Chapter 68: چھوڑے گا جب کہ عینا اسے دانیال

چھوڑے گا جب کہ عینا اسے دانیال کے ساتھ مصروف دیکھ کر وہاں سے اپنے آفیسرز کے ساتھ کچھ اس انداز میں نکلی تھی کہ اس آدمی کو شک تک نہ ہو سکا تھا آفیسرز آپ سب سیڑھیوں کی طرف سے تھرڈ فلور پڑ جائیں اور آپ سب فرسٹ فلور پر ہی رکیں ناکہ اگر کوئی یہاں سے نکلتے کی کوشش کرے تو آپ اسے روک کیں ہے عینا اپنے آفیسرز کی یکھٹ طرف دی ہوئی بولی تو وہ آفیسرز تین حصوں میں بب گئے کچھ آفیسرز عینا کے ساتھ تھے کچھ آفیسر سیڑھیوں کے راستے سے تھرڈ فلور پر جا رہے تھے اور کچھ آفیسرز فرسب فلور پر ہی رک گئے تھے اور اپنی گبر نکال کر الرٹ ہو کر ھپ گئے تھے

عینا جیسے ہی لفٹ کے ذریعے تھرڈ فلور پر پہنچی تو فورا ًہی دیوار کی آڑ میں ھپ گئی جب کہ آفیسرز بھی دیوار کے دائیں بائیں جانب ھپ چکے تھے عیا نے تھوڑا سا چہرہ نکال کر دیکھا تو اسے سامنے ہی کھڑے کچھ آدمی دکھائی دیے اور ان کے کچھ فاصلے پر وہ آدمی اس لڑکی کی گردن پر گن رکھے کھڑا تھا وہ آدمی زیادہ نہیں تھے وہ صرف 80 سے 85 آدمی تھے باقی کے آدمی کہاں تھے یقینا ًوہ سب اسی بلڈنگ میں کہیں نہ کہیں موجود تھے فی الحال عینا کو سب سے پہلے اس لڑکی کو بچانا تھا اور پھر بعد میں ان سب کو گرفتار کرنا تھا اور گرفتاری نہ دینے کی صورت میں سرکار نے انہیں انکاؤنٹر کرنے کا حکم سے سنایا تھا اور عینا تو آگے ہی چاہتی تھی کہ ایسے ہسئ دگرد گرفتار ہونے کے بجائے انکاؤٹر میں مارے جائیں عینا نے اپنے کچھ آفیسرز کو اشارہ کیا ہے اور دبے دبے قدموں سے چلتی ہوئی ٹھیک ان آدمیوں کے پیچھے کھڑی ہو گئی اس کے آفیسرز بھی اس کے پیچھے ہی تھے آفیسرز نے ایک ساتھ ان سب پر حملہ کیا تھا یہ سب اتنی اچانک ہوا تھا کہ وہ آدمی سمجھ ہی نہیں سکے جبکہ اپنے آفیسرز کو ان آدمیوں کو قابو کرنا دیکھ کر عینا جلدی مٹٹ سے آگے بڑھی تھی اس سے پہلے کہ ھیز پیچھے مر کر دیکھتا عینا ایک ہی خسب میں اس تک پہنچی اور اس کے ہاتھ میں پکڑی گئی گن کو اس کی طرف مور کر اس کے بازو پر گولی چلا دی جس کی

وجہ سے وہ لڑکی اس کی گرفت سے چھوٹ گئی عینا نے اس لڑکی کا ہاتھ پکڑا اور اسے اپنے پیچھے کی طرف دھکا دیا اور اس آدمی کو ایک زوردار دھکا دیا جس سے وہ سامنے دیوار سے جا لگا اتنی دیر میں سارے آفیسرز ان آدمیوں کو بھی قابو کر چکے تھے عینا نے اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ کے ذریعے دانیال کو حکم دیا تو دانیال فورا ًاس کے حکم ملتے ہی اپنی پوری آفیسرز کی ٹیم کو لے کر بلڈنگ کے اندر داخل ہوا تھا وہ سارے آفیسرز پوری بلڈنگ میں پھیل چکے تھے ھیز نے اپنے بازو پر ہاتھ رکھ کر اپنا خون روکنے کی کوشش کی اور ساتھ ہی دیوار پر گے ایک سرخ رنگ کے بٹن کو دبا دیا اس بٹن کو دباتے ہی بلڈنگ میں ہر طرف شور سا پھیل گیا شاید وہ کوئی سائن تھا جو اپنے پے ہوئے آدمیوں کو دے رہا تھا اچانک تھرڈ فلور کے سامنے والی دیوار دو ٹکڑوں میں بب گئی اور وہاں سے لا تعداد آدمی جنہوں نے عجیب و غریب سے کپڑے پہنے ہوئے تھے ہاتھوں میں بہت سی بندوقیں لیے دوڑتے ہوئے

باہر آئے اور آتے ہی اندھا دھن گولیاں چلانا شروع کر دیں آفیسرز اور عینا بہت مشکل سے ان کے وار سے بچ رہے تھے عینا نے جلدی سے اس لڑکی کو ایک آفیسر کے سپرد کیا اور آفیسر کو بولا کہ اس لڑکی کو لے کر جلدی سے یہاں سے نکل جائے جبکہ عینا کے حکم کی تکمیل کرتے ہوئے وہ آفیسر جلدی سے اس لڑکی کو لیتا ہوا باہر کی طرف دوڑا اچانک گولیوں کی آواز سن ہی زرخان جلدی سے اپنی گاڑی سے کلا تھا اس کی گاڑی کچھ فاصلے پر تھی جہاں میڈیا کے نظر نہیں پڑی تھی کیونکہ زرخان کو تو سارا ملک ہی جانتا تھا اور اس سب میں وہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ میڈیا کے سامنے آئے اور ویسے بھی میڈیا اس کے لیے پاگل تھی مگر زرخان زیادہ میڈیا کے سامنے نہیں آنا تھا نہ ہی اسے میڈیا کے سامنے آنا پسند تھا سر رکیں آپ اندر نہیں جا سکت وہ آفیسر ابھی بول رہا تھا کہ زرخان اسے پیچھے دھکا دیتے ہوئے آگے بڑھا وہ تیز تیز قدم لیتا تقریباً بھاگنے کے انداز میں بلڈنگ کی طرف جا رہا تھا جہاں سے گولیاں چلنے کی خوفناک آوازیں آرہی تھی عینا اور اس کے آفیسرز ان آدمیوں کے سامنے بہت مشکل سے اپنا بچاؤ کر رہے تھے جبکہ عینا کے تین سے چار آفیسرز تو زخمی بھی ہو چکے تھے مگر ان بہادر نوجوانوں نے ہار بالکل نہیں مانی تھی ان کے لیے ان کے وجود پر لگنے والی ایک گولی کوئی معنی نہیں رکھتی

تھی عینا نے اپنی بندوق کا استعمال کرتے ہوئے دشمنوں پر گولیوں کی بہت چار کر دی تھی کیونکہ اسے پہلے ہی آرڈر تھے کہ مقابل کے حملہ کرنے پر ان کا انکاؤنٹر کر دیا جائے اور وہ اس وقت سامنے آتے ہر شخص کے دماغ میں گولی مار رہی تھی جب اچانک ایک لگنے والی گولی اس کا بازو چیرتی چلی گئی تو عینا لڑکھڑا کر کافی قدم پیچھے ہٹی اتنی دیر میں وہاں دانیال اور اس کے آفیسرز بھی پہنچ چکے تھے اور وہاں داخل ہوتے ہی ان سب نے ان آدمیوں پر گولیاں چلانا شروع کر دی تھیں کیونکہ ان کے کافی آفیسرز اب تک زخمی ہو چکے تھے اور یہ سب اچانک ہوا تھا عینا۔۔۔۔۔۔دانیال عینا کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولا تو عینا نے دانیال کی طرف دیکھنے کے بجائے اپنی بندوق نکالی اور اس آدمی پر گولی چلا دی جو دانیال پر گولی چلانے والا تھا دانیال فضول وقت نہیں ہے عینا دانیال کی طرف بغیر دیکھے بولی اور آگے بڑھ کر دوبارہ گولیاں چلانے لگی جب کہ دانیال بھی موقع کی یراکت جانتے ہوئے اپنا کام سرانجام دینے لگا کیونکہ تت تت واقعی میں یہ وقت عینا کی فکر کرنے کا نہیں تھا بلکہ یہ وقت ان معصوم لڑکیوں کی اور ان معصوم قیدیوں کی فکر کا تھا جنہیں ان لوگوں نے بے رحمی سے زخمی کر کے اسی بلڈنگ میں قید کیا ہوا تھا پوری بلڈنگ گولیوں کی آواز سے گونج رہی تھی تمام آرمی

آفیسرز بلڈنگ کے ایک ایک کونے میں پہنچ کر وہاں موجود دہشت گردوں کو بری طرح ہلاک کر رہے تھے جب کہ یہ منظر تمام نیوز چینلز پر چل رہا تھا اور وہیں حویلی حویلی کے تمام نقوس یل ای ڈی کے سامنے بیٹھے سفید پڑتے چہروں سے یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے ان کے دل سے صرف ایک دعا نکل رہی تھی کہ اللہ ان نوجوانوں کو کامیاب کرے اور ان کی حفاظت فرمائے جو اپنی جان پر کھیل کے معصوم لوگوں کو بچا رہے ہیں اور اتنا برا جگرا رکھ کر اپنے دشمنوں کا سامنا کر رہے ہیں زرخان بھاگتا ہوا بلڈنگ میں داخل ہوا تھا بغیر سوچے سمجھے لفٹ کا سہارا لینے کے بجائے سیڑھیوں کی طرف بڑھا اور جلدی جلدی سیڑھیاں عبور کرنے لگا وہ جیسے جیسے سیڑھیاں چرھتا جا رہا تھا اسے ویسے ویسے گولیوں کی آوازیں اپنے نزدیک آتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی

تھرڈ فلور پر ایک جبکہ چھڑی ہوئی تھی عینا چاہتی تھی کہ اس کا کوئی بھی آفیسر کوئی نقصان نہ پہنچے جبکہ سامنے موجود لا تعداد آدمیوں کی تعداد میں اب کمی آ چکی تھی آدھے سے زیادہ افراد کا انکاؤنٹر کر دیا گیا تھا جبکہ ان کا مین ہیڈ اب وہاں سے غائب تھا عینا نے ایک نظر اپنے آفیسرز کو دیکھا جو زخمی ہونے کے باوجود بھی بہت بہادری سے سب کا سامنا کر رہے تھے عینا نے پھر نظریں گھما کر دوسرے کمرے کی جانب دیکھا جہاں ان لڑکیوں کو بند کیا گیا تھا اور وہ ادمی اپنا فیگر پریٹ لگا کر وہ دروازہ کھولنے کی کوشش کر رہا تھا مگر وہ دروازہ تو اندر سے بند تھا اس لیے اس کی لاک کوششوں کے بعد وہ دروازہ نہیں کھل پا رہا تھا عینا تیز تیز قدم لیتی اس آدمی تک پہنچی اور پیچھے گردن سے اس آدمی کو پکڑ کے اسے گھسیٹ کر دیوار میں دے مارا جس سے وہ درد سے کراہتا ہوا وہی دیوار کے ساتھ بیٹھتا چلا گیا دانیال اندر سے دروازہ کھولو جلدی ان لڑکیوں کو ہمیں ابھی اور اسی وقت یہاں سے نکالنا پڑے گا عینا اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ کو ایکٹو کرتے ہوئے دانش سا بولی تو اگلے ہی پل وہ دروازہ کھل گیا

جبکہ دروازے کے اندر نظر پڑتے ہی عینا کی آنکھیں کھل گئی اس نے زور سے اپنی مٹھیاں بھینچی تھیں وہاں لا تعداد لڑکیاں موجود تھیں کچھ تو غنودگی کی حالت میں تھی اور کچھ اپنے ہوش میں تھی مگر ان پر تشدد کیا گیا تھا جیسے بہت مار پیٹ کر بٹھایا گیا ہوں مرہ ساؤید پروف ہونے کی وجہ سے اندر موجود وہ لڑکیاں اور آفیسرز باہر سے آنے والی گولیوں کی آوازوں کو نہیں سن سکے تھے جبکہ دانش کو دو سے تین بار محسوس ہوا تھا جیسے باہر گولیاں چل رہی ہوں کیونکہ ویدو کا شیشہ ٹوٹ چکا تھا اور تھوڑی تھوڑی آواز آ رہی تھی مگر اسے یہ نہیں معلوم تھا کہ گولیاں اسی فلور میں چل رہی ہیں

آفیسرز جلدی سے ان سب کو لے کر یہاں سے نکلیں عینا اپنے آفیسرز کو دیکھتے ہوئے اونچی آواز میں بولی تو وہ آفیسرز جلدی سے ان لڑکیوں کے درمیان گھا بنا گئے عینا اپنی پوری آرمی فورس کے ساتھ آئی تھی اگر ان کے دشمنوں کی تعداد لا تعداد تھی تو عینا کے آفیسرز بھی ہزاروں کی تعداد میں تھے اور وہ اتنے کمزور ہرگز نہیں تھے کہ تھوڑے سے زخمی ہونے پر ہار مان جاتے ان کی ٹریننگ حورالعین سکندر نے کی تھی اور ایک آرمی آفیسر کبھی کمزور نہیں ہونا خاص طور پر وہ آرمی آفیسر جس کی ٹریننگ اس سین کے ییز بہادر آفیسر نے کی ہو یقیناً عینا کے آفیسرز بھی اس کی طرح بہادر اور بے خوف تھے اسی لیے وہ بغیر کسی ڈر کے دشمنوں کا سامنا کر رہے تھے اور ڈٹ کر ان کے سامنے کھڑے تھے جبکہ اب تک آدھے سے زیادہ دشمنوں کا وہ خاتمہ کر چکے تھے زرخان تھرڈ فلور میں داخل ہوا تو سامنے سے ہی کچھ آفیسرز لڑکیوں کو لے کر سیڑھیوں کی جانب بڑھ رہے تھے زرخان کو وہ سب دیکھ کر بھی نظر انداز کر گئے تھے کیونکہ یہ وقت کسی کو دیکھنے کا نہیں تھا یہ وقت ان بچیوں کی حفاظت کا تھا زرخان نے آگے بڑھ کر پورے فلور میں نظر دہرائی جہاں ہر طرف پولیس آفیسرز تھے اور گولیاں ابھی تک چل رہی تھیں مقابلہ ابھی تک ہو رہا تھا جبکہ سفید فرش پر تیرنا ہوا خون اور سامنے ہی اسے زخمی حالت میں کچھ افیسرز کے ساتھ عینا ہی دکھائی دی عینا کے بازو سے خون نکل کر اس کی شرٹ میں

جدب ہو رہا تھا جبکہ خون کے کچھ قطرے زمین پر گر رہے تھے مگر اسے شاید اس چیز کی کوئی پرواہ نہیں تھی وہ مسلسل سامنے موجود دشمنوں پر نشانہ باندھ کر گولیاں چلا رہی تھی عینا ایک دم سے پلٹی اور سامنے ہی کھڑے زرخان کو دیکھا پہلے تو وہ حیران ہوئی مگر اگلے ہی پل اپنی حیرت پر قابو پا کر بے حد غصے کے عالم میں تیز تیز قدم لیتی زرخان تک آئی کیا دماغ خراب ہے یہاں پر کیا لینے آئے ہیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے غرائی نکلیں یہاں سے عینا زرخان کا بازو پکڑ کے اسے لفٹ کی جانب دھکا دیتے ہوئے بولی جب زرخان غصے کے عالم میں مرا اس سے پہلے کہ وہ عینا تک پہنچتا عینا نے اسے ایک زوردار دھکا دیا کیونکہ اگر وہ ایسا نہ کرتی تو اب تک زرخان سامنے سے آنے والی گولی کا شکار ہو چکا ہونا وہ گولی زرخان کو تو نہیں لگی تھی مگر وہ گولی عینا کے کندھے پر ضرور لگی تھی درد کی شدت سے عینا نے سختی سے اپنے جبرے دبائے تھے

عین۔۔۔۔۔زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے چیخا اور فورا ًاپنے قدموں کا فاصلہ مٹاتے ہوئے اس تک پہنچا اور جلدی سے اسے اپنے حصار میں لیا جبکہ عینا کے کندھے سے خون کسی پانی کی طرح بہنے لگا تھا یہ دوسری بار تھا جب عینا نے زرخان پر لگنے والی گولی اپنے وجود پر کھائی تھی یہ دوسری گولی تھی جو زرخان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکی تھی کیونکہ اس کے عقیب میں اس کی وی ی کھڑی تھی آپ کو کیا میری بات سمجھ میں نہیں آرہی جائیں یہاں سے عینا زرخان کے سن پر اپنے دونوں ہاتھ رکھ کے اسے پیچھے کی جانب دھکا دیتے ہوئے بولی زرخان کو اس وقت کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کرے اس کے سامنے ہی اس کی وی ی اپنے وجود پر دو گولیاں کھا چکی تھی اور اب اس کی غیر ہوتی حالت زرخان سے دیکھی نہیں جا رہی تھی جبکہ وہ بغیر ہمت ہارے دوبارہ اپنے دشمنوں کی جانب متوجہ ہو چکی تھی

عینا تم ٹھیک ہو تمہیں گولیاں لگی ہیں دانیال کی نظر جیسے ہی عینا کے بازو اور کندھے پر پڑی وہ جلدی سے فکر مند ہوتے ہوئے بولا پیچھے دیوار کے ساتھ کھڑا آدمی ایک دم سے اٹھا تھا اس نے اپنے پاس پڑا ایک لوہے کا راڈ اٹھایا تھا اور وہ عینا کی طرف بڑھا تھا اس سے پہلے کو عینا تک پہنچ کر وہ راڈ سے اسے نشانہ بنانا زرخان ایک ہی خسب میں اس تک پہنچا اور وہی راڈ اس کے ہاتھ سے پکڑ کے اس کی مر میں دے مارا وہ ایک لوہے کا بھاری راڈ تھا جس کے لگنے کی وجہ سے وہ وہیں پر زمین پر گر پڑا اور بری طرح تڑپنے لگا یقیناً اس کی مر کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی جبکہ زرخان کہاں برداشت کر سکتا تھا اپنی وی ی پر آنچ بھی آنا زرخان نے اس آدمی کے پاس پڑی بندوق کو اٹھایا اور آگے بڑھ کر برابر کی گولیاں چلانے لگا وہ صرف ان لوگوں کو مار رہا تھا جو بار بار نشانہ عینا پر باندھ رہے تھے اس سے پہلے کہ ان لوگوں کا نشانہ عینا بنتی وہ اس سے پہلے ہی انہیں ڈھیر کرنا جا رہا تھا جبکہ عینا کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ اس ڈھیٹ انسان کو یہاں سے کیسے نکالے گولیاں چلاتے چلاتے عینا کی گن میں سے گولیاں ختم ہو چکی تھی

عینا نے جلدی سے اپنی گولیاں نکالنی چاہیں مگر اس کی گولیاں اس کے یونیفارم کی چبب میں سے بھی ختم ہو چکی تھی عینا نے دنیال کی طرف دیکھا تو دانیال نے اس کی جانب گولیاں پھینکی تو عینا نے جلدی سے گولیاں کیچ کر کے اپنی بندوق میں بھرنے لگی ایک سرسری سی نظر اٹھا کر عینا نے دوسری طرف دیکھا جہاں دو آدمی ایک ساتھ دانیال کے سر کا نشانہ لیے کھڑے تھے اس سے پہلے کہ وہ گولی چلاتے عینا نے ایک آدمی کے بازو پر گولی چلائی جبکہ دوسرے آدمی پر وہ گولی چلاتی اس سے پہلے ہی وہ آدمی عینا پر گولی چلا چکا تھا عینا جو دانیال کو بچانے کی کوشش کر رہی تھی اسی چکر میں وہ خود کو بھی نہ دیکھ پائی اور ایک ساتھ دو گولیوں کا نشانہ بنی ایک گولی اس کے پیٹ پر لگی تھی اور دوسری گولی اس کی پسلی پر لگی تھی دو گولیاں ایک ساتھ لگنے کی وجہ سے عینا ایک دم سے زمین بوس ہوئی تھی

عین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زرخان حلق کے بل چلایا اور عینا کی طرف بھاگا عینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دانیال نے جلدی سے نیچے بیٹھ کر عینا کو تھاما تھا جو درد کی شدت سے بے حال ہو چکی تھی کچھ ہی دیر میں وہ چار گولیاں کھا چکی تھی عین۔۔۔۔۔۔زرخان نے جلدی سے عینا کا چہرہ اپنے ہاتھوں کے پیالے میں بھرا تھا تکلیف کیا ہوتی ہے زرخان سکندر کو آج معلوم ہوا تھا کسی کے بچھڑنے کا خوف کیسا ہونا ہے زرخان سکندر آج محسوس کر رہا تھا جان سے پیارے شخص کا اپنے سامنے تکلیف کی آخری حد کو پہنچنا کیسا ہونا ہے کوئی آج زرخان سکندر سے پوچھتا جسم سے روح کیسے نکلتی ہے آج کوئی زرخان سکندر سے پوچھتا زرخان سکندر نے آج اپنے قریب سے موت دیکھی تھی وہ موت جو اسے اس کی وی ی کی صورت میں دکھائی جا رہی تھی میم۔۔۔۔۔۔عینا کے آفیسرز تڑپ کر عینا کی طرف برھے تھے کیونکہ باقی آدمیوں کو تو ویسے بھی وہ ہلاک کر چکے تھے اور کچھ آدمی جو بچے تھے وہ ان کی گرفت میں آ چکے تھے

عین آنکھیں کھولو کچھ نہیں ہو گا تمہیں زرخان عینا کے چہرے کو تھپتھپاتے ہوئے بولا۔

عینا جو درد کی شدت سے کچھ دیر کے لیے آنکھیں بند کر گئی تھی اسے اپنے چہرے پر نمی سی محسوس ہوئی اس نے آنکھیں کھول کر زرخان کی طرف دیکھا اس کی آنکھوں سے آنسوں نکل کر عینا کہ چہرے پر گر رہے تھے کیا زرخان سکندر رو رہا تھا ہاں زرخان سکندر تو رو رہا تھا ایک مضبوط سٹڈ جو شاید زندگی میں کبھی نہیں رویا ہو گا وہ آج اپنی وی ی کو اس حالت میں دیکھ کر رو رہا تھا اسے خود نہیں معلوم تھا کہ اس کی آنکھوں سے آنسوں کس روانی میں نکل رہے ہیں اسے صرف اتنا پتہ تھا کہ اس کے جسم سے اس کی روح بے دردی سے کھینچی جا رہی تھی

آفیسر جلدی جائیں اس بلڈنگ میں موجود تمام لوگوں کو یہاں سے نکالیں دانیال اپنے آفیسرز کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو وہ جلدی سے آگے برھے کمزور نہیں ہوں میں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور پھر اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر ہمت کرتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی اس نے اپنا ایک ہاتھ اپنے پیٹ پر رکھا اور دوسرے ہاتھ سے گن پکڑی تھی وہ اس سے پہلے بھی ایک مشن لڑ چکی تھی جس میں اسے پانچ گولیاں لگنے کے باوجود اس نے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا وہ اب بھی کر سکتی تھی مگر اسے زرخان کا رونا کمزور کر گیا تھا وہ کمزور پڑ رہی تھی وہ نہیں چاہتی تھی کہ زرخان مرید وہاں رکے اس لیے اس نے دانیال کو اشارہ کیا کہ وہ کسی طرح زرخان کو یہاں سے بھیج دے جب کہ اب اس میں بولنے کی ہمت بالکل نہیں بچی تھی میی اس سے پہلے کہ دانیال زرخان سے کچھ کہتا سامنے سے ھیز آنا ہوا دکھائی دیا وہ ایک سات سالہ بچی کے سر پر گن نانے کھڑا تھا وہ بچی شاید یہیں رہ گئی تھی جو اب اس ظالم کے ہاتھ لگ چکی تھی جبکہ وہ اب ٹریگر پر بھی انگلی رکھ چکا تھا میرے قریب آنے کی کوشش مت کرنا ورنہ میں سوچوں گا نہیں اس کا دماغ اڑا دوں گا وہ اپنے زخمی بازو پر ایک نظر ڈال کر

دوسری نظر عینا پر ڈالتے ہوئے بولا اس کی نظروں میں نفرت تھی جس نفرت سے وہ عینا کو دیکھ رہا تھا یقینا ًوہ عینا کو کوئی بھی نقصان پہنچا سکتا تھا اس بچی کو چھوڑ دے ورنہ کتے سے بھی بدیر موت دوں گا میں تجھے زرخان اس آدمی کی طرف دیکھتے ہوئے دھاڑا جب کہ اپنے دونوں ہاتھوں سے وہ عینا کو تھامے کھڑا تھا تو مجھے کیا کتے کی موت دے گا میں اس سے پہلے ہی اسے مار ڈالوں گا وہ زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر ٹریگر پر اپنا دباؤ بڑھایا اس سے پہلے کہ گولی بندوق سے نکل کر اس بچی کے دماغ کو چیر دیتی دانیال پیچھے سے بھاگتا ہوا اس تک پہنچا اور ایک زوردار نانگ اس کے پیٹ میں دے ماری جس سے اس کی بندوق زمین پر گر پڑی اور وہ خود بھی زمین پر گر چکا تھا وہ بچی بے حد ڈری سہمی ہوئی تھی اور رو رہی تھی عینا نے ہمت جمع کرتے ہوئے جلدی سے قدم آگے بڑھائے اور اس بچی کا ہاتھ تھاما اور دوسرا ہاتھ جو اس کے پیٹ پر تھا خون سے بھرا ہاتھ عینا نے اپنے پیٹ سے ہٹایا اور اس ہاتھ سے زرخان کا ہاتھ پکڑ کر اس بچی کا ہاتھ زرخان کے ہاتھ میں تھما دیا

اا اس بب بچی کو لے جائیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو زرخان نے تڑپ کر نفی میں سر ہلایا اور فورا ًعینا کو اپنے حصار میں لیا اور اپنے لب اس کے ماتھے پر رکھے اس کی آنکھوں سے کتنے آنسو ٹوٹ کر عینا کے ماتھے پر گرے تھے وہ نہیں جانتا تھا مگر عینا محسوس کر چکی تھی اسے لے جج جائیں آپ کو مم میری قسم عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں بولی اسے معلوم تھا کہ زرخان یہاں سے ہرگز نہیں جائے گا اس لیے اس نے زرخان کو اپنی قسم دے دی جبکہ زرخان کے لیے یہاں سے ایک قدم بھی اٹھانا بے حد مشکل تھا عینا کہ قسم دینے پر زرخان میں تڑپتے ہوئے عینا کی طرف دیکھا تھا جس کی آنکھیں درد کی شدت سے سرخ رنگ پکڑ چکی تھی چہرہ سفید پر رہا تھا اور جسم سے بے تحاشہ خون بہہ رہا تھا

زرخان کو کوئی بھی حرکت کرتے نہ دیکھ کر عینا نے دانیال کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھا دانیال کچھ نہیں کر سکتا تھا مگر وہ آگے بڑھا اس نے ایک ہاتھ سے اس بچی کا ہاتھ تھاما اور دوسرے ہاتھ سے زرخان کا بازو پکڑا اور تیز تیز قدم لیتا وہاں سے کلا زرخان کسی ٹرانس کی کیفیت میں اس کے ساتھ چلتا جا رہا تھا کیونکہ عینا کی قسم اسے توڑ گئی تھی عینا نے ڈب ڈباتی آنکھوں سے زرخان کی پشت کو دیکھا جو کچھ ہی لمحوں میں وہاں سے غائب ہو چکا تھا پھر اس نے نظریں اٹھا کر سامنے دیکھا جہاں وہ آدمی اب دوبارہ اٹھ کر زمین پر پڑی گن کو اٹھا چکا تھا اتنی جلدی ہار ماننے والوں میں سے نہیں ہوں میں اگر تم نے ہمیں ہرایا ہے تو چھوڑوں گا میں تمہیں بھی نہیں وہ آدمی عینا کی

طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا نے اپنی گن اٹھا کر نشانہ اس پر باندھا مار دینا اتنی جلدی کیا ہے پہلے سن تو لو اس بلڈنگ میں میں نے ایک بمب فٹ کیا ہے جو اگلے ایک منٹ میں پھٹ جائے گا اس بلڈنگ میں جتنے بھی تمہارے آفیسرز موجود ہیں سب جان سے مارے جائیں گے وہ آدمی کہتے ہوئے آخر میں قہقہہ لگانے لگا عینا نے بغیر اسے کوئی جواب دیے اپنی دھندلاتی آنکھوں سے ایک گولی چلائی تھی وہ گولی سیدھا اس آدمی کے سن پر لگی تھی

گرتے گرتے بھی اس آدمی نے عینا پر تین گولیاں چلائی تھی جو عینا کے سن کو چیرتی چلی گئی تھی عینا ایک دم سے زمین پر گری تھی درد کی شدت اتنی تھی کہ اس سے سانس بھی نہیں لیا جا رہا تھا اس نے بے اختیار اپنے اندر سانس کھینچنے کی کوشش کی مگر اس کا جسم اس کا ساتھ چھوڑ چکا تھا عینا نے اپنی آنکھیں کھولنے کی کوشش کی جب کہ اس کی پلکیں اٹھنے سے انکاری ہو چکی تھی اپنی بند ہوتی آنکھوں کے ساتھ اس نے اپنے ذہن میں ابھرتے جس آخری چہرے کو دیکھا تھا وہ اس کی ماں کے بعد زرخان کا تھا اور پھر اس کی آنکھیں بند ہوتی چلی گئی اسے اپنے ارد گرد اندھیرا چھانا ہوا محسوس ہوا اور پھر اس کی زندگی گہرے اندھیرے میں ڈوتی چلی گئی زرخان کے دماغ میں ایک دم کچھ کلک ہوا زرخان نے جلدی سے گردن موڑ کر دانیال کی طرف دیکھا جو جلدی جلدی قدم بڑھاتے ہوئے انہیں سیڑھیوں کی طرف سے باہر لے جا رہا تھا زرخان نے اپنا بازو دانیال کے ہاتھ سے چھڑوایا اب دانیال انہیں

لے کر بلڈنگ کے مین گیٹ پر آ چکا تھا زرخان کا ارادہ اس بچی کو جلدی سے باہر کھڑے آفیسرز کے

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.