Chapter 66: بھی ہوا اس میں زرخان بالکل بے

بھی ہوا اس میں زرخان بالکل بے قصور تھا جبکہ عینا اسے قصوروار سمجھ چکی تھی ایک غغغلط فہمی کی بنا پر وہ زرخان سے بھی بد گمان ہو گئی تھی مگر یہ خواب زرخان کو مشکل میں ڈال گیا تھا وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ وہ عینا کے بارے میں کبھی ایسا خواب دیکھے گا مگر یہ خواب اسے آ چکا تھا اب اس سے رک پانا یاں صبر کرنا بے حد مشکل تھا وہ اس کی وی ی تھی کوئی غیر نہیں وہ اس کا غصہ برداشت کرنے کو تیار تھا وہ کچھ بھی بولتی وہ سن کو وتی ہتیار تھا مگر اس وقت وہ صرف اس کے سامنے موجود زرخان کا دل چاہ رہا تھا کہ عینا اس وقت اس کا سامنے ہو اور وہ اسے خود میں بھینچ لے کیونکہ جس اذیت سے جس تکلیف سے وہ گزر رہی تھی زرخان کا جی چاہ رہا تھا کہ ساری تکلیفیں وہ اس کی زندگی سے نکال کر کہیں دور نکال پھینکے یا پھر اس کی تمام تکلیفیں اپنے سر لے لے مگر عینا کو ایک آنچ نہ آنے دے لیکن عینا تو آج عیاں ہو گئی تھی وہ تو آج کھل کر سب کے سامنے آگئی تھی جسے سخت کہا جانا تھا اصل میں وہ تو سخت تھی ہی نہیں وہ تو صبر کا ایک

سخت پتھر تھی جس میں خدا نے اور حالات نے صرف صبر ہی بھر دیا تھا زرخان کو لگ رہا تھا کہ اس کی قسمت میں کوئی انسان نہیں بلکہ ایک فرشتے کو کھ دیا گیا ہے جو انسان کی صورت میں زمین پر بھیجا گیا تھا کیونکہ اتنا صبر اور اتنا جبر ایک انسان میں نہیں ہو سکتا حورالعین سکندر پوری دنیا سے الگ تھی اگر پوری دنیا ایک طرف کھڑی ہوتی اور حورالعین سکندر ایک طرف ی ہوتی تو پوری دنیا اس کے سامنے پھیکی پڑ جاتیھڑک زرخان ابھی سیڑھیاں ایر کر نیچے آیا ہی تھا جب اسے لاؤنج میں گھر کے تمام بررگ بیٹھے ہوئے دکھائی دیے تو اس نے باہر قدم برھانے کے بجائے لاونج کی جانب قدم برھاۓ السلام علیکم زرخان لاؤنج میں داخل ہوتے ہوئے بولا ک وعلیکم السلام آؤ بیٹھو بیٹا بڑی اماں زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی تو زرخان ان کے قریب ہی برجمان ہو گیا اس کا ارادہ تو یہاں سے جلد از جلد جانے کا تھا مگر بری اماں کا اسے بیٹھنے کا حکم دینا اسے عجیب سی کشمکش میں ڈال گیا تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ولیمہ نہیں ہوگا گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں اس لیے ولیمے کو ڈلے کر دیں جب حور مان جائے گی تو اس کی سٹڈی سے ہی ولیمہ بھی رکھ دیا جائے گا اور اب کوئی اس بچی پر اپنی سٹڈی مسلط کرے یا اسے اپنے حکم سنائے یہ چیز میں ہرگز برداشت نہیں کروں گی بری اماں سنجیدگی سے بول رہی تھی جبکہ ان کے لہجے میں سختی اور وارن کرنے والا انداز صرف شیرازی سکندر کے لیے تھا جو سر جھکائے قریب ہی بیٹھے ہوئے تھے جی ٹھیک ہے بری اماں زرخان بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر اٹھ کھڑا ہوا کیونکہ آگے اسے یہاں سے جانے کی بے

چینی تھی اسے بس عینا کے پاس جانا تھا کسی بھی صورت اب مجھے اجازت دیں مجھے ضروری کام سے باہر جانا ہے زرخان بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اس سے پہلے کہ بری اماں کوئی جواب دیتی انہیں سامنے ہی حویلی کے داخلی دروازے سے دانیال داخل ہونا ہوا دکھائی دیا دانیال۔۔۔۔دانیال کو دیکھتے ہی سائمہ بیگم اسے پکارتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوئی دانیال کو دیکھتے ہی سب اٹھ کھڑے ہوئے تھے اس سے پہلے کہ کوئی دانیال سے عینا کے بارے میں پوچھتا انہیں عینا بھی حویلی میں داخل ہوتے ہوئے دکھائی دی مگر عینا نے ایک نظر بھی اٹھا کر کسی کی طرف نہیں دیکھا تھا وہ بغیر رکے سیدھا چلتی سیڑھیوں کی جانب بڑھ رہی تھی زرخان نے بے فرار نگاہوں سے عینا کی طرف دیکھا تھا جس کی

گردن پر ایک زخم کا نسان تھا اور دونوں ہاتھ زخمی ہوئے پڑے تھے اس کے چہرے کی سرخ رنگت بتا رہی تھی کہ وہ ٹھیک نہیں ہے اسے دیکھتے ہوئے زرخان بے اختیار آگے بڑھا رکو زرخان اس سے پہلے کہ زرخان عینا تک پہنچتا دانیال اس کے راستے میں حائل ہوتے ہوئے اسے وہیں پر روک گیا جبکہ زرخان نے بے حد غصے سے دانیال کی طرف دیکھا تھا کیونکہ آگے ہی زرخان کو دانیال پر بہت غصہ تھا وہ سب کچھ برداشت کر سکتا تھا مگر کسی غیر سٹڈ کا اپنی وی ی کے قریب ہونا برداشت نہیں کر سکتا تھا وہ مانتا تھا کہ دانیال اس کا بہترین دوست ہے مگر دانیال کی اس کے ساتھ اتنی نزدیکی زرخان کو ہرگز منظور نہیں تھی وہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ دانیال کو کچھ بول کر کوئی تماشہ کرییب کرے اس لیے بس وہ چپ تھا مگر اب دوبارہ اس کے راستے میں حائل ہو کے دانیال نے اسے دوبارہ غصہ دلا دیا تھا پیچھے ہٹو دانیال اگر تم نے میرا راستہ روکا تم مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا زرخان دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے سخت لہجے میں بولا مجھے کوئی شوق نہیں ہے تمہارا راستہ روکنے کا اور نہ ہی مجھے کوئی شوق ہے تمہارے اور عینا کے بیچ میں آنے کا یہ بات اپنے دماغ

میں اچھے سے بٹھا لو تم اور رہی بات راستہ روکنے کی تو میں بتانا چاہوں گا کہ میں اور عینا صرف اس لیے حویلی آۓہیںکیونکہ ہمیںاگلےادھےگھنٹےمیںاپنےمشنکےلیےیکلیا ہےاورہمارےثاساتناوقبنہیںہےکہہمکسی سےکوئیبھیگفتگوکرکیں اسلیےسبسےایک ہیدرخواسبہےکہکوئیبھیاسےمخاطبنہکرے ہماراوقببہت قیمتی ہے دانیال جیسے زرخان کی آنکھوں کو پڑھ چکا تھا وہ سمجھ چکا تھا کہ زرخان کو پسند نہیں دانیال کا یوں عینا کے قریب جانا یا ان دونوں کے درمیان آنا اس لیے اس نے زرخان کی غغغلط فہمی دور کرنا بہتر سمجھا وہ میری وی ی ہے مجھے اس کا کتنا وقت لینا ہے کتنا نہیں یہ میں بہتر جانتا ہوں اس لیے اپنے شوررے تم اپنے پاس رکھو تو بہتر ہوگا زرخان دانیال کو گھورتے ہوئے بولا اور اسے پیچھے کرنا آگے بڑھا جب پیچھے سے شیرازی سکندر کی آواز نے اس کے قدم وہیں روک دیے زرخان نے رک جاؤ اس وقت وہ تمہاری کوئی بات نہیں سنے گی اس لیے اس کا اور اپنا وقت برباد کرنا فضول ہے شیرازی سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولے جبکہ شیرازی سکندر کی یہ بات زرخان کو ناگوار گزری تھی چچا جان میں اگر خاموش تھا تو وجہ آپ تھے اگر میں نے اپنی وی ی کو خاموشی سے یہاں سے جانے دیا تھا تو صرف اس لیے کہ وہ آگے ہی اپنے باپ کی وجہ سے اپنے شوہر کے لیے بھی اپنے دل میں کافی بدگمانیاں پال بیٹھی ہے مگر مرید میں یہ بدگمانی برداشت نہیں کر سکتا آپ کو اس کا خیال نہیں ہوگا آپ کے دل میں اس کے لیے محبت نہیں ہوگی مگر میں اپنی وی ی کو بے تحاشہ چاہتا ہوں اور میں ہرگز نہیں چاہوں گا کہ میری وی ی ایک پل بھی مرید کوئی تکلیف برداشت کرے جتنی تکلیفیں اس نے برداشت کرنی تھی کر لی ائندہ اگر آپ نے یاں کسی نے بھی اسے کوئی بھی تکلیف دینے کی کوشش کی تو میں نرمی سے بالکل پیش نہیں آؤں گا زرخان شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا اسے لگ رہا تھا کہ اسے یہ قدم پہلے دن ہی اٹھا لینا چاہیے تھا لیکن اس نے شیرازی سکندر پر اعتبار کر کے غلطی کر دی جب کہ پر اس طرح کے لہجے سے نےزرخان کے اس طرح بات کر شیرازی سکندر کے اندر چھن سے کچھ ٹونا تھا کتنی بے اعتباری تھی اس کے لہجے میں شیرازی سکندر اب خود کو چاروں طرف سے ڈوبتا ہوا محسوس کر رہے تھے کیونکہ ان کے ہاتھوں سے سب کچھ نکل چکا تھا وہ جو کچھ سوچ کر یہ کر رہے تھے وہ سب کچھ الٹا ہو چکا تھا چاہے وہ اپنی بیٹی کی خویوںں کے لیے سب کر رہے تھے مگر انہوں نے راستہ لط چن لیا تھا اور اب ان کے پاس پچھتاوے کے علاؤہ اور کچھ نہیں تھا لیکن زرخان پچھتانے والوں میں سے نہیں تھا وہ غلطیوں کو درست کرنے والوں میں سے تھا اور وہ نہیں چاہتا

تھا کہ عینا کا اور اس کا رشتہ کسی غغغلط فہمی کی نظر ہو زرخان بغیر کسی کی پرواہ کیے تیزی سے سیڑھیاں چرھتا ہوا عینا کہ کمرے کی جانب بڑھ گیا جبکہ دانیال نے ناسف سے سر ہلاتے ہوئے اپنے کمرے کی جانب قدم بڑھائے کیونکہ اسے بھی تیار ہونا تھا اگلے آدھے گھنٹے میں اسے عینا کے ساتھ اپنے مشن کے لیے نکلا تھا

اسے عینا اور زرخان کے درمیان آنے کا کوئی شوق نہیں تھا وہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ کبھی بھی عینا اور زرخان کے رشتے کے درمیان میں آئے وہ تو ہمیشہ عینا کی بہتری چاہتا تھا مگر زرخان شاید لط سوچ گیا تھا اس کے بارے میں مگر اس سے بھی دانیال کو کوئی فرق نہیں پڑنا تھا کیونکہ جتنا احترام اور عزت اس کے دل میں عینا کے لیے تھی وہ عینا بھی جانتی تھی اور وہ ایک لط نگاہ بھی عینا کی طرف نہیں دیکھ سکتا تھا لیکن وہ زرخان کے دماغ کا بھی چل کچھ نہیں کر سکتا تھا جو اسے عینا کے ساتھ دیکھ کر پس ہونا رہتا تھا بے شک اس نے کبھی کوئی لط سوچ اپنے دماغ میں نہیں آنے دی تھی مگر اسے زیادہ اچھا بھی نہیں لگتا تھا خیر وہ دونوں بہترین دوست تھے بچپن کے ساتھی تھے دوسروں کے اس طرح سوچنے سے ان دونوں کو ہی کوئی فرق نہیں پڑنا تھا ان دونوں کو تو آخری سانس تک اپنی دوستی اسی طرح نبھانی تھی کیونکہ ان کے ہی ذہنوں میں ایک دوسرے کے لیے احترام تھا اور وںدون احترام محبت سے بڑھ کر ہونا ہے زرخان عینا کہ کمرے کے سامنے پہنچ کر بغیر دروازہ کھٹکھٹائے اندر داخل ہوا اجازت لینے کی اس نے ہرگز زحمت نہیں کی تھی کیونکہ اس کی وی ی کا مرہ تھا اور وی ی سے کوئی پردہ نہیں ہونا

زرخان کمرے میں داخل ہوا تو سامنے ہی عینا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی اپنے یونیفارم کی شرٹ کا آخری بٹن بند کر رہی تھی زرخان کی طرف اس کے پیٹ تھی مگر وہ آئینے سے نظر آنے والے عینا کے عکس کو بخوبی دیکھ سکتا تھا عینا کو آرمی یونیفارم میں دیکھ کر زرخان کو اس پر بہت فخر محسوس ہوا وہ اس وقت کالے رنگ کے یونیفارم میں ملبوس تھی چہرے کے گرد حجاب لپیٹا ہوا تھا یونیفارم کے دائیں بازو پر ایک ٹیگ لگا تھا دونوں کندھوں پر ستارے تھے جبکہ دائیں جانب سن پر ایک بیچ لگا تھا جس پر بہت خوبصورتی سے عینا کا نام لکھا تھا اور ساتھ اس کا عہدہ بھی لکھا تھا وہ کوئی عام آفیسر ہرگز نہیں تھی وہ ایک سین ییز آفیسر تھی جس نے ایک آرمی فورس کو کنٹرول کر رکھا تھا وہ عام ہو ہی نہیں سکتی تھی یہ بات اس کی یونیفارم کو دیکھ کر یہ معلوم ہو رہی تھی کہ اس نے یہاں تک پہنچنے کے لیے بہت خطرناک راستے گزارے ہیں مگر وہ گزار چکی تھی اسی لیے تو وہ آج اس مقام پر تھی جہاں پر کسی اور عورت کا ہونا تقریباً ناممکن تھا

عینا خاموشی سے اپنے کام میں گن تھی اسے معلوم تو ہو چکا تھا کہ زرخان کمرے میں داخل ہوا ہے مگر وہ یوں ظاہر کر رہی تھی جیسے اس کمرے میں اس کے علاؤہ کوئی اور موجود ہی نہ ہو جبکہ پہلے جب زرخان اس کے کمرے میں آنا تھا تو وہ ضرور اسے کچھ نہ کچھ بولتی تھی مگر آج وہ بالکل خاموش تھی کیونکہ وہ زرخان کے وجود کو فراموش کر چکی تھی اور زرخان سے یہ بات برداشت نہیں ہوئی تھی زرخان چہرے پر سنجیدگی سجائے عینا کی طرف بڑھا اور اس کا بازو پکڑ کے اس کا رخ اپنی طرف کیا

عینا جو مکمل تیار ہو چکی تھی مگر ایک آخری نظر خود کو آئینے میں دیکھ رہی تھی زرخان کی اس حرکت پر عینا نے سپاٹ نظروں سے زرخان کی طرف دیکھا مگر منہ سے کچھ نہیں بولی کیسے لگوائی ہیں تم نے یہ چوٹیں زرخان عینا کے دونوں ہاتھ اپنے سامنے کر کے اس کے ہاتھوں کو دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ اس کے دونوں ہاتھوں کی پشت سرخ پڑی ہوئی تھی اور سوجی ہوئی تھی یوں لگ رہا تھا جیسے بہت بے دردی سے کسی چیز پر ہاتھوں کے مکے بنا کر وار کیے ہوں عینا جو سپاٹ نظروں سے زرخان کی طرف دیکھ رہی تھی ایک جھٹکے سے اس نے اپنے ہاتھ زرخان کے ہاتھوں سے چھڑوائے اور اپنا رخ پلٹنا چاہا تو زرخان نے اسے سختی سے اپنے حصار میں لیتے ہوئے اپنے قریب کیا اس کے چہرے پر بے حد سختی تھی مجھ سے فاصلہ بنانے کی ہرگز کوشش مت کرنا کیونکہ جہاں پر میں قصوروار ہونا ہوں وہاں پر میں اپنی غلطی مانتا ہوں مگر جہاں پر میری کوئی غلطی نہیں وہاں پر میں اپنے رشتوں کو کسی کھوکھلی وجہ کی نظر ہرگز نہیں ہونے دیتا زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا

کھوکھلے رشتوں میں کھوکھلی وجہ نہیں آیا کرتی زرخان سکندر عینا زرخان کو خود سے پیچھے دھکا دیتے ہوئے غرائی تو زرخان ایک دم سے تین قدم لڑکھڑایا مگر سنبھل گیا کون سے کھوکھلے رشتے ہاں کون سے کھوکھلے رشتوں کی بات کر رہی ہو تم کیا کھوکھلے رشتے ایسے ہوتے ہیں کہ ایک انسان اپنی محبت کے لیے ہر روز یرسے اور اپنی محبت کے ہاتھوں ذلیل ہو زرخان کا پارہ ایک دم ہائی ہوا تھا ایک معمولی سی غلطی کے پیچھے روز اپنے من پسند شخص سے معافی مانگے اس لیے ناکہ اس کا کھوکھلا رشتہ ختم نہ ہو اس کا کھوکھلا رشتہ اسے چھوڑ کر نہ جائے اس کھوکھلے رشتے کے تم بات کر رہی

ہو زرخان نے عینا کو دونوں بازوں سے پکڑ کے جھنجھوڑ ڈالا تھا سچ ہی تو کہہ رہا تھا وہ اگر یہ رشتہ کھوکھلا ہونا تو کیا زرخان ایک مہینہ عینا کے ہاتھوں یوں ذلیل ہونا اس سے ہر بار معافی ماگتا اگر اس کے دل میں کھوٹ ہونا یا رشتہ کھوکھلا ہونا تو کیا وہ عینا سے سچی محبت کرنا آج وہ کتنی آسانی سے بول رہی تھی کہ یہ رشتہ کھوکھلا ہے جبکہ زرخان آج اس کے ساتھ نرمی سے ہرگز پیش نہیں آنا چاہتا تھا کیونکہ آج وہ اسے اس کے تمام سوالوں کے جواب اپنے انداز میں دینا چاہتا تھا میں نے نہیں کہا تھا کہ مجھ سے محبت کریں مجھے کسی کی محبت کے کبھی ضرورت نہیں پڑی اور نہ ہی مجھے ضرورت ہے اپنی اس محبت کو سنبھال کر رکھیں میں نے آپ کی محبت کا ھیکہ نہیں اٹھا رکھا عینا تلخی سے بولی تھی جبکہ زرخان کے دماغ کی رگیں پھٹنے کو آگئی تھی اس کی آنکھیں سرخ انگار بن چکی تھی گردن کی ناریں پھولی ہوئی تھی جیسے ابھی پھٹ جائیں گی ت ٹ تم حد سے بڑھ رہی ہو عین۔۔۔۔ زرخان دانت پیستے ہوئے بہت ضبط سے بولا تھا حد سے میں نہیں بلکہ آپ بڑھ رہے ہیں مسٹر زرخان سکندر عینا بھی اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ایک ایک لفظ چپاتے ہوئے بولی زرخان کا اشتعال برھتا جا رہا تھا اس نے اپنے غصے پر قابو پانے کے لیے ایک گہرا سانس لے کر خود کو پرسکون کرنے کی کوشش کی اور پھر عینا کی طرف دیکھا جو اپنی سبز انکھوں میں وحسب لیے اسے گھور رہی تھی عین میری بات سنو یار جو کچھ تم نے سنا وہ سب صرف چچا جان بول رہے تھے اس سب میں منوس نہیں تھا اور نہ ہی میں یہ چاہتا

تھا نا چاہتے ہوئے بھی زرخان اسے صفائی دے رہا تھا اپنے اور عینا کے رشتے میں تو وہ ہزاروں بار صفائیاں دے سکتا تھا ہزاروں بار عینا کے سامنے جھک سکتا تھا کیونکہ اب بات محبت سے بہت آگے نکل چکی تھی عینا زرخان کی سانسوں میں گھل چکا تھا آپ میرا وقت برباد کر رہے ہیں زرخان سکندر عینا زرخان کی کسی بھی بات کو کھاتے میں لائے بغیر سنجیدگی سے بولی ہاں میں بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ تم وقت برباد کر رہی ہو عین اگر تم نے اپنی اس بے وقوفی میں خود کو کوئی نقصان پہنچایا یا مجھ سے دور جانے کی کوشش بھی کی تو خدا کی قسم تم بہت پچھتاؤ گی زرخان عینا کے بازو پر اپنے ہاتھ کی گرفت مضبوط کرتے ہوئے سخت ٹرین لہجے میں بولا میں اپنے کہے گئے الفاظ واپس نہیں لیا کرتی زرخان سکندر میں صرف اب یہاں سے جاؤں گی نہیں بلکہ اتنا دور چلی جاؤں گی کہ جہاں سے چاہ کر بھی آپ مجھے واپس نہیں لا پائیں گے عینا اپنی سبز آنکھیں زرخان کی ڈارک براؤن آنکھوں میں گاڑتے ہوئے بولی تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ گی عین زرخان اب خود کو دنیا کا سب سے زیادہ بے بس انسان محسوس کر رہا تھا اس کے لہجے میں بے بسی عینا بھی محسوس کر گئی تھی مگر اس وقت وہ کچھ بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بالکل نہیں رکھتی تھی میں آپ لوگوں کے لیے نہیں بنائی گئی میں آپ لوگوں کے لیے

بنی ہی نہیں آپ شاید مجھ سے بہتر ڈیررو کرتے ہیں عینا بدگمانی کی آخری انتہا پر تھی تم سے بہتر۔۔۔۔۔!! کیا تم سے بہتر بھی کوئی اس دنیا میں بنا ہے اگر بنا بھی ہے تو بھار میں جائے تم میری وی ی ہو تم میری محبت ہو اور تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ میں تم سے بہتر ڈیررو کرنا ہوں تم میرے نصیب کی تھی اور تم مجھ تک پہنچ چکی ہو اور میرا اتنا برا ظرف ہرگز نہیں ہے کہ میں اپنی وی ی کو کسی اور کے ساتھ بایٹ سکوں یا اسے خود سے دور جانے دوں یہ بات اپنے دماغ میں بٹھا اگر تم نے مجھ سے دور جانے کی کوشش کی تو تم بہت پچھتاؤ گی تم پھر اس زرخان کو کھو دو گی جو زرخان تم سے محبت کرنا ہے پھر تم اس زرخان سکندر کا سامنا کرو گی جسے تم ابھی تک ہرگز نہیں

جانتی زرخان عینا کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے بول رہا تھا زرخان نے اپنی بات مکمل کر کے عینا کو کھینچ کر اپنے گلے لگایا تھا ابھی تک تو وہ اپنے خواب کے ایر سے تیں کر رہی تھی بانہیں کلا تھا اور عینا پھر سے دور جانے کے جو زرخان کے لیے برداشت کرنا ناممکن کام تھا عینا کے دماغ میں بے اختیار یہ سوال آیا کیا وہ زرخان سکندر کو کھونے کا حوصلہ رکھتی تھی "نہیں بالکل نہیں" اس کے دل نے گواہی دی فضول باتیں مجھ پر ایر نہیں کیا کرتی مسٹر زر خان سکندر آپ میرا آگئے بہت وقت برباد کر چکے ہیں اب میرے پاس مرید ایک سیکنڈ بھی نہیں جو میں آپ کو دے سکوں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بے رخی سے بولی اور ڈریسنگ ٹیبل پر پڑی اپنی ٹوپی اٹھا کر اپنے سر پر رکھی اور زرخان کے قریب سے ہی گزرتے ہوئے کمرے سے نکل گئی جبکہ زرخان وہیں پر پتھر کا بنا رہ گیا عینا کی باتیں اسے خوفزدہ کر رہی تھی جانے اس کے ارادے کیا تھے مگر زرخان اسے کوئی بھی بے وقوفی ہرگز نہیں کرنے دے گا اس نے فیصلہ کر لیا تھا کہ مشن ختم ہوتے ہی وہ عینا کو لے کر کچھ عرصے کے لیے حویلی سے چلا جائے گا اور پھر اسے کیسے سدھارنا ہے وہ یہ بات بہت اچھے سے جانتا تھا مگر اسے صرف آج رات کا

انتظار تھا کیونکہ آج وہ رات تھی جس اس کے بعد عینا کو دیا ہوا وقت ختم ہو جانا تھا اور عینا کا وہ مقصد بھی جس مقصد کے لیے وہ پاکستان آئی تھی آج عینا کو اور اس کی پوری آرمی فورس وہ جبکہ لڑنی تھی جس کے لیے وہ پچھلے پانچ سال سے محنت کر رہے تھے عینا سیڑھیاں ایر کر نیچے آئی تو وہاں پر گھر کا ایک ایک فرد موجود تھا جبکہ کچھ فاصلے پر دانیال بالکل تیار کھڑا تھا اور اسی کے آنے کا انتظار کر رہا تھا عینا کو آرمی یونیفارم میں دیکھ کر بری اماں نے بے ساختہ ماشاءاللہ بولا تھا وہ اس یونی فارم میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی اس کی پرسیلتی اس کی دمدار شخصیت اس یونیفارم میں صاف واضح تھی ت ٹ ادھر آؤ بیٹھا بری اماں نے عینا کو اپنے قریب بلایا تو عینا چلتی ہوئے ان کے قریب گئی تو انہوں نے محبت سے عینا کا ماتھا چوما اس کے سر پر ہاتھ پھیرا شفقت بھرا لمس محسوس کرتے ہوئے

عینانےایکپلکےلیےاپنیانکھیںبندکیتھی اللّ تمہیں کامیاب کرے ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں بری اماں نے عینا کو محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا تو بری اماں کی بات پر عین نے دل ہی دل میں آمین بولا کیونکہ کامیابی ہی اس کا مقصد تھا اور وہ چاہتی تھی کہ اس کا مقصد اس کا مقدر بن جائے اور وہ اپنے مشن میں کامیاب ہو کر ہی لوٹے عینا نے ہاں میں سر ہلایا اور ایک نظر ہال میں دہرائی جہاں اسے بیلا کہیں نہیں دکھائی دی تھی مگر اگلے ہی لمحے اسے بیلا لابہ کے ساتھ لاؤنج میں آتے ہوئے دکھائی دی بیلا کو دیکھتے ہی وہ بھاگتے ہوئے بیلا کی طرف آئی تھی اور اس کے سن سے لگتے اپنے چھوٹے چھوٹے نرم و ملائم بازوں کا مضبوط ہے سارا عینا کے گرد بنانے کی کوشش کی تھی

مام آپ کہاں تھی۔۔۔۔؟ ؟ بیلا عینا کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھ رہی تھی جبکہ اتنے دنوں بعد بیلا کو محسوس کرتے ہوئے عینا صرف خاموش تھی کھانا کھایا۔۔۔؟ ؟ بیلا کا سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے عینا نے حسبِ عادت بیلا کے ماتھے سے بال پیچھے ہٹاتے ہوئے پوچھا جی کھا لیا ابھی تھوڑی دیر پہلے بیلا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا جبکہ زرخان بھی اب نیچے آ چکا تھا مام آپ فایب کرنے جا رہی ہیں بیلا عینا کو یونیفارم میں دیکھتے ہوئے بولی ہم م م۔۔۔!! عینا نے صرف اتنا ہی جواب دیا وہ زیادہ بات نہیں کر رہی تھی اب ٹائم کافی ہو چکا ہے آپ آنی کے ساتھ جا کر سو جائیں اوکے عینا بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے نرم لہجے میں بولی

اوکے مام بیلا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا تو عینا نے نرمی سے بیلا کی پریشانی پر لب رکھے ایک آنسو عینا کی آنکھ سے گر کر بیلا کے سنہری بالوں میں جدب ہوا تھا جو باقی سب کی نظروں سے تو ھپ گیا مگر زرخان کے نظروں سے نہیں ھپ سکا تھا ک پھت مام آپ کب واپس آئیں گی بیلا عینا کی طرف دی ہوئی بولی دانیر بیلا کو لے کر جاؤ بیلا کو بغیر کوئی جواب دیے عینا نے دانیر کو مخاطب کیا جب کہ عینا کا اس کی بات کا کوئی جواب نہ دینا سب پر ایک الگ خوف طاری کر رہا تھا مام بتائیں آپ کب واپس آئیں گی میں آپ کا ویب کروں گی اپنے سوال کا جواب نہ پاتے ہوئے بیلا نے دوبارہ وہی سوال کیا وہ سوال نہیں پوچھتے بیٹا جن کا جواب مقابل کا پاس نا ہو عینا بیلا کے چہرے پر نرمی سے ہاتھ پھیرتے ہوئے بولی اور پھر بیلا کو دانیر کے حوالے کر دیا ھی جا کر سو جائیں اوکے عینا بیلا کی طرف دی ہوئی نرمی سے بولی تو بیلا نے جلدی سے ہاں میں سر ہلایا اور پھر عینا نے بیلا کو اشارہ کیا تو دانیر بیلا کو لیتی ہوئی اپنے کمرے کی جانب بڑھ گئی اس کا دل نہیں چاہ رہا تھا کہ وہ عینا کے سامنے سے جائے وہ عینا سے بات

کرنا چاہتی تھی مگر عینا نے اسے الگ ہی حکم سنا دیا تھا کہ وہ جا کر بیلا کو سلا دے دانیر اور بیلا کا جاتے ہی عینا نے نظر اٹھا کر شیرازی سکندر کی طرف دیکھا جو بہت امید بھری نظروں سے اسے دیکھ رہے تھے ان کی آنکھوں میں ندامب شرمندگی صاف دکھائی دے رہی تھی مگر عینا کو شاید اس چیز سے اب کوئی فرق نہیں پڑنا تھا یا پھر

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.