Chapter 59: ک ڈید ایم ریدی اب ہم چلیں

ک ڈید ایم ریدی اب ہم چلیں بیلا زرخان کی طرف دیکھتی ہوئی بولی ڈریسنگ روم سے شاید وہ اپنا چھونا سا دوپٹہ لینے گئی تھی جو اس ٹ تت وقت اس کے گلے میں موجود تھا جو اس کے کیوٹنس کو مرید بڑھا رہا تھا یس پرنسز چلیں زرخان نے بیلا دروازے کی طرف اشارہ کیا تو مسکراتے ہوئے دروازے کی جانب چل دی جب عینا نے زرخان کے ہاتھ سے کھینچ کر اپنا دوپٹہ لیا اور اسے ایک زبردسب گھوری سے نوازا بدلے میں زرخان نے اسے ایک آنکھ ماری تو عینا نے پاس پرا کشن اٹھا کر زرخان کے منہ پر مارا کیونکہ اس وقت اس کے پاس یہی چیزیں موجود تھی اگر گن ہوتی تو وہ ضرور اب تک زرخان پر گولی چلا چکی ہوتی جبکہ عینا کے کشن مارنے پر زرخان کا پرکشش قہقہہ کمرے میں گونجا تھا اسے عینا کو تنگ کرنے میں ایک الگ ہی مرہ آ رہا تھا اور اگر عینا کا دماغ گھوم جانا نا تو اس کا یہی مرہ اس نے اچھے سے نکالنا تھا

عینا زرخان کو گھورنا چھوڑ کر بیلا کی طرف متوجہ ہوئی جو دروازے کے پاس کھڑی ان دونوں کو منتظر نگاہوں سے دیکھ رہی تھی اس نے کبھی اپنی بچی کو اتنا انتظار نہیں کروایا تھا جتنا زرخان کے چکروں میں وہ کر رہی تھی مگر بغیر زرخان کی طرف دیکھے عینا بیلا کے قریب گئی اور اس کا ہاتھ پکڑ کے کمرے کا دروازہ کھول کر باہر نکل گئی جبکہ زرخان بھی ان دونوں کے پیچھے ہی تھا عینا بیلا کا ہاتھ تھامے زرخان کے ساتھ لان میں داخل ہوئی تو سامنے ہی اسے دو انجان چہرے دکھائی دیے جبکہ ان کے ساتھ دانش اور مصطفی بھی کھڑے تھے السلام علیکم بھابھی کیسی ہیں آپ جہایریب اور زید عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بہت ادب سے بولے وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک بھائی ان کا ادب سے بھابھی بولنا عینا کی کنفیوژن دور کر گیا تھا

ہم آپ کے شوہر ناسڈاد کے دوست ہیں بھابھی زید نے مسکراتے ہوئے اپنا تعارف خود ہی کروایا تو عینا نے ہلکا سا مسکرا کر ہاں میں سر ہلایا جی ہم اس کے کالج کے فرینڈ ہیں ابھی آپ کا ایک دیور تو آیا ہی نہیں مگر کوئی بات نہیں وہ بھی جلد آئے گا اس وقت تو وہ پاکستان میں موجود نہیں اس لیے نہیں آ سکا مگر آپ کو شادی کی مبارکباد دینے اپنی وی ی کے ساتھ ضرور آئے گا جہایریب نے مسکراتے ہوئے مکرم کے بارے میں بھی بتایا

پھر آپ میرے کیا گے ان سب کو اپنے نزدیک سے بیلا کی آواز سنائی دی تو سب نے بیلا کی طرف دیکھا جو اپنی بری بری گرے آنکھوں سے جہایریب اور زید کو دیکھ رہی تھی ہم آپ کے چاچو ہیں پرنسز جہایریب سے اپنے بازو میں اٹھاتے ہوئے مسکرا کر بولا جبکہ عینا ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ انہیں دیکھ رہی تھی اور ٹھیک اس کے پیچھے سے کھڑا زرخان مسکرا کر ان سب کو دیکھ رہا تھا ویسے بھابھی ایک آپس کی بات ہے آپ اس بندے کے ساتھ گزارا کیسے کرتی ہیں زید عینا کی طرف تھوڑا سا جھک کر ہلکی آواز میں بولا اس کی آواز اتنی ہلکی تھی کہ وہاں موجود ہر شخص نے سنی تھی

گزارا کرنا مجبوری تو نہیں ہے مگر پھر بھی بہت مشکل سے گزارا کر ہی لیتی ہوں عینا کون سا اتنی سیدھی تھی اس نے بھی زچ کرنے والا جواب دیا اچھا مطلب یہ بندہ آپ کو بھی سکون سے نہیں رہنے دیتا زید نے اگلا سوال کیا سکون لفظ کا اس بندے سے کیا لینا دینا بھائی عینا نے پھر سے جل کر راکھ کر دینے والا جواب دیا جبکہ وہ ایک دوسرے کو ایسے سوال جواب کہہ رہے تھے جیسے زرخان وہاں موجود ہی نا ہو مجھے تو لگتا ہے کہ اس بندے کا دماغی توازن خراب ہے زید اپنے دماغ پر ایک انگلی رکھتے ہوئے بولا

جی بالکل مجھے بھی یہی لگتا ہے عینا نے اسفغار کیا کیا خیال ہے پھر ایک چکر مینٹل ہاسپٹل کا نہ لگوا لیں زید جیسے شوررہ دے رہا تھا یاں مانگ رہا تھا کچھ سمجھ نہیں آئی مجھے بھی یہی لگتا ہے عینا نے ہامی بھری جبکہ عینا کے اس طرح کہنے پر سب کے زوردار قہقہے لان میں گونجے تھے جبکہ زرخان جسے وہ فراموش کیے ایسے بات کر رہے تھے جیسے وہ وہاں پر ہو ہی نا وہ زید کو بری طرح گھور رہا تھا کیونکہ عینا سے وہ بعد میں حساب لینے کا ارادہ رکھ تھا

آپ سب اس طرح تو نہ بولیں میرے لالا تو اتنے اچھے ہیں پورا ملک ان کی اتنی عزت کرنا ہے اور آپ لوگ انہیں پاگل بنا رہے ہیں مصطفی کو ان کا مذاق اچھا نہیں لگا تھا ارے چھوٹے بچے ہم میں یہ چیزیں الاؤ ہیں ہمارا تیرے بھائی سے عزت کا کیا لینا دینا زید مصطفی کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے بولا زرخان نے آگے بڑھ کر زوردار مکا اس کی مر میں رسید کیا تو وہ درد سے چلا اٹھا بے غیرت انسان تو مجھے اتنا ہلکے میں لے رہا ہے ابھی تمہیں اس ٹ تت دنیا سے غائب کرنے کی صلاحیت رکھ ہے اور تمہیں کوئی ڈھونڈ بھی نہیں سکے گا زرخان اسے گھورتے ہوئے بولا ایک تو اس کا دوست اور دوسری اس کی وی ی یہ دونوں ہی اسے بہت ہلکے میں لے رہے تھے سارا ملک جانتا تھا کہ زرخان سکندر کتنا خطرناک انسان ہے پورا گاؤں اس کے فیصلوں سے ڈرنا تھا اور یہاں یہ دونوں اسے کچھ جان ہی نہیں رہے تھے ایک طرف کمینہ دوست اور دوسری طرف جانِ عزیز وی ی تھی تو اسے پاگل فرار دے کر مینٹل ہاسپٹل پہنچانے کا چکروں میں تھے

زرخان کو دیکھتے ہوئے عینا نے اپنی مسکراہٹ دبائی اور بغیر کچھ بولے وہاں سے سٹیج کی جانب بڑھ گئی کیونکہ بیلا تو جہایریب کے پاس تھی اور وہ دونوں باتیں کرنے مصروف تھے اور جب تک بیلا نے زید اور جہایریب کا مکمل انٹرویو نہیں لے لینا تھا یب تک اس کی باتیں بھی ختم نہیں ہونی تھی حارث کب سے انتظار میں بیٹھا تھا کہ کب یہ رسمیں ختم ہوں اور کب وہ لابہ سے بات کر سکے کیونکہ اسے ایک بار بھی لابہ سے بات کرنے کا موقع نہیں ملا تھا سبھی آ رہے تھے اور رسم کر رہے تھے ایسے میں وہ لابہ کو مخاطب نہیں کر سکتا تھا

اب جیسے سب رسم کر چکے تھے اور سٹیج پر اب زیادہ لوگ موجود نہیں تھے تو حارث نے لابہ کی طرف دیکھا جو ساتھ ہی صوفے پر بیٹھی فاریہ کو دیکھ رہی تھی ادھر کیا دیکھ رہی ہو شوہر تو تمہارا تمہارے قریب بیٹھا ہے حارث لابہ کی طرف تھوڑا جھکتے ہوئے سرگوشی نما آواز میں بولا تو لابہ نے جھٹکے سے سر گھما کر حارث کی طرف دیکھا مگر اس کا چہرہ قریب ہونے کی وجہ سے وہ اس کے چہرے سے ٹکراتے ٹکراتے بچی تھی آپ ذرا دور ہو کر نہیں بیٹھ سکت لابہ حارث کی طرف دیکھتے بیت ہوئے تھوڑا پیچھے ہو کر ہی ہوئے بولی

اب اور کتنا دور ہو کر بیٹھوں یہاں سے اٹھ کر کہیں اور چلا جاؤں کیا حارث صوفے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا جہاں حارث اور لابہ بیٹھے تھے اور ان دونوں کے درمیان خاصا فاصلہ تھا ہاں تو کم سے کم آپ چپکے تو نہیں میرے ساتھ لابہ مرید فاصلہ بناتے ہوئے بولی حارث نے ایک نظر لابہ کو دیکھا اور پھر اس کے مر میں ہاتھ ڈال کر ایک جھٹکے سے اپنے اور اس کے درمیان کا فاصلہ مٹایا جبکہ حارث کی اس حرکت پر لابہ نے ہڑبڑا کر سامنے کی طرف دیکھا تھا کہ کہیں ان دونوں کو کوئی دیکھ تو نہیں رہا

کیا مسئلہ ہے آپ کے ساتھ یہ تو لحاظ کر لیں کہ اس وقت آپ کہاں بیٹھے ہیں لابہ حارث طرف دیکھتے ہوئے دانت پیستے ہوئے بولی کہاں بیٹھا ہوں اپنی حویلی میں اپنے لان میں بنے سٹیج پر اپنی ہی ملکیت کے ساتھ بیٹھا ہوں حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا حارث پلیز نہ کریں میرا آگے ہی بی پی لو ہے لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے بے بسی سے بولی کیونکہ اس وقت اس کا دماغ گھوم رہا تھا جو شاید بہت زیادہ مٹھائی کھانے کی وجہ سے ہو گیا تھا

اچھا اگر کہو تو میں سبب کر دوں تمہارا بی پی بھی اور تمہیں بھی حارث لابہ کا ہاتھ پکڑتے زو معنی انداز میں بولا نہیں بہت شکریہ بس چپ کر کے بیٹھ جائیں میرا بی پی خود ہی ٹھیک ہو جائے گا لابہ حارث کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ نکالتے ہوئے بولی وی ی اب تم حد سے بڑھ رہی ہو ہو اگر اب تم نے میرے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑوایا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا اور حارث لابہ کا ہاتھ دوبارہ اپنی سخت گرفت سے میں لیتے ہوئے ذرا سختی سے بولا تو لابہ نے منہ بسورا اور یہ منہ کے ایسے ٹاریلس ڈیزائن مت بناؤ ورنہ یہ جو میں کل تک کا انتظار کر رہا ہوں نا یہ بھی نہیں کروں گا حارث لابہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولاکیونکہایکتووہدلہنبنیاتنی پیاریلگرہیتھیاوراوپرسےوہایسےٹاریلسمنہ بنارہیتھیکہحارثکو لگ رہا تھا کہ کل تک کا انتظار تو بالکل نہیں کر سکے گا لابہ نے ایک نظر حارث کی طرف دیکھتے ہوئے ایک گہرے سانس لیا اور پھر سامنے کی طرف دیکھنے لگی جبکہ کوئی مزاحمت اس نے ہرگز نہیں کی تھی جس نے اس کا ہاتھ تھاما ہوا تھا وہ اس کا رومم تھا کوئی غیر تو نہیں جو وہ یوں اس سے دور بھاگتی اگر وہ اس سے دور بھاگتی بھی تو اسے واپس اسی کے پاس آنا تھا اس لیے وہ خاموشی سے بغیر بحث کیے سامنے دیکھنے لگی جبکہ لابہ کی شرافت دیکھتے ہوئے حارث مسکرایا

میم آپ تھوڑا قریب ہو کر بیٹھیں اس طرح آپ کی ویڈیوز نہیں صحیح آ رہی فاریہ ارحم سے کافی فاصلے پر بیٹھی ہوئی تھی جب فوٹوگرافر نے فاریہ کو ارحم کے قریب ہو کر بیٹھنے کا بولا فاریہ نے گردن موڑ کر ارحم کی جانب دیکھا تو ارحم نے فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے ایک آئی برو آچکائی جیسے نظروں ہی نظروں میں کہنا چاہ رہا ہو کہ محترمہ اب آپ خود قریب ہو کر بیٹھیں گی یا میں آپ کو کروں ارحم کی آنکھوں میں موجود تحریر پڑھ کر فاریہ بے حد شرافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی کھسک کر ارحم کے قریب ہو کر بیٹھ گئی جبکہ فاریہ کی اس حرکت پر ارحم کے ہونٹوں تلے دلکش مسکراہٹ رینگ گئی

کچھ ویڈیوز لینے کے بعد وہ فوٹوگرافر دوسری سائیڈ پر چلا گیا جبکہ اس کے جاتے ہی ارحم نے فاریہ کو مر سے تھام کر مرید قریب کیا تھا جبکہ ارحم کے اتنے قریب ہونے پر فاریہ نے بوکھلا کر ارحم کی طرف دیکھا جو آنکھوں میں عجیب سی چمک لیے فاریہ کو دیکھ رہا تھا پہلی بات تو یہ کہ آج ہماری مہندی ہے اور دوسری یہ کہ تم میری دلہن بنی میرے قریب بیٹھی ہو اور تیسری بات یہ کہ میرے قریب ہوتے ہوئے بھی مجھ سے دور جانے کی کوشش کر رہی ہو اور آخری بات یہ کہ تم میری وی ی ہو اگر اب تم نے مجھ سے ذرا سا بھی دور ہو کر بیٹھنے کی کوشش کی تو فنکشن ختم ہوتے ہی میں تم سے تمہارے کمرے میں ملاقات کروں گا ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بھاری گھمبیر سرگوشی ہوتے ہوئے بولا تو فاریہ کے جسم میں سرد لہر گزری کیونکہ وہ جانتی تھی کہ ارحم کی کمرے میں ملاقات کا مطلب کیا ہو سکتا ہے وہ تو آگے ہی کل رات والی ملاقات کی وجہ سے ارحم سے نظریں نہیں ملا پا رہی تھی اور اوپر سے وہ آج پھر اس سے ملنے کی بات کر رہا تھا جو فاریہ تو ہرگز نہیں چاہتی تھی اس لیے خاموش ہو کر اس کے قریب ہی بیٹھی رہی مگر اس کے جسم کی کپکپاہب ارحم بخوبی محسوس کر سکتا تھا انسان بن کر بیٹھو فاریہ کھا نہیں جاؤں گا میں تمہیں ارحم دوسرے ہاتھ سے فاریہ کا ہاتھ پکڑ کے اس کے ہاتھ کی پشت کو

اپنے انگوٹھے سے سہلاتے ہوئے بولا شاید وہ فاریہ کو ریلیکس کرنے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ فاریہ گھائے جا رہی تھی اپنی اس کپکپاہب پر قابو کرو میری جان ورنہ کل کی رات کیسے گزاروں گی میرے ساتھ ارحم مسکراتے ہوئے بولا جبکہ اس کے مسکراہٹ فاریہ کی جان نکالنے کا سبب بن رہی تھی دد دیکھیں آپ۔۔۔۔۔۔۔

جی بولیں میری جان میں تو آپ کو ہی دیکھ رہا ہوں ارحم مکمل طور پر فاریہ کی جانب متوجہ ہوا جب فاریہ نے اپنے خشک ہوتے گلابی لبوں پر زبان پھیر کے ارحم کی طرف دیکھا جو بغور اسے دیکھ رہا تھا فاریہ کی یہ حرکت ارحم کے اندر کیا جذبات جگا گئی تھی شاید وہ خود بھی نہیں جانتی تھی ریلیکس رہو فاریہ تم تو اس طرح کانپ رہی ہو جیسے میں تمہارا شوہر نہیں پتہ نہیں کوئی ہوائی چیز ہوں جسے دیکھ کر تم اتنا ڈر رہی

ہو ارحم کے لہجے میں اب تھوڑی ناراضگی تھی فاریہ کا یوں گھابا اس سے ڈرنا ارحم کو بالکل اچھا نہیں لگ رہا تھا جبکہ ارحم کے لہجے میں جھلکتی ناراضگی کو محسوس کر کے فاریہ خود کو ریلیکس کرنے کی بھرپور کوشش کرنے لگی اور کچھ ہی دیر میں وہ اس کوشش میں کامیاب بھی ہو گئی آپ کو برا لگا آئی ایم سوری ارحم کو اپنے قریب سے فاریہ کی ہلکی سی آواز سنائی دی تو ارحم نے فاریہ کی طرف دیکھا جو معصوم نگاہوں سے اسی کی طرف دیکھ رہی تھی اس کی اتنی معصوم سی شکل دیکھ کر ارحم کو اس پر بے تحاشہ پیار آیا مگر اس وقت وہ جس جگہ موجود تھا وہ نہ تو اپنا پیار جتلا سکتا تھا اور نہ ہی دکھا سکتا تھا نہیں مجھے برا نہیں لگا مگر اچھا بھی نہیں لگا تھا اور میں تمہارا شوہر ہوں تمہارا رومم ہوں کم سے کم تمہارا تو یہ حق نہیں بنتا کہ تم مجھ سے ڈرو یا گھاؤ ارحم فاریہ کی ہتھیلی پر اپنی انگلی چلاتے ہوئے بولا اریہ کو یوں محسوس ہوا جیسے وہ اس کی ہتھیلی پر اپنا اور فاریہ کا نام کھ رہا ہو فاریہ نے ہلکا سا مسکرا کر ارحم کی طرف دیکھا جیسے یقین دلانا چاہ رہی ہو کہ اب وہ نہ تو اس سے گھا رہی ہے اور نہ ہی ڈر رہی ہے جبکہ فاریہ کے مسکرانے پر ارحم بھی خوبصورتی سے مسکرایا اور اس کے مہندی سے سجے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں قید کرنا مہمانوں کی طرف دیکھنے لگا جن میں سے کچھ مہمان رخصت ہو رہے تھے اور کچھ مہمان ابھی وہیں پر موجود تھے

مہمانوں کو کم ہونا دیکھ کر دانیر نے عینا سے اجازت لی کہ وہ اپنے کمرے میں جا کر کپڑے چینج کر کے تھوڑی دیر آرام کر لے کیونکہ آج اس کا نکاح بھی تھا اور اب فنکشن اس وجہ سے وہ بہت تھک چکی تھی اب اسے بے تحاشہ تھکن محسوس ہو رہی تھی اس لیے عینا نے بھی اس کی طبیعت کی پیش نظر اسے جانے کی اجازت دے دی تھی دانیر سیڑھیوں کے قریب پہنچی تو اسے سامنے ہی سیڑھیوں سے دانیال آنا ہوا دکھائی دیا دانیال کو دیکھتے ہی دانیر نے اپنی نظریں جھکا لی تھی دانیال نے بہت غور سے دانیر کی اس حرکت کو دیکھا تھا

دانیر دانیال کے قریب سے تیزی سے گزر کر جانے لگی جب دانیال کی آواز نے اس کے قدم وہیں روک دیے سنو۔۔۔۔۔دانیال دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو دانیر نے اپنا سوکھا ہوا گلا یر کیا اور مر کر دانیال کی طرف دیکھا جو اس کے سامنے ہی کھڑا تھا جج جی۔۔۔۔دانیر نے نظریں جھکاتے ہوئے جواب دیا تم جانتی ہو کہ میں تمہارا کیا لگتا ہوں دانیال دانیر کی طرف دو قدم بڑھاتے ہوئے بولا جج جی بھائی دانیر اسے جواب دینے کے چکروں میں اسے پھر سے بھائی بول گئی جبکہ اب شوہر ہونے کا میڈل حاصل کرنے کا بعد بھی دانیر کے منہ سے بھائی لفظ سن کر دانیال کو جھٹکا لگا لڑکی میں تمہارا بھائی نہیں ہوں دانیال دانیر کی طرف دیکھتے ہوئے تھوڑا سیریس انداز میں بولا جبکہ دانیر کو فورا ًاپنی غلطی کا احساس ہوا تھا تو وہ جلدی جلدی میں کیا بول گئی ہے سس سوری دانیر کلاتتے ہوئے بولی

کیا سوری مجھے بتاؤ کہ میں تمہارا کیا لگتا ہوں دانیال نے دوبارہ وہہئ سوال کیا بھائی مطلب شوہر۔۔۔۔۔۔دانیر بیچاری کو تو سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا بولے یار میں تمہارا بھائی نہیں ہوں کیوں اپنے اور میرے نکاح کا ستیاناس کرنے پر تلی ہوئی ہو اگر ایک بار اور بھی تم نے مجھے بھائی بولا نا تو تمہیں میں شوہر بن کے دکھا دوں گا دانیال دانیر کے بے حد قریب کھڑے ہوتے ہوئے اسے وارن کرنے والے انداز میں بولا اس کے لہجے میں سختی نہیں تھی مگر وہ سنجیدہ تھا وہ ایسا ہی تھا وہ کسی سے بھی سختی سے بات نہیں کرنا تھا سوائے اپنے دشمنوں کے دانیال حیدر جو اپنوں کے سامنے تھا وہ اپنے دشمنوں کے سامنے بالکل برعکس تھا ظالم اور فاکک انسان مگر اپنوں کے معاملے میں وہ بہت رحم دل اور خوش مزاج لڑکا تھا وہ میں نے جانا ہے دانیر بری طرح اپنے لب کچلتے ہوئے بولی فلچال اس وقت اسے بالکل سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ دانیال کو کیا جواب دے اور کیا نہیں کہاں جانا ہے۔۔۔۔دانیال نے نرمی سے پوچھا وہ محسوس کر چکا تھا کہ دانیال کی موجودگی میں وہ نروس ہو رہی ہے

چینج کرنے۔۔۔۔۔دانیر نے معصومیت سے جواب دیا

کیوں ابھی تو فنکشن ختم نہیں ہوا پھر اتنی جلدی کیوں چینج کرنے جا رہی ہو دانیال کو تجسس ہوا وہ مجھے نیند آ رہی ہے دانیر نے سچی پیش گوئی کی کیا بات کر رہی ہو تمہیں نیند بھی آتی ہے دانیال حیران ہوتے ہوئے بولا تو دانیر نے معصوم نظروں سے دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے ہاں میں سر ہلایا ایسا کیسے ہو سکتا ہے مجھے تو لگا کہ تم نہیں سوتی ہوگی مگر تمہیں تو نیند آتی ہے دانیال کے چہرے کے ایکسپریشن ابھی بھی ویسے ہی تھے جبکہ دانیر نے دانیال کی طرف نا جھی و سے دیکھا کک کیوں۔۔۔۔۔دانیر سوالیہ نظروں سے دانیال کی طرف ک دیکھتی ہوئی بولی مجھے تو لگا کہ تم اتنے سالوں سے سو ہی رہی تھی تو اب تمہیں کہاں نیند آتی ہوگی مگر اتنے سالوں سے نیند پوری کرنے کے بعد بھی تمہیں آج بھی نیند آتی ہے اسٹرینج دانیال نے اپنا لوجک پیش کیا جو دانیر کی سمجھ میں تو بالکل نہیں آیا تھا

لیکن مجھے اب نیند آتی ہے اگر میں نہیں سوتی تو میری آنکھوں میں پین ہوتی ہے دانیر نے اپنی طرف سے اس کے سوال کا جواب دیا تھا اچھا کہاں پین ہوتی ہے دکھاؤ دانیال نے آگے بڑھ کر دانیر کی آنکھوں کے نیچے ہاتھ لگایا جبکہ دانیر کے نرم و نازک چہرے سے ہاتھ ٹکراتے ہی دانیال کو ایک الگ ہی احساس محسوس ہوا تھا اوہو تمہاری آنکھوں میں تو ایک مسئلہ ہے شاید تمہاری نظر کمزور ہو گئی ہے کوئی بات نہیں بح میں تمہیں گلاسز لگوا کر لاؤں گا اتنے اتنے برے دانیال اپنے ہاتھ کی دو انگلیوں سے دایرہ بناتے ہوئے بھرپور شرارتی انداز میں بولا جبکہ وہ معصوم اس کی شرارت کو بالکل نہیں سمجھ پا رہی تھی

نن نہیں مجھے گلاسز نہیں پسند آپ رہنے دیں دانیر دانیال کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جیسے بح وہ واقعی میں اسے گلاسز لگوانے لے جائے گا میں اب جاؤں دانیر نے معصومیت بھرے انداز میں دانیال سے اجازت مانگی تو نا چاہتے ہوئے بھی دانیال مسکرا دیا وہ واقعی میں بہت معصوم تھی بالکل کسی چھوٹی سی بچی کی طرح ہوشیاری چلاکی اور تجربہ کیا ہونا ہے اس لڑکی کو کچھ بھی معلوم نہیں تھا ہاں ٹھیک ہے جاؤ لیکن ائندہ مجھے کبھی بھائی مت بولنا شوہر ہو تمہارا میرا نام لے لینا اوکے دانیال نے مسکراتے ہوئے ہلکے سے اس کے گال کو تھپتھپایا تو دانیر نے جلدی سے سر اوپر نیچے ہلایا اور پھر اپنے کمرے کی جانب بڑھ گئی جبکہ دانیال اسے جاتے ہوئے دیکھ رہا تھا جب تک وہ نظروں سے اوجھل نہیں ہو گئی دانیال وہیں پر کھڑا رہا کہاں سے لگتی ہے یہ سیکرٹ ایجنٹ آفیسر دانیال حیدر کی وی ی بالکل چھوٹی سی بچی تو ہے اسے تو میں آرام سے ہینڈل کر لوں گا دانیال مسکراتے ہوئے بربرایا اور قدم حویلی سے باہر کی جانب بڑھائے یہ پہلی بار تھا مگر دانیر اسے بہت اچھی لگی تھی بالکل کسی چھوٹی بچی کی طرح فنکشن اپنے اختتام پر پہنچ چکا تھا تمام مہمان واپس جا چکے تھے جبکہ جو مہمان حویلی رہنے کے لیے آئے تھے وہ سب بھی اپنے اپنے مروں میں جا چکے تھے اس وقت حویلی کے مکین لاؤنج میں بیٹھے چائے پی رہے تھے کیونکہ سب کو ہی بے حد تھکن کا احساس ہو رہا تھا اس لیے سب نے چائے پی کر اپنے اپنے مروں میں

سونے کے لیے چلے جانا تھا لابہ اور فاریہ کو وہ پہلے ہی مروں میں بھیج چکے تھے اور وہ دونوں چینج کرتے ہی سو گئی تھی کیونکہ وہ دونوں بے تحاشہ تھکی ہوئی تھی اور کل بہتر دکھنے کے لیے ان کے لیے نیند پوری کرنا بے حد ضروری تھا بیلا بھی نیند سے جھول رہی تھی اس لیے عینا اسے لے کر اپنے کمرے میں جا چکی تھی اور اب عینا بیلا کو سلا کر اپنا لیپ ناپ کھولے اپنا کچھ کام کرنے میں مصروف تھی یہ دن دانیال اور عینا کے لیے بے حد ضروری تھے مگر حویلی میں شادی ہونے کی وجہ سے وہ لوگ آفس نہیں جا سکے تھے اور ان کا بہت سا کام پینڈنگ پر پڑا ہوا تھا جسے اب عینا بیٹھی مکمل کر رہی تھی

اسے آج رات ہر صورت میں ایم این اے کہ تمام کرتوتوں کی فائل تیار کرنی تھی کیونکہ کل ان دونوں نے ایم این اے کو گرفتار کرنے کے لیے جانا تھا اور اس دوران اینا نہیں چاہتی تھی کہ کوئی بھی قانونی فلسفہ بیچ میں ائے اسی لیے وہ مضبوط ثبوت کے ساتھ وہاں جانا چاہتی تھی جو رات کے دو بجے بیٹھی وہ تیار کر رہی تھی فائل تیار کرتے کرتے کب اتنا وقت گزر گیا عینا کو احساس ہی نہیں ہوا پتہ تو اسے یب چلا جب اس کے کانوں میں اذان کی آواز پڑی تو اس نے اپنے کام کی رفتار مرید بڑھا دی اور اگلے 81 منٹ میں وہ فائل تیار کر کے لیپ ناپ کو بند کیا اور ایک گہرا سانس ہوا کے سپرد کر کے اپنی ٹانگیں بالکل سیدھی کر کے خود کو پرسکون کرنے کی کوشش کی اور پھر ایک نظر گھڑی کی جانب دیکھا جو پانچ بجا رہی تھی

عینا بیڈ سے اٹھی اور وضو کرنے چلی گئی اگلے پانچ منٹ بعد وہ وضو کر کے آئی اور فجر کی نماز ادا کی اور واپس بیڈ پہ آ کے بیلا کو اپنے حصار میں لے کر اس کی پریشانی کو چوما اور مسکراتے ہوئے اپنی آنکھیں موند گئی کچھ گھنٹے ہی ی ا مگر اس کا سونا ضروری تھا کیونکہ دوپہر کا فنکشن تھا اور فنکشن ختم ہونے کے بعد ہی انہیں ایم این اے کو گرفتار کرنے جانا تھا

بح کے آٹھ بجے عینا کے کمرے کا دروازہ آہستہ سے کھلا اور کمرے میں زرخان داخل ہوا کمرے کا دروازہ آہستہ سے بند کر کے زرخان نے سامنے بیڈ کے جانب دیکھا جہاں بیلا اٹھ کر بیٹھی اپنی آنکھیں مسل رہی تھی اور قریب ہی عینا اپنی آنکھوں پر ایک بازو رکھے سیدھی لیٹی گہری نیند سو رہی تھی ان دونوں کو دیکھ کر زرخان بے ساختہ مسکرایا اور چلتا ہوا بیلا کے قریب بیٹھ گیا ڈید۔۔۔۔۔بیلا نے اپنی نیند سے بھری آنکھوں کو کھولتے ہوئے زرخان کو دیکھا اس کی آواز نیند میں ڈوبی ہوئی محسوس ہو رہی تھی شاید وہ ابھی اٹھی تھی

مائی پرنسز آہستہ بولیں آپ کی مام سو رہی ہیں نا زرخان بیلا کو نرمی سے اٹھا کر اپنی گود میں بٹھاتے ہوئے بولا کیونکہ وہ عینا کے سر کے قریب ہی سائیڈ ٹیبل پر پڑے لیپ ناپ کو دیکھ چکا تھا اتنا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.