ ایک نوالہ تک نہیں کھا رہی تھی بلکہ بار بار اس کا ہاتھ پیچھے جھٹک رہی تھی جبکہ فاریہ آنکھوں میں آنسو لیے بار بار انہیں کچھ نہ کچھ کھلانے کی کوشش کر رہی تھی مام۔۔۔دانیال سائمہ بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو دانیال کی آواز سن ہی صائمہ بیگم فورا ًصوفے سے اٹھیں دانیال۔۔۔۔صائمہ بیگم دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور اس کے گلے لگ کر زار و قطار رونے لگی وہ جو دو دن سے چپ تھی ان کے دل کا غبار آج نکل رہا تھا جبکہ انہیں روتے دیکھ کر دانیال پریشان ہو گیا

مام آپ رو کیوں رہی ہیں کیا ہوا ہے عینا کہاں ہے دانیال کے دل میں ایک دم سے ایک ڈر آ بیٹھا مام بتائیں عینا کہاں ہے سائمہ بیگم کو خاموش دیکھ کر دانیال پھر سے بولا وہ نہیں آئی دانیال اس نے بولا تھا کہ وہ کبھی ہمیں نہیں چھوڑے گی مگر وہ واپس نہیں آئی دانیال سائمہ بیگم دانیال کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی تو دانیال نے بے یقینی سے سائمہ بیگم کی طرف دیکھا جیسے وہ ان کے منہ سے نکلے گئے الفاظوں کو سمجھنے کی

کوشش کر رہا ہو یا اسے سمجھ تو آگیا ہو مگر وہ یقین نا کرنا چاہ رہا ہو یہ آپ کیا بول رہی ہیں مام ایسا نہیں ہو سکتا دانیال کی آنکھوں کے سامنے وہ منظر لہرایا تھا جب عینا کو گولیاں لگی تھی اور اسے وہیں چھوڑ کر وہ زرخان اور اس بچی کے ساتھ بلڈنگ کے باہر آیا تھا مگر بلاسٹ ہونے کے بعد کیا ہوا اسے کچھ یاد نہیں تھا اور اب اس کا دل اتنی زور سے دھڑک رہا تھا کہ اپنے دھڑکنوں کا شمار کرنا اس کے لیے بے حد مشکل تھا جبکہ اس کا دماغ یہ بات ماننے کو قبول ہی نہیں تھا کہ عینا اسی بلاسٹ میں ماری گئی ہے ایسا ہی ہے وہ جا چکی ہے سب کو چھوڑ کر صاحب لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئے بولے ان کی آواز میں نمی تھی نہیں ڈید ایسا نہیں ہو سکتا وہ وہ کیسے جا سکتی ہے ہم سب کو چھوڑ کر اس نے بولا تھا وہ کسی کو چھوڑ کر نہیں جائے گی آپ سب کو ضرور کوئی غغغلط فہمی ہوئی ہے وہ وہ ٹھیک ہے میں ابھی جاؤں گا تو اسے لے آؤں گا دانیال حیدر صاحب کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور وہاں سے مر کر باہر کی جانب جانے لگا جب حیدر صاحب نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا کیونکہ اس کا جسم آگے ہی پٹیوں سے لپبا ہوا تھا کیونکہ اسے اس بلاسٹ میں بہت سی چوٹیں آئی تھیں اور وہ بہت مشکل سے چل پا رہا تھا وہ کبھی واپس نہیں آئے گی وہ جا چکی ہے حیدر صاحب دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولے جب دانیال کو اپنے اندر کچھ ٹوٹتا ہوا محسوس ہوا اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ جو الفاظ اس کے ماں باپ بول رہے ہیں وہ سچ ہیں ڈید میری بات سنیں ایسا نہیں ہے وہ ٹھیک ہے بالکل ٹھیک ہے وہ وہ کیسے جا سکتی ہے اسے کچھ نہیں ہو سکتا دانیال اپنے ڈوبتے ہوئے دل کے ساتھ پھر سے بولا ہوش کرو دانیال حیدر حورالعین اب اس دنیا میں نہیں رہی وہ جا چکی ہے سب کو چھوڑ کر یقین کر لو اس بات کا حیدر صاحب نے اسے جھنجھوڑتے ہوئے کہا نن نہیں اا ایسا نن نہیں ہو دانیال ایک دم سے گھں کے بل

فرش پر گرا تھا جب حیدر صاحب نے تڑپ کر دانیال کو تھامنا چاہا ایسا کیسے ہو سکتا ہے اس نے بولا تھا وہ کبھی نہیں جائے گی پھر وہ کیسے جا سکتی ہے دانیال کی آنکھوں سے آنسوں روانی سے نکلے تھے جب کہ وہاں کھڑی فاریہ اور سائمہ بیگم سے صبر کرنا ناممکن تھا وہ صبر کا باندھ جو فاریہ کب سے خود پر بندھے بیٹھی تھی وہ ٹوٹ چکا تھا اب وہ وہیں پر بیٹھ کے زار و قطار رو رہی تھی عینا تم نہیں جا سکتی تم ایسا نہیں کر سکتی عینا واپس آ جاؤ دانیال روتے ہوئےچلایاتھا دانیال۔۔۔۔حیدر صاحب نے دانیال کو تھامنا چاہا مگر وہ کہاں ان سے سنبھالا جا رہا تھا عینا کو واپس لے آئیں ڈید آپ کو معلوم ہے نا کہ اس سے بہتر دوست میرے لیے کوئی نہیں اس دنیا میں خدارا اسے واپس لے آئیں دانیال بلک بلک کر روتے ہوئے حیدر صاحب سے کچھ مانگ رہا تھا جو اسے لا کر دینا حیدر صاحب کے بس سے باہر تھا ہم اسے نہیں لا سکت دانیال صبر کرو خدا کو یہی منظور تھا حیدر صاحب روتے ہوئے دانیال کو اپنے سن سے لگاتے ہوئے بولے جبکہ دانیال کا سنبھل پانا ناممکن تھا اس نے اپنی دوست کو کھویا تھا اپنی بچپن کے ساتھی کو وہ سب کچھ برداشت کر سکتا تھا مگر عینا کا

جانا نہیں اس کا دل یہ بات نہیں مان رہا تھا کہ عینا اسے چھوڑ کر جا چکی ہے زرخان کو ہوش آیا تو اس نے خود کو کسی انجان جگہ پر لی پایا آہستہ آہستہ اس کا ذہن بیدار ہونے لگا وہ جو چھت کو گھور رہا تھا جیسے ہی اس کے ذہن میں عینا کا چہرہ آیا وہ جھٹکے سے بیڈ سے اٹھا اس نے دائیں جانب دیکھا جہاں اس کے ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی تھی سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی اس نے کھینچ کر ڈرپ انار کے دور پھینکی اور فورا ًبیڈ سے اٹھ کھڑا ہوا لالا یہ کیا کر رہے ہیں آپ ارحم جو اسی وقت اس کمرے میں داخل ہوا تھا زرخان کو اٹھتا دیکھ کر جلدی سے اس کے قریب گیا کچھ نہیں کر رہا میں گاڑی کی چابی دو مجھے زرخان ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا لالا آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے آپ بیٹھ جائیں یہاں پر ہم ابھی کچھ دیر میں گھر جائیں گے ارحم نے بہت نرمی سے زرخان کو سمجھانا چاہا مجھے یہاں پر ایک منٹ بھی نہیں رکنا ارحم گاڑی کی چابی دو مجھے یہاں سے جانا ہے زرخان ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے سختی سے بولا

ٹھیک ہے لالا اگر آپ جانا چاہتے ہیں تو چلیں مگر گاڑی میں ڈرائیو کروں گا کیونکہ آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں آپ گاڑی نہیں ڈرائیو کر سکت ارحم ہار مانتے ہوئے بولا تو زرخان نے بغیر کوئی جواب دیے قدم باہر کے جانب بڑھائے کیونکہ اس وقت اس کا دل صرف عینا کو دیکھنے کے لیے بے چین تھا اسے صرف عینا کو دیکھنا تھا اور اسے کسی چیز سے غرض نہیں تھا کچھ ہی دیر میں گاڑی اسی بلڈنگ کے سامنے رکی تھی جہاں دو دن پہلے بلاسٹ ہوا تھا ارحم یہاں آنا تو نہیں چاہتا تھا مگر زرخان کی دھمکی کی وجہ سے اسے یہاں آنا پڑا زرخان نے بولا تھا کہ اگر وہ نہیں جانا چاہتا تو زرخان اکیلا بھی وہاں جا سکتا ہے جبکہ ارحم اس کی حالت دیکھتے ہوئے اسے اکیلا ہرگز نہیں جانے دینا چاہتا تھا اس نے مجبورا ًاسے زرخان کی بات ماننی پڑی گاری رکتے ہی زرخان تیزی سے گاڑی سے کلا اور تیز تیز قدم لیتا ہوا بلڈنگ میں داخل ہوا

بلڈنگ میں داخل ہوتے ہی زرخان نے سیڑھیوں کی جانب قدم بڑھائے جبکہ ہر چیز وہاں پر تہس نہس ہو چکی تھی دو سیڑھیوں کے پاس تیسری سیڑھی ٹوٹی ہوئی دکھائی دے رہی تھی جگہ جگہ سے دیواریں بھی ٹوٹ چکی تھیں وہاں پر کوئی چیز بھی پہلے کی طرح سلامت نہیں تھی زرخان کا دل کسی گھوڑے کی رفتار میں دوڑ رہا تھا پتہ نہیں کیوں وہ یہاں آگیا تھا اسے خود معلوم نہیں تھا اگر اسے کچھ معلوم تھا تو صرف یہ کہ آخری بار اس نے عینا کو یہیں پر دیکھا تھا اور ابھی بھی وہ عینا کو اپنے سامنے دیکھنا چاہتا تھا جبکہ اس کے اس طرح کا پاگل پن پر ارحم کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ زرخان سے کیا بولے کیونکہ جس جگہ وہ عینا کو ڈھونڈنے آیا تھا وہ جگہ تو پچھلے تین دن سے ویران پڑی تھی جبکہ پولیس کی انکوایری سے صاف صاف ظاہر ہو چکا تھا کہ بلاسٹ ہونے کی وجہ سے لاشیں نہیں مل کیں کیونکہ لاشیں سلامت رہی ہی نہیں تھی زرخان تیزی سیڑھیاں عبور کرنا ہوا تھرڈ فلور پر پہنچا مگر آگئے اسے کچھ بھی دکھائی نہیں دیا وہاں پر سب کچھ تہس نہس تھا دیواریں ٹوٹی ہوئی تھیں کھڑکیاں ٹوٹ کر گری ہوئی تھی سب کچھ جل کر رکھ ہو چکا تھا اور وہاں پر عینا کا نام و نسان تک نہیں تھا عین۔۔۔۔زرخان عینا کو پکارنا ہوا پاگلوں کی طرح ایک ایک جگہ

اسے لاش کرنے لگا مگر اسے عینا کہیں بھی دکھائی نہیں دی ارحم جو زرخان کے پیچھے ہی آیا تھا وہ کچھ فاصلے پر کھڑا کرب سے زرخان کو دیکھ رہا تھا جو عینا کو اس طرح لاش کر رہا تھا جیسے وہ یہیں پر موجود ہو لالا حور یہاں نہیں ہے ارحم زرخان کے قریب جاتے ہوئے بولا اگر وہ یہاں نہیں ہے تو پھر کہاں پر ہے وہ یہیں پر تھی آخری بار میں نے اسے یہیں پر دیکھا تھا زرخان کھڑکی کے قریب کھڑے ہوتے ہوئے بولا جہاں اس نے عینا کو آخری بار دیکھا تھا لالا وہ یہاں پر نہیں ہے دھیان سے دیکھیں یہ ساری جگہ تہس نہس ہو چکی ہے وہ یہاں پر کیسے ہو سکتی ہے ارحم زرخان کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا ٹھیک ہے اگر وہ یہاں نہیں ہے تو پھر گھر ہوگی لیکن اسے گولیاں لگی تھیں وہ ضرور ہاسپٹل ہوگی زرخان ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ ارحم کو بالکل سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ زرخان کو کیا بتائے جی لالا وہ گھر پر ہی ہے اب چلیں یہاں سے ارحم کو یہ جھوٹ بولنا پڑا کیونکہ اس میں بالکل ہمت نہیں تھی زرخان کو بتانے کی کہ عینا اب سڈ چکی ہے اور وہ کبھی واپس نہیں آئے گی ارحم کی بات سن کر زرخان تیز تیز قدم لیتا بلڈنگ سے نکل گیا اور گاڑی میں بیٹھ کر خود ڈرائیونگ کرنے لگا اسے اس وقت صرف عینا چاہیے تھی کسی بھی حال میں اس کی دل کی بے چینی برھتی جا رہی تھی اس کے دل کا حال کیا تھا یہ صرف وہی جانتا تھا جبکہ ارحم نے زرخان کو نہیں روکا تھا کیونکہ اسے پتہ تھا کہ اس کے لالا نے کسی صورت نہیں رکنا تیز رفتار میں گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے زرخان حویلی پہنچا تھا جلدی سے گاڑی سے نکل کر زرخان نے قدم حویلی کے اندر کی جانب بڑھائے تھے زرخان لاؤنج میں داخل ہوا تو آگے اسے دانیال گھں کے بل زمین پر بیٹھا ہوا دکھائی دیا جب کہ حیدر صاحب اسے گلے لگا کر چپ کروانے کی کوشش کر رہے تھے اور باقی سب وہیں پر کھڑے آنکھوں میں آنسو لیے اسے دیکھ رہے تھے یہ سب کیا ہو رہا ہے زرخان لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئے بولا زرخان کی آواز سن کر سب نے جھٹکے سے نظریں اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھا تھا جو نظروں میں سوال لیے سب کی طرف دیکھ رہا تھا زرخان آگئے تم ادھر آؤ یہاں بیٹھو تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں ک اماں جان زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی نہیں اماں جان میں ٹھیک ہوں مجھے عین ملنا ہے کہاں پر ہے وہ زرخان اماں جان کی طرف دیکھتا ہوا بولا جبکہ زرخان کی بات سن کر اماں جان نے فورا ًاپنی نظریں پھیری تھی آپ میں سے کوئی کچھ بول کیوں نہیں رہا کہاں پر ہے وہ مجھے ملنا ہے اس سے زرخان نے سب کی طرف دیکھتے ہوئے ایک بار پھر اپنی بات دہرائی کیونکہ سب بالکل خاموش تھے سڈ چکی ہے وہ دانیال اپنا سر اٹھا کر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جب کہ دانیال کے بولتے ہی ہر طرف سکوت چھا گیا تھا کیا کہا تم نے زرخان دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جیسے اس کے پہلے بولے گئے الفاظ اس کی سمجھ میں نہ آئے ہوں میں نے بولا سڈ چکی ہے وہ تم نے مارا ہے اسے دانیال شعلہ برساتی آنکھوں سے زرخان کے روبرو کھڑے ہوتے ہوئے بولا کیا بکواس کر رہے ہو یہ وہ نہیں سڈ سکتی تم اس کے بارے میں ایسے الفاظ کس طرح بول سکت ہو زرخان دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے دھاڑا جس طرح تم نے اسے مارا ہے اسی طرح میں یہ بول رہا ہوں اگر

تم وہاں پر نا آتے تو عینا آج ہمارے درمیان موجود ہوتی تم وہاں پر آئے تمہیں دیکھ کر وہ کمزور پڑی تم نے مارا ہماری عینا کو تم گناہگار ہو زرخان سکندر دانیال زرخان کا گریبان پکڑتے ہوئے اونچی آواز میں دھاڑا تھا کیا کر رہے ہو تم دونوں یہ سب چھوڑو اسے دانیال صہزیب سکندر آگے بڑھ کر دانیال کے ہاتھوں سے زرخان کا گریبان چھڑواتے ہوئے سختی سے بولے جبکہ زرخان کے چہرے پر اتنی بے یقینی تھی کہ اسے یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ دانیال کے بولے گئے الفاظ سچ ہیں

بابا یہ کیا بول رہا ہے میری عین کہاں ہے زرخان صہزیب سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا یہاں پر نہیں ہے وہ بلاسٹ میں ماری گئی ہے وہ اب وہ کبھی واپس

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.