اب وہ کچھ محسوس کرنا چاہتے ہی نہیں تھی عینا نے قدم شیرازی سکندر کی طرف بڑھائے اور چلتی ہوئی ٹھیک ان کے سامنے آ کر کھڑی ہو گئی عینا نے بغیر کچھ بولے اپنی مٹھی میں قید چین پاس ہی پڑی ٹیبل پر رکھ دی اور نظریں اٹھا کر شیرازی سکندر کی طرف دیکھا جو سامنے پڑی چین کو دیکھ کر بے حد پریشان ہو چکے تھے کیونکہ یہ وہ چین تھی جو شیرازی سکندر نے اپنی شادی کے بعد سلییہ کو پہنائی تھی یہ ان کے محبت کی پہلی نسانی تھی جسے سلییہ نے سڈتے ہوئے اپنی بیٹی کو پہنایا تھا اور عینا نے کبھی اس چین کو خود سے جدا نہیں کیا تھا میں اسے مرید نہیں سنبھال سکتی یہ آپ کی وی ی کی نسانی تھی کچھ عرصے سے میرے پاس موجود تھی مگر اب میں اسے نہیں
رکھ سکتی عینا شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جبکہ شیرازی سکندر کو اپنے دل میں درد کی لہریں گزرتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی تم یہ مجھے کیوں لونا رہی ہو یہ تمہیں تمہاری ماں نے دی تھی تم نے کبھی اسے خود سے جدا نہیں کیا پھر اب کیوں کر رہی ہو شیرازی سکندر نے آخر وجہ پوچھ ہی لی کیونکہ انہیں عینا کے ارادے کچھ ٹھیک معلوم نہیں ہو رہے تھے کون جانے زندگی سے موت کا فاصلہ کتنا ہے میں نہیں چاہتی کہ میرے ساتھ آپ کی محبت کے نسانی بھی جائے اس لیے میں آپ کو آپ کی امایب واپس لونا رہی ہوں عینا شیرازی سکندر کی ک طرف دیکھتی ہوئی بولی جب کہ اس کے الفاظ تھے یا پگھلتا ہوا سیسہ جو ہاں کھڑے ہر افراد کو اپنے کانوں میں پڑنا ہوا محسوس ہو رہا تھا یہ کیا فضول بکواس کر رہی ہو زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے دھاڑا کیونکہ وہ اب بہت فضول بول رہی تھی یہ رہی آپ کی امایب اور یہ میں آپ کے حوالے کرتی ہوں رہی بات میرے وجود کی تو شروع سے ہی آپ کے لیے کوئی معنی نہیں رکھ تھا عینا زرخان کی بات کو نظر انداز کرتے شیرازی سکندر سے بولی اس طرح مت بولو میری بچی میں تمہارا نہگار ہوں مگر میں نے تمہارے لیے کبھی برا نہیں سوچا شیرازی سکندر تو اس کی بات پر تڑپ ہی اٹھے تھے شیرازی سکندر کی بات سن کر عینا طنزیہ مسکرائی اور آہستہ سے اپنا سر نفی میں ہلایا چلو۔۔۔۔۔۔۔۔بغیر کوئی جواب دیا دانیال کو مخاطب کیا اور ایک دم سے پلٹی اور بغیر کسی کی طرف بھی دیکھے وہاں سے نکلتی چلی گئی
دانیال نے نظریں اٹھا کر ایک دفعہ سب کو دیکھا جو جاتی ہوئی عینا کو دیکھ رہے تھے پھر اس نے شیرازی سکندر کی طرف دیکھا جو ایک ہی دن میں سالوں کے بیمار لگ رہے تھے یہ تو طے تھا کہ وہ بہت پچھتا رہے ہیں مگر وہ جانے انجانے میں ہی ی ا مگر بہت برا کر چکے تھے خدا حافظ۔۔۔۔۔۔دانیال بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر اپنے قدم بینا کے پیچھے بڑھائے جو اب وہاں سے جا چکی تھی زرخان نے شولا برساتی آنکھوں سے عینا کو جاتے ہوئے دیکھا تھا
جبکہ عینا کے جاتے ہی اس نے فورا ًاپنا فون نکال کے داؤد کو کال ملائی تھی جو اگلے ہی پل اٹھا لی گئی تھی داؤد گاڑی تیاری کرواؤ میری مجھے ابھی اور اسی وقت نکلا ہے زرخان فون کان سے لگاۓسنجیدگیسےبولاجبکہداؤد زرخانکےحکمکیتکمیلکرتےہوئےاگلےپانچمنٹ میںمحافظوںکےساتھحویلیکےباہرموجودتھاوہ ہمیشہمحتاطرہتاتھاکیونکہزرخانسکندرکوئیعام شخصیتنہیںتھیاسےکسیبھیوقبکہیںپر بھی جانا پڑ جانا تھا داؤد کے باہر آنے کی اطلاع ملتے ہی زرخان تیز تیز قدم اٹھانا ہوا باہر کی جانب بڑھا تھا شیرازی سکندر اسی جگہ پر جم چکے تھے وہ سفید پڑھتے چہرے سے ٹیبل پر پڑی اس چین کو دیکھ رہے تھے جو کچھ دیر پہلے عینا انہیں واپس لونا کر گئی تھی چچا جان آپ ٹھیک ہے ارحم شیرازی سکندر کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولا کیونکہ اسے شیرازی سکندر کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی تھی نہیں میں ٹھیک نہیں ہوں کیونکہ میری بچی ٹھیک نہیں ہے اس کی آنکھوں میں جو تحریر تھی میں وہ نہیں پڑھنا چاہتا وہ جو بول کر گئی ہے اگر ویسا ہو گیا تو میں جیتے جی سڈ جاؤں گا خدارا کوئی اسے روک دو وہ خود کو مار دے گی شیرازی سکندر اس وقت اپنے ہوش میں نہیں لگ رہے تھے کیونکہ ایک باپ نے اپنی بیٹی کی آنکھوں میں موت کا منظر دیکھا تھا وہ کیسے نارمل رہ سکت تھے بے شک وہ بھی ایک آرمی آفیسر تھے مگر اولاد کا دکھ ہر دکھ سے بڑھ کر ہونا ہے اور شیرازی سکندر یہ دکھ آج پہلی بار جھیل رہے تھے جو ان سے برداشت نہیں ہو رہا تھا چچا جان کچھ نہیں ہوگا آپ سنبھالیں خود کو ارحم شیرازی سکندر کو وہیں پاس پڑے صوفے پر احتیاط سے بٹھاتے ہوئے بولا اور فاریہ کو اشارہ کیا کہ وہ بری اماں کو ان کے کمرے میں لے جاۓناکہ
وہبھیمریدپریشاننہہوںکیں مگرسچتویہتھاکہ
عیناکےبولےگئےالفاظحویلیکےایکایکفردکے کانوںمیںابھیتکگونجرہےتھےوہجاتےجاتے بھیسبپرایکخوفطاریکرگئیتھی
حارث اپنے کمرے کا دروازہ کھول کر کمرے میں داخل ہوا تو سامنے ہی بیڈ پر اسے لابہ بیٹھی دکھائی دی جو اپنا سر گھں میں دیے رو رہی تھی لابہ کو روتے دیکھ کر حارث مانو جیسے تڑپ ہی اٹھا تھا وہ تیز تیز قدم لیتا لابہ تک پہنچا اور جلدی سے اسے اپنے حصار میں لیا میری جان کیوں رو رہی ہو کیا ہوا ہے حارث آہستہ سے لابہ کے ہاتھ اس کے چہرے سے ہٹاتے ہوئے بولا تو لابہ بغیر کچھ بولے اس کے سن سے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی جبکہ حارث اسے رونا دیکھ کر مرید پریشان ہو چکا تھا لابہ۔۔۔۔۔۔حارث نے آہستہ سے لابہ کو پکارا وہ وہ حح حور بھابھی لابہ روتے ہوئے اتک اتک کر بولی جبکہ حور کا نام سن ہی حارث فورا ًسمجھ گیا کہ وہ کیوں رو رہی ہے کچھ نہیں ہوگا حور کو سب ٹھیک ہو جائے گا حارث اسے خود میں ھپث جیے ہوئے بولا لابہ کا رونا اس سے برداشت نہیں ہو رہاتھا
شادی کے اگلے دن ہی اس کے وی ی اس طرح روۓگیاسے بالکلاندازہنہیںتھا ادھر دیکھو میری طرف حارث نے نرمی سے بولتے ہوئے لابہ کا چہرہ اپنے ہاتھ کے پیالے میں بھرا کچھ نہیں ہوگا تمہاری بھابھی کو وہ اپنے مشن پر گئی ہیں تم رونے کی بجائے دعا کرو کہ وہ اپنے مشن میں کامیاب ہو جائے اور صحیح سلامت اپنی کامیابی کے ساتھ واپس لوٹ آۓحارثنرمی سےاسکیپیسانیکولبوںسےچھوتےہوئےبولاتو لابہنےاپنیبھیگیپلکیںاٹھاکرحارثکیطرفدیکھا رونےکیوجہسےانکھیںاورچھوناساناکسرخہو چکاتھاجبکہچہرہسرخیمائلہواتھا بولو تم کرو گی اپنی بھابھی کے لیے دعا کہ وہ کامیاب ہو کر واپس ہم سب کے پاس آ جائے حارث لابہ کے بھیگی سرخ آنکھوں پر لب رکھتے ہوئے بولا میں کروں گی۔۔۔لابہ نے جلدی سے جواب دیا تو حارث مسکرا دیا م م گڈ چلو پھر اٹھو اور عشاء کی نماز ادا کر کے اپنی بھابھی کے لیے دعا کرو حارث لابہ کے رخسار کو تھپتھپاتے ہوئے بولا تو لابہ نے ہلکی سی مسکان کے ساتھ ہاں میں سر ہلایا اور بیڈ سے اٹھ کھڑی ہوئی اور وضو کرنے چلی گئی جب کہ حارث بھی ایک لمبی سانس ہوا کے سپرد کرنا اٹھا اور اپنا ڈریس چینج کرنے چلا گیا
اس وقت عینا اپنی مر پر دونوں ہاتھ باندھے اپنے رعب دار وجود کے ساتھ اپنی آرمی فورس کے سامنے کھڑی تھی جب کہ اس کے سامنے اس کے پوری آرمی فورس بالکل تیار گردن کو اکراۓ اسطرحکھڑےتھےجیسےصرفعیناکےحکم کے منتظر ہوں کیونکہ عینا کے آنے سے پہلے انہیں تمام ٹریننگ دے دی گئی تھی اس لیے اب انہیں ایک لفظ بھی سمجھانے کی ضرورت نہیں پڑنی تھی کیونکہ وہ سب کچھ جانتے تھے انہیں کیا کرنا تھا وہ یہ بھی جانتے تھے مگر انہیں جو بھی کرنا تھا وہ عینا کے حکم پر کرنا تھا عینا کے حکم کے بغیر وہ ایک قدم نہیں اٹھا سکت تھے
عینا کی گرجدار آواز چاروں طرف گونجی تھی یس میم۔۔۔۔۔ تمام آفیسرز نے ایک آواز میں جواب دیا تھا عینا نے تمام افیسرز کو اگے بڑھنے کا اشارہ کیا تو سب بغیر رکے آگے بڑھ گئے اور کچھ ہی دیر بعد پوری ایک آرمی فورس اس بلڈنگ کو چاروں طرف سے گھ چکی تھی جبکہ رات کے تیسرے پہر آرمی فورس کی موجودگی کو ابھی تک بلڈنگ کے اندر موجود افراد محسوس بھی نہیں کر سکے تھے پتہ تو انہیں یب چلا جب بلڈنگ کے اندر موجود الرٹ الارم ایک ساتھ بجے تھے کیونکہ اس بلڈنگ کے علاقے میں جب بھی کوئی داخل ہونا تھا تو وہ الرٹ الارم اس بات کی اطلاع دیتے تھے کہ کوئی غیر شخص اس علاقے میں داخل ہوا ہے جبکہ اچانک بلڈنگ کے چاروں طرف ہونے والے شور کو سن بلڈنگ کے اندر موجود افراد ہڑبڑا کر اٹھے تھے کیونکہ کچھ اس وقت عیاشی کرنے میں مصروف تھے اور کچھ اپنی نیند پوری کر رہے تھے مگر 85 طبق تو ان کے یب روشن ہوئے جب معلوم ہوا کہ بلڈنگ کے باہر پوری ایک آرمی فورس کھڑی ہے یہ یہ کیسے ہو سکتا ہے ان لوگوں کو ہمارا پتہ کیسے چل سکتا ہے ایم این اے کو فون ملاؤ جلدی ایک آدمی جو ان سب کا ہیڈ تھا جو ہس دیگرد ان کا باس تھا جو کافی عرصے سے اس بلڈنگ میں چھپا بیٹھا اللیگل کام سر انجام دے رہا تھا آرمی فورس کو دیکھتے ہی وہ اونچی آواز میں چلایا تو اس کے ایک آدمی نے جلدی سے ایم این اے کو کال ملائی مگر اس کا نمبر مسلسل بند جا رہا تھا باس ایم این اے کا نمبر تو بند جا رہا ہے وہ آدمی پریشانی سے بولا ایسا کیسے ہو سکتا ہے ایم این اے کا نمبر آج تک بند نہیں گیا ضرور وہ ان لوگوں کے ہاتھ لگ گیا ہوگا کمشنر کو کال ملاؤ اس نے اگلا حکم دیا تو اس کا وہ آدمی جلدی سے کمشنر کو کال ملانے لگا جبکہ اتنی بار بیل جانے کے بعد بھی کمشنر نے کال نہیں اٹھائی تھی یقیناً وہ بھی جان چکا تھا کہ اس بلڈنگ پر ریب ہو چکی ہے اس لیے اب وہ ان کی کال کا کوئی جواب نہیں دے رہا تھا یہ کمینہ غدار سالا۔۔۔۔۔بھیگی بلی بن کر بھاگ کلا ہے اسے تو میں ہرگز نہیں چھوڑوں گا وہ کمشنر کو گلیز گالیوں سے نوازتے ہوئے بولا نیچے جتنی بھی لڑکیاں قید ہیں ان سب کو کھولو وہ اپنے ایک آدمی کو حکم دیتے ہوئے بولا اور خود بھی اپنے آدمیوں کے ساتھ قدم بلڈنگ کے تیسرے فلور کی جانب بڑھائے کیونکہ تمام لڑکیاں جنہیں نشہ دے کر بے ہوش کیا گیا تھا وہ سب وہیں پر موجود تھی اور بدقسمتی سے آج ہی ان کی اسمگلنگ ہونی تھی جو آرمی فورس وہاں پر ریب کر کے ناکام بنا چکی تھی ھیز اور اس کے ساتھیوں تم لوگ اس وقت چاروں طرف
سے گھے گئے ہو اور تم لوگوں کا یہاں سے بچ نکلا ناممکن ہے اس لیے امن سے خود کو ہمارے حوالے کر دو ورنہ ہم سب کا انکاؤنٹر کر دیں گے دانیال ہاتھ میں ماتک پکڑ کے بولا جب کہ سپیکر سے گونجنے والی اونچی آواز اس بلڈنگ کے اندر موجود تمام افراد نے سنی تھی رکیں سر آپ یہاں سے آگے نہیں جا سکت زرخان جو عینا کے پیچھے اسی جگہ پر آیا تھا اور عینا کی طرف بڑھ رہا تھا جب اس علاقے کے شروع کے راستے پر کھڑے ایک آفیسر نے اسے وہیں پر روک دیا یہ اس علاقے کا داخلی بورڈ تھا اس سے آگے کسی کو بھی جانے نہیں دیا جا رہا تھا تم جانتے ہو کہ یہ کون ہے جو تم روکنے کی غلطی کر رہے ہو داؤد آگے بڑھ کر اس آفیسر کو دیکھتے ہوئے سختی سے بولا جی سر میں جانتا ہوں کہ آپ کون ہیں میں بہت زیادہ معذرت خواں ہوں مگر آپ یہاں سے آگے نہیں جا سکت میں آپ کی بہت رسپیکت کرنا ہوں اور میں نہیں چاہتا کہ میں آپ کے ساتھ سختی کروں اس لیے پلیز اب بغیر کچھ بولے ہی پیچھے ہے جائیں وہ افیسر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بہت تسلی سے بول رہا تھا اس کے لہجے میں ادب اور عزت زرخان محسوس کر چکا تھا اس میں اس بیچارے کا کوئی قصور نہیں تھا یہ اس کا آرڈرز تھے جو
وہ اپنے فرض کو بخوبی نبھا رہا تھا زرخان کا مرید بحث کرنا بالکل فضول لگا اس لیے وہ جا کر اپنی گاڑی میں بیٹھ گیا اس کا یہاں سے جانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا مگر وہ یہاں رک کر عینا کا انتظار تو کر سکتا تھا میئ ھیز اور اس کے ساتھیوں خود کو ہمارے حوالے کر دو ورنہ مجبورا ًہمیں اس بلڈنگ کے دروازے توڑ کر اندر آنا پڑے گا دانیال نے دوبارہ اپنی بات دہرائی کیونکہ پہلی بار بولنے پر آگے سے کوئی جواب وصول نہیں ہوا تھا ہم لوگ خود کو ہرگز تم لوگوں کے حوالے نہیں کریں گے اور تم میں سے کسی نے بھی اندر آنے کی کوشش بھی کی تو ہم ان میت لڑکیوں کو جان سے مار دیں گے ھیز ایک لڑکی کے سر پر گن نانے تھرڈ فلور کی کھڑکی میں آتے ہوئے بولا جب سب نے نظر اٹھا کر کھڑکی کی طرف دیکھا تھا جہاں پر وہ ایک لڑکی گردن پر گن رکھ کر انہی کی طرف دیکھ رہا تھا عینا نے سخت نظروں سے کھڑکی میں کھڑے اس شخص کو دیکھا تھا جس کا رنگ تقریباً کالا تھا اور اس نے اپنے چہرے پر رومال باندھ کر اپنا چہرہ چھپایا ہوا تھا اور لڑکی کی گردن پر گن کا دباؤ بڑھا رہا تھا وہ لڑکی 81 سے 81 سال کی عمر کی تھی اور اسے ڈرگز دیکھ کر اتنا مدہوش کیا گیا تھا کہ اس لڑکی سے صحیح طرح سے اپنی آنکھیں بھی نہیں کھولی جا رہی تھی اور وہ ڈگمگا رہی تھی جیسے ابھی
وہیں پر گر جائے گی عینا کا دل چاہا کہ یہیں سے اس آدمی کی گردن دبوچ کر اسے جان سے مار دے مگر یہ وقت جوش سے نہیں ہوش سے کام لینے کا تھا کیونکہ اندر موجود بچیاں جو ان ظالموں کی قید میں تھی عینا کے لیے وہ سب بے حد عزیز تھی اور ان سب کو صحیح سلامت وہاں سے نکالنا یہ اس کا اصل مقصد تھا No, youwillneverdothat ۔۔۔
دانیال اس بے حال ہوتی لڑکی کو دیکھتے ہوئے بولا اور پھر عینا کی طرف دیکھا جو اپنی وحسب زدہ آنکھیں اسی شخص پر گاڑھے کھڑی تھی اس سے پوچھو کہ وہ ان لڑکیوں کو کیسے چھوڑے گا عینا جو پہلے ہی سمجھ چکی تھی کہ وہ آدمی لازمی کوئی شرط رکھنے والا ہے اس سے پہلے کہ وہ کچھ بولتا عینا نے خود ہی دانیال کو بول دیا کہ وہ اس سے پوچھے کہ وہ ان لڑکیوں کو چھوڑنے کے بدلے میں کیا چاہتا ہے دیکھو تم ان لڑکیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچاؤ گے اور ان لڑکیوں کو صحیح سلامت چھوڑ دو گے دانیال ماتک دوبارہ اپنے کے قریب کرتے ہوئے بولا ٹھیک ہے چھوڑ دوں گا مگر ہماری بھی کچھ شرطیں ہیں اس نے شرط کی جگہ شرطیں بولا تھا بولو کیا شرطیں ہیں تمہاری دانیال کا بھی ضبط برھتا جا رہا تھا اور وہ ایسے بلڈنگ کے اندر نہیں جا سکت تھے کیونکہ ہزاروں لڑکیاں جو اس بلڈنگ کے اندر قید تھی ان کی جان بھی جا سکتی تھی ہماری پہلی شرط یہ ہے کہ ہمارے ساتھی کر رہا کر دیا جائے جسے تم لوگوں نے کچھ عریصہ پہلے سلاخوں کے پیچھے بند کیا ہے ہماری دوسری شرط یہ ہے کہ تم لوگ اپنی سارے آفیسرز کو یہاں سے بھیج دو ناکہ ہمیں تسلی ہو کے تو تم لوگ ہم پر کوئی حملہ نہیں کرو
گے اور ہماری تیسری شرط یہ ہے کہ ہمارے یہاں سے نکلتے کے لیے ایک ہیلی کاپٹر کا انتظام کرو یہی یہ لڑکیاں صحیح سلامت تم لوگوں کو برامد ہو کیں گی ورنہ یہ سب جان سے جائیں گی اس نے اپنی ساری شرطیں آگے رکھی جبکہ اس کی شرطیں سن کر عینا نے زور سے اپنی مٹھیاں بھینچی تھی کیونکہ کچھ عریصہ پہلے ہی انہوں نے ایک دسیگرد کو سلاخوں کے پیچھے ڈالا تھا کیونکہ وہ ان کا ہی ساتھی تھا مگر وہ اپنی زبان سے کچھ نہیں بولا تھا سوائے اس کے ساتھیوں کے نام کے عینا اور اس کی آرمی فورس کو کچھ معلوم نہیں ہو سکا تھا اس سے بولو کہ ہمیں تمہاری ساری شرطیں منظور ہیں مگر اس ک سب سے پہلے اسے ان لڑکیوں کو چھوڑنا ہوگا کی طرف دیکھتی ہوئی سنجیدگی سے بولی جبکہ عینا کی بات سن کر دانیال کو کافی حیرت ہوئی تھی وہ حیرت انگیز نظروں سے عینا کی طرف دیکھ رہا تھا عینا تم جانتی ہو کہ ہم ایسا کچھ نہیں کر سکت تھے کیونکہ ہمیں اوپر سے یہ آرڈرز نہیں ہیں اور یہ فیصلہ دینے سے پہلے ہمیں اپنے سین ییز آفیسرز سے پوچھنا پڑے گا دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
تم سے جتنا بولا ہے صرف اتنا کرو عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے تھوڑی سختی سے بولی ہمیں تمہاری ساری شرطیں منظور ہیں مگر اس سے پہلے تمہیں ان ساری لڑکیوں کو چھوڑنا ہوگا دانیال دوبارہ اسے آدمی سے مخاطب ہوا تم نے کیا مجھے بے وقوف سمجھ رکھا ہے کہ میں اپنے آخری مہرے کو تم لوگوں کے ہاتھ تھما دوں ناکہ تم لوگ ایک منٹ بھی دیر کیے بغیر ہم پر حملہ کر دو سب سے پہلے ہمارے ساتھی کو رہا کرواؤ اسے یہیں پڑھ لے کر آؤ اور ہمارے لیے ایک ہیلی کاپٹر کا انتظام کرو جیسے ہی ہم یہاں سے نکلیں گے ہم ان لڑکیوں کو بھی رہا کر دیں گے وہ آدمی ماتھے پر بل ڈالتے ہوئے کافی بدتمیزی سے بولا
عینا نے ایک نظر دانیال دوسری نظر اس آدمی کو دیکھا اور پھر گردن موڑ کر اپنے کچھ آفیسرز کو ایک اشارہ کیا یہ اشارہ آفیسرز فورا ًسمجھ گئے تھے اس لیے بغیر اس آدمی کی نظروں میں آئے آہستہ آہستہ بلڈنگ کے پچھلی سائیڈ پر جانے گے ہیلو آفیسرز ان بچیوں کی ایگزیکٹ لوکیشن کیا ہے دانش نے اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ سے اندر ان آدمیوں میں پے اپنے ایک آفیسر سے پوچھا سر تھرڈ فلور سیکنڈ روم اندر موجود آفیسر ایک یرچھی نظر باقی آدمیوں کو دیکھتے ہوئے کافی ہلکی آواز میں بولا دوسری جانب دانش نے اپنے آفیسرز کو اشارہ کیا اور سات سے آٹھ آفیسرز دانش کے ساتھ بلڈنگ میں داخل ہوئے کیونکہ آرمی فورس کی وہاں ریب ہو چکی تھی اس لیے بلڈنگ کے گیٹ پر سیکیورٹی کے لیے بھی وہاں پر کوئی موجود نہیں تھا کیونکہ سب ایک جگہ اکٹھے ہو چکے تھے اور اسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
دانیال اپنے آفیسرز کے ساتھ بلڈنگ میں داخل ہو چکا تھا دانش نے اپنے کان میں لگی بلوٹوتھ کے ذریعے عینا کو اطلاع دی گڈ۔۔۔۔۔وہیں پر کھڑے رہو دیکھو تھرڈ فلور کے جس کمرے میں ان لڑکیوں کو بند کیا گیا ہے اس کمرے میں کوئی کھڑکی یا ویدو ضرور ہوگی اس کے ذریعے اس کمرے میں داخل ہو جاؤ عینا ک دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی بولی وہ یوں ظاہر کروا رہی تھی جیسے وہ دانیال سے بات کر رہی ہو کیونکہ وہ سامنے ہی کھڑے اس شخص کو شک نہیں ہونے دینا چاہتی تھی اوکے میم یہاں پر ایک ویدو ہے دانش نے اس کمرے کا معائنہ کرتے ہوئے عینا اطلاع دی اور پھر اپنے کچھ آفیسرز کو اشارہ کر کے اس ویدو کو بغیر آواز کیے کھلوانے لگا دانیال نے سوالیہ نظروں سے عینا کی طرف دیکھا جیسے ہی نظروں ہی نظروں میں پوچھ رہا ہو کہ اب کیا کرنا ہے تو عینا نے اپنی پلکیں چپکا کر اسے اشارہ دیا جیسے کہنا چاہ رہی ہو کہ ریلیکس کچھ نہیں ہوگا رات کے تیسرے پہر جہاں رات کے تین بج رہے تھے وہاں میڈیا میں ہر طرف یہ بات پھیل چکی تھی کہ ان دہشت گردوں کا انکاؤنٹر کرنے کے لیے آرمی فورس اس جگہ پہنچ چکی ہے جہاں ہس وہ دیگرد پے ہیں اور اب میڈیا کے کچھ ورکرز اسی علاقے میں موجود تھے اور آگے جانے کی بھرپور جدوجہد کر رہے تھے جبکہ کچھ آفیسرز ان کے راستے میں پہاڑ بن کر کھڑے تھے کیونکہ کسی کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں تھی مگر میڈیا ہر ممکن کوشش کر رہی تھی کہ وہ آگے ہونے والی تمام کاروائی کو لوگوں تک پہنچا سکے زرخان جو کچھ فاصلے پر اپنی گاڑی میں بیٹھا تھا وہ با آسانی دیکھ سکتا
تھا کہ اس کے کچھ فاصلے پر ایک پوری آرمی فورس اس بلڈنگ کو چاروں طرف سے گھے کھڑی ہے فاصلہ زیادہ تو نہیں تھا مگر کم بھی نہیں تھا مگر وہ آسانی سے دیکھ ضرور سکتا تھا لیکن ابھی تک عینا اس کی نظروں میں نہیں آئی تھی شاید وہ سب سے آگے کھڑی تھی اسی لیے اور آفیسرز کی بھیر ہونے کی وجہ سے اسے عینا یاں دانیال دکھائی نہیں دے رہے تھے جبکہ ان کی ہونے والی گفتگو وہ وہاں پر بیٹھا بھی سن رہا تھا دانش آفیسرز کے ساتھ بہت مشکل سے ویدو کے ذریعے اس کمرے میں پہنچا تھا وہ ویدو چھوٹی ہونے کی وجہ سے اس کا ٹونا ہوا شیشہ دانش کے بازو پر بری طرح لگا تھا مگر اسے اس وقت صرف ان لڑکیوں کو دیکھنا تھا نہ کہ اپنے بازو کو دانش کمرے میں داخل ہوا تو آگے ہی تقریبا ًہزاروں کی تعداد میں لڑکیاں تھی وہ مرہ ایک ہال نما جگہ تھی دکھنے سے تو وہ چھونا سا لگتا تھا مگر اندر سے وہ ایک بہت برا ہال تھا سب لڑکیاں ڈری سہمی سی بیٹھی تھی دانش اور کچھ آفیسرز کو دیکھ کر وہ گھا کر کھڑی ہو گئی وہ اتنا گھا چکی تھی کہ ان لوگوں نے اس بات پر بھی دھیان نہیں دیا کہ وہ آرمی آفیسرز ہیں نا کہ وہ لوگ جو انہیں یہاں قید کیے ہوئے ہیں ڈرو نہیں ہم تم لوگوں کے محافظ ہیں ہم سے مت ڈرو ایک آفیسر ان ڈری سہمی لڑکیوں کو دیکھتے ہوئے کافی نرم لہجے میں بولا آ آپ ہمیں بچانے آئے ہیں ایک لڑکی ہمت جمع کرتے ہوئے بولی ہاں ہم آپ سب کو بچانے آئے ہیں آپ سب نے بالکل شور
نہیں کرنا اور گھابا بند کریں کچھ ہی دیر میں آپ سب یہاں سے آزاد ہو جائیں گی دانش آگے بڑھ کر ان لڑکیوں کی طرف دیکھتے ہوئے ہلکا سا مسکرا کر بولا تو ان سب لڑکیوں کو تھوڑی سی تسلی ہوئی کیونکہ ان لوگوں نے تو اب غور کیا تھا کہ یہ کوئی غیر نہیں بلکہ آرمی آفیسرز ہیں جو واقعی میں انہیں بچانے آئے تھے عینا ابھی بھی سرد نظروں سے اس آدمی کی طرف دیکھ رہی تھی جو ابھی تک اس لڑکی پر بندوق تھانے اسی کھڑکی کے پاس کھڑا تھا میم ہم اس کمرے میں داخل ہو چکے ہیں اور یہاں پر بہت لڑکیاں موجود ہیں آپ یوں سمجھ لیں کہ یہاں ہزاروں کی تعداد سے بھی زیادہ لڑکیاں ہیں مگر وہ سب بہت ڈری اور سہمی ہوئی ہیں دروازے کو باہر سے پاسورڈ لگا کر بند کیا گیا ہے دروازے کے اندر سے جتنے بھی لاک لگتے تھے ہم سب نے وہ لاک لگا دیے ہیں
میری نالج کے مطابق اب وہ باہر سے دروازہ نہیں کھول کیں گے عینا کو اپنے کان میں گے بلوٹوتھ میں دانش کی آواز سنائی دی گڈ دانش وہیں پر رہو ان لڑکیوں کی حفاظت کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے عینا اپنی کان میں گے بلوٹوتھ کے ذریعے دانش سے مخاطب ہوئی کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے بچانا صرف اس بچی کو ہے جو اس وقت اس کی گرفت میں ہے میں کچھ آفیسرز کے ساتھ اندر جا رہی ہوں تم یہیں باہر رہ کر اس آدمی کا دھیان بٹاؤ عینا ک دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی نا محسوس انداز میں بولی تو دانیال نے بھی بغیر عینا کی طرف دیکھے نہ محسوس انداز میں اسے جانے کا اشارہ دیا دانیال اپنی جگہ سے ہے کر چلتا ہوا اس کھڑکی کے قریب ہوا ناکہ وہ آدمی عینا سے نظریں ہٹا سکے اور دانش کی طرف دانیال کی طرف متوجہ ہو سکے ہم تمہاری شرطیں کیسے مان لیں تمہیں سب سے پہلے ان لڑکیوں کو آزاد کرنا ہوگا دانیال نے دوبارہ وہی بات دہرائی جب کہ اس آدمی کا جواب دوبارہ وہی سے تھا کہ جب تک اس کی ڈاندید پوری نہیں ہو جاتی یب تک وہ ان لڑکیوں کو نہیں