Chapter 64: میں بیٹھے تمام افراد پریشان سے ہوتے

میں بیٹھے تمام افراد پریشان سے ہوتے وہاں سے اٹھ کر جلدی سے لاؤنج کی طرف بھاگے آۓتھے بات سنو میری شیرازی سکندر عینا تک پہنچ کے اس کا بازو پکڑ کر اس کا رخ اپنی جانب کرتے ہوئے بولے عینا نے شیرازی سکندر کے ہاتھ سے اپنا بازو چھڑوایا اور دوبارہ قدم حویلی کے دروازے کی جانب بڑھائے جبکہ شیرازی سکندر دوبارہ اس کا بازو پکڑ چکے تھے تمہیں سنائی نہیں دے رہا کہ میں کیا کہہ رہا ہوں اگر تم نے ایک اور قدم بھی آگے بڑھایا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا شیرازی سکندر عینا کی طرف دیکھتے ہوئےسختلہجےمیںبولے

آپ سے برا ہے بھی کون کیا آپ ایک اچھے انسان ہیں عینا شیراز سکندر کا بازو بری طرح پیچھے ھبکیے ہوئے دھاڑی تمیز سے بات کرو عینا یہ کیا طریقہ ہے بات کرنے کا اور اب تم ایک قدم بھی حویلی سے باہر نہیں نکالو گی کل تمہارا ولیمہ ہے اور ہر حال میں تم یہ کرو گی شیرازی سکندر عینا کی طرف دیکھتے ہوئے سخت ٹرین لہجے میں بولے کیا کہا آپ نے میں ہر حال میں آپ کا حکم مانوں گی کیا آپ نے کیی مجھے کوئی پلی سمجھ رکھا ہے کھلونا ہوں میں عینا پھر سے اسی انداز میں بولی

آپ نے سمجھ کیا رکھا ہے مجھے یہ سب آپ کی سازش تھی یہاں مجھے پاکستان لانے کے لیے آپ نے سازش کی میرے ساتھ اتنا برا کھیل کھیلا زبردستی میرا نکاح کروایا زبردستی اپنے خاندان میں مجھے لے کر آئے ان کے ہاتھوں مجھے ذلیل کروایا میری یدلیل کروائی عینا اپنے سرخ چہرے اور انگارہ ہوتی آنکھوں سے شیرازی سکندر کو دیکھتے ہوئے بول رہی تھی آپ ایک باپ ہو کر اپنی ہی بیٹی کے ساتھ سازشیں کر رہے تھے کبھی باپ کا فرض نبھایا بھی ہے آپ نے باپ بن کر ہمیشہ مجھے حکم دیے ہیں اور غلاموں کی طرح میں نے ہمیشہ قبول کیے ہیں اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ اب میری زندگی کا بھی فیصلہ کریں گے آپ نے کیا سوچ کر یہ بولا کہ آپ بیلا کو مجھ سے دور کر دیں گے آپ کو کس نے حق دیا آپ میرے اور بیلا کے درمیان آئیں عینا جس انداز میں داھاڑ رہی تھی وہ اس وقت کوئی زخمی شیرنی معلوم ہو رہی تھی جبکہ حویلی کے تمام افراد وہاں کھڑے صرف عینا کا یہ روپ دیکھ رہے تھے جس میں کہیں بھی نرمی یا کوئی اپنایب دکھائی نہیں دے رہی تھی

عینا میں بیلا کو تم سے دور نہیں کر رہا بس میری بات۔۔۔۔۔

کیا بات سنو میں آپ کی اب کون سی صفائیاں دینا چاہتے ہیں آپ آپ ایک ہی بار مجھے بتا کیوں نہیں دیتے کہ آپ کو مجھ سے چاہیے کیا آپ چاہتے کیا ہیں جتنی زندگی میں نے آپ کی تلخیاں جھیل کے گزاری ہے اگر میرا بس چلتا تو میں خود کو آپ کی نظروں کے سامنے سے غائب کر دیتی مگر میرے بس میں نہیں تھا آج آپ میری زندگی کے فیصلے سنا رہے ہیں کس بنا پر آپ یہ کہہ رہے ہیں کیا آپ نے کبھی باپ ہونے کا احساس دلایا کیا آپ نے کبھی مجھے بتایا کہ باپ کی شفقت اور باپ کی محبت کیا ہوتی ہے نہیں مسٹر شیرازی آپ نے مجھے کبھی اپنی اولاد سمجھا ہی نہیں میں تو ہمیشہ ایک بوجھ تھی جو میرے باپ کے سر پر مسلط کر دی گئی تھی عینا کے زہر گلتے الفاظ شیرازی سکندر کو خاموش کر گئے تھے

ایک باپ کے ہوتے ہوئے تیموںں کی طرح زندگی گزاری ہے میں نے تیموںں کی طرح رہی ہوں میں رات کی ناریکیوں میں رو رو کر پکارا تھا اپنے باپ کو جس نے مجھے کسی لاوارث کی طرح چھوڑ کر اپنا راستہ بدل لیا تھا کیا دے سکت ہیں آپ مجھے ان راتوں کا حساب یا آپ دے سکت ہیں میری گزری ایک زندگی کا حساب جو میں اپنے ہی باپ کی محبت اور توجہ کے لیے یرس یرس کر گزاری ہو عینا آج جیسے پھٹ پڑی تھی 10 سالوں کا غبار وہ آج نکال رہی تھی جبکہ شیرازی سکندر نے اپنا چہرہ جھکا لیا تھا وہ اپنے حق پر تھی وہ جو بول رہی تھی اس کا ایک ایک لفاظ سچ تھا آپ نے ہمیشہ مجھے محبت سے روموم رکھا اور آج جب میری زندگی ایک چار سال کی بچی پر ختم ہوتی ہے تو آپ نے مجھ سے آخری سہارا بھی جھیلنا چاہا آپ کو یرس نہیں آیا مجھ پر کیا آپ کے دل میں رحم نہیں آیا کیا اس وقت میں آپ کو مظلوم نہیں لگی جس وقت آپ نے مجھ سے میرا آخری سہارا ھپنیے کی بات کی

بولتے ہوئے عینا کی آواز لڑکھڑائی تھی جبکہ اس کی سبز آنکھوں میں نمی مکی تھی اس کے لہجے میں بے بسی تھی ہار جانے والی بے بسی یقین ٹوٹنے والی بے بسی عینا میری بچی۔۔۔۔سائمہ بیگم نے آگے بڑھ کر عینا کو تھامنا چاہا جبکہ وہ انہیں ہاتھ کے اشارے سے وہیں پر روک چکی تھی مجھے جواب دیں مجھے آج بتائیں کہ آخر میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے اگر آپ مجھے نہیں جھیل سکت تھے تو مجھے کسی دارالامان میں کیوں نہیں پھینک دیا اگر وہاں نہیں پھینک سکت تھے تو کہیں کچرے کے ڈھیر میں پھینک دیتے کچھ سانسیں لیتی اور سڈ جاتی مگر اتنے سال اپنی بے رخی اور تلخیاں دکھا کر آپ نے کیا ثابت کیا مجھ پر کیا آپ کی زندگی میں آنا میرا قصور تھا یاں مجھے پیدا کرنا میری ماں کا قصور تھا جو مجھے پیدا کر کے سڈ گئی اگر آپ کی برداشت تو میں میں نہیں تھی تو آپ اپنے ہاتھوں سے مجھے مار دیتے عینا بول تو رہی تھی مگر اس کے الفاظوں نے سب کو تڑپا کر رکھ دیا تھا ایسے مت کہو عینا شیرازی سکندر صرف اتنا ہی بول سکت تھے

کیونکہ آگے ان کی آواز کہیں دب سی گئی تھی عینا کے سوالوں کا ایک بھی جواب شیرازی سکندر کے پاس موجود نہیں تھا اتنی جلدی ہار کیوں مان رہے ہیں ابھی تو آپ کو میری گزاری گئی زندگی کے بارے میں بہت کچھ جاننا ہے اور آج میں چاہتی ہوں کہ آپ ہر بات سنیں عینا دو قدم کا فاصلہ مٹا کر شیرازی سکندر کے قریب ہوتے ہوئے بولی جبکہ کچھ فاصلے پر کھڑے زرخان کا جی چاہ رہا تھا کہ عینا کو اپنے سن میں کہیں چھپا لے اس کی اتنی باتیں سن کر زرخان کو عجیب سا محسوس ہو رہا تھا اس کے دل کو کچھ ہو رہا تھا مگر وہ آگے بڑھ کر اپنی متاعِ جاں کو تھام نہیں سکتا تھا کیونکہ ابھی وہ اپنے باپ کے سامنے کھڑی تھی آج مجھے پتھر دل انسان کہنے کی صفت میں پہلے نمبر پر آپ کھڑے ہوتے ہیں کیونکہ آپ کہتے ہیں کہ میں ایک پتھر دل لڑکی ہوں میرا دل پتھر کا ہے آپ جانتے ہیں کہ میرا دل پتھر کا کیسے بنا مجھے اتنا سخت کس نے بنایا عینا شیرازی سکندر کے روبرو کھڑی سوال پوچھ رہی تھی

آپ کیسے جانتے ہوں گے آپ کو تو تنہائی چاہیے تھی نا اس دن جب آپ ایک سات سالہ بچی پر اپنا غصہ نکال کے اسے اپنے کمرے سے باہر پھینک کر غصے سے اس گھر سے نکلے تھے ناکہ آپ اس بچی سے بہت دور جا کیں جہاں پر نہ آپ اسے محسوس کر کیں نہ اس کی آواز سن کیں آپ جانتے ہیں کہ آپ کے جانے کے بعد کیا ہوا تھا آپ کے اپنے دشمن جو آپ کی طاک رکھ کر بیٹھے تھے وہ یہ سوچ کر آپ کی بیٹی کو نوچنے آئے تھے کہ شاید آپ کی بیٹی آپ کو جان سے عزیز ہوگی مگر انہیں نہیں پتہ تھا کہ وہ وجود جو بالکل بے مول ہے جس کی کوئی اوقات نہیں وہ لوگ اسے نوچنے آئے ہیں کہ آپ نے کبھی غور کیا میرے چہرے پر میرے جسم پر میرے بازو پر کیسے نسان تھے نہیں کیا نا یقینا ًنہیں کیا کیونکہ آپ نے تو کبھی میری طرف نظر بھر کے دیکھا بھی نہیں عینا کی بات پر شیرازی سکندر نے تڑپ کا عینا کی طرف ھی نہیں چاہتے تھے بدیکھا تھا کیا ہوا تھا اس رات وہ سوچ رہا کیونکہ جو الفاظ عینا بول رہی تھی وہ ان کے لیے ناقابل ِبرداشت تھے جب کہ وہاں گھر ہے باقی افراد کا بھی کچھ یہی حال تھا آپ کو پتہ تھا نا کہ آپ کے ہزاروں دشمن ہیں آپ کو یہ بھی معلوم تھا کہ آپ کی ایک بیٹی بھی ہے اور آپ نے اس کی

حفاظت کے لیے اس اتنے بھرے گھر میں ایک فرد کو نہیں چھوڑا اپ کے دل میں میرے لیے اتنی نفرت تھی کہ آپ نے ایک بار میرے بارے میں نہیں سوچا جب وہ جانور مجھے نوچنے کے لیے آئے تھے مجھ پر کسی جانوروں کی طرح چپکے تھے میں خود کو بچانے کے لیے کچھ نہیں کر سکی تھی آج اگر صحیح سلامت میں یہاں پر کھڑی ہوں نا تو یہ بھی ان لوگوں کی بدولب ہے عینا کا اشارہ سائمہ بیگم اور حیدر صاحب کی طرف تھا یہ لوگ تھے جن کا مجھ سے کوئی خون نہیں رشتہ نہیں تھا میں ان کے لیے ایک غیر تھی ایک نامعلوم بچی اور وہ لڑکا جو بچپن سے لے کر آج تک میرے ساتھ کسی سائے کی طرح رہا ہے اگر وہ نہ ہونا تو آج شاید میں بھی یہاں نہ ہوتی وہ دشمن آپ کے تھے لیکن وہ نوچنے آپ کی بیٹی کو آئے تھے اگر اس رات انکل اپنے گارڈز کو لے کر وہاں نہ آتے تو سوچیں آج آپ اپنی وی ی کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی کو بھی رو رہے ہوتے مگر یب جب آپ کو اپنی بیٹی سے محبت ہوتی مگر آپ کو تو اس سے محبت تو کیا ہمدردی بھی نہیں تھی اس لیے تو ان بھیڑیوں کے لیے مجھے چھوڑ دیا کیا واقعی میں باپ

ایسے ہوتے ہیں بابا عینا نے پہلی بار شیرازی سکندر کو بابا بولا تھا آج پہلی بار شیرازی سکندر نے عینا کے منہ سے بابا سنا تھا اس کے منہ سے اپنے لیے الفاظ سن کر شیرازی سکندر کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو بہے تھے اس کمزور سی جان نے کتنا کچھ لا ھا وہ تو سوچ بھی نہیں سکت تھے کہ اس رات یہ سب ہوا تھا ت انہیں تو صرف یہ بتایا گیا تھا کہ ان کے گھر میں چوری ہوئی ہے مگر ایک قیامب تھی جو حورالعین سکندر پر آ کے سالوں پہلے گزر بھی چکی تھی مگر اس کے باپ کو آج تک معلوم نہیں ہوا تھا کہ اس کی بیٹی کے ساتھ یہ سب بھی ہوا ہے

بتائیں بابا کیا باپ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی بیٹیوں سے ان کی خوشیاں چھین لیں حتی کہ ان سے ان کی محبت بھی کیا آپ کو نہیں پتہ کہ بیلا میرے لیے کیا معنی رکھتی ہے کیا آپ نہیں جانتے کہ بیلا کا ساتھ میری زندگی جری ہے پھر بھی آپ نے بولا کہ آپ اسے مجھ سے دور کر دیں گے آپ مجھے بتائیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں صرف مجھے بخشنے کے لیے آپ کو کیا چاہیے ایک بیٹی اپنے باپ کے سامنے کھڑی اپنی ہی زندگی کے لیے اپنے باپ سے سودا کر رہی تھی کیا آپ کے دل میں کبھی میرے لیے اتنی سی بھی محبت نہیں جاگی کیا آپ کو کبھی اتنا سا بھی احساس نہیں ہوا کہ میں آپ کی بیٹی ہوں میں آپ کا خون ہوں میں آپ کی محبت کے وجود کا حصہ ہوں کیا آپ نے کبھی مجھے ایک بیٹی کی نگاہ سے نہیں دیکھا مجھے یہاں لانے والے آپ تھے میری یدلیل کروانے والے بھی آپ تھے میری روح زخمی کی ہے اپنے بابا میں آپ کو کبھی معاف نہیں کروں گی اپنی آخری سانسوں میں بھی میں یہ بات نہیں بھولوں گی کہ مجھے بربادی کے راستے پر دھکا دینے والا میرا اپنا باپ تھا عینا کے الفاظ تھے یا پگھلتا ہوا سیسہ جو شیرازی سکندر کے لیے وہاں کھڑے رہنا بھی محال ہو رہا تھا ان کے قدم لڑکھرائے تھے زرخان نے آگے بڑھ کر انہیں تھامنا چاہا تو انہوں نے اسے

ہاتھ کے اشارے سے روک دیا وہ آج سب کچھ سن ہی لینا چاہتے تھے میرا شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ جس دن میری ماں سڈی تھی کاش اس دن میں بھی سڈ جاتی اس زندگی سے وہ موت بہتر ہوتی جو مجھے آپ کے دیے زخموں کے ساتھ گزارنی پڑ رہی ہے عینا کی آنکھوں میں اب صاف آنسو چمکے تھے یہ آنسو دل کی تکلیف کے تھے جو اس کے اندر کا حال بیان کر رہے تھے اس سے پہلے کہ اس کے آنسو اس کی آنکھوں سے نکل کر بے مول ہوتے اس نے اپنے آنسوؤں کو اندر دھکیلنا چاہا مگر ایسا کہاں ممکن تھا میری ایک بات اب یاد رکھیے گا میری زندگی پر آپ کا کوئی اختیار نہیں آپ کا تو کیا یہاں پر کھڑے کسی بھی فرد کا میری زندگی پر کوئی اختیار نہیں ہے آج تو میں یہاں موجود ہوں مگر بہت جلد میں یہاں سے بھی چلے جاؤں گی اتنی دور کہ آپ چاہ کر بھی مجھے ڈھونڈ نہیں پائیں گے عینا کی آنکھوں سے اشک ٹوٹ کر رخسار پر بہے تھے یہ پہلی بار تھا

کہ سب نے عینا کو یوں روتے دیکھا تھا جبکہ عینا کے الفاظ اور رونا سب کی روح چاک کر گیا تھا کسی میں اتنی ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ وہ آگے بڑھ کر عینا کو تھام لے عینا کے بولے گئے الفاظوں سے بری اماں تو صرف اپنے دل کو سنبھال رہی تھی جب کہ ان کی آنکھوں سے کتنے ہی آنسو ٹوٹ کر پہلے سے بے مال ہو چکے تھے ان کے بیٹے کی گہری غلطیاں نے ان کی پوتی کی زندگی کو ویران کر دیا تھا

عینا۔۔۔۔۔۔۔عینا کے الفاظ سن کر شیرازی سکندر نے تڑپ کر عینا کو پکاڑا تھا

نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔عینا نے صرف ایک لفظ بولا اور پھر بے اختیار دو قدم پیچھے برھاۓاورپھرایکدمسےپلٹیاور تیزتیزقدملیتیوہاںسےیکلتیچلی گئیوہاپنےانسو کسیکونہیںدکھاناچاہتیتھیوہخودکوکسیاغوش میں چھپالیناچاہتیتھیوہخودکوکمزور ثابت نہیں کر سکتی تھی مگر وہ تو کمزور ہو چکی تھی عینا نے باہر نکل کر گاڑی کا دروازہ کھولنا چاہا مگر اس کے ہاتھ ایک دم سے کانپے اور ہاتھ میں پکڑی گاڑی کی چابیاں بے اختیار زمین بوس ہوئی تھی اس کا جسم تو لرز رہا تھا حورالعین سکندر جسے ایک دنیا بے رحم آفیسر کے نام سے جانتی ہے وہ آج کانپ رہی تھی عینا نے اپنی دھندلاتی آنکھوں سے جھک کر گاڑی کی چابیاں اٹھائی اور گاڑی میں بیٹھ کے دو تین گہرے سانس لے کر خود کو پرکون کرنے کی کوشش کی مگر سن میں تو ایک ایسی آگ لگی تھی بچ جو کسی صورت ہی کا نام نہیں لے رہی تھی اس کے دل میں ییسب درد کی ی اٹھ رہی تھی یہ تو وہ جانتی تھی یا اس کو خدا جانتا تھا اس وقت وہ کس حالت میں تھی عینا کے نکلتے ہی شیرازی سکندر وہی پاس پڑے صوفے پر ڈھے سے گئے بری اماں ارحم کا سہارا لیتے ہوئے شیرازی سکندر کے قریب گئی اور صوفے پر ان کے قریب ہی بیٹھ کے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا یہ مجھ سے کیا ہو گیا اماں یہ میں نے کیا کر دیا وہ میری اولاد تھی میری سگی اولاد مجھ پر تو اس سے محبت کرنا فرض تھا بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں پھر میں نے کیوں اس سے زحمت بنا دیا سب بہت بری غلطی ہو گئی اماں یہ میں نے کیا کر دیا شیرازی سکندر نے اپنا سر اپنے ہاتھوں میں گرا لیا تھا اور روتے ہوئے اپنی غلطیوں کو دہرا رہے تھے جبکہ اماں جان زینت بیگم کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی تھی فاریہ لابہ اور دانیر بے آواز رو رہی تھی جو کچھ ابھی ہوا تھا وہ بالکل ٹھیک نہیں ہوا تھا تمہیں یہ سب نہیں کرنا چاہیے تھا وہ تو تمہاری بیٹی تھی تمہارا خون تھی تم نے کیسے اسے اتنے دکھ دے دیے شیراز ہم تو اپنی پوتی کو ساری زندگی یرستے رہے ہیں تم نہیں سنبھال سکت تھے تو ہمیں دے جاتے ابھی ہم اسے اپنے سن سے لگا کر رکھتے بری اماں روتے ہوئے شیرازی سکندر کو چپ کروانے کی کوشش کر رہی تھی اماں مجھ سے بہت بری غلطی ہو چکی ہے میں سلییہ کو کیا جواب دوں گا جب روزے محشر وہ میرے روبرو ہو گی اور مجھ سے پوچھے گی کہ میں نے اس کے بیٹی کا خیال کیوں نہیں رکھا تو میں

اسے کیا جواب دوں گا اماں میں تو عینا کے ساتھ ساتھ سلییہ کا بھی نہگار ہوں میں اپنی بیٹی کی حفاظت نہیں کر سکا کیسا باپ ہوں میں اگر اس ت تت رات اسے حیدر نہ بچانا تو میں کیا کرنا اماں اگر عینا کو کچھ ہو جانا تو میں کہاں سے لانا اپنی بیٹی کو مجھ سے غلطیاں نہیں گناہ ہوئے ہیں اماں میں کیسے ازالہ کروں ان سب کا جب تک میں اپنی بیٹی کو سمجھا یب تک وہ بہت سمجھدار ہو چکی تھی وہ مجھ سے واقعی میں بہت دور جا چکی تھی مگر اب وہ پھر مجھ سے دور جانے کی بات کر رہی ہے وہ بول رہی ہے کہ وہ کبھی میرے سامنے نہیں آئے گی میں کبھی اسے دیکھ نہیں سکوں گا اماں خدارا اسے بولیں کہ اپنے باپ کو بے موت نہ مارے حاصلہ کرو یار ہم سمجھائیں گے سب مل کر کہیں نہیں جائے گی وہ خاموش ہو جاؤ حیدر صاحب شیرازی سکندر کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے بولے اس وقت ان کے پاس اور کوئی چارہ نہیں تھا سوائے انہیں حوصلہ دینے کے کیونکہ عینا کے الفاظوں میں کتنی حقیقت تھی وہ خود بھی جانتے تھے اس بچی کا تو دل ٹوٹ کر ذرا ذرا ہو چکا تھا وہ کس سے شکایب کرتی شیرازی سکندر تو اپنی ماں سے اپنا دکھ بایب رہے تھے مگر اس کے پاس تو کوئی تھا بھی نہیں جانے اتنی تکلیفوں کو اس نے اپنے وجود میں کیسے چھپا کر رکھا تھا وہ واقعی میں ایک بلند حوصلہ لڑکی تھی

زرخان جاؤ میری بچی کو دیکھو وہ کہیں کچھ کر نہ بیٹھے خدارا اس کے پیچھے جاؤ شیرازی سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے التجا کر رہے تھے جبکہ شیرازی سکندر کی بات سن ہی زرخان باہر کی طرف بھاگا تھا زرخان باہر آیا تو باہر اسے عینا نہیں دکھائی دی اور وہاں سے عینا کی گاڑی بھی غائب تھی مطلب وہ وہاں سے جا چکی تھی ابھی زرخان گیٹ پر کھڑے اپنے ایک ملازم سے عینا کے بارے میں پوچھ ہی رہا تھا کہ ایک دم سے بے موسمی بارش شروع ہو گئی وہ بارش اتنی تیز تھی زرخان کو وہاں سے ہئیا پڑا پہلا خیال جو اس کے ذہن میں آیا تھا وہ یہی آیا تھا کہ عینا اس وقت کہاں ہوگی کیونکہ وہ تو بخوبی جانتا تھا کہ عینا کو بارش سے فوبیا ہے اگر وہ بارش میں بھیگ گئی تو یقینا ًاس کی طبیعت خراب ہو جائے گی اور اس وقت تو وہ اکیلی تھی اس کے ساتھ کوئی نہیں تھا ایسی حالت میں اگر اس کی یربیت خراب ہو جاتی تو اسے کس نے سنبھالنا تھا جاؤ جلدی میرے کمرے سے میری گاڑی کی چابیاں لے کر آؤ زرخان اپنے ملازم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو ملازم بھاگتا ہوا چابیاں لینے چلا گیا کیونکہ زرخان کے پریشانی برھتی جا رہی تھی کیونکہ بارش کی رفتار میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا تھا ملازم جیسے ہی گاڑی کے چابی لے کر آیا زرخان جلدی سے گاڑی میں بیٹھا اور جلدی سے گاڑی حویلی سے باہر نکالی تھی اس وقت

اسے عینا کی فکر کھائے جا رہی تھی ایک تو وہ اتنی تکلیف میں تھی اوپر سے اکیلی ہی گھر سے نکل گئی تھی دانیال فریش ہو کر نیچے آیا تو سب کو یوں لاؤنج میں بیٹھا دیکھ کر کافی پریشان ہوا جبکہ سب کے چہرے پر پریشانی اور شیرازی سکندر کو رونا دیکھ کر اس کے پریشانی میں مرید اضافہ ہو گیا تھا وہ تیز تیز قدم اٹھانا لاؤنج میں داخل ہوا کیا ہوا ہے سب ٹھیک ہے سب اس طرح کے بیٹھے ہیں دانیال سائمہ بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ اس وقت وہ بھی رو رہی تھی دانیال کا مرہ ساؤید پروف تھا اس لیے کوئی بھی آواز اسے سنائی نہیں دی تھی

دانیال وہ عینا چلی گئی ہے سائمہ بیگم دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے روتی ہوئی بولی کہاں چلی گئی ہے اور مام آپ رو کیوں رہی ہیں کیا ہوا ہے کوئی مجھے بتائے گا یہاں دانیال کی پریشانی اب بڑھنے لگی تھی سب کو یوں پریشان دیکھ کر اسے کچھ لط ہونے کا احساس ہو رہا تھا سائمہ بیگم نے دانیال کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا ابھی جو یہاں پر ہوا تھا ایک ایک بات دانیال کو بتائی جبکہ سائمہ بیگم کے بات سن ہی دانیال کو اپنا سانس رکتا ہوا محسوس ہو رہا تھا یعنی اتنا کچھ ہو گیا کچھ ہی دیر میں اور اسے پتہ ہی نہیں چلا انکل یہ آپ نے ٹھیک نہیں کیا آپ کچھ بھی کر لیتے مگر آپ کو بیلا کے بارے میں یہ الفاظ نہیں بولنے چاہیے تھے دانیال شیرازی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولا یہ الفاظ اسے بھی ناگوار گزرے تھے مگر شیرازی سکندر اب خاموش تھے وہ کچھ بھی نہیں بول رہے تھے بس خاموشی سے سر جھکائے بیٹھے تھے جیسے کوئی مجرم بیٹھا ہو بیلا کہاں ہے دانیال دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا کیونکہ اسے ڈر تھا کہ کہیں بیلا نے یہ سب نہ دیکھ لیا ہو کیونکہ وہ ابھی ایک چھوٹی سی بچی تھی یہ سب دیکھ کر اس کے دماغ پر برا ایر بھی پڑ سکتا تھا وہ ملازمہ اپنی بیٹی کو ساتھ لائی ہے تو بیلا آج اسی کے ساتھ ہے فکر مت کرو یہاں جو کچھ ہوا وہ بیلا نے نہیں دیکھا حارث دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اتنی دیر میں ارحم کا فون بجنے لگا ارحم اپنے فون پر ایک انجانے نمبر سے آنے والی کال کو دیکھا اور پھر کال یس کر کے فون اپنے کان سے لگایا مگر آگے سے ملنے والی خبر کو سن کر اس کے چہرے پر ایک دم سے پریشانی چھا گئی دانیال جو ارحم کی طرف ہی دیکھ رہا تھا اس کے چہرے کے ایکسپریشن دیکھ کر فورا ًاس کے قریب گیا جو اب فون بند کر چکا تھا کیا ہوا سب ٹھیک ہے دانیال ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو

ارحم نے آہستہ سے ہاں میں سر ہلایا اور اسے باہر آنے کا اشارہ کیا حور کی گاڑی کا ایکسیڈیب ہوا ہے مین روڈ پر ارحم دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ دانیال کو لگا کہ کسی نے اس کے سر پر کوئی بمب پھوڑ دیا ہو دانیال بغیر ارحم کو جواب دیے اپنی گاڑی کی جانب دورا اسے اپنی ٹل جان کیے ہوئے محسوس ہو رہی تھی آج تک عینا کا ایکسیڈیب نہیں ہوا تھا پھر آج کیسے ہو گیا لالا میں بھی آپ کے ساتھ چلتا ہوں ارحم گاڑی میں بیٹھنے لگا تھا جب حارث اس کے قریب آتے ہوئے بولا نہیں حارث تم گھر پر ہی رہو بابا جان اور چچا جان کسی دوسرے گاؤں گئے ہوئے ہیں وہ بھی حویلی موجود نہیں ہیں ایسے حالات میں تمہارا یہاں رہنا زیادہ ضروری ہے تم چچا جان کے پاس رہو ہم کچھ ہی دیر میں واپس آ جائیں گے ارحم حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور گاڑی کا فرنٹ ڈور کھول کے اندر بیٹھ گیا ارحم کے بیت ہی ہی دانیال نے جلدی سے گاڑی حویلی سے باہر نکالی اور فل سپیڈ میں گاڑی دوڑائی زرخان کو پہلے ہی اطلاع مل چکی تھی اب وہ اس جگہ پہنچ چکا تھا جہاں عینا کی گاڑی کا ایکسیڈیب ہوا تھا مگر یہ کیا وہاں پر تو صرف عینا کی گاڑی ہی موجود تھی جس کا بری طرح ایکسیڈیب ہوا تھا گاڑی کی حالت آگے سے بہت خراب تھی مگر عینا وہاں موجود نہیں تھی لوگوں سے کافی پوچھ ناچھ کرنے کے بعد بھی معلوم

نہیں ہوا تھا کہ عینا کہاں گئی کیونکہ کسی نے بھی عینا کو نہیں دیکھا تھا جب ایکسیڈیب ہوا تھا اس روڈ پر کوئی بھی ایسا شخص موجود نہیں تھا جس نے ایکسیڈیب ہوتے دیکھا ہو زرخان نے اسی علاقے کے آس پاس بھی لاشی لی تھی مگر عینا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.