Chapter 62: بھی یہی حال ہونا تھا یہ تو

بھی یہی حال ہونا تھا یہ تو جہایریب کی خوش قسمت تھی کہ اس نے ارحم سے نہیں بلکہ حارث سے پنگا لیا تھا اور حارث نے جہایریب کے برے ہونے کا لحاظ رکھ لیا تھا کیونکہ جہایریب اس سے پانچ چھ سال برا تھا اس لحاظ سے اس نے صرف ناراضگی ظاہر کی تھی اور کچھ نہیں بولا تھا ہائے ظالم میری مر توڑ دی اللّ پوچھے تجھ سے زید اپنی مر پر ہاتھ رکھتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا اور دہائیاں دیتا ہوا زرخان کے ساتھ والی کرسی پر جا بیٹھا تو اپنی زبان بند کر لے ڈیب کہیں کے ورنہ پھر سے درگب بنا تٹت بیت دوں گا ارحم اس کے قریب ہی ہی ہوئے بولا

یار اتنا غصہ کیوں کر رہا ہے یاروں کی شادی پر تو ایسے مذاق ہوتے ہی رہتے ہیں زید اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے دوستانہ انداز میں بولا شاید وہ کچھ دیر پہلے پڑھنے والے مکے بھول چکا تھا ہاں اور یہ بات تو بھی اچھی طرح سے ذہن نشیں کر لے کہ تیری بھی ابھی رخصتی باقی ہے تجھے تو میں ایسے یرپاؤں گا کہ تو ساری زندگی یاد رکھے گا ارحم زید کی طرف دیکھتے ہوئے وارن کرنے والے انداز میں بولا ہاہاہاہاہاہا فکر مت کر میں اپنی دلہن لے کر بھاگ جاؤں گا زید مذاق اڑانے والے انداز میں بولا میں نے دنیا میں بہت کمینے دیکھے ہیں مگر تیرے جیسی کوالٹی کا کمینہ انسان میں نے آج تک نہیں دیکھا ارحم اس کی بے شرمی پر چوٹ کرتے ہوئے بولا ہوگا بھی کیسے آئی ایم اونلی ون زید ایک ادا سے اپنے فرضیہ کالر کھڑا کرتے ہوئے بولا

چل اٹھ زیادہ وقت نہیں ہمارے پاس وقت پر یہاں سے نکلا ہے ناکہ ٹائم سے اپنے اپنے گھر پہنچ سکے جہایریب کھڑے ہوتے ہوئے بولا کیا مطلب تم لوگ اتنی جلدی جا رہے ہو ابھی تو ولیمہ بھی نہیں ہوا زرخان ان دونوں کی طرف تعجب سے دیکھتے ہوئے بولا جو ابھی کل ہی آئے تھے اور آج واپسی کے لیے نکل بھی رہے تھے دیکھ یار ہم سے سنگل نہیں گھوما جانا ولیمے والے دن اپنی وی یوں کو مت ساتھ لائیں گے ناکہ ہمارا بھی دل لگا رہے اب تم جیسی سری ہوئی شکلوں کو دیکھ کر ہمارا وقت نہیں گزرے گا زید کرسی سے کھڑے ہوتے ہوئے بولا جبکہ اس کی بات پر ارحم اور زرخان نے گھور کر اسے دیکھا تھا

پریشان نہیں ہو یار ولیمہ تو ایک دن بعد ہی ہے اور میں بھی چاہتا ہوں کہ میں افراح کو ساتھ لے کر آؤں اور یہ بھی عائشہ کو ساتھ لے آئے گا اور پھر ہم ولیمہ اینڈ کر لیں گے جہایریب زرخان کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے مسکرا کر بولا تو زرخان مسکرا دیا ییپس کیونکہ اس نے ساری فیملی کا انون دیا تھا لیکن وہ دونوں اکیلے ہی آئے تھے مکرم بھی نہیں آیا تھا کیونکہ وہ اپنی وی ی کے ساتھ پاکستان سے باہر گیا ہوا تھا اور اب وہ دونوں بول رہے تھے کہ ولیمے پر وہ اپنی وی یوں کو ساتھ لے کر ہی آئیں گے کیونکہ ولیمہ ایک دن کے وقفے پر رکھا گیا تھا اور کچھ دیر بعد ہی انہوں نے جہایریب اور زید کو رخصت کیا تھا اور اب زرخان نے ارحم اور حارث کو اپنے اپنے مروں میں جانے کا بولا تھا کیونکہ رات کے دس بج رہے تھے اور اسے اندازہ تھا کہ وہ دونوں بھی تھک چکے ہوں گے ارحم اپنے کمرے کے دروازے کے آگے کھڑی ایک پوری فوج کو دیکھ رہا تھا جو اس کے کمرے کے آگے ناکا لگا کر کھڑی تھی اور اسے اندر ہی نہیں جانے دے رہی تھی جبکہ ان کی اب ایک اور نئی ڈاندید تھی کہ اندر جانے کے لیے بھی ارحم کو دوبارہ اپنی چبب ہلکی کرنی پڑے گی

ارے لڑکیو مت تنگ کرو آگے ہی دن میں تم لوگ اتنا برا ہاتھ مار چکی ہو اب پھر سے دروازے کے آگے جم کر کھڑی ہو ارحم اپنے سامنے کھڑی دانیر بیلا اور اس کے پیچھے کھڑی کچھ لڑکیوں کا دیکھتے ہوئے بولا ارے بھائی یہ تو ہمارا حق ہے اور ویسے بھی لابہ تو آئی ہی نہیں کیونکہ بری اماں نے اسے منع کر دیا تھا آپ کو تو ابھی اس کا حق بھی ہمیں دینا پڑے گا ناکہ ہم اسے دے کیں دانیر اپنا ہاتھ آگے پھیلاتے ہوئے بولی

مگر یہ جس کا حق ہے وہ تو کہیں دکھائی ہی نہیں دے رہی ارحم کا اشارہ عینا کی طرف تھا جو نہ اسے رخصتی کے وقت دکھائی دی اور نہ ہی اب دکھائی دے رہی تھی آپی کسی کام سے گئی ہوئی ہیں اور جب وہ واپس آئیں گی آپ یب ان کا حق دے دیجئے گا فلچال ابھی آپ ہمیں ہمارا حق دیں دانیر نے حل پیش کیا بہت لوٹ رہی ہے تم لوگ مجھے ارحم دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر اپنی چبب میں ہاتھ ڈال کر نوٹوں کی ایک موٹی نھڈی نکالی یہ پکڑو پرنسز اور یہ ناکا بندی ہٹاؤ یہاں سے تمہاری مام کا اور تمہاری آنی کا گفٹ میں انہیں بح دے دوں گا اوکے ارحم وہ پیسے بیلا کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے بولا اور ساتھ اس کا گلابی گال بھی چوما تو اس نے مسکراتے ہوئے زور و شور سے ہاں میں سر ہلایا اور پھر سب وہاں سے ہے گئی اب ان کا قبضہ حارث کے دروازے پر ہونے والا تھا ارحم نے مسکراتے ہوئے دروازے کی ناپ گھمائی اور کمرے کا دروازہ کھول کے اندر داخل ہوا اور آہستہ سے کمرے کا دروازہ بند کر کے سامنے بیڈ کی جانب دیکھا جہاں بیڈ کے بیچو بیچ فاریہ بیٹھی گھونگٹ اوڑھے اس کے انتظار میں تھی

ارحم آہستہ آہستہ قدم اٹھانا ہوا بیڈ کے قریب گیا جبکہ ارحم کا ایک ایک قدم فاریہ کو اپنے دل پر لگتا ہوا محسوس ہو رہا تھا جیسے جیسے ارحم قریب آ رہا تھا ویسے ہی اس کی دھڑکنیں بے یرتیب ہو رہی تھی مس السلام علیکم سز ارحم سکندر ارحم بیڈ پر فاریہ کے قریب ہی بیت ہی ہوئے بولا جبکہ فاریہ نے آہستہ سے سر ہلاتے ہوئے سلام کا جواب دیا تھا جسے دیکھ کر ارحم مسکرا دیا ارحم نے آہستہ سے فاریہ کا سرخ گھونگھٹ اٹھایا تو فاریہ کی نظریں جھکی ہوئی تھیں اب ارحم کے سامنے ایک دلکش نظارہ موجود تھا جو اس کی وی ی تھی اور اپنے آپ کو پور پور اپنے شوہر کے لیے سجائے بیٹھی تھی ارحم کا دل کیا کہ اسے ابھی خود میں جدب کر لے

نظریں اٹھا لو بیگم آپ کے سامنے آپ کا شوہر ناسڈاد آپ کی ایک نظر کرم کو یرس رہا ہے ارحم فاریہ کا مہندی سے سجا ہاتھ تھامتے ہوئے بولا اور اگلے ہی پل فاریہ کی گود میں سر رکھ کر لیٹ گیا جبکہ ارحم کی اس حرکت پر فاریہ کا دل اچھل کر ہلک میں اٹکا تھا فاریہ نے آہستہ سے آنکھیں اٹھاتے ہوئے اپنے گود میں سر رکھ کر لیتے ارحم کی طرف دیکھا جو فاریہ کا مہندی سے سجا ہاتھ اپنے لبوں سے لگا رہا تھا ارحم کے لمس پر فاریہ کا دل بری طرح بے قابو ہو رہا تھا اور ہم نے فاریہ کی طرف دیکھا جبکہ ارحم کو دیکھتے ہی فاریہ دوبارہ نظریں جھکا گئی تھی اسے دیکھتے ہوئے ارحم دل کشی سے مسکرایا آج اتنا گھاؤ گی اور شرماؤ گی تو مشکل ہو جائے گا کم سے کم آج کے دن تو تمہیں اتنا نہیں گھابا چاہیے ارحم فاریہ کے دونوں ہتھیلیاں اپنے سامنے کر کے اس کے دونوں ہاتھوں کو غور سے دیکھتے ہوئے بولا شاید وہ اس کے ہاتھ میں اپنا نام ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا جو اگلے ہی پل اسے مل بھی چکا تھا

اتنا بھی مشکل نہیں تھا میں نے تو سنا تھا کہ میں ڈھونڈ ہی نہیں سکوں گا مگر مجھے تو ایک منٹ بھی نہیں لگا ارحم فاریہ کے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے بیچو بیچ انگلی رکھتے ہوئے بولا جہاں ڈیراوں میں چھپا ایک چھونا سا اے لکھا ہوا تھا جبکہ فاریہ تھوڑا حیران ہوئی اس نے اتنی جلدی کیسے ڈھونڈ لیا جبکہ کوئی اور ارحم کا نام نہیں ڈھونڈ سکا تھا کیونکہ اسے اتنی مہارت سے چھپایا گیا تھا مگر ارحم نے تو بہت جلدی ڈھونڈ لیا تھا بہت خوبصورت لگ رہی ہوں میری دلہن بن کر ارحم آنکھوں میں خمار لیے فاریہ کے سجے سنورے سراے پر نظریں گاڑتے ہوئے بولا جبکہ ارحم کی اتنی نزدیکی پر فاریہ بے حد گھائی ہوئی تھی اور اس کے وجود میں ہلکی ہلکی لرزش ارحم بخوبی محسوس کر سکتا تھا

اتنا گھا کیوں رہی ہو تم کوئی غیر تھوڑی ہوں تمہارا رومم ہوں تمہیں تو مجھ سے کھل کر بات کرنی چاہیے اور تم تو اتنا گھا رہی ہو بیت ارحم اٹھ کے ہی ہوئے بولا نن نہیں ایسا تو نہیں فاریہ اپنی پلکوں کا جھاڑ اٹھا کر ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولی تو پھر کیسا ہے تم ہی بتا دو ارحم اس کی کلائی پکڑ کے اپنی طرف کھینچتے ہوئے بولا جبکہ وہ کسی ہوئ ہوئی پتنگ کی طرح اس کی باہوں میں آسمائی تھی کک کچھ نہیں فاریہ اپنی بہتر تھی بہت ہی دھڑکنوں پر قابو پاتے ہوئے بولی اگر کچھ نہیں ہے تو گھابا بند کرو تمہارے قریب تمہارا شوہر ہے کوئی غیر نہیں ارحم نے پھر سے اسے ریلیکس کرنا چاہا جبکہ اتنی سی دیر میں وہ اس کا دوپٹہ جو جانے کتنی ہی ثبر کے ساتھ سبٹ کیا گیا تھا انہیں ایک ایک کر کے کھول چکا تھا اپنے وجود سے دوپٹے کو ہٹتا دیکھ کر فاریہ بے حد گھا گئی اس نے ارحم کی طرف دیکھا جو اس کا دوپٹہ بیڈ کی دوسری طرف پھینک چکا تھا

اب دوری ممکن نہیں بہت تڑپایا ہے فاریہ بی بی تم نے مجھے بار بار مجھ سے ٹکرا کر میرا ضبط آزما کر ارحم آہستہ آہستہ اس کی ساری جیولری انارتے ہوئے بولا آج راہ فرار ناممکن ہے ارحم فاریہ کے دلکش چہرے کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور اگلے ہی لمحے جھک کر اپنی سانسیں اس میں منتقل کرنے لگا جبکہ فاریہ سختی سے ارحم کے کرتے کو اپنی مٹھیوں میں دبوچ گئی تھی محبت کی صورت میں مجھے قبول کرنے کا شکریہ ارحم فاریہ کے گلے میں خوبصورت پینڈڈ پہناتے ہوئے بولا جبکہ اس خوبصورت پینڈٹ کو دیکھ کر فاریہ ہلکا سا مسکرائی کیونکہ وہ بہت خوبصورت تھا اور اس میں چھوٹے چھوٹے الفاظوں میں اے اور ایف لکھا ہوا تھا

بہت خوبصورت ہے فاریہ سپیبدڈ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے بولی شکریہ۔۔۔۔ارحم اتنا بول کر اس پر جھکا اور پھر جھکتا ہی چلا گیا جبکہ فاریہ اپنے رومم کی پناہوں میں سکون سے آنکھیں بند کر گئی تھی اگلی بح ان کی منتظر تھی اور خوشیاں دروازے پر کھڑی دستک دے رہی تھی گریہ مت کرو اس طرح بح تو تم لوگ اچھا خاصا لوٹ چکی ہو اب اور کیا چاہیے حارث اس وقت اپنے کمرے کے سامنے کھڑا دانیر کی منتیں کر رہا تھا اور وہ ایک ہی ضد لگائے بیٹھی تھی کہ جب تک اس کے ڈاندید پوری نہیں کی جائے گی یب تک اسے اندر نہیں جانے دیا جائے گا بھائی آپ یب سے بحث کیے جا رہے ہیں شادی صرف ایک بار ہی ہوتی ہے اتنے کنجوس مت بنے اور جلدی سے ہماری ڈاندید پوری کریں ہم بھی بہت تھک چکے ہیں آپ ہمارا وقت برباد کر رہے ہیں دانیر حارث کے سامنے کھڑے ہوتے ہوئے ڈٹ کر بولی جبکہ دانیر کی بات سن کے حارث کو کافی حیرانگی ہوئی اسے سمجھ نہیں آئی تھی کہ وقت اس کا برباد ہو رہا ہے یا دانیر کا فلچال حارث نے مرید بحث کرنا بیکار سمجھا اور ایک چیک سائن کر کے دانیر کے ہاتھ میں تھما دیا کیونکہ اس کے پاس جتنا بھی کیش تھا وہ ختم ہو چکا تھا

یہ کیا بھائی آپ چیک دے رہے ہیں مجھے تو پاکستان کے بینک اکاؤنٹس کا بھی نہیں پتا مجھے نہیں پتا آپ کیش دیں دانیر وہ چیک واپس حارث کی جانب بڑھاتے ہوئے بولی گریہ دانیال کو دینا وہ تمہیں کیش کروا دے گا فی الحال ابھی اسی سے گزارا کرو اگر نہیں چاہیے تو واپس دے دو حارث واقعی میں چیک واپس لینے لگا تھا جب دانیر نے جلدی سے چیک پیچھے کر لیا اب اتنا برا رسک نہیں لے سکت ہم بھائی کیونکہ اس میں آپ کی سپیسل وی ی کا بھی حصہ ہے ای بول کر گئی ہے وہ ہمیں خیر ہم کیش کروائیں گے تو بایب بھی لیں گے ابھی کے لیے خدا حافظ دانیر حارث کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو پھر اپنی ٹیم کے ساتھ دروازے کے سامنے سے ہے گئی جبکہ حارث ہلکا سا ہنس دیا یعنی اس کی وی ی اپنی حرکتوں سے کبھی باز نہیں آنے والی تھی بھلا ان رسموں میں بھی کوئی اپنے حصے رکھ ہے جیسے اس نے رکھا تھا وہ تو دو دو ہاتھوں سے اپنے شوہر کو لوٹنے دے رہی تھی بلکہ خود لوٹ رہی تھی کیونکہ یہ سارے آئیڈیاز لابہ کے ہی تھے دانیر یہ سب نہیں سوچ سکتی تھی اور نہ ہی وہ کر سکتی تھی یہ سارا حوصلہ بھی اسے لابہ نہیں دیا تھا حارث کمرے میں داخل ہوا تو سامنے ہی لابہ بیڈ پر بیٹھی گھونگٹ کے ارے اپنا چہرہ چھپائے حارث کا انتظار کر رہی تھی اسے دیکھ کر حارث مسکرایا اور اپنی شیروانی کے بٹن کھول کے شیروانی انار کے صوفے پر پھینکی اور چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا

بیت السلام علیکم حارث بیڈ پر لابہ کے پاس ہی ہی ہوئے بولا جبکہ اپنے قریب سے حارث کی بھاری گھمبیر آواز سن کر لابہ کا دل بہت زور سے دھڑکا تھا وعلیکم السلام لابہ ہلکی سی آواز میں بولی جب حارث نے آگے بڑھ کر اس کا گھونگا ٹو اٹھانا چاہا تو اس نے فورا ًاسے روک دیا ہس اتنی جلدی کیا ہے مسٹر بییڈ پہلے میری منہ دکھائی دیں لابہ گھونگھٹ کے اندر سے ہی بولی تو لابہ کے بات سن کر حارث مسکرایا اور پھر بغیر کو کچھ بھی بولے ایک جھٹکے سے اس کا گھونٹ اٹھا دیا

منہ دکھائی دیں میری لابہ کو پہلے تو اس پر غصہ آیا مگر پھر خود کے غصے کو دباتے ہوئے اس نے حارث کے آگے اپنا ہاتھ کیا تو حارث نے اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ رکھ دیا اوہو منہ دکھائی دیں میری ڈرامے بازی مت کریں لابہ اس کا ہاتھ پیچھے ھبکیے ہوئے بولی میں خود تمہارے لیے ایک تحفہ ہوں قبول کرو وی ی صاحبہ حارث دوبارہ سے اس کی پھیلائے گئی ہتھیلی میں اپنا ہاتھ رکھتے ہوئے بولا جبکہ حارث کی بات سن کر لابہ کا منہ ہی کھل گیا یعنی وہ اس کے لیے منہ دکھائی لایا ہی نہیں تھا

یعنی آپ میری منہ دکھائی نہیں لے کر آئے ہیں نا لابہ اپنا ہاتھ پیچھے کرتے ہوئے بولی تو حارث نے مسکراتے ہوئے نفی میں سر ہلایا یار میں اس شکل کی منہ دکھائی لے کر آنا ہرار بار تو دیکھ چکا ہوں اس میں نیا کیا ہے حارث بے نیازی سے بولا جبکہ کتنی بے عزتی پر لابہ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھرنے کو تھی یعنی آپ کو کوئی فرق ہی نہیں پڑنا مجھے آپ سے بات ہی نہیں کرنی لابہ روندھی آواز میں بول کر وہاں سے اٹھ کر جانے لگی جب حارث نے اس کی اس کلائی پکڑ کر اسے اپنی جانب کھینچا تو وہ کسی ہوئ ہوئی شاخ کی طرح اس کے سن سے آ لگی یہاں سے جانے کے بارے میں سوچنا بھی مت ورنہ تمہارا دماغ تھکانے لگانے میں ایک منٹ نہیں لگاؤں گا حارث لابہ کو اپنی سخت گرفت میں لیتے ہوئے بولا جبکہ لابہ نے برا سا منہ بنایا اپنے اس حسین چہرے کے یوں ڈیرائن نہ بناؤ ورنہ تمہاری جان مشکل میں آ جائے گی میں نے آگے ہی خود کو بہت مشکل سے قابو کیا ہوا ہے حارث لابہ کی کلائی میں ایک خوبصورت سا بریسلت پہناتے ہوئے بولا جبکہ اپنی کلائی میں مکتے بریسلیت کو دیکھ کر لابہ کی آنکھیں بھی چمک اٹھی تھی کیونکہ بریسلیت بہت حسین تھا

یہ تو بہت پیارا ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے مسکراتے ہوئے بولی ہاں مگر تم سے کم کیونکہ اس وقت مجھے تم سے زیادہ اور کچھ بھی خوبصورت نہیں لگ رہا حارث ایک ہی کروٹ بدل کر لابہ پر جھک آیا حح حارث۔۔۔۔۔۔حارث کے اس حرکت پر لابہ بے حد گھائی آہاں میری جان آج مجھے تمہارا بولنا بالکل پسند نہیں آ رہا اور تمہاری مداخلت تو میں بالکل برداشت نہیں کروں گا اس لیے ل صرف خاموش رہو حارث لابہ کے پسیک سے سجے سرخ ہونٹوں پر انگوٹھا پھرتے ہوئے بولا اور اس کے ہونٹوں کو پورا فوکس کیے اس کے لبوں پر جھکا جبکہ ایک ہی پل میں وہ لابہ کی سانسیں روک چکا تھا

مم مجھے چینج۔۔۔۔۔۔حارث نے جیسے ہی اس کے ہونٹوں کو آزادی بخش کر اس کی جیولری اور دوپٹے کو اس کے سراے سے الگ کیا تو لابہ نے بمشکل بولنا چاہا جبکہ حارث اس کی بات بیچ میں ہی کاٹ چکا تھا میں نے بولا نا کہ آج مجھے تمہاری مداخلت بالکل پسند نہیں آئے گی اب اگر تم ایک لفظ بھی اور بولی تو تمہارے حق میں بہتر ثابت گ نہیں ہوگا حارث اتنا سا بول کر لابہ کے ہی کالے بالوں کو کھول چکا تھا جبکہ لابہ کو حارث کے ارادے خطرناک دکھائی دے رہے تھے حارث لابہ کے کان میں میٹھی سرگوشی کرتے ہوئے اس کی سانسوں کو دوبارہ قید کر گیا جبکہ لابہ کے پاس ہار جانے کے علاؤہ اور کوئی راستہ نہیں تھا اس لیے وہ اپنی مزاحمت بند کرتی اپنا آپ حارث کو سویپ گئی ایک نئی زندگی اور ایک نئی بح ان دونوں کی منتظر تھی آج ارحم اور حارث کو ان کی بچپن کی محبت مل چکی تھی ان کی "دلِ عزیز" محبت جسے انہوں نے بچپن سے چاہا تھا آج وہ ان دونوں کی نکاح میں تھی

سر آپکی گاڑی آ چکی ہے چلیں جلدی ہمیں جلدی نکلا ہوگا ایک گارڈ ایم این اے کے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولا جبکہ ایم این اے جو یب سے مسلسل کمرے میں دائیں بائیں چکر لگا رہا تھا کہ کب اس کی گاڑی آئے اور کب وہ یہاں سے نکلے ناکہ وہ جیل جانے سے بچ جائے اس گارڈ کی بات سن ہی تیزی سے کمرے سے کلا ایم این اے کے کچھ لوگوں نے اس کے لیے ایک الگ گاڑی کا انتظام کروایا تھا کیونکہ ایم این اے کی گاڑی کو ہر کوئی پہچانتا تھا اور اپنی گاڑی میں یہاں سے فرار ہونا اس کے لیے ناممکن تھا

ایم این اے اپنے کچھ گارڈز کے ساتھ تیز تیز قدم لیتا باہر کی جانب بڑھ رہا تھا دروازے پر پہنچتے ہی اچانک عینا اور دانیال اپنے کچھ آفیسرز کے ساتھ اس کے گھر میں داخل ہوئے ارے اتنی جلدی کیا ہے ایم این اے صاحب کچھ دیر رک جائیں آپ کے گھر میں پہلی بار آئے ہیں عینا سامنے کھڑے ایم این اے کے سفید پڑھتے چہرے کی طرف دیکھتے ہوئے بولی کک کون ہو تم لوگ نا چاہتے ہوئے بھی ایم این اے کی آواز لڑکھڑا گئی آپ کے مہمان ایم این اے صاحب اور یہ کیا آپ اتنے گھا کیوں رہے ہیں کہیں آپ کا یہاں سے بھاگنے کا تو ارادہ نہیں تھا جو ہماری وجہ سے ناکام ہو گیا عینا دو قدم ایم این اے کی طرف بڑھاتے ہوئے بولی جبکہ اس کا چہرہ فقط خوف سے پیلا پڑ چکا تھا اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ اب کیا کرے نہیں میں کیوں بھاگوں گا اور مجھے بھاگنے کی ضرورت کیا ہے میں ایم این اے ہوں اور تم لوگ بغیر میری اجازت کے میرے گھر گھ میں کیسے س سکت ہو نکلو ابھی کہ ابھی یہاں سے ایم این اے ہوش سنبھالتے ہی غصے سے رعب جھاڑتے ہوئے بولا

پہلی بات آپ بھاگیں گے اس لیے کیونکہ آپ کے سارے کرتوت قانون کے سامنے آ چکے ہیں اور دوسری بات ہمارے پاس آپ کا لیگل اریسٹ واریب ہے آپ کو ابھی امن سے اپنی گرفتاری دینی پڑے گی ورنہ ہمیں اپنا طریقہ بھی آزمانا آنا ہے دانیال ایم این اے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے سخت ٹرین لہجے میں بولا جبکہ ایم این اے کے چہرے پر خوف صاف دکھائی دے رہا تھا تم لوگ مجھے اس طرح گرفتار نہیں کر سکت مجھے گرفتاری کا کوئی نوٹس نہیں آیا ایم این اے کچھ قدم پیچھے بڑھاتے ہوئے بولا

ارے ایم این اے صاحب جتنے جرم آپ نے کیے ہیں نا اس کی سزا تو شاید پھانسی بھی ہو تو کم ہو اور آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ آپ کو گرفتاری کا نوٹس آئے گا مجھے تو لگا تھا کہ سیاستدان کافی دماغ والے ہوتے ہیں مگر آپ کی بات سن کر تو لگ رہا ہے جیسے آپ کے پاس دماغ موجود ہی نہیں عینا اپنے آفیسر کو اشارہ کرتے ہوئے بولی اور اگلے ہی لمحے اس آفیسر نے ایم این اے کا اریسٹ واریب نکال کے عینا کی طرف بڑھایا یہ رہا آپ کا اریسٹ واریب جو قانون نے پاس کیا ہے عینا اسے کھول کر ایم این اے کے چہرے کے سامنے لہراتے ہوئے بولی

ریسٹ کرو اسے اور اس کے گارڈز کو بھی عینا ایم این اے کو کچھ بھی بولنے کا موقع دیے بغیر اپنے پیچھے کھڑے 81 سے 81 آفیسرز کو حکم پیش کیا تو وہ جلدی سے آگے برھے جبکہ ایم این اے اور اس کے گارڈز نے بہت ہاتھ پیر مارے تھے خود کی رہائی کے لیے مگر ان کے سامنے کھڑے مضبوط آفیسرز کے لیے ان جیسے چوزوں کو قابو کرنا بائیں ہاتھ کا کھیل تھا اس لیے اب وہ ان سب کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنا کر ان کے چہرے کو کسی کپڑے سے ڈھایپ کر وہاں سے لے کے جا چکے تھے

کسی کو بھی معلوم نہیں ہونا چاہیے کہ ایم این اے گرفتار ہو چکا ہے بلکہ ہر طرف یہ خبر پھیلا دو کہ ایم این اے پاکستان سے فرار ہو کر دوسرے ملک جا چکا ہے عینا دانیال اور دانش کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اوکے میم جیسا آپ کا حکم دانیال عینا کو سلیوٹ کرتے ہوئے بولا تو اتنی سیریس سچویشن میں بھی عینا کے چہرے پر مسکراہٹ دور گئی تم مجھ سے کسی دن پٹو گے دانی عینا دانیال کے کسرتی بازو پر ایک ہلکا سا مکہ مارتے ہوئے بولی

ہائے رحم کرو ظالم لڑکی اب میں وی ی والا ہوں اگر میرا کوئی ہاتھ پاؤں ٹوٹ گیا تو سوچو میری چھوٹی سی پیاری سی معصوم سی وی ی کا کیا بنے گا دانیال افسوس سے سر ہلاتے ہوئے بولا جیسے اسے واقعی میں یہ فکر ہو کہ اگر اسے کچھ ہو گیا تو اس کی وی ی کا کیا بنے گا ارے یار بس کر جاؤ آپی جا چکی ہیں دانش نے دانیال کو احساس دلانا چاہا کہ جسے وہ اتنا کچھ بول رہا ہے وہ تو اس وقت وہاں سے جا چکی تھی ہاں معلوم ہے مجھے تم میرے ابے مت بنو دانیال ایک نظر دانش کو گھوڑتے ہوئے بولا اور پھر وہاں سے نکل گیا جبکہ اس کے پیچھے دانش بھی ہنستا ہوا کلا تھا

مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے عینا فائن اب ہم اپنی منزل پر ہیں اور اب سے ٹھیک 81 گھں بعد ہم اپنی منزل کے چوراہے پر کھڑے ہوں گے اس وقت دانیال عینا دانش اور ان کی ٹیم کے کچھ آفیسرز اس وقت میٹنگ روم میں موجود تھے جبکہ عینا نے ابھی پانچ منٹ پہلے ہی میٹنگ ختم کی تھی عینا کی میٹنگ ختم ہوتے ہی دانیال خوش ہوتے ہوئے عینا سے اپنی خوشی کا اظہار کر رہا تھا کیونکہ میٹنگ کے مطابق اب سے ٹھیک 81 گھں بعد رات کے دوسرے پہر میں عینا اور اس کی پوری ٹیم نے اس بلڈنگ پر ریب کرنی تھی وہاں موجود تمام لڑکیوں کو آزاد کروانا تھا تمام اسلحہ قانون کے حوالے کروانا تھا اور دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ انارنا تھا عینا انہیں تمام پلان سمجھا چکی تھی اور اس وقت عینا کے تمام آفیسرز ٹریننگ کے لیے فورس میدان میں اکٹھے ہو رہے تھے کیونکہ کچھ گھں کی ٹریننگ کے بعد سب نے اپنے مشن کے لیے نکلا تھا اور کچھ ہی گھں بعد عینا کو اور اس کی

پوری آرمی فورس کو پانچ سال کی محنت کا صلہ حاصل ہو جانا تھا اور

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.