ارحم نے یک چ کلر کی شیروانی زیب تن کی ہوئی تھی جبکہ سر پر اس کے پگڑی تھی اور یک چ شیروانی میں وہ کسی ریاسب کا شہزادہ معلوم ہو رہا تھا جبکہ دوسری جانب حارث نے بھی یک چ ہی شیروانی پہنی ہوئی تھی مگر اس کا ڈیرائن اور شیروانی ارحم کے شیروانی سے بالکل الگ تھی دائیں ہاتھ کی مضبوط کلائی میں برینڈڈ واچ پہنی ہوئی تھی چہرے پر ایک الگ ہی رونق تھی دونوں کے چہروں پر ایک مسکراہٹ تھی کبھی نہ ختم ہونے والی مسکراہٹ اور یہ مسکراہٹ اپنی محبتوں پانے والی مسکراہٹ تھی اپنی محبت کو پا کر آخر کون خوش نہیں ہونا وہ دونوں بھی بہت خوش تھے کیونکہ ان دونوں کی ہی محبتیں بچپن کی محبتوں سے تبدیل ہو کر ان کی ساری زندگی کی ساتھی بن چکی تھیں
بیٹا جاؤ فاریہ اور لابہ کو لے آؤ وقت کافی ہو رہا ہے رسم کر کے ک ٹھت رخصتی کریں بری اماں عینا کی طرف دی ہوئی بولیں جی میں ابھی لے کر آتی ہوں عینا بری اماں کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی اور پھر دانیر کو اپنے ساتھ چلنے کا اشارہ کیا اور پھر ان دونوں نے قدم برایدل روم کی طرف بڑھائے جہاں لابہ اور فاریہ موجود تھی عینا نے برائیڈل روم کا دروازہ کھولا تو سامنے ہی لابہ اور فاریہ دلہن بنی بیٹھی تھی انہیں دیکھ کر عینا مسکرائی اور چلتی ہوئی ان دونوں کے قریب کھڑی ہو گئی
بہت پیارے لگ رہی ہو دونوں عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی جو مکمل دلہنوں کے روپ میں بیٹھی تھی شکریہ بھابھی دونوں نے ہلکا سا مسکرا کر جواب دیا چلو آؤ اٹھو شاباش بلاوا آ چکا ہے تم دونوں کا تم دونوں کے دلہے تم دونوں کا انتظار کر رہے ہیں عینا فاریہ کا ہاتھ تھام کر اسے کھڑے کرتے ہوئے بولی جبکہ لابہ کو کھڑے ہونے میں دانیر نے مدد کی تھی حارث اپنے فون میں مصروف تھا جو کچھ دیر پہلے ہی اس نے کسی ملازم کو حویلی بھیج کر اپنا اور ارحم کا منگوایا تھا جبکہ ارحم زرخان سے کوئی بات کرنے میں مصروف تھا جب اچانک وہاں دلہنوں کے آنے کا شور اٹھا ارحم نے زرخان سے نظریں ہٹا کر سامنے کی جانب دیکھا جہاں فاریہ اور لابہ کو ایک ساتھ لایا جا رہا تھا فاریہ کو دیکھتے ہی ارحم کی نظریں اس پر ٹھہر سی گئیں وہ ڈیپ رید کلر کے لہنگے میں ملبوس تھی چہرے پر ہلکا برائیڈل میک اپ تھا بالوں کا خوبصورتی سے ٹارئل بنا کر پیچھے جوڑا کیا گیا تھا لہنگے کے ساتھ میچنگ جیولری زیب تن کی ہوئی تھی اور کلائیاں سرخ اٹاریلس چوریوں سے بھری ہوئی تھی ہونٹوں پر ڈارک رید کلر کی لپسیک تھی اور وہ دلہن بنی خود کو ارحم کے لیے پور پور سجائے بے تحاشہ خوبصورت لگ رہی تھی ارحم کو اپنا دل بے قابو ہونا ہوا محسوس ہوا تھا حارث نے نظریں اٹھا کر سامنے کی طرف دیکھا تو کچھ پل تو وہ دیکھتا ہی رہ گیا جہاں سے لابہ چلتی ہوئی آ رہی تھی وہ اس وقت رید کلر لہنگے میں ملبوس تھی جس کے اوپر گولڈن ستاروں کا کام ہوا تھا لہنگا کافی بھاری دکھائی دے رہا تھا مگر اس پر کافی جچ رہا تھا لہنگے کے ساتھ ہی میچنگ سرخ اور گولڈن جیولری کلائیوں میں خوبصورت چوریوں کا سبب اور مہندی سے بھرے ہوئے ہاتھ حارث کو پل میں قابو میں کر چکے تھے وہ لابہ کو یوں بیٹھے دیکھ رہا تھا جیسے آس پاس کی دنیا بھول گیا ہو
ہوش تو اسے یب آیا جب لابہ سٹیج کے کافی قریب آگئی اور اب لابہ اور فاریہ دونوں ہی حارث اور ارحم کی منتظر تھی ارحم چلتا ہوا فاریہ کے قریب آیا اور اس کے آگے اپنی چوری ہتھیلی پھیلائی فاریہ نے اپنی پلکوں کا بھار اٹھاتے ہوئے ارحم کی مضبوط سرخ و سفید مضبوط ہتھیلی کو دیکھا اور پھر اپنی گواہ پر قابو پاتے ہوئے اپنا نازک نرم و ملائم ہاتھ ارحم کی چوری ہتھیلی میں رکھ دیا ارحم نے مسکراتے ہوئے فاریہ کا نازک ہاتھ اپنی گرفت میں لیا اور آہستہ سے اسے لے کر صوفے پر آ بیٹھا بیت ارحم کے ہی ہی حارث صوفے سے اٹھا اور چلتا ہوا لابہ کے قریب آیا اور دلکشی سے مسکراتے ہوئے اپنا مضبوط ہاتھ لابہ کے آگے کیا تو لابہ نے ایک نظر حارث کی ہتھیلی کو دیکھا اور پھر چہرہ اٹھا کر حارث کی طرف دیکھا تو اس کے چہرے کی مسکراہٹ دیکھتے ہوئے فورا ًنظریں جھکا لی اور اپنا نازک ملائم ہاتھ حارث کے ہاتھ میں تھما دیا حارث نے لابہ کو سنبھال کر سٹیج پر چرھایا اور اسے ساتھ لیے صوفے پر آ کے بیٹھ گیا
بیٹ ان لوگوں کے ہی ہی بری اماں اماں جان کے ساتھ مل کر کچھ رسمیں ادا کرنے لگیں جبکہ رسم ادا ہوتے ہی بری اماں نے اجازت دی کہ اب دودھ پلائی کی رسم کی جائے یہ بات سن ہی لابہ اور فاریہ کی کچھ کرن سٹیج پر آگئی جبکہ لابہ کے قریب ہی دانیر آ کر کھڑی ہو گئی اس کے ہاتھ میں ایک ٹرے تھی جس میں ایک خوبصورتی سے سجایا گیا دودھ کا گلاس تھا لابہ صوفے سے اٹھی جبکہ لابہ کے اٹھنے سے حارث نے حیرانگی سلانیبا کی طرف دیکھا تھا بھلا اب وہ کہاں جا رہی تھی
لابہ نے دانیر کے ہاتھ سے وہ دودھ کا گلاس پکڑا اور چلتی ہوئی فاریہ اور آرمی کے قریب ائی اور ٹھیک ان دونوں کے سامنے کھڑی ہو گئی جبکہ اس کے پیچھے اس کی کچھ کرنیں تھی اور ساتھ ہی دانیر کھڑی تھی کچھ فاصلے پر عینا کھڑی انہیں دیکھ رہی تھی چلیں جی نوئی صاحب دودھ پلائی کی رقم نکالیں لابہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے ایک ادا سے بولی کون سی رقم سالی صاحبہ ارحم بھی اسی کے انداز میں بولا جبکہ اتنی ہی دیر میں دانش مصطفی جہایریب اور زید وہیں قریب آ کر کھڑے ہو چکے تھے
دودھ پلائی کی رقم اور کون سی یہ دودھ پینے کے لیے آپ کو ایک رقم ادا کرنی پڑے گی چلیں جلدی سے اپنی بھاری چبب ہلکی کریں لابہ ایک ہاتھ میں گلاس پکڑے اور دوسرا ہاتھ اپنے مر میں ٹکاتی ہوئی بولی جب کہ دلہن کے روپ میں اسے ایسے کھڑے دیکھ کر بری اماں نے بے ساختہ اس کی نظر اناری تھی کیونکہ وہ واقعی میں بہت پیاری لگ رہی تھی اور کچھ وہ ایکشن ایسے لگا رہی تھی کہ نظر لگ جانے کا ڈر تھا اب جب بہن میں ہوں تو دودھ پلائی کی رسم بھی تو میں ہی کروں گی نا بھئی ہماری بہن تو ٹھہری شرمیلی سی وہ تو ان کاموں سے سو قدم دور رہتی ہے مگر مجھے تو اپنا حق لینا ہے نا لابہ ڈٹ کے ان کے سامنے کھڑی تھی
اچھا بتاؤ کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی اس دودھ کے گلاس کے پیچھے ارحم نے فضول بحث سے بچنے کے لیے ڈایریکٹ سوال پوچھا زیادہ نہیں صرف دو لاکھ لابہ اپنی مٹھی بند کر کے دو انگلیوں سے اشارہ کرتے ہوئے بولی کیا صرف اتنے سے دودھ کے گلاس کے لیے دو لاکھ روے مجھے دینا پڑے گے ارحم کو کافی حیرانی ہوئی جی ہاں کیونکہ یہ بہت سپیشل دودھ ہے اور یہ زندگی میں صرف آپ کو ایک ہی بار مل سکتا ہے اس لیے اس کی یمت بھی تو اتنی ہی ہوگی نا چلیں اب فضول بحث نہیں کریں جلدی سے رقم نکالیں اور اپنا دودھ لیں لابہ نے مطلب کی بات کر کے بات ہی ختم کی
تم لوگ یہاں کیا لینے کھڑے ہو ڈیل کرو میری بہن کے ساتھ ارحم اپنے پیچھے کھڑے جہایریب اور زید کی طرف دیکھتے ہوئے بولا بہنا بات سنو ہمارا دوست کافی غریب قسم کا انسان ہے اس لیے اس پر ذرا رحمت کھانا لوٹ لو دو دو ہاتھوں سے اسے ایک روپیہ اس کے پاس نہ چھوڑنا زید لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ زید کی شروع میں بات سن ہوئے ارحم مسکرایا مگر اس کی پوری بات سن کر وہاں موجود سب لوگوں کا زوردار قہقہہ ہال میں گونجا کمینے سالے تو میرے ساتھ ہے یا اس کے ساتھ ارحم زید کو گھورتے ہوئے بولا تیرے ساتھ تو میں بالکل نہیں ہوں میں تو سامنے کھڑی گریہ کے ساتھ ہوں اب فضول بحث بند کر اور دو لاکھ نکال زید نے اسے ہری جھنڈی دکھائی اور رکھ لو گریہ ابھی تو تم لوگوں نے اس سے اور بھی کچھ رسموں پر پیسے بٹورنے ہیں جیسے جونا چھپائی راستہ رکوائی اس لیے تھوڑا سا صبر رکھو آہستہ آہستہ لوٹ لینا جہایریب لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ اس کے اس شوررے پر ہال دوبارا ہقہوںں سے گونجا تھا سالوں مینوںں تم لوگ دوست ہو کہ دشمن ارحم کا دل چاہ رہا تھا
کہ اپنے پیچھے کھڑے جہایریب اور زید کے اٹھ کر دھلائی کر دے دوست کے دوست اور دشمن کے دشمن زید شاعریانہ انداز میں بولا جبکہ ارحم اسے گھورنا ہی رہ گیا لالہ اب جلدی سے پیسے نکالیں ناکہ میں دودھ پلائی کی رسم ادا کر سکوں لابہ نے ارحم کو اپنی طرف متوجہ کیا اور پھر زرخان کے کہنے پر دودھ پلائی کی رقم ڈیرھ لاکھ میں ادا ہوئی اور ارحم کو ڈیرھ لاکھ کا چیک سائن کر کے لابہ کو دینا پڑا اور اب لابہ حارث کے ساتھ بیٹھی تھی جبکہ اس کے سامنے دانیر اور بیلا دودھ پلائی کا گلاس لے کر کھڑی تھی اور اب ان کی ڈاندید پیش ہونے والی تھی
سیم ڈاندید دودھ پلائی کے لیے آپ کو دو لاکھ ادا کرنے پڑیں گے دانیر حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ویسے تو لابہ کی خواہش تھی کہ دودھ پلائی کی رسم عینا ادا کرے جبکہ عینا نے پہلے ہی انکار کر دیا تھا کہ وہ ایسی کوئی رسم نہیں کرے گی اس کے لیے دانیر اور بیلا کو ہی اس نے آگے کیا تھا اور اب وہ دونوں یہ رسم ادا کر رہی تھی جبکہ کچھ ہی فاصلے پر بری اماں کے ساتھ کھڑی عینا ان سب کو مسکراتے ہوئے دیکھ رہی تھی ارے چھوٹی سی ڈول ہو تم دو لاکھ کا کیا کروں گی حارث دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا
ہم کر لیں گے بھائی مگر آپ کو دو لاکھ ہی ادا کرنے پڑیں گے دانیر بھی بغیر کوئی رعایب دیے بولی پاس ہی کھڑے دانیال نے نظریں اٹھا کر دانیر کی طرف دیکھا تھا جو آج گرے کلر کی لونگ میکسی میں ملبوس تھی بال پشت پر کھلے چھوڑے ہوئے تھے کندھے پر دوپٹہ جھول رہا تھا اور دوسرے کندھے کی طرف سے بال نکال کر آگے کیے ہوئے تھے اس کے سنہری بال بہت خوبصورت تھے بیلا اور دانیر کے بالوں کا رنگ بالکل ایک جیسا تھا اور دونوں کے ہی بال بہت خوبصورت تھے ہلکا ہلکا سا چہرے پر میک اپ اور خوبصورت نقوش چہرے پر بے حد معصومیت سجائے وہ بہت حسین لگ رہی تھی دانیال نے بے ساختہ اسے دیکھتے ہوئے نظریں پھیری تھی اب وہ اس کی رومم تھی اس کے نکاح میں تھی اب اگر وہ اسے دیکھ سکتا تھا تو یقیناً اس کے دل میں اس کے لیے جذبات بھی پیدا ہو سکت تھے
ٹھیک ہے لیکن دو لاکھ نہیں میں صرف ایک لاکھ دوں گا کیونکہ میں چھونا ہوں اس لیے آپ کو مجھے ڈسکاؤیب دینا پڑے گا حارث دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا نہیں جی آپ ہمیں دو لاکھ دیں بیلا اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے دو لاکھ کا اشارہ کرتے ہوئے بولی تو سب نے نظر گھما کر بیلا کی طرف دیکھا جو بالکل کوئی چھوٹی سی ڈول لگ رہی تھی مگر بہت پیاری لگ رہی تھی آپ دو لاکھ کا کیا کرو گی پرنسز حارث بیلا کی طرف تھوڑا جھکتے ہوئے بولا
ہم چٹوز کھائیں گے چاکلیٹ کھائیں گے اور بہت ساری شانگ کریں گے بیلا اپنے دونوں بازوں کو پھیلاتے ہوئے بولی تو سب اسے دیکھ کر مسکرا دیے شانگ تو آپ 11 ہرار میں بھی کر سکتی ہیں اس میں آپ کے چٹوز بھی آ جائیں گے اور آپ کی چاکلیٹ بھی 1 لاکھ ضروری ہے کیا حارث بیلا کے نرموں ملائم گلابی گالوں کو اپنی انگلیوں کے پوروں سے ہلکا سا کھینچتے ہوئے بولا ہاں جی ہمیں دو لاکھ ہی چاہیے آپ ہمیں دو لاکھ دیں نہیں تو ہم آپ کو آنی نہیں دیں گے بیلا نے صاف صاف اسے دھمکایا جبکہ اس کی معصوم دھمکی پر حارث ہنس دیا
پوری شیرنی لگی ہو پرنسز زید نے بیلا کو اپنی گود میں اٹھاتے ہوئے چٹا چب اس کے گال چوم لیے آج تک کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ کوئی حارث سکندر کو یا سکندر حویلی کے چشم و چراغ کو دھمکا سکے اور یہ چھوٹی سی لڑکی اسے اتنی بری دھمکی دے گئی ماننا پڑے گا دھمکی تو بری پاور فل ہے حارث دلکشی سے مسکراتے ہوئے بولا جی ہاں اب آپ جلدی سے ہماری ڈاندید پوری کریں ورنہ ہم لابہ کو یہاں سے اٹھا کر واپس برائیڈل روم میں بٹھا دیں گے اب کی بار دانیر نے بھی دھمکی دی تو حارث کو اپنی چبب ہلکی کرنی ہی پڑی اب وہ صرف دو لاکھ کے پیچھے اپنی وی ی کے رخصتی واپس نہیں کروا سکتا تھا اللہ اللہ کر کے رخصتی ہو رہی تھی اس کے سامنے دو لاکھ کیا تھے وہ تو یوں ہی لابہ کا سر سے وار کے پھینک دیتا حارث نے اپنی چبب سے نوٹوں کی دو دھدیا نکالیں اور سامنے کھڑی بیلا کے ہاتھ میں تھما دی یاہوووووو بیلا خوشی سے اچھل ہی پڑی جبکہ سب ہنستے ہوئے بیلا کی طرف دیکھ رہے تھے جو بے تحاشہ خوش دکھائی دے رہی تھی
عینا بیلا کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھی اس کے بال ٹھیک کر رہی مپس تھی جب عینا کا فون بجا عینا نے فون آگے کیا تو ایک ج تھا جو اس کے نمبر پر آیا تھا وہ ج پڑھتے ہی عینا کہ ماتھے پر کئی بل نمودار ہوئے عینا نے فون آف کر کے واپس ٹیبل پر رکھا اور جلدی جلدی بیلا کے بال درست کر کے اسے ٹیبل سے نیچے انارا بیلا جاؤ بیٹا ڈید کے پاس عینا بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے نرمی سے بولی تو اس نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا اور دوڑتی ہوئی مپس زرخان کی طرف گئی تو عینا نے دوبارہ اپنا فون اٹھا کر ایک ج کسی کو سینڈ کیا تھا اور ہال کے چاروں جانب ایک نظر گھمائی تھی
کچھ فاصلے پر دانش اور مصطفی کھڑے تھے اور ان کے کچھ فاصلے پر دانیال زید اور جہایریب کے ساتھ کھڑا کچھ باتیں کرنے میں مپس مصروف تھا عینا نے دانیال کے نمبر پہ ایک ج سینڈ کیا اور جیسے ہی دانیال نے وہ ج دیکھا اس نے فورا ًنظریں گھما کر عینا کو ڈھویدا مگر کچھ ہی فاصلے پر اسے عینا دکھ گئی جو اس کی طرف ہی دیکھ رہی تھی دانیال کے دیکھنے سے عینا نے دانیال کو آنکھوں کے ذریعے ایک اشارہ کیا
عینا کا اشارہ سمجھتے ہوئے دانیال نے آہستہ سے ہاں میں سر ہلایا اس کا اشارہ اتنا نارمل تھا کہ سامنے کھڑے جہایریب اور زید بھی نہیں سمجھ سکے تھے عینا کسی کی بھی نظروں میں آئے بغیر ہال کے پچھلے راستے کے ذریعے باہر نکلی تھی جبکہ عینا کے نکلتے کے پانچ منٹ بعد ہی دانیال اور دانش بھی ہال سے نکلے تھے اور اب وہ تینوں گاڑی میں بیٹھ چکے تھے گاڑی حویلی کی جانب موڑو دانی ہمارے پاس وقت نہیں ہے چینج کر کے ہمیں فورا ًنکلا ہوگا عینا دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے بولی کوئی مسئلہ بن گیا ہے کیا سب ٹھیک ہے دانیال کو کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا تھا اس لیے اس نے پوچھنا ضروری سمجھا ایم این اے کو معلوم ہو گیا ہے کہ ہم اسے گرفتاری کرنے آج ہی جا رہے ہیں اور اگلے دو گھں میں وہ ملک سے باہر جانے والا ہے اس کے ایئرپورٹ پہنچنے سے پہلے ہی ہمیں اسے گرفتار کرنا پڑے گا ورنہ ہمارے لیے بہت مشکل بن جائے گی اگر وہ فرار ہو گیا تو ہمارے ہاتھ سے سب کچھ نکل جائے گا عینا کے لہجے میں اب سختی آئی تھی وہ کہیں سے بھی وہ والی عینا نہیں لگ رہی تھی جو ہال کے اندر موجود تھی
عینا کی بات سن کر دانیال نے گاڑی کی سپیڈ مرید بڑھا دی تھی اور اگلے دس منٹ میں وہ تینوں حویلی میں موجود تھے رینا نے جلدی سے چینج کیا یب تک دانیال اور دانش بھی چینج کر کے آ چکے تھے اب اپنے مخصوص لباس پہنے چہرے پر ماسک لگاتے ہوئے عینا ییت جلدی سے گاڑی میں بیٹھی تھی اور عینا کے ہی ہی دانیال نے زن سے گاڑی بھگائی تھی حور کدھر ہے کہیں بھی دکھائی نہیں دے رہی کب سے اسے ڈھونڈ رہی ہوں میں رخصتی کا وقت ہو رہا ہے اور وہ پتہ نہیں کہاں چلی گئی ہے نہ وہ یہاں پر دکھائی دے رہی ہے اور نہ ہی یہاں دانیال موجود ہے اماں جان زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے
تھوڑی پریشانی سے بولی کیونکہ وہ پچھلے ایک گھنٹے سے عینا کو ڈھونڈ رہی تھی نا تو انہیں عینا دکھائی دے رہی تھی اور نہ ہی دانیال ڈھونڈ تو اسے زرخان بھی رہا تھا پچھلے ایک گھنٹے سے اس کی نظریں بار بار پورے ہال کا معائنہ کر رہی تھی مگر عینا اسے کہیں دکھائی نہیں دے رہی تھی جببل بھابھی وہ دانیال کے ساتھ جا چکی ہے اسے اری جانا تھا اس لیے وہ رک نہیں سکی آپ رخصتی کروائیں کوئی مسئلہ نہیں ہے شیرازی سکندر اماں جان کی طرف دیکھتے ہوئے بولے لیکن وہ ہمارے گھر کی سب سے بری بیٹی ہے سب سے بری بہو بھی ہے اس کا یہاں ہونا ضروری ہے بری اماں نے انہیں سمجھانا چاہا کوئی بات نہیں بھابھی آپ فکر مت کریں آپ رخصتی کروائیں کوئی کچھ نہیں کہے گا شیرازی سکندر نے انہیں مطمئن کرنا چاہا تو اماں جان نے زرخان کی طرف دیکھا تو زرخان نے مسکراتے ہوئے ہلکا سا ہاں میں سر ہلایا ٹھیک ہے میں بری اماں کو بتا دیتی ہوں اماں جان شیرازی سکندر اور زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور پھر اماں جان کی طرف بڑھ گئی
کچھ ہی دیر میں رخصتی کا شور اٹھا فاریہ اور لابہ پر ایک بری سی چادر اوڑھ ان کے وجود کو اس چادر میں چھپا دیا گیا تھا فاریہ کے سر پر زرخان نے فران کا سایہ کیا تھا جبکہ لابہ کے سر پر مصطفی نے فران پکڑ کے فران پاک کے سائے میں ان دونوں کی رخصتی کروائی تھی اور ڈھیر ساری دعائیں دی تھیں کہ وہ چاروں اپنی زندگی میں ہمیشہ خوش رہیں خوشحال زندگی گزاریں اور ان کے مقدر میں صرف خوشیاں ہی کھ دی جائیں رخصتی کے وقت فاریہ اور لابہ بے تحاشہ روئی تھی یہ وقت ہی ایسا ہونا ہے بے شک انہوں نے اسی گھر سے نکل کر اسی گھر میں جانا تھا صرف مرے تبدیل ہونے تھے مگر یہ بھی تو انسان کے احساسات ہوتے ہیں نا خاص کر ایک بیٹی کے لیے تو یہ وقت بہت مشکل ہونا ہے لابہ اور فاریہ کو دیکھتے ہوئے بری اماں اماں جان اور زینت بیگم کی آنکھیں بھی بے ساختہ نم ہوئی تھی جبکہ بیٹی کے نہ ہوتے کی آنکھوں میں آنسو تھےگمہوئے بھی سائمہ بی آنکھیں تو رفیق سکندر کی بھی نم تھی آخر ایک ساتھ دو بیٹیوں کو جو رخصت کر رہے تھے اس کے لیے بھی ایک بہت برا حوصلہ چاہیے ہونا ہے اور وہ حوصلہ رکھ کر انہوں نے اپنی دونوں بیٹیوں کو رخصت کیا تھا
گاڑیاں حویلی کی جانب رواں دواں تھی جبکہ ارحم کو ی ا یپ چرھی ہوئی تھی کیونکہ گاڑی ارحم ڈرائیو کر رہا تھا اور زید بہت کمرے سے قریب سبب پر بیٹھا اس کے جلے ہوئے چہرے کو دیکھ دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا تھا کیونکہ جب فاریہ کو ارحم کے ساتھ رخصت کیا گیا تھا تو اس نے فاریہ کو ارحم کے ساتھ پچھلی سبب پر نہیں بیٹھنے دیا اس نے فاریہ کے ساتھ دانیر کو بٹھا دیا اور ارحم کو ڈرائیونگ سبب پر بٹھا کے خود قریب سبب پر بیٹھ گیا اب صورتحال کچھ یوں تھی کہ ارحم کے سارے ارمانوں پر زید پانی پھیر چکا تھا جبکہ فاریہ ارحم کی کنڈیشن کو سمجھتے ہوئے اپنی ہنسی دبانے کی کوشش کر رہی تھی
جبکہ دوسری جانب حارث کا بھی یہی حال تھا جہایریب نے ٹ ٹٹ زبردستی اسے قریب سبب پر بٹھا کے خود ڈرائیونگ سبب پر بیٹھا تھا اور پیچھے لابہ کے ساتھ بیلا کو بٹھا دیا تھا ان کے ان دونوں دوستوں نے ہی ان دونوں دلہوں کے ارمانوں پر بری طرح پانی پھیرا تھا اور وہ کسی جلے ہوئے کوئلے کی طرح بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ اپنی دلہنوں کے سامنے تو وہ ان دونوں کو گالی بھی نہیں دے سکت تھے فلچال اپنے دل سر اٹھنے والی آوازوں کو دبا کر بیٹھے تھے بس اس انتظار میں تھے کہ کب وہ حویلی پہنچے اور کب وہ جہایریب اور زید کی درگب بنائیں حویلی پہنچنے پر لابہ اور فاریہ کا بہت دھوم دھام سے استقبال کیا گیا تھا اس بار وہ حویلی میں حویلی کی بیٹیاں نہیں بلکہ بہوئیں بن کر داخل ہوئی تھیں اور بہو کے طور پر ان کا بھرپور طریقے سے ویلکم کیا گیا تھا جو لابہ اور فاریہ دونوں کو ہی بہت پسند آیا تھا اور اب حویلی کے اندر فاریہ اور لابہ کہ کچھ رسمیں ادا کی جا رہی تھی اور سٹڈ حضرات سب حویلی کے لان میں موجود تھے سالے کمینے کتے انسان تجھے تو میں جان سے مار دوں گا ارحم اپنی شیروانی انار کے سائیڈ پر رکھتے زید پر کسی شیر کی طرح جھپکا تھا
یار زرخان بچا مجھے تیرا بھائی آدم خور بنا ہوا ہے زید ارحم کے آگے آگے بھاگتے ہوئے زور سے چلایا جبکہ زرخان اسے بچانے کی بجائے قہقہ لگا رہا تھا میں تو تجھے نہیں بچا رہا کیونکہ تیری شیطانی روح کو سکون نہیں ہونا اور تیری شیطانی روح کو قابو کرنے کا ایک یہی واحد طریقہ ہے اس وقت اپنے شیطان کو کنٹرول کر لیتا تو ابھی یوں بھاگ نا رہا ہونا زرخان خاصی اونچی آواز میں بولا تو میرا یار ہے کہ دشمن کمینے انسان زید نے بھاگتے ہوئے ہانگ لگائی یارو کا یار اور دشمنوں کا دشمن زرخان نے سیم ٹو سیم زید کے الفاظ اسے واپس لونائے وہ دیکھ فاریہ بھابھی زید بھاگتے بھاگتے ایک دم رکا اور پھر ارحم کو پیچھے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا تو ارحم نے جلدی سے گردن موڑ کے پیچھے کی طرف دیکھا جیسے واقعی وہاں پر فاریہ کھڑی ہو مگر وہاں پر فاریہ کو ناپا کر اسے فورا ًہی سمجھ آگیا کہ اسے بے وقوف بنایا گیا ہے جبکہ جہایریب زرخان اور حارث کا ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا تھا کیونکہ ارحم بے وقوف بن چکا تھا اور اس نے ایک بار بھی اپنی عقل سے کام نہیں لیا کہ بھلا فاریہ لان میں کیوں آئے گی تجھے چھوڑوں گا نہیں میں سالے ارحم بولتے ہوئے دوبارہ اس کی جانب بڑھا اور اب اس کے دوڑنے کی سپیڈ بہت زیادہ تھی اگلے ہی پل زید اس کے قابو میں آ چکا تھا اور زید کو قابو میں کرتے ہی اس نے تین سے چار مکے اس کی مر میں دے مارے تھے اور وہ مکے اتنے ظالم تھے کہ وہ بیچارہ درد سے کراہتا ہی رہ گیا
ھپ اوۓاسسےکوانارمیرےاوپرسے میرا سانس بند ہو رہا ہے زید جہایریب کی طرف دیکھتے ہوئے چلایا کیا کہا تو نے میں بھینسا ہوں ارحم زید کے الفاظ سن کر مرید یپ گیا اور اپنے وزن کا اس کی مر پر مرید دباؤ ڈالتے ہوئے اسے اپنے شکنجے میں دبوچ گیا چل چھوڑ دے یار اسے اتنا بدلہ کافی ہے باقی بعد کے لیے رکھ لو جہایریب ارحم کو کھینچ کر زید کی مر سے کھڑا کرتے ہوئے بولا یقیناً یہ حرکت زید کی جگہ جہایریب نے کی ہوتی تو جہایریب کا