Chapter 60: دیکھتے ہی وہ سمجھ چکا تھا کہ

دیکھتے ہی وہ سمجھ چکا تھا کہ یقینا ًعینا رات بھر کوئی نہ کوئی کام کرتی رہی ہے جس کی وجہ سے وہ اب اتنی گہری نیند میں تھی وہ ہمیشہ گہری نیند یہی سوتی تھی جب وہ بہت زیادہ تھکی ہوتی تھی ورنہ اس کی نیند اتنی کچی تھی کہ وہ اپنے قریب ہونے والی آہئ کو محسوس کر کے بھی اٹھ جاتی تھی اوکے ڈید۔۔۔۔۔ بیلا اپنی آنکھوں کو پورا کھول کر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی تو زرخان اسے اپنے بازو میں اٹھاتے ہوئے بیڈ سے اٹھ کھڑا ہوا

آپ کی آنی کے پاس چلتے ہیں ناکہ وہ آپ کو فریش کروا کے آپ کو چینج کروا کیں پھر ہم ناشتہ کرنے چلیں گے آپ کی مام تھکی ہوئی ہے نا اس لیے انہیں سونے دیں زرخان بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے ہلکی سی آواز میں بولا تو بیلا نے زرخان کی گردن میں اپنے دونوں بازو حائل کرتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا تو زرخان بھی مسکراتے ہوئے بیلا کو لے کر کمرے سے نکل گیا بیلا کو دانیر کے پاس چھوڑ کر وہ نیچے لاؤنج میں گیا تھا جہاں سب ہی موجود تھے اس وقت سب اٹھ چکے تھے اور ناشتے کی تیاری ہو رہی تھی دانیال نے سب کو بتا دیا تھا کہ عینا کسی وجہ سے رات کو سو نہیں سکی اور اب وہ گہری نیند سو رہی ہے اس لیے کوئی بھی اسے اٹھانے نہ جائے وہ خود ہی اٹھ جائے گی اسے ایک ضروری کام کے لیے جانا تھا اس لیے حویلی والوں کو ناکید کرنا ہوا وہ حویلی سے چلا گیا جبکہ بری اماں اور اماں جان مسکراتے ہوئے زرخان کو دیکھ رہی تھی جو جاتے جاتے بھی یہ جتلا گیا تھا کہ اس کی وی ی اس کے لیے کیا معنی رکھتی ہے عینا نے آہستہ سے آنکھیں کھولیں تو اپنے کمرے میں ہر طرف پھیلی روشنی کو دیکھا پھر اس نے گردن گھما کر گھڑی کی طرف ٹٹ ٹ دیکھا جو بح کے 88 بجا رہی تھی ٹائم کو دیکھتے ہی عینا ہڑبڑا کر اٹھی

اوو شٹ بح کے 88 بجتے دیکھ عینا جلدی سے بیٹھ سے اٹھی اور چینج کرنے کے لیے ڈریسنگ روم کی طرف بھاگی آج اسے کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی تھی وہ 88 بجے تک سو رہی تھی جبکہ دوپہر کا سورج پوری آب و ناب سے چمکنے کو تیار تھا عینا نے جلدی جلدی فریش ہو کر ایک سادہ سا سوٹ زیب تن کیا اور دوپٹہ سر پہ لے کر کمرے سے باہر نکلی اسے تو وقت کا احساس ہی نہیں ہو سکا اس کی نیند ہی اتنی گہری تھی کہ اس کو پتہ ہی نہیں چلا کہ اتنا وقت بھی گزر گیا ایک بجے سب کو حویلی سے ہال کے لیے نکلا تھا کیونکہ بارات وہی پر آنی تھی

نیچے لاؤنج میں جانے کی بجائے عینا نے اپنا رخ لابہ اور فاریہ کے کمرے کی جانب کیا کیونکہ اتنا تو اسے اندازہ تھا کہ اس وقت سب بارات کے لیے تیار ہو رہے ہوں گے کیونکہ جانے کے لیے صرف دو گھنٹے بچے تھے اور یقینا ًدانیر اور بیلا ان ہی کے کمرے میں ان کے ساتھ موجود ہوں گی عینا کمرے کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئی تو سامنے ہی وی ٹیشن فاریہ کو تیار کر رہی تھی جبکہ لابہ بالکل تیار ہو کر بیٹھی ہوئی تھی دانیر بھی تیار تھی اور بیلا کو وہ پہلے سے تیار کر چکی تھی شکر ہے آپی آپ اٹھ گئی ورنہ میں تو بس آپ کو اٹھانے کے لیے ک پھت جانے والی تھی دانیر عینا کی طرف دی ہوئی بولی تو تم مجھے پہلے ہی آ کر اٹھا دیتی میں اتنی دیر سوتی رہی مجھے تو پتہ ہی تٹت ییت نہیں چلا عینا دانیر کے قریب بیڈ پر ہی ہوئے بولی میں تو آپ کو اٹھا دیتی آپی مگر زرخان بھائی نے منع کیا تھا انہوں نے بولا تھا کہ آپ کو کوئی بھی اٹھانے نہ جائے آپ گہری نیند سو رہی ہیں دانیر میں تفصیل بتائی کیا مطلب زرخان بح میرے کمرے میں آئے تھے عینا حیران ہوئی

یس مام بح بح ڈید آئے تھے پھر انہوں نے بولا کہ آپ کو ڈسٹرب نہیں کرنا پھر میں اور ڈید ہم کمرے سے باہر آگئے بیلا ییت عینا کی گود میں ہی ہوئے بولی کیونکہ اس بارے میں تو بیلا ہی جانتی تھی اچھا تو مطلب آپ نے اپنی مام کو ڈسٹرب نہ کرنے کے لیے انہیں کمرے میں سوتے ہوئے اکیلا چھوڑ کر خود کمرے سے باہر آگئی رایب عینا بیلا کا چہرہ اپنی طرف کرتے ہوئے بولی تو بیلا نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا بیلا اس وقت پنک کلر کے باربی فراک میں ملبوس تھی سنہری بالوں کی دو پونیاں کیے اوپر پنک کلر کی ہی ثبر لگائے بہت پیاری لگ رہی تھی وہ اس باربی فراک میں بالکل باربی لگ رہی تھی

بھابھی دیکھیں کتنا ٹائم ہو گیا ہے اب آپ بھی تیار ہو جائیں جلدی سے صرف آپ ہی رہ گئی ہیں باقی سب تو تیار ہو چکے ہیں لابہ عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جبکہ لابہ کے بھابھی بولنے پر عینا نے اسے نہیں ٹوکا تھا جس طرح اس نے حویلی آنے کے بعد اسے بولا تھا کہ وہ اسے کبھی بھابھی بول کر مخاطب نہ کرے مگر آج لابہ کے بھابھی بولنے پر اس نے کوئی رد عمل پیش نہیں کیا تھا اوکے میری بیلا یہی آنی کے پاس رکے گی اور میں بس ابھی دس منٹ میں تیار ہو کر واپس آ جاؤں گی اوکے عینا بیلا کو اپنی گود سے اٹھا کر بیڈ پر بٹھاتے ہوئے بولی

اوکے مام بیلا اپنے چھوٹے چھوٹے گلابی لب عینا کے ہاتھ کی پشت پر رکھتے ہوئے بولی جب کہ اس کی اس کیوٹ سی حرکت پر سب کو اس پر ٹوٹ کر پیار آیا تھا عینا نے بے اختیار بیلا کو بیڈ سے اٹھا کر اپنے بازوں میں بھینچا تھا میری پیاری سی شہزادی مام کا دل چاہتا ہے کہ وہ اپنی بیلہ کو کھا جائیں عینا بیلا کا پیٹ میں گدگدی کرتے ہوئے بولی تو وہ کھلکھلا کر ہنسی جب کہ وی ٹیشن فاریہ کو تیار کرنا چھوڑ کر ان دونوں ماں بیٹی کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا رہی تھی اور لابہ فاریہ اور دانیر تو اسے دیکھتے ہوئے بے تحاشہ خوش ہو رہی تھی

چلیں جی اب بیٹھیں یہیں پر مام بس یوں گئی اور یوں آئیں عینا بیلا کو واپس بیڈ پر بٹھاتے ہوئے بولی اور پھر تیار ہونے کے لیے اپنے کمرے کی جانب بڑھ گئی کیونکہ آگے ہی وقت بہت کم تھا اور حویلی میں سے صرف وہی رہ گئی تھی جو ابھی تک تیار نہیں ہوئی تھی زرخان اس وقت مکمل تیار تھا ایک آخری نظر خود کو آئینے میں دیکھ کر زرخان نے ڈریسنگ ٹیبل سے پرفیوم اٹھائی اور خود پر چھڑ کر پرفیوم واپس رکھی اور اپنا فون اور گاڑی کی چابی پکڑ کے کمرے سے باہر کلا جب وہ سیڑھیوں کے قریب پہنچا تو اچانک اس کے قدم رک گئے کچھ سوچتے ہوئے زرخان نے سیڑھیاں ایرنے کی بجائے قدم عینا کے کمرے کی جانب بڑھائے خان نے عینا کے کمرے کا دروازہ آہستہ کھولا اور کمرے میں داخل ہوا تو سامنے ہی بیڈ پر اسے عینا کا سرخ رنگ کا دوپٹہ پڑا ہوا

دکھائی دیا جبکہ عینا کمرے میں موجود نہیں تھی ڈریسنگ روم کا دروازہ کھلا ہوا تھا یقیناً وہ ڈریسنگ روم میں موجود تھی زرخان ڈریسنگ روم میں جانے کے بجائے وہیں بیڈ پر بیٹھ گیا اور عینا کے باہر نکلتے لگا انتظار کرنے لگا ایسے تو وہ منہ اٹھا کر ڈریسنگ روم میں نہیں جا سکتا تھا کیونکہ اگر عینا اسے اس طرح اپنے ڈریسنگ روم میں گھستا دیکھ لیتی تو یقیناً اسے گولی سے اڑا دیتی مگر اپنی زندگی اپنی وی ی کے ساتھ بھرپور طریقے سے جینے سے پہلے وہ اپنی ہی وی ی کے ہاتھوں قتل بالکل نہیں ہونا چاہتا تھا اس لیے شرافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہی بیڈ پر بیٹھ گیا

زرخان نے بیڈ پر پڑا عینا کا سرخ دوپٹہ اٹھایا یہ ڈریس اس نے ہی عینا کے لیے پسند کیا تھا فنکشن کہ دونوں ڈریس زرخان کی پسند گئی تھے جبکہ ولیمے کا ڈریس بھی زرخان نے ہی پسند کیا تھا مگر یہ الگ بات تھی کہ ابھی تک عینا کو ولیمے کے بارے میں علم نہیں ہوا تھا زرخان سیدھا بیڈ پر لیٹ گیا اور عینا کا دوپٹہ پکڑ کر اپنے چہرے پر پھیلا لیا اور اس دوپٹے سے اٹھنے والی خوشبو کو گہرے گہرے سانس لے کر اپنے اندر انارنے لگا اس دوپٹے سے عینا کہ وجود سے اٹھنے والی خوشبو برامد ہو رہی تھی جبکہ عینا نے ابھی تک ایک بار بھی وہ دوپٹہ نہیں لیا تھا مگر زرخان کو اس طرح ہی محسوس ہو رہا تھا جیسے اس میں سے عینا کی خوشبو آرہی ہو عینا تیار ہو کر ڈریسنگ سے باہر نکلی اس نے سامنے ہی بیڈ پر زرخان کو لی پایا زرخان کو دیکھ کر اس نے ناسف سے سر ہلایا یہ بندہ پتہ نہیں کیا چیز تھا پتہ نہیں کیسے کب کہاں آ پہنچتا تھا کچھ معلوم نہیں ہونا تھا اس وقت بھی وہ عینا کے بیڈ پر اپنے چہرے پر عینا کا دوپٹہ پھیلائے یوں لیبا تھا جیسے اپنی نیند پوری کر رہا ہو میرا مرہ کوئی آپ کی آرام گاہ نہیں ہے اپنی نیند پوری کرنی ہے تو ک پھت اپنے کمرے میں جا کر کریں عینا زرخان کی طرف دی ہوئی بولی اور چلتے ہوئے ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آ کر کھڑی ہو گئی

بیت زرخان نے اپنے چہرے سے دوپٹہ ہٹایا اور اٹھ کر ہی ہوئے عینا کی طرف دیکھا جو ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی تھی یہ تم اپنی زبان سے ہر وقت زہر کیوں اگلتی رہتی ہو کبھی پیار سے بھی بات کر لیا کرو شوہر ہوں تمہارا زرخان عینا کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولا جو اپنے گلے میں چین پہن رہی تھی یہ وہی چین تھی جو پچھلے دو دنوں سے زرخان اس کے گلے میں دیکھ رہا تھا ابھی میں زہر اگلتی ہوں تو آپ کسی الفی کی طرح میرے ساتھ چپکے رہتے ہیں آپ کا ٹھرک پن کم نہیں ہونا اور جس دن میں نے پیار سے بات کر لی اس دن نہ جانے آپ کون سی حد پار کریں گے عینا اپنی چین کا ہک بند کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی حدیں تو ساری میں ایک بار ہی پاڑ کروں گا سوٹ ہارٹ بس اس لمحے کا انتظار ہے شدت سے زرخان چین سے عینا کہ ہاتھ ہٹاتے ہوئے بولاجبکہاسکیبےباکباتکوعینانے سرےسےنظراندازکر دیاتھاکیونکہوہجانتیتھیکہ اسکیایسیباتوںپروہجتناریایکشندےگیوہاتنا ی ہیھپلیا جائے گا زرخان نے آہستہ سے عینا کہ براؤن ریشمی بال گردن سے ہٹا کر کندھے پر رکھے اور چین کا ہک بند کرنے لگا بہت خوبصورت ہے یہ لاکٹ کس نے دیا تھا تمہیں زرخان پوچھے بنا نا رہ سکا کیونکہ وہ لاکٹ واقع میں بہت خوبصورت تھا

جبکہ زرخان کا سوال پر عینا تلخی سے مسکرائی یہ میری مام کا ہے سڈنے سے پہلے میری مام نے پہنایا تھا مجھے عینا کندھے سے اپنے بال ہٹا کر پشت پر پھیلاتے ہوئے بولی تو عینا کی بات سن کر زرخان نے جھٹکے سے سر اٹھا کر آئینے سے نظر آتے عینا کے عکس کو دیکھا تھا جس کے چہرے پر نہ کوئی تکلیف تھی اور نہ ہی کوئی پچتاوا اور نہ ہی کوئی دکھ اس کے چہرے کے تاثرات بالکل نارمل تھے جیسے یہ بات کرتے ہوئے اسے کوئی فرق نہ پڑا ہو لیکن یہ تو عینا یاں اس کا خدا جانتا تھا کہ یہ بات کرتے ہوئے اس کے دل پر کیا گزری تھی اسے اس کی ماں کس شدت سے یاد آئی تھی جس کا لمس اس نے ایک بار بھی محسوس نہیں کیا تھا

زرخان نے نرمی سے عینا کو پیچھے سے اپنے حصار میں لیا اور ٹھوڑی اس کے کندھے پر رکھ کے اپنا اور عینا کا عکس سامنے شیشے میں دیکھنے لگا ایک تو تم مجھ پر قیامب بہت ڈھاتی ہو یار زرخان عینا کے ہوش ربا سراے کو اپنی نظروں کے راستے دل انارتے ہوئے بولا اس وقت عینا سرخ رنگ کے جوڑے میں ملبوس تھی جس کی ت ٹ شرٹ گھں سے تھوڑی نیچے تک آتی تھی اور ساتھ سرخ ہی ٹراؤزر تھا شرٹ کے اوپر گولڈن اور سبز موتیوں کا کام ہوا تھا اور سرخ رنگ عینا کی دودھیا رنگت پر کمال کا لگ رہا تھا یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ بنایا ہی عینا کے لیے گیا ہو کل کے بجائے آج عینا کے خوبصورت ہونٹوں پر سرخ لپسیک تھی سبز جھیل سی آنکھوں میں کاجل کی دو لکیریں کھینچی ہوئی تھیں دونوں گال پہلے سے گلابی تھے اور یہ اس کی نیچرل خوبصورتی تھی اسے اپنے گالوں کو گلابی کرنے کے لیے کسی میک اپ کی ضرورت ہرگز نہیں تھی مگر رید لپسیک میں تو وہ غضب ڈھا رہی تھی اور اس وقت تو وہ زرخان کے سامنے بغیر دوپٹے کے کھڑی تھی اگر کوئی عام لڑکی اس طرح کھڑی ہوتی تو ضرور اس وقت وہ گواہ کا شکار ہوتی مگر یہ حورالعین سکندر تھی جس کا ڈر سے اور گواہ سے کوئی رشتہ نانا ہی نہیں تھا وہ بہت مضبوط اور کونفیڈیب لڑکی تھی اور ویسے بھی اس معاملے میں اس کا دل اسے اجازت دیتا تھا کیونکہ زرخان کوئی غیر نہیں تھا اس کا رومم تھا اور ساتھ اس کی محبت تھا پھر وہ کیوں اس کے سامنے

ساتھ پردے کر کے بیٹھتی نارومم سے ساتھ پردوں کا حکم تھا اور ایب جھانکنے بھی نہیں دیا جنارومم کو کبھی اس نے اپنے جسم کی تھا یہ تو صرف زرخان تھا جس کے سامنے وہ بغیر جھجک کے دوپٹے کے بغیر کھڑی تھی اور زرخان کے لیے ایک نیا امتحان بنی ہوئی تھی عینا نے نظریں اٹھا کر سامنے شیشے سے نظر آتے زرخان کے عکس کو دیکھا جس نے سفید شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی اور اوپر ڈارک براؤن کلر کی واسکوٹ زیب تن کی ہوئی تھی دائیں ہاتھ کی کلائی میں برینڈڈ واچ تھی بال نفاسب سے سب کیے ہوئے تھے اور اس کی سپون پرفیوم کی خوشبو جو عینا ہمیشہ سے پہچانتی تھی وہ اپنی سانسوں میں ایرتی ہوئی محسوس کر رہی تھی اس کے سیلت سامنے ایک بے حد خوبصورت پرکشش پری رکھنے والا ایک مضبوط سٹڈ کھڑا تھا زرخان سکندر کو خوبصورتی کی کمی نہیں تھی سنلت خدا نے اسے بہت خوبصورت بنایا تھا اور اس کی پری اس کا میپ یین وجہہ سے بھرپور جسامب دراز قد وہ شخص کسی بھی لڑکی کا ائیڈیل ہو سکتا تھا مگر وہ صرف اپنی وی ی سے محبت کرنا تھا اور بدلے میں اس سے محبت چاہتا تھا اور یہ حسین سڈدوں میں سے ایک سٹڈ عینا سکندر کے نصیب میں کھ دیا گیا تھا اس کی قسمت

ے خودی کے عالم میں زرخان کو بکے ساتھ جوڑ دیا گیا تھا عینا ھی دی جا رہی تھی جبکہ زرخان کا بھی کچھ یہی حال تھا وہ بھی یک تک صرف عینا کو دیکھ رہا تھا جب عینا کو فورا ًاپنی پوزیشن کا احساس ہوا پیچھے ہٹیں وقت نہیں ہے اتنا اور آپ یہاں کیوں کھڑے ہیں جائیں نیچے سب آپ کا انتظار کر رہے ہوں گے عینا زرخان کا حصار توڑتے ہوئے بولی اور بیڈ کی جانب بڑھی جب زرخان نے اس کی سرخ چوڑیوں سے بھری کھلائی کو تھام کے نرمی سے اسے اپنے نزدیک کیا

کب پورا ہوگا تمہارا یہ مشن زرخان عینا کے خوبصورت چہرے پر جھولتی ایک آوارہ لیٹ کو کان کے پیچھے آراستے میں بولا کیوں۔۔۔۔۔؟ ؟؟ عینا زرخان کے چہرے پر نظریں جماتے ہوئے بولی کیونکہ ضرورت ہے تمہاری تمہارے وقت کی اور تمہاری فربت کی زرخان آسان سے الفاظوں میں اظہار کر گیا تھا لیکن مجھے تو کسی چیز کی ضرورت نہیں اس لیے امیدیں چھوڑ دیں ورنہ انتظار کی سولی پر لٹکے رہیں گے آپ عینا ہلکا سا مسکراتے ہوئے بولی تمہارے انتظار کی ایسی کی تیسی میں بھی دیکھتا ہوں کہ تم مجھ سے کب تک دور رہتی ہو صرف تمہیں مہلت دی ہے یہ نہیں بولا کہ تمہیں آزاد کر دیا ہے میں نے مت بھولنا کہ تم زرخان سکندر کی وی ی ہو اس کی ملکیت ہو اور ہمیشہ تمہیں اس کا ہی بن کر رہنا ہے آج نہیں تو کل تمہیں میری ہی پناہوں میں آنا ہے وقت صرف اس لیے دیا ہے ناکہ تم اپنا مشن مکمل کر کے اپنی ذمہ داریوں کو سنبھال سکو اس لیے نہیں کہ تم اپنے دماغ میں فضول کے فتور پیدا کرو زرخان عینا کو گھورتے ہوئے بولا

ت ٹ مگر مجھے تو آپ کو انتظار کی سولی پر لٹنے میں مرہ آنا ہے عینا اسے جان بوجھ کر تنگ کر رہی تھی یا پھر اس کے منہ سے کچھ اور ہی سببا چاہ رہی تھی بہت ہی بے سڈوت وی ی ہو میری شوہر کو پاگل عاشق بنا کر ہی مس چھوڑنے کا ارادہ ہے مگر میں بھی زرخان سکندر ہوں سز زرخان سکندر آپ کے انتظار کو بھی میں خود ہی ختم کروں گا زرخان عینا کے سرخ ہونٹوں کو اپنے انگوٹھے سے سہلاتے ہوئے بولا جبکہ زرخان کے ارادے جان کر عینا نے اس کا ہاتھ جھٹکا تھا

میرے ساتھ زیادہ ڈرامے بازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں نے پہلے بھی بولا ہے کہ اتنا فضول وقت نہیں ہے عینا جھٹکے سے زرخان کے حصار سے نکلتے ہوئے بولی اور بیڈ سے اپنا دوپٹہ اٹھا کر خود پر اوڑہا وقت ہی وقت ہے تم ایک بار اجازت تو دو زرخان دوبارہ اس کے ساتھ چپک چکا تھا جبکہ عینا کا دل چاہ رہا تھا کہ اس ڈھیٹ انسان کا سر پھاڑ دے جسے ایک بات سمجھ ہی نہیں آرہی سوائے اپنے رومانس کے زر۔۔۔۔۔۔اس کے بات مکمل ہونے سے پہلے ہی زرخان اس کے لبوں پر جھکا اور نرمی سے اپنا لمس چھوڑ کر پیچھے ہٹا جبکہ عینا کا چہرہ اب سرخ انار بن چکا تھا اس کے ہونٹوں پر لگی سرخ لپسیک اور اس کے گالوں پر کتی ہ لالی میں کوئی خاص فرق نہیں دکھائی دے رہا تھا وہ میں نے سوچا کہ میری وی ی زیادہ میک اپ نہیں کرتی اور بیک تمہارے گال بہت کم گلابی تھے سوچا ان پر تھوڑا اور گلال ھر دوں زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو بری طرح اسے گھور رہی تھی اس سے پہلے کہ عینا اپنے پاس پڑی کوئی چیز اٹھا کر زرخان کو مارتی زرخان تیزی سے کمرے سے کلا تھا جبکہ عینا پیچھے سے اسے گھورتی ہی رہ گئی۔

لڑکے والوں کی گاڑیاں حویلی سے نکل چکی تھی اور ارحم اور حارث ایک ہی گاڑی میں بیٹھے ہوئے تھے جس کی ڈرائیونگ سبب پر جہایریب بیٹھا تھا اور ساتھ والے سبب پر زید برجمان تھا جبکہ دونوں دلہے پچھلی سبب پر بیٹھے ہوئے تھے زرخان کی گاڑی میں دلہنیں موجود تھی جن کے ساتھ عینا بیٹھی ہوئی تھی اور وہ لوگ ابھی بہت پیچھے تھے دانیال کی گاڑی بھی زرخان کی گاڑی کے ساتھ ہی اپنی منزل کو رواں دواں تھی اور دانیال کی گاڑی میں دانیر سائمہ بیگم حیدر اور بیلا بیٹھے ہوئے تھے جبکہ حویلی والوں کے تمام مکینوں کی گاڑیاں آگے پیچھے ہی تھیں مہمان پہلے ہی ہال میں پہنچ چکے تھے اب صرف ان سب کے پہنچنے کی دیر تھی یار بہت بور ہو رہے ہیں کچھ ایدونچر ہی کر لیتے ہیں زید کے شیطانی دماغ میں کوئی شرارت مکی

دیکھ بھائی ابھی اپنے اس شیطان کو سلا دے کیونکہ ابھی ہمارا ہال میں پہنچنا بہت ضروری ہے اپنے ایدونچر کو بعد کے لیے رکھ لو ارحم نے اس کے ارادے جان کر اسے وارن کیا ارے اتنا بھی ضروری نہیں ہے نکاح تم لوگوں کا ہو چکا ہے صرف رخصتی ہی ہونی ہے ٹائم کے ٹائم پہنچ جائیں گے زید شان بے نیازی سے بولا جبکہ زید کی بات سن کر ارحم اور حارث نے بے یقینی کے عالم میں زید کی طرف دیکھا تھا ضرور وہ کوئی نہ کوئی کارنامہ سر انجام دینے والا تھا اسی لیے وہ اس طرح بول رہا تھا دیکھیں بھائی ابھی کے لیے آپ اپنے ارادوں کو ڈلے کر دیں کیونکہ اگر لالا کو معلوم پڑ گیا نا کہ ہم ہال میں دیر سے پہنچے ہیں تو وہ ایسی درگب بنائیں گے کہ آپ کی سوچ ہوگی حارث نے زید کو پیار سے سمجھانا چاہا جبکہ زید کے شیطانی دماغ میں کچھ اور ہی چل رہا تھا

ارے تمہارے لالا کی ایسی کی تیسی کیا کر لے گا وہ زید ہاتھ پر ہاتھ مارتے ہوئے بولا جیسے زرخان کو وہ کچھ سمجھتا ہی نہ ہو مگر زرخان کا پڑھنے والا ایک ہاتھ اسے بہت اچھے سے سمجھا دیتا تھا کہ زرخان سکندر ہے کون دیکھ یار میں تمہیں پھر سے سمجھا رہا ہوں کوئی بھی الٹی حرکت کرنے کے بارے میں سوچیو بھی مت ارحم زید کے کندھے پر دباؤ ڈالتے ہوئے بولا ارے اتنی کیا جلدی ہے تم لوگوں کو جانے کی تھوڑا صبر کر لو وی یاں تو تم لوگوں کی ہی ہیں اور آنا تو ان دونوں نے تمہارے پاس ہی ہے پھر کیوں اتنے اناولے ہوئے جا رہے ہو اب کی بار جہایریب بولا تھا جو یب سے چپ تھا

یار تو۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی ارحم اپنی بات مکمل کرنا جہایریب نے جھٹکے سے گاڑی کا رخ موڑا تھا سیدھا جانے کے بجائے وہ بائیں جانب گاڑی لے گیا تھا اب تو ارحم اور حارث بے یقینی کہ عالم میں کبھی ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے اور کبھی زید اور جہایریب کو جو آج ان دونوں کو جوتے پروانے کا مکمل پروگرام بنائے بیٹھے تھے ہاہاہاہاہاہا ارحم اور حارث کے چہرے کی ہوائیاں اڑتی دیکھ زید قہقہہ لگا کر ہنسا ارے دولہے راجہ صبر رکھو صبر کا پھل میٹھا ہونا ہے زید گردن گھما کر ارحم اور حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر سے قہقہہ لگا کر ہنسا مگر جو صبر تم ہمیں کرنے کا بول رہے ہو نا اس صبر کے بدلے ہمیں پھل نہیں بلکہ جوتیوں کے ہار ملیں گے کمینے انسان ارحم اس کے کندھے پر ایک زوردار مکہ مارتے ہوئے بولا اور جہایریب کو بری طرح گھورا جو ہنس ہنس کر پاگل ہو رہا تھا کیونکہ حارث اور سکلن ارحم کی ی دیکھنے والی تھی جو راستہ بدلنے پر ان دونوں کی بنی تھی

پتہ نہیں وہ کون سی متہوس گھڑی تھی جب تم دونوں مینوںں پر یقین کر کے ہم اس گاڑی میں بیٹھ گئے ارحم ان دونوں کی طرف دیکھتے دانت پیستے ہوئے بولا مجبوری تو یہ تھی کہ وہ اپنا فون بھی گھر بھول آیا تھا ورنہ اب تک وہ زرخان کو فون کر چکا ہونا ارے دلہے راجہ اتنا غصہ مت کرو یہ نہ ہو کہ تمہاری دلہن تمہارے ساتھ جانے سے ہی انکار کر دے جہایریب شیشے سے ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر جہایریب اور زید کا زوردار قہقہہ گاڑی میں گونجا بکواس بند کرو اپنی ارحم کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ چلتی گاڑی سے ان دونوں کو اٹھا کر باہر پھینک دے فون کہاں ہے تمہارا ارحم حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو اس نے بیچاری سی شکل بنا کر کندھے اچکاتے یعنی وہ بھی اپنا فون گھر چھوڑ آیا تھا بے وقوف انسان اپنا فون تو ساتھ رکھتے ارحم حارث کو گھورتے ہوئے بولا

اب ان دونوں کے پاس جہایریب اور زید کی منتیں کرنے کے علاؤہ اور کوئی راستہ نہیں تھا کیونکہ وہی دونوں انہیں ہال تک پہنچا سکت تھے ورنہ جس راستے پر جہایریب انہیں لے کر آیا تھا وہاں تو دور دور تک کوئی گاڑی کوئی رکشہ تک نظر نہیں آ رہا تھا ورنہ ارحم تو ابھی گاڑی سے ایر کر رکشہ کروا کر چلا جانا اور پھر پورا آدھا گھنٹہ لگانار حارث اور ارحم کی منتیں کروانے کے بعد جہایریب اور زید کو ان دونوں پر یرس آ ہی گیا اور آدھا گھنٹہ ذلیل کرنے کے بعد ان دونوں نے حارث اور ارحم کو ہال تک پہنچا ہی دیا تھا

ہال میں تمام مہمان اکٹھے ہو چکے تھے اور تمام مہمانوں کو کھانا بھی کھلا دیا گیا تھا اب صرف دلہنوں کے آنے کا انتظار تھا ارحم اور حارث سامنے سٹیج پر بیٹھے اپنی دلہنوں کے آنے کا انتظار کر رہے تھے جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا ویسے ویسے ان کا انتظار بے چینی میں بدل رہا تھا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.