جنہیں زبردستی اس بلڈنگ ھےوہ بے قصور بھی بچ جانے ت میں قید کر کے رکھا گیا تھا ان پر روز ظلم و ستم کیا جانا تھا اب انکل کو اطلاع دینی ہے بس کہو تو میں فون کر کے دے دوں دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا نہیں میں خود ان سے بات کروں گی بابا کو میں خود بتا دوں گی ابھی تم تیاری کرو ہمیں گھر کے لیے نکلا ہے عینا دانیال کی طرف ک دیکھتی ہوئی ہلکا سا مسکرا کر بولی جبکہ شیرازی سکندر کی بات کرتے ہوئے عینا کا اتنا میٹھا لہجہ دانیال نے زندگی میں آج پہلی بار محسوس کیا تھا اور آج اس نے پہلی بار شیرازی سکندر کو مسٹر شیرازی نہیں بلکہ بابا کہہ کے بلایا تھا دانیال کی تو حیرت ہی نہیں ختم ہو رہی تھی اگر اس وقت شیرازی سکندر عینا کے منہ سے بابا لفظ سن لیتے تو خوشی سے دوہرے ہو رہے ہوتے ہے نا جو میں نے ابھی سنا ہے کیا وہ واقعی میں سچ ہے یہ تم نے واقعی میں انکل کو معاف کر دیا دانیال حیرت سے نا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
ہاں دانی میں نے سب کو معاف کر دیا اور میں نہیں چاہتی کہ میری آنے والی زندگی میں میں کسی کی بھی کسی بھی غلطی کو اپنے دل میں رکھوں عینا اپنا کچھ ضروری سامان ٹیبل سے اٹھاتے ہوئے بولی جبکہ عینا کا سب کی طرف سے صاف ہونا دل دیکھ کر دانیال بے تحاشہ خوش ہوا تھا آخر کار عینا نے بھی اپنی اگلی زندگی کے بارے میں سوچ ہی لیا تھا شاید وہ بھی زرخان کے ساتھ اپنی خوشحال زندگی جینا چاہتی تھی اسی لیے اس نے اپنے باپ کی ہر غلطی کو معاف کر دیا تھا چلو اب بح کے پانچ بج رہے ہیں اب ہمیں نکلا چاہیے کیونکہ حویلی پہنچتے ہوئے بھی دو سے تین گھنٹے تو لگ ہی جائیں گے عینا ک دانیال کی طرف دیکھتی ہوئی بولی کیونکہ ان کی ساری رات تو یہیں آفس میں ہی گزر گئی تھی اور اب بح کے اجالے آہستہ آہستہ ہر طرف پھیلنے کو تیار تھے
عینا چاہتی تھی کہ دانیال اور دانش بھی کچھ دیر آرام کر لیں کیونکہ شام کے چھ بجے انہیں اپنے مشن کے لیے نکلا تھا اور وہ چاہتی تھی کہ اس کے تمام آفیسرز اس کی ساری ٹیم بالکل فریش دکھائی دے ناکہ سب حارو دماغی سے کام کر کیں آنکھوں میں پڑنے والی روشنی سے لابہ کی آنکھ کھلی تھی اس نے آہستہ سے آنکھیں کھول کر ایک نظر کمرے میں چاروں طرف گھمائی نظر کمرے کے سامان سے ہوتی ہوں میں حارث کے دلکش چہرے پر جا ٹھہرے جو اسے خود میں کسی تکیے کی طرح دبوچے گہری نیند سو رہا تھا چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ تھی جو اس کے اندر کے حال کو بیاں کر رہے تھے آہستہ آہستہ لابہ کے ذہن میں رات کے تمام منظر گھومنے گے وہ سب یاد آتے ہی لابہ کان کے لو تک سرخ پڑ چکی تھی اس نے بے اختیار حارث کی پناہوں سے نکلتے کی کوشش کی جبکہ اس کی سخت گرفت کو وہ ذرا سا بھی نہیں ہلا سکی تھی یہ حارث کے نیند تھی یا لابہ کے دور جانے کا خیال جو اگلے ہی پل حارث کی آنکھ کھل چکی تھی مگر لابہ کو خود کے وجود سے الگ کرنے کے جدوجہد کرنا ہے دیکھ کر ہلکا سا مسکرایا اور پھر ایک ہی جھٹکا دے کر اسے اپنے قریب یر کر لیا جبکہ حارث کی اچانک اس حرکت پر لابہ سختی سے آنکھیں میچ چکی تھی کیا تمہیں سکون نہیں سوتی کیوں نہیں سکون سے حارث لابہ کو مصنوئی گھوری سے نوازتے ہوئے بولا تو لابہ نے آہستہ سے اپنی آنکھیں کھول کر حارث کی طرف دیکھا بہت قریب ہونے کی وجہ سے وہ تو حارث کو ی ا طرح دیکھ بھی نہیں پا رہی تھی جبکہ
حارث سے نظریں ملانا لابہ کے بس سے باہر تھا وہ مجھے اٹھنا ہے بح ہو گئی ہے فریش ہونا ہے لابہ نظریں جھکاتے ہوئے منمنائی تو حارث مسکرایا آج کا دن ہم وی آئی پی کپل ہیں سو جاؤ سکون سے لیٹ بھی اٹھیں گے تو کوئی ہم سے کچھ نہیں کہے گا حارث اسے زبردستی اپنے سن سے لگاتے ہوئے دوبارہ آنکھیں موند گیا جبکہ لابہ نے بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے اسے پیچھے کیا تھا کیونکہ پہلے ہی بح کے نو بجنے کو تھے اور ابھی بھی وہ نوابرادہ بول رہا تھا کہ سو جاؤ آپ کا دماغ درست ہے بح کے نو بجنے گے ہیں اور ابھی بھی آپ بول رہے ہیں کہ سو جاؤ چھوڑیں مجھے لابہ اس کا حصار توڑ کر فورا ً بیڈ سے اٹھی یہ کیا بدتمیزی ہے لابہ واپس آؤ حارث نے لابہ کو گھورا جبکہ لابہ موقع پاتے ہی بھاگ کر واش روم میں بند ہو چکی تھی
حارث نے واش روم کے دروازے کو گھورتے ہوئے نظر گھما کر گھڑی کی جانب دیکھا جو اگلے 81 منٹ میں نو بجانے کو تھی گھڑی کو دیکھ کر ہر اس کی پوری کی پوری آنکھیں کھل گئیں یعنی وہ اتنی دیر تک سونا رہا تھا یقیناً اس وقت حویلی کے تمام افراد ناشتے کی ٹیبل پر موجود ہوں گے حارث خود پر سے کمبل پیچھے پھینکتا ہوا فورا ً جپب اٹھ کھڑا ہوا اور جیگ روم کی طرف بھاگا اب اسے سمجھ آ رہا تھا کہ لابہ کا یہ ڈزیشن بالکل درست گیا تھا اگر لابہ حارث سے مزاحمت کر کے نہ اٹھتی تو حارث نے دوبارہ سو جانا تھا
ارحم کی آنکھ کھلی تو اسے اپنے سن پر تھوڑا سا بوجھ محسوس ہوا ارحم نے اپنی پوری آنکھیں کھولتے ہوئے فاریہ کی طرف دیکھا جو اس کے سن پر سر رکھے کمرے سے سو رہی تھی فاریہ کو دیکھتے ہی ارحم کے ہونٹوں پر زندگی سے بھرپور مسکراہٹ رینگ گئی اس نے نرمی سے فاریہ کا سر اپنے سن سے اٹھا کر اپنے بازو پر رکھا اور تھوڑا سا اٹھ کر بغور فاریہ کے چہرے کی طرف دیکھنے لگا جس کے چہرے پر گردن پر اس کی شدتوں کا صاف نسان دکھائی دے رہے تھے رات بھر اس نے فاریہ کو اچھے سے باور کروا دیا تھا کہ وہ اپنی شدتوں کے معاملے میں کیسا ہے فاریہ کو دیکھتے ہی ارحم دوبارہ اپنے ہوش ہونے لگا تھا وہ نرمی سے جھکا اور اپنے دیے گئے نسانوں پر نرمی سے لمس چھوڑنے لگا جب کس کہ ارحم کی داڑھی کہ چبن پر فاریہ ہلکا سا مسائی مت کریں سونے دو مجھے آپ نے آگے ساری رات سونے نہیں دیا فاریہ نیند میں ہی بڑبڑائی جبکہ اس کی بربراہب سن کر ارحم کے ہونٹوں تلے خوبصورت مسکراہٹ رینگ گئی
میں نے نہیں سونے دیا یاں تم خود سونا نہیں چاہتی تھی ارحم فاریہ کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا جب فاریہ نے پب سے آنکھیں کھولتے ہوئے ارحم کی طرف دیکھا تھا مگر اس کی آنکھوں میں دیکھنے کی ہمت بالکل نہیں تھی اس لیے فورا ًنظریں جھک گئی میں نے کچھ نہیں کیا جو بھی کیا آپ نے کیا تھا فاریہ کو برا لگا تھا ارحم کا اس طرح الزام لگانا
تم نے میرے ہوش اڑا دیے تھے اور تم کہہ رہی ہو کہ تم نے کچھ نہیں کیا اگر تم اتنی ہوش روبا بن کر میرے سامنے نہ آتی تو یقینا ً میں یب بھی بہت کچھ کر گزرنا تم میری وی ی ہو اور اپنی محبت کو محسوس کرنے کا حق رکھ ہوں میں اور ہمیشہ اپنی محبت کو یوں ہی محسوس کروں گا فی الحال اپنی نیندیں خود پر حرام کر دو ارحم اس کے چہرے پر جابجا ھیگے لمس چھوڑتے ہوئے بولا جبکہ فاریہ شرم و حیا سے سرخ پڑ چکی تھی نئی زندگی کی پہلی بح بہت مبارک میری جان ارحم اس کی پریشانی کو اپنے بے فرار لبوں سے چومتے ہوئے بولا جبکہ ارحم کی بات پر فاریہ کے چہرے پر ایک شرمیلی سی مسکراہٹ رقص کی تھی
آپ کو بھی فاریہ نے بول کر فورا ًہی اپنا چہرہ ارحم کے سن میں چھپا لیا کیونکہ اس وقت اس کی پناہ گاہ بھی ارحم تھا اور اس نے بچنا بھی ارحم سے ہی تھا دیکھو میری جان تم اس طرح میرے گلے لگ کر مجھے بہکا رہی ہو اور بح بح اگر میں بہک گیا تو تمہارا اس کمرے سے نکلا نا ممکن ہو جائے گا فی الحال نو بج رہے ہیں جلدی سے اٹھو ہمیں تیار ہو کر ھپت نیچے جانا ہے ارحم فاریہ کو خود میں جیے ہوئے بولا آپ مجھے چھوڑیں گے تو میں اٹھوں گی نا فاریہ ارحم کے سن پر دونوں ہاتھ رکھ کر اس سے پیچھے کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی
اوکے ہے جاؤں گا پیچھے مگر اس سے پہلے مجھے اس حسین بح سے لطف اندوز تو ہونے دو ارحم کی بات سن کر فاریہ کو اس کی بالکل سمجھ نہیں آئی تھی مگر اگلے ہی لمحے ارحم اسے بہت اچھے سے سمجھا چکا تھا اس کے گلابی لبوں پر اپنے لب رکھ کے اس کی سانسیں قید کر کے اس کی سانسوں سے اٹھنے والی خوشبو کو اپنے اندر بساتے ہوئے ارحم کسی اور ہی جہاں میں پہنچ چکا تھا جب کمرے کے دروازے پر دستک ہوئی ارحم جانتا تھا کہ دروازے کے اس پار کون ہوگا اس لیے نرمی سے فاریہ سے پیچھے ہٹا مگر اسے اپنی قید سے آزاد نہیں کیا تھا
تم جاؤ ہم ابھی دس منٹ تک تیار ہو کے نیچے آتے ہیں ارحم بند دروازے کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ دوسرے جانب کھڑی ملازمہ جی صاحب کہتی وہاں سے چلی گئی ارحم نے دروازے سے نظریں ہٹا کر فاریہ کی طرف دیکھا جس کا چہرہ سرخ پڑ چکا تھا جبکہ ارحم کو اتنی نزدیکی سے فاریہ کہ چہرے کے بدلتے یہ رنگ بہت خوبصورت گے تھے کیونکہ یہ رنگ اس کی محبت کے تھے اس کی فربب کے تھے جسے دیکھتے ہی وہ دوبارہ سے بہکنے کو تیار تھا مگر اب وہ بہک نہیں سکتا تھا ورنہ بہت دیر ہو جانی تھی اور نیچے سب لوگ ان کا انتظار کر رہے تھے
پیچھے ہٹیں مجھے ابھی تیار بھی ہونا ہے فاریہ مزاحمت کرتے ہوئے بولی (جسٹ ون مور) ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر بغیر فاریہ کو کچھ بھی سمجھنے کا موقع دیے اس کے لبوں پر دوبارہ جھکا اور خود کو سیراب کرنے لگا جبکہ فاریہ کے پاس اپنا آپ ارحم کے حوالے کرنے کے علاؤہ اور کوئی چارہ نہیں تھا اس لیے وہ آنکھیں بند کرتی خود کو ارحم کے سپرد کر گئی لابہ فریش ہو کر باہر نکلی تو اسے حارث پورے کمرے میں کہیں بھی دکھائی نہیں دیا جب اس کی نظر ڈریسنگ روم کے بند دروازے پر پڑی تو وہ سمجھ گئی یقیناً وہ چینج کر رہا ہوگا لابہ جلدی سے ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آ کر کھڑی ہو گئی اور اپنے گیلے بال سکھانے لگی بال ڈرائی کرنے کے بعد ہلکا پھلکا میک اپ کیا اور ہلکی سی جیولری پہن کر ایک آخری نظر خود کو آئینے میں دیکھا یہی ریسنگ روم کا دروازہ کھلا اور حارث باہر کلا مگر سامنے ہی لابہ کو بالکل تیار کھڑا دیکھ کر اس کے قدم وہیں رک گئے وہ اس وقت مہرون رنگ کے جورے میں ملبوس تھی چہرے پر ہلکا ہلکا میک اپ تھا جبکہ ہونٹوں پر پنک لپسیک تھی گیلے بالوں کو پشت پر کھلا چھوڑا ہوا تھا صرف اتنی سی تیاری میں بھی وہ حارث کے ہوش بح بح ٹھکانے لگانے کی صلاحیت رکھتی تھی
ابھی لابہ خود کو آئینے میں دیکھ رہی تھی جب اسے اپنی مر پر کسی کے ہاتھوں کا لمس محسوس ہوا اور اگلے ہی لمحے وہ حارث کی سخت گرفت تمہیں موجود تھی بہت بد تہذیب لڑکی ہو میں تو چاہتا تھا کہ بح بح اٹھ کر تمہارے چہرے پر اپنی فربتوں کے اپنی شدتوں کے رنگ دیکھوں مگر تم تو پہلے ہی بھاگ نکلی حارث لابہ کے خوبصورت سراے کو نظروں کے راستے سے دل میں انارتے ہوئے بولا جبکہ لابہ سرخ انار ہوتی اپنا چہرہ جھکا گئی تھی کل تک تو وہ حارث کو بہت آرام سے کوئی بھی جواب دے دیتی تھی مگر اب حارث سے نظریں بھی ملانا لابہ کے لیے بے حد مشکل تھا
حارث نے غور سے لابہ کے سرخ ہوتے چہرے کو دیکھا تھا جس کے چہرے پر اس کی فربب کے تمام رنگ دکھائی دے رہے تھے لابہ کے خوبصورت چہرے کو دیکھتے ہوئے حارث کی آنکھوں میں خمار سا ایرنے لگا تھا حح حارث ہم لیٹ۔۔۔۔۔ابھی لابہ کی بات مکمل ہو پاتی حارث اس کے ہلتے ہوئے لبوں کو پورا فوکس میں رکھتے ہوئے اس کی سانسوں کو قید کر گیا جبکہ حارث کی اتنی شدت پر لابہ اس کے کرتے کو سختی سے اپنی مٹھیوں میں دبوچ چکی تھی
لابہ کو سانسوں کو پیتے ہوئے حارث مکمل مدہوش ہو چکا تھا جبکہ لابہ کو اپنی سانسیں رکتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی لابہ کے مزاحمت کرتے ہاتھ بھی حارث اپنے ایک ہاتھ کی سخت گرفت میں لیتے ہوئے اس کی مر کے پیچھے لگا چکا تھا جبکہ لابہ اس کی اتنی سخت پکڑ میں مکمل بے بس ہو چکی تھی اس سے پہلے کہ لابہ کی سانسیں مکمل بند ہو جاتی کمرے کا دروازہ بجا جب تیسری بار دروازہ بجا تو حارث بد مرہ ہونا ہوا پیچھے ہٹا اسے اس وقت لابہ اور اپنے درمیان کسی کی بھی مداخلت بالکل پسند نہیں آئی تھی
کون ہے۔۔۔۔۔حارث بند دروازے کو دیکھتے ہوئے بولا جبکہ لابہ کو اپنے حصار سے آزاد نہیں کیا تھا صاحب جی وہ بری اماں اپ کو نیچے ناشتے کے لیے بلا رہی ہیں سب اپ کا انتظار کر رہے ہیں دروازے کی دوسری جانب سے ملازمہ بولی ٹھیک ہے تم جاؤ ہم بس ابھی آ رہے ہیں حارث دروازے سے نظریں ہٹا کر لابہ کے چہرے کی جانب دیکھتے ہوئے بولا جو اپنی سانسیں درست کرنے کے چکر میں ہلکان ہو رہی تھی ایک رات کی شدت آپ سے برداشت نہیں ہوئی ساری عمر کیا کریں گی وی ی صاحبہ حارث اس کے نم لبوں پر شہادت کی انگلی پھیرتے ہوئے بولا
چلو اب خود کی بلسیگ پر تھوڑا کنٹرول کرو کیونکہ نیچے سے بلاوا آ چکا ہے اور سب ہمارا انتظار کر رہے ہیں حارث لابہ کا دوپٹہ اس کے سر پر دیتے ہوئے بولا اور جھکتے ہوئے اس کی پریشانی پر محبت کی مہر ثبت کی اور لابہ کا ہاتھ تھام کر قدم کمرے سے باہر کی جانب برھاۓ اسلام علیکم ارحم اور فاریہ ڈائننگ ہال میں داخل ہوتے ہوئے بولے تو اماں جان نے بے ساختہ ان دونوں کو دیکھتے ہوئے دل ہے دل میں ان دونوں کی نظر اناری کیونکہ وہ دونوں ایک ساتھ بہت اچھے لگ رہے تھے فاریہ اور ارحم نے اس وقت سیم کلر کی ڈریسنگ کی ہوئی تھی ہلکا سکائی بلو کلر کا تھورا بھاری جورا جو فاریہ پر بہت خوبصورت لگ رہا تھا جبکہ ارحم نے ہلکے سکائی بلو کلر کی شلوار قمیض زیب تن کی ہوئی تھی وعلیکم السلام ماشاءاللہ میرے دونوں بچے کتنے خوبصورت لگ رہے ہیں ایک ساتھ ہمیشہ خوش رہو اللہ تم دونوں کو سلامت ک رکھے بڑی اماں ان دونوں کو محبت بھری نظروں سے دیکھتی ہوئی بولی
ہمیں لگا کہ ہم لیٹ ہو گئے مگر یہاں تو ابھی دوسرا جوڑا آیا ہی بیث نہیں ارحم گھسیٹ کر کرسی پر ہی ہوئے بولا اس کا اشارہ حارث اور لابہ کی طرف تھا صرف وہ دونوں ہی نہیں ابھی تک کوئی بھی نہیں آیا بری اماں ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کیونکہ ڈائننگ ٹیبل پر بری اماں زینت بیگم اور اماں جان کے علاؤہ کوئی نہیں تھا جبکہ دانیر بیلا کے ساتھ کچن میں تھی اور اس کی پسند کا ناشتہ بنا رہی تھی السلام علیکم حارث ڈائننگ ہال میں داخل ہوتے ہوئے خاصی اونچی آواز میں بولا جبکہ لابہ اس کے ساتھ ہی تھی
وعلیکم السلام میں صدقے جاؤں اپنے چاروں بچوں کے ماشاءاللہ اللہ ہر بری نظر سے دور رکھیں بری اماں ان چاروں کو ایک ساتھ دیکھ کر نہال ہوتے ہوئے بولی کیونکہ فاریہ اور ارحم حارث اور لابہ کی جوری بالکل مکمل لگ رہی تھی اور ان کے چہرے سے معلوم ہو رہا تھا کہ وہ ایک دوسرے کا ساتھ پار کر بے تحاشہ خوش ہیں حارث اور ارحم کے چہرے کی خوشی تو صاف دکھائی دے رہی تھی جبکہ لابہ فاریہ تھوڑی تھوڑی شرمائی ہوئی لگ رہی تھی آج وہ اس طرح چپ تھی جیسے کبھی بولنے ہی نہ ہو جسے دیکھتے ہوئے زینت بیگم بے تحاشہ خوش ہو رہی تھی آخر ان کی دونوں بیٹیاں اپنی مطمئن زندگی کی شروعات کر چکی تھی اب ان کی صرف ایک ہی دعا تھی کہ خدا ان کا ساتھ ہمیشہ بنائے رکھے اور ان کا دامن خویوںں سے بھر دیں چچا جان کیا میں اندر آ سکتا ہوں زرخان شیرازی سکندر کے کمرے کے کھلے ہوئے دروازے کو ہلکا سا ناک کرتے ہوئے بولا
ہاں بیٹا آؤ اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے شیرازی سکندر مسکراتے ہوئے بولے تو زرخان ہلکا سا مسکرا کر کمرے میں داخل ہوا بیت کیسی طبیعت ہے آپ کی چچا جان زرخان صوفے پر ہی ہوئے بولا جس کے اتنے بلند حوصلہ بچے ہوں وہ شخص کیسے بیمار ہو سکتا ہے بیت شیرازی سکندر اس کے سامنے ہی صوفے پر ہی ہوئے بولے جی۔۔۔۔۔زرخان نے مسکراتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا چچا جان مجھے آپ سے ضروری بات کرنی تھی زرخان شیزادی سکندر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
مجھے معلوم ہے بیٹا کہ تم نے کیا بات کرنی ہے شیرازی سکندر اس انداز میں بولے جیسے وہ پہلے سے ہی جانتے ہوں کہ زرخان کیا بات کرنے والا ہے جب آپ جانتے ہیں تو پھر مجھے بتا بھی دیں کہ آپ کیا کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں نہ تو آپ نے ابھی تک اس سے بات کی ہے نا ہی اسے ہمارے ولیمے کے بارے میں بتایا ہے زرخان کا لہجہ اب تھوڑا سنجیدہ تھا میں عینا سے وقت کے وقت بات کرنا چاہتا تھا خیر وہ آج گھر آ جائے گی تو میں پورا ارادہ رکھ ہوں کہ میں آج ہی اسے اس بارے میں اطلاع دے دوں شیرازی سکندر ریلکس انداز میں بولے جیسے ان کے لیے یہ بات اتنی بری نا ہو چچا جان برا مت مانیے گا مگر مجھے یہ سب مناسب نہیں لگ رہا یا تو آپ کو عینا سے پہلے ہی شوررہ کر لینا چاہیے تھا یا پھر آپ کو اس کی اجازت سے یہ فیصلہ لینا چاہیے تھا مجھے ڈر ہے کہ اگر اب آپ اس پر اپنا فیصلہ مسلط کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ وہ صرف آپ سے نہیں بلکہ ہم سب سے بدگمان ہو جائے چونکہ ہم سب نے ہی اس سے یہ بات چھپائی ہے زرخان نے اپنی پریشانی ظاہر کی
اور ہو سکتا ہے کہ وہ ولیمے کے لیے انکار کر دے پھر آپ کیا کریں گے اگر اس نے انکار کر دیا تو زرخان نے اپنا خدشہ پیش کیا وہ انکار نہیں کر سکتی شیرازی سکندر اس طرح بولے جیسے انہیں یقین ہو کہ عینا کبھی انکار نہیں کرے گی آپ اتنے مطمئن طریقے سے کیسے کہہ سکت ہیں کہ وہ انکار نہیں لچ کرے گی زرخان اب ان کی باتوں میں ا ہی لگا تھا اس سے اس ولیمے کے لیے ہر صورت ماننا ہی پڑے گا ورنہ میں بیلا کو واپس اٹلی بھیج دوں گا یا تو اسے اس ولیمے کے لیے ہاں کرنی پڑے گی یہاں پھر انکار کر کے بیلا کو کھونا پڑے گا شیرازی سکندر نے بری صفائی سے زرخان کے سر پر بمب ہو رہا تھا یہ آپ کیا کر رہے ہیں چچا جان وہ تو معصوم سی بچی ہے اس سب میں اس کا کیا قصور ہے زرخان تو تڑپ ہی اٹھا تھا ان کی بات سن کر میں اس بچی کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا رہا شیرازی سکندر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولے دانیال اور عینا ایک ساتھ ہی حویلی میں داخل ہوئے تھے اس وقت حویلی میں موجود مہمان جا چکے تھے کیونکہ سب نے ولیمے والے دن ڈایریکٹ ہال میں ہی آنا تھا اب معمول کے مطابق
حویلی میں ملازموں کی چہل پہل تھی مگر حویلی کا کوئی بھی فرد عینا کو لاؤنج میں نہیں دکھائی دیا دانی تم جاؤ اپنے کمرے میں کچھ دیر آرام کر لو اور میں انہیں اطلاع دے دوں اور تمام صورتحال سے آگاہ کر دوں عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی آرام نہیں میں فریش ہو کر واپس نیچے آ رہا ہوں کیونکہ ابھی تک نہ تو میں نے ناشتہ کیا ہے نہ تم نے مجھے تو لگتا ہے کہ حویلی کے بھی کسی بندے نے ناشتہ نہیں کیا ابھی تک خیر تم انکل کو بتا دو یب تک میں فریش ہو کر آنا ہوں دانیال عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو عینا نے قدم شیرازی سکندر کے کمرے کی جانب بڑھائے وہ میری بیٹی ہے اور مجھے معلوم ہے کہ مجھے اس سے اپنی بات کیسے منوانی ہے اگر وہ میری بات نہیں مانے گی تو میں بھی اسے کوئی رعایب دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھ عینا کو میرا حکم ماننا پڑے گا ورنہ اسے بیلا کو کھونا پڑے گا اگر میرا حکم نہیں مانتی تو میں بیلا کو واپس اٹلی بھجوا دوں گا شیرازی سکندر سپاٹ انداز میں بولے تمہیں لگ رہا ہوگا کہ یہ نکاح جو تمہارا عینا کے ساتھ ہوا تھا یہ مشن کا حصہ تھا مگر ایسا کچھ نہیں تھا اپنی بیٹی کو تمہارے سپرد کرنے کے لیے میں نے یہ سب کروایا تھا اینا کو میں نے ہی حکم دیا تھا کہ وہ حور بن کر تم سے نکاح کرے اور تمہارے گھر میں رہے اپنی پہچان چھپا کر
میں بھی چاہتا تھا کہ میری بیٹی خوش رہے اور اپنے خاندان والوں کے درمیان رشتوں کے درمیان زندگی بسر کرے اور یہ تم سے نکاح کروائے بغیر ممکن نہیں تھا اس لیے سب سے پہلے میں نے عینا کا تم سے نکاح کروایا اس کے بعد عینا کو حویلی بھیجا اور اب میں چاہتا ہوں کہ وہ تمہارے ساتھ رخصت ہو جائے اور اس رشتہ کو قبول کر لے اگر وہ ایسا نہیں کرتی تو مجبورا ًمجھے دوسرا راستہ اپنانا پڑے گا شیرازی سکندر نے تمام باتیں زرخان کے سامنے کھول کے رکھ دی تھی جبکہ زرخان حیرت سے صرف شیرازی سکندر کو ہی دیکھتا جا رہا تھا جتنا آسان وہ سمجھ رہے تھے اتنا آسان تھا نہیں
اگر عینا ان سب باتوں کے بارے میں جان جاتی تو اس کا وہ یقین ٹوٹ جانا جو شیرازی سکندر پر اس نے کیا تھا لیکن میں پھر بھی چاہتا ہوں کہ وہ بغیر کوئی ضد کیے میری بات مان جائے اور ولیمے کے لیے تیار ہو جائے میں اس پر کوئی سختی۔۔۔۔۔۔۔شیرازی سکندر نے بولتے ہوئے چہرہ اٹھا کر دروازے کی طرف دیکھا مگر وہاں عینا کو کھڑا دیکھ کر ان کے الفاظ وہیں دم توڑ گئے زرخان جو شیرازی سکندر کے چہرے کی طرف ہی دیکھ رہا تھا انہیں دروازے کی طرف دیکھتا پا کر گردن موڑ کے دروازے کی طرف دیکھا جہاں عینا سپاٹ چہرہ لیے شیرازی سکندر کو دیکھ رہی تھی اس کی آنکھوں میں بے یقینی ہی بے یقینی تھی اتنی بے یقینی کہ زرخان کو اور شیرازی سکندر کو صاف دکھائی دے رہا تھا کہ اس کی آنکھوں میں کیا ہے یقیناً وہ سب کچھ سن چکی تھی جو ابھی شیرازی سکندر نے بولا تھا
عینا بے یقینی سے اپنے باپ کی طرف دیکھ رہی تھی پھر اس نے نظر گھما کر زرخان کی طرف دیکھا زرخان کو اپنے اندر کچھ ٹوٹتا ہوا محسوس ہوا اس کی آنکھوں میں جو مہفوم تھا زرخان وہ نہیں پڑھنا چاہتا تھا اس کی آنکھوں میں زرخان کے لیے نفرت نظر آنے لگی تھی پہلے اس کی آنکھوں میں اپنے لیے بے یقینی اور اب نفرت دیکھ کر زرخان کو لگ رہا تھا جیسے اس کا دل کسی نے مٹی میں دبوچ دیا ہو عینا نے بے اختیار قدم واپس لینا شروع کیے وہ الٹے قدم کمرے سے باہر نکل رہی تھی پھر وہ ایک دم سے پلٹی اور وہاں سے نکلتی چلی گئی
عینا۔۔۔۔۔۔شیرازی سکندر نے اسے پکارتے ہوئے فورا ًقدم اس کے پیچھے بڑھائے تھے جبکہ زرخان بھی ان کے پیچھے ہی تھا عینا رکو یہیں پر شیرازی سکندر اتنا اونچا بولے تھے کہ ڈائننگ ہال