قابو میں آؤ گی ابھی بس تم میرے پاس آنے کی تیاری پکڑو زرخان اس کی سبز آنکھوں میں اپنی براؤن آنکھیں گاڑتے ہوئے ایک ازل سے بولا ک عینا زرخان کی آنکھوں میں دیکھتی ہوئی محبت بھرے لہجے میں بولی جبکہ اس کے اس انداز پر پہلے تو زرخان حیران ہوا مگر پھر اس کے ہونٹوں پر ایک دلکش مسکراہٹ رینگ گئی
ہاں بولو۔۔۔۔ زرخان نے بول کر اس کے بال کھول دیے جو ہلکے پھلکے سے جوڑے میں قید تھے میرے آفس کے پاس ایک ہاسپٹل ہے وہاں پر بہت اچھے بیت ڈاکٹرز ہی ہیں میرے ساتھ چل کے ایک بار ان سے اپنا چیک اپ کروا لیں مجھے امید ہے کہ اس کے بعد آپ کا دماغی توازن بالکل ٹھیک ہو جائے گا عینا زرخان کی طرف دیکھتے ہوئے معصومیت بھرے لہجے میں بولی جبکہ زرخان جو اس کے بالوں میں چہرہ چھپائے اس کی بات سن میں مصروف تھا اس کی بات سمجھ آنے کے بعد اس نے جھٹکے سے سر اٹھا کر عینا کی طرف دیکھا
کیا مطلب ہے تمہارا تم مجھے پاگل بول رہی ہو زرخان عینا کو گھورتے ہوئے بولا تو عینا نے بغیر کسی خوف کے اسباب میں سر ہلایا یعنی وہ زرخان کو ایک پاگل ہی سمجھتی تھی اور اب تو وہ اسے پاگل بول بھی چکی تھی چلو یہ بھی ٹھیک ہے تمہارے معاملے میں تو میں ویسے بھی پاگل ہی ہوں زرخان عینا کی شرارت سمجھ کر مسکراتے ہوئے بولا تو عینا نے تعجب بھری نظروں سے زرخان کو دیکھا اور پھر اس کے سن پر دونوں ہاتھ رکھ کر اسے پیچھے کی طرف دھکا دیا
میرا دماغ خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور یہ جو اپ نے جھوٹ بول کر مجھے اوپر بلوایا ہے نا اس کا بدلہ میں آپ سے لازمی لوں گی عینا زرخان کو گھورتے ہوئے بولی زرخان نے اپنی مسکراہٹ بائی اور فورا ًعینا کو دوبارہ پکڑا جو کمرے سے جانے کی تیاریوں میں تھی کیا مسئلہ ہے آپ کے ساتھ زرخان کے دوبارہ پکڑنے سے وہ جھنجھلا کر بولی
محبت کا" زرخان ایک آنکھ دباتے ہوئے بولا اور پورا" فوکس اس کے گلابی لبوں پر کیے جہاں ہلکی ہلکی پنک ل پسیک لگی تھی اس کے ہونٹوں پر جھکا اور سانسوں کا تبادلہ کرنے لگا اس کے لمس میں بے حد نرمی تھی جبکہ زرخان کی اچانک اس حرکت پر عینا تو پوری ک آنکھیں کھولے زرخان کو ہی دیکھتی رہ گئی جو اس پر جھکا اس کے سانسیں پیتے ہوئے مدہوش ہو چکا تھا عینا کو محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے زرخان کو اب اس کے ساتھ کی بے حد ضرورت ہے آخر وہ بھی ایک انسان تھا ایک سٹڈ تھا اگر اس کا نکاح عینا کے ساتھ نا ہوا ہونا تو بات الگ تھی یب وہ اپنے جذبات سنبھال کر رکھ سکتا تھا مگر اب جب عینا بھی اپنے سارے جذبات زرخان کے آگئے عیاں کر گئی تھی اور اوپر سے جب زرخان بھی اس سے ٹوٹ کر محبت کرنا تھا تو اپنے اندر کے جذبات وہ عینا کے سامنے کیوں نا ظاہر کرنا وہ اپنے ہر عمل سے عینا کو یہ بات باور کروانا تھا کہ وہ صرف عینا کا انتظار کر رہا ہے وہ صرف عینا کے بات کا مان رکھ کر اس سے دور ہے ورنہ ایک حلال رشتہ ہوتے ہوئے چار مہینوں سے وہ اپنی وی ی سے دور تھا اور وجہ صرف عینا تھی
زرخان آہستہ سے پیچھے ہٹا اور عینا کی طرف دیکھنے لگا جس کے ہونٹوں پر لگی ہلکی سی پنک کلر کی لپسیک اب ختم ہو چکی تھی جبکہ وہ آنکھیں بند کیے سرخ چہرہ جھکائے اپنی سانسیں حالل کر رہی تھی کتنی عجیب بات تھی نا ایک دنیا جو عینا کے نام سے ڈرتی تھی لوگ اسے ایک بے رحم اور فاکک آفیسر کے نام سے جانتی تھی وہ اپنے شوہر کے آگے بالکل بے بس تھی اپنے شوہر کے آگے اس نے کبھی وہ ہتھیار نہیں آزمائے تھے جو وہ اپنے دشمنوں کے آگے آزماتی تھی وہ ہمیشہ اس کے آگے ہتھیار ڈال دیتی تھی شاید یہ اس کی محبت تھی جو اس کے دل میں زرخان کے لیے بے تحاشہ تھی اور شاید زرخان بھی اس کی محبت کی
شدت کو جانتا تھا اسی لیے تو وہ اس کے اتنا قریب آ کر اسے آزمانا تھا زرخان نے آہستہ سے عینا کو اپنے گلے لگایا اور اس کے بالوں میں انگلیاں چلانے لگا عینا کو یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے زرخان اس پر کوئی سور پھوتک رہا ہو یا وہ کوئی جادوگر تھا جو مدہوشی کا جادو چھڑک رہا تھا عینا کو اس وقت کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے نہ تو وہ اپنے دل کی آواز کو سن سکتی تھی اور نا ہی زرخان کو وہ صرف محسوس کر رہی تھی اپنے شوہر کی فربت کو اپنے شوہر کے ساتھ کو اور اس کے حصار میں ملنے والے سکون کو بہت انتظار ہے تمہارے اس مشن کے ختم ہونے کا اس کے بعد میرا دل چاہتا ہے کہ میں تمہارے ساتھ ساری دنیا گھوموں مگر شرط یہ ہے کہ ساتھ صرف تمہارا ہو مجھے نہیں لگتا کہ تم میرے دل کے حال سے نا واقف ہو تم واقف ہو کہ تمہارا شوہر تمہارے لیے کتنا تڑپ رہا ہے زرخان عینا کے کھلے بالوں میں اپنا چہرہ چھپاتے ہوئے سرگوشی نما آواز میں بول رہا تھا جبکہ اس کے ایک ایک الفاظ پر عینا کا دل بری طرح دھڑک رہا تھا
مجھے اب چلنا چاہیے بری اماں میرا انتظار کر رہی تھیں عینا زرخان سے الگ ہوتے ہوئے بولی تو زرخان نے آہستہ سے اسے چھوڑ دیا کیونکہ وہ اپنے جذبات کو مرید ہوا نہیں دینا چاہتا تھا ابھی اسے صبر کرنا تھا اور اس کے جذبات اسے بے قابو کر رہے تھے
عینا زرخان سے الگ ہوئی اور بغیر زرخان کی طرف دیکھے کمرے سے نکل گئی جبکہ عینا کے جاتے ہی زرخان نے سرد آہ بھری اور پھر اپنا دایاں ہاتھ اپنے چاکلیٹ براؤن بالوں میں پھیر کر خوبصورتی سے مسکرایا عینا کا وجود زرخان سکندر کو کتنا سکون دیتا تھا یہ شاید زرخان سکندر کے علاؤہ کوئی نہیں جانتا تھا
کچھ دیر بعد مائیوں کی رسم سب ہی ادا کر چکے تھے اور اب دلہنوں کو وہاں سے کمرے میں بھیج دیا گیا تھا فاریہ کو تو اس کی ایک کرن سب سے چھپا کر اسے ٹیرس پر لے گئی تھی وجہ کیا تھی یہ اس نے فاریہ کو نہیں بتائی تھی مگر یہ ضرور بتایا تھا کہ اگر وہ ٹیرس پر نہ گئی تو اس کا بہت برا نقصان ہوگا جبکہ اس کی بات سن کر فاریہ کافی حیران ہوئی تھی اور پریشانی کے عالم میں وہ بھی اس کے ساتھ چلی گئی اب وہ اپنی کرن کے ساتھ ٹیرس پر موجود تھی جہاں ان دونوں کے علاؤہ کوئی بھی نہیں تھا فاریہ کو تھوڑا تھوڑا خوف محسوس ہو رہا تھا کیونکہ اس کی کرن ابھی یہ بول کر گئی تھی کہ وہ لابہ کو بھی اوپر ہی لے کر آتی ہے اور وجہ وہ پھر بھی بتا کر نہیں گئی تھی
فاریہ نے ایک نظر اپنے چاروں طرف گھمائی اور پھر وہاں پر رکھی کرسی پر بیٹھ گئی کیونکہ وہ آگے ہی بہت تھکی ہوئی تھی اور ان کپڑوں میں مرید کھڑے رہنا اس کی بس کی بات نہیں تھی اس لیے وہ پرسکون ہو کر وہیں کرسی پر بیٹھ گئی جبکہ چہرے اور ہاتھوں پر لگی ہلدی وہ پہلے ہی صاف کروا چکی تھی مس کیا خیال ہے سز اپنے خیالوں میں ہی رہنا ہے یا باہر میں نکلا ہے فاریہ کو اپنے کان کے قریب ارحم کی بھاری گھمبیر سرگوشی نما آواز سنائی دی تو وہ اچھل کر کرسی سے اٹھ کھڑی ہوئی
آا آپ یہاں۔۔۔۔فاریہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے اٹکتے لہجے میں بولی
بیت جی ہاں میں یہاں۔۔۔۔ارحم اس کرسی پر ہی ہوئے بولا اور پھر فاریہ کی طرف دیکھا جو پیلے رنگ کے جوڑے میں ملبوس حیران و پریشان سی ارحم کی طرف دیکھ رہی تھی ارحم نے فاریہ کے کلائی پکڑ کے کھینچ کے اسے اپنی گود میں بٹھایا جبکہ ارحم کی اس حرکت پر فاریہ نے بوکھلا کر دوبارہ کھڑا ہونا چاہا تو ارحم نے اس کی مر پر اپنے دونوں ہاتھ باندھ کر اس کا یہ ارادہ ناکام بنا دیا بہت تعریف سنی تھی تمہاری کہ میری دلہن بن کر بہت خوبصورت لگ رہی ہو سوچا کہ دیکھ بھی لوں مگر یہ ظالم سماج جو ہم لوگوں کے بیچ آ چکا ہے جنہوں نے کچھ دنوں کے لیے پابندی لگا دی ان کا کیا کریں مگر خیر انہیں کیا پتہ کہ ان کی ظالم سماجی ہمارے آگے بالکل نہیں چلتی ارحم فاریہ کی کلائی میں پہنے گلاب کے گجرے کو چھوتے ہوئے بولا فاریہ کے جسم سے ہلدی اور مسور کن کی خوشبو ارحم میں عجیب سا احساس پیدا کر رہی تھی جبکہ اس خوشبو میں پھولوں کی
ملاوٹ ارحم کو بہت اچھی لگ رہی تھی چھوڑیں مجھے یہ آپ کیا کر رہے ہیں فاریہ بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے بولی ارحم کی اس قدر نزدیکی پر وہ سرخ انار بن چکی تھی جبکہ دل پسلیاں طور کر باہر آنے کو تیار تھا اپنی مائیوں کی دلہن کو نہار رہا ہوں اور کیا کرنا ہے میں نے ارحم اس کے ہاتھ کو لبوں سے لگاتے ہوئے بولا جبکہ فاریہ کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ یہاں سے غائب ہی ہو جاتی
کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ انسان بن کر بیٹھو صرف 81 منٹ کا وقت لیا ہے اور میں نہیں چاہتا کہ ان 81 منٹوں کو تم اپنے مزاحمت کے نظر کرو اب اگر ایک بار بھی تم نے مزاحمت کرنے کی کوشش کی تو میں پوری رات تمہیں یہیں بٹھا کر رکھوں گا ارحم فاریہ کے ہاتھوں کو قابو کرتے ہوئے بولا جو مسلسل مزاحمت کر رہے تھے جبکہ ارحم کی بات سن کر فاریہ کی مزاحمت ایک دم سے دم توڑ گئی وہ ساری رات تو یہاں بالکل نہیں رہ سکتی تھی وہ بھی ارحم کے قریب ارحم بھی گود میں توبہ یہ سوچ کر ہی فاریہ کے کانوں سے دھوئیں نکلتے کو آ رہے تھے
ہم م م گڈ گرل فاریہ کو مزاحمت کرتے نہ دیکھ کر ارحم اس کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولا یعنی ارحم کے دھمکی فاریہ پر ایر کر چکی تھی بیلا تو بول رہی تھی کہ تم بہت پیاری لگ رہی ہو مگر مجھے تو ایسا کچھ دکھائی نہیں دے رہا ارحم ایک بھر پور نظر فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا تو ارحم کی بات سن کر فاریہ نے خفگی بھری نظروں سے ارحم کی طرف دیکھا یعنی سب اس کی تعریف کر رہے تھے اور وہ بول رہا تھا کہ اسے اس میں ایسا کچھ نہیں دکھائی دے رہا
آدم خور کہیں کے لگتا ہے آنکھیں کہیں بیچ آۓہیں فاریہ نے دل ہی دل میں ارحم کو ڈھیروں قلبات سے نوازا بلکہ تم تو اس سے زیادہ خوبصورت لگ رہی ہو ارحم نے محبت سے بولتے ہوئے اس کی پریشانی چومی جب کہ ارحم کی اگلی بات سن کر فاریہ نے اب خود کو ڈھیروں قلبات سے نوازا تھا ارحم کے ایسے بولنے پر وہ بے تحاشہ خوش ہوئی تھی آخر وہ اس کی دلہن تھی اور مایوں بھی اس نے ارحم کے لیے ہی ٹھنا ب تھا اور وہی اس کی تعریف کر رہا تھا اس سے زیادہ خوشی کی
بات کیا ہو سکتی تھی سچ کہہ رہے ہیں آپ فاریہ ارحم کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولی ہاں تمہارے معاملے میں کبھی جھوٹ نہیں بول سکتا ارحم نے مسکراتے ہوئے اس کے گال پر لب رکھے ٹھیک ہے تھینک یو اب میں نے جانا ہے فاریہ اٹھنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی کیونکہ اس نے صرف اپنی تعریف سنتی تھی جو وہ سن چکی تھی اب وہاں رکنے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں تھا جبکہ فاریہ کو بھیجنے کا ارادہ ارحم کا نہیں تھا اس لیے وہ اپنی گرفت مضبوط کر گیا تھا چھوڑیں مجھے یہ آپ کیا کر رہے ہیں کوئی دیکھ لے گا فاریہ اپنی مر سے ارحم کے بازو ہٹانے کی کوشش کرتی گھاتے ہوئے بولی
بے فکر رہو یہاں کوئی نہیں دیکھے گا تم بس اپنے شوہر کی فکر کرو ارحم فاریہ کا چہرہ پکڑ کے اپنے چہرہ کے قریب کرتے ہوئے بولا تو ارحم کی اس حرکت پر فاریہ گھائی ویسے دو دن بعد تو تم میری دسترس میں آ ہی جاؤ گی اور میں اتنا بے صبرا بالکل نہیں ہوں کہ دو دن کا انتظار نہ کر سکوں مگر وہ کیا ہے نا مجھے اپنی دلہن کو دیکھنے کا بہت دل چاہ رہا تھا اور میں اس سے ملنے آگیا ارحم اسے اپنے اور نزدیک کرتے ہوئے بولا جبکہ اس کے جسم سے ہلدی اور مسور کن کی ملی جلی خوشبو اسے بہکا رہی تھی
پلیز چھوڑیں مجھے جانا ہے فاریہ نے پھر سے مزاحمت کی چلی جانا اتنی جلدی کیا ہے پہلے اپنے شوہر کے ہاتھوں ہلدی تو لگوا لو ارحم جو ہلدی اپنے ساتھ ہی لایا تھا تھوڑا سا جھک کر زمین سے پکڑتے ہوئے بولا اور پھر انگلیوں کے پوروں سے تھوڑی سی ہلدی لگا کر اس نے پہلے کے فاریہ کے دونوں گالوں پر لگائی اور پھر شرارت سے مسکراتے ہوئے اس کے ناک پر لگا دی جبکہ فاریہ نے اسے گھور کر دیکھا تھا فاریہ کے گھور کر دیکھنے سے ارحم نے قہقہہ لگایا تو فاریہ نے اسے گھورتے ہوئے اپنے ناک پر لگی ہلدی سے گال سے رگر دی جس کی وجہ سے ناک پر لگی ساری ہلدی ارحم کے گال پر لگ چکی تھی اور اب ہنسنے کی باری فاریہ کی تھی
بہت الٹے پن لے رہی ہو تم بیگم وہ بھی اپنے شوہر کے ساتھ شاید تم جانتی نہیں ہو کہ تمہارا شوہر کیا کر سکتا ہے ارحم فاریہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولا اور پھر بغیر سمجھنے کا موقع دیے اس کے لبوں پر اپنے لب رکھ دیے جبکہ فاریہ تو آنکھیں پھاڑ کر اسے ک دیکھتی ہی رہ گئی ارحم نے نرمی سے اپنا لمس اس کے لبوں پر چھوڑا اور آخر میں ہلکا سا دانتوں سے کانا تو فاریہ سسکی چلو اب شاباش اٹھو یہاں سے تمہارے بیٹھنے سے میری ٹانگیں سو گئی ہیں ارحم فاریہ کے سرخ ہوتے چہرے کو دیکھتے ہوئے بولا جبکہ ارحم کی بات سن کر وہ جھٹکے سے اس کی گود سے نکلی تھی جبکہ اس کا ہاتھ ابھی بھی ارحم کے ہاتھ میں ہی قید تھا
چھوڑے میرا ہاتھ مجھے جانا ہے فاریہ اپنا ہاتھ چھڑوانے کی کوشش کرتے ہوئے بولی تو ارحم نے اس کا ہاتھ کھینچتے ہوئے اس کا جھکاؤ اپنی طرف کیا اور پھر نرمی سے اس کے ماتھے پر اپنے لب رکھے ارحم کا نرم و گرم لمس پریشانی پر محسوس کرتے فاریہ نے پل بھر کے لیے آنکھیں بند کی تھی چلو جاؤ اب اس سے پہلے کہ تمہیں ساری رات یہیں میرے ساتھ رکنا پڑے ارحم فاریہ کا ہاتھ چھوڑتے ہوئے بولا تو اندھے کو کیا چاہیے تھا دو آنکھیں فاریہ بغیر ارحم کی طرف دیکھے بھاگتی ہوئی وہاں سے نکل گئی جبکہ ارحم مسکراتے ہوئے اسے جانا دیکھ رہا تھا جو فل سپیڈ میں وہاں سے نکلی تھی جیسے ارحم کا ارادہ ابھی بدل جائے گا اور وہ ابھی اسے یہیں اپنے پاس روک لے گا ارحم مسکراتے ہوئے کرسی سے اٹھ کھڑا ہوا اور اپنا ہاتھ اپنے سلکی براؤن بالوں میں پھیرا اور پھر اپنا کرنا ی ا کرتے ہوئےقدم سیڑھیوںکیجایببرھائے لابہ خود کو دوپٹہ سے آزاد کرتی ابھی بیڈ سے اٹھی ہی تھی جب اس کے کمرے کی لائٹ ایک دم سے بند ہو گئی پھر اسے یوں محسوس ہوا جیسے اس کے کمرے میں کوئی داخل ہوا ہو اور دروازہ بند کیا ہو یہ دیکھ کر لابہ بے حد گھا گئی اور بے اختیار وہ دیوار سے جا لگی
کک کون ہے۔۔۔۔لابہ گہرے اندھیرے سے ڈوبے کمرے میں اس شخص کو ڈھویدنا چاہا جب اچانک اسے اپنی مر پر کسی کی سخت انگلیوں کا لمس محسوس ہوا اور اگلے ہی لمحے وہ کسی کے مضبوط چوڑے سن سے ٹکرائی تھی تمہارا حقدار تمہارا رومم اور کس میں اتنی جرات ہے جو میری منکوحہ کے کمرے میں اس طرح داخل ہو سکے حارث لابہ کے چہرے پر جھکتے ہوئے سرگوشی کرتے ہوئے بولا آا آپ یہاں کیوں آۓہیںلابہاسکیگرفتمیں گھاتےہوئےبولی اپنی مائیوں کی دلہن کو دیکھنے کہ وہ میرے رنگ میں ڈھل کر کیسی لگ رہی ہے حارث لابہ کا چہرے پر نظریں جماتے ہوئے بولا جس کا چہرہ باہر سے آنے والی مدہم روشنی سے دہکتا ہوا دیکھائی دے رہا تھا
ویسے لگ تو کمال کی رہی ہو بس ایک چیز کی کمی ہے حارث بیڈ سے ایک چھوٹی سی پلیٹ نما چیز اٹھاتے ہوئے بولا اور پھر اگلے ہی محہ لابہ کو اپنے گالوں پر نمی سی محسوس ہوئی کیونکہ حارث اس کے گالوں پر ہلدی لگا رہا تھا حارث کی انگلیوں کا لمس اپنے گالوں پر محسوس کر کے لابہ کانپ کے رہ گئی سب نے یہ رسم ادا کر لی مگر جس کے نام کی ہلدی لگائی جا رہی تھی اس نے تو یہ رسم کی ہی نہیں اس لیے سوچا کہ میں بھی یہ رسم پوری کر دوں آخر دو دن تک تمہارا مجھ سے پردہ جو ہے حارث ہلدی واپس بیڈ پر رکھ کے پاس سے ٹسو پکڑتے ہوئے بولا اور پھر اپنے ہاتھ اس ٹسو سے صاف کر کے ٹسو سائیڈ پر پھینکا اور لابہ کی طرف متوجہ ہوا جو گم سم سی کھڑی تھی
چلو بتاؤ کہ میری دلہن بن کے کیسا محسوس کر رہی ہو حارث اس کے گالوں پر لگی ہلدی کو ٹسو سے صاف کرتے ہوئے بولا آپ جیسے سڑے ہوئے کروے کریلے کی دلہن بن کر کیسا محسوس ہو سکتا ہے لابہ کا انداز زچ کرنے والا تھا آہاں یہ تو تمہیں میں پرسوں بتاؤں گا کہ میں کتنا کروا ہوں اور کتنا میٹھا ہوں حارث زو معنی انداز میں بولا تو لابہ نے اس کے سن پہ اپنے دونوں ہاتھ رکھ کر اسے پیچھے کرتے ہوئے تھوڑا سا فاصلہ قائم کیا کیونکہ وہ اس کے ساتھ کچھ زیادہ ہی چپکا ہوا تھا
ابھی دو دن باقی ہیں پرسوں میں تو ابھی جائیں آپ یہاں سے میں آگے بہت تھکی ہوئی ہوں اچھا خاصا چینج کرنے جا رہی تھی جن کی طرح آ ٹپکے آپ لابہ حارث کی طرف دیکھتے ہوئے منہ بنا کر بولی تم مجھے بہت ہلکے میں لے رہی ہوں لڑکی اور جنوں والا روپ تو میں تمہیں دو دن بعد ہی دکھاؤں گا ابھی میں ایسا کچھ بھی کرنے کا ارادہ نہیں رکھ حارث اس کے اور اپنے درمیان دو قدموں کا فاصلہ سمیٹتے ہوئے بولا حارث جائیں نا یہاں سے قسم سے بہت نیند آ رہی ہے لابہ نے حارث منت کی جبکہ لابہ کے اس انداز پر حارث کے ہونٹوں تلے تبسم بکھر گیا
اووو میری وی ی کو نیند آ رہی ہے چلو میں سلانا ہوں تمہیں حارث اسے کھینچ کر اپنے مرید قریب کرتے ہوئے بولا نہیں میں خود سو جاؤں گی ابھی مجھے چینج بھی کرنا ہے آپ جائیں یہاں سے فاریہ بس آتی ہی ہو گئی لابہ نے اپنا خدشہ پیش کیا کیونکہ اسے رہ رہ کر فاریہ کی فکر ہو رہی تھی جس نے کمرے میں آنا تھا مگر اسے کیا معلوم تھا کہ اس کی بہن کو بھی اس کے شوہر کی طرح اس کی بہن کا شوہر قید کیے ٹیرس پر بیٹھا ہے نہیں آنا کوئی بھی تم صرف میری بات سنو کل مجھے تمہارے ہاتھوں پر اپنے نام کی مہندی سجی ہوئی دکھائی دینی چاہیے اور اس میں میرا نام بھی لکھا ہونا چاہیے حارث اس کے رخسار پر لب رکھتے ہوئے بولا اور میں آپ کا نام کیوں لکھواؤں لابہ شرارت سے بولی کیونکہ تم میری دلہن ہو اس لیے تم میرے نام کی مہندی لگواؤ گی حارث کو شاید اس کی شرارت سمجھ نہیں آئی تھی اس لیے وہ تفصیل سے بتانے لگا جیسے لابہ کو تو معلوم ہی نہ ہو کہ ہاتھوں پر مہندی اپنے شوہر کے نام کی ہی لگائی جاتی ہے
اور اس سے مجھے کیا ملے گا لابہ مدے پر آئی تمہارا شوہر ساری زندگی کے لیے حارث نے اس کے دونوں ہاتھوں کو باری باری لبوں سے لگایا وہ تو پہلے ہی میرے ہیں کوئی اور بات بتائیں لابہ بہت فخر سے بولی جب کے لابہ کا یہ فخر حارث کے ہونٹوں سے جدا نہ ہونے والی مسکراہٹ کی وجہ بنا تھا ہاں دل و جان سے صرف تمہارا" حارث اپنے ہونٹوں کو اس " کے چہرے پر بے لگام چھوڑ چکا تھا جب کہ حارث کے ہونٹوں کا دہکتا لمس وہ اپنے چہرے کے ایک ایک نقوش پر محسوس کر رہی تھی
پلیز حارث جائیں یہاں سے فاریہ آنے والی ہے اور اگر کسی اور نے دیکھ لیا تو بری اماں کو پتہ چل جائے گا لابہ مزاحمت کرتے ہوئے بولی جبکہ حارث اس کی بات کو نظر انداز کرنا اس کی گردن پر لب رکھ چکا تھا جبکہ حارث کی بے اختیاری لابہ کی جان پر بنی ہوئی تھی حح۔۔۔۔حا۔۔۔۔۔حارث پلیز لابہ کی جان لبوں پر آ چکی تھی حارث کی اتنی نزدیکی پر جبکہ حارث اپنی ہی کیے جا رہا تھا حارث نے نظر اٹھا کر لابہ کی طرف دیکھا جو اچھی خاصی بوکھلائی ہوئی تھی جبکہ چہرہ خون ھلکنے کو تیار تھا مدہم روشنی میں بھی حارث لابہ کے چہرے کا معائنہ اچھے طریقے سے کر سکتا تھا
اپنی یہ نازک مزاجی کمرے میں چھوڑ کر آنا میرے سامنے نا تو تمہاری مراحمتیں کام کریں گی اور نہ ہی تمہاری نازک مزاجی حارث اس کے ناک کے ساتھ اپنے ناک کو مس کرتے ہوئے بولا تو لابہ نے بے اختیار جھڑجھڑی لی سو جانا وقت پر یہ دو دن ہیں تمہارے پاس نیند پوری کر لو اپنی اس کے بعد تم پر تمہاری نیندیں حرام ہونے والی ہیں حارث نے لابہ کی پریشانی پر لب رکھے اور پھر اس کے لبوں کو ہلکا سا چھوا اور پھر اس کے گال کو تھپتھپاتے ہوئے کمرے سے نکل گیا جبکہ لابہ تو وہیں پر پتھر بنے کھڑی تھی
دروازے کے بند ہونے کی آواز پر لابہ ہوش کی دنیا میں۔ واپس آئی اور جلدی سے آگے بڑھ کر کمرے کی لائٹ آن کی اور آئینے کے سامنے جا کر کھڑی ہو گئی یا اللّ کتنا بے شرم ہیرو دیا ہے اپنے مجھے مانا کہ میں ناولز کے ہیرو جیسا مانگتی تھی آپ سے پر اتنا بے شرم بھی نہیں توبہ کیا کروں ک میں لابہ اپنا ٹماٹر کی طرف سرخ ہونا چہرہ آئینے میں دیکھتی ہوئی بولی اور پھر اپنا سر جھٹک کر چینج کرنے چلی گئی حویلی میں ایک روشن بح نے جنم لیا تھا روشن بح کی کرنیں حویلی کے کونے کونے میں پھیلی ہوئی تھی اور وہیں دوسری طرف حویلی کے اندر ہلچل مچی ہوئی تھی کیونکہ آج مہندی تھی اور ساتھ دانیال اور دانیر کا نکاح بھی تھا اور ہر کوئی اپنی تیاریوں میں گن تھا ملازمین حویلی میں کسی مکھیوں کی طرح گھوم رہے تھے کبھی یہ کام کر رہے تھے تو کبھی وہ جب کہ زینت بیگم اور اماں جان ملازموں کا ساتھ سب کام سلیقے سے کروانے میں مصروف تھی بری اماں اپنے کچھ رشتے داروں کے درمیان لاؤنج میں بیٹھی ہوئی تھی جبکہ حویلی میں آئے مہمان اپنے مروں سے نکل کر ڈرائنگ روم میں برجمان ہو چکے تھے کیونکہ سب تھوڑی دیر پہلے ناشتہ کر چکے تھے اور اب ساری لڑکیاں ڈھولک لے کر بیٹھی تھی اور ان سب کے درمیان لابہ جس کا ازل سے ہی شرم سے
کوئی لینا دینا نہیں تھا وہ ان سب کے درمیان بیٹھی اپنی شادی کی مصروف تھی اور یہ صرف اس میںڈھولک خود ہی بجانے لیے ہو رہا تھا کیونکہ وہاں زینت بیگم موجود نہیں تھی اگر وہ لابہ کو اس طرح دیکھ لیتی تو ضرور انہوں نے دلہن بنی لابہ کا لحاظ کیے بغیر اسے اپنی جوتی کا دیدار کروانا تھا لابہ بس کر دو اگر ابھی اماں یہاں پر آگئی نا تو تمہاری سڈمب ہو جانی ہے فاریہ لابہ بازو سے ہلاتے ہوئے بولی کیونکہ وہ آگئے اسے دس بار منع کر چکی تھی کہ یہاں سے اٹھ جائے دلہن اپنی