غائب تھی عینا کا فون گاڑی کے کچھ فاصلے پر گرا ہوا ملا تھا مگر عینا کہیں بھی نہیں تھی اگر گاڑی کا ایکسیڈیب ہوا تھا تو یقیناً عینا کو بھی کوئی نہ کوئی چوٹ لازمی آئی ہوگی اور اوپر سے وہ برستی بارش میں وہاں سے نکل چکی تھی اب تو زرخان کی پریشانی مرید بڑھ گئی تھی اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ عینا کو کہاں ڈھویدے جبکہ اب وہاں پر ارحم اور دانیال بھی آ چکے تھے وہاں پہنچنے کے بعد کچھ دیر دانیال نے بھی اپنی تسلی کی مگر جب اسے یقین ہو گیا کہ عینا یہاں کہیں بھی موجود نہیں ہے تو اس نے زرخان اور ارحم کو بولا کہ وہ دونوں واپس حویلی چلے جائیں کیونکہ شیرازی سکندر کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی مگر زرخان کسی بھی صورت جانے کو تیار نہیں تھا ابھی ان دونوں کی اسی معاملے میں بحث چل رہی تھی جب زرخان کا فون بجا فون کان سے لگاتے ہی معلوم ہوا کہ گھر پر بری اماں کی طبیعت خراب ہو چکی ہے اس لیے جلدی ڈاکٹر کو لے کر وہ حویلی پہنچے فون پر اماں جان کے بات سن ہی زرخان ارحم کے ساتھ ڈاکٹر کو لینے کے لیے کلا تھا اچانک یہ سب کیا ہو رہا تھا کسی کو بھی سمجھ نہیں آرہا تھا کل تک تو ہر شخص خوش تھا حویلی میں ہر طرف خوشیاں پھیلی ہوئی تھیں اور آج ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ کی جگہ پریشانی تھی زرخان اور ارحم کے جاتے ہی دانیال نے اپنی گاڑی آگے بڑھائی کیونکہ وہ جانتا تھا کہ عینا اس وقت کہاں ہوگی
یہ ایک اندھیر کمرے کا منظر تھا جہاں ایک وجود اپنے ہاتھوں پر بغیر گلوز پہنے زور زور سے باسکیگ کرنے میں مصروف تھا کمرے میں آتی مدہم سی روشنی سے یہ منظر ہلکا ہلکا دکھائی دے رہا تھا پپ جہاں عینا اتنی زور زور سے پبح مار رہی تھی جیسے اپنا سارا غصہ اس پر انار دینا چاہتی ہو مسلسل دو گھں کے اسی عمل سے اس کے دونوں ہاتھ زخمی ہو چکے تھے اور اس کی سانسیں پھولنے لگی تھی عینا اپنے پھولتی سانسوں کے ساتھ وہیں زمین پر گھں کے بل بیٹھ گئی جب اس کمرے کا دروازہ کھلا اور باہر سے آتی روشنی سارے کمرے کے اندھیرے کو ختم کر گئی اور مرہ روشنی سے نہا گیا دانیال جلدی سے کمرے میں داخل ہوا مگر اگلا منظر دیکھتے ہی اسے لگا جیسے اس کا دل کسی نے مٹھی میں مسل دیا ہو عینا گھں کے بل زمین پر بیٹھی لمبے لمبے سانس لے رہی تھی اس کا پورا وجود بھیگا ہوا تھا ہاتھ بے تحاشہ زخمی تھے گردن پر ایک نسان تھا جس میں سے خون کی دو لکیریں نکل کے شرٹ میں جدب ہو چکی تھی اور زخم پر خون جم چکا تھا عینا اس وقت اذیت کے آخری سڈحلے پر کھڑی تھی
اس وفب سب لاؤنج میں بیٹھے ہوئے تھے شیرازی سکندر کو ڈاکٹر جٹکس نیند کا ان لگا ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ سو رہے تھے بری اماں کا بی پی ہائی ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ان کے طبیعت نا ساز ہو رہی جپکس تھی انہیں بھی ڈاکٹر میڈیسن دے کر ایک ان لگا گئے تھے جس کی وجہ سے اب سب تھوڑا ریلیکس ہوئے تھے مگر اصل پریشانی تو عینا کی طرف سے تھی جس کے بارے میں ابھی تک پتہ نہیں چل سکا تھا زرخان نے اپنے آدمی ہر طرف چھوڑے ہوئے تھے وہ ہر طرف عینا کو ڈھونڈ رہے تھے مگر ابھی تک عینا کا کچھ پتہ نہیں چلا تھا جبکہ کچھ ہی فاصلے پر کھڑی دانیر مسلسل دانیال کے نمبر پر کال کر رہی تھی کیونکہ اسے لگتا تھا کہ دانیال کو ضرور پتہ ہوگا کہ عینا کہاں ہے اس لیے وہ پچھلے ایک گھنٹے سے دانیال کو کال کر رہی تھی مگر فون نہیں اٹھا رہا تھا اب بھی اس نے دانیال کو کال ملا کر فون کان سا لگایا تھا تیسری بیل پر کال اٹھا لی گئی تھی مگر آگے سے کوئی جواب نہیں آیا تھا دانیال جو بارش کی وجہ سے بھیگا ہوا تھا گیلا ہاتھ لگنے کی وجہ سے کال اٹینڈ ہو چکی تھی جبکہ اس نے فون صوفے پر پھینکا تھا اور بھاگنے کے انداز میں عینا تک پہنچا تھا
عینا۔۔۔۔۔دانیال نے بے اختیار عینا کو پکارا جبکہ دانیر دانیال کی آواز سن چکی تھی آپی۔۔۔۔۔فون کان سا لگاتے ہوئے دانیر نے عینا کو پکارا جبکہ دانیر کا منہ سے عینا کا نام سن کر سب نے بے فرار نظروں سے دانیر کی طرف دیکھا تھا جبکہ زرخان جلدی سے اٹھ کر دانیر کے ہاتھ سے فون پکڑ چکا تھا آپی۔۔۔۔۔فون کان سا لگاتے ہوئے دانیر نے عینا کو پکارا جبکہ دانیر کا منہ سے عینا کا نام سن کر سب نے بے فرار نظروں سے دانیر کی طرف دیکھا تھا جبکہ زرخان جلدی سے اٹھ کر دانیر کے ہاتھ سے فون پکڑ چکا تھا پیب عینا۔۔۔۔۔۔دانیال عینا کے سامنے ہی ہوئے بولا تو عینا نے اپنی بند ہوئی آنکھیں کھول کر سامنے بیٹھے دانیال کی طرف دیکھا تو اس کی آنکھوں پر نظر پڑتے ہی دانیال تڑپ ہی اٹھا تھا اس کی آنکھیں سوجھی ہوئی تھی جیسے وہ بے تحاشہ روئی ہو اور سرخ انگارا بنی ہوئی تھی جیسے اگلے ہی لمحے آنکھوں سے خون بہنے گے گا عینا اٹھو یہاں سے اور یہ تمہارے ہاتھوں پر کیا ہوا ہے کیا کیا ہے
تم نے دانیال عینا کے دونوں ہاتھ پکڑتے ہوئے بولا جب کہ اس کے ہاتھوں کو چھوتے ہی دانیال کو لگا جیسے اس کے ہاتھ پر کسی نے انگارا رکھ دیا ہو عینا کا وجود کسی تپے ہوئے تندور کی طرح یپ رہا تھا دوسرے طرف سپیکر سے آتی دانیال کی آواز سن کر وہاں موجود سب لوگوں نے دھڑکتے دل کے ساتھ فون کی طرف دیکھا تھا دانی جاؤ یہاں سے عینا کی آواز بہت ہلکی تھی اور اس کی آواز لڑکھڑا رہی تھی نن نہیں میں کہیں نہیں جاؤں گا تم اٹھو یہاں سے عینا کی حالت دیکھتے ہوئے نا چاہتے ہوئے بھی دانیال کا لہجہ لڑکھڑایا تھا
دانیال جاؤ یہاں سے مجھے اکیلا چھوڑ دو عینا اس بار ذرا سختی سے بولی تھی کیوں اکیلا چھوڑ دوں اور کیوں جاؤں میں یہاں سے اٹھو یہاں سے دانیال عینا کی بات کو کسی کھاتے میں لائے بغیر اس کا بازو پکڑ کے سہارا دے کر کھڑا کرتے ہوئے بولا دانیال جاؤ یہاں سے کیا تمہیں سنائی نہیں دیتا اکیلا چھوڑ دو مجھے نہیں چاہیے مجھے کسی کا سہارا عینا دانیال کا بازو پیچھے ھبکیے ہوئے چیچ ی ٹھیک ہے مت لو سہارا مگر میں یہاں سے ہرگز نہیں جاؤں گا دانیال عینا کو صوفے پر بٹھاتے ہوئے سنجیدگی سے بولا وہ کسی بھی صورت یہاں سے نہیں جانا چاہتا تھا وہ جانتا تھا کہ اس کے جانے کے بعد عینا کی حالت مرید خراب ہو جائے گی اور وہ نہیں چاہتا کہ عینا خود کو کوئی نقصان پہنچائے وہ تو اس بات سے بھی انجان تھا کہ اس کے فون پر آنے والی کال غلطی سے اٹینڈ ہو چکی ہے اور اب ان دونوں کے درمیان ہونے والی تمام گفتگو فون کی دوسری جانب سنی جا رہی ہے
دانیال کی بات سن کر عینا نے اسے کوئی جواب نہیں دیا تھا صرف اپنا چہرہ اپنے ہاتھوں میں گرا لیا تھا اسے یوں دیکھ کر دانیال کی ییسن روح فنا ہو رہی تھی اس کے دل میں درد کی ی اٹھ رہی تھی تٹت ییت عینا۔۔۔۔۔دانیال نے اس کے قریب ہی ہی ہوئے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اسے اپنی جانب متوجہ کیا میں نے کہا تھا نا کہ مجھے یہ رشتے کمزور کر دیں گے تو دیکھو میرا انکشاف حقیقت ثابت ہوا ان رشتوں نے مجھے کمزور کر دیا عینا سر ک اٹھا کر دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی بولی میں نے یہاں آنے کی بہت بری یمت چکائی ہے دانی توڑ دیا مجھے ان دکھاوے کی محبتوں نے عینا کے لہجے میں ایک چبن تھی ایک اذیت تھی جو مقابل کو ہلا کر رکھ گئی تھی میری سب سے بری غلطی یہاں پر آنا تھا مجھ سے بہت بری غلطی ہوئی ہے دانی مجھے کبھی یہاں نہیں آنا چاہیے تھا کبھی ان رشتوں میں نہیں الجھنا چاہیے تھا میں نے خود کے ساتھ بہت ناانصافی کر دی اگر میرے باپ کے لیے میں اہمیت نہیں رکھتی تھی تو میں نے اپنی اہمیت بھی اپنی نظروں میں نہیں بنائی خود کو خود ہی بے مول کر دیا ان خود غرض رشتوں کے حوالے کر کے عینا کی آنکھوں سے آنسوں ٹوٹ کر اس کے ہاتھوں پر گرے تھے
خدارا حوصلہ کرو تم کیوں بکھر رہی ہو تم کوئی عام لڑکی نہیں سنبھالو خود کو دانیال میں اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے اسے واپس اسی حالت میں بدلنا چاہا مگر اب کہاں وہ عینا کو بدل سکتا تھا وہ تو اذیت کے آخری سڈحلے پر کھڑی تھی میں بکھر نہیں رہی دانیال میں بکھر چکی ہوں مجھے توڑ دیا گیا ہے کس نے میرے سگے باپ نے عینا کی آواز بھی اب بہت مشکل سے نکل رہی تھی جبکہ اس کی اذیت اور اس کے تکلیف دہ الفاظ سببا باقی سب کے لیے محال ہو گیا تھا اس لیے زرخان نے فورا ً فون سپیکر سے ہٹا کر کان سے لگایا تھا وہ نہیں چاہتا تھا کہ مرید عینا کے درد بھرے الفاظ کوئی اور سنے کیونکہ فاریہ لابہ اور دانیر تو آگے ہی بہت چھوٹے دل کی مالک تھی اور یہ سب دیکھنے کے بعد سن کے بعد تو وہ بہت رو رہی تھی فاریہ کو ارحم لابہ کو حارث اور دانیر کو سائمہ بیگم سنبھال رہی تھی کیا آج میری ماں زندہ ہوتی تو میں یوں تنہا ہوتی میری ماں تو مجھے کبھی خود سے جدا نہ کرتی وہ تو کبھی مجھ پر یہ ظلم نہ ہونے دیتی مگر میری قسمت ہی کھوٹی نکلی بچپن سے اب تک میری قسمت کا ایک بھی ستارہ نہیں چمکا شاید میری اس دنیا میں کوئی جگہ تھی ہی
نہیں نہ ہی کسی کے دلوں میں نہ ہی کسی کی محبتوں میں عینا اس ت تت اذیت سے بول رہی تھی جس اذیت کو برداشت کرنا دانیال کی برداشت سے بالکل باہر تھا جبکہ دوسری جانب زرخان بہت مشکل سے خود پر ضبط کیے ہوئے تھا زرخان نے یوں ہی فون کان سے لگائے قدم اپنے کمرے کی جانب بڑھائے اور لاؤنج سے نکل گیا عینا بس کر دو کچھ نہیں ہوا کیوں اس طرح بول رہی ہو تم دانیال عینا کے دونوں ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھامتے ہوئے بولا جبکہ عینا آج اس کے ہاتھوں سے پھسلتی جا رہی تھی وہ عینا کو جتنا قابو کرنے کی کوشش کر رہا تھا عینا اتنی ہی بے قابو ہو رہی تھی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا تم نہیں رہنا چاہتی یہاں تو ہم یہاں نہیں رہیں گے ہم بیلا کو ساتھ لے کر یہاں سے چلے جائیں گے مگر خود کو تکلیف مت دو دانیال عینا کو ریلیکس کرنے کی پوری کوشش کر رہا تھا جبکہ عینا اب بالکل خاموش تھی اور اس کی خاموشی دانیال کو ڈرا رہے تھی
زرخان اپنے کمرے میں بیٹھا عینا کی طرف سے مکمل خاموشی کو سن رہا تھا دانیال۔۔۔۔۔۔بہت دیر گزرنے کے بعد عینا نے دانیال کو دھیمی آواز میں پکارا تو دانیال فورا ًاس کی طرف متوجہ ہوا تم میری بیلا کا خیال رکھو گے عینا نظر اٹھا کر دانیال کی طرف ک یھب دی ہوئی بولی جبکہ عینا کے اس سوال کو وہ سمجھ ہی نہیں سکا تھا ہاں میں بیلا کا خیال رکھوں گا بلکہ ہم سب بیلا کا خیال رکھیں گے دانیال اسے یقین دلاتے ہوئے بولا نہیں تم بتاؤ کہ تم میری بیلا کا خیال رکھو گے عینا نے اس کے جواب کو رد کرتے ہوئے دوبارہ وہی سوال پوچھا میری بیلا بہت چھوٹی ہے دانیال تم جانتے ہو نا کہ اس دنیا میں اس کا کوئی نہیں ہے تم اسے کبھی خود سے جدا نہ کرنا کبھی اسے اس ظالم دنیا کے لیے مت چھوڑنا میری بیلا کو اپنی آغوش میں چھپا لینا اسے کبھی گرم دھوپ بھی نہ لگنے دینا وہ بہت معصوم ہے اسے چقیقین کبھی دنیا کی ی نہ دیکھنے دینا دنیا کے قریبوں سے ہمیشہ دور رکھنا میری بیلا کا ہمیشہ خیال رکھنا دانیال اسے یہاں سے بہت دور لے جانا بیلا صرف بول ہی نہیں رہی تھی بلکہ اس کی یہ باتیں دوسری جانب زرخان کا دل دہلا گئی تھی یب تم ایسا کیوں بول رہی ہو عینا بیلا تمہاری بیٹی ہے ہمیشہ
تمہارے پاس رہے گی دانیال کو عینا کی باتوں سے خوف آ رہا تھا نا چاہتے ہوئے بھی اس کا لہجہ لڑکھڑا گیا تھا نہیں وہ میرے پاس نہیں رہے گی اسے تمہیں سنبھالنا ہوگا تم اسے ایک باپ کا پیار دینا اس کے سر پر باپ بن کر شفقت سے ہاتھ رکھنا اسے باپ کی محبت سے روموم نہ کرنا اور کبھی وہ میرا پوچھے تو اسے کچھ مت بتانا اس کے دماغ سے میرا نقش مٹا دینا بولتے ہوئے عینا کی آواز کافی دھیمی ہو گئی تھی مگر اس کی آواز میں گھلتے ہوئے آنسو زرخان اتنی دور بیٹھا بھی بخوبی محسوس کر رہا تھا جبکہ دانیال تو اس کی بات سن کر تڑپ ہی اٹھا تھا وہ بیلا کے دماغ سے اپنا نقش مٹانے کی بات کر رہی تھی جس بچی میں اس کی پوری زندگی بستی تھی وہ چاہتی تھی کہ وہ بچی سے بھول جائے ایسا کیوں کہہ رہی ہو تم عینا بیلا تمہاری بیٹی ہے تمہیں کبھی نہیں بھول سکتی اور تم ہمیشہ اس کے پاس رہو گی ہم سب ایک ساتھ رہیں گے ہم سب مل کر بیلا کا خیال رکھیں گے نہیں تم بتاؤ کہ تم میری بیلا کا خیال رکھو گے نا عینا آنکھوں میں التجا اور آنسو لیے دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی بولی
ہ ہاں مم میں رکھوں گا دانیال کو عینا کی باتوں سے خوف محسوس ہو رہا تھا اس لیے اس نے حامی بھرنا ہی مناسب جھی و کیونکہ وہ مسلسل ایک ہی بات دہرا رہی تھی اور دوسری طرف زرخان جو فون کان سے لگائے آنکھیں موند کر بیٹھا عینا کے الفاظوں کو سن کر اپنے درد سے دکھتے دل کو سنبھالنے کی کوشش کر رہا تھا اچانک فون سے کال بند ہونے کی آواز آئی اس نے جلدی سے فون آگے کر کے دیکھا جہاں کال بند ہو چکی تھی یہ کال دانیال تو نہیں بند کر سکتا تھا کیونکہ اسے تو معلوم بھی نہیں تھا کہ کال اٹینڈ ہو چکی ہے ضرور دانیال کا فون بند ہو گیا ہوگا اسی وجہ سے کال بھی بند ہو گئی زرخان نے فون سائیڈ پر رکھا اور ایک درد بھرا سانس ہوا کے سپرد کیا مگر اس کے دل کا درد کم ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا آج جو کچھ بھی ہوا تھا یہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے تھا شیرازی سکندر نے یہ سب بول کر بہت بری غلطی کر دی تھی عینا تو اب انہیں بھی قبول کرنے لگی تھی مگر شیرازی سکندر نے واقعی میں اس سے اس کی زندگی ھپنیے کی کوشش کی تھی ایک معصوم بچی کا اس سب میں کیا قصور تھا جو شیرازی سکندر اسے تنہا کرنے کا سوچ رہے تھے عینا سے زیادہ اور کوئی یہ بات نہیں سمجھ سکتا تھا کہ تنہائی کیا ہوتی ہے وہ بن ماں باپ کی بچی باپ کے ہوتے ہوئے بھی یتیم رہی تھی اسے معلوم تھا کہ تنہائیاں کیسے کاٹی جاتی ہیں اور وہ نہیں چاہتی تھی کہ بیلا ایسی تنہائی کاٹے اس لیے اس نے بیلا کو اپنی زندگی بنا لیا تھا اور بیلا کا وجود بھی عینا سے ہی مکمل ہونا تھا وہ
ر نے یہ سب ندعینا کو ہی اپنی ماں مانتی تھی پھر شیرازی سک جانتے ہوئے عینا کو کیوں تکلیف پہنچانی چاہی یہ سب سوچتے ہوئے زرخان نے اپنی آنکھیں بند کر لی اور بیڈ کراؤن سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا بے شک وہ ایک مضبوط سٹڈ تھا جس کے لیے چھوٹی موٹی باتیں معنی نہیں رکھتی تھی مگر عینا کی باتیں آج اس کا وجود ہلا گئی تھی ہاں میں بیلا کا بہت خیال رکھوں گا اور ہمیشہ رکھوں گا مگر تم بھی ہمارے ساتھ موجود ہوگی اب اٹھو یہاں سے تم جہاں کہو گی ہم وہاں چلے جائیں گے مگر یوں کمزور مت پرو عینا۔۔۔۔
نہیں مجھے کہیں نہیں جانا مجھے صرف اپنی مام کے پاس جانا ہے عینا واپس سر جھکاتے ہوئے بولی جبکہ عینا کی بات سن کر دانیال کی آنکھوں میں بے اختیار نمی مکی تھی وہ سڈنے کی بات کر رہی تھی آج زندگی میں پہلی بار دانیال خود کو اتنا بے بس اور کمزور محسوس کر رہا تھا یب تم یہ کیا بول رہی ہو عینا دانیال لڑکھڑاتی آواز میں بولا میں بالکل صحیح بول رہی ہوں دانی مجھے بس میری مام کے پاس جانا ہے میں ان لوگوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی یہ لوگ بہت ظالم ہیں عینا کی آنکھیں بخار کی شدت سے بند ہو رہی تھی جبکہ اس کی آواز اب بربراہب میں تبدیل ہو چکی تھی
عینا تم جلدی سے چینج کرو اٹھو شاباش میں تمہارے لیے پانی لے کر آنا ہوں دانیال عینا کو زبردستی صوفے سے کھڑا کرتے ہوئے بولا کیونکہ جس جگہ وہ موجود تھے وہ ایک گھر تھا ایک بہت خوبصورت گھر جو پاکستان آنے سے پہلے ہی عینا نے خریدا تھا کیونکہ مشن کے دوران اس نے یہیں پر رہنا تھا اسی وجہ سے عینا کے کپڑے یہاں بھی موجود تھے عینا بغیر بحث کیے چینج کرنے چلی گئی کیونکہ اس وقت اسے اپنی حالت بہت خراب ہوتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی یہ لو یہ دودھ پیو اور پھر کچھ دیر سو جاؤ دانیال عینا کی طرف ایک دودھ کا گلاس بڑھاتے ہوئے بولا تو عینا نے وہ گلاس پکڑ کے ایک ہی سانس میں سارا دودھ پی لیا جبکہ دودھ پینے کے پانچ منٹ بعد ہی عینا گہری نیند کی آغوش میں جا چکی تھی کیونکہ دانیال نے تت ت دودھ میں سلیپیگ پیلز ڈالی تھی ناکہ عینا کر سکے وہ اس وقت بہت ڈسٹرب تھی بہت تکلیف میں تھی اور اوپر سے اسے اتنا شدید بخار بھی تھا دانیال کو معلوم تھا کہ جب وہ سو کر اٹھے گی تو اس کا بخار خود ہی ایر چکا ہوگا اس لیے اس نے یہی بہتر سمجھا عینا کے سو جانے کے بعد دانیال نے عینا کے دونوں ہاتھوں پر نرمی سے ٹیوب لگائی اور ایک نظر اس کی گردن کے زخم کو دیکھا
وہ اس کے اتنا نزدیک نہیں ہو سکتا تھا اس لیے صرف ہاتھوں پر ہی ٹیوب لگانے کے بعد وہ اس کمرے سے نکل گیا عینا کی حالت دیکھ کر وہ بے حد پریشان ہو چکا تھا دانیال نے اپنا فون اٹھا کر دیکھا جو بند تھا یقیناً بیٹری نہ ہونے کی وجہ سے وہ بند ہو چکا تھا دانیال نے جلدی سے فون کو چارج پر لگایا اور فون آن کر کے سائمہ بیگم اور ارحم کو اطلاع دی کہ عینا بالکل ٹھیک ہے اور اپنے دوسرے گھر میں موجود ہے جس سے حویلی والے مطمئن تو ہو گئے تھے مگر عینا کے لیے وہ بہت پریشان تھے
زرخان اس وقت اپنے آفس میں بیٹھا تھا جب اس کے نمبر پر ایک کال آئی اس نے فون اٹھا کر کان کو لگایا جبکہ انجان لڑکی کی آواز سن کر وہ تھوڑا حیران ہوا آپ زرخان سکندر بات کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔؟ ؟
جی میں زرخان سکندر کی بات کر رہا ہوں زرخان مقابل کی تھوڑی پریشان آواز سن کر بولا آپ کی مسسز حورالعین سکندر کو گولیاں لگی ہیں وہ اس وقت آئی سی یو میں ہیں اب جلدی سے سٹی ہاسپٹل پہنچیں وہ لڑکی عطلا دیتے ہی فون بند کر گئی تھی جب کہ زرخان کو اپنے پیروں تلے زمین نکلتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی وہ جھٹکے سے اپنی کرسی سے اٹھا اور بھاگتا ہوا اپنے آفس سے کلا آفس میں کام کرتے ورکرز نے پریشانی سے زرخان کی طرف دیکھا تھا جو بغیر رکے بھاگتے ہوئے آفس سے باہر نکل چکا تھا بیب گاڑی میں ہی ہی زرخان نے تیزی سے گاڑی ہاسٹل کی جانب بڑھائی تھی جبکہ دھڑکنوں کا شمار کرنا تو وہ بھول ہی گیا تھا ڈر کے مارے دل یوں دھڑک رہا تھا جیسے ابھی باہر آ جائے گا جبکہ اس کے دل سے صرف ایک ہی دعا نکل رہی تھی کہ اس کی متاعِ جاں بالکل ٹھیک اور صحیح سلامت ہو گاڑی ہاسپٹل کے آگے روکتے ہی بغیر اسے پارک کیے زرخان ویسے ہی بھاگتا ہوا ہوسپٹل میں داخل ہوا مگر آگے ہی اسے دانیال کھڑا ہوا دکھائی دیا دانیال نے زرخان کو دیکھتے ہی اپنے قدم آئی سی یو کی جانب بڑھائے تھے جبکہ زرخان بھی اس کے پیچھے ہی تھا آئی سی یو کے دروازے کے سامنے پہنچتے ہی زرخان نے نظریں اٹھا کر آئی سی یو کے بند دروازے کو دیکھا جس کی لال تی جل رہی تھی یعنی اندر اپریشن چل رہا تھا زرخان کو اپنی سانس بمشکل آتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی وہ پریشانی کے عالم میں کبھی دائیں تو کبھی بائیں چکر لگا رہا تھا جب آئی سی یو کا دروازہ کھلا اور کچھ ڈاکٹرز مایوسی سے باہر نکلے ڈاکٹر کیسی ہے میری وی ی وہ ٹھیک ہے زرخان جلدی سے آگے بڑھ کر ڈاکٹر سے پوچھنے لگا دیکھیں مسٹر ہم نے انہیں بچانے کی بہت کوشش کی مگر انہیں گولیاں بہت لگنے کی وجہ سے ان کا سارا خون بہہ گیا تھا اور انہیں ہاسپٹل بھی بہت دیر سے لایا گیا اس لیے ہم کچھ نہیں کر سکے آئی (ایم سوری شی از نو مور) ڈاکٹر مایوسی سے زرخان کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے بولا جبکہ زرخان کو اپنے سر پر ساتوں آسمان ٹوٹتے ہوئے دکھائی دیے اسے اپنی دنیا لٹتی ہوئی دکھائی دے رہی تھی ساتھ ہی آئی سی یو کا دروازہ کھل گیا اور دو نرسیں ایک سٹریچرکو گ ھسینیے ہوئے باہر لائی جس پر ایک وجود سفید چادر میں چھپا ہوا تھا اور چادر پر جگہ جگہ خون کے دھبے تھے زرخان سے اتنی ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ وہ آگے بڑھ کر چہرے سے چادر ہٹا کر دیکھ
لے مگر قدرت بھی شاید یہی چاہتی تھی کہ زرخان یہ زحمت نہ کرے اس لیے ایک ہوا کا جھونکا آیا اور عینا کے چہرے سے وہ سفید چادر ہے گئی اب زرخان کے سامنے عینا کا چہرہ تھا اس کی آنکھیں بند تھیں اس کا چہرہ زرد پڑ چکا تھا وہ سانسیں نہیں لے رہی تھی وہ جا چکی تھی بہت دور اس نے بولا تھا کہ وہ چلی جائے گی اور وہ جا چکی تھی سب کچھ چھوڑ کر عین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زرخان چیختا ہوا اٹھ بیٹھا اس کی سانسیں بہت تیز چل رہی تھی پورا جسم پسینے سے شربوت ہو چکا تھا یہاں تک کہ اس کے پہنے گئے کپڑے بھی اس کے جسم سے چپک چکے تھے زرخان نے جلدی سے ہاتھ بڑھا کر لائٹ آن کی اور ایک نظر اپنے چاروں طرف گھمائی یہ ایک خواب تھا یہ حقیقت نہیں تھی مگر یہ خواب بھی زرخان کی سانسیں چھین گیا تھا زرخان نے جلدی سے بیڈ سے اٹھتے ہوئے نظر گھڑی کی جانب دہرائی جو رات کے اٹھ بجا رہی تھی بیٹھے بیٹھے کب اس کی آنکھ لگ گئی اسے پتہ ہی نہیں چلا تھا اور اب یہ خواب اسے ایک نئی پریشانی میں مبتلا کر گیا تھا زرخان نے سائیڈ ٹیبل پر اپنا فون اٹھایا اور کسی کا نمبر ملا کر فون کان سے لگایا ہیلو داؤد مجھے اس نمبر کی لوکیشن ابھی اسی وقت چاہیے زرخان داؤد کو دانیال کا نمبر سینڈ کرتے ہوئے بولا اور پھر جلدی سے فریش ہو کر قدم نیچے کے جانب بڑھائے کیونکہ وہ اس وقت
صرف عینا کو دیکھنا چاہتا تھا عینا کے پاس جانا چاہتا تھا زرخان جلدی سے فریش ہو کر کمرے سے کلا تھا وہ عینا کے سامنے صرف اس لیے نہیں گیا تھا کیونکہ وہ عینا کو اپنے لیے مرید بدگمان نہیں کر سکتا تھا اتنا تو وہ جانتا تھا کہ اس وقت وہ اور شیرازی سکندر واحد شخص ہیں جنہیں عینا ہرگز نہیں دیکھنا چاہتی ورنہ زرخان کا بس چلتا تو وہ اسی لمحے عینا کے پاس پہنچ جانا جو کچھ