بھابھی بھی کافی کھینچ کر رکھتی ہیں تمہیں جہایریب نے آخر میں زرخان کو نشانہ بنایا
تو بس سوچ یار مکرم اپنی چھوٹی سی وی ی کے اتنے خرےے اٹھانا ہے تو زرخان سکندر کی وی ی تو ماشاءاللہ اتنی مچیور ہیں تو زرخان سکندر اپنی وی ی کے کتنے خرےے اٹھانا ہوگا ویسے یہاں پر بیٹھا ہر شخص اپنی جوروں کا غلام ہے یہ الگ بات ہے کہ یہاں پر ماننے گا کوئی نہیں زید سب کو ایک نظر دیکھتے ہوئے شرارت سے بھرپور انداز میں بولا تو زرخان نے بے ساختہ اس کی مر میں ایک زوردار مکہ رسید کیا تھا جبکہ وہ درد سے کراہتا رہ گیا
کمینے یہ جو تیری زبان ہے نا جو کبھی قابو میں نہیں رہتی کسی دن کاٹ کر پھینک دوں گا میں زرخان زید کو گھورتے ہوئے بولا کیوں لاوارث سمجھا ہوا ہے کیا میری وی ی کو میں بولتا ہوا شرارتیں کرنا ہوا زیادہ اچھا لگتا ہوں اب میں اپنی وی ی کے لیے تم لوگوں کی خواہش نہیں پوری کر سکتا اس لیے تم لوگ سب میری زبان کو برداشت کرو کیونکہ تم لوگوں کو کرنا چاہیے میری صحبت کا اچھا ایر پڑے گا تم لوگوں کی زندگی پر وی یوں کے غلاموں۔۔۔۔۔۔۔ زید پھر بھی چھیڑنے سے باز نہیں آیا تھا جبکہ اب زید کا نشانہ دانیال تھا زید اور جہایریب کچھ دیر پہلے ہی دانیال سے ملے تھے مگر اتنی سی ملاقات میں وہ اس کے ساتھ کافی فرینک ہو چکے تھے کہتے ہیں کہ سٹڈ سٹڈ کو پہچان جانا ہے انہیں ایک دوسرے میں کو پہچاننے میں زیادہ وقت نہیں لگتا اور ایک دوسرے میں گھل مل بھی بہت جلدی جاتے ہیں یہی حساب ادھر ان پانچوں کا ہوا تھا
سنا ہے جناب کہ آپ نے نیا نیا اس سلطنت میں قدم رکھا ہے کچھ دیر پہلے ہی خیر سے آپ وی ی والے بن چکے ہیں تو کیا خیال ہے آپ کا ہم سے کچھ اہم ٹپس لینا پسند کریں گے آپ زید دانیال کے سامنے کھڑا بھرپور ایکٹنگ کرتے ہوئے بولا نہیں جناب آپ کا بہت بہت شکریہ میری وی ی بہت معصوم ہے اور مجھے آپ کی ٹپس کی بالکل ضرورت نہیں یہ نا ہو کہ آپ کی ٹپس پر عمل کر کے میں آپ کی طرح جورو کا غلام بن جاؤں دانیال زید کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جبکہ دانیال کی بات پر سب کا چھت پھاڑ قہقہہ کمرے میں گونجا تھا
ابے بس کر دے افغانسبان کے ریدیو اپنی اور کتنی عزت کروانی ہے جہایریب زید کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے بولا جیسے اس سے حوصلہ دینا چاہتا ہو ابھی زید اسے کوئی اور جواب دیتا زرخان کا فون بجا زرخان نے فون نکال کر سامنے کیا تو سکرین پر مکرم میر احمد کا نام جگمگا رہا تھا یہ لو رومینیک بندے کا فون آگیا زرخان مسکراتے ہوئے بولا اور کال اٹینڈ کر کے فون سپیکر پر لگا دیا ابے سالے کمینے کہیں گے تیری ہمت کس طرح ہوئی بغیر مجھے اطلاع کیے ھپ کر نکاح کرنے کی فون کے سپیکر میں سے مکرم کی گرجدار آواز گونجی ہمت کی بات تو مت کر جیسے تم نے ہمت دکھا کر بھابھی سے زبردستی نکاح کر لیا تھا میں نے بھی ہمت دکھا کر تمہارے ہی نقش قدم پر چل کے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے زرخان کمال کی بے نیازی سے بولا جبکہ دوسری جانب مکرم نے ایک نظر ہوٹل کی بالکنی میں ڈالی جہاں علیزہ بیٹھی باہر کا موسم انجوائے کر رہی تھی اور یقیناً ایسے الفاظ وہ علیزہ کے سامنے نہیں بول سکتا تھا اسی لیے تو وہ سائیڈ پر کھڑا اس طرح کی گفتگو کر رہا تھا
اچھا تو تو میرے نقش قدم پر چل رہا ہے چل اچھا ہے تو بھی اس زندگی کا مرہ چکھ لے ویسے ایک شوررہ دوں گا کہ زبردستی کی شادی میں بھابھی پر زیادہ حکم چلانے کی کوشش مت کرنا ورنہ وہ بتا دے گی کہ وہ تیری وہی وی ی ہے جس سے تو زبردستی نکاح کر کے لایا ہے مکرم میں اپنا تجربہ پیش کیا کیونکہ آج تک علیزہ اسے کسی ساس کی طرح طعنے مارتی تھی کہ مکرم نے اس سے زبردستی نکاح کیا ہے یار چھوڑ تو اس بندے کو اس کی تو ابھی تک رخصتی بھی نہیں ہوئی زید ہنستے ہوئے خاصی اونچی آواز میں بولا تو زرخان نے ایک نظر اسے گھورا دوسری جانب زرخان کے بے بسی پر فون کے سپیکر میں مکرم کا زوردار قہقہہ گونجا جبکہ اس کے ساتھ باقی سب کا قہقہہ بھی بے اختیار تھا
میر کس کا فون ہے فون کا سپیکر میں علیزہ کی ہلکی سی آواز گونجی جو شاید مکرم سے کچھ پوچھ رہی تھی کچھ نہیں جانِ میر میرے سالے میرا مطلب تمہارے بھائی کو شادی کی مبارکباد دے رہا تھا مکرم علیزہ کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا جبکہ اگلے ہی لمحے زرخان ٹھٹک کر کے فون بند کر چکا تھا سکلن اپنی یہ سڈاسیوں جیسی ی گم کرو اور جا کر تیار ہو جاؤ بابا جان کا حکم ہے اگلے آدھے گھنٹے تک انہیں سب لڑکے نیچے چاہیے سمجھے زرخان سب کو ایک نظر گھورتے ہوئے بولا اور اس سے پہلے کہ وہ کوئی اور سڈاس پونا دکھاتے وہ کمرے سے نکل گیا
چلو بھائی لوگ اب جلدی سے تیار ہو جاؤ ورنہ اس گاؤں کے سردار نے سب کی گردنیں سڈوڑ کے شادی کے دن ہی ڈایریکٹ قل کروا دینے ہیں جہایریب سب کی طرف دیکھتے ہوئے چٹکی بجا کر بولا اور پھر سب بغیر کوئی فضول بات کیے تیار ہونے گے کیونکہ اب حکم زرخان کی طرف سے ہی نہیں بلکہ صہزیب سکندر کی طرف سے بھی آیا تھا اور دونوں ہی بہت خطرناک تھے اس لیے وہ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ ان دونوں میں سے وہ کسی ایک کے ہاتھ بھی آئیں اس لیے جلدی جلدی ہاتھ پاوث چلا کر ارحم کے ہی کمرے میں سب تیار ہونے گے جبکہ کچھ ہی دیر میں ارحم کا مرہ یوں معلوم ہو رہا تھا جیسے کوئی کھنڈر ہو فاریہ اسے بند کر دو یار مجھ سے نہیں ہو رہا لابہ اپنے دوپٹے پر لگی سیفٹی پن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی جس سے کچھ دیر پہلے ہی وی ٹیشن سبب کر کے گئی تھی مگر کچھ دیر بعد وہ کھل گئی تھی اور اب وہ اسے بند کرنے کی کوشش کر رہی تھی مگر اس سے وہ بند نہیں ہو رہی تھی
فاریہ نے اگے برگر اس کے کندھے پر گے سیفٹی پن کو اچھے سے سبب کیا اور پھر دوپٹے کے ساتھ لگا کر بند کر دیا شکر ہے میں تو ہلکان ہو رہی تھی مگر یہ بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی لابہ ایک گہرا سانس لیتے ہوئے بولی اور بیڈ پر بیٹھ گئی اس وقت تو وہ دونوں بہنیں بالکل تیار ہو چکی تھی اور اپنے بلاوے کا انتظار کر رہی تھی کے ساتھ کمرے میں داخل ہوئی تو فاریہ اور لابہ نے کمرے میں آنے والی شخصیات کو دیکھا جبکہ عینا کو دیکھ کر ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی وہ خوبصورت سے لہنگے میں ملبوس بالکل نہ محسوس سا میک اپ کیے بالوں کو پشت پر کھلا چھوڑے ہلکی سی جیولری پہنیں غضب ڈھا رہی تھی اور یہ سب بھی لابہ اور فاریہ کی دی گئی قسم کا نتیجہ تھا کیونکہ ان دونوں نے تھوڑی دیر پہلے ہی عینا کو قسم دی تھی کہ وہ زیادہ نہیں تو کم سے کم تھوڑا بہت تیار ہو جائے اور ان کی قسم کو مانتے ہوئے عینا ہلکا پھلکا تو تیار ہو ہی گئی تھی مگر اتنی سی تیاری میں بھی وہ بے حد حسین لگ رہی تھی
ماشاءاللہ آپی آپ تو بہت پیاری لگ رہی ہیں لابہ بے اختیار بولو اٹھی تو عینا نے مسکراتے ہوئے اپنی دونوں نوں کی طرف دیکھا جو مہندی کی دلہن بنے بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی تھی آج دونوں کے ڈریس سیم نہیں تھے بلکہ انہوں نے اپنے شوہروں کی پسند کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا دونوں کی پسند الگ الگ تھی مگر کمال کی تھی دونوں ہی آسمان سے ایری ہوئی کوئی دوشیزہ معلوم ہو رہی تھی اور تم دونوں بھی بہت پیاری لگ رہی ہو ہمیشہ خوش رہو عینا نے دونوں کو محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے ساتھ خوش رہنے کی دعا بھی دی مس ارے آپ بھی تشریف لائی ہیں سز دانیال آئیے آئیے نئی نویلی دلہن لابہ دانیر کی طرف شوق نگاہوں سے دیکھتے ہوئے مس بولی جبکہ لابہ کے سز دانیال بولنے پر وہ بلش کر گئی تھی
اوہو ہماری معصوم پری بلش کر رہی ہے فاریہ پاس کھڑی دانیر کا سرخ ہونا گال کھینچتے ہوئے بولی جب کہ دانیر اب سرخ انار بن چکی تھی آپی۔۔۔۔۔۔جب کچھ بن نہ سکا تو اس نے بے بسی سے عینا کی طرف دیکھتے ہوئے اسے پکارا اب ان دونوں بلاؤں سے اسے اس کی بہن ہی بچا سکتی تھی بس کرو تم دونوں تنگ مت کرو دانیر کو اور تم دونوں سے تو میں پرسوں ناشتے کی ٹیبل پر حساب لوں گی عینا ان دونوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولی جن کے چہرے پر صاف شرارت جھلک رہی تھی مگر عینا کی بات کو سمجھ کر وہ دونوں ہی ایک دم چپ کر گئی اب شرمانے کی باری لابہ اور فاریہ کی تھی جبکہ ان دونوں کو ایسے بھیگی بلیاں بنتے دیکھ کر دانیر قہقہہ لگا کر ہنسی تھی
مہندی کے فنکشن کا انتظام باہر لان میں ہی گیا تھا جبکہ اب تمام مہمان آ چکے تھے اور آنے والے مہمانوں کو حویلی کے سٹڈ استقبال کر رہے تھے جبکہ ینگ پارٹی کی ایک طرف الگ ہی روتک لگی ہوئی تھی جن میں جہایریب زید حارث دانیال ارحم دانش مصطفی اور زرخان شامل تھے
دلہے راجہ جا کر سٹیج پر بیٹھو بری اماں کا حکم ہے دانیال حارث اور ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے بولا سین اپنی اپنی ی سنبھالو جا کر تم لوگوں کی دلہنوں کو لایا جا رہا ہے دانیال ارحم اور حارث کا ہاتھ پکڑ کے زبردستی کرسی سے کھڑا کرتے ہوئے بولا تم نکاح کروا کے کچھ زیادہ ہی نہیں کھل گئے ارحم دانیال کو گھورتے ہوئے بولا ہاں یار وی ی والا ہو گیا ہوں تھوڑا سا غرور تو کرنا بنتا ہے دانیال ایک ادا سے بولا ارحم اور حارث نے سر جھٹکا اور قدم سٹیج کی جانب بڑھائے کیونکہ کچھ فاصلے پر کھڑی اماں جان ان دونوں کو غصے سے دیکھ رہی تھی کیونکہ بہت دیر پہلے بھی وہ پیغام بھجوا چکی تھی کہ وہ دونوں سٹیج پر بیٹھیں مگر وہ دونوں اپنی ہی باتوں میں گن تھے
حارث اور ارحم سٹیج پر بیٹھے ہر آنے والے سے مبارکباد وصول کر رہے تھے جب ایک دم وہاں دلہنوں کے آنے کا شور اٹھا تو دونوں کی بے ناب نظروں نے حویلی کے دروازے کی جانب اٹھی جہاں سے فاریہ اور لابہ کو لایا جا رہا تھا مگر مہمانوں کے بھیر کی وجہ سے وہ لوگ براہ ِراسب نہیں دیکھ سکت تھے اس لیے ان کے قریب آنے کا انتظار کرنے گے جبکہ دل انہیں دیکھنے کے لیے بے فرار ہوا جا رہا تھا نزدیک آنے پر ارحم کی نظریں فاریہ کے وجود سے ٹکرائیں تو اس پر ٹھہر سی گئی وہ ارحم کے پسند کیے نرنجی اور گلابی لہنگے میں ملبوس پیفی ارسل پھولوں کی جیولرے پہنے بالوں کی ایک سائیڈ سے خوبصورت ہیئر ٹارئل بنا کر چٹیا کر کے آیک کندھے پر ڈالے ہلکا پھلکا سا میک اپ کیے بہت خوبصورت لگ رہی تھی اس لہنگے کے ساتھ کا میچنگ دوپٹہ ایک کندھے پر سبب کر کے سر پر لیا ہوا تھا اور آنکھیں جھکی ہوئی تھی وہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی سٹیج کی
طرف آ رہی تھی اس کے دائیں جانب دانیر تھی اور ساتھ لابہ جبکہ لابہ دائیں جانب عینا موجود تھی
حارث نے نظر اٹھا کر لابہ کی طرف دیکھا تو جیسے ہی حارث کی نظریں اپنے سامنے چلتی آرہی اپنی دلہن پر پڑی تو اس کے لب بے ساختہ مسکرا اٹھے اس کی پسند میں ڈھل کر وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی حارث نے اس کے لیے پرپل اور گولڈن لہنگا پسند کیا تھا اور اس وقت وہ اس وقت تو وہ اسی لہنگے میں ملبوس تھی جیولری جو حارث نے ہی پسند کی تھی جگمگانا مانگ ٹکا اس کے ماتھے پر چمک رہا تھا جو حارث کو بے چین کرنے کی وجہ بنا تھا چہرے پر بالکل لائٹ سا میک اپ تھا مگر وہ بہت حسین لگ رہی تھی یا پھر یوں کہاں جائے کہ وہ دونوں بہنیں ہی آج پہلی بار سجی سنواری تھی وہ بھی اپنے رومم کے لیے تو وہ پیاری کیوں نہ لگتی وہ پیاری نہیں بلکہ بے حد حسین لگ رہی تھیں
دونوں کا مقابلہ کرنا مشکل تھا کہ ان دونوں نوں میں سے کون زیادہ خوبصورت لگ رہی ہے فاریہ کو لا کر ارحم کے ساتھ بٹھایا گیا تھا جبکہ لابہ کو حارث کے ساتھ بٹھایا گیا تھا اور اب وہ دونوں اپنے اپنے شوہروں کے بے حد قریب بیٹھی ہوئی تھی جب بری اماں اور اماں جان سٹیج پر آئیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّ میرے بچوں کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے بری اماں اپنے پوتے پوتیوں کو دیکھتے ہوئے خوشی سے نہال ہو رہی تھی ماشاءاللہ میری بچیاں تو بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اماں جان نے باری باری لابہ اور فاریہ کے ماتھے پر لب رکھے جبکہ سٹیج پر حویلی کے تمام عورتیں موجود تھیں اور اب بری اماں کی پیش قدمی کرنے کے بعد سب باری باری مہندی کی رسم ادا کر رہے تھے جبکہ ارحم اور حارث مسکراتے ہوئے بھرپور انجوائے کر رہے تھے کیونکہ ان کی وی یاں ان کے پہلو میں بیٹھی تھی ان کے لیے یہ ہی کافی تھا اور شادی کون سا روز روز ہوتی ہے ایک ہی بار ہوتی ہے اس لیے انسان کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنا چاہیے یہ حارث کا ماننا تھا اور وہ اپنی شادی کو بہت انجوائے کر رہا تھا ٹک بس وہ لابہ سے یہ اسپیکت کر رہا تھا کہ وہ اس کا تھوڑا سا ساتھ دے جبکہ لابہ حارث کے اتنے قریب تھوڑا گھا رہی تھی
زرخان سٹیج پر آیا اور دونوں نوں کے سر پر ہاتھ رکھا ارحم اور حارث کا کندھا تھپتھپایا چاروں کو ایک ایک کر کے مٹھائی کھلائی اور ہزاروں کے نوٹ ان کے سر سے وار کر پاس کھڑے ملازم کو پکڑا دیے جبکہ لابہ اور فاریہ مسکراتے ہوئے اپنے لالا کو دیکھ رہی تھی جن کی محبت اپنی نوں کے لیے بے تحاشہ تھی کیونکہ وہ ہمیشہ سے بولتا تھا کہ ارحم اور حارث زیادہ عزیز اسے لابہ اور فاریہ ہیں اور لابہ فاریہ کو اپنے لالا پر بے حد فخر تھا وہ اپنے کالج میں یاں کسی سے بھی ملنے پر اپنے لالا کا نام لے کر فخر محسوس کرتی تھی اور وہ بہت فخر سے بتاتی تھی کہ وہ دونوں زرخان سکندر کی بہنیں ہیں
زرخان نے سٹیج سے ایر کر ایک نظر پورے لان کے جانب گھمائی جسے وہ ڈھونڈ رہا تھا وہ اسے کہیں بھی دکھائی نہیں دی جبکہ سٹیج کے پاس ہی اسے دانیر کھڑی ہوئی دکھائی دی جو مسکراتے ہوئے سب کو دیکھ رہی تھی السلام علیکم بھائی کیسے ہیں آپ زرخان کو اپنے قریب آنا دیکھ کر دانیر زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی وعلیکم السلام گریہ میں بالکل ٹھیک ہوں تمہاری آپی کدھر ہیں دکھائی نہیں دے رہی زرخان میں مسکراتے ہوئے پوچھا جی وہ آپی بیلا کے کپڑے چینج کروانے گئی ہیں اس نے اپنے کپڑے بہت زیادہ گندے کر لیے تھے ابھی تھوڑی دیر پہلے گئی ہیں اپنے کمرے میں موجود ہوں گی دانیر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا تو زرخان نے مسکرا کر اس کے سر پر ایک بھائی کی طرح ہاتھ پھیرا تو وہ دل سے مسکرائی زرخان نے ایک نظر سٹیج کی طرف دیکھا اور پھر قدم حویلی کے اندر کی جانب بڑھائے کیونکہ جسے دیکھنے کے لیے وہ اتنا بے چین تھا وہ محترمہ تو اس کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کر رہی تھی بلکہ بار بار اس کی نظروں سے اوجھل ہو رہی تھی اس کی نظروں میں آئے بغیر زرخان نے آہستہ سے عینا کے کمرے کا دروازہ کھولا تو سامنے ہی بیڈ پر اسے بیلا بیٹھی ہوئی دکھائی دی جو اپنا آئی پیڈ ہاتھ میں پکڑے کارٹون دیکھنے میں مصروف تھی اس کے کپڑے چینج تھے جبکہ بال کھلے ہوئے تھے زرخان آہستہ سے کمرے میں داخل ہوا اور
جپب نظر دوسری جانب گھمائی جہاں عینا جیگ روم سے نکل رہی تھی عینا کو دیکھتے ہی زرخان کو لگا کہ آج وہ کسی لڑکی کو نہیں بلکہ آسمان سے ایری ہوئی کوئی حور کو دیکھ رہا ہے زرخان کے ہی پسند کیے گولڈن اور وایب لہنگے میں وہ بے حد حسین لگ رہی تھی بالوں کو آگے سے فرپپح بنا کر پیچھے میسی جوڑے میں قید کیا ہوا تھا جس کی کچھ آوارہ لیٹیں اس کے چہرے پر جھول رہی تھی چہرے پر نام محسوس سا میک اپ تھا جبکہ پنک لپسیک اس کے ہونٹوں پر واضح دکھائی دے رہی تھی اس کے گلے میں ایک لاکٹ تھا یہ وہی لاکٹ تھا جو زرخان نے آج دوپہر کو دیکھا تھا کانوں میں ھے جبکہ ہاتھوں میں وایب اور گولڈن کس تگولڈن جھمکے چوڑیاں تھی دوپٹہ وہ انار کر پہلے ہی بیڈ پر رکھ چکی تھی اس لیے اس وقت اس کا وجود زرخان کے سامنے دوپٹے سے بے نیاز تھا جو زرخان کے لیے صبر کا ایک نیا امتحان کھڑا کر رہا تھا عینا نے نظریں اٹھا کر سامنے دیکھا تو سامنے ہی زرخان کو کھڑا پایا جو یک تک کسی ٹرانس کی کیفیت میں صرف اسے ہی دیکھ رہا تھا
عینا کہ دیکھنے سے بھی اس نے اپنی نظروں کا زاویہ نہیں بدلا تھا نہ ہی اس کے وجود میں کوئی حرکت پیدا ہوئی تھی وہ یوں کھڑا تھا جیسے کوئی سٹرجیو ہو عینا نے آنکھیں سکیز کر اسے دیکھا مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ بندہ کورٹ میں فیصلے کسے کر لیتا ہے پتہ نہیں یہ شخص اس گاؤں کا سردار کیسے بن گیا جبکہ دن بدن مرید ٹھرکی ہوتے جا رہے ہیں عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے دل ہی دل میں خود سے مخاطب ہوئی کیونکہ دن بدن اسے زرخان کا ایک الگ ہی روپ دیکھنے کو ملتا تھا جو پہلے والے روپ سے مختلف ہونا تھا مگر اس کے لہجے میں ہر دن مرید محبت برھتی جاتی تھی عینا محسوس کرتی تھی کہ وہ اب بہت محبت سے عینا سے پیش آنا ہے بلکہ عینا پر اپنی محبت بھی نچھاور کرنا ہے
زرخان فورا ًہوش کی دنیا میں واپس لونا جب عینا اس کے سامنے سے ہے کر بیڈ پر جا بیٹھی زرخان نے گردن موڑ کر عینا کی طرف دیکھا جو بیڈ پر بیٹھ کے بیلا کے بال برش کر رہی تھی بیلا کا چہرہ دوسری جانب تھا اسی لیے اس نے اب تک زرخان کو نہیں دیکھا تھا زرخان چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا اور ٹھیک عینا کے پیچھے بیٹھ کر نرمی سے اسے پیچھے سے اپنے حصار میں لیا جبکہ اچانک اپنے گرد زرخان کا حصار دیکھ کر عینا نے ایک جھٹکا لگا کر اس کا حصار توڑنا چاہا مگر شاید زرخان کو یہ منظور نہیں تھا اس لیے وہ اس کے گرد اپنا حصار اور مضبوط کر گیا
زرخان عینا کے کان کے قریب میٹھی سرگوشی کرتے ہوئے بولا جبکہ زرخان کے اس طرح بولنے پر عینا کی دھڑکنیں ایک دم تھم سی گئی تھی زرخان تھوڑا سا پیچھے ہٹا اور اپنی دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی عینا کی پچھلی گردن پر کتی ہ چین پر پھیری اس کی انگلیوں کا لمس اپنی گردن کے پیچھے محسوس کر کے عینا نے آنکھیں بند کر لی تھیں یہ اس جادوگر کا ایر تھا یا پھر وہ کوئی ٹھنڈی سور بھونکتا تھا جو عینا پر اس کا جادو ہمیشہ چھا جانا تھا زرخان کے بدن سے اٹھتی سٹرونگ پرفیوم کی خوشبو عینا کو اپنے حواسوں پر چھاتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی
تم مجھے پاگل کر دو گی عین زرخان اس کی دودھیا پرکشش گردن پر اپنے بےناب لب رکھتے ہوئے بولا جبکہ اس کے ہونٹوں کا لمس اپنی گردن پر محسوس کرتے عینا کی ریرھ کی ہڈی میں سنسناہئ پیدا ہوئی کچھ شرم کر لیں اور پیچھے ہٹیں عینا دانت پیستے ہوئے بولی کیونکہ زرخان کو اتنا بھی خیال نہیں تھا کہ ان دونوں کے علاؤہ کمرے میں بیلا بھی موجود ہے یہ تو شکر تھا کہ وہ کارٹون دیکھنے میں مصروف تھی یہ تو ناممکن ہے میری جان زرخان سرگوشی کرتے ہوئے بولا اور ایک گہرا سانس لے کر عینا کے بدن سے اٹھنے والی مدہوش کر دینے والی خوشبو کو اپنے اندر انارا زرخان۔۔۔۔۔ عینا نے اس کا حصار توڑتے ہوئے اس کا نام لیا
جبکہ عینا کے منہ سے پہلی بار اپنا نام سن کر زرخان کے اندر ایک عجیب سا احساس پیدا ہوا تھا اسے ایک عجیب سی خوشی ملی تھی کتنا خوبصورت لگا تھا اس کے ہونٹوں سے نکلتے والا اس کا نام ڈید۔۔۔عینا کے منہ سے زرخان کا نام سن کر بیلا نے بے اختیار زرخان کو پکارا اور اس سے پہلے کہ وہ گردن موڑ کر اپنے باپ کو ک رومانس کرتا دیکھتی زرخان پہلے ہی بیڈ سے اٹھ چکا تھا جی بولیں مائی پرنسز زرخان بیلا کے قریب بیٹھ کر اس کا گلابی گال کو چھوتے ہوئے بولا
آپ کب آۓڈیدبیلانےائیپیڈسےنظریںہٹاکر زرخانسےپوچھا بس ابھی ابھی آیا ہوں پرنسز کیونکہ نیچے سب آپ کی مام کا پوچھ رہے تھے اس لیے میں آپ دونوں کو لینے آ گیا زرخان عینا کی طرف دیکھتے ہوئے بولا جو اب بیلا کے بال بنا چکی تھی مگر زرخان کی طرف بالکل نہیں دیکھا تھا لیکن زرخان اس کے گلابی گلابی چہرے کو دیکھتے ہوئے محفوظ ہو رہا تھا مانو جیسے یہ منظر اس کا پسندیدہ منظر ہو ڈید ہم اپنی فیملی پکچر بنوائیں گے نا بیلا اپنا آئی پیڈ سائیڈ پر رکھتے ہوئے بولی کیونکہ یہ پلاننگ تو ان باپ بیٹی کی بح سے ہو رہی تھی جیسے فیملی پکچر بنوانا اپنی بہت زیادہ ویڈیوز بنوا کر پریب کروانا اور پھر عینا کے ساتھ فوٹو شوٹ کروانا جی ہاں پرنسز ہم اپنی فیملی پکچر بھی بنوائیں گے اس لیے تو میں آپ کو لینے آیا ہوں چلو اب جلدی سے جونا پہنو ہم نیچے چلتے ہیں زرخان بیلا کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولا تو بیلا کھلکھلا کر اٹھی اور جلدی سے اپنے جوتے پہننے لگی ڈید آپ رکیں میں ابھی آئی بیلا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے بولی اور پھر بھاگ کر ڈریسنگ روم میں چلی گئی
بیلا کا جاتے ہی زرخان نے عینا کی طرف دیکھا جو بیڈ سے اپنا دوپٹہ اٹھا کر خود پر اوڑ رہی تھی زرخان نے پہلے عینا کے دوپٹے کو کھینچا اور پھر ساتھ ہی عینا کی کلائی پکڑ کر اسے اپنی طرف کھینچا تو عینا اپنے دوپٹے سمیت زرخان کے اوپر آ گری زرخان نے یہ حرکت اتنی اچانک کی تھی کہ عینا کو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا تھا اور اب وہ زرخان کہ مضبوط حصار میں قید تھی جو وہ اس کی مر کے گرد باندھ چکا تھا
دور بھاگنے والا ظلم مت کیا کرو سوٹ ہارٹ زر خان عینک کے دونوں گالوں پر باری باری لب رکھتے ہوئے بولا میں آپ کو گولی مار دوں گی زرخان سکندر عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے غصے سے بولی کیونکہ زرخان کی یہ حرکتیں اسے بوکھلانے پر مجبور کر رہی تھی مار دو سوٹ ہارٹ تمہارے ہاتھوں تو سڈنے کو بھی تیار خان نے اس کی پریشانی پر لب رکھے تو عینا نے ایک ہاتھ اس کے چہرے پر رکھتے ہوئے اس کا چہرہ خود سے تھوڑا دور کیا اور ایک ہاتھ اس کے سن پر رکھتے ہوئے جلدی سے اٹھ کھڑی ہوئی یہ موقعے کی غنیمت تھی یا وقت صحیح تھا جو عینا نے زرخان کو خود سے دور کیا کیونکہ یہی بیلا کمرے میں داخل ہوئی تھی اگر وہ ان دونوں کو ایسے دیکھ لیتی تو اس بچی کے ذہن پر کیا ایر پڑنا یہ سوچ کر عینا نے زرخان کو گھورا جو عینا کا دوپٹہ اپنے ہاتھ میں پکڑے اس کی طرف دیکھتے ہوئے دلکشی سے مسکرا رہا تھا